Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
In a major move to strengthen national connectivity and regional development, authorities have taken a landmark decision to construct a long highway branching from the Karakoram Highway. The proposed road aims to improve transportation infrastructure, enhance trade routes, and provide easier access to remote and mountainous areas. This ambitious project is expected to boost economic activity, promote tourism, and create new opportunities for local communities while reinforcing Pakistan’s strategic road network.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Kuraakram Hayaway سے لمbی سرک بنانے کا فیصلہ
00:02حکومت کے مطابق یہ شہرہ نہ صرف تجارت کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی
00:06بلکہ سیاحت اور دفاع کے شعبوں میں بھی بے مثال تبدیلیاں لائے گی
00:09یہ شہرہ مانسیرہ ناران جھالا خونٹ اور چلاس کے مشکل اور برف پوش علاقوں کو جوڑے گی
00:14اور برسوں سے جاری آمد ورفت کے مشکلات کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گی
00:18پہاڑوں کے درمیان گھومتا پھرتا یہ نیا راستہ سردیوں میں بھی کھلا رہے گا
00:21جس سے سیاہوں مقامی آبادی اور کاروباری افراد کو سال بھر آسانی ملے گی
00:25وفاقی وزیر برائے مواصلات کے مطابق یہ منصوبہ نہ صرف زمینی رابطوں میں انقلاب لائے گا
00:30بلکہ مستقبل میں پاکستان کی موشی خود مختاری اور خطے میں اس کے اہم کردار کو مزید مضبوط کرے گا
00:35نئی شہرہ کے رفتار کے حد 60 سے 80 کلومیٹر رکھی گئی ہے
00:38جس کا مطلب ہے کہ بھاری تجارتی گاڑیاں بھی آسانی سے سفر کر سکیں گی
00:42موجودہ پہاڑی راستوں میں کئی مقامات ایسے ہیں جہاں گاڑیاں گھنٹوں پھسی رہتی ہیں
00:46لیکن اس نئی شہرہ کی تعمیر کے بعد یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا
00:49یہ راستہ دفاعی طور پر بھی انتہائی اہم ہے
00:52پاکستان اور چین کے ذرمیان موجود دو طرفہ تعاون کو مضبوط رکھنے کے لیے
00:56ایک جدید زمینی راستہ ہمیشہ سے ضروری سمجھا جاتا تھا
00:59کسی بھی ہنگامی صورتحال میں یہ شہرہ بروقت ورسط سامانت اور ضرورت پڑھنے پر
01:03فوجی نکل و حرکت کے لیے تیز ترین راستہ ثابت ہوگی
01:06پہاڑی علاقوں میں موجود پرانے راستے سردیوں میں بند ہو جاتے ہیں
01:09مگر یہ نیا راستہ برف اور لینڈ سلائڈنگ کے خلاف خصوصی حفاظتی نظام کے ساتھ بنایا جا رہا ہے
01:15تاکہ سال کے بارہ مہینے آمد و رفت جالی رہے
01:17سیاحتی نکتہ نظر سے یہ شہرہ پاکستان کی تصویر بدل دے گی
01:21ناران جھیل سیف الملوک بابو سرد جھالا خونٹ اور چلاس جیسے مقامات تک رسائی آسان ہو جائے گی
01:26جہاں پہلے بارش بربالی اور ٹرافک جام سے سفر متاثر ہوتا تھا
01:29اب وہاں جدید ہموار اور محفوظ راستہ سیاہوں کے لیے سہولت پیدا کرے گا
01:33یہ شہرہ مستقبل میں پاک چین رہداری کے لیے بھی ایک اہم کردار ادا کرے گی
Comments

Recommended