Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00ڈوستو بگ سوچوں میں خوش آمدید
00:11دنیا کے نقشے میں برعظم یورپ اور شمالی امریکہ کے اوپر
00:16انتہائی شمال میں کتب شمالی کے بالکل قریب
00:19ایک بہت بڑا جزیرہ گرین لینڈ کے نام سے آپ نے ضرور دیکھا ہوگا
00:23دوستو برف سے ڈھکا ہوا یہ جزیرہ
00:26ایک الگ سے ملک ہے یا کسی ملک کا حصہ ہے
00:30نو آبادیاتی دور میں یہ جزیرہ کن مراحل سے گزرا
00:34اور اس کی ملکیت پر کیا تنازعات پیدا ہوئے
00:37امریکہ نے کب اور کس طرح اس جزیرے کو خریدنے کی کوششیں کی
00:41اس خطے کی جغرافیہی اہمیت کیا ہے
00:44یہی سب آپ اس ویڈیو میں جانیں گے
00:56اکیس لاکھ چھے سٹھ ہزار مربع کلومیٹر کا یہ جزیرہ
01:01یورپ اور برعظم شمالی امریکہ کے درمیان
01:04نورتھ اٹلینٹک اوشن
01:06یا بحر اوکیانوز شمالی میں واقع ہے
01:08اس کا دو تہائی سے زیادہ حصہ
01:11اریکٹک سرکل
01:12یعنی کتب شمالی کے دائرے کے اندر آتا ہے
01:15اس کے مغرب میں صرف سولہ کلومیٹر کے فاصلے پر
01:19کینڈا کا ایک جزیرہ ہے
01:20گرین لینڈ سمندر کے اندر واقعہ
01:23ایک پہاڑی سلسلے کے ذریعے برعظم شمالی امریکہ سے جڑا ہوا ہے
01:27یعنی ہم کہہ سکتے ہیں
01:28کہ جغرافیائی ساخت کے لحاظ سے
01:30یہ شمالی امریکہ کا ہی ایک حصہ ہے
01:33اس کے جنوب مشرق میں آئس لینڈ ہے
01:36پاکستان سے تقریباً تین گناہ بڑیس جزیرے کی ساحلی پٹی کی لمبائی
01:4149,039,000 کلومیٹرز ہے
01:53یہ جزیرہ ہزاروں سال پہلے بھی انسانی آبادی کا مسکن رہا ہے
02:00تاریخی حوالے ملتے ہیں کہ اسکیمو لوگ
02:03یعنی برف کے ہٹس بنا کر ان میں رہنے والے لوگ
02:06شمالی امریکہ سے ہوتے ہوئے
02:08اس جزیرے کے شمال مغربی حصے میں آ کر آباد ہوا کرتے تھے
02:12موروے کے کچھ باشندے بھی اس پر آ کر
02:15دسنوی صدی اسوی میں آباد ہوئے تھے
02:18اس جزیرے کو گرین لینڈ نام بھی انہی لوگوں نے دیا تھا
02:22کیونکہ چودھویں اور پندھویں صدی کے دوران
02:24غالباً انتہائی سخت موسمی حالات کی وجہ سے
02:28یہ جزیرہ مکمل غیر آباد ہو گیا تھا
02:31سالویں اور سترویں صدی میں
02:33یورپی جہازران اس جزیرے کے اردگرد
02:35جہازرانی تو بہت کرتے تھے
02:37یعنی جہاز لے کر آیا کرتے تھے
02:39لیکن اس کو باقاعدہ طور پر
02:42اپنی کالونی کسی نے نہیں بنایا تھا
02:44اس جزیرے پر جدید آبادکاری کا آغاز
02:47سترہ سو اکیس سیونٹین ٹونٹی ون میں ہوا
02:50جب یونائٹیڈ کینگڈم آف ڈینمارک نوروے نے
02:53باقاعدہ طور پر ایک تجارتی کمپنی کو
02:55اس پر آمادہ کیا
02:56سیونٹین سیونٹی سکس میں
02:59اس کو باقاعدہ طور پر کالونی بنا لیا گیا
03:01اور اس کے ساحل باقی ممالک کے لیے
03:04بند کر دیے گئے
03:05یورپ میں انقلاب فرانس کے دوران
03:07جو جنگیں ہوئی ان میں
03:09کنگڈم آف ڈینمارک شکست کھا گیا
03:11سو اٹھارہ سو چودہ میں
03:13اسی وجہ سے کنگڈم آف ڈینمارک کو
03:15نوروے سے دستبردار ہونا پڑا
03:18لیکن گرین لینڈ اس کے باوجود
03:20اس کے پاس ہی رہا
03:21انیس سو تیس نائنٹین تھرٹی تھری میں
03:24نوروے اور ڈینمارک کے درمیان
03:25گرین لینڈ کے مشرقی علاقے پر
03:27دعوے کا معاملہ انٹرنیشنل
03:29کوٹ آف جسٹس میں تہہ پایا
03:31عدالت نے ڈینمارک کا
03:33پورے گرین لینڈ پر حق تسلیم کر لیا
03:35اور نوروے کو اپنے دعوے سے
03:37دستبردار ہونا پڑا
03:38دوسری جنگ عظیم کے دوران
03:40جب جرمنی نے ڈینمارک پر قبضہ کر لیا
03:43تو گرین لینڈ کا جزیرہ
03:44امریکہ کی حفاظتی تحویل میں دے دیا گیا
03:47تاکہ جرمنز سے محفوظ رہ سکے
03:49جنگ کے خاتمے کے بعد
03:51یہ جزیرہ ایک بار پھر
03:52ڈینمارک کی تحویل میں چلا گیا
03:55انیس سو تریپن
04:04نائنٹین ففٹی تھری میں
04:06ڈینمارک نے اس جزیرے کی
04:07کالونی کی حصیت ختم کر کے
04:09اس کو باقاعدہ طور پر
04:11کنگڈم آف ڈینمارک کا ایک صوبہ
04:13یا خودمختار علاقہ بنا لیا
04:15نائنٹین سننٹی نائن میں
04:17ایک ریفرینڈم کے نتیجے میں گرین لینڈ کو
04:19ہوم رول ایکٹ کے تحت
04:21اپنی پارلیمنٹ، صحت تعلیم
04:23اور سوشل سروسیز کے اختیارات مل گئے
04:25یعنی داخلی معاملات کا اختیار
04:27گرین لینڈ کے پاس رہا
04:28اور ڈینمارک کا رول
04:30خارجہ پولیسی اور دفاعی امور تک
04:32محدود ہو گئے
04:33دوہزار آٹھ میں
04:35ڈینمارک حکومت کی رضا مندی سے
04:37گرین لینڈ میں ایک اور ریفرینڈم کا
04:39انعقاد کیا گیا
04:40اس ریفرینڈم میں
04:41تین چودھائی لوگوں نے
04:42ایک بار پھر
04:43مزید خودمختاری کے حق میں
04:45ووٹ دیا
04:45اور ڈینمارک سے
04:47اور بھی زیادہ اختیارات
04:48مقامی گرین لینڈ حکومت کو
04:49منتقل ہو گئے
04:50انصاف، پولیس
04:52اور مادنی زخائر سے متعلق
04:53مزید خودمختاری ملنے کے بعد
04:55اب امید کی جا رہی ہے
04:57کہ گرین لینڈ کا
04:58معاشی لحاظ سے بھی
04:59ڈینمارک پر انحصار
05:00کم ہو جائے گا
05:01کیونکہ اس ریفرینڈم کے بعد
05:03نہ صرف مادنی وسائل میں
05:05گرین لینڈ کا حصہ
05:06اب پہلے کی نسبت زیادہ ہو گیا ہے
05:08بلکہ برف پگھلنے کی وجہ سے
05:10آئرن، یورینیم،
05:11کوپر، گولڈ
05:12اور ڈائمنڈ جیسے
05:13مادنی وسائل کی دریافت
05:15بھی آسان ہوتی جا رہی ہے
05:16گرین لینڈ میں
05:18تیل اور گیس کے زخائر
05:19دریافت ہونے کے بھی
05:20بہت زیادہ امکانات موجود ہیں
05:22دوستو جیسا کہ آپ جان چکے ہیں
05:34کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد
05:36امریکہ نے گرین لینڈ چھوڑ دیا تھا
05:38لیکن اس کی جغرافیہ
05:39یہ اہمیت کی وجہ سے
05:40امریکہ اس میں بہت دلچسپی رکھتا تھا
05:43اس خطے سے کسی بھی صورت
05:45نکلنا امریکہ نہیں چاہتا تھا
05:47کیونکہ روس پر نظر رکھنے کے لیے
05:48اس سے بہتر جگہ
05:50اس مقام پر کوئی نہیں تھی
05:51یہاں تک کہ
05:531946 میں
05:54ٹرو مین کی امریکی حکومت
05:55نے ڈیم مارک کو پیش کش کی
05:57کہ اسے یہ جزیرہ بیچ دیا جائے
05:59لیکن ظاہر ہے
06:00ڈیم مارک نے
06:01گرین لینڈ بیچنے کی
06:02آفر قبول نہیں کی
06:03دوسری جنگ عظیم کے بعد
06:06سرد جنگ کے دوران
06:07ایک نیٹو معاہدے کے تحت
06:081951 میں بہرحال
06:10امریکہ کو اس جزیرے میں
06:12اپنی ملٹری بیس قائم کرنے کا
06:14موقع مل گیا
06:14کیونکہ سرد جنگ کے اس دور میں
06:17ڈیم مارک بھی
06:18باقی یورپین ممالک کی طرح
06:20دفاعی لحاظ سے
06:21امریکہ پر ہی انحصار کر رہا تھا
06:23یہ ائر بیس اصل میں
06:24ایک میزائل وارننگ سسٹم
06:26کا کام کرتی تھی
06:27سرد جنگ کے دور میں
06:29امریکہ اور موسکو کے
06:30تقریباً درمیان میں
06:31واقعہ ہونے کی وجہ سے
06:32سٹیٹیجک لحاظ سے
06:33گرین لینڈ کا یہ وسیعہ
06:35اوریز جزیرہ
06:35امریکہ کے لیے
06:36بہت اہمیت رکھتا تھا
06:38اس ملٹری بیس پر
06:39گرین لینڈ کے مقامی لوگوں
06:40کو اعتراض تھا
06:41اور اس کی تعمیر کے دوران
06:43مقامی باشندوں کو
06:44اس علاقے سے
06:45بے دخل بھی ہونا پڑا تھا
06:471968 میں
06:48ایک امریکی تیارہ
06:50جب گرین لینڈ کے
06:51شمال مغربی حصے میں
06:52گر کر تباہ ہوا
06:53تو اس ملٹری بیس کی حیثیت
06:55مزید متنازع ہو گئی
06:56کیونکہ اس تیارے پر
06:57چار نیوکلئر بوم بھی تھے
06:59جو گرین لینڈ پر
07:00لائے جا رہے تھے
07:01نیوکلئر یا ہائیڈروجن بوم
07:03ڈیم مار کے قوانین کے مطابق
07:05اس کے کسی بھی علاقے پر
07:07رکھنے کی اجازت نہیں تھی
07:08اس حادثے نے یہ بات
07:10تو ظاہر کر دی
07:10کہ امریکہ
07:11بغیر ڈیم مار کے علم میں
07:13لائے
07:13اس جزیرے پر
07:14ایٹمی ہتھیار سٹور کرتا رہا ہے
07:16خوش قسمتی سے
07:17جس علاقے میں یہ تیارہ گرا
07:19ادھر آبادی
07:20بلکل بھی نہیں تھی
07:21اور برف کی موٹی تہہ کے اندر
07:23یہ خطرناک ہتھیار
07:24وسیع پیمانے پر
07:25تابکاری بھی خارج نہیں کر سکے
07:27ڈیم مارک اور امریکہ نے
07:29مل کر
07:29اس سارے ملبے اور تابکار
07:31مواب سے اس علاقے کو
07:32بہرحال کلیر کر دیا تھا
07:34دوستو امریکہ
07:351946 سے پہلے ایک بار
07:381867 میں بھی
07:39ڈیم مارک سے
07:40اس جزیرے کو
07:41بیچنے کی درخواست کر چکا ہے
07:43یہ وہی سال ہے
07:44جب امریکہ نے
07:45الاسکا کا علاقہ
07:46روس سے خریدا تھا
07:47الاسکا امریکہ نے
07:49روس سے کس طرح
07:50اور کیوں خریدا تھا
07:51اس بارے میں آپ ہماری
07:52ایک ویڈیو
07:52اوپر لنک پر
07:53کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں
07:55گرین لینڈ کو
07:56خریدنے کی تیسری
07:57اور سب سے تازہ
07:58ترین آفر
07:582019 میں
08:00ڈانرڈ ٹرمپ
08:00انتظامیہ کی طرف سے
08:01ڈیم مارک کو کی گئی تھی
08:03اس مضحقہ خیز آفر
08:05کو ڈیم مارک کی
08:05پرائم منسٹر نے
08:06فضول قرار دیا تھا
08:07اور کہا تھا
08:08کہ گرین لینڈ فارس
08:09سیل نہیں ہے
08:10یہ ڈیم مارک کی نہیں
08:11بلکہ گرین لینڈ کے
08:13لوگوں کی ملکیت ہے
08:14دوستو بین الکوامی
08:15ریل سٹریٹ کی
08:16خریداری کی عادت
08:18امریکہ کی بہت پرانی ہے
08:19پہلی جنگ عظیم کے دوران
08:21کیریبین سی میں
08:22واقعہ ویسٹ انٹیز
08:23یا گرب الہند کے جزائر
08:25کو امریکہ
08:25ڈیم مارک سے
08:26پچیس ملین ڈالرز
08:28یعنی
08:29اڑھائی کروڑ ڈالرز
08:30کے اگز خرید چکا ہے
08:31یہ جزائر
08:32ورجن آئی لینڈز کا حصہ ہیں
08:34اور امریکن
08:35ورجن آئی لینڈز
08:36کہلاتے ہیں
08:36اب یہ
08:37باقاعدہ طور پر
08:38امریکہ کا حصہ ہے
08:39گرین لینڈ کی
08:51آبادی محض
08:52چھپن ہزار
08:52ففٹی سکس تھوزنڈ ہے
08:54اور اٹھارہ ہزار
08:55لوگ
08:56یعنی
08:56ایٹین تھوزن
08:57گرین لینڈک
08:58مین لینڈ
08:59ڈیم مارک
08:59میں بھی رہتے ہیں
09:00نسلی طور پر
09:02زیادہ تر لوگ
09:03سکیمو ہیں
09:03اور بعض
09:04ڈینش بھی ہیں
09:05گرین لینڈک زبان
09:06ان کی مادری
09:07اور سرکاری زبان
09:08ہے
09:08عام طور پر
09:09گرین لینڈ کے لوگ
09:10خوشحال اور ترقی آفتہ ہیں
09:11اور ان کو
09:12صحت اور تعلیم
09:13کی سہولیات
09:14مفت محسر ہیں
09:15اپنے لوگوں کو
09:16یہ سہولیات
09:17فراہم کرنے کے لیے
09:18گرین لینڈ کی
09:18مقامی حکومت
09:19کو معاشی لحاظ سے
09:20ڈیم مارک
09:21پر انحصار کرنا پڑتا ہے
09:23ڈینش ڈیپینڈنٹ
09:24ٹیریٹری ہونے کی وجہ سے
09:26گرین لینڈ کے لوگ
09:27ڈیم مارک کے ہی
09:28شہری کہلاتے ہیں
09:29اور ڈیم مارک کے
09:29پاسپورٹ پر ہی
09:30دنیا بھر میں
09:31سفر کرتے ہیں
09:32گرین لینڈ کی
09:33سرزمین پر
09:33بہت زیادہ
09:34درخت تو نہیں ہوتے
09:35البتہ
09:36بعض پودے
09:37اور تھوڑی بہت
09:38ذراعت ضرور ہوتی ہے
09:39فشنگ اور
09:40سرکاری ملازمت
09:41یہاں کے اکثر
09:42لوگوں کا
09:42ذریعہ معاش ہے
09:43گلومبل وارمنگ
09:44کی وجہ سے
09:45کیونکہ اب
09:46برف پگل رہی ہے
09:47اس لیے
09:47امید کی جا رہی ہے
09:48کہ آنے والے
09:49سالوں میں
09:50اس جزیرے پر
09:50بڑے پیمانے پر
09:51کاشتکاری
09:52شروع ہو سکتی ہے
09:53برفانی لومرڈ
09:55بہنسے
09:55پولر بیر
09:56اور بعض قسم کی
09:57آبی حیات
09:58یہاں کسرت سے
09:59پائی جاتی ہیں
10:00دوستو
10:11محض
10:11چھپن ہزار
10:12ففٹی سکس
10:13تھوزنڈ آبادی
10:14پر مشتمل
10:14یہ وسیع
10:15اور عیس جزیرہ
10:16دیمارک
10:17ایک خودمختار
10:18علاقہ ہے
10:18اور دفاعی
10:19اور سفارتی
10:19لحاظ سے
10:20اب بھی
10:20دیمارک
10:21ہی کے
10:21زیر اثر
10:22ہے
10:22لیکن
10:23اس کا
10:23اپنا
10:23وزیراعظم
10:24پارلیمنٹ
10:25اور
10:25الگ سے
10:25جھنڈا
10:26بھی ہے
10:26داخلی
10:27لحاظ سے
10:28یہ مکمل طور
10:29پر خودمختار
10:29علاقہ ہے
10:30کرنسی
10:31البتہ
10:31گرین لینڈ
10:32میں اب بھی
10:33دیمارک
10:33ہی کی
10:34چلتی ہے
10:34جس طرح
10:35پہلے
10:35ریفرینڈمز
10:36کے ذریعے
10:36گرین لینڈ
10:37کے لوگوں
10:37نے خودمختاری
10:38حاصل کی
10:39تھی
10:39وہ اس طرح
10:40اگر چاہیں
10:41تو دیمارک
10:41سے مکمل طور
10:42پر خودمختار
10:43ہو کر
10:43ایک آزاد
10:44ملک
10:45بھی بن سکتے
10:45ہیں
10:45لیکن
10:46فیلحال
10:46اتنی چھوٹی
10:47سی آبادی
10:48والے وسیع
10:48عریض
10:49ملک
10:49کے لیے
10:49معاشی
10:50اور جیو
10:51پولیٹیکل
10:51دونوں لحاظ
10:52سے یہ
10:53فائدہ مند
10:53آپشن
10:54نہیں ہے
10:54اس لیے
10:55لگتا ہے
10:55کہ مستقبل
10:56قریب میں
10:56تو گرین لینڈ
10:57کا
10:57ڈیمارک
10:58سے مکمل
10:59طور پر
10:59آزادی
10:59حاصل
11:00کرنے کا
11:00کوئی
11:00ارادہ
11:01نہیں ہے
11:01بہرحال
11:02اس کا
11:02فیصلہ
11:03گرین لینڈ
11:03اور ڈیمارک
11:04جب چاہیں
11:05باہم
11:05رضا مندی
11:06سے کر سکتے ہیں
11:07دوستو
11:08آپ ہمیں
11:08کامنٹس میں
11:09بتائیں
11:09کہ دنیا
11:09کہ سب سے
11:10بڑے جزیرے
11:11کی یہ
11:11کہانی
11:12آپ کو
11:12کیسی لگی
11:13شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended