00:00ڈاید نہ سکے خیر تو اب جو ملے سن لے صدا
00:06ہر آنے والا دن تمہاری زندگی کا پچھلے دن سے بہتر ہو
00:10ناظرین اگلی قسمیں جہاں آئرہ اور کامران کی شادی کی تیاریاں اوروج پر ہیں
00:16کامران شروع میں آئرہ کو نظر انداز کرتا ہے
00:20مگر بعد میں اسے منانے کی کوشش کرتا ہے
00:22شادی کے دن فاریہ حال میں داخل ہو کر کامران کا راز فاش کر دیتی ہے
00:27اور آئرہ کو دو دن پرانی تصاویر دکھاتی ہے
00:30جس میں آئرہ غصے میں آ کر فوراں رشتہ ختم کر دیتی ہے
00:35اور ڈاکٹر ایفان بھی کامران کو گھر سے نکال دیتے ہیں
00:39بعد میں آئرہ اپنی ماں کی بات مان کر ہور سے شادی کر لیتی ہے
00:43اور ہور بھی معافی مانگتا ہے جبکہ نکشاف ہوتا ہے
00:47کہ فاریہ اور ہور نے مل کر کامران کو پسانے کی سازش کی تھی
00:50یوں محبت دھوکہ اور ٹوٹے ہوئے وعدوں کے درمیان
00:53آئرہ اور ہور کی شادی پر قصد اختتام پذیر ہوتی ہے
00:57لیکن سوال یہ ہے کہ کیا کامران اپنی غلطیوں کے بعد
01:00کبھی آئرہ کی زنگی میں دوبارہ جگہ بنا پائے گا
01:03یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو
01:05سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:07شکریہ اللہ حافظ
Comments