Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Meri Bahuain ep 33 Pakistani drama
Transcript
00:00اگر میں فلسفی بڑھا ہوں اور شہرت کے پیچھے بھاگا تو صرف اس لیے کہ عورتوں کا اپنی درم کیل سکو
00:05نیلوفر نام ہے اس کا
00:08کچھ پرسرار سی عرکتیں کر رہی تھی
00:25کیا بھلا؟
00:28کوئی چیز جلاری سی جیسے کوئی
00:31جیسے کوئی جادو ٹونا کر رہی ہے
00:33بابا کو پھر سے پیسے دینے پڑیں گے
00:36ہاں نا
00:38تمہارا کیا خیال ہے بابا میرا رشتہ دار ہے جو مفت نے مجھے تعویز دے دے گا
00:42دیکھو میں اتنا کر سکتی ہوں کہ اس دفعہ تمہیں ساتھ نہ لے کے جاؤں
00:47تاکہ کسی کو شک نہ ہو
00:48تم سمجھ رہی ہو نا میری بات
00:49پیسے تو مجھے دے دینا
00:54تعویز میں لے آؤں گی تمہارے لیے
00:56ٹھیک ہے میں آپ کو پیسے دے دوں گی
01:02حساب میرا کام کروا دے
01:04ارے پریشان نہ ہو بیٹا
01:06تمہارا کام ہو گیا
01:08بہت جل تمہیں خوش خبری ملے گی
01:11ڈسکٹ ہی لا دو تھوڑے سے
01:16شیل آتی ہے
01:26یہ رہی ہے آپ کی چائے
01:34تینک کیوں
01:35آج تم چائے نہیں پی رہی
01:40نہیں
01:41آج میرا جی نہیں چاہ رہا
01:43خیریت تو ہے
01:45طبیت تو ٹھیک ہے تمہاری
01:47بھائی شام کی چائے تو تم لازمی میرے ساتھ پیتی ہو
01:50آپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
01:53شام کی چائے میں آپ ہی کے ساتھ پیتی ہوں
01:54مگر مجھے آج کچھ تھکن سی محسوس ہو رہی ہے
01:58ارے بھائی تو ہاتھ بٹانے والی لے آؤ
02:03ہاں سوچ تو میں بھی یہی رہی ہوں
02:05اگر کیا کروں
02:06جو راہیم کو پسند ہے نا
02:09اسے مہک پسند نہیں کرتی
02:11میں بڑی کشم کشم ہوں
02:15بیٹی کی بات سنتی ہوں تو بیٹی ناراض ہو جاتی ہے
02:18بیٹی کی بات سنتی ہوں تو بیٹا ناراض ہو جاتا ہے
02:21کیا کروں میں
02:22دیکھو رفت
02:23زندگی راہیم نے گزاپی
02:26اور جسے وہ پسند کرتا ہے
02:29اس کی شادی بھی وہیں ہونی چاہیے
02:30رہی بات مہک کی
02:33تو وہ اپنے گھر کی ہو چکی ہے
02:35اسے اب اس گھر کے معاملات میں
02:37دقل اندازی نہیں کرنی چاہیے
02:39نہیں شاہی صاحب
02:41چاہے وہ اس گھر سے رخصت ہو گئی ہے
02:43مگر آج بھی اس گھر پہ مہک کا حق ہے
02:46ہمیں اسے مشورہ لینا ہوگا
02:49دیکھو اگر راہیم نے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے
02:52تو کسی مشورے کی ضرورت نہیں ہے
02:55تم جا اور جا کر بات کرو
02:57ویسے ہیں کون وہ لوگ
03:00مہک کی دیگرانی ہے نا ایمان
03:03اس کی چھوٹی بہن ہے مسکان
03:05رفیق کی بیٹی
03:07جی جی
03:08ارے واہ اور تم مجھے اب بتا رہی ہو
03:12بھائی رفیق تو بہت بھلے انسان ہے
03:15اور ان کی فیملی بھی بہت اچھی ہے
03:17اور مسکان بھی بہت پیاری لڑکی ہے
03:20راہیم اور مسکان کی جوڑی بہت پیاری لگے گی
03:24میں ابھی یہی سوچ رہی ہوں
03:26مجھے بھی وہ بچی بہت پسند ہے
03:27مگر میں مہک کا کیا کروں
03:29ارے تم رشتے کی بات آگے بڑھاؤ
03:32مہک خود بخود ٹھیک ہو جائے گی
03:34شاہی صاحب آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
03:37ایسا کرتے ہیں ہم
03:39رشتہ لے کر چلتے ہیں رفیق بھائی کے گھر
03:41بالکل ٹھیک
03:43ہاں مزے کی چاہے لیکن تمہارے بغیر
03:50مزہ نہیں آرہا چاہے پینے کا
03:51چلیں آج بری طبیعت ٹھیک نہیں
03:54آج گزارہ کر لیں
03:55کھانے میں تو کچھ نہیں بنا
04:08تو تم نے اور امہ نے دو بہر میں کیا کھایا
04:12میں نے اور امہ نے باہر سے آرڈر کیا
04:19ایسا کب تک چلتا رہے گا مانور
04:21تم مجھے اور اس گھر کو سنبھالنے کی کوشش کیوں نہیں کرتی
04:24کیا ہو گیا شاویر
04:30اتنا گستہ کیوں کر رہے ہو
04:32کھانے ہی تو نہیں بنا ہے
04:35اور میں یہاں کھانے بنانے نہیں ہے
04:38یوں سیمان کی طرح
04:39صحیح کہہ رہی ہو تم
04:47ایک بات تو ہے
04:49امہ نے ہمان کی ہوتے ہو مجھے کبھی
04:52کھانا مانگنا نہیں پڑا
04:55تمہیں اس کی اتنی یاد آ رہی ہے
04:57تو اسے واپس لے ہو نا
04:59یہ ایک کام کرو تو نہیں اس کے پاس واپس چلے جاؤ نا
05:02دیکھو مانور
05:02شادی کا مطلب ہوتا ہے ایک دوسرے کی زمدانوں کو اٹھانا
05:05اب میں سارا دن باہر کام کروں اور گھر میں آگے کھانا بھی میں خود بناوں
05:10کھانا نہیں ملے گا تو مجھے
05:12کسہ آئے گا
05:14آج کے بعد
05:20میرے سامنے اس ایمان کا نام بھی مت لینا
05:23مجھے اس کا نام سن کے بھی نفرت ہو جاتی ہے
05:26تم سے نہ بات کرنی بیکار
05:30شکر ہے تم آگئے ایمان
05:48اگر تم نہ آتی نا
05:50تو یہ پریزنٹیشن نہیں ہو سکتے تھی
05:51اب ایسی بات بھی نہیں ہے
05:53مجھے پورا یقین ہے کہ تم اور فیزا مل کر
05:56اس پریزنٹیشن کو اچھے سے کمپلیٹ کرتے ہیں
06:00تمہیں پتہ ہی کیا کر رہی ہے
06:02یہ وہ کامکری جو تین دن پہلے دیا تھا
06:08خبردار
06:12تم دونوں مل کر میرا مزاق مت اڑاؤ
06:14نہیں ہماری تھی مجال کین
06:16تو نہ مزاق اڑا سکیں
06:17ہاں ہاں مجھے پتہ ہے
06:19ویسے بھی میرا ایک فورمولا ہے
06:21فورمولا
06:23کیسا فورمولا
06:25کام اتنا کرو
06:26کہ سیلری ڈبل لگنے لگے
06:28اچھے پتہو کتنا کام رہ گیا
06:33ابھی تو بہت ہے
06:35ٹھیک ہے پھر میں تمہاری ہی حیل کروا دے تھی
06:37ساتھ مل کے آفیس سے جائیں گے
06:39تینکیو ایمان
06:41اگر تمہیں نکلنا ہے تو تم نکل جو
06:44آہ نہیں
06:45میں تمہیں گھر چھوڑ دوں گا
06:48اگر تم اس کے لئے رکھ رہی ہو تو
06:50میں تمہارے لئے رکھ سکتا
06:52اوہ سو سویٹ
06:56کام پہ فوکس کریں میڈم
07:00دیکھو مجھے
07:02ارے معاملات خراب ہوں گے جب
07:10اس قسم کی
07:12بدت والی باتیں گھر میں ہوں گی
07:14اللہ پر
07:15یقین ہونا شایئے
07:17دینے والی ذات تو اس کی ہے
07:19مجھے
07:19کیا بات
07:33کچھ نہیں
07:36پریشان لگو
07:40نہیں
07:44پریشان تو نہیں
07:47پریشان نہیں ہو تو موں کیوں لٹکا ہوئے
07:50زاویار سے ملنا ہے
07:54نیمان کے گھر جانا چاہتا ہوں
08:00نہیں ہو سکتا ہی
08:09کیوں نہیں ہو سکتا
08:13زاویار بیٹا ہے میرا
08:17ہاں
08:19کچھ زیادہ جلدی احساس نہیں ہو گیا تمہیں اپنے باپ ہونے کا
08:22اگر پریشان
08:25میں پہلے ہی بہت پریشان ہوں آپ اس طرح کی باتیں نہ کریں
08:30میں تو تم سے بات ہی نہیں کرنا چاہتی شاویر
08:32اور نہ ہی میں چاہتی ہوں تم مجھ سے کوئی بات کرو کیونکہ جو حرکت تم نے کی ہے نا
08:38جنورتوں کو تم اٹھا کے گھر لے آئے ہو
08:40میرا گھر لگتا ہے جیسے گھر نہیں جنگل ہے
08:43ہمارے لئے اپنا گزارہ مشکل ہے
08:46میں کیا ہو گیا آپ کو
08:50بیوی ہے وہ میری
08:52ہو گی تمہاری بیوی
08:54لیکن میں نے اسے بہو نہیں تسلیم کی
08:57آپ تسلیم کریں یا نہ کریں
08:59لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ آپ کی بہو ہے
09:01آج جاؤں گا میں زاویار سے ملنے
09:12مجھے میرے بیٹے سے ملنے سے
09:17کوئی نہیں روح سکتے
09:31بھائی یہ وہاں جا کر معاملات کو
09:36اور بگاڑ دے گا
09:37ایمان تو دیکھتے ہی اس سے نراز ہو جائے گی
09:42بات کرنے کا سلیکہ تک تو آتا نہیں سی
09:45اپ چلے زاویار سے ملنے
09:51اللہ اس کو آزائد دے
09:57ایمان ایک بات بتاؤ
10:12ہم
10:13گول کپے کھائیں
10:15گول کپے
10:17اس وقت
10:20آج نہیں
10:22آج بہت دیر ہو گئی کل دیکھیں گے
10:25آرے ایمان اب کل کس نے دیکھی ہے
10:27میرا تو بھائی گول کپے کھانے کا آج دل کر رہا ہے
10:30شاگر دل کر رہا ہے آپ کا تو پھر کھا لیتا ہے
10:37آرے وا
10:39بڑی فگر ہے آپ کو میرے دل کی ویسے
10:44دل کسی کا بھیو ٹوپنا نہیں چاہے گی
10:47واہ کیا بات ہے
10:50صحیح کہہ رہیو نا رائلی
10:52جب انسان کا دل ٹوپتا ہے نا
10:55تو وہ زندہ رہ کے بھی پل پل مرتا رہتا ہے
10:58اور کمال کی بات تو یہ ہے کہ جو دل ٹوڑتا ہے
11:02اسے یہ احساس ہی نہیں ہوتا ہے کہ سامنے والے پر کیا قیامت پسجی ہے
11:07میری سوچتا تھوڑی سی الگ ہے
11:10میں یہ سوچتا ہوں کہ جو گزر گیا وہ گزر گیا
11:13بھئی جو پل ہمارے سامنے ہیں اسے ہمیں خوشی سے جینا چاہیے
11:19سارے غموں کو بھلا کے جہاں سب سے اچھے گول گپے ملے وہاں جانا چاہیے
11:26اے بات تو بتاو اتنے نون سیریس کیوں ہو تم بھئی
11:32سیریس رہ کے کیا ملے گا ایمان
11:35یہ زندگی ویسے بھی اتنی چھوٹی سی ہے
11:37اس کو خوشی سے گزرنا چاہیے
11:40تمہاری باتوں سے میں کافی امپریس ہوئی
11:45اور میرا موٹ بھی تھوڑا بھیتر ہوئی ہے
11:48تو میں نے یہ ریسائٹ کیا ہے کہ اب ہم گول گپے کھا کے ہی گھر جائیں
11:52بھائی مجھ سے دوستی کرنے کا یہی فائدہ ہے
11:56میں زیادہ دیر کسی کا موٹ خراب رہنے نہیں دیتا
12:10یا اللہ صاحبی آہر کو پھر سے بخار چڑ گیا
12:15ابھی تو اترا تھا
12:18میں کیا کروں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی
12:20اگر امی کو بتایا تو وہ بہت پریشان ہو جائیں گی
12:25ایک کام کرتی ہوں
12:28ایمان آپی کو کال کر لیتی ہوں
12:30کیا کروں ان کا بھی فون بند آرہا ہے
12:49کچھ سمجھ نہیں آری
13:00کہاں جا رہے ہیں
13:15اپنے بیٹے سے ملے جا رہا ہوں
13:18کیا ضرورت ہے وہاں جانے کی
13:26ضرورت ہے
13:27کچھ ہوں میرے بیٹے کی یاد آرہی ہے
13:32بیٹا یاد آرہا ہے یا بیوی
13:38بیٹے کی یاد آرہی ہے
13:43شاید اس سے ملوں گا تو
13:46کچھ سکون مل جائے
13:48ماں
13:53وہ بھی تو ہوگی
13:55ایسا نہ ہو کہ
13:59پرانی محبت پھر سے جاگ جائے
14:02اب ایسا نہیں ہو سکتا
14:08جسے میں چھوڑ دوں
14:13بس پھر چھوڑ دیتا ہوں
14:16تو اگر بیوی چھوڑ دی ہے
14:20بچہ بھی چھوڑ دو
14:21کہیں اس بچے کے چکر میں تم
14:26ایمان کو واپس لے آئے تو
14:28اب وہ شاید کبھی بھی نہیں آئی تھی اس گھر میں
14:32کیونکہ
14:35اگر اس سے آنا ہوتا تو اب تک آ جاتی
14:37اس سے تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
14:44آنی بھی نہیں چاہیے
14:47اب یہ گھر میرا ہے
14:49خیر میں لیٹھ ہو رہا ہوں
14:54ملتا تک سے
14:56کچھ کرنا پڑی گا اس کا
15:08اس بچے کے چکر میں گئی
15:12کہ دونوں پھر سے ایک نہ ہو جائے
15:14نہیں نہیں میں نہیں آپ بھی بات کی جھڑا
15:20اچھا چلو ٹھیک ہے میں
15:22جی ابو
15:22آپ نے بلایا
15:24ہاں بیٹا بیٹھو تم سے ضروری بات کرنی
15:27جی
15:29کہیے
15:32وہ دراصل
15:34بیٹا کل رات میں نے
15:41مہک کو کچن میں تعویز جلاتے ہوئے دیکھا تھا
15:45ابو یہ
15:53آپ کیا بات کر رہے ہیں
15:55مہک ایک پڑی لکھی لڑکی
16:00آپ جانتے ہیں یہ بات
16:01وہ ان چیزوں پر یقین نہیں رکھتی
16:02آپ کو شاید کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
16:04نہیں بیٹا
16:07مجھے
16:07مجھے کوئی غلط فہمی نہیں ہوئی
16:10جو آنکھوں سے دیکھا وہی
16:15تمہیں بتا رہا ہوں
16:16میں کیا کہہ سکتا ہوں
16:20میں پوچھوں گا اس سے آج کے
16:22مطلب یہ کیا ماجرہ ہے
16:24ہاں تمہیں اس سے بات ضرور کرنی چاہیے
16:28اور اسے سمجھانا چاہیے کہ
16:34ایسی عرکتیں رشتوں میں
16:37ترانے ڈال سکتی ہیں
16:40اور میں ایسا ہر کس نہیں چاہوں گا بیٹا
16:45تو اسے سمجھاؤ
16:47جی
16:49جی تیرا
16:51کیا ہوا ہے امی
17:09زاویار کو شام سے بخار ہے
17:12ایمان آپی میں نے آپ کو کال بھی کی تھی
17:13پر آپ کو نمبر بن جا رہا تھا
17:15تو تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا
17:18امی میں آپ کو کیا بتاتی
17:20آپ پریشان ہو جاتی
17:21ارے
17:25تو کوئی بات نہیں
17:27کام کرتے ہیں کہ
17:28ابھی ڈاکٹر کے پر چل دیتے ہیں
17:30بچوں کو تو بخار ہو جاتا ہے
17:33ہاں
17:34ٹھیک کہہ رہ رہا ہے
17:35لائے امی اسے دیں
17:36زاویار کو ہم ڈاکٹر کے پاس لے کے جاتے ہیں
17:38آپ فکر مت کریں ٹھیک ہو جائے گئے
17:40رب اچھا
17:41وہ میں
17:48زاویار سے ملنے آیا تھا
17:51آہاں
17:58آؤ بیٹھو بیٹا
17:59بیٹھنے کی ضرورت نہیں ہے امی
18:01زاویار کو بہت تیز بخار ہے
18:07اور ہم اسے ڈاکٹر کے پاس دیکھے چھا رہے ہیں
18:09ہاں تو
18:12میں لے چلتا ہوں آجو
18:13اس کی بھی ضرورت نہیں ہے
18:15میں راہیم کے ساتھ جا رہی ہوں
18:17راہیم کون لگتا ہے تمہارا ہاں
18:28ہم درد ہے میرا
18:35تم نے سمجھو گے
18:37ہم درد ہے یا پھر
18:43تمہارا اس کے ساتھ
18:45شاویر
18:46اپنی زبان کو لگان دو
18:50تو وہ بیچ میں مطمول
18:51ہمارے گھر کا مسئلہ ہے
18:57راہیم آپ اس وقت چلے جائیں بیٹا
19:04راہیم کئی نہیں جائے گا امی
19:09کہیں بھی نہیں
19:14تو میرا شک
19:21بلکش نہیں نکلا
19:27تم نے سب کو اپنی طرح سمجھا وایا کیا
19:29اگر تمہارا اس کے ساتھ
19:32کوئی تعلق نہیں ہے
19:33تو کیوں گھونتی بیٹی اس کے ساتھ
19:35میری مرضی
19:37جس کے ساتھ چاہوں گھوموں
19:39پھروں تم ہوتے کونوں مجھے روکنے والے
19:41یہ حق
19:47تم کھو چکی ہو شاویر
19:50مسکان تم راہیم کو لے کر جاؤ بیٹے یہاں سے
19:53راہیم آپ چلے میرے ساتھ
19:56یہ کیا ہوگی تم دونوں کو
20:03آرام سے بیٹھ کر بات کرو لڑائی جھگڑے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
20:06تم
20:07شاویر بیٹے بیٹھو نہ یہاں پہ
20:09بیٹھو میں پانی لے کر آتی ہوں تمہارے لیے
20:11بیٹھو میرے جان
20:12ایمار
20:14لو اسے
20:15لو
20:17مہیک
20:43یہ کل رات تم کچن میں کیا جلا رہی تھی
20:46کیا جلا رہی تھی
20:50ابو کہہ رہے ہیں انہوں نے تمہیں تعویز جلاتے ہوئے دیکھے
20:55مجھے سچ ست پتاؤ
20:57تم ان چیزوں میں یقین رکھتی ہو کہ نہیں
21:00نہیں نہیں
21:01ابو کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
21:04آپ نے بھی ابو کی بات کا پروسہ کر لیا
21:07میں کیوں تعویز جلاؤں گی
21:10اور
21:10مجھے تو ان باتوں پہ بھروسہ بھی نہیں ہے
21:13ایک دیکھو مجھے نہیں پتا
21:17کہ میں کس کی بات پہ یقین کروں
21:18تمہاری بات پہ یا ابو کی بات پہ
21:19لیکن اگر تم کچھ ایسا کر رہی ہونا تو اس کو فوراں روک دو
21:22میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا ایسا
21:24اپنے ابو کی بات کو یقین کر لیا
21:27دیکھو مہل
21:29مجھے نہ ان فضول کی باتوں میں نہیں پڑھنا
21:32جو بھی معاملہ ہے یہ تو خود جا کے انہیں سمجھو
21:36میری ابھی نئی نئی نوکری رہ گیا
21:38مجھے اس پہ پلیس فوکس کرنے دو
21:39میں تو کسی کو کچھ کہتی بھی نہیں ہو
21:43کپڑے پریس کرنے جاری ہوں آپ کے کل کے لیے
21:47کب سے ہے بخارج سے
21:53کل رات سے
21:55تو تمہیں سے ڈاکٹر کی نہیں لے کر گئی
21:58ابھی ابھی آفیس آئیت
22:00اور پھر ڈاکٹر کے پاس ہی لے کر جاری تھی
22:02سنانی تھا تم نے
22:03جب تمہیں پتا تھا کہ زاویار کی طبیعت خراب ہے
22:06تو تم آفیس گئی کیوں
22:07وہ آفیس ہے
22:08وہاں گھر کے مسائل نہیں سمجھے جاتے
22:11چھٹی نہیں ملتی مجھے
22:14ہو
22:15تو تمہاری نوکری تمہاری اولاد سے بڑھکی ہے تمہارے لیے
22:18اپنی اولاد کیلئے ہی کر رہی ہوں نوکری
22:21اور تم کیا یہ بڑی بڑی باتیں کر رہے ہو یہاں بیٹھ کے
22:27ایک بار بھی
22:28ایک بار بھی تم نے پوچھا ہے پلڑ کے
22:31کہ ہمیں کسی چیز کی ضرورت ہے بھی یا نہیں
22:34کتنی پریشان تھی میں
22:40مجبور تھی کہ کیسے
22:44اپنا اور اپنے بچے کا خرچہ اٹھاؤں گی
22:48میرے ماں باپ کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں
22:51کہ پہلے وہ اپنی اولاد کو پال پوس کے بڑا کریں
22:54اور پھر دوسروں کی اولادوں کو
22:55اس لیے نکلی میں گھر سے باہر
22:58تاکہ میں انہت کروں اپنے بچے کو
23:04ایک اچھا مستقبل دے سکو
23:06اس کی پرورش کر سکو
23:09تم یہ بات نہیں سمجھ پاؤ گی شاویر
23:13کبھی بھی نہیں
23:14اس لیے بہتر ہے تم چلے جاؤ یہاں سے اور پلیس
23:18خدا کے واسے ہمیں اکیلہ چھوڑ دوں
23:20اب تمہارے بغیر بہت خوش رہتے
23:27تم جب موجود نہیں ہوتے نا
23:29تو ہم بہت سکون سے رہتے
23:31لیکن جیسے ہی تم سامنے آ جاتے ہو
23:35ہمارا سکون برباد ہو جاتے ہیں
23:39اس لیے تم جاؤ یہاں سے
23:43مجھے اور میری بیٹے کو اکیلہ چھوڑ دوں
23:46ہمیں اب
23:50اب تمہاری کوئی ضربت نہیں ہے
24:16شاویر کہاں گیا
24:29چلا گیا
24:30آپ راہم کو بلا دیں پلیس
24:34ہمیں ہسپرل چاہتے ہیں
24:37ہمیں ہسپرل چاہتے ہیں
25:04ہاں بھئی
25:05تو اس وقت میرے کمرے میں
25:07یہ تو کیا کھاتی رہتی ہے ہر وقت
25:12آئے آئے بادام کھا رہی ہوں تک کہ دماغ تیز ہو جائے
25:16اور کتنا تیز کرے گی تو اس دماغ کو
25:19ارے تو یہ بتا
25:21تو اس وقت میرے کمرے میں کیا کر رہی ہے
25:23بس ایسی تر پاس بیٹھنے کے لیے آئی
25:28ہائے ایسے ویسے
25:31تو کہیں میرے ساتھ بیٹھ ہی نہ جائے
25:33سچ تو بتا
25:34لڑائی تو نہیں ہوئی شاویر سے
25:36کوئی لڑائی وڑائی نہیں ہوئی
25:40بس دل پریشان ہو رہا ہے تھوڑا
25:46کس باتیں پریشان ہو رہا ہے
25:49موہ سے تو پھوٹ
25:50وہ شاویر ہے نا
25:54وہ ایمان کے گھر گیا ہے
25:56اپنے بیٹے سے ملنے
25:57ارے
25:58جانے دے دفعہ
26:00ہمیں کیا فرق پڑتا ہے
26:01اممہ میں تجھے کیسے سمجھاؤں
26:03شاویر کے دل میں
26:06ایمان کے لیے پھر سے ہم دردی پیدا ہو گئی تو
26:09ارے تو
26:11تو کس لیے بیٹھی ہے یہاں پہ
26:13ڈالنا شاویر کے دل میں ایمان کے لیے نفرت
26:17سن
26:18تُو جتنا شاویر کے آس پاس رہے گی نا
26:21وہ اتنا سب سے دور ہو جائے گا
26:23یہ تو اصول ہے بھئی
26:26کہ پہلے مرد کو تنہا چھوڑ دو
26:28پھر اسے امدلیوں پہ نچاؤ
26:31تُو نے شاویر کو صرف ایمان سے نہیں
26:34بلکہ اس کے ماں باپ اور اس کے بھائیوں سے بھی دور کرنا ہے
26:38تاکہ ہمارا گام آسان ہو جائے
26:40سہی کہہ رہی
26:47میں تو ہمیشہ سہی کہتی ہوں
26:50تُو میری مانتی جا
26:52پھر دیکھتی جا
26:53اممہ آج تک تیری ہی مانی ہے میں نے
26:57ہاں تو اسی لیے ہم آج تک پکڑے بھی نہیں گئے
26:59اچھا لیکن کب تک
27:01جب تک میں زندہ ہوں
27:04اس کے بااد تو تُو ہی جانے پھر
27:06بیکار باتیں نہیں کر
27:07اتنی جلدی نہیں ہونے والا تجھے کچھ
27:09وہ تے میں جانتی ہوں
27:12میں تنی جلدی جانے والی نہیں
27:14تجھے میں کروڑپتی بنا کے ہی جاؤں گی
27:17میری پیاری
27:18اسلام علیکم
27:39والیکم السلام
27:44آنٹی کیسی آپ
27:47میں ٹھیک ہوں
27:50تم کب آئی
27:51میں ایکچلی رات میں ہی آگئی تھی
27:56کافی لیٹ ہو گیا تھا
27:58تو آپ کو اٹھانا مناسب نہیں لگا مجھے
28:00ارہم کیسے ہے میرا
28:02ارہم بھی بلکل ٹھیک ہے
28:04بس پھری پھری رات روتا رہتا ہے
28:06ہاں
28:09نیو بونز کے ساتھ یہ ہوتا ہے
28:12ساری رات جاگتے ہیں
28:15ماں باپ کو بھی جگاتے ہیں
28:17یہی تو قربانی ہوتی ہے جو ماں باپ کا درجہ بلند کرتی ہے
28:21لیکن اب تم آگئی ہو تو مجھے دے دیا کرو
28:23رات میں میں سبھال لیا کروں گی
28:26جی آنٹی
28:27ویسے بھی میں اس گھر میں سکون کیلئے ہی آئی ہوں
28:31وہاں پہ تو زین اتنا روتا تھا اتنا روتا تھا
28:36کہ ارہم اور میں ساری رات ڈسٹرپ رہتے تھے
28:39سو ہی نہیں پاتا تھا
28:40چلو اب یہاں تمہیں کوئی ڈسٹرپ نہیں کرے گا
28:44تمہارا عام سے رو اس گھر میں
28:45ہائی ہوپ ایسے ہی ہو
28:48ویسے آنٹی
28:53اس گھر کا محل کافی عجیب نہیں ہو گیا
28:56شاوین نے جس لڑکی سے دوسری شادی کی ہے
28:59کافی گوارس ہی لہی ہے
29:01اور اس کی ماں بھی
29:02ہم کب ملی ہو ان سے
29:04ملی نہیں ہوں میں
29:06لیکن میں نے دیکھا ہے
29:07کافی عجیب لگ رہے مجھے وہ لوگ
29:09کیا کیا سکتے ہیں بٹا
29:13آپ انہیں گھر سے کیوں نہیں نکال دیتی
29:16میں کیسے نکال سکتیوں
29:21یہ گھر شاویر کا بھی ہے
29:23کیوں نہیں کر سکتی آنٹی
29:25اٹھلیسٹ ہم ان جیسے
29:27گوار لوگوں کے ساتھ تو نہیں رہ سکتے نا
29:29لیکن اب کچھ کر بھی نہیں سکتے
29:32شاویر نے اپنی مرضی سے
29:35اس لڑکی سے شادی کی ہے
29:37ہم سب کی مرضی اور خواہش کے خلاف جا کے
29:40بنا بنایا اچھا خاصا ایمان کے ساتھ
29:44اس کا گھر تھا
29:46اتنی پیاری بچی ایمان
29:48اس نے ایمان کا دل توڑا ہے
29:51اس بیچاری کا گھر برباد کی ہے
29:53میں تو اب اسے اور اس کے ماں باپ کو
29:57مو دکھانے کے قابل نہیں رہی
29:59تو میں سکرو کچھ کھا لو
30:04ارحم کو مجھے لا دونا یاد آ رہا ہے
30:06اسے میں دیکھتی ہوں
30:07جی جی جی میں لاتے ہیں
30:08ہانٹی وہ میں نے آریان سے بات کر لی ہے
30:16مجھے جیسے ہی پیسے دیں گے تو
30:19میں آپ کو دوں گی آپ مجھے بابا سے تاویز لا دے جیگا
30:22ارے وہ تو میں لا دوں گی
30:25اگر تم نے پہلے ہی کام سہی کیا ہوتا نا
30:27تو دوبارہ جانے کی نوبت نہیں آتی
30:29آنٹی آپ کو واقعی لگتا ہے
30:33کہ بابا کی عمل میں اتنی طاقت ہے
30:34کہ ایک اتاویز سے کام بن جائے گا
30:37ارے ہاں مہک
30:39تمہیں کیا پتا
30:40بابا نے کتنے لوگوں کے بگڑے ہوئے کام سوار دیے
30:43بس اللہ کرے میرا کام بھی بن جائے
30:48میری گود بھر جائے
30:51اور مجھے کچھ نہیں چاہیے آنٹی
30:53ہاں ہاں میری بچی
30:56تم بلکل پریشانمات ہو
30:58سو فیصد تمہارا کام ہوگا
31:00آنٹی آپ کتنی اچھے ہیں
31:03ہم میری کتنی مدد کر رہے ہیں
31:05تینک یو
31:07بس میری بچی
31:08مجھے نہ دکھی لوگوں کے خدمت کر کے
31:11جو سکون ملتا ہے نا
31:13میں تمہیں بتا نہیں سکتی
31:14میری تو اللہ سے دعا ہے
31:16کہ تمہاری گود جل سے جل بھر جائے
31:19آمین
31:21سنو
31:24آپ کے کام بلکل صحیح سے کرنا
31:26جی آنٹی
31:31چولو اب جلدی سے جاؤ
31:32کوئی ہمیں دیکھنا لے
31:35جی آنٹی
31:36اب زاویار کی طبیعت کیسی ہے
31:51ہی تر ہے پہلے سے
31:55ہائنک یو سو مز راہیم
31:58تم وقت پہ ہمیں ہسپیرل لے گئے
32:01تینک یو کی کیا ضرورت ہے
32:03دوستی دوست کے کام آتا ہے نا
32:05کتنی خوش نصیب ہوں میں
32:07کہ مجھے تم جیسا دوست ملا
32:09بات ساری یہ ہے کہ تم خود اچھی انسان
32:13اس لئے تمہیں اچھے لوگیں ملتے ہیں
32:16مجھے اچھے لوگ نہیں ملتے
32:18کاش
32:20مل جاتے تو میری زندگی ایسی نہیں ہوتی
32:24ایمان
32:28یہ جو زندگی ہے نا
32:31یہ تمہاری ہے
32:33اسے تم نے اپنے حساب سے جینا ہے
32:38اور ویسے بھی
32:40تم ہو کتنی انٹیلیجنٹ
32:43مجھے یقین ہے کہ تم کچھ نہ کچھ کری جاؤگی
32:48باتیں اچھی کر لیتے ہو تو
32:50موٹیویشنل ہاں
32:53تم سے بات کرنے کے بعد ایک الگ سی انرڈی محسوس ہوتی ہے
32:57وہ تو ہے
33:04اچھا
33:05مسکان کے بارے میں گھر پہ بات کی
33:06بلکل بلکل
33:09میں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے
33:12میں نے انہیں بتا دیا ہے
33:14کہ اگر میں شادی کروں گا
33:15تو صرف مسکان سے
33:17مہک بھا بھی کیا کہتی ہے
33:21مان جائیں گی
33:26تم فکر نہ کرو
33:34کیسے لگی دکان
33:35دکان تو بھائی ہاں میں ٹھیک ہے
33:39لیکن آپ نے شیٹر کھول کر نہیں دکھایا
33:42اندازہ ہو جاتا نا کتنی بڑی دکان ہیں
33:45ارے آصف بھائی جس کام کے لیے آپ دکان لے رہے نا اس کام کے لیے یہ دکان بیسٹ ہے
33:51کرایا کتنا ہے بھائی
33:54کرایا تو بہت بناسب ہے پچیس ہزار
33:56لیکن ہاں چھ مہینے کا ایڈوانس دینا ہوگا
34:01بھائی یہ تو بہت زیادہ ہو جائے گا
34:06کرایا تو ٹھیک ہے میں کر لوں گا
34:08تین مہینے کا ایڈوانس بھی کر دوں گا لیکن چھ مہینے
34:12ابھی تو کاروبار نے اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہے بھائی تھوڑا ٹائم تو لگے گا نا
34:17اچھا
34:20آصف بھائی ایسا ہے کہ میں دکان مالک سے پوچھ کر آپ کو فون کروں گا
34:26اگر وہ مان جاتا ہے تو ٹھیک ہے
34:28بیسے مجھے لگتا ہے کہ وہ مان جائے گا
34:31بہت اچھا آدمی ہے وہ
34:33آپ کوشش کر کے گزارش کر لیجئے گوان
34:36ارے یار آصف بھائی میں کہہ رہا ہوں نا
34:40گھر جیسی بات ہے یار پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے میں سمال لوں گا
34:43شکریہ
34:45زاویار کہیں
34:58ہاں
35:00زاویار کو میں نے ابھی سلایا ہے
35:04اور تم کیا اتنی گہری سوچ میں گھومو
35:07کچھ نہیں امی میں بس بہت بہت بہت رہی تھی
35:14بس جلدی سے میرا ریزلٹ آ جائے پھر دیکھتے ہیں کہ آگے کیا کرنا ہے
35:18کیا کرنا ہے کیا مطلب
35:21امی میں سوچ رہی تھی کہ میں بھی ایمان آپی کی طرف چاپ کر لوں
35:26اس سے گھر کے حالات کتنے بہتر ہو جائیں گے
35:30اب کب تک اببہ اسی طرح اکیلے ہمارا جو حرچہ اٹھاتے رہی گے
35:37بیٹا وہ تو باپ ہونے کا فرض ادا کر رہا ہے نا
35:41لیکن امی ٹھیک ہے لیکن حالات کے بھی تو کچھ فرض ہوتا ہے نا
35:48اب میں چاہتی ہوں کہ میں ابو کا بازو بنو تو اس میں کیا برائی ہے
35:55دیکھو برائی تو کوئی نہیں ہے لیکن میں اور تمہارے ابو چاہتے ہیں
36:00کہ تم اپنے گھر کی ہو جاؤ اور ایمان بھی
36:03ایمان بھی کیا
36:06میں تو چاہتی ہوں کہ ایمان حالات سے سمجھوتا کر لے اور
36:13اپنی سوٹن کو برداشت کر لے
36:17کیا مطلب ہے امی مطلب آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ایمان آپی شاویر بھائی کو ماف کر دیں
36:23ہاں تو اور کیا کر سکتے ہیں
36:26اب کب تک اس طرح ناراض بیٹھ کر تنہ تنہا زندگی گزارے گی
36:30لیکن امی اس کے اور بھی تو حال ہے نا
36:33اس طرح بھی تو ہو سکتا کہ ایمان آپی شاویر بھائی سے طلاق لے لے
36:36ہارے گئے دل میں گئے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended