Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00دل سے تین چیزیں نکالی جائیں بلکہ دو بنیادی ہیں
00:02حب جاہ اور حب مال
00:04جاہ کی محبت شہرت کا بھوکا
00:06ہر جگہ اپنی ٹانگ اوچی رکھنا چاہتا ہے
00:08عزت کا بھوکا اور دولت کی بھوک
00:10یہ دو بھوک اور تیسے درجے میں حب باہ
00:12حب باہ کا علم شہوت کا بھوکا
00:13حلال حرام کا فرق ہے مغیبت
00:15تھرکیوں کی طرح باگتا رہتا ہے
00:16لیکن علماء کہتے ہیں یہ حب باہ نکالنا آسان ہے
00:18یہ حب جاہ اور حب مال یہ مشکل ہے
00:21کچھ لوگ ہوتے ہیں ہر جگہ شہرت شہرت شہرت شہرت
00:23یہ بہت غلط چیز ہے بھائی کیا کر لے گا شہرت کر کے
00:25عزت کما کے کیا کر لے گا
00:27میں یہ نہیں کہہ رہا کہ انسان چاہے کہ میری بیستی ہو
00:29یہ تو فطرت کے خلاف ہے
00:30دیکھو انسان کی فطرت ہے نا پیسہ کمانا ہے یا نہیں
00:32پیسے سے محبت ہے یا نہیں یہ بری چیز نہیں ہے
00:35لیکن پیسے کی حوث کیا ہے بری چیز ہے
00:37اور وہ چینی گھر میں رکھی بھی ہے پڑوسیوں سے مانگ رہی ہے
00:38یہ چینی کی محبت نہیں ہے یہ چینی کی حوث ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended