- 2 hours ago
Video entertainment nation story of hazar dawood ale islam
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00حضرت دعوت علیہ السلام کی قوم کے 12,000 لوگ
00:04ایک ہی رات میں بندر بن گئے
00:07جب وہ بندر بن گئے تو گھروں سے باہر نکل کے
00:10چیکتے چلاتے روتے
00:11اللہ پاک سے اپنے گناہ کی معافی مانگتے
00:14لیکن افسوس ان کی معافی قابل قبول نہیں تھی
00:19حضرت دعوت علیہ السلام کی قوم کے 70,000 لوگ
00:23سمندر کے کنارے اللہ نامی بستی میں رہتے تھے
00:26وہ لوگ بہت زیادہ خوش تھے
00:28اللہ پاک نے انہیں ہر طرح کی نعمتوں سے نوازہ ہوا تھا
00:32تو اللہ پاک نے ان کا امتحان اس طرح سے لیا
00:35کہ اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
00:37کہ اے دعوت اپنی قوم کو حکم دو
00:40کہ وہ ہفتے والے دن مچھلیوں کا شکار نہ کریں
00:43باقی سارے دن وہ مچھلیوں کا شکار کر سکتے ہیں
00:47حضرت دعوت علیہ السلام نے اپنی قوم کو
00:49اللہ پاک کا یہ فرمان سنایا
00:51لوگوں نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم ہفتے والے دن
00:53مچھلیوں کا شکار نہیں کریں گے
00:56جب ہفتے کا دن آتا تو پہلے سے زیادہ مچھلیاں اللہ پاک کی طرف سے سمندر کے پانی سے باہر نکلتی اور کناروں کی طرف آ جاتی
01:04جب لوگ ہفتے کے دن اتنی زیادہ مچھلیاں سمندر کے کنارے دیکھتے تو وہ حیران رہ جاتے کہ آج اتنی مچھلیاں ہیں
01:11گویا کہ مچھلیاں کہہ رہی ہوں کہ آؤ ہمارا شکار کرو
01:15تو وہ آپس میں مشورہ کرتے کہ اللہ پاک نے ہمیں منع فرمایا ہے کہ ہفتے کے دن مچھلیوں کا شکار نہیں کرنا
01:22اور مچھلیاں ہوتی ہی ہفتے کے دن ہے ہم کیا کریں تو شیطان نے ان سے کہا کہ تم اس طرح کرو
01:28کہ سمندر کے کنارے پہ چھوٹی چھوٹی نالیاں اور گڑے بنا لو
01:31اس میں ہفتے کے دن مچھلیاں آج آیا کریں گی
01:34تم ہفتے کے دن مچھلیاں نہ پکڑنا اتوار کے دن مچھلیاں وہاں سے پکڑ لینا مچھلیاں کھانا اور ان کو فروق کرنا
01:40لوگوں کو شیطان کی یہ ترقیب پسند آئی
01:44تو پھر لوگوں نے آپس میں مشورہ کیا کہ ہاں بات تو بالکل ٹھیک ہے ہم اپنے دماغ کا استعمال کیوں نہیں کرتے
01:50تو ان لوگوں نے کیا کیا کہ سمندر کے کنارے چھوٹے چھوٹے گڑے نالیاں بنا لی
01:55ہفتے کا دن جب آیا تو مچھلیاں بہت زیادہ تھی
01:59تو نالیوں کے ذریعے ان گڑوں میں مچھلیاں پھنس گئی
02:02اتوار کے دن ان لوگوں نے وہاں سے مچھلیاں پکڑی اور منڈی میں لے گئے
02:07وہاں پہ لوگوں نے انہیں دیکھا کہ اتنی زیادہ مچھلیاں یہ اتوار کو صبح صبح لے آیا
02:11تو لوگوں کو پتہ چلا کہ ضرور انہوں نے اللہ پاک کی نافرمانی کی ہے
02:15تو وہ لوگ ہنسنے لگے کہ بھئی ہم نے اللہ پاک کی نافرمانی نہیں کی
02:18بلکہ ہم نے تو اپنے دماغ کا استعمال کیا ہے
02:22ہم نے گڑے بنا لے ہفتے کے دن ہم نے مچھلیاں نہیں پکڑی
02:25وہ گڑوں میں آگئی پکڑی تو اتوار کے دن ہے
02:27تو وہ لوگ خوش ہوتے دعوتے اڑاتے اور مچھلیوں کے اس طرح سے تجارت کرتے
02:32تو حضرت دعوت علیہ السلام کو جب یہ خبر ملی
02:35تو حضرت دعوت علیہ السلام نے اس قوم پہ لانت فرمائی
02:38اب وہ یہودی تین گروہوں میں تقسیم ہو گئے
02:41ایک وہ گروہ جو اللہ پاک کا نافرمان تھا
02:43ہفتے کے دن مچھلیاں پکڑتا تھا
02:45دوسرا وہ گروہ جو ان کو منع کرتا تھا
02:48کہ بھئی باز آجو ورنہ تم پہ اللہ کا عذاب آئے گا
02:51تیسرا وہ گروہ جو منع تو نہیں کرتا تھا
02:54لیکن جو لوگ منع کرتے تھے ان سے وہ گروہ یہ کہتا تھا
02:57کہ ان کو چھوڑ دو
02:57یہ شیطان کی چال میں آ گئے ہیں
03:00شیطان کے چلے بن چکے ہیں
03:02یہ رکنے والے نہیں ہیں
03:03تو وہ لوگ جو اللہ کے نافرمان تھے
03:05وہ اسی طرح ہفتے کے دن جو مچھلیاں ان گڑوں میں آ جاتی
03:09اتوار کے دن پکڑتے
03:11منڈی میں ان کو بیچتے تجارت کرتے
03:13اور وہ دوسرے لوگوں پہ ہنستے
03:14کہ دیکھو ہم اپنا دماغ استعمال کرتے ہیں
03:17تجارت بھی کرتے ہیں
03:18مچھلیاں بھی کھاتے ہیں
03:19اور اللہ پاک کا ہم پہ فضل و کرم بھی ہے
03:21حضرت دعوت علیہ السلام نے ان لوگوں پہ لانت فرمائی
03:25تو کیا ہوا
03:26کہ وہ لوگ جو اللہ کے نافرمان تھے
03:28اور وہ لوگ جو اللہ کے فرما بردار ہیں
03:30ان لوگوں نے اپس میں مشورہ کیا
03:31اور ترمیان میں ایک دیوار قائم کر دی
03:34اب نافرمان لوگ دیوار کے اس طرف
03:36اور فرما بردار لوگ دیوار کے اس طرف
03:39اب کیا ہوا کہ اسی طرح زندگی ان کی گزرنے لگی
03:42چند ہفتے
03:43جب انہوں نے اللہ پاک کی نافرمانے کی
03:45ایک رات جب وہ سوئے
03:47تو آدھی رات کا وقت تھا
03:48اب کیا ہوا
03:49کہ وہ لوگ بندروں کی شکلوں میں تبدیل ہونے لگے
03:52ان کے ناکھن لمبے ہونے لگے
03:54ہاتھوں کے اوپر بال آنا شروع ہو گئے
03:57ان کے چہروں پہ بال بڑھنا شروع ہو گئے
03:59جب وہ اٹھے
04:00انہوں نے ایک دوسرے کو دیکھا
04:01اپنی شکلوں کو دیکھا
04:02تو وہ بندروں کی شکلوں میں تبدیل ہو چکی تھی
04:06اب کیا ہے کہ صبح کے وقت
04:08فرما بردار لوگوں نے دیکھا
04:10کہ وہ لوگ کہاں ہیں
04:11آج نظر نہیں آ رہے
04:12جب دیوار چڑھ کے
04:13ان کو دیکھا گیا
04:14تو نافرمان لوگ گروں سے باہر نکلے ہوئے تھے
04:17اور چلا رہے تھے
04:19اللہ پاک سے معافیاں مانگ رہے تھے
04:20رو رہے تھے
04:21ایک دوسرے کو مار رہے تھے
04:22ایک دوسرے کے گلے لگ رہے تھے
04:24کہ یہ کیا ہو گیا
04:25تو وہ سارے کے سارے بندر بن چکے تھے
04:28تو وہ لوگ جو بندر بن چکے تھے
04:30جب فرما بردار لوگ ان کے پاس آئے
04:32تو انہوں نے
04:33بندروں نے
04:34جو لوگ بندر بن چکے تھے
04:35انہوں نے
04:36اپنے چاہنے والوں کو
04:37اپنے رشتہ داروں کو پہچانا
04:38ان کے کپڑے دیکھ کے
04:39ان کی کھشبو سنکے
04:40اور ان کے گلے رکھ کے
04:42بعد میں روتے
04:42کہ تم صحیح رہ گئے ہو
04:44تم اللہ پاک کی فرما بردار تھے
04:45ہم نے اللہ پاک کی نافرمانی کی
04:47تو ہمیں یہ عذاب ملا
04:48پھر تین دن تک
04:50وہ بندر زندہ رہے
04:51نہ انہوں نے کچھ کھایا
04:52نہ پیا
04:52بس روتے رہے
04:53چیکتے رہے
04:54چلاتے رہے
04:55لیکن ان کی معافی قبول نہیں ہوئی
04:58تو وہ لوگ اسی طرح
04:59مر گئے
05:01تو اس قرآنی واقعے میں
05:03درس حدایت یہ ہے
05:04کہ جو چیز
05:05اللہ پاک نے ہمیں منع فرمائی ہے
05:07ہم کوئی نہ کوئی ہیلا بہانہ کر کے
05:09اس کو اپنے اوپر جائز نہ کر لیں
05:12جس طرح سود حرام ہے
05:13تو ہم اپنے دماغ کا استعمال کرتے ہیں
05:15کہ اگر اس طرح سے ہم کریں گے
05:17تو پیسہ بھی ہمارے پاس آ جائے گا
05:19اور سود کا کام بھی نہیں ہوگا
05:21اللہ پاک زبان سے نکلے ہوئے
05:23الفاظوں کو بعد میں دیکھتا ہے
05:24پہلے انسان کے دل کے ارادے کو
05:26اللہ پاک دیکھتا ہے
05:28آج ہر بندہ جھوٹ بولتا ہے
05:29کاروبار کے لیے
05:30اور بعد میں سمتا ہے
05:32کہ یہ میرا دماغ ہے
05:33جس کو میں نے استعمال کر کے
05:35پیسہ کمالی ہے
05:35حالانکہ اللہ پاک دل کے ارادے کو
05:37جانتا ہے
05:38اور اللہ پاک کے نبی
05:39جس قوم کے لیے لانت فرما دیتے ہیں
05:41وہ قوم برباد ہو جاتی ہے
05:43تو ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:46نے جن چیزوں پر لانت فرمائی
05:47کہ یہ کام نہیں کرنا
05:48یہ کام کرنے والوں پر لانت
05:50ان لوگوں کو باز آ جانا چاہیے
05:52یقیناً انقریب ان کے لیے تباہی اور برباد دی
05:55اور اس میں یہ بھی درس حدایت ہے
05:57کہ وہ لوگ
05:59جو ان کو برائی سے منع کرتے تھے وہ بھی بچ گئے
06:02جو دل میں برا جانتے تھے
06:03کہ یہ کام غلط ہے وہ بھی بچ گئے
06:05اور برائی کرنے والے
06:06اللہ کے عذاب کا شکار ہو گئے
06:08تو حضور نے فرمایا
06:09کہ ایمان کا افضل درجہ یہ ہے
06:11کہ بندہ برائی دیکھے
06:12تو اس کو منع کریں
06:13یا دل میں اس کو برا جانے
06:15تو ہمیں بھی جو برائیاں ہو رہی ہیں
06:18ان کو چاہیے ہے
06:19کہ زبان سے منع کریں
06:21اگر اس کی طاقت نہیں رکھتے
06:22تو اس سے نیچے والا درجہ ہے
06:23کہ دل میں اسے برا جانے
06:25اللہ پاک سے دعا ہے
06:27کہ اللہ پاک ہمیں
06:28برے کاموں سے بچنے کی توفیق اطاف فرمائے
06:30ویڈیو پسند آئی ہو
06:31تو لائک ضرور کیجئے گا
06:32ہنسلا افضائی کے لئے کومنٹ ضرور کیجئے گا
06:34اور میرے چینل کو فولو بھی ضرور کیجئے گا
Be the first to comment