Skip to playerSkip to main content
#iran #protests #inflation #goldprice #silverprices #localmarket #InternationalMarkets #ATCIslamabad #9mayincident #Digitalterrorismcase #imrankhan #sohailafridi #newyear2026 #adialajail #pti #fieldmarshalasimmunir #rajabbutt #newsheadlines #breakingnews #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/watch?v=Q0i-Rw_fW8o&list=PLS19FEYA85DjaLVr0LmMX3IcIJZIRhqQd

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30پروسیکیوشن کی استعدابہ ملزمان کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کیا
00:34انصداد تحشتگردی عدالت کے جشتہ حیر عباس سپرا نے محفوظ فیصلہ سنایا
00:38مفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے التواہ کی منظوری لے دی
00:48کیپٹل، ٹیرٹری، لوکل، گورنمنٹ، ترمیمی آرڈننس سے متعلق کارروائی کی توصیر
00:53کابینہ سے خطاب میں وزیر آزم نے کہا
00:56ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے نکال کر معاشی طور پر مستحکم بنایا
00:59یو اے ای کے صدر سے حالیہ ملاقاتیں انتہائی مفید رہیں
01:02سعودی والی اہل سے گفتگو میں تعلقات کو وسط دینے پر بات ہوئی
01:06وزیر آزم کا پی آئی اے کے پچھتہ فیصد حصص کی شفاق مجھکاری پر اظہار اتنے آئے
01:19اسلامی ملکوں کے وزرائے خاجہ کا غزہ میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
01:24پاکستان، محصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیے اور امارات کے وزرائے خاجہ نے مشترکہ بیان چاری کر دیا
01:32بیان میں کہا گیا ہے مستدھار بارشوں اور توفان نے غزہ میں انسانی صورتحال کو مزید سنگین کر دیا
01:37زندگی بچانے والی بنیادی اشیاء کی شدید قلت نے بہران کو مزید بڑھایا
01:42بزرائے خاجہ کا غزہ میں اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کے ذریعے بلا رکاوٹ امداد کی فراہمی کا مطالبہ
01:48ترجمان دفتر خاجہ نے کہا غزہ میں انیس لاکھ افراد کی زندگیوں کو خطرہ ہے
01:53شدید سردی میں بچوں، خواتین، بزرگوں کو زیادہ متاثر کرنے والی بیماریوں کے پھیلاؤں کا بھی خطچہ ہے
01:59موستے ملکوں کی عالمی برادری سے کابز اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی اپی
02:03ایران کے مختلف شہروں میں مہدائی اور کرنسی کی گرتی ہوئی قدر کے خلاف احتجاج
02:16جھڑپوں میں چھے افراد حلاق، درجن و زخمی
02:18مظاہرین نے کئی سرکاری امارتوں پر دھاوا بولا
02:21ہنگام آرائی میں ملوث تیس افراد گرفتار
02:24امریکی صدر نے ایکس پر لکھا
02:26اگر ایران میں مظاہرین کو قتل کیا گیا تو امریکہ مدد کو آئے گا
02:30ہم پوری طرح سے ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہیں
02:33ایرانی سپریم لیڈر خامنائی کے مشیر کا کہنا ہے
02:37صدر ٹرمپ جان لیں
02:38امریکہ کی ایران میں جاری مظاہروں میں مداخلت
02:41خطے میں افراد افری پھیلانے کے مترادف خوب
02:47نائب وزیراعظم اس آگڑا کے زیر سزارت اجلاس
02:50پاکستان اور ایران کے اقسادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فاروق دینے کا آئے آدھا
02:55اجلاس میں وزیر پیٹرولیم معاون خصوصی تاریخ باجوا
02:58سکتن خارجہ اور دیگر حالہ حکام شریک ہوئے
03:01انٹرنیٹ کی سپیڈ بہتر کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں
03:07پہلی بار فائیو جی متعارف کروائے جا رہا ہے
03:10کابینہ منظوری دے چکی
03:11چھے سو میگا ہرڈز اسپیکٹرم نیلامی آئندہ ماہ ہوگی
03:14وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ کہتی ہیں
03:17پاکستان میں دستیاب اسپیکٹرم بہت محدود ہے
03:20دو سو چوہتر میگا ہرڈز پر پورا ملک چلتا ہے
03:23حکومت نے عوامی مفاد کے فیصلوں میں تاخیر نہیں کی
03:28کلیل عرصے میں عوام کا اعتماد بحال کیا
03:30ارتس نکاح تھی عوامی معاہدے پر اٹھانوے فیصد امد درامت کر دیا
03:34وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھول کی نیوز کانفرنس کہا
03:39ریاست کی بہتری کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا
03:42وفاقی وزیر تاریخ فضل چوہدری نے کہا
03:44آزاد کشمیر کو اربعہ روپے کے فنڈز ترام کیے جا رہے ہیں
03:47عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ موہدے پر عمل درامت کے لئے
03:51کل بھی سنجیدہ تھے آج بھی ہیں
03:53کمیٹی کے ساتھ پانچ جنوری کو دوبارہ ملاقات تیہ ہے
04:0226 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خانم کو پیش ہونے کے لئے آخری مہدہ
04:06ایٹی سی راولپنڈی میں علیمہ خانم سمیت گیارہ ملزمان کے خلاف
04:09مقدمے کی سمار پانچ جنوری تک ملتبی
04:12عدم پیشی پارتین ملزمان ساجد علی محمد حنیف اور علی رزا کے قابل زمانت
04:18وارن گرفتاری جاری
04:19عدالت نے علیمہ خانم کی ایک دن کی حاضری سے استثناء کی ترخواست منذور کی تھی
04:27سینڈ رینجرز نے کراچی میں عام کائم کر کے تاریخ راکم کی
04:30اب پولیس کے ساتھ مل کر کچھے میں ڈاکوں کا خاتمہ کر رہی ہے
04:33آپریشن بنیان ان مرسوس میں رینجرز نے پاک فوج کے ساتھ مل کر
04:37سرحد پر اہم کردار ادا کیا
04:39وزیر داخلہ محسن نقمی کا سینڈ رینجرز ٹریننگ سینٹر میں
04:43بیسک ریکروٹ ٹریننگ کورس کی پاسنگ آر پریڈ سے کتاب کہا
04:47سینڈ رینجرز نے بیرونی اور اندرونی سرحدوں کی حفاظت کے لیے
04:50لازوال قربانیاں دیں
04:51سینڈ رینجرز آلہ کا قدقی بنیاد پر جانی جاتی ہے
04:55لارکانہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں شہری کی حلاقات
05:03مقتول علی کلہوڑو کے لوہاہقین کا عطالت جانے کا اعلان
05:06پولیس پر جانداری کے الزامات
05:07مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی اہلکار زیب جتوئی کا کرمینل ریکارڈ سامنے آ گیا
05:12ریاست کی مدیعت میں علی کلہوڑو کو ڈاکو ظاہر کر کے مقدمہ درج کیا گیا تھا
05:17ذرائقہ کہنا ہے علی زیب جتوئی ماضی میں منشیات فروشی کیس میں گرفتار ہو چکا
05:21واقعے پر ڈی آئی جی کے قیادت میں تحقیقاتی کمیٹی قائم
05:25ایس ایس پی لارکانہ کا کہنا ہے
05:27پولیس اہلکار کو بھی قانون کا سامنا کرنا پڑے گا
05:40بلومبرگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمائیہ کمیہ اور پولیسی استحقان کی تصدیق کر دی
05:45عالمی مالیاتی عداد و شمار کے لیے بلومبرگ کی پاکستان سے مطالق جائزہ ریپورٹ کے مطابق
05:50پاکستان میں قیمتوں کا استحقام اور معاشی نصب و نصب بہتر ہو رہا ہے
05:54دسمبر میں افرات ایزار پانچ اشاریہ چھ فیصد رہا جو نومبر کے چھ اشاریہ ایک فیصد سے کم ہے
06:00خوراک کی قیمتوں میں دباؤ کم ہوا
06:03غزائی افرات ایزار تین اشاریہ دو چار فیصد تک محدود رہا
06:07سٹیٹ بینک نے اس تحقام کو مدد نظر رکھتے ہوئے پولیسی ریٹ تقریبا 36 سال کی کم ترین سطح پر کیا
06:14کم مہنگائی سے قوتیں خریب میں بہتری اور سارفین کے لیے ریلیف کے امکانات پڑھے
06:25پاکستان اسٹاک مارکٹ میں نئی تاریخ رقم ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ اناسی ہزار کی سطح عبور کر لی
06:31انڈیکس دو ہزار چھہ سو اناسی پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ اناسی ہزار چونتیس پوائنٹس پر بند ہوا
06:38دورانے کاروبار انڈیکس میں تین ہزار ایک سو بارہ پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا
06:42سونے چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ
06:45پاکستان میں سونہ پانچ ہزار سات سو روپے مہنگا
06:48ایک تولہ چار لاکھ ساٹھ ہزار دو سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
06:52پاکستان چین کے بنیادی مفادات بالخصوص تائیوان معاملے پر حمایت کا یادہ کرتا ہے
07:08ترجمان دفتر خاجہ کا خینا ہے پاکستان تائیوان کو چین کا ناقابل تقسیم حصہ تسلیم کرتا ہے
07:13پاکستان ون چائنہ پالیسی پر مکمل طور پر کاربند ہے
07:17پاکستان اور چین اہنی دوستی اور ہر موسم کے تذبیراتی شراکتدار ہے
07:22پاکستان چین کے ساتھ اپنی مضبوط شراکتداری جاری رکھے گا
07:26سعودی عرب کے ولی اہد اور امیر قطر کی علاقائی اور بین الاقبانی امور پر بھی گفتگوئی
07:46خطے میں امرشتہ حکام کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ اقتامات پر بات کی گئی
07:50لوگوں کو اختیار نہ ہونے کا چورن نہ دیں
07:56ٹاؤنز کے پاس میرے سے زیادہ اختیارات ہیں
07:58میرے کراچی مرتضی بہاب کا گلزار ہجری سکیم 33 میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے کتاب کہا
08:04کراچی میں انکرم کے دو درجن سے زیادہ راکینے صوبائی سنگی ہیں
08:08آئیں ساتھ بیٹھیں تاکہ آنے والا وقت ملکلے بہتر ثابت ہو
08:11قالمانی کمیٹی نے امرین جان کو چئے پرسن پیمرہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی
08:22وزیراعظم کو نامرسال امرین جان سیکیٹری اطلاعات رہ چکی ہیں
08:26اسلام آباد ہائے کورٹ نے قانونی کاروائی کے بغیر گرفتاری کو اخواہ قرار دے دیا
08:38لاہور اور بہاول پور سے خاتون اور کمسند بچوں کے اقواہ کیس کا تحدیری فیستہ جاری
08:42عدالت نے لکھا سپریم پورٹ ٹے کر چکی ہے
08:45ایف آئی آر غیر قانونی ہو تو ساری کاروائی ختم ہوگی
08:48آئی جی سلام آباد تجالی پولیس مقابلے میں ملوث احلکاروں کے خلاف کاروائی کر کے
08:55تیس روز میں ریپورٹ پیش کرنے کا حکم
08:57ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ
08:58احلکار جرمانے کی رقم بطا اور تلافی مدعی سنہ سحیل کو ادا کریں گے
09:02عدالت تکاہ خاتون کے ساتھ لائے گئی ملکتی گاڑیاں
09:05اکیش اور جلری واپس کی جائے
09:07لاہور پولیس ملزمان کے خلاف میرٹ پر تحقیقات کرتے ہیں
09:11کراچی میں لانڈھی ہسپتال چورنگی کے قریب
09:22ٹریلر نے موٹر سائکل چلانے والی لڑکی کو کچل دیا
09:2426 سال کی بشرا جانبہاق ٹریلر ڈرائیور فراد
09:28پولیس نے ٹریلر تحویل میں لے لیا
09:29لانڈھی میں گولی لگنے سے 17 سال کی تعلیبہ جانبہاق
09:33کومل کو مبینہ طور پر پولیس اور ملزمان کے درمیان
09:36کراس فائرنگ سے گولی رگی جو جان لیوہ ثابت ہوئی
09:39بلوچستان میں خواتین طالبات کے لیے پنک بس سرویس کا آغاز کر دیا
09:50وزیر آرہ بلوچستان سرفراز بکٹی نے ایکس پر لکھا
09:52مقصد خواتین طالبات کی آمد و رفت کو محفوظ اور باوقار بنانا ہے
09:57خواتین کے لیے محفوظ ٹرانسپورٹ نظام اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے
10:01بنجر اور سیم زدہ زمینوں کو شرم فارمنگ کے ذریعے پہلی بار قابلے استعمال
10:12بنایا جا رہا ہے
10:13وزیراعلا پنجاب مریم نواز کہتی ہیں
10:15سرگودار علی پون میں مجموعی طور پر
10:17پانچ ہزار چھ سو اکر شرم سٹیٹ بنے گی
10:20جس سے پنجاب کی برامدات میں بڑا اضافہ ہوگا
10:23منصوبے سے ہزاروں نوجوانوں کے لیے روزدار کے مواقع پیدا ہوں گی
10:26وزیراعلا مراد علی شاہ کاسن سیکریٹریٹ کا طورہ
10:38ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
10:40چھے غیر حاضر سیکریٹریز کو نوٹس جاری کرنے کا حکم
10:43وضاحت طلب کر لی
10:44محکمہ بلدیات، خوراک، فورس، ثقافت، لیبر اور لائف سٹاک کے سیکریٹری غیر حاضر تھے
10:56سردھواو کاراج، گالائی علاقوں میں برکباری سے سردی کی شدت میں اضافہ
11:01جنت نزید بادی سواد کا حسن بھی دو بار
11:03قدرتی نظاروں کے مزے لینے سیاہ کے چچلے آئے
11:06مان سہرہ میں برکباری نے شگران، ناران کاغان کی خوبصورتی میں رنگ پھر دیئے
11:11چمن سمیت شمالی بلوچستان میں برکباری کے بعد تھنڈی ہوای چل پڑی
11:15پارا منفی ایک تک گر گیا
11:17چترال میں برکباری کے بعد ہر سمت سفیدی پھیل گئی
11:21آزاد کشمی کے علاقے واقع میں برکباری سے قدرتی حسن دوبالہ ہو گیا
11:25کراچی، گوئیٹا، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھی تھنڈی ہوای
11:30افغان طالبان رجیم کا امدادی رقوم پر قبضہ بدترین کرپشن کا پردہ چاک
11:40افغان جریدِ ہر سبح کے مطابق قندوز میں افغان طالبان نے ضرورت مندوں کے لیے
11:45امداد کا نیس حصہ ہڑپ کر لیا
11:47سعودی کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے امداد فراہم کی تھی
11:51امریکی سپیشل انسپیکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن کی رپورٹ کے مطابق
11:56افغان عوام کے لیے بین الاقوامی امداد دس ملین ڈالر پہنچی
11:59سب سے زیادہ امریکہ نے فراہم کی
12:02دو سو تیرانوے ملین ڈالرز دیشتگرد نیٹ پرکس کے ہاتھ لگ چکے
12:05امریکہ افغانستان کے لیے تمام امداد مکمل طور پر محتل کر چکا ہے
12:18وعدہ سرطہ ہوں آپ سب کا تحافظ کروں گا
12:21نیو یورک کے نو منطقے پہلے مسلم میر زہران ممدانی کا حلف برداری کے بعد شرقہ سے خطاب کہا
12:27آج شہر کے لیے نئی صبح کا آغاز ہے اور صرف عمل ہی ذہنوں کو بدل سکتا ہے
12:32نیو یورک کی شہریوں کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑا رہوں گا
12:35زہران ممدانی نے اپنے دادا اور دادی کے زیر مطالعہ قرآن پاک پر احضی کا حلف اٹھایا
12:40روپی کانگریز سینیٹر برنی سینڈلز نے ان سے حلف دیا
12:44مخوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہار ایک جہتی موڈی سرکار سے برداشتنا
12:55جمہو کشمیر چیمپئنز لیگ میں ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگانے پر فرقان بھٹ پر پابندی آئے
13:01جھنڈا لگانے پر پولیس نے فرقان کو تفتیش کے لیے بلا لیا
13:04انڈر نائنٹین ٹوائی سیریز میں پاکستان ٹیم تیسرے گروپ ناشت میں
13:13افغانستان کے مدن مقابل پاکستان کی بیٹن جاری
13:16زمبابوے انڈر نائنٹین ٹیم پہلے ہی ٹوائی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائے کر چکی
13:27اور پاکستان نجات اور سیر بھی بلے باز عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
13:32اپنا آخری میات سیدنی میں انگلنڈ کے خلاف کھیلیں گے
13:35الویدائی پریس کانفرنس میں کہا کریئر کے دوران نسلی انتیاز کا سامنا کیا گیا
13:39کہا گیا اب پاکستان کا مسلمان کرکٹر ہوں کبھی آسٹریلیا کے خلاف نہیں کھیلوں گا
Comments

Recommended