Skip to playerSkip to main content
  • 22 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00اوہر جائی دامن میں کیوں آگے لگائی مدھانیاں
00:14اس موشے میں کسی بھی عارت کی کامیابی پر اسے مبارک باد ملنے سے پہلے ایک چیز ملتی ہے
00:30اور وہ ہے تانہ
00:31لڑکی ہے نا ترقی تو کرے گی
00:35لڑکی ہے آگے تو جائے گی
00:39کامیابی تو ہوگی لڑکی جو ہے
00:43رضا کے جانے کے بعد جب پہلی بار مجھے وہ تانہ ملا نا
00:50مجھے ایسا کہ جیسے کسی نے میری جسم پر انگارہ رکھ دیا ہو
00:53اور انگارہ رکھنے کے بعد چیخنے پر بھی اپابندی ہو
01:00بیٹا سب سے پہلے اپنی علماری ٹھیک کرنا اور روم ٹھیک کرنا آنا چاہیے
01:07اب دیکھو ایک شرٹ نکالی ہے آپ نے اور سارے کپڑے گر گیا
01:12دادو لیکن میں بہت چھوٹی لی ہوں
01:15ہاں آپ بہت چھوٹی ہو لیکن بھر آپ کو احتیاط بھی تو کرنی چاہیے
01:21اگر آپ کو اپنی کبر سے کوئی بھی چیز چاہیے ہو یا ماما سے کوئی
01:24یا اپنی نانوں سے
01:25چل اب جلدی سے جسارے کپڑے فول کرنے ہم نے
01:29جی نانو
01:30نانو
01:31ماما کبائیں گی
01:32ماما آ رہی
01:33ماما
01:34ماما
01:37ماما
01:37ماما
01:38ماما
01:39میری وارڈ روڈ روڈ کر رہے تھے
01:41ہائی
01:41گوڈ
01:42جو
01:43جو
01:43جو
01:45جو
01:46جو
01:46جو
01:47ملے
01:48سچ
01:49مبارک
01:51ہائنگ کیو
01:52میری موگا بھی بڑکی موگن ہوں گے
01:56ایس
01:56میری موگا بھی بڑکی موگن ہوں گے
01:58ایس
01:58میری موگا بھی بڑکی موگن ہوں گے
01:59میں چاہتو ایک
02:00اکچی سی سمپل سی لڑکی ہو جو
02:02گھر بنابے جانتی ہو
02:03ایک موقع دے دو بھی پریس
02:05جو مجھ سے جوڑ کے رہے رشتوں کی رسپیکٹ کرے
02:07نہ کہ مجھے ای ٹی ایم سنگے
02:11دولت کی خاتر وہ کچھ بھی کر سکتی ہے
02:13اپنے فریب سے وہ کسی کو بھی بھسا سکتی اپنی محبت میں
02:16میں نے آپ سے کوئی جھوٹی بولا
02:18نہ ہی کبھی آپ کو دھوکہ دیا ہے
02:20جس شدت سے میں نے اسے چاہا تھا
02:25وہ اتنی بھی شدت سے نفعت کرتا ہوں نے اس سے
02:28ماما جب بابا کو پرموشنر ملتی تھی
02:32یا بونس ملتا تھا
02:33ہم لوگ باہر کھانا کھانا جاتے تھے
02:35اب بھی جائیں گے
02:36جائیں گے
02:37آف کورس
02:38بابا نے ابنی لیڈلی کے عادتیں جو خراب کی ہیں
02:40اب اس کو برقرات تو رکھنا ہم چلیں گے
02:43چھو جلدی سے کام قتم کرو
02:46ہرے بھائی بھا سارا وارٹرپ فکس ہو رہا ہے
02:49لوگ رکھ کیا ہو
02:51ملکت
02:52یہاں آنکی کیا زور تھی
02:54اتنا بڑا ریسٹوراند ہے بٹا
02:55پیسے ذرا ہاتھ کھینج کے خرچہ کرو
02:57دیکھنا بھی کتنا ڈھل آ جائے گا
03:00دیزہ کی فیبرٹ جگہ تھی ہے
03:03اکثر آہ دہتے ہیں
03:06ہاری کو دھکیں کتی خوشی ہو
03:09بس
03:10نیم اس پرائٹ دے کے آ جائے گا
03:13اللہ آہ دے گا انشاءاللہ
03:33موسیقی
03:35موسیقی
03:39موسیقی
03:43موسیقا
03:45موسیقی
03:47موسیقی
03:49موسیقی
03:51موسیقی
03:53موسیقی
04:18موسیقی
04:19موسیقی
04:20موسیقی
04:23موسیقی
04:25شکری
04:30موسیقی
04:34موسیقی
04:49موسیقی
04:50یہ ہمارے اپکمنگ پوچیک کا سکرپٹ ہے
04:52آپ اس کو سٹیڈی کریں
04:54پھر اس پر ہم دسکشن کرتے ہیں
04:57جی کسے
04:58اس دسکشن میں پتہ چلے گا
05:00کہ آپ کو کہانی کی کتنی سمجھ
05:02رائٹس
05:03میں ہم لے جاؤ
05:05جی ایک منٹ
05:06جی
05:14مس ملکہ آ رہے ہیں
05:16جو کانٹنٹ دپارٹمنٹ میں لے جائیں
05:18جمال صاحب سے کہیں کہ ان کے لئے بیٹھنے کا انتظام کر
05:21سر زامین صاحب نے بھیجا ہے کہ
05:38کانٹنٹ دپارٹمنٹ کی نئی ہائریں گے
05:40پرانے لوگوں کو بیزت کرتے رہتے ہیں
05:42اور نئے لوگ لاتے جاتے ہیں
05:44واہ
05:45چلیں ابھی آپ یہاں بیٹھیں
05:47میں آپ کی بیٹھنے کا کوئی ارینجمنٹ کرتا ہوں
05:50موسیقی
05:51موسیقی
05:52موسیقی
05:54موسیقی
05:56موسیقی
06:06موسیقی
06:10آمکہ
06:21کتنے سونے سونے سپنے
06:26کتنے سونے سونے سپنے
06:36من ہی من میں لے کے اپنے
06:41تیرے سنگ چل دی میں سوچی ایک پل نہ میں
06:46دل ترہ ہو گیا سونا آئی
06:56اوہر جائی تامن میں کیوں آگ لگائی
07:07اوہ ہمرا ہی کیوں اس سفر میں ہے تنہائی
07:19مدانیاں
07:49مدانیاں
08:05مدانیاں
08:10مدانیاں
08:31جی ملکہ دیکھ لیا اپنے سکرپٹ
08:33جی سر دیکھ لیا
08:35کیسا دگا
08:36سر سچ پولنا یا پھر جھوٹی تعریف کرنا
08:42میرے ساتھ ہمیشہ آپ نے سچ پولنا
08:44کیونکہ کرٹیسی میں بولا گیا جھوٹ
08:47بہت نقصان دیتا ہے
08:49سر پھر تو سچ یہ کہ یہ ایک
08:54نہائی تھی بورنگ سکرپٹ ہے
08:55مجھے ایک سیکنڈ کے لیے بھی
08:58اس نے فوکس نہیں میرا رہا ہے
08:59میں نے بار بار کوشش کی ہے
09:01میں پڑھ رہی تھی
09:01لیکن
09:03ایموشنس ایوینس
09:05ایموشنس ایوین کاریکٹرز
09:06مجھے میں کنیکٹ نہیں کر پائیو ان کے ساتھ
09:09کیا آپ جانتی ہیں کہ یہ سکرپٹ
09:11انڈسٹری کے سب سے مہنگی رائٹرز میں سے ایک میں لکھا ہے
09:14اور جنہوں نے لکھوایا ہے
09:16وہ بھی ایک بہت کابل انسان ہے
09:19سر مجھے تو اس میں نوٹ نظر نہیں آئے
09:22اوکے
09:30میں ایک سوال پوچھ سکتی ہوں آپ سے
09:33جب آپ کے باسپر پہتا ہے تو آپ خود پڑھتے ہیں
09:36پڑھتا ہوں
09:37پھر آپ نے کیسے یہ اپروف کر لیا
09:4115 اپیسوڈز پر لکھوا لیا
09:43سچ میں میں کہانی نہونتی رہی ہوں
09:46مجھے ایک سیکنڈ کے لیے نہیں ملی
09:47مجھے نہیں سمجھ آئے کہ
09:48کیا ہے یہ
09:50اور میں اگر از ایویور بات کروں
09:52میں یہ ڈرام اگر دیکھ رہی ہوں
09:54تو میں ایک سینگ کے بعد چینل چینج کرنوں
09:56نہائیت بوریں
09:57آپ کی جزمنٹ بالکل ٹھیک ہے
10:01میں خود بھی یہ سمجھتا ہوں
10:05بلکہ نہ صرف میں
10:07میرے ڈریکٹر، پروڈیوسر اور پوری ٹیم
10:09کا یہ ہی خیال ہے کہ یہ ایک بورنگ سکرپٹ ہے
10:11مجھے لگتا ہم سکرپٹ کر سر سر ٹھیک کر سکتے ہیں
10:15اگر کہانی ہم
10:17ہیروین کی انٹری جہاں ہوتی ہے
10:19جہاں دکھایا ہے کہ وہ بہت خوش ہے
10:21وہ وائبرانٹ ہے
10:22شیس ہپی
10:23اور جہاں
10:27اس کو بھاگتے
10:29کھلاتے
10:30مسکراتے دکھایا ہے
10:31وہاں سے گر ہم کہانی کو شروع کریں
10:35تو کہانی میں تھوڑی جان آسکتی ہے
10:37آرڈینس کو شاید پسند آئے
10:39آپ ایک کام کریں
10:40یس سر
10:41آپ یہ والی اپیسوٹ لکھ کے لے کیا ہے
10:44اگر مجھے پسند آگئی
10:47تو میں کانٹنٹ رائٹر کے ساتھ ساتھ
10:50آپ کا کوسکرپٹ رائٹر کے طور پر بھی نام دے دوں گا
10:54ٹھیک ہے
10:55اور آپ لوگ جا سکتے ہیں
11:00میں
11:02مرے پیٹر
11:03بیس ساتھ ساتھ رہت
11:04آپ کی ساتھ ساتھ
11:05اللہ بیس
11:06مرے پوری کوشش کار ہوں لکھ
11:07آپ مائوس نہ ہوں
11:08اور مرے دائری
11:11لڑکی دیکھی نہیں اور ہم غلط
11:32کل کی لڑکی کو مجھ پہ امپورٹس دے رہا ہے
11:36پیچ سی کسی بات کرو نا
11:39لڑکی کے سامنے اپنا امیج میں آ رہے ہو
11:41لڑکی دیکھی نہیں اور گئے
11:43کسی عورت سے یہ کہنا کہ وہ عورت ہے اس لیے ترقی کر رہی ہے
11:56یہ کہنا تو بہت آسان ہے
11:58مگر آپ نے کبھی سوچا ہے
12:01کہ جب ایک عورت اپنے گھر سے نکل کر آفیس سکاتی ہے
12:04تو اسے کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
12:07مگر آپ کیوں سوچیں گے
12:10کیونکہ آپ نے تو کبھی کسی مشکل کا سامنا کیا نہیں ہے
12:13میرے کہنے پہ نا
12:14آپ اپنے گھر کی عورت سے پوچھئے گا
12:16کہ جب وہ گھر سے باہر جاتی ہے
12:19تو کیسے کیسے لوگوں کے موہ لگنا پڑتا ہے
12:21موسیقی
12:29موسیقی
12:31موسیقی
12:37موسیقی
12:39موسیقی
12:41موسیقی
12:43موسیقی
12:53موسیقی
12:55موسیقی
13:05موسیقی
13:07موسیقی
13:09موسیقی
13:25موسیقی
13:27موسیقی
13:29موسیقی
13:31موسیقی
13:53موسیقی
13:55موسیقی
13:57موسیقی
13:59موسیقی
14:01موسیقی
14:03موسیقی
14:05موسیقی
14:07موسیقی
14:09موسیقی
14:11موسیقی
14:13موسیقی
14:15موسیقی
14:17موسیقی
14:19موسیقی
14:21موسیقی
14:23موسیقی
14:25جمال تمہیں یہ بولتے ہوئے بلکل شرم نہیں آئی
14:55ایک بیوہ ہے وہ اور میرے کریکٹر میں تم نے ایسا کیا دیکھ لیا کہ اتنا کچھ بول دیا
15:01سر سوری سر وہ شٹ اپ میرے احسانوں کا یہ بدلہ دیا ہے تم نے
15:06اتاں سے ایمپلوئی آئے تھے تمہیں اس آفیس میں آج اتنی بڑی سیٹ میں بیٹھے ہو
15:11اگر میں تمہیں پہلا چانس نہ دیتا تو آج تم یہاں پہ ہوتے
15:16سر آمجید آپ سکریپٹ دیں میٹرسٹ کریں میں اس کو ٹھیک کر لوں گا
15:21ایک عرصے کے بعد اتنا اچھا ٹیلنٹ ملا تھا میں اور تمہاری
15:26بے وکوفی کی وجہ سے وہ میں زائع کر دیا
15:28سر میں ایسا کچھ بھی نہیں چاہتا تھا
15:31بس جمال اپنا ظرف بڑا کرو تاکہ تم بڑے آدمی بن سکو
15:38سر آپ فکر نہ کریں مجھے موقع دیں میں اس سے معافی کہیں تو معافی مانگ لیتا ہوں
15:44چا بس تم جاؤ یہاں سے میں خود دیکھنوں گا کیا کروں
15:48سلام علیکم
16:04بالیکم اسلام آج اتنی جلدی عافظ ہے
16:06کیا بات ہے موٹ کیوں خراب ہو تمہارا
16:08جاب چھوڑ دیئے میں نے
16:10کیوں ابھی تو دو دن ہی ہوئے تھے جاب سرٹ کیے ہوئے
16:13ہمیں ازن سے بڑھ کے کوئی چیز نہیں
16:15یہ جمال اور اس کی سوچ
16:17کیوں لگتا ہے ان مردوں کے
16:19کہ اگر کوئی عورت محنت کر کے آگے جا رہی ہے
16:21تو ضرور کوئی غلط کام کر رہی ہے
16:22میں نہیں اس طرح کے محول میں کام کر سکتی
16:24کوئی باپ نہیں مٹا
16:29تم نے نوکری چھوڑ دی بہت اچھا کیا
16:31اور خالی عورت کی بات نہیں ہے
16:34اگر اب کسی بھی فرد کی عزت نہ کی جائے
16:36تو اسے اس جگہ پہ کام نہیں کرنا چاہیے
16:38اللہ کوئی آسان وسیلہ بنائے گا تمہارے لئے
16:42اسے اب تم پریشان ہو میں پانی لے کر آتی ہوں
16:45پھر آت میں دورہ پر کھانا کھاتے ہیں
16:47ٹھیک ہے
16:47ماما آج اب جلدی آگئی
17:06جی میری جان
17:08ماما چھاپٹے تھا
17:10ہم
17:11ماما آپ کو فور رکھ گو رہے اٹھائے دا
17:15آپ جا کے پڑے میں اٹھاتے ہوں
17:17ٹھیک ہے
17:18ماما
17:19ماما
17:45ماما
18:03ٹھیک ہے کہ تم نے فیصلہ کر لیا ہے نہیں جانے کا
18:16لیکن بات تو کر لو
18:18نازیا کا بھائی ہے
18:19تمہیں مجھے کوئی بات نہیں کرنی
18:22جب کام ہی کرنا ہے تو بات کرنے کے کیا فائدہ
18:24ہاں بتائیں
18:26ماموں سے بات ہوئی کب آ رہے ہو
18:28پوچھا دا میں نے ان سے
18:32تو انہوں نے کہا وہ اسی دن فون کروں گا جس دن نکلوں گا
18:35آج فون کیا تو اٹھایا ہے نہیں
18:37انہی بیٹا تمہیں گیتی کو بتا دینا چاہیے تھا کہ ہم آ رہے ہیں
18:49ابھی بھی اس کا فون آ رہا تھا
18:52میں نے سنا نہیں
18:53اچھا کیا نہیں سنا
18:55ایسے اچانک جائیں گے نا ہم لوگ تو پپو بہت خوش جائیں گے
18:59نہیں انہی بیٹا
19:00تمہارے ابو بلکل ٹھیک ہے رہے ہیں
19:02تمہیں انہیں بتا دینا چاہیے تھا
19:05امی یہ تو مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ملکہ بیچاری اتنا کچھ کرتی کیسے ہیں
19:09ان کے گھر میں کوئی مرد نہیں ہے
19:12اگر ہم ان کو اطلاع دے دیتے ہیں نا
19:15تو بیچاری تیاریوں میں لگ جاتے ہیں
19:18یہ بات مجھے مناسب نہیں لگی ہے
19:20ہاں ٹھیک کہہ رہے ہو
19:21بیوگی اور وہ بھی اس جوانی میں
19:24بات مشکل ہے
19:28ساوین کا یہ اس جاپتی ہے
19:37یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ کوئی بھی ملکہ کی عزت کی دھچیاں پر کیر دے
19:40ہر کو عزت ڈیزارف کرتا ہے
19:44مجھے بھی بہت دکھ ہے
19:45ملکہ کا پہلا دن تھا میرے آفس میں اور اس کو یہ سب سننے کو ملا
19:50بہت تطریفے دیکھی ہیں اس نے
19:53پھر رزا نے اسے جاپ نہیں کرنے دی اور اب دیکھیں
19:58ببت اسے کہاں لے آئی ہے
20:00بہت مان سے بھیجاتا ہے میں نے اس کو آپ کے پاس بھائی
20:05اسی لئے تو تمہیں بلائے
20:07کہ ہم دونوں جا کے اسے منا کے لے آئیں
20:10پھر کس موں سے جائیں گے ماں
20:13دیکھو نزیہ
20:15میں بہت شرمندہ ہوں
20:17وہ جو پہلے دن آئی تھی تو بہت
20:21ہائی سپیرٹڈ تھی
20:22میں نہیں چاہتا کہ پہلے ہی قدم پہ
20:25وہ اتنا گھبرا جائے اور
20:26ہار مان لے اور اس ہار کی وجہ
20:29میں بنو
20:30اس لئے میں چاہتا ہوں کہ میں خود جل کے اس کے پاس جاؤں اور اسے اپولجائز کروں
20:40اور ہم دونوں کوشش کریں کہ اس کو ہون آ کے واپس لیا
20:43مامو مو مانی آپ آنے سے پہلے بتاتے تو صحیح میں کچھ آرینج کرتی
20:52بھئی ہم نے سوچا ہمارے سے آگر اپنی بیٹی کو سورپرائز دیں گے
20:56آپ کو بہت بہت مبارک خیر مبارک
20:59بھائی جو نگر بتاتے نا تو ہم لوگ بھی ائرپورٹ آتے آپ لوگ کو لینے
21:02بس یہ سب پلان توہرے میں دی جائے گا تھا
21:06سارے فضول پلانز جسے ہی ہوتے ہیں
21:09بھائی اور بھابی بہت بہت مبارک ہوں
21:15سچ میں میں آپ کے لئے بہت خوش ہوں
21:17ماشاءاللہ سے اللہ کا گھر بھی دیکھ لیا
21:19میں تو بس اٹھتے بیٹھتے نا انی کو دعویں دیتی ہوں
21:23کہ اس عمر میں اس نے ہمیں اللہ کا گھر دکھا دیا
21:26یہ تو ہے
21:28میں تو انی کے لئے خاص دعا کرتی ہوں
21:30اور اس کی شادی ہو جائے
21:32بس آپ مماری جلدی جلدی تیاری کریں
21:36کریں اس کی شادی
21:37مل کے کرتے
21:40ملکہ
21:51لیکن اگر آپ مجھے اسی وقت بتا دیتی تو یہ چھوٹا سا مسئلہ میں وہیں حل کر دیتا
21:56سر آپ کے لئے چھوٹا سا مسئلہ ہے
21:58اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ آپ کو اسی کسی بھی سیچویشن کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
22:06سر آپ میرے کھر چل کے آئے ہیں
22:11میں آپ کی معذب بھی قبول کرتی ہوں
22:13اور یہ مہنے کے لئے
22:15اور مہنے کے لئے
22:15پر اگر آپ
22:17مجھ سے پوچھے میں
22:19کمفٹیبل ہی ہوں
22:20میں یہ جوپ نہیں کرنا چاہتے ہیں
22:23اچھا ملکا چھوڑو ساری باتیں
22:30تم گھر چکر گا ہونے کسی دن
22:31شجا بھی حادیہ کا پوچھتے ہیں
22:34میں ایک بات کیانا چاہوں گا ملکا
22:35کام کرنے کے لئے بہت سارے لوگ مل جائیں گے
22:40لیکن
22:42in my 25 years of media production experience
22:45جو سپارک اور پوتنشل میں آپ میں دیکھ رہا ہوں
22:48یہ بہت کام لوگوں میں ہوتا ہے
22:50I would suggest
22:52you should give it a couple of years
22:55اور آپ تیکھیں گی
22:57کہ آپ کتنا ترقی کرتی ہیں
22:59پاکی آپ کی مرضی
23:03میں تو گاؤں گی ملکا
23:05سوچنا ضرور
23:06مشکل وقت میں لوگ جمع تو ہو جاتے ہیں
23:09لیکن ساتھ کوئی کھڑا ہوتا ہے
23:10اس وقت میں صرف اپنے بارے میں سوچو
23:13میں نے چاہتی کل کو تمہیں پشتاوا ہو
23:15تم کام کرو اور اپنا کریئر بناو
23:17یہ زادہ ضروری ہے
23:19میٹا دیکھو
23:22کسی بھی ورکنگ انوارمنٹ میں
23:25جب آپ اچھا کام کر رہے ہوتے ہیں
23:27تو آپ کے کولیگز آپ سے جیلس ہو سکتے ہیں
23:30اور ہمارے ہاں تو بدقسمتی سے
23:34اگر لڑکی ہے وہ جو اچھا کام کہتے ہیں
23:37تو بہت آسان ہوتا ہے
23:38اس کے وارے میں کچھ بھی کہتے ہیں
23:40اس کے کردار کے بارے میں
23:42تمہیں
23:44کوئی مجبوری نہیں ہے کام کرنے کی
23:47میں ہوں نہ
23:49کیوں تم نوکر کرنا چاہتی ہو
23:53پھر بھی میں سمجھتا ہوں کہ
23:56تم ایک سمجھدار لڑکی ہو
24:01یہ فیضہ تم کر سکتی ہو خود
24:03کہ تم اس کا مقابلہ کرو گی
24:07یا
24:09بارے لیسے اپنی مجبوری نہ سمجھو پلیس
24:33ملکہ
24:36مجھے پتا تھا تمہیں کافی کی طلب ہو رہی ہو گیا
24:42کچھ ملا
24:47کیا دلاش کر گی تھی آسمان میں
24:50دیکھ رہی تھی شاید کہیں
24:54رزا نظر آ رہے
24:56اور مجھے دیکھ کے بولے
24:59پریشان نہ ہو
25:01میں ہو تمہارے آس پاس
25:04جو لوگ چلے جاتے ہیں
25:06وہ لوٹ کے واپس نہیں آتا
25:08صحیح کہہ رہے ہو
25:12جانے والے کبھی لوٹ کر واپس نہیں آتا
25:16بلکہ ایک خراج چھوڑ جاتا ہے
25:20رزا کو بہت یاد کرتی ہو
25:28جب جب گھر آتی ہوں وہ نظروں نے تلاش کرتی ہے
25:34پتا یا نہیں
25:39شادی کے بعد رزا ہر چیز میں اپنی پسند شامل کرتے تھے
25:45مجھے بلکل اچھا نہیں لگتا
25:48کبھی کبھی تو انتظار رہتا ہے
25:54کہ کب ان کا فون آئے گا
25:56ہمجھے فون کر کے کہیں گے
25:59کہا ہوں ملکہ
26:01میں کب سے تمہارا گھر میں انتظار کر رہا ہوں
26:04ملکہ
26:18ملکہ
26:22موسیقی
26:48اللہ صبر رکھو
26:51کوئی اور بات کرتے ہیں
26:54تمہاری بات کرتے ہیں
27:06لکھ رہی ہو لکھنا چھوڑ گیا
27:10نہیں ایک کہانی لکھی ہے
27:13لیکن تمہیں نہیں سناوں گی
27:16کیونکہ وہ میری اور ایسا کی کہا ہے نہیں
27:19تم بتاؤ
27:21مامو بتا رہے تھے کہ تم آپس جا رہے گا
27:46سوئے نہیں آگا پیتر
27:51اس عمر میں نیند کم ہی ساتھ دیتی ہے
27:57کیا سوچا ہے
27:59مارپس جانے کا
28:05نئی امی
28:06میرا دل نئی مان رہا
28:09بہت چھا ہے مندہ تھا
28:11مافی بھی مانگیا
28:14کون ساب آس آکے مافی مانگتا ہے
28:17دیکھ لو
28:21یہاں نہیں تو
28:24کہیں اور نوکری رون ہوگی
28:25ضرورت ہے تمہارے
28:28شہود سے بھی مدد نہیں مانگنا چاہتی تم
28:32بہت مشکل ہو جائے گی
28:35حالیکن عزت پہ
28:38کمپرومیس بھی تو نہیں کر سکتی
28:39آج اس سے بات کیے
28:42کل کو کوئی اور کرے گا
28:43اللہ نہ کرے
28:44ایسا کیوں کہہ رہی ہو
28:45وہ
28:51انہی کیا کہہ رہا تھا
28:55بے فکر رہے ہیں
29:00اس بیوہ سے کوئی شادی نہیں کر رہا
29:03میں نے اس لیے تو نہیں پوچھا
29:08بیٹیوں میں آپ کی
29:11ہتنا تجانتی ہوں
29:15میں بھی کیا کروں
29:17جس سفر سے تم گزر رہی ہو
29:21وہ سفر میں کر کے آئی ہوں
29:25لوگ الزام پہلے دیتے ہیں
29:29سوال بات میں پوچھتے ہیں
29:31بس اپنے تربیت پہ شک نہ کریں آپ
29:37آپ کی بیٹی کچھ ایسا نہیں کرے گی
29:39آپ کی بیٹی کچھ ایسا نہیں کرے گی
29:41ہل جا کے سوچ
29:43جدی رہا
29:47جدی رہا
29:49کچھ ایسا
29:51شکریہ
29:53جدی رہا
29:55موسیقی
30:09کچھ ایسا
30:11موسیقی
30:13کچھ ایسا
30:15موسیقی
30:19کیا آج بھی ٹیکسی میں جاؤ گی
30:23چلے بھائی چلے
30:45ہاں باتا چیا ہوگا ہے
30:47ہم
30:49امرے چلے
30:51چلے
30:53ہم
30:55وں
30:58چلے
31:07ڈا
31:09نو
31:10نہیں
31:11چلے
31:13چلے
31:15ہم
31:15ہے
31:16ہم
31:17اچھا بتاؤ کیا ہوا آپ کو
31:28سکول میں کسی نے کچھ کہا ہے
31:30بہنہ میں آپ کے کل سکول جاؤں گی
31:32آپ کی ٹیچر سے خود بات کروں گی
31:34اور ان سے پوچھوں گی
31:36کہ میری گوڑیا کو کیوں رولایا آپ نے
31:38ماما
31:40ٹیچر نے نہیں رولایا
31:41علیان نے رولایا
31:42یہ علیان کون ہے
31:44آپ کا کلاس فرور
31:46ماما
31:47اب ہم لوگ ابھی جیپ ہی لے سکیں گے
31:51وہی جیپ جو پاپا تھے
31:52تو پھر ہمارے پاس تھی
31:54کیوں چاہیے میری ہادیا کو بڑی گاڑی
32:02ماما
32:04آج کلاس میں سب پتا آ رہے تھے
32:06کہ ان کے لئے پاس کون تھی گاڑی ہے
32:08تو میں نے پتایا کہ
32:10ابھی تو ہمارے پاس کوئی سی گاڑی نہیں ہے
32:13لیکن جب پاپا تھے
32:15تو ہمارے پاس جیپ
32:16اور ایک دوسری گاڑی تھی
32:18تو علیان نے مجھے کہا
32:21کہ میں جھوٹی ہوں
32:22میں نے کہا میں جھوٹی نہیں ہوں
32:24میں نے کہا کہ ہم پھر سے جیپ لیں گے
32:28اور پھر علیان نے کہا
32:30اب تو تمہارے بابا ہے نہیں
32:32تو اب تم جیپ کیسے لوگی
32:34اور سب مجھ پر ہسنے لگے
32:37ماما ان سب میں میرا مزاق اڑا ہے
32:40کوئی کسی کا مزاق ایسے نہیں ہو را سکتا
32:44یہ بہت فضول بات ہے
32:45آپ نے علیان کی اس بات کو دل پہ نہیں لینا ہے
32:48ماما لیکن علیان سے ہی بول رہا تھا
32:51ہمارے بس کوئی اچھی گاڑی نہیں ہیں
32:53ماما ہم کبھا اچھی گاڑی نہیں ہیں
33:00اللہ آپ سے پرومیس کرتی ہے
33:01وہ بہت جلد ہادیہ کو اپنی گاڑی لے کے دیں گے
33:06تو اچھی
33:07ہم
33:08اب آپ نے بلکل پریشان نہیں ہونا
33:15صرف اپنی بڑھائی پہ توجہ دینی ہے
33:17اکی
33:18آپ کو اپنی بڑھائی پہ توجہ دیں گاڑی نہیں ہے
33:48کیسے جھٹ پٹ میرا بھائی چلا گیا
33:52اللہ کنڈ ہوئے لیتے
33:56آپ جو کر سکتے تھے آپ نے کیا
34:00بس اس کی زندگی اتنی لکھی رہی تھی
34:06انسان کے بس میں کیا ہے
34:09کھانا کھانا کھانا کھانا کھانا ہے
34:12تمہیں چکھر لگایاں
34:20ملکہ کے پاس
34:22نہیں
34:24مرتھی نہیں ملا
34:26میں کوشش کروں گی لگاؤں گی چکھر
34:28نہیں لگایا کرو
34:30بھار بھار جایا کرو
34:32وقت نکالو
34:34آپ ہی چلے نا میرے ساتھ
34:36تو نہ ہوا آتا ہے
34:38ٹھیک ہے
34:40میں ویکنڈ پر
34:42پلان بناتے ہیں
34:43ویسے بھی ہالگیاں سے ملے ہوئے
34:45کئی اور سو گیا
34:49چھے بتا دیسے کھا
34:51میں ملکہ کو جانے سے پہلے کال کر دوں گی
34:53لیکن
34:55اگر تمہیں تانگلے
34:57کہ تم چلی جانا
34:58وہ آنا
34:59میرا ویٹ نہیں کرنا
35:00پتا میں نہیں بچانوک میٹیں نکل آتی کیا
35:04ٹھیک ہے