00:00।
00:30نیو یورک کے ٹائم سکوئر پہ بھی گہمہ گہمی اروج پر
00:32دبائی کے بوجھ خلیفہ پر بھی نئے سال کا جہشن منایا جائے گا
00:36الودا دوزار پچیس الودا
00:45دوزار پچیس آخری سورج غروب ہو گیا
00:47تلخوشیری آدھیں یہ آخری سورج مغرب کی اوٹ میں جاسویا
00:51گزرے سال عوام کو بھی کبھی خوشی اور کبھی غم
00:54تو کبھی مشکل حالات کا سامنا رہا
00:56بیٹے برسوں کی طرح یہ سال بھی بہت سی خوبصورت یادیں چھو گیا
01:00اور تلخ لمحات یادوں کا اپنے ساتھ لے کر چلا گیا
01:03بھارتی سرپرستی میں شننے والے پروکسی اناصر
01:09بلوچستان میں بے امنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں
01:12چیف آف ڈیفینس پورسز فیل مارشل آسی منیر کی ناصر ورک شاپ
01:15بلوچستان کے شرکہ سے ملاقات میں گفتگو
01:17فیلڈ مارشل کا کہنا تھا
01:19پاکستان کے علاقائی امن و اشتہکام کے لئے کمیٹمنٹ غیر متزلزل ہے
01:22پاکستان کے خود مختاری یا سرحری سالمیت کی کسی بھی خلاف فرزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا
01:28سیکیروٹی فورسز دشمن کے ناپاک عزائم کو سخت کاروائیوں سے ناکام بنائیں
01:32سرڈ موسم میں کیا عبت پگھلنے لگی
01:45پاکستانی سپیکر آیاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کا مسافہ
01:49آیاز صادق اور جیش انکر نے ہاتھ ملایا
01:52بھارتی وزیر خارجہ خود چل کر سپیکر آیاز صادق کی نشست پر آئے
01:55دونوں نے چند منٹ کی گفتگو کے دوران اگریسے کی خیریت دریافت کی
01:59اور آزاد کشمیر کے شہر بھمبر میں تین بچوں کی تہذاب سے جلی لاشے ملی ہے
02:07پولیس نے بتایا ایک بارہ سال کے بچے اور دو کم عمر بچیوں کی لاشے ہیں
02:10پولیس نے بچوں کی مار اور ایک شخص کو گرفتار کرنی
02:13ہم نے معیشت کو درست سمت میں ڈال دیا
02:16دوہزار چوبیس میں اقتدار سمہارا دو چیلنجز کا بخوبی ادراک تھا
02:21گزرشتہ دو سال میں پاکستان نے بہترین معاشی ترقی کی ہے
02:24پی آئی اے اور فرس ویمن بینک کی نشکاری کامیابی سے ہوئی
02:28دوہزار پچیس میں ٹیکس وصولیوں میں چھمیس فیصد اضافہ ہوا
02:31عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں نے معاشی استحکام کے لیے ہماری کوششوں کو سراحا
02:36وزیراعظم شہبہ شریف کا اقتصادی گورننس اسلاحات کی تقریب سے خطاب کہا
02:41ایف بی آر ڈیجٹائزیشن کے پروگرام پر پہلی بار عملی طور پر کام ہوا
02:45حکومت کے مشکل فیصلوں کے نتائج خود بول رہے ہیں
02:48اپنے اہداف مکمل عظم کے ساتھ حاصل کریں گے
02:51معاشی استحکام کے بدولت ملک ترقی کی راہ پر گانزن ہو گیا
03:05آس مہنگائی کم ترین سطح پر اور سیٹ وینک کے ذقائع چار سال کی بلند ترین سطح پر ہیں
03:10وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اقتصادی گورننس اسلاحات کی تقریب سے خطاب کہا
03:15معاشی استحکام کے بدولت سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا
03:18پی آئی اے کی نشکاری اہام کامیابی
03:20دوہزار پچیس پاکستان کے لیے یاددار اور شاندار سا
03:29دفاعی سفارتی میدان میں بڑی کامیابیاں سمیٹیں
03:32پاکستان نے مارکہ حق میں بھارتی رافیل گرا کر دشمن کا غرور خاک میں ملایا
03:36ٹرمپ نے بار بار پاکستان کے ہاتھوں رافیل گرنے کا ذکر کر کے بھارت کو شکست یاد دلا
03:42پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ تیپ آیا
03:45فیل مارشل سیدہ سے منیت کی اسکری حکمت امریک کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
03:50کھیل کے میدان میں بھی سبز ہلالی پرچرم سر بلند ہوا
03:54پاکستان کی انڈر نائنٹین ٹیم نے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ایشیا کب جیتا
03:59ارشن ندیم نے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا
04:03ٹرکیٹر سنامی کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا
04:06ای گیمر ارسلان ایش نے فرانس میں عالمی ٹائٹل جیتا
04:10میریہ نائک پر کراچی سی بیو جانے والی سڑک کھلی رہے گی
04:15کراچی پولس چیف جابید عالم موٹو کہتے ہیں
04:18سالے نو پر ہوای فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا
04:22شناخت کے لئے سیف سٹی کے کیمرو کا نظام موجود ہے
04:25چھ ہزار سے زیادہ پولس حال کا تائنات ہوں گے
04:27سختی نہیں کریں گے عوامی مقامات کھلے رہیں گے
04:30بنگلہ دیش کی سابق وزیر آزام خالدہ آزیا کے نماز جنازہ پارلمنٹ ہاؤس کے باہر ادا کر دی گئی
04:43بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
04:47سپیکر قومی اسمبلی سردار آیاز صادق نے پاکستان کی نمائندگی کی
04:51سپیکر آیاز صادق نے خالدہ آزیا کے بیٹے اور بیٹی سے ملاقات کر کے
04:55والدہ کے انتقال پر تازیت کا اظہار کیا
04:57پاک چین سٹریٹیجک دائلاغ آئندہ سال چار جنوری کو بیجنگ لیں ہوں گے
05:08نایب وزیر آزام ساگرہ چین وزیر خالدہ کے دعوت پر چین کا دورہ کریں گے
05:11رجمان دفتر ایفاجہ کا کہنا ہے پاک چین وزرہ خالدہ سٹریٹیجک دائلاغ کے ساتھ پر دور کے مشترکہ صدارت کریں گے
05:23سال دوہزار پچھس میں پاک امریکہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے
05:26یہ سال پاک امریکہ شراکتداری میں نیا اور مضبوط باب ثابت ہوا
05:30پاکستان میں تائنات امریکی ناظم الامور کا سال کے اختتام پر ویڈیو پیغام
05:34کہا دو طرفہ شراکتداری اعتاون اور روابط میں پیش رفت ہوئی
05:38حالیا پاک بھارت تنازے پر سالسی کی تھی چین نے پہلی بات تصدیق کرتی
05:47چینی وزیر خالدہ آب وانگ جی کا کہنا ہے اس سال
05:49بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ان مسائل میں شامل تھی
05:53جن پر چین نے سالسی کی کوشش کی
05:55چین نے شمالی میانمار، ایرانی جوہری مسئلہ، فلسین اسرائیل اور کمبوڈیا تائلینڈ تنازیات میں بھی
06:00سالسی کا کردار ادا کیا
06:02لیرسر گوھر نے مذاکرات کے لیے کسی بھی قسم کے رابطے کی ترتیب کر دی
06:12آن سکرین یا آف سکرین کوئی رابطہ نہیں ہوا
06:15فی الحال حکومت سے رابطہ نہ کسی اور فریق سے
06:18چیئرمن پی ٹی آئی کی اے آر وائی نیو سکف تگو کہا
06:21بہت ہو گیا، اب حالہ بہتری کی طرف جانے چاہیے
06:24تین سال تحریک انصاف کے لیے مشکل رہے ہیں
06:27دوہزار پچیس میں جو امیدیں تھیں پوری نہیں ہوئیں
06:30دعا ہے دوہزار چھبیس بانی پی ٹی آئی کی آزادی کا سال ہو
06:33بارش، پرف باری اور سر تھوار
06:41پورا مولک جاڑے کی لپیت میں
06:42سوات اور لوردین میں بارش برف باری نے
06:45وادی کا حسن دوبالہ کر دیا
06:46وادی ستران میں پہاڑوں پر برس کی تہجم گئی
06:49لواری چنل پر اب تک سات انچ برس پر چکی
06:52ملوچستان کے زلہ زیارت نے بھی برس کی سفیچ آدھر اولی
06:55یوک، کھلو اور چمن سمیت کئی علاقوں میں دوسرے دن بھی بارش پر سلسلہ چاڑے
07:00سکھر اور عمرکوت میں بھی بادل جم کر برسے
07:03خانپور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی بارش نے سردی میں اصافہ کر دیا
07:07کراسی اور حیدر آباد میں موسم سرما کی پہلی بارش
07:10بیشتی بہتر پیسے پی یونٹ سلسل کرنے کی درخواست پر پیسطہ محفوظ
07:27لیپرا آداد و سمار کا جائزہ لینے کے بعد پیسطہ جاری کرے گی
07:30بیشتی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹف سارفین پر بھی ہوگا
