Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Kafeel ep 6 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میرے ہم نشی میرے مہربار
00:30اسی لئے انہیں اس انداز میں مجھ سے بات کی ہے اببہ کے سامنے میں
00:32میں نے کسی سے کیا شکایت کرنی ہے
00:36میرے کپڑے کیوں رکھیا تو
00:38آپ نے کہا تھا آپ پہ رکھیں گے اس دفعہ
00:41نہیں نہیں نہیں سہبہ میں ابھی اتنے دینوں بعد مری سے آیا ہوں
00:44اور وہاں پڑا روں گا تو گھر میں کام کون کرے گا
00:47میرے بھائی بہنڈ باہر جا رہے ہیں ڈھیروں کام ہیں میرے سے میں
00:52ٹھیک
00:54آپ وہ مجھے اپنے اببہ سے پیسے لیے تھے مجھے دے دے میں ان کو نوٹا دوں گی
01:00اتنی کیا قیامت پڑ گئے کہ چار دن سبر نہیں کر سکتا تمہارا باپ
01:04پیسوں کی پڑ گئے
01:06اببہ نے کچھ نہیں کہا
01:08میں نے سوچا کہ
01:09تم نہ سوچا کرو
01:11تمہیں اکل ہی نہیں ہے
01:13پتہ نہیں کہاں کی پڑھائیاں کرتی رہی ہو تم
01:24پڑھائیاں
01:38پڑھائیاں
01:39دادیا بھی تو پہلی بیل بچی ہے
01:41مجھے دو میں اٹھاؤں گا
01:47الو
01:53آپ لوگ نکلے نہیں ابھی تک
01:56ہم لوگ تو انتظار کر رہے تھے آپ کا
01:58جی جی کریں انتظار
01:59میری وجہ سے دیر نہیں ہو رہی آپ کی بہن کی وجہ سے ہو رہی ہے
02:01ان کی تیارییں نہیں کتم ہوتی
02:03ٹھیک ہے
02:05میری بہن کی وجہ سے دیر ہو رہی ہے اس لئے معاف کر رہی ہوں آپ کو
02:08آپ کی وجہ سے دیر ہو رہی ہوتی تو پوچھتی آپ سے
02:11اچھا اچھا ہم آ رہے ہیں
02:15خدا فرس
02:16ملوگ تو ابھی تک گھر پہ ہی ہیں کہہ رہے تھے زی بابا جی کی وجہ سے دیر ہو رہی ہے
02:25شاہ اللہ میری بچی کو ہمیشہ اسی خوش اور آباد رکھیں
02:30اس کے سر پر اس کا سوہہ قائم رکھیں
02:33اس کا آنگن خوشیوں سے ہمیشہ مہکتا رہے
02:36اور اس کا شوہر اسی طرح اس کا بیٹھ کے انتظار کرتا رہے
02:40دادی یہ کیسی دعا ہوئی؟
02:42تم نہیں سمجھو گی؟ جب وقت آئے گا نا سب سمجھ جاؤ گی
02:46چلے
02:48اچھا ہی بتاؤ مٹھائی مانگ بائی؟
02:50جی میں نے اببا کو کال کر دی تھی وہ لیتے آئیں گے
02:53یہ تمہارے گھر میں ہر کسی کے پاس ہمارے گھر کا فون نمبر ہے
02:58جی
02:59جس کا دل چاہتا ہے مو اٹھا کے فون کر کے سوال و جواب شروع کر دیتا ہے
03:05چھوٹی بہن ہے وہ تمہاری؟ سمجھا اسے
03:07اور چلو اب دیر ہو رہی ہے
03:09اوکے خدا حافظ
03:11ارے جامی؟
03:13یہ سوٹ کیس کیوں؟
03:15وہ زیبا نے وہاں کچھ دن رکھنا اس لیے ہے
03:19ہم تو ویسے ہی چلے جائیں گے کچھ دنوں میں
03:21اور پھر زیبا وہاں جا رہی ہے تو
03:24ساتھ بیٹھ کے گپ شپ لگانے کا موقع کب ملے گا؟
03:28زیبا اگر کچھ
03:30دنوں کے لیے تم رک جاؤ
03:32ویسے ہی ایک ہفتے میں ہم سب نے واپس چلے جانا ہے
03:38میں بھی یہ سے یہ کہہ رہا تھا
03:40تو یہ کر لیتے ہیں نا
03:42زیبا سے تو پوچھ لو
03:44بھا جی اس سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے؟
03:46آپ جو کہہ رہی ہیں بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
03:48آپ نے سال بعد واپس آنا ہے تو
03:50اسے گھر میں ہونا چاہیے
03:52سیبا تمہیں برا تو نہیں لگا نا؟
03:54نہیں فرانہ بھا جی کوئی بات نہیں
03:56تین چار دن کی بات ہے بات پہ جاری جاؤ گی
03:59چلے یہ تو بہتیرین ہو گیا
04:01میں سمان رکھ کر آیا
04:03چلے ہم لوگ گاڑی کی طرف چلیں
04:06اسلام علیکم
04:12عالے کر اسلام اسلام کیسے ہو؟
04:14نا تھک
04:15اسلام علیکم جامی بھائی
04:18اسلام علیکم
04:19اسلام علیکم زیبا بھا جی
04:20آگی آپ کو ہماری آر
04:21اسلام علیکم
04:23علیکم اسلام علیکم
04:25سی اوپنی سی اوپنی سی اوپنی
04:27بھولتی پتار
04:28سلام علیکم
04:31زبابا جی
04:33کیا ہے زبابا جی
04:43کیا ہے آپ کو
04:45ہم
04:47کچھ نہیں
04:51کیا ہو کیا بیٹا
04:55موسیقی
05:01ارے زبابا بیٹا کیا ہو گیا
05:03اچھی بالی خوش تو آئی تھی ہے
05:06ہنیمون سے اور بلکل ٹھیک تھی شاید
05:09آپ لوگ کو دیکھے اموشنل ہو گئی ہے
05:11ارے بیٹا بس کرو برنا
05:13تمہارے گھر والے سمجھے کہ پتہ نہیں ہم نے کیا ہی ظلم کر دیا تم پر
05:17نہیں نہیں فرانا
05:19ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے
05:21آپ سب لوگ چھوڑے انہیں میں ہی ٹھیک کر سکتی ہوں
05:23ہی ٹھیک کر سکتی ہوں
05:25آئی
05:27آئی
05:29ٹھیک
05:31ٹھیک
05:41ٹھیک
05:43ٹھیک
05:45ٹھیک
05:47ٹھیک
05:49شکریہ
05:51شکریہ
05:53شکریہ
05:55شکریہ
05:57شکریہ
05:59آپ ٹھیک ہے نا
06:01ہاں
06:03خوش ہے
06:05تمہارا امتحان کیسا جا رہے ہیں
06:09سکول
06:11کالج کے امتحان تو بڑے امتحان ہوتے ہیں
06:13سے پا با جی
06:15اسلی امتحان تو زندگی لیتی ہے
06:17اور وہ انسان فیل کر دیتا ہے
06:19اور وہ انسان فیل کر دیتا ہے
06:23اتنی گہری بات ہیں
06:25تمہیں کیا ہو
06:27آپ کے جانے کے بعد سوچنا شروع کر دیا ہے
06:29جو پہلے نہیں سوچتی تھی
06:31اتنا مت سوچو
06:33سوچے تککک کو بڑھا دیتی
06:35سوچے تککک کو بڑھا دیتی
06:37سوچے تککک کو بڑھا دیتی
06:39سوچے تککک کو بڑھا دیتی
06:55ایک آنسو رہ گیا
06:57نہیں نہیں یہاں
06:59یہاں نہیں
07:01کیا کری ہو
07:03ایسے نہیں جائے گا نا
07:05یسکرائیں گی تو جائے گا
07:11کہا تھا نا
07:13میں ہی ٹھیک کر سکتی ہوں
07:15بھئی آسمین کھانا تو بہت مزے گا
07:17لیکن میٹھا اس سے بھی زیادہ مزے گا
07:19شکریہ
07:21مجھے تو خوشی اس بات کی ہے
07:23کہ اب جب بھی میں پاکستان آنگی تو زیبہ ایسے ہی مزے مزے کے کھانے بنا کے مجھے کھلائے گی
07:29ہاں کیوں نہیں
07:30اور ایسے ہی کیوں
07:32مجھ سے بھی اچھے کھانے بنا کے کھلائے گی
07:34بلکل بلکل
07:35ارے زیبہ جو سب کے لیے گفتس لے کر آئی تھی وہ دو نا
07:38لاؤ
07:41اچھے بلاتی ہوں
07:44کیا ضرورت تھی اس تکلف کے
07:46یاسمین اتنی خوبصورت شال لے کر آئی ہے نا میرے لیے کہ میں کیا بتا ہوں
07:50حالانکہ میں نہ بھی کر رہی تھی میں ان کو
07:52کہ فضول خرچی نہ کریں
07:53نہیں بھئی شادی کے بعد پہلی دفعہ گئے تھے
07:56سہر و تفریق کے لیے توفی لانا تو بنتا تھا
07:59ہمارے لیے نام بھی لاتے تو بلکل ٹھیک تھا
08:03ارے جامی پیٹا میں تو پوچھ نہیں بھول گئی
08:05وہ مری میں بٹوا کیسے کھویا تمہارا
08:16تمہارا بٹوا چوری ہوا تھا جامی
08:22جی بھا جی
08:26وہ کوئی باہر نکھلے اور کسی نے جیب سے چھوڑا لیا
08:31چھا نہیں کوئی بات نہیں
08:36مری جیسے شہر میں
08:38یہ وارداتیں تو اکثر اوقات ہوتی رہتی ہیں
08:40پورے پاکستان سے لوگ آئے ہوتے ہیں
08:42تم نے مجھے بتایا بھی نہیں
08:44حالانکہ دو تین مرتبہ ہماری کال پہ بات ہوئی
08:46یہ اٹلیس انفارم تو کرتے مجھے
08:49حساس انسان ہے اس نے سوچا ہوگا کہ تمہیں نہ پریشان کرے
08:53کیوں اس سے علج رہی ہو
08:55پریشانی کی کیا بات تھی یاسمی
08:57بتا دیدہ تو اس طرح مجھے شوق تو نہیں لگتا نا
09:00چلے کوئی بات نہیں
09:02یہ شاپنگ کے پیسے کہاں سے آئے
09:12یہاں سے آئے
09:25جو ہونا تھا سو ہو گیا
09:27چھوڑے آپ اس بات کو
09:29آلیا چاہے گرم نے کیا چاہے گرم
09:32میں کیا کیوں سے
09:33آرے آپ سے
09:34آرے واہ
09:35کیا لائی ہے اسے میرے لئے
09:37کیا ضرورت تھی اپنے سسرال والوں سے پیسے مانگنے کی
09:52ہم سے کہہ دیتے ہم بھجوا دیتے
09:59شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے مجھے
10:01پتہ نہیں یاسمین کیا سوچ رہی ہوگی
10:03اور زیوہ کے گھر والے
10:05پتہ نہیں کیا سمجھ رہے ہوں گے کہ ہم لوگ کیسے ہیں
10:08بھاچی میں تو مانگوانا چاہتا ہی نہیں تھا
10:11وہ تو زیوہ نے کہا کہ کچھ فرق نہیں پڑتا ہے اس کے اببہ کے دوست رہتے ہیں وہاں
10:17زیوہ دیکھو ہمارے گھرانے میں ایسا نہیں ہوتا
10:20بیویوں کے میکے والوں سے اس طرح چیزیں ہیں اور پیسے نہیں مانگتے ہم
10:24اور جامی کو بھی عادت نہ ڈالو تو بہتر ہوگا
10:28میں تو کہہ رہا تھا کہ رہنے دیتے ہیں لیکن زیوہ نے اسرار کیا کہ پہلی بار گئے ہیں تو توفے تو ضرور ہی ہیں
10:34عزت زیادہ عام ہے یا پھر تحارف
10:36تمہیں خود سوچنا چاہیے تھا جامی
10:38اب فوری طور پر وہ دس ہزار روپے شکریہ کے ساتھ اپنے سسر کو واپس کروگے تم
10:45جی جی با جی بلکل میں تو آج ہی دیتا لیکن بس دول گیا
10:53سورے
10:55موسیقی
10:59موسیقی
11:13موسیقی
11:17موسیقی
11:23کیا آپ چینج نہیں کریں گے
11:43میں اس وقت تم سے بات نہیں کرنا چاہتا
11:46مجھے بات مت کرو
11:48کیوں میں نے کیا کیا
11:53تمہیں ابھی تک یہی اندازہ نہیں ہے کہ تم نے کیا کیا ہے
11:56تم نے میری بہن کے سامنے اپنے گھر میں میری عزت اتار کے رکھ دی
12:01میں نے عزت اتار کے رکھ دی
12:04میں نے کیا کیا
12:05کیا ضرورت تھی تمہاری اس دادی کو مجھ سے پوچھنے کی
12:08میرا بٹوا کیسے گم ہوا ہے
12:09فکرمندی میں پوچھ رہی تھی
12:10نہیں نہیں نہیں
12:12وہ فکرمندی میں نہیں
12:13وہ مجھے یاد دلانا چاہتی تھی
12:15کہ میں نے ان کے پیسے واپس کرنے ہیں
12:16بلکل اسی طرح جس طرح تم نے گھر جاتے ہوئے
12:19مجھے یاد دلائیا
12:20اگر پیسے سے اتنی محبت تھی
12:22تو نہ بیشتا تمہارا باپ پیسے
12:24بار بار میرے اببہ کے حوالے سے اس طرح بات نہ کیا کرے
12:28کیا کہہ دیا میں نے تمہارے اببہ کو
12:32کوئی گالی دیئے میں نے
12:34گالی سے زیادہ تکلیف تھے آپ کے بات اسفا
12:36اپنے باپ کی عزت کے بارے میں
12:46تمہیں کتنی پرواہ ہے
12:47اور شوہر بیچارے کے بارے میں
12:50کوئی پرواہ ہے ہی نہیں
12:51میں آئندہ تمہارے گھر نہیں جاؤں گا
12:57پاپے کسی کو بات کرنے کی تمیز تک
13:00ہے ہی نہیں
13:01پتہ نہیں کیا بھونگیاں ماتے رکھتے ہیں
13:06موسیقی
13:08موسیقی
13:36موسیقی
13:54یہ لیزی امہ کا دودھ کا گلاس
13:58اور کوئی چیز صحیح آپ کو
14:00زیبہ خوش نہیں لگی مجھے
14:03کیوں؟
14:05مجھے تو لگا سب ٹھیک ہے
14:10آپ کو کس بات سہ لگا ہے؟
14:15ہی ایسے تو نہیں لگا لیکن
14:16آج وہ کتنی خاموش تھی
14:19کبھی بھی خاموش رہی ہے
14:20آپ
14:21یہ آپ کوئی بات ہی نہیں کیا اس نے
14:23پیٹا تم تو اس کی ماں ہو
14:25تم نے کچھ محسوس کیا؟
14:29آپ آپ کو بلا وجہ کوئی وہم ہو رہا ہے
14:32اچھی بلی تو تھی وہ خوش لگ رہی تھی
14:36ابھی تو ہنیمون سے ہو کر آئے ہیں
14:39اور آپ نے دیکھا نہیں فرہانہ کتنا لات کری تھی اس سے
14:42لاکرے کے وہم ہی ہو
14:45لیکن جب کوئی بات وہم کی طرح چوبنے لگے نا
14:49اس کا مطلب لازمی کچھ نہ کچھ ہے
14:52ارے نہیں اماں آپ خام خام فکر مند ہو رہی ہے
14:56ایسا کچھ نہیں ہے وہ خوش باش ہے اپنے گھر میں
14:58اور ہاں ابھی آئی گی نا کچھ دن رہنے کے لیے
15:01تسلی سے پوچھ لی جائے گا
15:03آپ مجھے بس ہستی مزبور آتی ہے اچھی لگ
15:07نا پریشان
15:08سب ٹھیک ہے
15:10یاسمین
15:22ہم
15:23سیبہ خوش ہے نا
15:28ہم
15:30خوش کیوں نہیں ہوگی
15:33نہیں
15:37مجھے ایسی اداس سے لگی
15:41تمہاری کوئی بات ہوئی ہے اس سے
15:45میری تو نہیں
15:47بات کرنے کا وقت ہی کامل ہے
15:50مجھے لگا وہ رہنے کے لیے آئی ہے لیکن
15:52تو بس ملنے آئی تھی
15:54چلو جب رہنے کے لیے آئے گی تو تب پوچھ لوں گی با اس سے
15:59بسی بھئی
16:02مطلب شریف
16:05کھاتے پیتے لوگ ہیں
16:06اس کے سر پہ کوئی ذمہ داری نہیں ہے
16:09تو بڑا گھر
16:11نوکر
16:11چاکر گاڑیاں
16:13پھر کس چیز کی پریشانی ہے
16:16ہاں وہی تو
16:19چلگتا ہے
16:25اس کی شادی میں کوئی چلدی تو نہیں کرتی ہے ہم نے
16:30ابھی یہ سوچنے کا کوئی وقت ہے
16:36اور آپ کو اچھی طرح سے بتائے کہ
16:40کس وجہ سے ہم نے اس کی جلدی شادی کی تھی
16:44صحیح کہہ رہے گا
16:47بائٹ آف کا تو
16:51اسلام علیکم سلام علیکم ماما
17:09وآلیکم سلام
17:10دلہن بیٹیا یہ آپ کے ہاں کے کیوں سوجیمی ہے
17:13طبیعت تو ٹھیک ہے نا بیٹا
17:14جی بس وہ رات کو سر میں دد تھا
17:16تو آپ کے لئے دبائی لیا ہوں
17:18سر دبا دوں
17:20بام لگا دوں
17:20ایسا کرتی ہوں آپ کے لئے چاہے بناتی ہوں
17:23نہیں فیلحال میں جامعی کو ناشتہ بجوابتی ہوں
17:25ساہت تو سب کے ساتھ ناشتہ کریں گے
17:29دیکھیں ماشاءاللہ کتنا سارا ناشتہ آیا ہے
17:32اب یہ رونے کے بھی ان کے جانے کے بعد چلی جائیں گی
17:36اور میرا کام بھی آدھا رہ جائے گا انشاءاللہ
17:38کیا مطلب آپ کا کام آدھا رہ جائے گا
17:40دیکھیں یہ چار چار پتیلے چڑے رہتے ہیں
17:44تو ان کے جانے کے بعد تو پھر
17:47بہت سادھا سا کھانا بنے گا
17:49نہیں مجھے دیں میں بنا لیتی ہوں
17:52آپ چھوٹے صاحب کو جا کر بتائیں
17:54کہ گاڑی والے دو تین چکر لگا چکے ان کے پیچھے
17:56کون سے گاڑی رہ لی
17:58یہ جو باہر تین چار گاڑییں کھڑی ہیں
18:00یہ لوگ جب بھی باہر سے آتے ہیں پاکستان
18:02تو جامی صاحب
18:04کرائے پہ گاڑیاں لے آتے ہیں
18:05اس بار تو زیادہ لمبے ٹائم کے لیے لے آئے شادی کی وجہ سے
18:08رئی صاحب نے تو صاف صاف منع کر دیا
18:11کہ جامی آئے گا تو خود ہی ان لوگوں سے بات کرے گا
18:13انہوں نے تو کہا ہے میں کوئی بات نہیں کروں گا
18:17تو آپ صاحب سے کہیں جا کے گاڑی والوں سے بات کر لیں
18:19یہ دیکھتے ہیں
18:24شادی تو ہو گئی تمہیں
18:28یہ میرے کاموں کی لسٹ ہے
18:31اگلے دو دن میں کر دیں
18:32رئیس بھائی کیا بات کرتے ہیں آپ
18:37فکر کیوں کرتے ہیں میں ساری چیزیں ایک ہی دن میں کر دوں گا
18:40خرید بھی لوں گا اٹھوا بھی لوں گا
18:42کیا بات ہے کیا بات ہے
18:44باہر دوے جامی میں نے اپنے کاموں کی لسٹ بھی زیبا کو دے دی تھی
18:47تو پلیز میرے کام بھی کروا دیں
18:49فکر نہ کریں بھاجی
18:51اور ہاں جامی آپ کے بیگم آگئی ہیں
18:53تو ایسا نہ ہو کہ تمہیں بھار سے فون کر کے کام بتائیں
18:56اور تم بولو کہ میں مصروف ہوں
18:58یہاں پھر میں سوسرال میں ہوں
18:59چامی بہت ذمہ دار بنچا ہے
19:04بھلکو
19:29وہ نجمہ با جی اور فرحانہ با جی نے بھی یہ لستی ہے
19:34اور کیا کیا مگوالی ہوں نے
19:37پہلی اتنا خرچہ ہوا ہے
19:39اور اتنا زیادہ سمان ہم لے کے کیسے جائیں گے ہاں
19:43سلمہ بوا کہہ رہی تھی کوئی گاڑی والا اپنے پیسوں کے لئے
19:48دو بار چکر لگا کر آئے
19:50کون سا گاڑی والا کیسے پیسے
19:52ہماری گاڑیاں ہیں
19:54اور ایک دو دوستوں کی ہیں
19:55میں خود جا کے دیکھتا ہوں پتہ نہیں کون فراود آجاتا ہے
19:57ایسی کی تیسی آج
19:58یہ تم کیا کر رہی ہو
20:02آپ نے کھولا چھوڑ دیو تو میں بند کر رہی تھے
20:06میں بند کر لوں گا
20:07تو میں جانتے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
20:32السلام علیکم
20:35والیکم السلام
20:36آجمل صاحب اور ان کے بیٹے جواد کا ہے
20:40آپ کون
20:43میں آجمل صاحب کا سمدھی ہوں
20:46یہاں سے گزر رہا تھا سوچا ان سے ملاقات کرلوں
20:48آپ ان کے سمدھی ہیں
20:51جی جی
20:51آپ کس قسم کے سمدھی ہیں
20:53آپ کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہی نہیں ہے
20:56وہ تو کب کے یہاں سے چھوڑ کے جا چکے ہیں
20:59ویسے آپ کون سے والے بیٹے کے سوچا رہے ہیں
21:02بڑا والا تو
21:03امریکہ میں ہوتا ہے
21:05نہیں چھوٹے والے
21:07چامی
21:07ہاں
21:08جی جی چامی
21:10بھائی وہ تو بہت فنکار آدمی ہے
21:12کہاں فس گئے آپ
21:14رشتہ کرنے سے پہلے
21:16یا بیٹی دینے سے پہلے
21:17کوئی انکوائری
21:18یا کسی قسم کی معلومات کی تھی
21:20کہ نہیں کی تھی
21:20ہمارا چامی سے کوئی تعلق نہیں ہے
21:23وہ بہت عرصہ پہلے ہمیں یہ کاروبار بیچ چکے ہیں
21:27نہیں یہ
21:31باہر
21:32بورڈ پہ انہی کا نام لکھا ہے
21:35اجمل ٹویڈرز
21:36اجمل میرے دادا کا نام
21:38اس لیے ہم نے اسے بدلنا مناسب نہیں سمجھا
21:41ویسے بھی
21:42یہ دکان اس مارکیٹ میں بہت مشہور ہے
21:44تو ہم نے یہی نام رکھا
21:46آپ جس کی بات کر رہے ہیں جامی کی
21:49اس نے کافی مارکیٹ کی پیسے دینے ہیں
21:52سارا کاروبار اسی کی وجہ سے تباہ ہوا ہے
21:54فس گئے صاحب آپ
21:56اتنا نوصر باز اور دو نمبر آدمی ہیں وہ
21:59اس پوری مارکیٹ سے کتنے پیسے لیے ہیں
22:01آپ کو پتہ ہے
22:02کبھی کسی سے پچاس ہزار لے لیے
22:04کسی سے ایک لاکھ لے لیے
22:06کسی سے دو لاکھ لیے
22:07اور فرار
22:07کسی زمانے میں تھا ان کا ایک نام تھا
22:10اور کافی ان کے دکانے تھی
22:13مگر اب تو ریج دے کے ایک دو دکانے ہی رہ گئی ہیں
22:17اور اس پہ بھی مقدمات ہیں
22:19موسیقی
22:23موسیقی
22:40پتہ نہیں چھوٹی دولن میں نے آپ سے کیا کہ دیا
22:46جو آپ نے چاہ کے چھوٹے صاحب سے کہ دیا
22:48وہ تو آ کر مجھ پہ غصہ کرنے لگے
22:50میں نے ایسا کون سا راز بتا دیا اس گھر کے بارے میں آپ کو
22:54نہیں میں نے تو بس آپ کا پیہام ان کو پہنچایا
22:56کہ گاڑی والا پیسے مانگ رہا ہے
22:58ان سے جب کونی پیسے مانگے تو وہ ایسے ہی غصہ کرتے ہیں
23:01سارے بہن بھائی بہت اچھا ہے
23:03پتہ نہیں یہ کیس پہ چلے گئے
23:04اب دیکھو ہم اس گھر کے ملازم ہیں
23:06کوئی دروازے پہ آئے گا ہمیں تو جواب دینا ہی پڑے گا
23:09چوہ بن کے بل میں تو گھوس نہیں سکتے
23:11نہ کبوتر بن کے آنکھیں بند کر سکتے ہیں
23:13جب کسی کے پیسے دینا ہے تو دینا ہی پڑیں گے
23:16اب ایسے وقت تو نہیں گزار سکتے نا
23:19ساری خوبیاں چھوٹے صاحب میں
23:21اسی خامی کے لیے ساری خوبیاں ماند پڑ جاتی ہیں
23:24ان کا غصہ
23:25نہیں غصہ کرنا نہیں
23:28جھوٹ بولنا پیسے لے کر واپس نہ دینا
23:31یاسمین
23:58یاسمین
24:12جی آگئی
24:14آرہی ہے آرہی ہے
24:16یہ لہا
24:22دوالہ کے دو میرے سردن چی
24:26کیا ہوا آپ کو
24:28میں نے جو آپ سے کہا ہے آپ وہ کریں
24:30طبیعت تو ٹھیک ہے
24:48پریشان لگ رہے ہیں آپ چھوٹے
24:52چامی اور اس کی باپ کی کاروبار کا پتہ کرنا گیا تھا بازار میں
24:57چاکھے پتہ لگا کہ کاروبار تو وہ کب کب بیچ چکے ہیں
25:02تو ہو سکتے انہوں نے کاروبار بیچ دیا ہو
25:08اس میں اتنا پریشان ہونے والی کیا بات ہے
25:10پریشان ہونے والی بات ہے
25:12وہاں بازار میں ہر شخص ان کے بارے میں بات کرنا
25:16ہر دوسرے شخص کا کرس دے نئے تمہارے داماد دے
25:22یہ کروڑ پتی خاندار ہے تمہاری سہیلی کا
25:25تمہارے اندے ہیں تمہارے نے دھسا دیا ہے مجھے اور میری بیٹی کو
25:29مجھے لگتا ہے کسی نے ایسی الٹی سٹی بات کوئی اڑا دیئے
25:38اور ویسی بھی کاروبار میں ہوتی ہیں سو دشمنیاں سو حصر
25:43تو پوچھا
25:45بچہ نہیں ہوں میں
25:48تحقیق کرنی آتی ہے مجھے
25:50لیکن کھنا تھی کسی اور کے نہیں ہے کھنا تھی میری ہے میری ہے
25:53مجھے یہ تحقیق پہلے کرنی چاہیے تھی
25:58دیکھیں ابھی تک تو سب ٹھیک ہے
26:09اور آپ یہ تو دیکھیں کتنی دھوم دھام سے شادی کی انہوں نے
26:14کہاں سے آیا اتنا پیسہ
26:16کوئی تو ذرائع آندھنی ہوگی نا ان کی
26:20جو اتنا بڑا گھر نوکر چاکر گاڑیاں سب رکھاو ہے
26:25چلو کسی وجہ سے گھر کاروبار بیج بھی دیا ہے
26:30تو ایک بات تو مجھے پکی پتا ہے
26:32ان کی دھیروں جائدادیں ہیں
26:34جائدادوں پہ مقدمیں چلوئے ہیں
26:37یاسمین بیگم مقدمیں
26:39چانتی ہو مقدمیں کونسے
26:41کسی سے بیانہ پکڑا ہوا ہے
26:43ایک ایک جائداد تو دو تین تین لوگوں کو بیجتی ہے
26:46یہ حقیقت ہے ان کی جائداد
26:55لیکن ابھی تک تو سب ٹھیک ہی چل رہا ہے نا
27:08انہوں نے ہم سے تو کوئی مطالبہ نہیں کیا
27:10نہ کوئی چیز نہ کوئی جہے
27:13کچھ آیا سمجھ
27:34دعا کرو
27:39دعا کرو یاسمین
27:42دعا کرو یاسمین
27:44جو کچھ میں سن کے آیا ہوں یا دیکھ کر آیا ہوں
27:48اللہ کرے ایسا کچھ نہ ہو
27:51یہ میری بیٹی کا معاملہ ہے
27:56اللہ کرے ایسا کچھ نہ ہو
28:00اللہ کرے ایسا کچھ نہ ہو
28:10جی اببا جی آپ نے بلائیا ہاؤ بیٹا آؤ بیٹھو
28:18تم مجھے اببا کہتی ہو تو مجھے بہت خوشی ہوتی ہے
28:24بہت تھوڑی ہو تم میری
28:26تم بھی بیٹی ہو میری
28:28اتنے دنوں سے تم سے بات کرنے کا موقع ہی نہیں ملا
28:32جامی کہہ رہا تھا کہ جب یہ سب لوگ چلے جائیں گے
28:36تو تم بھی کچھ دنوں کے لیے اپنے ماں باپ کے گھر رہنے چلی جاؤ گی
28:40میں نے سوچا کچھ بات چیت کر لیتے ہیں پہلے ہی
28:44جی بیٹا جامی ہیرہ لڑکا ہے ہیرہ
28:53بس یوں سمجھو کہ میں نے تمہیں ہیرہ اٹھا کر دے دیا
28:58جتنی خدمت اس نے اتنے سالوں میں میری کی ہے نا
29:02اتنی اور کسی اولاد میں نہیں کی
29:06باقی ساری اولادیں بس پیسہ اور چیزیں بھائی دیتی ہیں
29:11کسی کے پاس میرے لیے وقت نہیں رہا
29:15اور جامی نے ہمیشہ مجھے وقت دیا ہے وقت
29:20ایک آواز نکالنے پر بھاگا چلا آتا ہے
29:25بڑھاپے کی اولاد ہیں میری
29:27اور اب مجھے پتا چلا کہ اللہ بڑھاپے کی اولاد کیوں دیتا ہے
29:34ماں باپ کی لاتھی ہوتی ہے وہ
29:38بیٹا اس سے کوئی بھی شکایت ہونا تو درگزر کر دینا تم
29:47تمہاری خوش قسمتی ہے کہ تمہیں ایسا اچھا شوہر ملا
29:54ایسا اچھا جیون ساتھی جس کی والدین کی فرما برداری کی دنیا مثالیں دیتی ہے
30:03ماں باپ کی خدمت کرنے والا تبھی نقصان نہیں اٹھاتا اس کی نسلیں سمر جاتی ہیں
30:16سمجھداری سے کام لینا بیٹا
30:19اببا جی ہمارے جانے کا وقت آگیا ہے بس آپ کو خداحافظ کرنے کیلئے آئی تھی
30:28اوہ بیٹا اپنا خیال رکھنا
30:33جی اببا آپ بھی اپنا خوب سارا خیال رکھئے گا
30:38اللہ تعالیٰ تم سب کو شاد آباد رکھے
30:41آمین
30:42بہت یادہ ہوگے تم لوگ لیکن تم لوگ مجھ سے دور نہیں ہو ایک ٹیلی فون کی دوری پر ہو
30:49بلکو شروع ہو
30:50آپ اپنا خوب سارا خیال رکھے
30:52ہر وقت پیسہ ہر وقت پیسہ
30:54میں تنگ آگیا ہوں جامی
30:56ہر وقت تمہارا ایک نیا مطالبہ ہوتا ہے یار
30:59یہ اتنے خرچے کم کیوں نہیں ہو رہے گھر کے
31:01کہ جتنے پیسے میں اور مدین تمہیں بھیجے جا رہے ہیں
31:03تمہیں تمہارے مطالبہ تو اور بڑھتے جا رہے ہیں یار
31:06سبھائی میں آپ کو ایک ایک بائی کا حساب دے دوں گا
31:08ارے یار
31:10یاری جان تم سے ایساہب مانگ کون رہا ہے
31:20یار لیکن یہ بھی تو ٹھیک نہیں ہے نا یار
31:23کہ ہر دفعہ تمہیں نئے کرزیں چڑھائے ہوتا ہے
31:25پتہ نہیں کون کون آجاتا ہے گھر پیسے لینے کے لئے
31:29بے گام آگئی اب تمہاری
31:32اپنے خرچے کم کر
31:34جیس بھائی آپ مجھ سے قسم اٹھا لیں
31:36جو میں اپنی ذات پر کبھی بھی کچھ خاش کرتا ہوں
31:39سب کچھ خاش کرتا ہوں
31:41سب کچھ ابا کے لئے ہوتا ہے
31:42یا آپ لوگ کے لئے
31:43مجھے کسی چیز کا شوق نہیں
31:45آپ خود دیکھ لئے میں کام اڑھاتا ہوں پر سب
31:47بہرحال میں یہ نہ سنوں کہ یہاں پیسے خرچ ہو گئے
31:50یہاں پیسے فرچ ہو گئے
31:52اور یہ کوٹ کی فیس کب تک چلنی ہے
31:54اب یہ مجھے کیسے معلوم ہو گیا رائز بھائی
31:56وکیل جانتا ہے
31:58کوٹ جاتا ہے پیسے مانگتا ہے
32:00بلنہ تاریخ کے بغیر پیش ہی ہو جائے گی ہماری
32:03یار یہ پاکستان کا سسٹم بھی نہ یار
32:05مجھے لگتا ہے مجھے فود ہی آنا پڑے گا
32:07ماتین کے ساتھ چیزوں کو صحیح کرنے کے لئے
32:09بھائی وہ آگے ہیں چلے
32:11ہاں اچھے بھائی چلو
32:13زیبا
32:16اپنا خوب سارا خیال رکھیں
32:18اور ابباجی کا بھی
32:20اور جامی کا بھی ساتھ ساتھ
32:22بھائی زیبا
32:23اللہ حافظ
32:24اور بھائی جلدی سے اپنے پاسپورٹ بنواؤ
32:26تاکہ میں تمہوں کا ویزا لگواؤ
32:28اور پھر بلاؤ
32:30خوش رہا ہوں
32:32زیبا
32:34انشاءاللہ تعالی فون پر رابطہ رہے گا
32:37اب یہ اتمنان ہو گیا کہ
32:39اس گھر کو سنبھالنے کے لئے ایک عورت آگے
32:41جو کہ اس گھر کو سنبھالنے کے لئے
32:44ورنہ تو جو بھی وہاں سے آتا تھا
32:46اس گھر کو دکھ کے کرتا ہی رہتا تھا
32:48ہو گیا ہو گیا
32:50موسیقا
33:02ہاں
33:32ٹ']�абат overthnels
33:37ně меньшая
33:42شو?
33:43شو?
33:44شو?
33:45شو?
33:46شو؟
33:47شو?
33:48شو؟
33:49شو?
33:50شو?
33:51شو؟
33:53شو؟
33:54شو؟
33:56شو؟
33:58شو؟
33:59شو؟
34:00شو؟
34:01تو یہ ہے جامی کی دلھن
34:07آسما بیٹیا اس وقت تو کوئی بھی نہیں یہ گھر پہ
34:12جانتی ہوں بھوا اسی لئے تو آئی ہوں
34:16ویسے بھی اگر گھر میں کوئی ہوتا تو کہاں ملاقات کرنے دیتا مجھے اس سے
34:21میں آسما ہوں
34:24سنتو لیا ہوگا آپ نے میرے بارے میں کہ میں کون ہوں
34:31مو دکھائی کنگوٹھی ہے نا دکھائی تھی مجھے بھی جامین ہے
34:44آسما بیٹیا یہ کیسی باتیں کر رہی ہو نئی نویلی دلھنے
34:49تو یہی تو دیکھنے آئی ہوں بھوا آخر مجھے بھی پتہ لگے کہ نئی نویلی دلھنے
34:55ہوتی کیسی ہے
35:01پیاری ہو لیکن آسما سے زیادہ پیاری نہیں
35:09چلو بیٹا اپنے کمرے میں تمہارام کر لو صبح سے کڑیے تک گئی ہوگی
35:16ہرے آپ کو کیا مسئلہ ہے بوا
35:18مہمان کھڑا وہاں پہ اور آپ میزبان کا ہاتھ پکڑ کے اس کو اندر لے کے جا رہی ہیں
35:23یہ تو بد اخلاقی ہوتی ہے
35:26بیٹھنے کو نہیں کہو گی
35:30جب صارف اس لئے خود ہی کر رہی ہو تو ہمیں پوچھنے کیا
35:35پوچھنے کیا ضرورت ہے ہاں یہ بھی ٹھیک ہے چلو آؤ بیٹھتے ہیں باتیں کرتے ہیں
35:44بلکہ نہیں آؤ تمہیں اس گھر کی سب سے مزیدار جگہ دکھاتے ہو آؤ
35:51آؤ
35:53ارے ارے ارے کہاں لے کے جا رہی ہو اسمہ بیٹا دولان کو آؤ
35:57مہمان آئے ہوئے ہیں چائے بنائیے پیچھے مات آئیے کا
36:03آئے ہائے کہاں سے آگئی ہے کم بقت
36:07آپ مجھے یہاں کیوں لے کر آئی ہیں
36:10کیونکہ جامی اب تک تمہیں یہاں نہیں لے کر آیا ہوگا
36:24یہ ہمارے ملنے کی جگہ ہے
36:28اور سنو
36:32یہ مجھے آپ آپ مت کہو
36:35ہم دونوں برابر ہی ہیں
36:38خیر
36:39دیکھو
36:42کتنی خوبصورت جگہ ہے
36:45اور آس پاس کا منظر
36:47کتنا پیار ہے نا
36:55وہ
36:56وہ گھر دکھ رہے تمہیں
36:58وہ
37:00وہ جانتی ہو کس کا گھر ہے
37:02ہم
37:04میرا گھر ہے وہ میرا
37:06موسیقی
37:12موسیقی
37:14نشی میرے مہربار
37:20موسیقی
37:26موسیقی
37:28موسیقی
37:34موسیقی
37:36موسیقی
37:46موسیقی
37:48موسیقی
37:50موسیقی
37:52موسیقی
37:56موسیقی
37:58موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended