Skip to playerSkip to main content
  • 7 hours ago
Shikanja Episode 46 Azekah Daniel Asad Siddiqui Washma Fatima 27th December 2025
Cast:
Azekah Daniel as Rani
Asad Siddiqui as Zaroon
Furqan Qureshi as Saqib
Washma Fatima as Fizza
Izzah Malik as Rida
Arslan Asad Butt as Arham
Kinza Malik as Zakiya
Shaheen Khan as Tahira
Kaiser Khan Nizamani as Saeed
Rabia Abid Ali as Shehnaz
Laiba Rehman as Zeenat
Alishba Malik as Farhat
Hina Sheikh as Saba
Hamza Shykh as Rashid
Sara Nadeem as Babli

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسے بابا کے پاس لے جائیں
00:01میرا بیٹا
00:04اچھا میں کچھ چھوڑ دیتی ہوں
00:05اب یہ بیگ لا دیں مجھے
00:10ساری پیپا
00:15سالیکم اما
00:18والیکم سلام
00:20بیٹا تم دیکھو
00:22گھر کا بار ہے
00:23ابھی تو نہیں مشکل ہے
00:25ایک میٹنگ ہے پھر ایک پریس کانفرنس
00:28تقریبا رات تک ہی فری ہوں گا
00:30اللہ تمہیں خیر خریت سے گھر لائے
00:32میں بہت خوش ہوں میٹا
00:35اللہ تمہیں مزید ترقی
00:36اور کامیابی نصیب کرے
00:38خیال رکھنا اپنا
00:41اللہ حافظ
00:42شکریہ
00:58اس رپورٹ کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے سے
01:16ہمیشہ کے لیے رتی کی ٹوکری میں دفن کر دوں گے
01:19بس میں ان کے علاج پہ پیسے لگاتی رہوں
01:22مجھے کس چیز کا فائدہ ہے
01:25رانی
01:27رانی
01:29رانی
01:37جی مام
01:39یہ دیکھیں یہ والا بریس ٹرے ٹن دونوں میں سے کونسا اچھا ہے
01:44دونوں بہت اچھے ہیں
01:46رانی تمہیں بہت بہت مبارک ہو
01:48زارون نے تیشتگرد گرفتار کر لی ہیں
01:50اس کے سینئرز اس سے بہت خوش ہیں
01:53اسے شاباش نہیں رہے ہیں
01:54الحمدللہ
01:55میرا بیٹا کھام جا ہو گیا
01:56مام یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
01:59بہت بہت مبارک ہو
02:01میرا بھائی تو ہیرو بن گیا
02:03بن گیا مطلب کیا
02:04میرا بیٹا ہے ہیرو
02:06جیسی زارون گھر پہنچے آپ مجھے بتائیے گا
02:10میں پہنچ جاؤں گی
02:11خود مبارک بات دوں گی اس سے
02:13کیا مطلب پہنچ جاؤ گی
02:15تم ابھی جا رہی ہو
02:16مام
02:17میں ان دو بے اتباری لڑکیوں کو
02:20گھر اکیلا نہیں چھوڑ سکتے
02:21اگر شاکب کو پتا چلا
02:23کہ میں اتنی دیر ان لوگوں کو
02:25اکیلا چھوڑ کے گھر سے باہر رہی ہوں
02:26بہت خوشہ کریں گے مجھ پہ
02:28میں چلتی ہوں بے
02:30میں آتی ہوں نا
02:32پچھ سے چل
02:32ہلا فیز
02:45اگر شاکب کو پتا چھوڑ کے لئے
02:46اگر شاکب کو پتا چھوڑ کے لئے
02:48اگر شاکب کو پتا چھوڑ کے لئے
02:52ہم سید
02:52بہت خوشہ کریں گے
03:22سر پریس کانفرنس کا ٹائم ہو گیا ہے
03:33تمام شانرس کے ریپورٹرز آگا
03:34آل مو سر وہ ویٹ کر رہے ہیں
03:37اوکی اوکی آپ چلیے
03:38سرن تمہیں معلوم ہے نہ کہ ہمیں کیا بات کرنی ہے
03:52ہزا
03:53ہاں
03:54تم آج کر کوئی زیادہ نیوز نہیں دیکھنے لگی
03:57نہیں
03:59کچھ خاص نہیں بس ایسے ہی
04:01ہری زارون
04:03دیکھو
04:05دیکھیں جی یہ ایک انٹیلیجنس بیزر آپریشن تھا
04:10ویچھا تو کافی ٹائمز نے ہم ان دہشت گردوں پر نظار رکھے ہوئے تھے
04:15لیکن آج صبح ایک کنفرم ٹپ میری تو ہم نے کائروائی کی
04:18اور الحمدللہ ہم نے دو دہشت گرز زندہ گرفتار کیے ہیں
04:21اب انہیں کی انمیسٹگیشن ہوگی
04:24اور پھر انشاءاللہ
04:25آگے ان کے ساتھ جو بھی شامل ہیں
04:27ان کو بھی ہم گرفتار کریں گے
04:29سر اس اوپریشن میں ہماری فورس کا جوان کوئی شہید ہوا ہے کیا
04:33جی بلکل بھی نہیں
04:34نہ کسی قسم کا جانی نکسان ہوا ہے
04:37نہ مالی
04:38اور ہمیں فخر ہے
04:42کہ ہماری ڈپارٹمنٹ میں
04:44زارون جیسے زہین دلیر اور بہادر آفیسر موجود ہیں
04:48اور ان کی زہانت کے وجہ سے
04:50محض دو دن کے اندر اندر
04:51دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا گیا
04:54اور ان میں سے دو خطرنات ترین دہشت گرد
04:59جو پولیس کو مطلوب بھی تھے
05:00وہ نے گرفتار بھی کیا
05:01کیا لگا ہوئے
05:07پکڑو ایسا
05:12زرہ تو میز نہیں ہے
05:22کوئی باہر سے آتے تو اسے بانی بلاتے
05:24جی
05:26ٹھنڈا لانا
05:27ریتا یہ میں تمہارے لئے پین کلر لے کے آئیوں
05:37تم کہتی ہو نا ہر وقت تمہارے سر میں درد رہتے ہیں
05:40میرے خیال سے تمہاری آئی سائٹ ویک ہو گئی ہے
05:43آئی سائٹ تو میری ٹھیک ہے بھابی
05:45اب وہ تو ہم ٹیسٹ کروائیں گے تو بتا چلے کا نا
05:49جب تک تم یہ پین کلرز استعمال کرو
05:51جی ٹھیک ہے
05:54چلو اس کے ساتھ بیٹھوں میں آتی ہیں
05:58تم کون ہو بی بی میرے کچن میں کیا کر رہی ہو
06:13پروین میرا نام پروین ہے
06:16مجھے
06:17میں نے بلائیا اس کو یہاں پر کام کرنے کے لئے
06:21کام کرنے کے لئے
06:22میرے خیال ہے ہمارے گھر میں پہلے ہی کام کرنے کے لئے آتی ہے ماسی
06:28وہ صرف جھاڑو پوچا کرنے آتی ہے
06:30کچن آج سے پروین سمالے گی
06:32کوکنگ اس ساری ذمہ داری پروین کیا ہے
06:35کوکنگ
06:37تمہیں پتا نہیں ہے کہ کوکنگ میں خود کرتی
06:40ماما باپ آرام کرے
06:42اور ویسے بھی باپ کے ہاتھ میں وہ ذائقہ نیدہ
06:45پروین کو میرے اور ماما کے ٹیسٹ کے بارے میں بہت اچھے سے پتا ہے
06:49تو آئے ہوپ سے تو بھی خانہ بنائے گی تو آپ کو پسند آئے گا
06:53پروین
06:55جی بیٹا
06:57ایسا کرو تو ممی کے لئے ہانڈی بنا دو
06:59پھر اس کے بعد ہم سب کے لئے خانہ بنا دینا
07:01ٹھیک ہے
07:02جی ٹھیک ہے آپ فکر ہی نہ کریں
07:04ماما آپ بھی جائیں آرام کریں آپ کمرے میں اپنے
07:07پروین سب دیکھ لے گی
07:08بات سنو
07:10تم نے کس کی اجازت سے اس کو میرے گھر میں بلایا ہے
07:15مالکانہ حقوق بھی دیا دیا خود بخود
07:20یہ میرا کچن ہے
07:22میری مرضی چلتی ہے اس کچن میں
07:25اور میری پسند کا کھانا بنتا ہے یہاں
07:30میسے تو میں نے آپ کی آرام اور آپ کے فائدے کے لئے یہ سب کچھ کی ہے
07:33جب آپ کچن میں کام کری ہوتی نا آپ کا بیٹا میری جان کا عذاب بنا ہوتا ہے
07:37کہ ماما کچن میں اکیلے ہے ان کی جا کے ہیلپ کرواؤ
07:39میں نے تو پس اس کی روز کی چک چک بند کرنے کے لئے یہ سب کچھ کی ہے
07:43تم نے کام نہیں کرنا نہ کرو
07:46مجھے تمہاری ضرورت نہیں ہے
07:49لیکن نہ تو مجھے نوکروں کے ہاتھ کا کھانا پسند ہے
07:54اور نہ ہی مجھے نوکروں کے ہاتھ سے کھانا پکوانا اچھا لگتا ہے
07:59مجھے اس گھر میں کسی ماسی کی ضرورت نہیں ہے
08:04کسی کوک کی ضرورت نہیں ہے چلتا کرو اسے
08:07بلکہ بی بی جاؤ یہاں سے
08:10ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے
08:13کھانا بنا سکتی ہوں میں خود
08:15مگر میں تو پروین تم اوپر امی کی کمرے میں جاؤ
08:19کچھ لوگوں ایسے عزت راست نہیں آتی
08:22آج سے میں آپ سے آپ کے طریقے صحیح بات کروں گی
08:33میں نے تو اپنے کچن میں کبھی ریدہ کی دخل اندازی پسند نہیں کی
08:50یہ بتانی کہاں سے آ گئی ہے
08:53چمہ چمہ آٹھ دن ہوئے گھر میں داخل ہوئے اور مالکنمن کے بیٹھ گئی ہے
08:59آج ایسر آج ارہم
09:04ساف ساف بات کرتی ہوں نا اس سے
09:06بہت ہو گئی لحاظ داری
09:08بہت ہو گئی پرتہ داری
09:10سر پہ چڑ گئی ہے
09:12تمہاں خراب ہو گیا ہے اس کا
09:15اوقات ہی بھول گئی ہے اپنی
09:20جی مام
09:31میں اور ساکپ کل خود آئیں گے زارون کو مبارک بات دینے کے لیے
09:35ہاں ہاں میری طرف سے مبارک بات کہہ دیجئے گا
09:40چلیں اوکے
09:42بائی
09:43ہی
09:50تم بہت ہے
09:52آج میں بہت خوش ہوں
09:53زارون کو بہت بڑی کامیابی ملی ہے
09:59تم نے دیکھا تھا
10:03پچھلے دنوں وہ پولیس کے کو جوان شہید کر دیئے تھے
10:07زارون نے ان تہشت بردوں کو پکڑ لیا
10:11اب تو بھئی
10:13پرموشنز میڈلز
10:15واوا ہوگی میرے بھائی کے
10:17جی بھابی ہم نے بھی دیکھا نیوز نے
10:19پریس کانفرنس دیکھ رہے تھے ان کی
10:21تم نے کہاں دیکھا
10:26وہ اچانک ٹی وی آن کیا تھا نا دن میں تو
10:29نیوز چل دی تھی
10:31چلو جی
10:35اب پتہ چلا مجھے کہ یہ گھر کے کام اتنے لٹکے ہوئے کیوں ہوتا ہے
10:41پورا دن تو تم لوگ ٹی وی کے سامنے بیٹھی رہتی ہو
10:45بس موج میلا مستی
10:47گھر کے کام گئے بھاڑ میں
10:48اس ٹی وی کا تو میں کچھ کرتی ہوں
10:52بند کر باتی ہوں میں تم لوگ کا ٹی وی
10:55پھر دیکھتے رہنا نیوز اور پریس کانفرنسز
10:58یہ ہے تم دونوں کی مصروفیت
11:02اوپر سے بیماری کا ڈھونگ رچا کے ہم سب کو پریشان کیا ہوئے
11:06ساکیف
11:13دیکھ رہے ہیں اپنی بہن کو آگا
11:16جانتے ہیں ان کی کیا مصروفیات ہوتی ہیں
11:19پورا دن بیٹھ کے صرف ٹی وی دیکھ رہی ہوتی ہیں
11:22اگر یہ بیمار ہوتی تو پورا دن صرف بستر پہ پڑی ہوتی نا
11:29لیکن نہیں انہیں بس ہمارے سکون برباد کرنا آتا ہے
11:32لے جاؤ یہ پیس
11:35پریشان کر کے رکھ دیئے مجھے ان رڑکیوں نے
11:45چلو نا بند کرو رو نا
11:54سب میں مجھے کیا زرد تھی بابی کو یہ سب بتانے کی
11:58کہ ہم ٹی وی دیکھ رہے ہیں کہ
11:59میں سچ میں پاگل ہوں
12:01میں بہت پاگل ہوں
12:03میں بے وکو ہوں سے ہی کہتی ہیں بابی
12:06مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی
12:07ہم دیکھو نا
12:09کتاں گاں ہوا
12:11اور بھائی بھی بھائی کی نظر سے دیکھتے ہیں
12:14چلو نا تو بند کرو سنبھال لو خود کو
12:18یہ تو اب روز کا مامور بن چکا ہے ریدہ
12:22روز روز اپنے آپ کو اس طرح تکلیف دوگی
12:25اچھا یہاں دیکھو
12:28جب تمہیں کسی پر بہت غصہ آئے نا
12:31تو تو میرے اوپر اتار دیا کرو
12:33چلو ہس چھو نا
12:44موسیقی
12:48موسیقی
12:50موسیقی
12:54موسیقی
12:56موسیقی
13:00موسیقی
13:02موسیقی
13:08موسیقی
13:26آپ کو پتہ ہے کہ کیا اوقات ہے میری اس گھر میں
13:35میں تو اپنی مرضی سے ایک ملازمہ بھی نہیں رکھ سکتی
13:37اور ارہم
13:39میں نے تو ماما کی فیور میں بولا تھا
13:42کہ پروین کو رکھ لے
13:43مجھے پلکل بھی اچھا نہیں لگتا
13:46کہ سارا دن ماما کیچن میں کام کرتی رہتی ہے
13:49اور میری امی آرام کرتی رہتی ہے
13:52میں نے تو ان کو بلی ماں سمجھا تھا
13:55اگر انہوں نے میرے سکھ اچھا نہیں کیا
13:57دیکھو یہ تم دو اور تک آپ اس کا مسئلہ ہے
14:00مجھے انوالڈ نہیں کرو
14:02جاؤ
14:03جا کے آپ اس میں سوالف کرو اس مسئلے کو
14:06ارہم صاحب یہ آپ کا بھی مسئلہ ہے
14:09میں آپ کی بیوی ہوں
14:10آپ کی عزت ہوں
14:13میرے حقوق کی ساری ذمہ داری آپ کا فرض ہے
14:16نے نے آپ سے نکاح کرتے وقت
14:19آپ کو اپنا سب کچھ سمجھ لیا تھا
14:22اب آپ اس طرح غیر ذمہ دار نہیں ہو سکتے
14:25بس سے
14:26اچھا ٹھیک ہے میں
14:32چاہ کے صبح بات کرتا ہوں
14:35ابھی طرح بیزی ہوں میں
14:37پلیس
14:37don't disturb me
14:38اور ہم آپ سمجھ کیوں نہیں رہے
14:41کہ آج میری بہت بیستی ہوئی ہے
14:43میری ماں اور اس ملازمہ کے سامنے
14:45انہوں نے مجھے ذلیل کر کے رکھ دی ہے
14:47میں نے آج تک آپ سے کچھ نہیں مانگا
14:49میں نے کبھی آپ سے پیار کا سوال نہیں کیا
14:52لیکن آج
14:53آج میں اپنی
14:55حزت کا سوال ضرور کرتی ہوں آپ سے
14:58اچھا ٹھیک ہے
15:06جا کے صبح بات کرتا
15:09پیس
15:10کام رہاں
15:11صبح صبح صبح
15:12صبح تک جل جل کر میرا خون آجا ہو جائے گا
15:15پہلے میں ان سے ذلیل ہوں
15:18میری امی پربین
15:20سب کے سامنے نے مجھے ذلیل کیے
15:21اور اب
15:23آپ بھی آ کر مجھے ذلیل کر رہے ہیں
15:25چلا کیوں رہی ہو
15:27کیا ابھی ہے نا
15:29جا کے بات کروں ہوں صبح
15:31آپ ابھی اسی وقت نیچے جائیں گے
15:33اور ماما سے بات کریں گے
15:35اور ماما سے کہیں
15:37کہ وہ وعدہ کریں آپ سے
15:38کہ وہ صبح پربین کو گھر سے نہیں نکالیں گی
15:43ایک کام کرو
15:46تھوڑا اور انچہ بول لو
15:48سناو پورے محلوی کو
15:50اپنا تماشا
15:51دکھاؤ ان کو
15:52کہ ہم کتنا خوش رہتے ہیں ساتھ میں
15:53کہہ دیا نا
15:56تاکہ صبح بات کر لوں گا
15:57کیوں انچہ بول رہی ہو
15:58کام ڈاؤن کنٹرول ڈیسیلف
16:00تماشا
16:01ابھی تک تو میں نے کوئی تماشا نہیں لگایا تھا
16:05لیکن اگر
16:06آپ نیچے نہیں نہ گئے
16:08تو میں چھیک چھیک کر پورے محلے کو کٹھا کر لوں گی
16:12آپ کو کوئی خیال نہیں ہے میری عزت کا
16:15اس گھر میں
16:17میری عزت آپ نے ہی کروانی ہے
16:19آئیستہ بولو
16:21تمہاری امی کیا سوچیں گی
16:24خیال کرو ان کا
16:25میری امی کیا سوچیں گی
16:28ان کو تو پربین نے بٹھا کر سارا قصہ سنا دیا
16:31میری معصوم ماں
16:35وہ تو یہی سمجھتی تھی
16:37کہ اس کے سسرال میں اس کی بیٹی کو پھولوں کی طرح رکھا جا رہا ہے
16:41لیکن ان کو کیا پتا تھا
16:43کہ یہاں پر میرے ساتھ کتنے ظلم ہو رہے ہیں
16:46کہ میں اپنی مرضی سے ایک ملازمہ بھی نہیں رکھ سکتی
16:49اور ہم میں آپ کی عزت ہوں
16:51اور اس گھر میں میری عزت کروانا آپ کا فرض بنتا ہے
16:55موسیقی
17:13موسیقی
17:14موسیقی
17:15موسیقی
17:16موسیقی
17:17موسیقی
17:18کیسے میسنے بن رہے تھے
17:20موسیقی
17:21موسیقی
17:50میں نے روح نے کون پہلا ہی یہاں محف کرتی ہے
17:53اگر کسی کو آپر والے کا خوف نہیں ہے
17:57تو میں کیا کہ سکتا ہوں
17:59مجھے تو کبھی انسان نہیں بنی گئی ہے
18:01ایسا لگتا ہے ہی کہ ہر کسی آنکھوں میں لکھا ہے
18:04کہ کام بھانک تو ایک ریپس
18:06ایک گھٹیا آتمی
18:08زندگی میں پہلی بار اپنے صرف بڑا گھٹیا آتمی دیکھا ہے
18:14موسیقی
18:15موسیقی
18:18حرم اپنی ماں سے لڑائی کرنے گئے
18:22اور بہت جلت اس چوڑیل کو پتا چل جگہ کہ آخر اس نے پنگا کس سے لی ہے
18:26حرم اپنی ماں سے لڑائی کرنے گئے
18:31اور بہت جلت اس چوڑیل کو پتا چل جگہ کہ آخر اس نے پنگا کس سے لی ہے
18:36ہائے سچ میں آپی یہ تو بہت نزے کی بات ہے
18:44میں شناز آنٹی کی شکل دیکھنا چاہتی ہوں اس وقت
18:46میں جاؤں کیا ان کے کمرے میں کسی بہانے سے
18:49آرام سے بیٹھ دو اپنے کمرے میں
18:55کوئی ضرورت نہیں ہے وہاں جانے گی
18:57کہیں انہوں نے تمہیں پھر دیکھ لیا
18:58تو کوئی تماشاں کھڑا کر دیں گی
19:00تم نہ میری ساری محنت پر پانی پھر دوگی
19:03ابھی سبر رکھو
19:06میں تمہیں بہت سے موقع دوں گی ان کا تماشاں دیکھنے کے
19:09ابھی اپنے کمرے میں ہی بیٹھو
19:16اچھا ٹھیک ہے
19:21اچھا ٹھیک ہے
19:22اچھا ٹھیک بھائی
19:24اممہ کیا یہ ہر وقت کھاتی رہتی ہو تم کچھ نہ کچھ
19:31بزن دیکھا ہے اپنا
19:33ڈی پی بھی ہائی رہتے ہیں
19:35اب رحم کرو خود پر تھوڑا
19:37شرم تو آتی نہیں
19:39ماں کو ہر وقت کھاتے ہوئے تکتی رہتی ہے
19:41تم بھی تو بہن کی دوسرال میں
19:44مزے کر رہی ہو نا
19:45مز کا مال کھا رہی ہو
19:47میں نے کھا لیا تھا کونسی بڑی بات ہے
19:48میں تمہیں نظر آ رہی ہوں کھاتے ہوئے
19:50دو ہی دکھ
19:51بتمیز نہ ہو تو
19:53جاؤں یہاں سے
19:54دورہ رحمہ سببات مات کرنا آپ تم
19:57سوارہ رحمہ دا خلاب کر زیادہ کھانے گا
19:59جاؤں چاہے لے کر آن میرے لیے
20:03خود بنا لو
20:05زیادہ آپ کی پسندی میری پسند نہیں تھی
20:16آپ بھی نے زبردستی اسے مجھ پہ امپوس کیا
20:20میری اسے شادی کروائیں نا جاتے ہوئے بھی
20:23اب وہ آپ کے دل سے اتر گئی ہے
20:25تو آپ اس کو عذیت دے رہی ہیں
20:27دیکھیں میری بات سنیں
20:29وہ آپ کی تشمن نہیں ہے
20:31آپ کی بھلائی چاہتی ہے
20:32آپ اس کی اچھے کاموں کو بورا کیوں سمجھتی ہیں
20:35کرگٹ کی طرح رنگ بتلتی ہے روز وہ
20:39میں کیا سمجھے تھی اور کیا نکلی
20:44میں سوری ماما
20:46لیکن مجھے آپ سے یہ ٹپکل ساس والے روئی کی توقع نہیں تھی
20:50آپ نے تو اپنی چوئیس کا بھرم نہیں رکھا
20:55تم اسے نہیں جانتے ہو نارہم
20:59وہ بہت تیز جالاک اور
21:02ہاں کمون ماما
21:03کیا میرے اسے پسند کیا ہے
21:06یہی دولتی ہو گئی مجھ سے
21:09میں جان ہی نہیں سکی میں اسے
21:13آپ کو تو عادت ہے
21:14کہ سب کو باتیں سنائیں
21:15دبا کے رکھیں
21:16وہ ریدہ ہی تھی
21:18جو آپ کو باتیں سنتی تھی
21:19ریاکٹنگ کرتی تھی آگے سے
21:21اللہ
21:25ریدہ تو بس اپنے نام کی ایک ہی بچی تھی
21:30اس جیسی لڑکی تو چراغ لے کے ڈھوڑنے سے بھی نہیں ملے گی
21:37اور اس کا اس کے ساتھ کیا مقابلہ
21:41یہ تو شکل مومنہ اور کرتوت کافرہ
21:45ہاں تو آپ ہی کی بھرک ہے
21:47کیا کروں میں
21:48طلاق دوں اس کو
21:49استغفال اللہ
21:51یہ کم کہا ہے میں نے تم سے
21:53تم نے تو رشتی کی ڈوری کاٹ دی
21:57کیونکہ مجھے آپ دونوں کی بیش میں
21:59فٹبال نہیں بننا
22:00اور نہ ہی میں چاہتا ہوں
22:01کہ میں آپ دونوں کے چہروں میں
22:03کسی ایک کو فیبر کروں
22:04میں سکون چاہتا ہوں
22:07مجھے اس گھر میں سکون چاہیے
22:09نہیں دے سکتی
22:10میں گھر چھوڑ دوں گا
22:11پاگل ہو گئے ہو کیا تم
22:14کیسی باتیں کر رہے ہو
22:16اب میں گھر سے کیوں نکلو گے تم
22:19میں تو بس بتا رہی تھی تمہیں
22:23ظاہر ہے
22:24گھر میں دو لوگ ہوتے ہیں تو
22:27ہو جاتی ہیں چھوٹی چھوٹی
22:29معمولی معمولی باتیں
22:31تو پھر یہ معمولی باتیں
22:32مل کے سالف کریں آپ
22:33مجھے اس گھر میں سکون چاہیے
22:35اور اگر آپ کی پسندیدیا بہت
22:37آپ کی بات نہیں سنن سکتی
22:38اسے گھر سے نکال دیں
22:39مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا
22:59اتنی جلدی
23:00اتنی جلدی اس نے اتنی بڑی بات
23:04کہہ دی
23:04اس کا مطلب ہے وہ ہماری
23:08آپس کی رڑائی اور جھگڑے سے
23:10زج ہو کر کوئی بھی فیصلہ
23:12کر سکتا ہے
23:13مجھے اب زینت کے ساتھ بات
23:18کرنی ہوگی اس معاملے پر
23:20اور نا نقصان تو ہم دونوں کا ہی ہوگا
23:24ہم دونوں اور ہم کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں
23:29کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ دونوں سے مو موڑ کر کسی اور جانب چلا جائے
23:34یہ لو
23:48کیا بات ہے
23:52سر میں درد ہے
23:53فرز آپ
23:54پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے
23:56درد رہتا ہے سر میں وہ بھی ایک سائٹ پر
23:59تم ہر وقت کچھ نہ کچھ سوچتی رہتی ہو نا
24:02اسی لئے تمہارے سر میں درد رہتا ہے
24:04ایسا چھوڑ دو نا پرانی باتیں
24:06مت سوچا کرو
24:08تم
24:10اپنا دھیان کسی ہابی میں لگاؤ
24:13کسی ایکٹیوٹی میں لگاؤ
24:14یاد ہے تمہیں کتنے اچھے کاغس کے پھول بنانے آتے تھے
24:17تم وہ کیوں نہیں بناتی اب
24:19میں بنایا کرتی تھی
24:21میں نے کب بنایا فیزا
24:24مجھے تو نہیں یاد
24:27تم بھی نا کچھ بھی بول دیتی ہو
24:30تو کیا میں جھوٹ بول رہی ہوں
24:32تمہیں یاد نہیں ہے ساتھ ملی خالہ ہمارے گھر آئی تھی
24:35انہوں نے ان پھولوں کو اصل سمجھ کے سونگ لیا تھا
24:38سب نے کتنا مزاق اڑھایا تھا ان کا
24:41اس وقت
24:43امی بھی زندہ تھے
24:51نہیں
24:54مجھے تو ایسا کچھ یاد نہیں ہے فیزا
24:58یہ کیا ہو رہے میری ساتھ مجھے کچھ بھی یاد نہیں رہتا
25:03میں سب بھول رہی ہوں
25:06کوئی کام مجھے اس لئے دھنگ سے نہیں ہوتا
25:09دودھ اس لئے گر جاتا ہے
25:11چائے گر جاتی ہے پانی کا نل کھلا رہ جاتا ہے
25:14مجھے کیوں نہیں یاد رہتا
25:16بس
25:17تم نے کیا کرنا یاد کر کے آج اگر سب کچھ خود ہی یاد ہے
25:21تمہیں عام سے یہ دودھ پیو اب
25:23نہیں فیزا
25:24یہ بہت پریشانی والی بات ہے
25:28میں حران ہو رہی ہوں یہ کیا ہو رہا ہے میری ساتھ
25:32میں سب بھول جاتی ہوں مجھے کچھ یاد نہیں رہتا
25:35اور جب میں کچھ سوچنے کی کوشش کرتی ہوں نا
25:41تو سر میں اور زیادہ درد شروع ہو جاتا ہے
25:44اچھا پلیز اب زیادہ سوچوں نہیں ٹھیک ہے
25:47تھوڑا ریسٹ کرو گی کچھ دن میڈیسنس لوگی
25:50بلکل ٹھیک ہو جاؤ گی
25:52آرام سے دودھ پیو اب ٹھیک ہے
25:54ابھی تک یاد نہیں آرہا جو تم نے کہا
26:05بہت بہت مبارک ہو
26:26اللہ تمہیں ایسی کامیابیاں عطا کرتے رہے
26:28تینکیو
26:30اپوائنمنٹ لیٹر کا بارہ بھر
26:33یار بس بوجل انشاندہ
26:37اللہ بیسٹ
26:39مام
26:41بس بہت ہو گیا
26:44اب آپ زارون کے لیے کوئی اچھی سی لڑکی دیکھیں
26:48میری بھابی آ جانے چاہیے
26:49کیوں زارون
26:52ساکھے مجھے لگتا ہمیں گھر جانا چاہیے
26:58کافی دیر ہو رہی ہے
26:59شامی اٹھ گیا تو بھسلا ہو جائے گا
27:03ہری کیوں بھائی
27:04ریدہ اور فیضہ ہیں نا
27:05سنبھال لیں گی تم لوگ کھانا کھا کے جانا
27:07سنبھال لینا لیں
27:11ریدہ بیماری کے بہانے اور فیضہ
27:15تمہاداری کے بہانے تمام ذمہ داریوں سے پارک ہو گئی ہیں
27:19اسی لئے شامی اگر اٹھ گیا تو عجیب
27:24گھر میں ایک تماشا ہو جائے گا
27:25بہت شوٹ شرابہ کرے گا
27:28میں چلتی ہوں
27:29ہمیں جانا چاہیے
27:30سی سنے
27:32بھوکی بھٹی
27:34دوکس کے گئے رہے
27:36خدا پس رو
27:37خدا فو
27:49موسیقی
28:00موسیقی
28:14کیا ہوگی ہے
28:15ریدہ کو
28:16ڈاکٹر نے کہا تھا کہ اپنی
28:19ڈائیٹ پر توجہ دے
28:20اور اس نے تو کھانا پینا ہی چھوڑ دیا
28:24ہر مقت دکھ
28:28افسوس
28:29اور خسرے ہو وقت کی
28:31تکلیف میں رہتی ہے
28:33اس لئے تو یہ حال ہو گیا ہے
28:36کیسے نکالو اسے
28:39تکلیف سے
28:40اور ہم بھائی کو
28:44تو کبھی
28:45معاف نہیں کروں گی
28:46بہت سرکی
28:50ایسے نردہ پر
28:51سب کی نزدیک
29:01میرے اور خریزہ کا
29:01رشتہ ختم ہو گیا
29:02جبکہ میرے نزدیک
29:06دان تو ہمارے رشتہ
29:07ختم ہوئے
29:08اور نہ ہی میرے دل سے
29:11فضا کی بہت
29:11رانی نے جان بوچھ کر
29:15ایسی بات کی
29:16مجھے اس کو اسی ہوئی
29:19جواب دینا چاہیے تھا
29:20وہ بھی ساکب کے سمرے
29:23تاکہ اس کے سارے
29:25ڈاؤں کلیر ہو جاتے
29:27اممہ کے دماغ میں بھی
29:30ایسے خیلال ڈرنے والی
29:31رانی ہی تو ہے
29:32مجھے اس کو بتانا ہوگا
29:36کہ آئندوں میں اس طرح کی
29:37کوئی بات نہ کرے
29:38موسیقی
29:40موسیقی
29:41موسیقی
29:42موسیقی
29:44موسیقی
29:45موسیقی
29:46موسیقی
29:48موسیقی
29:49موسیقی
29:50موسیقی
29:52موسیقی
29:58موسیقی
30:20بھابی ڈت
30:22ڈیدہ کھائیں
30:24وہ کمرے میں ہے اس کے سر میں بہت درد ہے
30:27لو جی
30:28یہ ایک نیا تماشا شروع ہو گیا
30:31جب دیکھو سردت کا بہانہ بنا کے آرام کرتی رہتی ہے
30:34بلکل ٹھیک ہے وہ
30:37جاؤ گلاؤ اسے فوراں
30:38بھابی اس کی واقعی تبیر ٹھیک نہیں ہے
30:40آپ کو جو بھی کامیں مجھے بتا دیں میں کر دیتی
30:42یہ ڈرامیں یہاں نہیں چلیں گے
30:45سر میں درد ہے
30:46ہر وقت آرام کرتی رہتی ہے تمہاری بہن
30:49نہ گھر کا کوئی کام کر رہی ہے
30:51نہ بچے کو سنبھال رہی ہے
30:52اگر میں اس طرح مفت کی روٹیاں توڑ رہی ہوتی نا
30:55تو شرم سے ہی مر جاتی
30:57بلاؤ اسے
30:58بھابی مجھے بتا دیں آپ کو کیا چاہیے میں کر دیتی ہوں
31:02اور تم در جاؤ یہاں سے
31:03جا کے ناشتہ بناو میرے لیے
31:05چائے پراتا اور آملک
31:07اور ہاں شامی کے لیے ساگو دانا بھی بناو
31:09جاگنے والے وہ
31:11جی بنا دیتے
31:13چھوٹے چھوٹے کام بھی تم لوگوں سے نہیں ہوتے
31:16ریدہ
31:18جی بھابی
31:19تم ابھی تک سو رہی تھے
31:21دوپہر کے بارہ بچ رہے ہیں
31:23تمہاری نیند نہیں پوری ہوئی ابھی تک
31:26کتے بچے سوئی تھے تو
31:29یاد نہیں آرہا
31:35یاد نہیں آرہا میں یاد دلاتی ہیں تمہیں
31:38کیا ٹائم ہو رہے ہیں اس وقت بتاؤ
31:40بارہ بچ رہے ہیں
31:43اور تم کل رات کو ساتھ بجے یعنی کے شام میں سو گئی تھے
31:48مطلب
31:49سترہ گھنٹے سے تم سو رہی ہو
31:52اور نیند نہیں پوری ہوئی میڈم کی
31:54اور یہ تم نے کیا بار بار لگا رکھی ہے
32:00ہر بات کا جواب
32:01بھابی یاد نہیں ہے بھابی یاد نہیں ہے
32:04دماغ ٹھیک ہے تمہارا
32:05سب یاد دلا دوں گی دو لگیں گی
32:08ساری سستی نکل جائے گی تمہاری
32:10یہ لو کپڑے دھو انہیں
32:12اور اس کے بعد بریانی بناو
32:14ساکپ کو آفیس بھیج گیا
32:16بات شنو
32:19دونوں ہاتھ سے دھونا کپڑے
32:23بہت قیمتی ہیں
32:25الگ الگ واش کرنا انہیں
32:27مشین میں صرف ڈرائی کرنا ہے
32:29نکلو یہاں سر
32:31موسیقی
32:43موسیقی
32:50موسیقی
33:02موسیقی
33:06موسیقی
33:18موسیقی
33:22موسیقی
33:24موسیقی
33:26موسیقی
33:40موسیقی
33:44موسیقی
33:48موسیقی
34:10پیدا
34:11یہ کیا کیا تم نے ہاں
34:14کیا کیا میرے کپڑوں کے ساتھ بتاؤ
34:16ایک کپڑے کرن دوسرے پہ لگا دیئے
34:19دماغ خراب ہے تمہارا
34:20پھر بھی
34:26کیا مکملہ کیسے ہوگیا
34:27دماغ خراب ہے تمہارا پاگر لڑکی
34:29میں نے کہا تھا نا
34:31علا غلط دونا
34:32پھر بھی
34:33تم تمہارا دماغ نہیں چلتا کیا
34:36ایک کام بتائے پھر بھی تم غلط کرتی ہو
34:38غلطی ہوگی
34:40مجھے پاگر
34:41کیا غلطی ہوگی
34:42نسان پہ نسان کرتی ہو تم میرا
34:46سمجھے باہر ہو
34:47تم دونوں لڑکیاں نا جان بوچ کے مجھے زچ کرتی ہو
34:50سب سمجھ گئیوں میں
34:52سب سمجھتی ہو تم لوگوں کی حرکتیں
34:54تاکہ میں اور کام نہ بولو ہاں
34:56کونٹی کرے گا اسے
34:57کیا ہوگا ہے کیا ہوگا
34:58یہ کیا کر رہی ہے
35:00کس طرح سے قطعہ سے بات کر رہی ہے
35:02میری مرضی میں جو وہ مرضی کروں
35:05اور پوچھو اپنی بہن سے اس نے حرکت کیا کیا
35:07کیا کیا اس نے
35:08میرے اتنا قیمتی سوٹ اس لڑکی نے برباد کی ہے
35:12کچھ ایسے
35:12او کیا ایک سوٹ کے لیے آپ کس طرح سے بات کر رہی ہے
35:15وہ ایک سوٹ میرے بابا نے مجھے بردے گفت دیا تھا
35:19تمہیں بڑا شوک ہو رہا ہے نا
35:21وہ ہر زبان چل دی ہے تمہاری
35:22جو جا کے میرے کپڑے دھو
35:24دھو سارا رنگ نکالو جب تک وہ صاف نہیں ہو جاتے
35:27نکلو یہاں سے
35:29تمہاراں سے بیٹھو جو
35:30دھو دوں گی میں
35:32سوری بولو
35:36بڑا زاری تسواری
35:38باتا ماں خب کر دے
36:04زارون
36:04تم یہاں کیا کہہ رہے ہو
36:07موم اور بابا ٹھیک ہے نا
36:10ہاں سب ٹھیک ٹھیک ہے
36:11اللہ کو شکر
36:11اندر آنے تو نہیں کہو گی
36:13ہاں ہاں آؤ بیٹھو
36:16تمہیں دیکھ کے پریشان ہو گئی تھی
36:18ابھی تو تھوڑی دیر پہلے ہم لوگ تم سے ملتے گئے ہیں
36:22ہاں
36:23تم کھارا کھائے بغیر آگی
36:26سوخیریت
36:27ہاں بتایا تجھے شامی کی وجہ سے
36:33ساکیب کہہ ہے
36:33مزار گئے ہیں کچھ لینے آتے ہی ہوں گے
36:36اور ادا
36:39بلکل ٹھیک
36:42آرام کر رہے ہیں
36:43ایسی
36:45باگ کرنی چیزوں سے
36:48تم نے اممہ کو کہا تھا ہمیں کہ
36:55زارون کے لئے لڑکی تلاش کریا
36:56لڑکی تو تمہارے گھر میں ہے
37:01تو اپنی انرجی کو ویس نہ کرو
37:05ایک منٹ کے لئے مجھے خوش فہمی ہو گئی تھی
37:11کہ شاید میرا بھائی مجھ سے ملنے آیا ہے
37:14نہیں میں آیا تم سے ہی ملنے ہوں
37:17لیکن اپنے کام سے آئے ہوں
37:19دیکھو
37:21یہ کھیلنا ختم کر دو
37:25میں فضلہ کے لئے کسی اور سے شادی نہیں کروں ہاں
37:31موسیقی
37:44موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended