00:00ترجمة نانسي قنقر
00:30نانسي قنقر
01:00دل میں بسا ہے بس تُو ہی تُو
01:05ہر ایک لمحا لگے دعا سا
01:11بس تُو ملے اور کچھ نہ چاہو
01:16تیرے ساتھ راہے روش ہو
01:20تیرے سنگ پل رنگوں سے بھر جائے
01:23میری دھڑکن کے اس سفر میں بس تیرا پیار ساتھ ہو جائے
01:29تُو عادت ہے میری تُو صدا
01:33تُو عبادت ہے میری تُو رجا
01:39تیرے دن لگتا ہے آدھورا
01:44تُو میری روح کا ہے جہاں
01:49تیرے ہسی سے روشن سو بھا
01:51تیرے ہسی سے روشن سو بھا
01:55تیرے ہسی سے روشن سو بھا
02:17تیرے باتوں میں شام دھلتی ہے
02:23تیرے عشق میں پائی خدا
02:28میری دنیا تُجھ سے چلتی ہے
02:35میں ہوں تیرے ساتھ صدا
02:39تُو ہو جائے میرا خدا
02:42لمحہ لمحہ بس کہنا یہ ہے
02:45تُو ہی ہے منزل تُو ہی دعا
02:48تُو عادت ہے میری تُو صدا
02:53تُو عبادت ہے میری تُو رجا
02:59تیرے بنا ہو جینا کیا
03:03تُو ہے میرا میں ہوں تیرا جہاں