00:00ڈانیا کو اپنی وہو بنا کر لاؤں گے اور پھر سادیا سے کھن کھن کر بدلے لوں گے
00:09ناظرین اگری قسم کہانی ایک خطرناک انتقام کی طرف بڑھتی نظر آئے گی
00:14جہاں دانیا کی ہونے والی ساتھ صاف اعلان کرے گی کہ وہ دانیا کو بھو بنا کر صرف اس سادیے سے بدلہ لینے آئی ہے
00:20اور یہ بدلہ دانیا کی زنگی کو دعو پر لگا دے گا
00:24دانیا کی ماں جو پہلی اپنی بیٹی کو بوجھ سمجھ کر اس کی جان چھڑوانا چاہتی ہے
00:28ایک بار پھر وہی غلطی دوراتی نظر آئے گی جو اس نے ماضی میں سونیا کے ساتھ کی تھی
00:33اور اب دانیا کو اپنی ماں کی کی ہوئی غلطیوں کی قیمت چکانا پڑے گی
00:36دوسری طرف سونیا ایک بڑی غلطی کر چکی ہوگی
00:39جب وہ یہ سمجھ جائے گی اور چھپائے گی کہ اس نے اپنے تمام زیب ورات بلال کے حوالے کر دیئے
00:44جو آگے چل کر ایک نیا طفان کھڑا کر سکتا ہے
00:47لیکن سوال یہ ہے کہ کیا دانیا اس انتقامی رشتے میں خود کو بچا پائے گی
00:51یا اس کی زندگی واقعی برباد ہو جائے گی
00:53اور کیا سونیا کا چھپایا گیا سچ سامنے آ کر سب کچھ بدل دے گا
00:57یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:01اگر وڈیو اچھے لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:03آنے والے کیس کی متعلق اپنی قیمتی رائے کا ازار کمنٹ باکس میں کریں
01:07شکریہ
Comments