07:34بیشتی سارفین کو آئندہ ماہ کی بیشتی بلوں میں ریلیف کیا جائے گا
07:37سی پی پی اے کی درخواست پر نبرا میں آج سمار
07:40کراچی کی سرکوں پر ڈبل ڈیکر بسیں چل پڑی
07:49سینئر صوبائی وزیر شرجی رناب میمن نے منصوبے کا افتتاہ کر دیا
07:52کہا آج تجربہ کر رہے ہیں کل سے بسیں عوام کے لیے چلا دی جائیں گی
07:57ابتدائی مرحلے میں ڈبل ڈیکر بسیں اشارہ فیصل پر چلیں گی
08:00تجربہ بہتر رہا تو بسوں کی بڑی فیٹ منگوائیں گے
08:03کراچی کی ہر سرک پر ڈبل ڈیکر بس چل آئیں گے
08:06شہر کی سڑکیں بہتر ہو رہی ہیں
08:08نوارب سے زائد کی رقم مختص کر دی
08:10مارچ اپرل تک مسائل کافی حد تک حل ہو جائیں گے
08:14وزیرعالہ سندھ کی کراچی والوں کو ڈبل ڈیکر بس سرویس کے آغاز پر مبارک باب کہا
08:18کراچی اب صرف چل نہیں رہا آگے بڑھ رہا ہے
08:21آج بس چلی ہے کل شہر بدلے گا
08:23کراچی کو جدید شہروں کی صف میں کھڑا کریں گے
08:26جھنگے قریب ایسل آباد روڈ پر بس اور وین میں تصادم
08:38دیا بھاک افراد کی تعداد چودہ ہو گئی
08:40ویٹنری یونیورسٹی کی بس لاہور جا رہی تھی
08:42حادثے میں دو افراد زخون
08:44ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں وافر زخائر موجود ہیں
08:55وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کہتے ہیں
08:57پنجاب میں گندم کی نوے فیصد ابتدائی کارس مکمل ہو گئی
09:00بہتر پیداوار کی توقع ہے
09:02تصدیق شدہ بیج اور یوریا اکھات کے استعمال میں نمائع اضافہ ہوا ہے
09:06سندھ میں گندم کی کارس مقررہ آدھاف سے تجاوز کر گئی
09:09بلوچستان میں بارشوں کی کمی کے باوجود حدف حاصل کیا جائے گا
09:13خیبر پختنخواہ کے بیشتر علاقوں میں گندم کی کارس مکمل ہو چکی
09:17تمام صوبوں کو عبوری قومی گندم پالسی پر عمل درامت یونیٹس خائم کرنے کی ہدایت
09:22جی آئی ٹی نے ڈاکٹر بوردہ قتل کے اسی رپورٹ خیبر پختنخواہ حکومت کو پیش کر دی
09:32کسوروار پولیس افسران کا تائجن کر کے سزا بھی تجویز کر دی
09:35اس حق زکریہ ایڈوکیٹ نے کہا مرکزی ملزم ردہ ہے
09:38ملزمہ اور اس کے شوہر وحید کا عزرتی قاتل شمرے سے ملازمی کے فون کے ذریعے رابطہ تھا
09:44رجب برٹ کے خلاف پر چانہ کاٹنے پر کراسی کے وکراسی صرافہ احتجاب
09:54سندھ بار کانسل اور کراسی بار اسوسییشن کی کال پر ہرطا
09:58پولیس افسران اور اہلکاروں کی سٹی کورٹ میں داخلے پر پابندی لگا دی
10:01سندھ بار کانسل کی وکراہ کے خلاف ایف آئی آر کی مضممات
10:05آئی جی سے دوسری ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ
10:08وکراہ کا کہنا ہے رجب برٹ ندیب نانی والا اور بیگر پر مقدمہ درج نہ ہوا
10:12تو احتجاب جاری رہے گا
10:14نائب نے کراچی سوپر ہائیوے پر دھائی سو اکر سرکاری زمین واقعزار کرا لی
10:28نائب حکام کا کہنا ہے چیرمن کے ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی گئی
10:32جالی ریکارڈ کے ذریعے سرکاری زمین نجی ملکی اتحر کی گئی تھی
10:35نائب زرائی کا کہنا ہے سوپر ہائیوے کے اطراف ہزاروں اکر سرکاری ارازی مافیا کے قبضے تھے
10:42نفاقی وزیر داخلہ محسن نقریقہ نیشنل پولیس فارمڈیشن کا دورہ
10:53پولیس ملازمین کی فراہ و بہبود کے لیے اہم اعلانات
10:56نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تربیت اے ایس پیس کو آسان اقساطور پلوٹس کی فراہمی کا فیصلہ
11:02ملک بھر سے ہر سال دس انسپیکٹرز سب انسپیکٹرز اور اے ایس آئی کو بیرون ملک بھیجوائے جائے گا
11:08ہر سال پانچ ایس پی اور ایس ایس پی رینک افسران کو اے آئی کوز کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے گا
Comments