Skip to playerSkip to main content
  • 18 hours ago
Na_Samgh_Bachon_Ki_Tarbiyat_Most_Emotional_Bayan_By_Raza_Saqib_mustafai_ NADEEM-MOBILE-ZONEBachon Ki Parvarish: Raza Saqib Mustafa Ka Islamic Andaz"

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اولاد کی تربیت میں
00:01سب سے اہم چیز کیا ہے
00:03ہم سمجھتے ہیں کہ تربیت میں
00:05ہماری گفتگو
00:08اثر انداز ہوگی
00:10ہم دلائل کے
00:11امبار لگا دیں گے اور اولاد کو
00:13قائل کرلیں گے اولاد قائل کرنے سے
00:15نہیں سیکھتی اولاد
00:17آپ کے عمل سے سیکھتی
00:19ہم کہتے ہیں اولاد جب بڑی ہوگی
00:22جب سمجھدار ہوگی تو
00:23پھر ہم ان کی تربیت کرنے لگیں گے
00:26لیکن اس وقت
00:27وہ اس مرحلے سے نکل چکی ہوتی ہے
00:30ماں باپ یہ سمجھتے ہیں
00:31ابھی تو یہ بولتے بھی نہیں ہیں
00:33ابھی جو ہم کہتے ہیں وہ سمجھتے بھی نہیں ہیں
00:35لیکن جو آپ کر رہے ہو
00:37اس کو سیکھتے ضرور ہیں
00:39جو نابینہ ہوتا ہے
00:41اس کی آنکھیں نہیں ہوتی
00:44لیکن دیگر اس کے حواس
00:46زیادہ کام کر رہے ہوتے ہیں
00:48جب بچہ بول نہیں رہا ہوتا
00:49اور بچہ جب سمجھ نہیں رہا ہوتا
00:51تمہاری گفتگو کو
00:53تو اس کی کاپی کرنے کی جو حص ہوتی ہے
00:56نکل کرنے کی جو حص ہوتی ہے
00:58وہ بہت زیادہ ہوتی ہے
01:00تو وہ وقت ہوتا ہے
01:02اولاد کو سکھانے کا
01:04اس لئے میرے حضور نے اشارت فرمایا
01:06کہ اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناو
01:09جس طرح قبرستان میں کبھی نماز نہیں پڑی جاتی
01:12تو تمہارے گھر کے اندر
01:14نماز نہ پڑی جا رہی ہو
01:15تو بچے کہاں سے سیکھیں گے
01:18تو گھروں کے اندر
01:19مسلح ہونے چاہیے
01:21گھروں کے اندر ماں بھی نماز پڑے
01:23اور گھر کے بڑے افراد بھی اور باپ بھی
01:26تو بچے پھر سیکھیں گے
01:28اور خود مسلح پہ کھڑا ہونا شروع ہوں گے
01:30ابتدان
01:31وہ یوں ہی مسلح پہ آئیں گے
01:33امام غزالی فرماتے ہیں
01:34ہر عمل پہلے ریاہ ہوتا ہے
01:36پھر عادت بنتی ہے
01:38پھر عبادت بنتی ہے
01:40تو پہلے وہ ویسے ہی دکھلاوے کے لئے
01:43مسلح پہ آئیں گے
01:44پھر آشتہ آشتہ ان کی عادت بنیں گے
01:46پھر اس کے بعد وہ عبادت بن جائے گے
01:48اور فرمایا گیا سات سال کا بچہ
01:51اس کو ترغیب دو نماز کی
01:53دس سال کی عمر ہوگی اور ابھی تک نہیں پڑتا
01:56تو پھر اس کو مار کر کے
01:58ہلکی ضرب سے
01:59اس کو زود و کوب بھی کیا جا سکتا ہے
02:01اور اس کو نماز کا خوبر بنایا جائے
02:04تاکہ بلوغت سے قبل قبل
02:06وہ نماز کا عادی بن جائے
02:08اور آپ کو یہ بتاؤں
02:10کہ جو عمل
02:11بچے بچپن میں کرتے ہیں
02:14بلوغت سے پہلے پہلے
02:15مثال کے طور پر نماز پڑھتے ہیں
02:17ابھی ان پر نماز فرض نہیں ہوئی
02:19واجب نہیں ہوئی
02:20اس طرح چھوٹے بچے روزہ رکھ لیتے ہیں
02:23آٹھ سال کے سات سال کے چھے سال کے بچے
02:25روزہ رکھ رہے ہوتے ہیں
02:27پھول جیسے بچے دوپہر کو کملا جاتے ہیں
02:30تو مائیں پریشان ہو جاتی ہیں
02:32تو وہ انہیں باز کت خلوت میں لے جا کے
02:34کہتے ہیں کہ یہ دودھ پی لو
02:35یہ چیز لے لو
02:37کوئی دیکھ نہیں رہا
02:38تو وہ بچے مانتے نہیں
02:39کہ نہیں ہمارا اللہ دیکھ رہا ہے
02:40ہم نے روزہ نبھانا ہے
02:42تو وہ شام کے وقت
02:44کتنے بے دل سے ہوئے ہوتے ہیں
02:46لیکن اس کے باوجود
02:47روزہ نبھا جاتے ہیں
02:49اس طرح عمرہ کرتے ہیں
02:51بچے حاج کرتے ہیں
02:52بچپن کے اندر
02:53اسی طرح جو ہے وہ
02:55نمازیں پڑھتے ہیں
02:57اور دیگر نیک عمل کرتے ہیں
02:59تو وہ ابھی تو
02:59نہ ان کے لیے نماز واجب ہوئی
03:02نہ ان کے لیے روزہ واجب ہوا
03:04تو وہ بچے
03:05بلکہ شب بیداریاں کرتے ہیں
03:07راتوں کو جاگتے ہیں
03:08بچے یہ حفظ القرآن
03:09جو بچے کر رہے ہوتے ہیں
03:11تو یہ
03:12اتنی زیادہ محنت کر رہے ہوتے ہیں
03:14کہ آدھی آدھی رات اٹھ کے
03:15تو اپنا سبق یاد کر رہے ہوتے ہیں
03:17اور سارا سارا دن
03:18قرآن مجید پڑھ رہے ہوتے ہیں
03:19اس طرح سے نظامی کے بچے
03:21جو ابھی نابالغ ہوں
03:22تو جو بچے
03:23ابھی بالغ نہیں ہوتے
03:25تو جو عمل کرتے ہیں
03:27وہ نمازیں ہیں
03:28روزیں ہیں
03:28حج ہے
03:29عمرہ ہے
03:29یا کوئی اور نیک عمل ہے
03:32سارے کا سارا سواب
03:33ماں باپ کے نام عمال میں درج ہوتا ہے
03:36اب مجھے بتاؤ
03:38چھوٹا بچہ جب روزہ رکھتا ہے
03:40اور کمزوری کے باوجود
03:41وہ شام تک روزہ لے جاتا ہے
03:43اور پھر
03:45اس وقت جب روزہ افطار کرتا ہے
03:47سارے دن کی بھوک اور پیاس کٹ کے
03:49تو مجھے بتاؤ
03:50کہ ان کا رب کتنا خوش ہوتا ہوگا
03:52اور کیونکہ نہ تو اس کے اندر
03:55کوئی تصنع ہے
03:56اور نہ کوئی اور بات ان کا عمل ہی عمل ہے
03:58اس میں خلوص ہی خلوص ہے
04:00تو پھر وہ ماں باپ کے نام عمال کے اندر
04:03وہ نیکیاں درج ہوتی ہیں
04:05تو اولاد کو
04:07بچپن کے اندر آپ جو تربیت دیتے ہیں
04:10تو وہ جو عمل کرتے ہیں
04:12ایک تو ماں باپ کے خاتے میں اس کا عمل
04:14اور دوسرا بالے ہونے سے قبل قبل
04:16ان کی عادت پختہ ہو گئی
04:18تو والدین کی ذمہ داری ہے
04:19کہ ان کو جو ہے
04:20وہ صالح تربیت دے
04:22جب اولاد نصیب ہو
04:24تو ماں باپ کو
04:26ان کی صالح تربیت کے لئے
04:28ایک کوشہ ہو جانا چاہیے
04:30اور اپنے تائیں
04:32برپور کوشش کرنے چاہیے
04:34کہ ہماری اولاد
04:35نیک ہو
04:36صالح ہو
04:37اب اس کا نتیجہ کیا ہوتا ہے
04:40یہ تو اللہ کے سپرد ہے
04:42ایسا بھی ہوتا ہے
04:43زندوں سے مردہ
04:44اور مردوں سے زندہ
04:46اچھی تربیت کا نتیجہ
04:47اچھا ہی ہوتا ہے
04:49یہ خال خال واقعات ہوتے ہیں
04:51انتہائی نا اہل اولادیں ہوتی ہیں
04:54جو اچھے والدین کی
04:56یا گوش میں
04:56پرورش پانے کے باوجود بھی بری ہوتی ہیں
04:59اور
04:59برے ماحول میں
05:02پرورش پانے والی اولادیں
05:03اچھی ہو جائیں
05:03یہ بھی خال خال واقعات ہوتے ہیں
05:06تو ماحول سوارتے ہیں
05:08ماحول بگاڑتے ہیں
05:10اس لئے
05:11اچھے والدین
05:12اچھی اولاد کی
05:13زمانت ہیں
05:15اللہ کے محبوب فرمایا
05:16کہ عورت سے نکاح کیا جاتا ہے
05:18لِمَالِهَا لِجَمَالِهَا لِحَسْبِهَا
05:22اس کے مال کی وجہ سے
05:23اس سے نکاح کیا جاتا ہے
05:25اس کے حسب و نسب کی وجہ سے
05:27اس سے نکاح کیا جاتا ہے
05:28اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے
05:31اس سے نکاح کیا جاتا ہے
05:33پرمایا کامیاب وہ ہوا
05:35جو دین کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے
05:39عورت دیندار ہو
05:41نیکوکار ہو
05:42صالحہ ہو
05:43If it is in the end of the rest of the world, it is good to be a good thing
05:48But this is the biggest thing that is a woman's life
05:52Because it has a child's treatment of a child
05:59If it is a child's treatment of a child, then it will be a child's treatment of a child
06:05And it will be a child's treatment of a child
06:10If it is a child's treatment of a child, it will be a child's treatment of a child
06:17If it is a child's treatment of a child, it will be the first time
06:34And after that they will be as an option
06:38And they will be as a court
06:41So it will be as a result
06:44That whether they go to a house or hospital
06:50The people that do not work
06:55They will be as a part of this
06:57They will be as a part of this
06:59That if they will be as a result of this
07:02بچے کے کان میں
07:04سب سے پہلی جو آواز پہنچے
07:07وہ اللہ کی بڑھائی کی آواز ہو
07:09بچے کے کان میں
07:14اس وقت
07:14اذان کی آواز
07:16پہنچائی جاتی ہے
07:18جب وہ
07:19اپنی مادری زبان کو بھی نہیں سمجھ رہا ہوتا
07:22چے جائے کہ وہ ابھی زبان
07:24کو سمجھے
07:25تو ایک تو اذان کا فائدہ یہ ہے
07:28کہ جہاں اذان دی جاتی ہے
07:30وہاں شیطان بھاگ جاتا ہے
07:32تو بچہ جب پیدا ہوتا ہے
07:35تو اس کے ساتھ ہم ذات جنم لیتا ہے
07:37تو شیطان کو بگھانے کے لئے
07:39بھی اذان دی جاتی ہے
07:40اور محققین فرماتے ہیں
07:42کہ جو بچہ
07:44بچپن میں آوازیں سنتا ہے
07:47اگرچہ اس کا مفہوم
07:48نہیں بھی سمجھتا
07:49ساری زندگی ان آوازوں سے
07:52معنوس رہتا ہے
07:53ساری زندگی ان آوازوں سے وہ معنوس رہتا ہے
07:57تو بچہ
07:58پیدا ہو تو سب سے پہلے
08:01اس کے کان میں اللہ کی بڑھائی کی آواز پڑھے
08:03اور فلاح اور نیکی اور نماز
08:07کا بلاوہ اس کے کان میں ہو
08:09تاکہ اس کے لا شعور کے اندر یہ بات بیٹھی ہو
08:12اور جب اسے پکارا جائے
08:14تو وہ دھوڑ کے مسجد کی سمت آئے
08:16پھر اس کو تحنیک دی جائے
08:18یہ جس کو گٹی کہتے ہیں
08:20اور وہ اگر کوئی صالح شخص دے
08:23تو اچھا ہے
08:24ورنہ کوئی بھی تحنیک اس کو دے سکتا ہے
08:29اور وہ خجور ہے
08:32یا کوئی اور مٹھی چیز ہے
08:33جو اس کے تالو سے چمٹا دی جائے
08:35اور وہ اتنی زیادہ نہ ہو
08:37بلکہ مناسب مقدار میں ہو
08:39جس کو بچہ چاٹ لے
08:41تو اس سے خوشگوار
08:44روحانی اثرات مرتب ہوتے ہیں
08:47اس کے پیٹ میں جو پہلی غزا جائے
08:51وہ بھی کسی صالح شخص کے ہاتھوں سے جائے
08:54اس کے کان میں جب پہلی آواز جائے
08:58تو وہ بھی اللہ کی بڑھائی کی آواز ہو
09:00اور جب وہ بولنے لگے
09:03تو سب سے پہلے اس کی زبان پہ
09:05لفظ اللہ جاری کیا جائے
09:07پھر لا الہ الا اللہ جاری کیا جائے
09:11پھر محمد الرسول اللہ جاری
09:13پھر اس کے بعد
09:14ابو ابی جو بھی آپ نے سکھانا ہے
09:17وہ اس کو سکھلا دیا جائے
09:19آق کے ہر ہر ہر کوشے میں
09:26قرآن سنا کر
09:30دم لینا
09:33اب رکنا نہیں
09:37اب تھمنا نہیں
09:41پھر دوس میں جا کر
09:46دم لینا
09:48آفاک کے ہر ہر گوشے میں
09:56قرآن سنا کر
10:00دم لینا
10:02اب رکنا نہیں
10:06اب تھمنا نہیں
10:11اب ترجموهوudi
10:16اب ترجموهو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended