00:00ڈی پی ایس گائیڈنس میں خرابی پیدا کی جس کی وجہ سے وہ اپنے ٹارگٹ پر گرنے کی وجہ یا تو وہ ٹارگٹ سے آگے ایرانی بورڈر کی طرف چلے گئے یا وہ اپنے ٹارگٹ سے ادھر ادھر گر گئے یا کہ اپنے جو کلیمز ہیں کہ انہوں نے پچاس میزائلز پاکستان کی طرف فائر کیے پلس اسی ڈرونز اب اسی میں سے سیمٹی نائن ڈرونز پاکستان نے انٹرسیپٹ کیے اور جو پچاس میزائلز پاکستان کی طرف فائر کیے گئے تھے
00:30پاکستان کی مختلف ایر بیسز پر آکے ہٹ کیے تھے باقی جتنے بھی انکمیگ میزائلز تھے چاہے وہ براموس ہوں چاہے وہ سکیل ایجی جیسے سٹیلز کروز میزائلز ہوں پاکستان نے انہیں انٹرسیپٹ کیا ایزی بھی اور پریکٹیکلی یہ میرے نزدیک ایک اچھا انٹرسیپٹشن ریڈ ہے
00:45giving the fact that کہ ابھی ہمارا HQ9B بھی اس طرح operational نہیں ہے
00:51plus جو ہمارے extra air defense systems چائنا کی طرف سے آنے ہیں ترکی کی طرف سے آنے ہیں وہ بھی ابھی اس طرح deliver نہیں ہوئے
00:58تو کم air defense systems ہوتے ہیں