Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00آجا چلگوں میں آجا چلگوں میں شک کی گلیوں میں ذرا دیکھو کتنا ہے من چلا دل میرا
00:09آجا چلگوں میں آجا چلگوں میں شک کی گلیوں میں ذرا دیکھو کتنا ہے من چلا دل میرا
00:20خوابوں میں ملی فرسٹ میگا اپیسوڈ نو نیویمبر اتوار شب نو بجے
00:30مجھے دل میں کے لئے
01:00فبیحہ
01:15سنو
01:22مجھے نہ تم سے ایک مشہورہ چاہیے
01:30لو جی
01:30شوہر کا یہاں بول بول کے گلہ خوشک ہو گیا
01:34اور محترمہ مگن ہو کے
01:35نیل فائل کر رہی ہیں
01:37اوہو علمیر
01:39تمہیں بالکل نہیں ہے
01:41ٹھیک کہہ رہی ہو
01:41نہیں اکل
01:42کیونکہ اگر اکل ہوتی نہ
01:44تو تم سے شادی نہ کرتا
01:46یہ جوک تھا
01:48تھا تو
01:49کافی پرانا تھا
01:50کچھ نیا لاؤ
01:51نیا تو
01:53میں کچھ ایسا لیا ہوں
01:54کہ تم سن کر حیران ہو جاؤ گی
01:56ایسا کیا ہو گیا
01:59اچھا
02:01تو فائنلی اببو نے شاپ بیچ کر
02:04سب کو الگ الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا
02:05تم سچ کہہ رہے ہو
02:10فائنلی تمہارے اببو کو ہمارا خیال آ گیا
02:14مطلب
02:15اب ہم اپنی زندگی
02:17اپنے حساب سے گزاریں گے
02:19اپنا پیزن سٹارٹ کریں گے
02:21نیا گھڑ لیں گے
02:21فالمیر
02:22ایم سو ایکسائٹڈ
02:23لیکن
02:24بزنس کون سا کریں گے
02:26وہ سب
02:28تم مجھ پر چھوڑ دو
02:29کچھ تو بتاؤ یار
02:31مجھے بھی تو اندازہ ہو
02:32اچھا
02:34یہ پتاؤ
02:35کہ تمہارا ایکسپیرینس
02:36کس کام میں ہے
02:36کپڑوں میں
02:38مطلب
02:39ہم ایک بہت بڑا سا بودھیک کھولیں گے
02:41میں کپڑیں ڈیزائن کروں کی
02:43اور تمہارا ایکسپیرینس
02:44ہمارے کام آئے گا
02:44ہم رات تو
02:46اور رات مشہور ہو جائیں گے
02:47اچھا ہے یار
02:52لیکن
02:53اس سب کے لیے تو
02:54بہت پیسہ لگے گا
02:55تم فکر مات کرو نا
02:58میں جو بھو پیسے دیتے ہیں
02:59وہ تم لے لینا
03:00اور باقی کے پیسے
03:01میں اپنے ڈیٹ سے لے لوں گی
03:04ٹھیک ہے
03:07لیکن پتہ ہے
03:11مجھے بہت عجیب لگ رہے
03:13اور
03:14ہمیں بھی اتنا پریشان ہیں
03:16تم پھر ماماز وائ بن رہے ہو نا
03:23اتنی مشکلوں سے
03:24میں تمہیں سب سے نکالا تھا
03:26المیر
03:28اب تمہیں کسی کے بارے میں
03:30سوچنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:31سمجھے
03:31اب تمہیں صرف اپنے بارے میں
03:36سوچنا چاہیے
03:37اور ہمارے فیوچر کے بارے میں
03:39اب پیانا چھوٹا شمینی
03:55اب جان کا ٹکرا ہے
03:56دادی کی جان ہے
03:59امی
04:00آپ کے لیے ناشتہ لگاتی ہے
04:01ناشتہ گھر لیا آنکھے
04:02جیتی رہو بیٹا
04:04لیکن میں
04:04تم نے کیا ناشتہ
04:06نہیں امی
04:07ابھی آپ کے لیے بنایا ہے
04:08اب تسلیز اپنے لیے بناوں گی
04:10نائے سے مجھے دے دا
04:11آپ ناشتہ کر لیں
04:11بلکل نہیں
04:12یہ جو ناشتہ میری لیے بنا کے آئی ہو
04:15جا کے خود کرو
04:16تمہیں اندازہ نہیں ہے
04:18تمہیں اس وقت
04:19نیوٹریشن کی ضرورت ہے
04:20تمہارا کھانا پینا
04:21بہت اچھا ہونا چاہیے
04:22اور ناشتہ کر کے
04:25ابو کو چائے دے دینا
04:27میں بعد میں کر لوں گے ناشتہ
04:28اچھا ٹھیک ہے دے دوں گے
04:30ابھی مجھے تھوڑی در
04:32آپ کے ساتھ بیٹھنا ہے
04:42تمہیں پتا ہے
04:43آصف نے شاپ بیچ کے
04:48تینوں بھائیوں کو
04:50کاروبار سے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا
04:52لیکن ایسا کیوں کہ آپ بھونے
05:01پتا نہیں
05:05لیکن مجھے لگتا ہے کہ
05:08انہیں شاید اندازہ ہو گیا ہے
05:11کہ آگے جا کے
05:13یہ تینوں بھائی
05:14پیسوں کی وجہ سے
05:18ایک دوسرے سے لڑیں گے
05:19مجھے بھی یہی لگتا ہے
05:25کہ انہوں نے بالکل ٹھیک فیصلہ کیا ہے
05:30مجھے بھی لگتا ہے کہ یہ بھائی اب
05:34ایک ساتھ نہیں جل سکتے ہیں
05:38ٹھیک کہہ رہاں
05:43اب انہیں فیصلہ کیا ہے
05:45تو سو سمجھ گئے کیا ہوگا
05:46اس میں چاہتی ہوں میرے بچے خوش رہیں
05:54مل جل کے رہیں
05:55ساتھ رہیں
05:57آپ کی یہ دعائیں ہی تو ہیں
05:59جو زندگی کے مشکل ترین سفر کو آسان بنا دیتی
06:04جی تیرا
06:07اچھا جاؤ جا کے ناشتہ گر
06:12پھر اس کو فیٹ کرا دینا ہی میرے پاس ہے
06:16ٹھیک ہے
06:17جاؤ اب وہ کچھ آئے دے دینا
06:19ایک تو کچھ سمجھ میں نہیں آتی
06:38اس گھر میں جہاں جو چیز رکھو وہاں سے ملتی نہیں ہے
06:41آیا اللہ
06:47یار کیا آکھ ہو رہا یہ
06:49یہ تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
06:51امبر
07:03امبر بھئی کہا رہ گئی ہو
07:06امبر
07:08کیا ہو گیا ہے کیا ہو گیا ہے
07:10ایک ضروری فائل رکھی تھی میں نے
07:12اب یقیناً تم نے آگے پیچھے کر دی ہوگی
07:14آسف جو چیز آپ اس گھر میں رکھتے ہیں جہاں میں اسے ہاتھ بھی نہیں لگاتی
07:18اور یہ آپ کی بہت بری عادت ہے
07:19گماتے خود ہیں
07:21رکھ کے بھول جاتے ہیں اور پھر نام میرا لگا دیتے ہیں
07:23اچھا بھئی ٹھیک ہے ہو سکتا ہے میری غلطی ہو
07:25کہیں رکھ کے بھول گیا ہوں
07:26اب میری مدد کرو اسے ڈھونڈ دو
07:28آئی
07:29دیکھو
07:30اوف
07:33کہاں جائے گی بھئی اس گھر میں جو چیز رکھتے ہیں
07:35وہ بھئی دیکھ چکا ہوں یا نہیں ہے
07:36ایک دفعہ مجھے دیکھ لینے دے نا
07:56کون سی والی اس میں سے
07:57ہاں یہ ہے
07:58دکھائی نہیں دی
08:01یہی ہے نا
08:04ہاں ہاں ہاں
08:05سوری مجھے دکھی نہیں بھئی
08:07آچھا کچھ اور چاہیے یا میں جاؤں کیچن میں کام کرو
08:10نہیں نہیں تم کام کرو
08:11اس تمہارا شکریہ
08:12جاؤ تم کام کرو
08:13کچھ چائے بھائی پیئیں گے
08:17نہیں نہیں کچھ نہیں کچھ نہیں
08:18جاؤ تم کام کرو
08:28موسیقی
08:43موسیقی
08:56موسیقی
08:57موسیقی
08:58ہلو
08:58جی بتائیں کیوں کال کیا آپ نے
09:04میں نے تو بس گوڈ مورننگ گہنے کے لیے فون کیا تھا
09:07تو کیا مطلب آپ اس طرح گوڈ مورننگ کے لیے سب کو کال کرتے ہیں
09:10نہیں
09:12بس جو لوگ خاص ہوتے ہیں صرف ان کو
09:18یا جو دل کے قریب ہوتے ہیں
09:20نہ ہی میں کوئی خاص ہوں اور نہ ہی میں آپ کے دل کے قریب
09:25تو بھرائے مہربانی مجھے کال مت کریں
09:27فون رکھیں
09:42موسیقی
10:04کیا سوچ
10:04شاپ نہیں جائیں گے
10:07آج ایسا لگ رہا جیسے
10:09جیسے میرے قدم ہی نہیں اٹھ رہا ہوں
10:13کوئی چیز
10:19ہاتھ سے نکلتی جا رہی ہے
10:23اگر میں دونوں چیزوں کا معافہ نہ کروں
10:29تو مجھے میری اولاد کی خوشیاں
10:31ممتی خواہشیں
10:34بہت آگے ہیں
10:37اگر وہ پوری نہیں کرتا نہ
10:41تو میری ہے
10:42میری اولاد میرے ہاتھ سے نکل جاتی ہے
10:46تو میں نے فیصلہ کیا ہے
10:52کہ اپنے اولاد کی خوشیاں
10:53اور ان کی خواہشیں پوری کرنے کے لیے
10:58اپنی
11:00اپنی پوری زندگی کی جمع پونجی
11:04میرا کاروبار
11:06اور
11:07میری شاپ
11:10اس کو پیچھ ہی ڈالتا ہوں
11:18آپ کو بتایا صرف
11:27آپ کے ہر فیصلے میں
11:31میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوں
11:35ہمیشہ
11:36اور مجھے یہ بھی
11:42مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ
11:48آپ نے اپنی زندگی کا سب سے اچھا حصہ
11:54اس دکھان کو بنانے میں لگا دیے
11:57بس یہ جان لیں
12:03کہ ہم سب
12:07آپ کے ساتھ کھڑیں
12:09آپ کے ساتھ ہیں ہم
12:15اٹھے حمد کریں
12:24میں جانتا ہوں
12:25مسلم یہ دعا کرنا
12:29اپنے رب سے کہ
12:30اولاد کے حق میں کیا ہوا یہ فیصلہ
12:34ان کے حق میں اچھا ثابت ہو
12:38انشاءاللہ
12:40دہ سیوگ
12:42کچھ لوگ آ رہے ہیں آج
12:44شاپ کو دیکھنے کے لئے
12:47امید کرتا ہوں کہ آج ہی
12:50ان کے ساتھ معاملات تیر پا جائیں
12:53موسیقی
13:05سو بے تو گایی شاندہ
13:07موسیقی
13:09بای شاندہ
13:10موسیقی
13:12موسیقی
13:14موسیقی
13:18موسیقی
13:20موسیقی
13:32موسیقی
13:36موسیقی
13:38موسیقی
13:42کیا بات ہے شاویر
13:46آج تم
13:48بہت اداس لگ رہے ہو
13:50بات بھی نہیں کر رہے مجھ سے
13:53تم ایسا کر بھی کیسے سکتی ہو
13:55تمہارے محلے کے آوارہ لڑکے
13:57مجھ سے لڑ رہے تھے
13:58تمہیں چاہیے تو تم شور مچاتی
14:00لوگوں کو بلاتی
14:01اور تم نے کیا کیا
14:03تم چوب چاپائی بائک سے کھانا لیا
14:06نکل لی
14:06like seriously
14:12اب میں تمہیں کیا بتاؤں شاویر
14:14تم نہیں جانتے
14:16کہ میں کس مسیبت سے گزر رہی ہوں
14:19کیا ہوا ہے
14:21کیا بات ہے مجھے بتاؤ
14:23وہ جو ہمارا لڑکے ہیں نا
14:27وہ
14:29وہ مجھے بہت تنگ کرتے
14:31برے برے انظامات لگاتے
14:34آوازیں کستے
14:35بہت بہت تمیزی کرتے
14:37ان کا بندبستہ نہ کرنے گا
14:40چھوڑوں گا نہیں میں انہیں
14:42اسی لیے
14:43اسی لیے میں تمہیں نہیں بتا رہی تھی
14:45کیونکہ تمہیں فوراں غصہ آ جاتا ہے
14:47ارے چھوڑو ان کو
14:48ان کے مو لگنے کی ضرورت نہیں ہے شاویر
14:50اور میں
14:57لڑائی کے بیچ میں
14:59اسی لیے نہیں آئی تھی کیونکہ
15:01وہ مجھ پر بہت برے برے
15:03اگر تمہیں پتہ چل جاتا تو
15:10تمہیں مزید غصہ آ جاتا
15:12اور لڑائی اور مزید بڑھ جاتی
15:14اسی لیے
15:17میں نے چپ چپ کھانا لے جانے میں
15:20ہی اپنی بھلائی سمجھی
15:22اچھا چھوڑو ان باتوں کو
15:27میں دیکھ لوں گا سب کو
15:30تمہیں باتا ہے
15:33ہم لوگ بہت جلد امیر ہونے والے ہیں
15:36کیا مطلب
15:40کیسے
15:41ابو نے شعب بیج کر
15:45ہم بھائیوں کو حصہ دینے کا محصہ کیے
15:46تو
15:48ہمارے حصہ میں کتنے پیسے آئیں گے
15:52یہی کوئی
15:55اسی لاک یا ایک کروڑ تو آئی جائیں گے
15:57وہاں بہتا ہے
16:00تو پھر شعب ہی کیوں
16:07گھر بیچ کر بھی حصہ ملنا چاہیے نا
16:11مانور گھر امی اب ہو گیا
16:15اور جب تک وہ لوگ زندہ ہیں
16:18وہ نہیں کے پاس رہے گا
16:20پھل ہال گھر کے بارے میں کچھ سوچا نہیں
16:23وہ بھی جلد ہو جائے گا
16:27کیا مطلب
16:29مطلب
16:33انہیں احساس جلد ہو جائے گا
16:35کہ گھر بھی بچوں میں تقسیم کر دینا چاہیے
16:38تاکہ ان کی آگے کی لائف سکون سے گزرے
16:41ہم
16:42اچھا ویسے تم نے کیا سوچا ہے
16:47میں نے فیلحال کچھ نہیں سوچا
16:50ویسے
16:54تمہارا گھر
16:56کتنے سیل آؤٹ ہو جائے گا
16:59کچھ آئیڈیا نہیں ہے لیکن
17:02کافی اچھے پیسوں میں دکھ جائے گا
17:05ہم شادی کب کر رہے ہیں
17:12اب تو تمہارے معاملات بھی سارے حل ہونے والے ہیں
17:15تو
17:16ایک ساتھ اب ہم تو رہ سکتے ہیں
17:19بلکل
17:21بس ساری چیزیں ایک طرف ہو جائیں
17:24اور میں بھی میٹلی تو پھر تھوڑا ریلاکس ہو جاؤں
17:26پھر ہم شادی کر لیں
17:28بس
17:30تھوڑا سٹل
17:31تم
17:35آن لائن کام کو بڑھانے کے بارے میں کچھ سوچ رہے ہو
17:39سوچ رہا ہوں کچھ
17:42پیسے لگیں گے اس میں
17:45کتنے پیسے
17:48تقریباً پچاس لاکھ تو لگیں گے
17:54تم بیسوں کی فکر چھوڑ دو
18:00دس کام کو بڑھانے کے سوچے
18:02آپ کو بڑھانے کے ساتھوں کی رہے ہیں
18:04تم بھانا چھوڑ دسifier
18:07دوسریک
18:09آپ کو بابتا ہے
18:11ٹھوڑا
18:12ٹھوڑا
18:15چیز
18:27کر رہے تھے اپنی بچی کو
18:29بہت اچھا لگا تمہیں
18:31آ جائے کرو اس طرح
18:33اچھو
18:33لگ تو نہیں رہا
18:35مجھے لگ رہے
18:37محول کافی کشکوار ہے
18:38آپ لوگوں کو میری یاد تو نہیں آ رہی ہوگی
18:41نہیں
18:41ویسے آپ کا بیٹا کا ہے
18:47دکھائی نہیں دے رہا
18:49وہ اوپر نینی کے پاس ہے
18:51اب
18:53فبیا
18:53تمہیں فریش جیوس بہت پسند ہے نا
18:56میں ابھی تمہارے لئے نکال کے لاتے ہوں
18:58آجو
18:59پاپا کے ساتھ بیٹھو
19:00آو
19:01اور بیٹا
19:08المیر ڈراب کر کے گئے
19:09نہیں ڈاڈ
19:11وہ
19:12ایکچلی صبح المیر کو شاپ پر جلدی جانا تھا
19:16کافی ضروری کام تھا انہیں
19:20ایسا کیا ضروری کام تھا
19:21ایکچلی وہ
19:24المیر کے جو ابو ہیں وہ شاپ بیچ رہے ہیں
19:26مگر کیوں
19:28سب الگ الگ ہو رہے ہیں ڈاڈ
19:30اور
19:31میں بھی تو یہی چاہتی تھی
19:33لیکن
19:36میں چاہتی ہوں کہ
19:38اب
19:39المیر اور میں
19:40اپنا کام سٹارٹ کرتے ہیں
19:42اوکے
19:43تو بیٹا تمہیں کسی قسم کی فکر کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے
19:47میں یہاں ہوں نا تمہارے لئے ہر وقت حاضر
19:50ڈیڈ میں اسی لئے آپ کے پاس آئی ہوں
19:53میں اور المیر
19:54اپنا بیزنس سٹارٹ کرنا چاہ رہے ہیں
19:56اچھا
19:57کس چیز کا بیزنس
19:59وہی بوتیک کا ڈیڈ جو میں نے آپ کو بتایا تھا
20:02لیکن اس میں ہمیں کچھ پیسے کم پڑھ رہے ہیں
20:05اوہ
20:06میرا بیزنس کا سب سے پہلا سٹپ ہے بیزنس کا ارادہ
20:11باقی سب تو مجھ پر چھوڑ دو
20:14تم جو چاہوگی جیسے چاہوگی ویسے ہی ہوگا
20:17تم بس بوتیک کیلئے جگہ دیکھتی شروع کرو
20:21باقی پیسوں کے معاملات تم سب مجھ پر چھوڑ دو
20:25تھانک یو ڈیڈ
20:27تھانک یو سو مچ
20:28مجھے پتا تھا کہ آپ میری ہیلپ ضرور کریں گے
20:30ارے
20:31اس میں ہیلپ کی کونسی بات ہے بیٹا
20:34یہ میری ذمہ داری ہے
20:36میں اپنی بیٹی کو سب سے کامیاب
20:39بیزنس ومن دیکھنا جاتا ہوں
20:41مگر فبیہ
20:46میں وہ جگہ تمہارے نام پر لوں گا
20:50کیونکہ میرے بیزنس کرنے کا ایک اصول ہے
20:55میں کسی پر ٹرسٹ نہیں کرتا
20:57اور میں
20:58علمیر پر بھی ٹرسٹ نہیں کر سکتا
21:01تم نے پورا بیزنس اور علمیر
21:06دونوں کو اپنے ہاتھ میں رکھنا ہے
21:08ٹھیک ہے
21:09جی ڈاڈ
21:12میں علمیر سے بات کر لوں گی
21:14اور ایم شور
21:15اسے بھی اس بات سے کوئی اتراز نہیں ہوگا
21:17گوڑ
21:18آسی بھائی
21:30میری ساتھ سے دو
21:32پیسے ڈیٹ لگائیں انہوں نے
21:34پیسے تو بھائی انہیں صرف
21:38شاپ کے لگائیں ہیں لیکن شاپ میں
21:40جو کرونوں کا مال پڑا ہوئے
21:42وہ کس کہتے ہیں
21:43تو آپ کیا چاہتے ہیں
21:46سوہل بھائی
21:49آپ کی شخصیت کو دیکھ کے میں
21:52پروفٹ کی تو بات ہی نہیں کر رہا
21:54لیکن
21:58پھر بھی اگر دو کرونوں پر مل جائے تو
22:01میرا سرسلہ بیلنس ہو جاتا ہے
22:04آسی بھائی
22:07میں
22:08آپ کو
22:09اس سارے مال کے
22:11ایک کروڑ روپے دے سکتا ہوں
22:13اس سے زیادہ گنجائش نہیں ہے میری
22:15آپ صحیح فرما رہے ہیں
22:18لیکن آپ میری دکان کی لوکیشن تو دیکھیں
22:20ہر گاہ کا آپ کی سامنے
22:25اسے گزر رہا ہے
22:26پرائم لوکیشن ہے
22:28اس سے کم پہ
22:31مقصان ہو جائے گا مجھے
22:35سوچ لیں آپ
22:40آرام سے سوچ کے جواب دے دیئے گا مجھے
22:43چلیے
22:45میں نے تو سوچا باتا
22:46آپ بھی تھنڈے دماغ سے سوچیے
22:49باقی جو اللہ کو منصور
22:50ٹھیک
22:52چلیں ہوتی ملاقات
22:53تینکیو بھائی
23:01ارے میرے پیاری سے گھتے
23:16تم نے بڑا ہو کر اپنی ماما کو نہیں چھوڑنا
23:20جیسے تمہارے بابا نے چھوڑ دیا
23:23ماما تمہیں بہت پیار کریں گی
23:25تمہاری ایسی تربیت کریں گی
23:28کی دنیا تم پر رش کریں
23:30ہلو
23:37کیسی ہو مسکان
23:39میں ٹھیک ہوں آپ بھی
23:42امی اببو کیسے ہیں
23:45اببو بھی ٹھیک ہے
23:46کہو کیسے آت کی
23:48آپ بھی مجھے آپ سے ایک ضروری بات کرنے ہے
23:52بولو میں سن رہی
23:54سب
23:55خیریت ہے نا
23:57ایسی تو سب خیریت ہے
23:59پر مجھے سمجھ نہیں آرہی
24:01کہ میں آپ سے کس طرح بات کروں
24:02سکان
24:04تم مجھے پر ہر بات شیئر کر سکتی ہو
24:08جانتی ہو نا
24:09ہم دونوں تو دوست بھی ہیں
24:11آپی
24:13وہ راہین مجھے کب سے کالز اور میسیجز کر رہا ہے
24:16راہین
24:18مہگ بھابی کا بھائی
24:23ہاں یہ وہی
24:24کیوں کیا کہہ رہا ہے وہ
24:27آپ بھی وہی فضور لڑکو والی باتیں
24:30وہ مجھ سے فری ہونے کی کوشش کر رہا ہے
24:33چھپ
24:35تم نے امی اببو کو تو کچھ نہیں بتایا نا
24:38نہیں نہیں آپی میں انہیں کیسے بتا سکتے ہوں
24:40یہ بات صرف آپ کو بتا ہے
24:42تم فکر نہیں کرو اور
24:45امی اببو سے کوئی بات مت کرنا
24:47میں مہگ بھابی سے بات کرتا ہوں
24:51لیکن
24:52اس سے آپ کے لئے تو مسئلہ نہیں ہوگا
24:55ارے
24:56چھپ نہیں ہوتا
24:58میں اپنے طریقے سے بات کروں گی تم پریشان مت ہو
25:00بتانی وہ کیا سوچیں گے میرے بارے میں
25:03جب تم نے کچھ غلط کیا ہی نہیں
25:06تو ڈر کس بات کا
25:08ویسے
25:09ایک بات بتاؤ
25:12اس کے پاس تمہاں نمبر کھوں سے آیا
25:14پتہ نہیں
25:15وہ بتا رہا تھا کہ شاید اس نے مہگ بھابی کے فون سے دیا ہے
25:19ہم
25:20تم فکر نہیں کرو
25:21میں مہگ بھابی سے بات کرتی
25:23اور اس راہم کو نہ انسان بناتی
25:26لیکن اگر پھر بھی یہ تمہیں تنگ کرے یا پریشان کرے
25:32تو تم مجھے بتانا
25:33میں آریان بھائی سے اس کی شکایت کروں گی
25:35بلکل ٹھیک ہو جائے گئی
25:36چلو پریشان مت ہو
25:40دعافظ
25:41ٹھیک ہے
26:03امی
26:05ویسے مجھے ایک بات تو بتائیں
26:08پوچھو
26:09فبیا کو کسی اچھے ڈاکٹر پہ لے کے کیوں نہیں جانتی
26:14انیر کو بچوں کی خواہش نہیں ہے کیا
26:18اس سے بات کون کرے گا مجھے یہ بتاؤ پہلے
26:22ہر بات کا تو الٹا مطلب لے لیتی ہے ہوں
26:28صحیح کہہ رہی ہوں اسے
26:30اس دن وہ میری امی کے سامنے بھی الٹا سیدھا بول رہی تھی کچھ
26:34چلو بیٹا چھوڑو
26:38اس کی باتوں کا برا منانے کی ضرورت نہیں ہے
26:40اگنور
26:40اگنور
26:41صحیح کہہ رہی ہوں
26:42تانی
26:44ایسا براٹا پہ اس کا اس کے ماں با بھی اسے کچھ نہیں کہتا ہے
26:48ہر گھر کا اپنا اپنا سسٹم ہوتا ہے بٹا
26:52کسی کی پروش پہ بات کرنا
26:55کتنا آسان ہے نا
26:57کیا مطلب ہے ایمان
27:05مجھے لگتا ہے کہ کبھی کبار انسان کو
27:09اپنے گربان میں بھی جھانک کر دیکھنا چاہیے
27:12بٹا وہ تمہاری بات نہیں کر رہی تھی
27:15میں ایک تو
27:16فبیہ کی بات کر رہی ہے
27:18تم کہنا کیا چاہتی ہو اور اتنے گستے میں کیوں
27:23نہیں
27:24میں بالکل گستے میں نہیں
27:26ابھی میں گزر رہی تھی تو میں نے سنا کہ آپ
27:29کسی کی پرورش کی بات کر رہی تھی
27:31چلو آپ مجھے خود ہی بتا دیں
27:38آپ کے ماں باپ نے کیسی تربیت کیا آپ کے بھائی کی
27:42کیا
27:48کیا کیا کیا میرے بھائی نے
27:51آپ کا برظاہر ماسوم دیکھنے والا بھائی
27:55میری بہن کو کاؤز اور میسیجز کر کے پریشان کر رہا ہے
27:59اس کو اتنا بھی اندازہ نہیں کہ اس کی اس چیپ حرکت سے
28:04میری بہن کی کتنی بدنامی ہو سکتی ہے
28:06نہیں نہیں مان
28:09تمہیں ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
28:11میرا بھائی ایسا نہیں ہے
28:12تو میری بہن جھوٹ بول رہی ہے
28:14آپ کو بتا ہے
28:16آپ کے بھائی کی اس حرکت کی ویسے وہ اتنی پریشان ہے
28:19اس نے روتے ہوئے مجھے کال کر کے یہ ساری باتیں بتائی ہیں
28:21آپ آنکھیں کھولیں بھائی
28:23اور نظر رکھیں
28:26اپنے بھائی کے کرتوتوں پر
28:28میں ابھی خبر لیتی ہوں سری
28:34دیکھ رہی ہے امیہ
28:40بیٹھائی تا راکھی میرے پاس بیٹھو
28:43اس نے کہا ہے نا
28:45بات کرے گی
28:46پوچھنے تو دو معاملہ کیا ہے
28:48کہتا چل جائے گا سب
28:50شب غصہ تھوپ دو بھی
28:53ارے سر
29:05اس سے اچھی شب آپ کو کئی نہیں ملے گی
29:07میں تو کہتا ہوں
29:08تھوڑے پیسے بڑھا کر
29:10اس سوڑے کو ڈن کر دیں
29:12ایسا نہ ان کا ارادہ بدل جائے
29:14کہہ تو تم ٹھیک رہے ہو
29:17شب بہت اچھی ہے اور
29:21اندر جو سامان رکھا ہے وہ بھی بہت قیمتی ہے
29:24ابھی آپ کو شاید یہ سوڑا مہنگا لگ رہے ہیں
29:26لیکن اس شب سے آپ کو معانہ
29:28اچھا خاصا منافع ہوگا
29:30چلتا وہ کاروبار ہے
29:31میں تو کہتا ہوں اس سوڑے کو ڈن کرو ہے
29:33یہ کام کرو
29:37انہیں فون کرو اور کہو
29:39کہ ہمیں یہ سوڑا منظور ہے
29:41لیکن ہم یہ شب آج ہی لیں گے
29:44چاہ بھی آج ہی چاہیے
29:45ٹھیک ہے
29:46ٹھیک ہے
29:47صحیح
29:48اب چاہ بھی ہو
29:48آپ یہ ام سو سوری میں صبح سے آپ کی گول نہیں اٹھا سکا
29:59میں بہت بزی تھا
30:00خیریت ہے
30:01یہ کیا حرکت کیے تم نے
30:03میں نے
30:06میں نے کیا کیے
30:07تم نے مجھے میری ساس کے سامنے زلیل کر آیا
30:10ایمان کی بہن کو فون کیوں کیے تم نے
30:13آپ ہی وہ میں
30:18میں آپ کو باپ کو بتانے ہی والا تھا
30:21کیا بتانے والے تھے تم
30:22آپ ہی مجھے
30:26مجھے مسکان اچھی لگنے لگی
30:29کیا
30:30یہ کیا کہہ رہے ہو تم
30:32دیکھو اگر تمہارے دل میں کوئی بھی ایسی بات ہے
30:36تو اسے دل و دماغ سے نکال کے باہر پھیک دو
30:38آپ ہی لیکن میری بات سنیں کہ
30:42لیکن لیکن کچھ نہیں
30:43تمہاری شادی وہیں ہوگی جہاں امی اور میں چاہیں گے
30:46سمجھے تم
30:47لیکن
30:50hello
31:08باقی سارے چیزیں چیک کر لیں
31:27یہ ہے
31:41یہ آپ کی فائل اور
31:44یہ شاپ کی چابیاں
31:46بہت شکریہ یہ آپ کا چیک
31:47آپ کو بہت مبارک ہو
31:51بس دعا کریں کہ
31:58ہمارا کاروبر بھی بہت اچھا چلے
32:00انشاءالو
32:03thank you
32:05جانتے ہو اریان
32:14اس
32:15اس دکان سے اب ہمارا
32:18کوئی تعلق نہیں رہا
32:22ہاں سے یہ جگہ ہمارے لیے
32:25اچنبی ہو گئی ہے
32:29ہاں یہ الگ بات ہے کہ
32:32اس دکان سے میری یادیں
32:35وابستہ ہیں
32:36دعا ہے کہ اللہ ان کے لیے بھی
32:40آسانیاں پیدا کرے اور
32:42ہمارے لیے پہ
32:43جب
32:44ٹھیک ہے نا
32:58ہاں مجھے کہوں نا
33:00تو موں کیوں لٹکائے ہو ایسے
33:04اتنے سالوں کی میری محنت
33:09کسی کے حوالے کر دی ہے
33:13اتنا
33:13اتنا عداس ہونا تو بنتا ہے ہمارا
33:17یوں لگ رہا ہے جیسے
33:20جیسے سب کچھ ختم ہو گیا ہے
33:24پرباد ہو گیا ہے
33:25کچھ بھی ختم نہیں ہوا ہے
33:31ہر اختتام ایک نیا آغاز لے کے آتا ہے
33:38میری دعا ہے
33:41کہ ہمارے بچے اپنی نئی زندگی بہت اچھی طرح سے شروع کر سکیں
33:47اور خوش رہے اس میں
33:50ہمیں اور کیا چاہیے
33:54ماں باپ تو جو کچھ بھی کرتے ہیں
33:58اپنی اولاد کے لیے ہی کرتے ہیں نا
34:02اچھا چلے نا مو ٹھیک کریں
34:08چاہی لاؤں
34:11میں
34:13اس میری پاس بیٹھ کے ہوں
34:16ایسے اداس پیٹھے رہیں گے چلے باہر چل کے بیٹھتے ہیں
34:22ٹھیک کر لیا نا مو
34:26موسیقی
34:56آج سے میں نے تم لوگ کو
35:07الگ الگ کر دیا ہے
35:18آج سے تم لوگ اپنی اپنی ذمہ داریاں اٹھاؤ گے
35:21رئی بات میری تو سچی بات ہے میں
35:28میں بہت تھگی ہوں یار
35:35اب تم لوگوں نے
35:45اپنے ساتھ ساتھ
35:48میری اور اپنی ماں کی ذمہ داری بھی اٹھانی ہے
35:57ہمارا
35:58زیادہ خرچہ نہیں ہے بیٹا
36:00یہ
36:05کھانے پینے اور
36:08دعاؤں کا خرچہ ہے
36:10اس کے علاوہ تو کچھ نہیں ہے
36:12ہاں گھر کی
36:16بجلی کیس
36:18یوٹیلٹی بلز
36:23تم لوگوں نے
36:24اپنے اپنے حصے کے
36:26وہ پے کرنے ہوگے
36:28اور باقی نوملی جو
36:30گھر کی ضرورتیں ہیں انہیں
36:32دیکھنا ہوگا
36:33بس
36:33یہ ہی ہوتا ہے
36:36ہاں آج میں
36:40تم لوگوں کے حصے کے پیسے بھی
36:44بیٹا
36:47تم لوگوں کے حوالے کر دوں گا
36:48بس
36:54جو بھی
36:57قدم اٹھانا نہ
36:58بڑا
36:59بڑا سوچ
37:01سمجھ کے اٹھانا
37:03ہوتا ہے نہ
37:08بازی میں کہیں
37:09غلط جگہ
37:11نہیں
37:11پیسے
37:12سمجھدار ہو تم لوگ ہے
37:14موسیقی
37:26موسیقی