Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago

Category

🎵
Music
Transcript
00:00جو شخص ایک دفعہ پڑھ لے صبح
00:02لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لا
00:06لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ
00:10تو شام تک وہ اللہ تعالیٰ کے قلعے میں آ جائے گا
00:14ہر چیز کی اگنسٹ اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت کرے گا
00:18شیعتین کی اگنسٹ، جنات کی اگنسٹ، جادو ٹونے کے اگنسٹ
00:22ایک دفعہ پڑھنے سے
00:23اور جو شام کو ایک دفعہ پڑھ لے
00:25صبح تک اللہ کی حفاظت میں رہے گا
00:27اس حدیث کو
00:28طبع تابعین میں سے جس شخص نے
00:31روایت کیا
00:32وہ خود یہ بیان کرتا ہے
00:35کہ ایک رات مجھے رسول اللہ کی زیارت ہوئی خواب
00:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:38تو میں نے نبی علیہ السلام سے
00:41خود پوچھا میں نے کہا رسول اللہ یہ حدیث
00:43صحیح سنت سے
00:46میرے تک پہنچ یہ کیا یہ آپ کی حدیث ہے
00:48کہ ایک دفعہ پڑھنے سے
00:49اتنی بڑی وزیلت
00:50تو نبی علیہ السلام نے فرمایا
00:52کہ تم سے جس شخص نے حدیث بیان کی
00:56اس نے سچ کہا یہ میرا فرمان ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended