Skip to playerSkip to main content
  • 9 hours ago
Barbarossa Season 02 Episode 28 in Urdu Dubbed HD | All Series 2024
Transcript
00:00موسیقی
00:12تکم نہیں
00:21بہت افسوس ہے میرے دوست
00:23شکریہ چیف
00:24اس کے ساتھ یہ کس نے کیا ہوگا تمہارے خیال سے
00:30پاپا آزم کا کہنا ہے کہ یہ بار بروسہ کا کام ہو سکتا ہے
00:32وہ بلکل فضول بات کر رہے ہیں
00:36معذرت چاہتا ہوں مگر
00:39بار بروسہ کے پاس کوئی اور کام نہیں ہے کیا
00:42جو وہ اس کی جان لینا چاہے گا
00:45شہنشاہ حضرت نے آپ کو مدھو کیا ہے جناب
00:57تم اسی کے پاس رہنا چیف
00:59کیوں نہیں
01:00شہنشاہ موترم
01:27کارڈن برگ میں خوش آمدید باتستہ
01:30لوملینوں کی حالت اب کیسی ہے
01:33کوئی بہتری نہیں ہے جناب
01:35خداون سے دعا ہے کہ وہ جلد بلکل ٹھیک ہو جائے
01:39کاش کہ اس کے لیے ہم کچھ کر سکتے
01:42آپ کی اداسی دیکھ کر
01:44ہم بھی افسردہ ہو رہے ہیں باتستہ
01:47شکریہ
01:49میں آپ کو مزید افسردہ نہیں کرنا چاہتا مگر افسوس ہے کہ
01:54موسیٰ نے پیشکش قبول نہیں کی
01:57اب اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے بتستہ
02:03ہم جلد از جلد اس شیطان کو مار کے
02:07ہمیشہ کے لیے یہ قصہ تمام کر دیں گے
02:11کیا واقعی مگر آپ نے تو کہا تھا کہ آپ اپنے ہاتھ
02:17خون سے نہیں رنگ نہ چاہتے
02:18بلکل بتستہ ہم اپنی بات پر قائم ہیں
02:21میں کچھ سمجھا نہیں جناب
02:25قاضی الیکزینڈر ہمارے حکم پر موسیٰ کو عدالت سے بری کر دے گا
02:34اور اس کی رہائی کے بعد ہم اسے اغوا کر کے
02:39کورڈن برگ لے کر آ جائیں گے
02:41اور اسے فانسی دے دیں گے
02:43اور مجھے یقین ہے کہ اس قدر اہم کام آپ نے
02:49امیر البحر ڈوریا کو ہی دیا ہوگا عزت ماب
02:53نہیں بتستہ
02:57وہ نام میرے اور پاپا حضرت کے درمیان اکراز ہے
03:02وقت آنے پر آپ کو بھی معلوم ہو جائے گا
03:11اب آپ کیسے ہیں رئیس آپ کا زخم کیسا ہے
03:18ہاں بہتر ہے
03:19کیا تم نے اپنی ذمہ داری پوری کی
03:26جی ہاں
03:27اب تمام مسلمانوں کو ابو حشام کی موت کا علم ہے
03:30وہ پیشی کے دن موسیٰ صاحب کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کریں گے
03:35اب سارے مسلمان ہوشار ہیں یہ اچھی بات ہے
03:39لیکن یہ کافی نہیں خیردین تم جانتے ہو
03:44حشام کی مارک کی پیش نظر
03:47یہ بھی ممکن ہے کہ شاکلین عدالت قائم ہی نہ کرے
03:51رک نہیں سکتے ہم درویش
03:52موسیٰ صاحب کو فوراً القضابہ قلعے سے فرار کروانا ہے
03:56ہم انہیں فرار کروا بھی دیں رئیس
03:58مگر شہر کے ہر داخلے پر سخت پہرا ہے
04:00اور سڑکوں پر سپاہی گشت کر رہے ہیں
04:02القضابہ قلعے کے سپاہی بھی تاقب کریں گے
04:06احتیاط پر اتنی ہوگی ہمیں
04:08اب تک تو پوری غرناطہ میں اس بزارڈ ڈوریا نے اقدامات میں اضافہ کر دیا ہوگا
04:14اب چاہے وہ ہمارے مقابلے میں بحری بیڑا ہی کیوں نہ پھیجتے
04:17ہر صورت موسیٰ صاحب کے لئے کوئی نہ کوئی راستہ نکال نہ ہوگا
04:21فوراً ہل جزائر میں کارا حسن کو خبر پہنچا دیتے ہیں رئیس
04:24کوئی فائدہ نہیں وقت نہیں ہے بالکل
04:25تو پھر اپنے مللہوں کو ہوشیار کر دیتے ہیں
04:28اس طرح کرنے سے ہمارے مقصد کو نقصان پہنچے گا
04:32مللہوں کو ملوث نہیں کر سکتے
04:34اس کے لئے کوئی اور راستہ ڈھونڈا ہوگا ہمیں
04:36رکیے
04:37ہم اب بھی ایک جہاز کے ذریعہ فرار ہو سکتے ہیں
04:42کون سا جہاز؟
04:45راہب کانریٹ کے جہاز سے
04:46بندرگاہ پہ اس کا ذاتی گودام ہے
04:49وہ وہاں سے تجارت کرتا ہے
04:52اور میرے ساتھ بھی کاروبار کر چکا ہے
04:54چاہیں تو اس سے بات کر سکتی ہوں میں
04:56راہب کانریٹ کازی الیکزینڈر سے خوف کھاتا ہے
04:59وہ اپنا جہاز ہرگز نہیں دے گا
05:02بات کرنے میں کوئی مزایخہ نہیں ہے
05:03اور شاید یہ واحد موقع ہو باربروزہ؟
05:08تو ٹھیک ہے پھر
05:10بات کرتے ہیں اس سے
05:11آئی دن
05:13درویش کے ساتھ القذابقی لے جاؤ
05:15تعداد معلوم کرو محافظوں کی
05:17اس کے مطابق ہی کوئی منصوبہ دردیب دیں گے
05:19جو حکم رئیس
05:21چلے
05:22اللہ ہمارے لئے آسانی کرے گا
05:25چلو چلو آرام کا وقت نہیں ہے
05:37تیز ہاتھ چلاو اپنے
05:38ہمیں اب تک تو روانہ ہو جانا چاہیے تھا
05:41گپتان
05:43یہ لڑکا آپ سے ملنا چاہتا ہے
05:45سلمان نام یہ آدمی کی تلاش میں ہوں
05:51کیا اس نام کا کوئی تادر اس جہاز میں سوار ہے؟
05:54یہ بتاؤ تم کون ہوں؟
05:56میں یہاں کے نگران کا ملازم ہوں
05:58کیا وہ شخص ابھی یہاں موجود ہے یا نہیں؟
06:01بتائیں مجھے
06:02وہ کل رات خوشکی پر اترا تھا
06:05ممکن ہے آپ کو وہاں وہ پتھروں کے قریب مل جائے
06:08اگر مل جائے تو کہیے گا ہم اس کے بغیر روانہ ہو رہے ہیں
06:17چلو چلو جلدی کرو
06:19کپتان نے کہا تھا کہ یہاں ملے گا
06:25ہاں شاید یہی وہ آدمی ہے
06:27چلو اٹھو
06:44تمہارے لئے جعفر کا سلام لائے ہوں سلمان
06:51یا پھر نمک کا تاجر ہلمی کہنا چاہیے
06:54اتنی بھی جلدی کیا ہے ہاں
06:57تم عدالت میں پیش ہو کے کاسی صاحب کو حساب دو گے
07:03یہ تم کیا کہہ رہے ہو
07:05چلو سمجھاتا ہوں میں
07:08میری پھپیاں تمہاری وجہ سے زندان میں ہیں
07:11اب ظاہر سی بات ہے کہ وہ بے قصور ہیں
07:13اور یہ سب کچھ تمہارا کیا دھرا ہے
07:15کیا کہہ رہے ہو مجھے نہیں ملوم
07:18جاند ہو مجھے
07:19ان کا کہنا ہے کہ یہ کھیل کسی کے کہنے پر کھیلا ہے تم نہیں
07:22کس نے حکم دیا تھا تمہیں
07:25بتاؤ مجھے
07:31اگر میں بتا دوں تو کیا تم مجھے یہاں سے جانے دو گے
07:34جانے دیں گے تمہیں
07:36تمہارے پاس شرائط کی کوئی گنجائش نہیں ہے سلمان
07:38چاہے تم یہ مجھے بتاؤ
07:41یا عدالت میں قاضی صاحب کو
07:43لیکن بلاخر تمہارا انجام زندان ہی ہوگا
07:46تم سمجھ نہیں رہے ہو
07:48میں نے نام لیا تو میں زندان میں بھی زندہ نہیں بچوں گا
07:54ایسا بھی کون ہے
07:57بتاؤ مجھے
07:58ورنہ میں تمہیں عدالت تک بھی پہنچنے کا موقع نہیں دوں گا
08:07ٹھیک ہے
08:09بتاتا ہوں رکو
08:10جلدی
08:11اس کا نام
08:20سلمان
08:21تم گواہی سے پہلے مر نہیں سکتے
08:22جلدی
08:23م struck
08:24جلدی
08:25ب tää sobre
08:31جلدی
08:33پہم
08:37تا سلمان
08:39جلدا
08:41جلدا
08:43خود
08:44اتار
08:45جلد
08:46جلد
08:47جلد
08:48جلد
08:49ارسنی
08:57لانتی انسان
08:59مجھے جانے دو ماروس
09:01مجھے معلوم تھا کہ یہ تمہارا اور ڈوریا کا ہی کام ہے
09:04نہیں
09:04نہ میرا اور
09:06نہ ہی امیر کیسے کوئی تعلق ہے
09:08تو پھر اس آدمی کو کیوں مار دیا تم نے
09:10دیکھو ماروس
09:12میں اس میں ملوث نہیں ہونا چاہتا تھا
09:15لیکن جو بھی ہونا تھا ہو گیا
09:17ہم اس دلدل میں بری طرح پھس چکے ہیں
09:19اگر ناکام رہے
09:21تو کوئی تیر کسی دن ہماری بھی اسی طرح جان لے لے گا
09:44پکڑ نہیں سکا میں
09:45بس یہی ملا ہے مجھے
09:48تمہارے خیال سے کس نے مارا ہوگا اسے
09:55اور کون ہو سکتا ہے
09:55ڈوریا کا کوئی جاسوس ہوگا
09:57پورا یقین ہے مجھے اس بات کا
09:59ہم ہمیشہ ڈوریا پر ہی شک کیوں کرتے ہیں
10:02ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ اس کے پیچھے کوئی اور شخص ہو
10:04اور کون ہو سکتا ہے
10:07شاہ سوار کا بھی تو کام ہو سکتا ہے یہ
10:09خدیجہ خاتون سے دشمنی ہے اس کی
10:13سلمان نے کہا تھا اگر نام لیا تو وہ اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے
10:17کسی کو اتنا خوفزتہ ڈوریا کے علاوہ کوئی نہیں کر سکتا
10:20ہمارے ہاتھ کچھ نہیں آیا
10:50نہیں لونا میں تمہاری اس میں مدد نہیں کر سکتا
11:11اگر کازی ایلکزینڈر یہ بات جان گئے کہ یہ میں نے کیا ہے
11:15تو جان سے جاؤں گا
11:16تم تو واقعی بہت بدل گئے ہو کونرینڈ
11:19جس راہ کونرینڈ کو میں جانتی ہوں وہ مدد سے پیچھے نہیں ہٹتا
11:23اور خدا پہ بھروسہ رکھتا ہے
11:25خدا پہ بھروسے کا اس سے تعلق نہیں
11:27مدد نہیں کر سکتا تمہاری
11:29بات سنو میری
11:32اگر تم نے مدد نہیں کی ہماری
11:35تو میں دوچ گریتی کو بتا دوں گی
11:37کہ تم نے میرا مال چھرایا تھا
11:39اور پھر تم ویندک میں کاروبار نہیں کر پاؤ گے
11:41دوچ گریتی یقین نہیں کریں گے تمہارا
11:43بات سنو میری
11:44دوچ گریتی کیا کرے گا مجھے کوئی غرض نہیں
11:46لیکن اگر تمہاری وجہ سے موسیٰ صاحب کو نہیں بچا سکا میں
11:49تو تمہارے ٹکڑے کر کے سمندر میں پھیک دوں گا
11:51سمجھ گئے میری بات
11:52ہر طرف محافظ ہیں درویش
12:07یہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ مشکل ہوگا
12:11اور سب کے سب مسلح ہیں
12:15یعنی اس بزاد ڈویا نے
12:21حفاظتی اقدامات میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
12:25قلعے میں چھپ کے داخل ہونے کے علاوہ اور کوئی رافتہ نہیں
12:27کیا خیال ہے درویش بابا
12:29خطرات سے احتیاط برتنا خود کو علاق کرنے سے بہتر ہے فرزم
12:33موسیٰ صاحب اندر ہیں
12:36اس لیے پیرا اتنا سخت کر دیا گیا ہے
12:39اگر ہم نے خفیہ طور پر اندر داخل ہونے کی کوشش کی تو ان کی جان کو خطرہ ہوگا
12:44ہمیں کوئی اور راستہ دوننا ہوگا
12:46چلتے ہیں
12:47بڑی تائینات کر کے مرمت کا کام تیز کروہ شکر صاحب
12:54ہمیں وہ جہاز جل تیار کرنے ہوں گے
12:56سلطان معظم کو مایوس نہیں کر سکتا میں
12:58جی آپ کو حکم سر آنکھوں پر جناب
13:02آ جائیں
13:05زندان کے نگران تشریف لائیں
13:09پاشا حضرت
13:11آرام سے
13:13کیا بات ہے بتاؤ مجھے
13:15گستاخی ماف پاشا
13:17لیکن یہ خبر مجھے اب تک فوراں پہنچانی تھی
13:19سن رہا ہوں میں
13:22بار باروسا کی بہنیں فرار ہو گئی ہیں پاشا
13:24فرار ہو گئی ہیں
13:31ایسا کیسے کر سکتی ہیں وہ
13:36انہوں نے محافظ کو بہوش کیا اور فرار ہو گئی پاشا
13:46تو پیش رفت یہ ہے کہ سلمون کی موت سے ہماری ساری کافشیں رائے گا گئی
13:51اور اب ہمارے پاس صرف جعفر بچا ہے
13:55اور اسے کہاں رکھا ہوا ہے تم نے
13:56گودام میں مراد پہرہ دے رہا ہے وہاں
13:59یعنی وہ ہلمی نامی تاجر سلمون تھا
14:02لیکن یہ کام کس نے کروایا اس سے
14:05جس نے مروایا ہے اسی نے
14:07یا اللہ رحم فرما ہم پر
14:11یعنی وہ شکایت نامہ
14:13لکھنے والا سولو مانتا ہے نا
14:15بلکل وہ ہی تھا اور کون ہو سکتا ہے با جی
14:17یا اللہ مدد فرما
14:23کون آیا ہوگا
14:24ہو سکتا ہے مراد ہو
14:25لڑکیوں چھپ جاؤ جلدی
14:27جا فوراں
14:29یا اللہ مدد کرنا
14:31اسلام علیکم یا یا
14:43والیکم السلام پاشا حضرت
14:48اندر نہیں بلاؤگے
14:50کیوں نہیں
14:55آئیے تشریف لائیے
14:58آپ لوگے ہی انتظار کریں
15:03آپ کو زیماندی محاصرہ چاہتا ہوں خدیجہ خاتون
15:13ایسا مت کہیں پاشا
15:15میں آپ کو یہ بتانے آئے ہوں کہ آپ کی بیٹیاں فرار ہو گئی ہیں
15:26یا میرے اللہ
15:27وہ دونوں فرار ہو گئی
15:29میرے خیال سے آپ کو یہ نہیں لگتا ہوگا کہ وہ فرار ہو کے یہاں انگی پاشا
15:36ہاں نہیں لگتا
15:39کیونکہ یہ بہت بڑی بےوقوفی ہوتی
15:42مگر وہ یہ بےوقوفی بھی کر سکتی ہیں
15:50اچھا اگر وہ یہاں آئیں
15:52تو ان سے کہیے گا کہ خود کو مزید مشکل میں نہ ڈالیں
15:57اور آکے گرفتاری پیش کر دیں
15:59کیونکہ ہم نے اس نمک کے تاجر کو ڈھونڈ لیا ہے
16:06اچھے بات ہے یہ تو کیا کہا اس نے
16:11کچھ نہیں کہہ سکا
16:13کیونکہ ہمیں مردہ ملا وہ
16:16میرے سپائیوں کو گربچے سائل پر اس کی لاش ملی تھی
16:21اس کے پاس جینویس کے بالیوس کا دیا ہوا اجازت نامہ بھی موجود تھا
16:26اور اس پر سولیمون لیویو نام درج تھا
16:32جب ہم نے اس کے حوالے سے مزید معلوماتیں کھٹا کی
16:35تو معلوم ہوا ایک فرضی نام ہلمی کے طور پہ
16:39کچھ وقت سے بلکا پنسرائے میں قیام پذیر تھا
16:42میرا اندازہ ہے کہ آپ کی بیٹیوں گجال میں بھسانے والا سولیمون تھا
16:48جہاں تک میں جانتی ہوں یہ اجازت نامہ
16:51صرف آرتیس دستہ کی ایک قسم ہے
16:53جینویس کا بالیوس آخر اس سولیمون کو دستاویس کیوں دے گا
16:56تاکہ وہ اسطنبول سے باستانی فرار ہو سکے
16:58میرا بھی یہی خیال ہے بالکل
17:03ہم نے
17:05اب سولیمون کے سہولتکاروں کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں
17:11بس ایک بار وہ مل جائے
17:13تو معلوم ہو جائے گا کہ انہوں نے آپ کی بیٹیوں کے ساتھ یہ کھیل کیوں کھیلا
17:17انشاءاللہ مل جائیں گے وہ
17:19جی بالکل مل جائیں گے فکر مت کریں
17:23لیکن
17:31لیکن
17:34آپ کی بیٹیوں نے فرار ہو کے مجھے بہت بڑی مشکل سے دوچار کر دیا ہے
17:42قاضی رعوف صاحب کو ابھی تک یہ بات نہیں بتائی ہے میں نے
17:47مگر میں یہ ان سے کب تک چھپا سکوں گا
17:52کچھ کہنے ہی سکتا
17:54امید ہے آپ میری بات سمجھ گئی ہوں گے
18:04اپنا خیال رکھئے گا
18:10انہیں ہمارے آنے کی خبر تھی رئیس
18:36قلعے پر سخت ترین پہلا ہے
18:38قلعے میں خفیات طور پر داخل ہونا کوئی آسان کام نہیں ہوگا
18:42اگر ہم نے ہار مان لی تو سلطان کو کیا مو دکھاؤں گا میں
18:45نہیں
18:46کوشش کے بغیر پیچھے نہیں اٹھیں گے
18:48ہمیں ہر صورت اس قلعے میں داخل ہونا ہے
18:50اگر قلعے کا نقشہ آپ کو لاکر دیا جائے
18:54تو کیا آپ کوئی رافتہ ڈھونڈ سکتے ہیں درویج بابا
18:56اللہ کی مدد سے
18:57ہمیں
18:59جلدی حرکت میں آنا ہوگا رئیس
19:01شہر میں چند تاجروں کو جانتی ہوں میں
19:08پھر دیکھتی ہوں کیا ہو سکتا ہے
19:10بار بروسا
19:22مہاسیلیا
19:24جیسا کہ ہم نے سوچا تھا بار بروسا نے کلعے کا جائزہ لینے کیلئے اپنے آدمیوں کو بھیجا تھا
19:38وہ خود یہاں آئے اور تم نے انہیں جانے دیا
19:42ایسا ہی ہے نا
19:44ایسا کہہ سکتے ہیں کہ اس کے پاس بہترین جنگ جو ہیں
19:46اور ہمارے سپاہی ان کے آگے کچھ بھی نہیں ہیں
19:48اس کام کو اب جلد ختم کرنا ہوگا جناب
19:52میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے موسا کا قتل کرنے کی اجازت دے دیں
19:56اس بات کا فیصلہ صرف ہمارے شہنچاہ کر سکتے ہیں
20:00میں نہیں
20:02امیر البہر
20:08موسا کو اغوا کرنے والے شک سے آپ کا تعرف کروانا چاہتا ہوں
20:12لازاروز شاہ سواروں میں سے کرسٹوفر مارسلوس
20:16سولے کپتان نے مکتوب میں لکھا ہے کہ عمر کو ڈھونڈو
20:28میں وقت ضائع کیے بغیر یہاں آگئی
20:30کازی الیکزنڈر موسا صاحب کو بری کر دیں گے
20:33اور اس کے بعد کوئی شخص موسا صاحب کو ان کے گھر سے اغوا کر کے
20:36کارڈن برگ لے جائے گا
20:38اب میں سمجھ گیا
20:40اس کا منصوبہ واضح ہو گیا ہے
20:43شاکلیں ان مسلمانوں کو باغی ہونے سے روکنے کے لئے
20:46موسا صاحب کو پہلے غائب کروائے گا اور پھر ان کی جان لے لے گا
20:50سوالہ نے یہ نہیں لکھا کہ کون ہی غوا کری گا انہیں
20:53نہیں شاید معلوم نہیں ہوگا ان کو
20:55شہر میں سے ہی کوئی ہو سکتا ہے
20:57شاید کوئی ایسا شخص جو مسلمان کے روپ میں عیسائی ہو
21:00وہ ایک ہی منصوبہ دوبارہ نہیں منائیں گے
21:03اگر شاکلین اکل مند ہوگا تو ایسا
21:06کوئی منصوبہ ترتیب نہیں دے گا
21:08اب تمام مسلمان محتاط ہو چکے ہیں
21:11اگر ہم میں اب بھی کوئی غددار موجود ہے
21:13تو اسے ڈھونڈنا ہوگا
21:15اب کیا کرے رئیس؟
21:17شاکلین کا منصوبہ ہمارے لئے سود من ثابت ہوگا
21:20موسیٰ صاحب کو عدالت سے فرار کروانا
21:22قلعے سے فرار کروانے کی مقابلے میں آسان ہے
21:25ہم ایک بہترین منصوبہ ترتیب دے کر
21:27موسیٰ صاحب کو عدالت سے فرار کروائیں گے
21:30تم ایک چیز بھول رہے ہو
21:32ڈوریا اب بھی جانتا ہے کہ تم شہر میں ہو
21:43تم نے کہا کہ یہ موسیٰ کو تنہا اغوا کرے گا
21:46ہاں؟
21:48شہنچاہ کے پاس اس پسلے کا کوئی اور حل نہیں تھا کیا؟
21:52ہمارے پاس بحث کا وقت نہیں ہے جناب
21:54پاپا حضرت موسیٰ صاحب کو کبھی بھی بری کر دیں گے
21:58کرسٹوفر موسیٰ کے گھر جا کر بے ہوش کرے گا
22:01اور رات ہونے کا انتظار کرے گا
22:03پھر موسیٰ کو کوٹن برک لے جائے جائے گا
22:05تم یہاں بار بار اوسا کا دیا ہوا زخم لیے بیٹھے رہو
22:08اور دیکھنا میں کیسے انجام تک پہنچاؤں گا اسے
22:11بیٹھنے کے علاوہ تمہیں اور آتا ہی کیا ہے امیر البحر؟
22:17امیر البحر
22:31کیا تمہیں لگتا ہے کہ تم مجھ سے زیادہ قابل ہو کرسٹوفر؟
22:36اور تم بار بار اوسا کو اکیلی شکل دی سکتے ہو؟
22:41ہم؟
22:43شارک لین نے تمہارے اندر کیا دیکھا مجھے نہیں معلوم
22:48مگر میں یہ ضرور جانتا ہوں کہ
22:51تمہاری زندگی کے بہت کم دن رہ گئے ہیں
22:55شہر کی معلومات حاصل کرنے کے بعد میں یہ تیار کیا ہے
23:07یہ عدالت کی عمارت ہے
23:11اور یہ ہے کانڈرٹ کا گودام
23:14موسی صاحب کا گھر یہاں موجود ہے
23:17اور یہ ہے مکتب اور اس کے اطراف کا علاقہ
23:19یہ مکتب عدالت سے بھی اور کانڈرٹ کے گودام سے بھی نزدیک ہے
23:22ٹھیک کہا
23:24تو ہم پیشی کے بعد موسی صاحب کو اغوا کر کے فوری طور پر جہاز کی جانب لے کر جائیں گی
23:31اور اگر خدا نخواستہ ہمارا یہ منصوبہ اپنے انجام کو نہیں پہنچ باتا تو پھر ہم موسی صاحب کو اس مکتب والے علاقے میں چھپا دیں گے
23:42منصوبے کی کامیابی کے لیے طاقب کرنے والوں کا دھیان بٹانا ہوگا
23:46یہ تو کوئی مسئلہ نہیں رئیس
23:47آپ بے فکر ہو جائیں
23:48آپ کہیں تو جان دے سکتے ہیں
23:51بس آپ حکم کریں
24:01عمر کی بدالت میں یہ ڈھوم پائی
24:05جیسا آپ چاہتے تھے ان کے ذریعہ آپ اپنے چیرے ڈھاپ سکیں گے
24:08آلہ
24:10اب ہم منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہیں
24:13چونکہ ڈوریا جانتا ہے کہ ہم یہاں موجود ہیں
24:16تو وہ عدالت کے اطراف سپاہی دائنات کرے گا
24:18اس لیے ہمیں عدالت میں داخل ہونے کے لیے
24:20ہمیں عدالت میں داخل ہونے کے لیے
24:36تم
24:37اب تم لوگ کون ہوں
24:40سیاری اور تذیفے
24:46جانا پہچانا نام ہے نا
24:47تمہاری والیدہ کو سب کچھ بتا چکا ہوں میں
24:52اب آزاد کرو مجھے
24:54تمہارا خاندان مصیبت کے سوا کچھ نہیں ہے
25:00ہاں یہ تو صحیح بات ہے
25:03ہم نے کل سولومون کو دوسرے جہاں میں بھیج دیا ہے
25:12اگر مو نہ کھولا تو
25:15تو
25:17آج تم بھی وہیں بھیج دیا جاؤ گے
25:20آج اپنے دوست کے پاس بھیج دیا جاؤ گے تم
25:24اگر سچ بتاؤ گے تو کچھ نہیں ہوگا تمہیں
25:26اور کیا بتاؤں تمہیں
25:28میرا کام صرف
25:30کازی صاحب کے دروازے پر شکایت نامہ چھوڑنا تھا
25:32کیا واقعی تم نے کچھ اور نہیں دیکھا
25:40دیکھو جعفر
25:42میرا خیال سے تم اس پر نا چاہتے ہوئے بھی بھز گئے ہو
25:45تمہارا زمیر یقیناً اجازت نہیں دے گا کہ دو بے قصور لوگ زندان میں ڈال دیے جائیں
26:00ٹھیک کہا نا میں نے
26:09سولو من سے ایک بار بازار میں ملاقات کرنے والا تھا
26:12جب میں وہاں پہنچا تو میں نے اسے ایک عورت سے بات کرتے ہوئے دیکھا تھا
26:19وہ عورت اسے آشرفیاں دے کر چلی گئی
26:23میں قسم کھاتا ہوں اس کے علاوہ نہ میں نے کچھ دیکھا نہ ہی کچھ سنا ہے
26:27اسے دوبارہ دیکھو گے تو پہچان لوگے کیا
26:30ہاں شاید
26:32ادھیڑ عمر کی تھی
26:35ان کے لباس سے وہ امیر معلوم ہو رہی تھی
26:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:41بسم اللہ
26:43شکوفے کیوں نہیں آئی کھانے پر
26:45کمان کش پاشا کی وجہ سے
26:47بسم اللہ
26:49شکوفے کیوں نہیں آئی کھانے پر
26:52کمان کش پاشا کی وجہ سے
26:54کمان کش پاشا کی وجہ سے
26:57وہ بہت بے چین ہے
27:00کمان کش پاشا کی وجہ سے
27:03ہاں وہ یہاں آئے نہیں نا
27:05اس وجہ سے وہ بیچاری بہت اداس ہے
27:08اچھا
27:10تو یہ بات ہے
27:12ویسے حلیمہ خاتون کی بھی کافی وقت سے کوئی خبر نہیں
27:16میں سمجھنے سے کاثر ہوں کہ وہ اس رشتے کیلئے سنجیدہ ہیں بھی یا نہیں
27:20بہتر ہے کہ وہ نہ ہی آئیں
27:23آخر کیا بات ہے پاشا کیا وہ لوگ ہم سے کچھ چھپا رہے ہیں
27:29ایسا تو نہیں کہ کمان کش پاشا کسی اور کو اپنی زوجہ بنانا چاہتے ہیں
27:34ہم حکمران ہیں
27:36بوہرہ سفید اور بوہرہ اسفت کے
27:37روم کے
27:38اناتولیا کے
27:40فارس کے
27:42سرزمین مصر اور شام کے
27:44حلب کے
27:46القدس اور
27:48تمام عرب ریاستوں کے
27:50اناتولیا کے
27:52فارس کے
27:53سرزمین مصر اور شام کے
27:56حلب کے
27:58القدس اور
28:00تمام عرب ریاستوں کے
28:02بغداد اور یمن کی مملکت کے
28:06کرم اور ہنگری سے ملحقہ تمام سرزمین اور اپنی شمشیر کے ذریعے جن علاقوں کو مسخر کیا ہم نے ان تمام ممالک کے بادشاہ
28:16سلطان سلیمان خان ہے اور تم ہنگری کی سلطنت کے شہنشاہ زپولیا ہو
28:29شاکلین کے بھائی فرڈینینڈ نے جب تم پر حملہ کیا تھا تو اس وقت تم نے ہم سے مدد طلب کی تھی
28:37ہم نے تمہاری مدد کے لیے اپنی افواج کو فوراں بودھن بھیجا اور فرڈینینڈ کو شکست دی
28:44اور ہنگری کا تخت مالکت چولو بالی صاحب کے سریعے تمہارے حوالے کیا
28:51لیکن تم یہ بھول گئے کہ ہنگری کا تخت تمہیں ہم نے انعیت کیا تھا اور تم نے ہمارے لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا
29:03جس طرح مسیحیوں کو کلیسہ تعمیر کرنے کی اجازت ہے اسی طرح مسلمانوں کو بھی مسجد تعمیر کرنے کی اجازت ہوگی
29:10مگر تم نے مسلمانوں سے مسجد تعمیر کرنے کی اجازت ہوگی
29:17مگر تم نے مسلمانوں سے مسجد تعمیر کرنے کی اجازت ہوگی
29:24مگر تم نے مسلمانوں سے مسجد تعمیر کرنے کے عوض محصول طلب کیا ہم ہرگز اس کی اجازت نہیں دیں گے اب ایسا مت کرنا حکم دے رہے ہم
29:32یاد رکھنا نامہ ہمائیوں کے معصول ہونے کے بعد بھی اگر تم نے اس ظلم اور بربریت کو جاری رکھا
29:47اور میرے مسلمان بھائیوں سے بدسلوکی کرنا بن نہ کی تو ہمارا صبر جواب دے جائے گا
29:54اور ہم کسی بھی وقت تم پر حملہ کر کے نیز تو نابود کر دیں گے تمہیں
29:59اگر باز نہ آئے تو اپنا انجام سوچ لو
30:02سمندری بیڑے کے کپتان کامان کشپاشا کو نئی معلومات محصول ہوئی ہیں
30:21بارباروسا کی بہنوں والے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے
30:25ملزم سولمون جس نے ان پر الزام لگایا تھا
30:28اس آدمی کی لاش گریب چسائل پر ملی ہے سپائیوں کو
30:32اسے تیر سے مارا گیا ہے
30:34کون ہے یہ سولمون لیوی؟
30:36یہ آدمی نمک کے تاجر کے روپ میں ہلمی نام استعمال کرتا تھا
30:39اسی نام سے بارباروسا کی بہنوں سے رابطہ کیا تھا
30:41نمک کے کنستروں میں بارود رکھنے کے بعد اس نے قاضی سے شگایت کر دی ان کی
30:45جس نے بھی سولمون کو قتل کیا ہے اصل مجرم وہی ہے
30:50بارباروسا کی بہنیں بے قصور ہیں
30:52مقتول کے پاس سے اجازت نامہ برامت ہوا ہے
30:58وہ اس اجازت نامہ کو استعمال کرتے ہوئے استمبول سے فرار ہونے والا تھا سلطان موظم
31:03کس نے دیا تھا اسے وہ اجازت نامہ
31:06جینویس کے سفیر بالیوز بوردینہ نے دیا تھا سلطان موظم
31:28اس جعفر نے سولمون کو ایک عورت سے بات کرتے ہوئے دیکھاتا ہے نا
31:34جی والیدہ اس عورت سے رقم لے رہا تھا وہ
31:37اس نے بتایا ہے کہ ادھیڑ عمر مالدار عورت ہے اس لیہ ہمیں ایک خاتون پر شک ہے
31:45کس پر؟ شاہ سوار کا کام لگتا ہے
31:49شاہ سوار پر؟ آپ سے دشمنی میں وہ نابینہ ہو چکی ہے والیدہ
31:54ہمیں یہاں سے بھیجنے کے لیے جال میں فسایا ہے اس نے
31:57میری اکل پر پردہ پڑ گیا ہے یہ میں نے کیوں نہیں سوچا
32:01سب سے پہلے ہمیں یہ تذکرنی ہے کہ جعفر نے جس عورت کو دیکھا تھا وہ شاہ سوار ہے یا نہیں
32:07اس کے لیے ہمیں ان دونوں کا سامنا کروانا ہوگا
32:11نہیں یہ تو ناممکن ہے کیسے کروائیں گے؟ کیا اسے بازو سے کھیج کر یہاں لا کر سامنا کروائیں؟
32:16کمان کش پاشا اسے لا سکتے ہیں
32:17جعفر نے جو دیکھا وہ خود دونے بتا دے گا
32:21نظیفے تم اقل کھو بیٹھی ہو کیا؟ تم چاہتی ہو ہمیں پھر سے پکڑ لیں وہ؟
32:25باجی پاشا ہمیں نہیں دیکھ پائیں گے وہ صرف جعفر سے بات کریں گے
32:30چلو ٹھیک ہے پھر میں خود جا کر کمان کش پاشا سے بات کروں گی
32:36فوراں گریب چکی بندرگاہ چلو
32:52جو حکم تشریف رکھئے پھر
32:53موسیقی
32:55موسیقی
32:57موسیقی
32:59موسیقی
33:01موسیقی
33:03موسیقی
33:05موسیقی
33:07موسیقی
33:09موسیقی
33:11موسیقی
33:13موسیقی
33:15موسیقی
33:17موسیقی
33:19اتنی جلدی وہ لوگ کیسے پہنچ گئے
33:49تمہیں سلطان مزدان میں بلایا ہے
34:19موسیقی
34:49موسیقی
35:19تم جنویس والوں نے
35:23ہمیشہ ہمارے ساتھ منافقت کی ہے
35:27ہمارے جد مراد نے
35:33سہولت اور آسانی کے ساتھ تجارت کرنے کے لیے
35:36تمہیں کچھ امتیاز دیئے تھے
35:38بگر تم نے اس وقت کے فرانسیسی شہنشاہ کے ساتھ مل کر
35:43عثمانی سلطنت پر حملہ کرنے سے بھی گریز نہیں کیا
35:49سلطانوں کے سلطان فاتح محمد خان نے جب
35:53بازنتینیوں کا محاصرہ کیا تھا
35:56تو تم لوگوں نے ان سے غیر جانبدار رہنے کا وعدہ کیا
35:59اور پھر وعدہ توڑ کے
36:02خفیہ طور پر بازنتینیوں کی مدد کی تم لوگوں نے
36:05اور جنویس کے عمرہ کی مدد سے
36:08عثمانیوں کے خلاف محاص کھولا
36:11پھر تم لوگوں نے
36:15سلطان محمد خان سے
36:17امن اور زندگی کی بھیک مانگی
36:20جس پر انہوں نے
36:20تمہیں گالتہ میں رہنے کی اجازت دی
36:23اللہ جلہ جلالہو
36:28شاہد ہے اس بات کا
36:30کہ ہم نے اپنے جد کے حکم کے مطابق
36:32تم لوگوں کے ساتھ
36:35ہمیشہ بھلائی اور حسن سلوک کیا
36:37لیکن تم اب بھی
36:43جنویس مملکت کے سفیر کی حیثیت سے
36:46ہماری مملکت میں
36:48فساد برپا کرنے
36:50معصوم لوگوں پر بہتان لگانے
36:52اور سولومون جیسو کی
36:53مدد کرنے سے کسی صورت باز نہیں آ رہے
36:56سولومون کی حرکت سے نواقف تھا میں جناب
37:00اسے محض جنویس کا ہم وطن سمجھ کر
37:04اجازت دینے میں ہچکچہ ہٹ
37:06محسوس نہیں کی
37:06میں
37:09قسطنطنیہ میں جنویس کی
37:11سفیر کی حیثیت سے دائینات ہوں
37:30بلاخر تم آ ہی گئے موسیٰ
37:39اگر آئندہ
37:53آپ میں سے کسی نے قانون شکنی کی
37:56تو یاد رکھئے گا
37:57زندان میں پائیں گے خود کو
37:59شکوفے کمان کش پاشا سے ہی شادی کرنے کی خواہش رکھتی ہے
38:04لیکن اگر
38:06کمان کش پاشا کے ذہن میں
38:09اس شادی کے حوالے سے ذرا بھی تردد ہے
38:13تو میں چاہوں گی کہ
38:14مجھے اس بات سے فوراں آگاہ کر دیا جائے
38:18ٹھیک ہے پھر
38:20آیاز پاشا سے اس متعلق بات کروں گا میں
38:24اور کہوں گا کہ جعفر کا ان کی بہن سے سامنا کروانا چاہتا ہوں
38:29میں تمہیں ایسے دیکھ نہیں پا رہا مجھے بتاؤ کہ تمہارے ساتھ یہ کس نے کیا
38:37کاش کہ تم بات کر سکتے
38:44کچھ تو کہو بلبل
38:46کیا آپ کا قاتب ہوش میں آ گیا ہے
38:49جی ہاں جناب
38:52بمشکل وہ دو الفاظ بولنے میں کامیاب ہوا ہے
38:56کچھ ہوا ہے کیا بھائی
39:00شاہ سوار
39:01تم خیر الدین کی والدہ سے علجتی رہتی ہو
39:04کیا یہ سچ ہے
39:05موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended