Skip to playerSkip to main content
#multansultans #psl11 #hblpsl11#pcbchairman #PAKvsSL #PCB #Cricket #Sports #PAKvsIND #U19AsiaCup2025 #emergingpakistan #pakistanu19 #najeebulhusnain #sportsroom #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DjtbuMxg4cPIQ7Wqm5IZuvB

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome to Sports Room
00:30Welcome to Sports Room
01:00Welcome to the show
01:30Welcome to Sports Room
01:59Welcome to Sports Room
02:29Welcome to Sports Room
02:59Welcome to Sports Room
03:29Welcome to Sports Room
03:59Welcome to Sports Room
04:29Welcome to Sports Room
04:59Welcome to Sports Room
05:01Welcome to Sports Room
05:03Welcome to Sports Room
05:05Welcome to Sports Room
05:07Welcome to Sports Room
05:09Welcome to Sports Room
05:11Welcome to Sports Room
05:13Welcome to Sports Room
05:15Welcome to Sports Room
05:17Welcome to Sports Room
05:19Welcome to Sports Room
05:21Welcome to Sports Room
05:23Welcome to Sports Room
05:25Welcome to Sports Room
05:27Welcome to Sports Room
05:29Welcome to Sports Room
05:31Welcome to Sports Room
05:33Welcome to Sports Room
05:35Welcome to Sports Room
05:37Welcome to Sports Room
05:39Welcome to Sports Room
05:41Welcome to Sports Room
05:43Welcome to Sports Room
05:45Welcome to Sports Room
05:47Welcome to Sports Room
05:49Welcome to Sports Room
05:51Welcome to Sports Room
05:53Welcome to Sports Room
05:55Welcome to Sports Room
05:57Welcome to Sports diz
06:25نواز نیچے سے آ کے پرفارم کر
06:27کچھ میچز کے بعد
06:29فائی مشرف آ کے کر دیتا ہے
06:31جو اسپیسلسٹ ہمارے بیٹسمن ہیں
06:32ان میں وہ ویسی پرفارمس نہیں آ رہی
06:35جو ہم لوگ دیکھنا چاہ رہے تھے
06:36ہمارے لیے اچھا سائن ہو
06:39اور فارم نظر آئے
06:40تو وہ چیز ابھی پوری بیٹنگ لائن اپ میں
06:43وہ کانفیڈنس نظر نہیں آیا
06:44تو مجھے لگ رہا ہے کہ یہ ٹیم جو سری لنکا
06:46کے خلاف اناؤنس کی ہے
06:48یہ بہتر کر سکتے تھے
06:49یہ ورلڈ کپ کی بڑی امپورنٹ سریز تھی
06:52اور اچھا تھا مل گیا تھا
06:53لیکن آپ نے اس سریز کا وہ فائدہ نہیں
06:56اٹھا رہے جو ورلڈ کپ میں اٹھانا چاہیے تھا
06:58جو تیاری ہونی چاہیے تھا
07:00اچھا ایک کام کرتے ہیں
07:01ہم بگ بیش کے پلیئرز کے سٹیٹس بھی
07:04سکرین پر دکھا دیتے ہیں
07:05تاکہ وہ بھی ہمیں ایک آئیڈیا ہو جائے
07:07کہ ہمارے جو وہاں پلیئرز ہیں
07:08ان کی پرفارمنس کیا جا رہی ہے
07:10تو شاداب خان کیونکہ ان کی
07:13سیلیکشن ہمیں تو پتا ہی تھا
07:15لیکن تھوڑا دنیا کیلئے تھوڑی سی سرپرائز ہے
07:17کہ اچانک سے وہ ٹیم میں آگئے
07:19تو شاداب خان نے چار میچز میں سورن کیے ہیں
07:2241 ہائیسٹ ہے
07:23126 کا سٹرائک ریٹ ہے
07:25اور بالنگ میں انہوں نے
07:26چار میچز میں چھے وکٹے لیے
07:29تو اوورال ایز ان آل راونڈر
07:31ان کی پرفارمنس اچھی رہی ہے
07:32بیٹنگ پہ دوبارہ آ جاتے ہیں
07:33تو بابر آزم کے چار میچز میں
07:3571 رنز ہیں
07:36110 کے سٹرائک ریٹ سے
07:39رزوان جو کہ لوگ کہہ رہے تھے
07:41کہ وہ اپنی سیلیکشن کے لیے
07:43راہیں ہموار کر سکتے ہیں
07:45بگ بیگ بیش کے تھروں
07:46لیکن ان کے تین میچز میں
07:4852 رن ہے
07:49اور 108 کا سٹرائک ریٹ ہے
07:51یہ تو آپ کے ہوگئے جو بیٹنگ پرفارمنس
07:54اب حریس پہ آ جائیے
07:55تو حریس نے بہت اچھا کیا ہے
07:56ہمیشہ آسٹریلیا جا کے
07:57وہ ڈیفرنٹ نظر آتے ہیں
07:58چار میچز میں
07:599 رن ہے
08:007.2 اکانومی بھی ٹھیک ہے
08:01اور حسن علی نے
08:03تین میچز میں
08:04چار بٹے لیے
08:058.81 کی اکانومی
08:07تو اوورال
08:08جو ہمارے بیٹرز ہیں
08:10وہ تو وہاں
08:11بلکل ہی نہیں چل رہے ہیں
08:12باولر میں
08:12حریس اچھا کر رہے ہیں
08:14اور شاداب کی
08:15اوورال
08:15بہتر ہے پرفارمنس
08:17کیسا دیکھ رہے ہیں
08:18کامی
08:18دیکھیں نجیب
08:21اس پرفارمنس پہ
08:23کوئی سیلیکشن پہ
08:24اثر نہیں پڑے گا
08:25میں آپ کو ایک بات
08:26بتاؤں جو باہر ہے
08:27وہ باہر ہے
08:27رزوان باہر ہے
08:28تو باہر ہی ہے
08:29آہ
08:31خودا سا
08:31ان کو اور بہتر
08:33پرفارمنس کرنا چاہیے
08:34اپنی سیلیکشن
08:35دکھانے کے لیے
08:36جیسے لائک رزوان
08:37اس نے کمبیک کرنا
08:38پاورٹ ٹیم کا
08:40پارڈ ہے
08:41حریس روز
08:42ہمیشہ
08:42اسفیلیا میں
08:43اس نے پرفارمنس کیا
08:44بیگ بیش میں
08:45شاداب
08:46چاہے وہ کھیلتا
08:47یا نہ کھیلتا
08:48بیگ بیش
08:48اس نے ٹیم میں
08:49آنا ہی آنا تھا
08:50اچھا سائنہ
08:51وہ اس کو
08:52پریکٹس مل گئی
08:52انٹرنیشن کرکٹ سے پہلے
08:54وہ کھیل کے آرہا
08:55ٹیم کے ساتھ
08:55اب اس کا
08:56جیسے یہ پرفارمنس ہے
08:57یہ پاکستان ٹیم میں
08:59بھی اس کی
09:00پرفارمنس آنی چاہیے
09:01اچھا سائنہ ہے
09:02لیکن
09:02ٹوٹلی ڈیفرنٹ کنڈیشن ہے
09:03وہاں پہ
09:04شاداب کو
09:05چار پہ بھی
09:06یوٹلائز کیا جائے گا
09:07پانچ پہ بھی
09:08کیا جائے گا
09:08چھے پہ بھی
09:09کیا جائے گا
09:10تو اس بیٹنگ کو
09:11دیکھتا ہے
09:11ساتھ
09:12بالنگ
09:13آور کرنے
09:13بڑے ضروری ہے
09:14کیونکہ آپ
09:15شاداب کو
09:15جب کھلائیں گے
09:16تو اپنا ایک
09:17مین بولر آپ
09:18کم کریں گے
09:20یہی میرا
09:21اگلا سوال بھی تھا
09:22کامران
09:22کامران یہی میرا
09:24اگلا سوال بھی تھا
09:25کہ اگر آپ
09:25شاداب کو کھلائیں گے
09:26تو آپ جگہ
09:27کس کی بنا رہے ہیں
09:28کیا پھر وہی ہوگا
09:30کہ فہی مشرف بیٹھیں گے
09:31اگر آپ ایک
09:32بولر کم کھلا رہے ہیں
09:33تو پھر آپ اپنی
09:34مطلب آپ
09:34تھوڑی سٹرینٹ پہ
09:35کامپرمائز کر رہے ہیں
09:36تو کس کی جگہ
09:37بنے گی
09:37کیونکہ
09:38we all know
09:39کہ جس طرح سے
09:40نواز پرفارم کر رہے ہیں
09:41وہ تو نہیں بیٹھیں گے
09:42دیکھیں بالکل
09:45نواز بیٹھنا
09:46بنتا بھی نہیں
09:47نواز کا پرفارمس
09:48بہت زبردست ہے
09:49اور
09:50وہی میں نے کہا
09:51نا کہ
09:52آپ کو پھر
09:53قربانی دینی پڑے گی
09:54آپ نے ایک
09:54بولر کی
09:55چاہے وہ
09:55سپنر ہو
09:56چاہے فائم ہو
09:57چاہے
09:57سپیسلی سپاس بولر ہو
09:59ان تینوں میں سے
10:00ایک کو
10:00آپ کو بٹھانا پڑے گا
10:01اگر آپ
10:02شداب کو کھلائیں گے
10:03تو
10:03تو یہ تو
10:04کرنا پڑے گا
10:05تو شداب پہ
10:06بڑا
10:06depend کرے گی
10:07ٹیم پورا
10:08confidence بھی ہے
10:09ٹیم کو
10:09جیسے ٹیم کے ساتھ آیا
10:11لیکن
10:12main
10:13وہی
10:13ایشو ہے
10:14پھر میں بات
10:15بولوں گا
10:15کہ
10:15batting ہے
10:16batting میں
10:17فارم دکھانی
10:18top order سے
10:19لے کے
10:20نمبر پانچ
10:20چھے تک
10:21بڑی ضروری ہے
10:22اور
10:23بڑی
10:23اننگز کھیلنا
10:24بڑے
10:24رنس کرنا
10:25confidence دکھانا
10:26partnership لگانا
10:26بڑا ضروری ہے
10:27ابھی ہم نے
10:28اس ٹیم میں دیکھا
10:29mid order میں
10:30عبدالسامیدہ
10:30اور سلمان علی آگا
10:31mid order
10:32دونوں کو
10:32strike rate آپ دیکھ لیں
10:33ایک کا ایک سو دا سے
10:34ایک کا ایک سو تیرہ
10:35مرگیاں سے
10:36بلکل
10:36میں غلط نہیں
10:37تو
10:38آپ
10:39کس
10:40مائنسیٹ کے ساتھ
10:42ٹی ٹوئنٹی
10:43ورلڈ کپ کھیلیں گے
10:44یہ آپ
10:45confuse ہوں گے
10:46اس کے بعد
10:46ٹو مینی
10:47old orders پہ
10:48آپ depend کر رہے ہوں گے
10:49تو یہ ساری چیزیں
10:50اب
10:51selection committee
10:52دیکھیں
10:52انہوں نے
10:53ورلڈ کپ میں
10:53ٹیم لے کے جانی ہیں
10:54اب آپ دیکھیں
10:55کامرا
10:56آپ نے
10:56دو لوگوں کا
10:59تو اشارہ کیا
11:00یہ اب آئیے
11:00آپ اس میں
11:01اگر آپ
11:01اس mix میں
11:02ڈالتے ہیں
11:02تو وہ ابھی
11:03جس strike rate
11:04سے کھیل رہے ہیں
11:05ایک سو دس
11:05overall دیکھ رہے ہیں
11:06تو زیادہ
11:07ایک سو بیس
11:07تو پھر اس کے بعد
11:09آپ بتائیے
11:09اس طرح سے
11:10تو مانا کہ
11:11آپ سری لنکا میں
11:12کھیل رہے ہیں
11:12وہاں اتنے
11:13بڑے strike rates
11:14کی ضرورت نہیں ہوگی
11:15لیکن
11:16پھر آپ
11:17کیسے بات کریں گے
11:18جب آپ بات کرتے ہیں
11:19کہ modern day
11:20cricket کیا ہے
11:21اور ٹی ٹوینٹی
11:21کیسے کھیلی جاتی ہے
11:22دیکھیں
11:25modern day
11:26تو
11:26اب
11:27ہمارے
11:28players
11:28تو ہم
11:29بہت نجیب
11:29بہت پہلے سے
11:30کہتے ہوئے آ رہے ہیں
11:31دنیا کی cricket
11:32کہاں سے
11:32کہاں چلی گئی ہوئی ہے
11:34کتنی
11:34فاسٹ ہوگی ہوئی ہے
11:36اور
11:36day by day
11:37وہ اپنے آپ کو
11:38develop کرتے جا رہے ہیں
11:39ہمارے
11:40players
11:40unfortunately
11:41ہم
11:41actually
11:42چھوٹی
11:43ٹیموں سے
11:43جیت کے
11:44ڈیٹسو کر کے
11:45جیت جاتے ہیں
11:51cricket
11:51بڑے
11:52سائی ٹریک پہ
11:53چل رہی ہے
11:53لیکن وہ
11:54سائی ٹریک پہ
11:55نہیں چل رہی ہوتی
11:56ہم نیچے جا رہے
11:57ہوتے ہیں
11:57تو جب
11:57کوئی بڑی ٹیم آتی ہے
11:58تو وہ
11:59بلکل ہی
11:59قریب نہیں لگنے دیتے
12:00ہم نے
12:01انڈیا کے خلاف
12:02بھی دیکھ لیا
12:02اسی ایک آپ میں
12:03تینوں میچز
12:04جیسے ہم لوگ آ رہے ہیں
12:05ٹھیک ہے
12:05final
12:05اچھا ہوا
12:06وہ
12:07کہنا میں
12:08last over
12:09تاکہ ہم لوگ لے گئے ہیں
12:10لیکن اچھے ہوتے
12:11تو ہم ایک دو
12:12میچ تو جیتے
12:13نا
12:13تو اس لیے
12:14ہم لوگوں کو
12:15ہمارے لڑکوں کو
12:16اندازہ نہیں ہو رہا
12:17نہ ہماری
12:18منجمنٹ کو ہو رہا
12:19کہ ہم نے
12:20پاتھوے کیا بنانا ہے
12:21کس طرف
12:22کرکٹ لے کے جانی ہے
12:23پلیئروں کو
12:24کیسے
12:24ڈویلپ کرنا
12:25آپ کی
12:26ڈومیسٹک میں
12:26بھی وہی حال ہے
12:27ڈیوڑھ سو پہ
12:29ٹیمے آؤٹ
12:29ہو رہی ہیں
12:30دو سو پہ
12:30ٹیمے آؤٹ
12:31ہو رہی ہیں
12:31پچیز کا حال
12:32ایسے ہے
12:33پالیٹی آف
12:34کرکٹ نہیں ہے
12:35آپ کے سارے
12:35پلیئرز کرکٹ
12:36کھیل نہیں رہے
12:37ٹی ٹونٹی کی طرف
12:38زیادہ ہے
12:38تو یہ ساری چیزیں
12:40بڑی سسٹم کو
12:41ڈیمیج کرتی ہیں
12:42تو جب تک آپ
12:43اپنے سسٹم کو
12:44سٹرونگ نہیں
12:44بنائیں گے
12:45آپ کے کلیریٹی
12:46نہیں آئے گی
12:47اور آپ کی
12:47سیلیکشن میں
12:48کلیریٹی نہیں آئے گی
12:49پرفارمنس نہیں آئے گی
12:50تو آپ
12:51کنفیوز ہی رہیں گے
12:52تو اس وقت
12:53ہم لوگوں
12:54چل جائیں
12:54تو ٹھیک چل جائیں
12:55تو چام تک
12:56نہ چلیں
12:57تو شام تک
12:58یہ حالہ پاکستان کی
12:59کرگڑ کا
12:59بلکل ٹھیک ہے
13:00وہ جو کامران نے
13:01بات کی کہ
13:01کلیریٹی سیلیکشن میں
13:03وہ ابھی بھی
13:03نظر نہیں آ رہی ہے
13:04دیکھتے ہیں
13:05ابھی یہ ٹیم بنائی ہے
13:06اور کیا پریکٹس
13:08جو ورلڈ کپ کے لیے
13:09ہمیں چاہیے
13:10وہ اس سیریز سے
13:10ملتی ہے
13:11یا نہیں
13:12یہ تو آنے والا
13:12وقت ہی بتائے گا
13:13یہاں وقت ہو گیا
13:14ایک بریک کا
13:15پاس آئیں گے
13:15کامران اکمل
13:16ہمارے ساتھ ہی ہیں
13:17آپ بھی کہیں
13:17مجھ جائیے گا
13:18we'll be right back
13:19glad to have you back
13:34once again
13:35to sports room
13:36اور بات ہو رہی تھی
13:37پاکستان ٹیم کے حوالے سے
13:38سیلیکشن کے حوالے سے
13:39moving on
13:40اب بات کرتے ہیں
13:41former captain
13:41راشد لطیف کا
13:42کہنا ہے
13:43کہ دنیا میں
13:43کہیں ایسا نہیں ہوتا
13:44کہ کپتان
13:46بار بار بدلا جائے
13:47اس طرح سے
13:48ٹیم کا
13:49زوال آتا ہے
13:50اور ساتھ میں
13:51انہوں نے یہ بھی کہا
13:52کہ ہمیں
13:53نائنٹیز سے نکلنا ہوگا
13:54میکش وکسنگ
13:55جیسٹس قیوم کی ریپورٹ
13:56ہمارے ملک میں
13:58سزا کا رواج نہیں ہے
13:59کیا کہنا تھا
14:00آئیے آپ کو دکھاتے ہیں
14:01کبھی بھی ایسا نہیں ہوتا
14:04کہ آپ
14:04کیاپٹن فریکوینٹلی
14:05چینج کرتے ہیں
14:06بورٹ
14:06کیاست کے
14:07شکار ہوتے گئے
14:08رائے نہیں ہوا ہے
14:09رونگ ہوا
14:10ملتا نہیں جانا چاہتا
14:11سزا کا رواج
14:12ہمارے پاکستان میں
14:13نہیں ہے
14:13پاکستان کا
14:14نائنٹیز کا چپٹر
14:15آج سے چل رہا ہے
14:16جو کہ
14:16گوال کا
14:17بائج بنا
14:18بہت سارے سکینڈلز آئے
14:19میش ٹیکشن کے
14:20ڈرامات لگائے گئے
14:21کے بعد
14:22اور بھی چیزیں ہوئیں
14:23جسٹس کا
14:24یوم انکوائری کھلتی ہے
14:25وہ جو چیزیں پینا
14:26وہ ہمیں وہاں پہ
14:28ان کو سزا دینی چاہیے گی
14:30سپورٹس کورسپونڈنٹ
14:31شاہد حاشمی صاحب
14:32نے بھی ہمیں جوائن کیا ہے
14:33شاہد صاحب جو
14:34راشد لطیف صاحب کا
14:36کہنا ہے
14:36آپ اس سے کتنا
14:38اگری کرتے ہیں
14:39ایک تو ہمارے ہیں
14:40یہ ایک
14:40سزا کا وہ نہیں ہے
14:42دوسرا یہ
14:43کہ کتنی
14:44نائنٹیز میں چیزیں ہوئیں
14:45جس سے
14:45کرکٹ زوال کا شکار ہوئی
14:47اور اب وہ کہتے ہیں
14:48کہ بار بار
14:48کپتان بدلنا بھی
14:49ٹیم کے لیے اچھا نہیں ہے
14:51آپ کی کیا
14:52رائے ہیں اس پر
14:53دیکھیں ان سارے
14:54پرابلمز پر
14:55اگر ایک کتاب لکھے ہیں
14:56تو میرا خالے شاہد
14:57دس پندرہ ہزار
14:58پیجز کی کتاب
14:58لیں بھی جائے گی
14:59پاکستان کی
15:00کرکٹ کے پرابلمز
15:01اور ہم نے
15:02کافی کلاری کھوئے
15:03میچ فکسنگ پر کھوئے
15:05ڈوپنگ پر کھوئے
15:06وے ورڈ ہو جاتے ہیں
15:07ادھر ادھر چلے جاتے ہیں
15:08تو ہماری
15:09کرزٹ کا یہ خاصہ راہ ہے
15:11اور یہ سارے
15:11تنازات رہے ہیں
15:12لیکن ہم نے پھر بھی
15:13بہت ساری
15:14انکوائریز کروائیں
15:15پارٹلی ہم نے
15:16ایمپلیمنٹ کیا
15:17وہ جو
15:18ریکمینڈیشنز
15:18دی گئی تھی
15:19بہت سے ملکوں میں
15:21تو ساری چیزیں
15:22ثابت ہو گئیں
15:22ابھی تک
15:23بارہ نام پڑے ہیں
15:24سپریب کورٹ میں
15:24بارٹی سپریب کورٹ میں
15:25انہوں نے تو
15:26آج سکھ ایکشن ہی نہیں لیا
15:27تو ہم نے تو
15:28ایکشن بھی لیے
15:29لیکن ٹھیک ہے
15:30وہ پارٹلی لیے
15:31ہماری کرکٹ کو
15:33نقصان بھی پہنچا
15:33ہماری کرکٹ کو
15:34بدنامی بھی ملی
15:36لیکن پوری دنیا میں
15:37یہ سارے کھیل ہوتے رہے
15:38ہماری کرکٹ کو
15:40سب سے زیادہ نقصان
15:41اسی وجہ سے
15:41کامران آپ کیا سمجھتے
15:43کہ اس کو
15:43ایک ہم کو ایک
15:44ڈیریکشن تو
15:46ملنی چاہیے نا
15:46کہ آئندہ
15:47ایسی چیزیں نہ ہو
15:48جس سے
15:49پاکستان کی کرکٹ
15:50جو ہے
15:51اس کی بدنامی ہو
15:51یا دنیا میں
15:52ہمارا مزاگ بنے
15:53دیکھے کہ
15:55بلکل ایسے ہی ہے
15:56اب نائنٹیز کی
15:57امریکہ سے بات
15:58اب بلکل ہی
15:59ختم ہو جانی چاہیے
16:00آگے کا سوچنا چاہیے
16:02اب کپتان ایک ہی
16:03بنایا ہوا ہے
16:04اتنے چینجنگ نہیں
16:05ہو رہے
16:05اب دیکھے سلمان علی آگا
16:07کو سب نے
16:07مخالفت کی ہے
16:08کپتانی کی
16:09لیکن پاکستان کی
16:10ریپورڈ نے
16:11بنا کر رکھا
16:12اور مجھے لگ رہا ہے
16:12کہ ورلڈ کپ تک
16:13اسی کو بنائیں گے
16:14ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک
16:16تحین کو
16:17دوزار ستائیس
16:18ورلڈ کپ تک
16:18لے کے جائیں گے
16:19تو اب وہ آگے
16:20بڑھنا چاہیے
16:21ہم پرانی باتیں
16:22کتنی کے بار
16:22ڈسکس کریں گے
16:23تو مرے خیال سے
16:24پاکستان کیگٹ بورڈ
16:25نے سوچا ہوگا
16:26اس پر کنٹرول کی ہے
16:28کافی چیزیں
16:28بہتر ہو رہی ہیں
16:30مزید
16:30ہمیں ان چیزوں کو
16:31سپورٹ کرنا چاہیے
16:33مزید بہتر ہو
16:34ایسی چیزوں کی طرف
16:37لڑکوں کا دھیان جائے
16:38پاکستان کرکٹ بورڈ
16:39کو اتنا پیسہ
16:40اپنی کرکٹ میں
16:41لانا پڑے گا
16:42ڈمیسٹک لیول پر
16:43لانا پڑے گا
16:43آپ دیکھیں
16:44ہر سال پیسے
16:45تو کم ہوتے جا رہے ہیں
16:46جو ہمیں بڑھانے چاہیے
16:47جو لڑکے
16:48بڑا پیشنلی کھیلیں
16:50پیشن کے ساتھ کھیلیں
16:51پتہ چلے
16:52کہ ڈمیسٹک کرکٹ
16:53جب آپ چیزیں
16:54کم کریں گے
16:55تو پھر اس کا فائدہ نہیں ہوگا
16:57پاکستان کرکٹ کی بات ہو رہی ہے
16:59تو تھوڑی سی پی ایس ایل کے حوالے سے
17:00بات کر رہے تھے
17:01چیئرمن پی سی بی
17:02محسن نقوی کا کہنا ہے
17:03کہ ملتان سلطان کو
17:04اس سال پی سی بی چلائے گا
17:06ٹیم کے اعلان کچھ دنوں میں کیا جائے گا
17:08ایونٹ
17:09جہے تئیس مارس سے شروع کرنے کے بارے میں
17:11غور کیا جا رہا ہے
17:12ان کا مزید کیا کہنا تھا
17:13پہلے آپ کو وہ دکھاتے ہیں
17:43اور میرے خیال ہے کہ زیادہ اچھا ہوگا
17:45میں اس چیز میں جانا نہیں چاہتا
17:47علی نے ملتان سلطان پر بہت کام کیا
17:48ٹیکنیکلی ان کو بالکل ویلکم کریں گے
17:51اگر وہ نئی ٹیم لینا چاہیں تو ضروری
17:52شاید صاحب یہ کیا ریزن ہے
17:54کہ ملتان سلطان کو اس سال پی سی بی چلائے گا
17:57کیا آپ کو نئے اونرز انٹرسٹڈ نہیں تھے
18:00اس فرنچائز میں کیا سچویشن ہے
18:03کیوں ایسا ہو رہا ہے
18:05جو تنازہ تھا
18:07ترین گروپ سے پاکستان کرکٹ بورٹ کا
18:10اس میں ترین گروپ نے پھر آکے
18:12بعد میں ہی علی ترین نے کہہ دیا
18:14کہ ہم مالکانہ حقوق چھوڑتے ہیں
18:16تو اب اتنی جلدی میں
18:18تنازے کو ختم کرنے کے لیے
18:20یہی ایک حل نظر آیا
18:22کہ ہم خود اس فرنچائز کو چلائیں گے
18:25اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا
18:26کہ اگر ترین گروپ چاہتا ہے
18:27تو نئی ٹیموں میں سے کوئی ٹیم خریب لے
18:30تو وہ جو ایک بات چلی تھی
18:35ملتان سلطان کو چھوڑنا چاہتا ہے
18:37اس کو بھی تقویت ملتی ہے
18:38جب آپ ایک گروپ کو ہٹا رہے ہیں
18:40تنازہ ہوا
18:41اور پھر اسی کو کہہ رہے ہیں
18:42کہ آپ اگلی کوئی ٹیم بھی خرید سکتے ہیں
18:44تو شاید وہ جو بات ہوئی تھی
18:46کہ جب ان کو نقصان کافی ہو رہا ہے
18:47وہ ملتان سلطان کو چھوڑنا چاہ رہے ہیں
18:49یہ اس تنازے کے بعد
18:51یہ سارا حل ہو گیا
18:52اور اب پاکستان کرکٹ بورٹ خود چلائے گا
18:55تو اچھا ہوگا کہ
18:56بہت شکریہ شاید حاشمی صاحب بھی ہمارے ساتھ تھے
19:08کامران یہ تو عجیب سا لطیفہ نہیں ہے
19:10کیا اتنا بڑا سینیریو پورا پیش آیا
19:13اس کے بعد جو ہے
19:14آپ دوسری فرنچائز بھی لے سکتے ہیں
19:17یہ کیا ہوا ہے
19:18نجیب مجھے کوئی سمجھ نہیں آئی
19:21کوئی کلیڈیٹی سمجھ نہیں آ رہی تھی
19:23کل میں نے بھی سنا
19:24کہ پہلے چیئرمن صاحب نے کہا
19:26کہ ہم نے شورٹ لسٹ کی ہیں
19:28دس اونر جو بیڈ میں آئیں گے
19:32اور ٹی میں بائی کریں
19:33کیا ان میں دس میں علی ترین بھی ہے کے نہیں
19:35پہلے تو یہ مجھے بتائیں
19:37تو یہ مجھے سمجھ نہیں آئی
19:38وہ کیسے آل دے سکتے ہیں
19:41اور اب دیکھیں
19:43علی ترین نے منتان سلطان کے لیے
19:46بڑا کام کیا
19:46فرنچائز کے لیے پی ایس ایل کے لیے
19:49جو بھی ایشیو ہیں پاکسین کرکٹ بورڈ
19:51بہتر سمجھتا ہے
19:52لیکن سموتلی اور اچھے
19:53ٹیکنیکل طریقے سے آپ حل کر سکتے تھے
19:56بیٹھ کے کر سکتے تھے
19:57بند کمرے میں کر سکتے تھے
19:59جو اتنا ڈیمیج نہ ہوتا
20:00پاکسین کرکٹ بورڈ کو
20:01میرے خال سے پی ایس ایل چلانے کی خود
20:04کیا ضرورت ہے
20:04اگر اتنے بندے ہیں
20:06تو جہاں دو بیچ رہے ہیں
20:16کہ یہاں پھر پاکسین کرکٹ بورڈ کے پاس
20:19پیسہ اتنا ہے
20:20جو ڈیمیسٹک میں دینے کے لیے نہیں ہے
20:21ان چیزوں پر دینے کے لیے
20:23جو پورا پاکسین کا بچہ کھیلتا ہے
20:25ان کو اتنا کچھ نہیں دیا جا رہا ہے
20:28جو پی ایس ایل میں نوازہ جا رہا ہے
20:29ٹھیک ہے بہت بہت شکریہ
20:31کامران اکمل آج کے پروگرام میں
20:32ہمارے ساتھ تھے
20:33اور اس پر اپنا انیلیسز دے رہے تھے
20:35امید کرتا ہوں پروگرام آپ کو پسند آیا ہوگا
20:37دیجئے اپنے مزبان نجیب الحسنین کو اجازت
20:40اپنا بہت خیال رکھئے
20:41اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended