Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago
Meri Bahuain ep 5 Pakistani drama
Transcript
00:00جی پلیز
00:18آپ کے دو بیٹے اور بھی ہیں
00:20تو آپ آئندہ سے
00:24اپنے سارے کام انہی سے کروائیے گا
00:25زیادہ بہتے رہے گا
00:28یہ رکھ لیجی
00:29جب آپ کے پاس ہو تو
00:31نوٹا دیجیگا
00:33آپ ٹھیک فرما رہے ہیں لیکن
00:35مناسب نہیں لگتا نا
00:37کیا ڈاکٹر کیا کھا آپ نے
00:40آپ دونوں ماں باپ بننے والے ہیں
00:42تھانکیو سو مچ ڈاکٹر
00:44تم کیوں کروگی گھر کا کام
00:46تم کیا گھر کی ملازمہ
00:47نوکرون کی بلکل نہیں کروگی تم
00:50اگزیکلی ماما
00:51میں انتو ساف ملا کرتے ہیں
00:52کہ آئیف تو گو ہوم فور افیو ڈیز
00:54اب میں آپ کے پاس آگے آرام کروں گی
00:59بلکل ٹھیک کیا تم نے فوراں میرے پاس آجاؤ
01:02اور تمہارے سسرال میں
01:05میں دو چار ملازم بھیجوا دیتی ہوں
01:07اور ایک خانسامہ بھی بھیجواؤں گی
01:08جو الگ سے تمہارا کھانا تیار کرے گا
01:10نہیں ماما
01:12اچلی مسئلہ یہ ہے کہ میں نے انڈی سے بات کی تھی
01:15انہوں نے صاف منع کر دیا
01:17کہ ہمارے گھر میں کوئی نوکر نہیں آئے گا
01:19اور سارا کا سارا کام وہ ہم سے ہی کروائیں گی
01:21حق دو گئی ہے
01:22کس قسم کی عورت ہے یہ
01:24سب کچھ بہووں پہ ڈال دیا
01:27خیر
01:30تم فکر مت کرو
01:33میں بات کر دیا
01:34نہیں نہیں ماما
01:36اب پلیز بات مت کیجے گا
01:38میں سارے معاملات خود ہینڈل کر دوں گی
01:40کوئی نہ کوئی بہانہ کر کے
01:42جیسے آج میں نے بہانہ کیا
01:44کہ میری آنٹی امریکہ سے آ رہی ہے
01:46جیسے آنٹی امریکہ سے ڈال کی اچھے داخل
02:00بہت آئے
02:02آپ کیا کر رہے ہیں بھابی
02:18لائے مجھے دے میں ہاتھ بٹا دیتی آپ کا
02:21نہیں ایمان امی نے تمہیں کام کرنے سے منع کیا گیا
02:24تم جاؤ میں کر لوں گی
02:26بھائی ایمان
02:32وہ میڈم جھوٹ بول کے گئی ہے اپنی امی کی طرف
02:35اسی خالہ نہیں آ رہی تھی امریکہ سے
02:37فبیا
02:38اس نے جھوٹ بولا ہے
02:40ابھی سن کے آئی
02:43وہ اپنی امی سے بات کر رہی تھی وہ
02:45یہ تو کتنی غلط بات ہے
02:47میں اب بھی امی کو جا کے بتا رہا ہوں
02:48نہیں امی کو نہیں بتانا
02:50اسے خامقہ پریشان ہو جائیں گی
02:52اور پھر بات گھوم پھر کے تو مجھ پہ ہی آتی ہے نا
02:55کتنے دن رہ لے گی وہاں پہ
02:57ایک نہ ایک دن تو واپس آنا ہی ہے اسے
03:00تم جاؤ یہاں سے
03:03امی دیکھیں گی تو انہیں لگے گا تم سے کام کرواری
03:06اگر امی نے دیکھ بھی لیا
03:09تو میں انہیں بتا دوں گی
03:11کہ میں کچن میں مہر بھابی کی ہیلپ کرنے نہیں آئی تھی
03:14بلکہ مزید ان کا کام بڑھانے آگئی تھی
03:16مجھے لگ رہا تمہیں بھوک لگ رہی ہے
03:19رکو میں تمہیں کچھ دیتی ہو
03:21اور اس حالت میں اپنا خاص حیال رکھو
03:24کھانے پینے کا سپیشلی
03:25بہت اچھا گیا جو تم یہاں چلی آئیں
03:43سسرال والوں سے دپنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:47اور خاص طور پر جب تمہارے ڈائڈ نے ان پر اتنا بڑا احسان کیا
03:52کیا کیا ڈائڈ نے
03:54تمہارے ڈائڈ نے حاصل بھائی کو چالیس لاکھ روپے دیئیں
03:58تاکہ وہ اپنا ادھار اتار سکیں
04:00کیا
04:01جی اور یہ سب انہوں نے اس لیے کیا ہے
04:04تاکہ وہ ہمارے احسانوں تلے دبے رہیں
04:07واو مام آپ لوگوں کو میرا کتنا خیال ہے
04:10تمہارا خیال نہیں کریں گے تو کس کا کریں گے
04:13تم ہماری کلوتھی بیٹی چاہو
04:15اور پتہ ہے تمہارے ڈائڈ کو نا
04:19علمیر کا بزنس بلکل نہیں پسند
04:21وہ چاہتے ہیں کہ علمیر اپنا بزنس شروع کرے
04:26جس میں وہ اس کی مدد بھی کرنا چاہتے ہیں
04:29اور پتہ ہے کیا
04:31کیا
04:31تمہارے ڈائڈ تمہارے لیے ایک فلیٹ بھی دیکھ رہے ہیں
04:35جہاں پہ تم دونوں ایک ساتھ رہو گے
04:39اور تمہاری جان چھٹ جائے گی اس اسرار کے جنچٹوں سے
04:42واہو مام کتنا اچھا ہو جائیں گا
04:45علمیر اور میرا اپنا گھر ہوگا
04:47وہاں پہ میں اپنے حساب سے رہ سکوں گی
04:50لیکن ایک بات سنو
04:53علمیر کو اس بات کا بھی نہیں پتا چلنا چاہیے
04:56جب بتانا ہوگا تو میں تمہارے خود کہوں گے
04:59ٹھیک ہے مام اب جیسا کہیں گے میں بلکل ویسا کروں گے
05:02I love you
05:02I love you too
05:04اچھا یہ بتاؤ کہ اب تم کھانے میں کیا کھاؤگی
05:06ماما میں نے اپنے فون پہ کہا تھا نا کہ
05:08رشن سیلڈ بنانے اور ابھی پاسٹا بھی کھانا ہے مجھے اس کے ساتھ
05:11وہاں کا بورنگ کھانا کھا کھا کہ میں بور ہو چکی ہم
05:14اسلام علیکم
05:26اسلام علیکم
05:28خون
05:38کیا ہو گیا
05:40خاموش لگ رہی ہو
05:42کسی نے کچھ کہا دیا کیا
05:45نہیں
05:47بس تھک گئی ہوں بہت
05:49آج پورا دن میرا گھر کے کاموں میں ہی گزر گیا
05:54بہت کام کیے آج میں نے
05:57ہاں تو شادی کے بعد ہر وہ جو ہے گھر کے کام کرتی ہے
06:01تم نے بھی کر لیا تو اس میں کونسی ایسی بات ہے
06:05اور ویسے بھی تم لوگوں نہیں گھر کے کام کرنے ہیں نا
06:09تم لوگوں میں نا صرف میں نہیں آتی ہوں
06:14اگر گھر کا کام سب مل بانٹ کر کریں تو
06:17کسی ایک پر برڈن نہیں آتا
06:19یہ بات اب اپنی امی سے بول دیں پلیز
06:22میں امی سے کہوں
06:23اگر آپ نہیں بول سکتے تو میں جا کر بول دیتی
06:26کیا ہو گیا تمہیں
06:28یہ کس انداز میں بات کری ہو تم مجھ سے
06:30تم پہلی دفعہ تو نہیں گھر کے کام کر رہی
06:33تو اچانک کیا ہوا ہے
06:34پہلے فابیہ اور ایمان میرا ہاتھ بٹا دیتی تھی
06:38لیکن اب فابیہ
06:39گھر کے کاموں سے بھاگتی ہے اور ہر وقت
06:42اپنی امی کی طرف چلی جاتی ہے
06:43اور ایمان جب سے پریکنٹ ہوئی ہے امی نے اسے سکتی سے
06:45کاموں سے منع کر دیا تو سارا گھر کا کام مجھ پہ آ گیا
06:48دیکھو کچھ دنوں کی بات ہے برداشت کر لو
06:52اس کے بعد وہ تمہارا کام میں
06:54ہاتھ بٹا دے گی اس میں کونسی ایسی کوئی بات ہے
06:56لیکن اگر تم نے
06:58کوئی الٹی سیدھی بات کی نا
07:00تو تمہاری عزت تو خراب ہوگی
07:02ساتھ ساتھ میری بھی ہوگی اور میں
07:04اپنی عزت کا سمجھاتا نہیں کروں گا سمجھی تو
07:05کیا ہے بھائی
07:23ہر وقت تم فون میں لگے رہتے ہو
07:26بور رہی ہوں میں
07:27چلو تم مجھے
07:31کہیں بہار لے کے چلو
07:32اس وقت
07:34تو
07:35بلکہ اس وقت ہم گول گپپے کھانے چلتے ہیں
07:39ہاں
07:41ایمان کون کھاتا ہے اس وقت گول گپپے
07:43کیوں بھائی
07:44گول گپپے کھانے کا کوئی مقرررہ وقت
07:46تھوڑی ہی ہوتا ہے
07:47وہ آپ کبھی بھی کھا سکتے ہیں
07:49بس میں نہیں جانتی
07:51چلو چلتے ہیں
07:52ایمان
07:53اب بھی کھانا کھایا
07:55میرا تو دل بھی نہیں چاہ رہا
07:56تو میرا دل تو چاہ رہا ہے نا
07:58ہو گئی بات ختم
07:58کیسے شہر ہو یار تم
08:00اپنے بیمی کی ایک اتنی سے خواہش پوری نہیں کر سکتے
08:03ایسی بات نہیں ہے ایمان
08:05رات بہت ہو چکی ہے
08:07اور تمہیں پتہ ہے امی بھی اعتراض کریں گی
08:10اس وقت باہر جانا ٹھیک نہیں ہے
08:12ہم کوئی چھوٹے بچے ہیں
08:14جو رات کو باہر نکلیں گے اور کھو جائیں گے
08:16میرے پاس ایک بہت اچھا ایڈیا ہے
08:19ہم کسی کو بتاتے ہی نہیں ہے کہ ہم بھار جا رہے ہیں
08:22سو اپنے کمڑوں میں ہی
08:23چھو کسے گول کپ پہ کھائیں گے اور واپس آ جائیں گے
08:25کیسا
08:26واہ
08:27واہ بھائی واہ
08:28کیا آئیڈیا ہے
08:29کسی کو بتاتے ہیں جنے گا
08:30چلو پھر
08:33اتنا برا موں بنا کر
08:35اگر تم مجھے باہر لے کے جاؤ گے
08:37تم مجھے جانا ہی نہیں ہے
08:38رہنے دو
08:39یا رب لے کے جا رہوں پھر بھی تم
08:42نہیں بھائی
08:43دل سے کہو گے تو جاؤں گی ورنہ
08:46پھر بھی میں دل سے کہہ رہا ہوں
08:48اس طرح نہیں
08:49پیار سے کہو ریکویسٹ کرو پھر میں سوچوں گی
08:52گول کپپے گی ریکویسٹ میں کروں
08:55کھانے تو میں واہ بھائی
08:56خیر
08:56میری پیارے ایمان
09:00چھا آپ
09:02میرے ساتھ گول کپے کھانے باہر چاہیں گی
09:04بلکل چلوں گی شاویر جی
09:07آپ دو منٹ رکے
09:08میں چینج کر گیا
09:09پھر بھائی
09:15گول کپے تو کھا لیں گی
09:19امی کی باتیں کون سنے گا
09:21جو گول کپے میں آنے والا ہے
09:34یقین ہے ان کوئی فنکار ہے
09:37کھٹے میٹھے پانی کا زائکہ ایک ساتھ آیا ہے
09:40بہ بہ بہ
09:41لگتا ہے زندگی کی سارے زائکوں کو
09:44اس نے ایک ہی گھوٹ میں ڈال کے قید کر دیا
09:46کیا واقعی
09:48زندگی کی اور کون سے مزے
09:50جو چکے جارے مدرمہ
09:51محبت
09:54خوچی
09:56حیرت
09:58اور تھوڑا سا انتظار
10:00ہم
10:01ایسے
10:04انتظاری بہت خوبصورت چیز ہے
10:06جیسے
10:08رات کے بعد سورج نکلنے کا انتظار
10:11جیسے
10:12بارش کے بعد کون سے ایک قضا کا انتظار
10:15جیسے
10:16ہمارے ننے
10:18مہبان کا انتظار
10:20شاہبی
10:22ایسا ہوگا
10:24تمہارے جیسے ہوگا
10:25یا میرے جویسے
10:26یا بلکل ایلگ
10:27اگر
10:30تمہارے جیسے ہوگا
10:32تو تھوڑا زدی
10:34اور جذباتی ہوگا
10:37اور اگر میرے جیسے ہوگا
10:39تو تھوڑا سنجیدہ
10:41خاموش ہوگا
10:42اچھا جی
10:43تم
10:43سنجیدہ خاموش
10:45لیکن
10:47جو بھی ہوگا وہ ہمارے
10:50پیار ہمارے محبت کی کہانی ہوگا
10:53ہلو
11:07ہلو
11:08کیسی ہو
11:10میں بلکل ٹھیک
11:12تم بتاؤ کیسے ہو
11:13تمہارے بغیر تنہا
11:17بلکل اکیلا
11:18اچھا
11:20اس کا مطلب ہے جناب
11:22مجھے بہت مسکر رہے ہیں
11:23ہاں یار
11:25بہت زیادہ
11:26پہلے تو تمہیں جلدہ جلد مجھ سے شادی کر کے اس گھر میں آنا تھا
11:30اور اب دیکھو
11:31مجھے کیلہ چھوڑ کے چلی گئی ہو
11:32تو میں ہمیشہ کے لئے تھوڑی گئی ہوں
11:35آ جاؤں گے ایک دو دن میں
11:36اور ویسے بھی
11:38فاصلہ نا
11:39عشق کی شدت کو بڑھاتا ہے
11:40فبیہ
11:42عشق کی شدت کو بڑھانے کے چکروں میں
11:45کہیں تم میرا وزن نہ گھٹا دینا
11:46صبح ہوتی فوراں واپس ہو
11:48حادت ہو گئی ہے مجھے تمہاری
11:51تمہارے بغیر تو ایک کمرہ بھی سونا لگتا ہے
11:53یہ صحیح ہے
11:55جب میں تمہارے ساتھ ہوتی ہوں
11:57تب تو تم مجھ سے ستنا کی باتیں نہیں کرتے
12:00تب تو تمہیں بہت نینداری ہوتی ہے
12:02اور اب دیکھو
12:03میری جان
12:05تمہارے ہونے کا احساس ہی کافی ہوتا ہے
12:07لیکن پتہ ہے
12:08جب تم نہیں ہوتی نا
12:10بجائن ہی شروع ہو جاتی ہے
12:12چاندنی کو محسوس کرنے کے لیے
12:16چاند کو دیکھتے رہنا ضروری تھوڑی ہے
12:18اور رہی بات نیند کی
12:22تو دیکھو
12:23صبح شاپ پہ بھی تو جانا ہوتا ہے
12:25تمہاری تو بات ہی نہیں ختم ہوتی
12:26ہاں تو بس ٹھیک ہے نا
12:29جاؤ جا کے سو
12:29لو جی
12:31نراز ہوگی
12:32نہیں
12:33میں کیوں نراز ہوں
12:34فبیحہ
12:37کام بھی ضروری ہے
12:39اور تم سے عشق کرنا اس سے زیادہ ضروری ہے
12:42ہاں ہاں ہاں
12:45سب سمجھتے میں تمہاری بات ہے
12:47ایسے میں کل آ رہی ہوں
12:48تو جی بھرکش کر لینا مجھ سے ٹھیک ہے
12:51بیسے یہ جو محبت ہے
13:07یہ ہمیشہ ایک جیسی رہتی ہے یا واقعے ساتھ بدل جاتی ہے
13:12محبت ہی
13:15ایسے محبت نا
13:18بلکل کول گپے جیسی ہوتی
13:22کبھی تھوڑی سی میٹھی
13:25کبھی تھوڑی سی کھٹی
13:28اور کبھی دیس
13:29اور کبھی اتنی حلکی کے
13:32احساس تک نہیں ہوتا
13:34لیکن
13:36اگر وہ محبت ساتھ ہو
13:38تو اس زندگی کا ہر ذائقہ
13:40بہت اچھا لگتا ہے
13:43ہم
13:44تو اس کا مطلب یہ
13:45کہ
13:47وقت چاہے جیسے بھی ہو
13:50ذائقے چاہے جیسے بھی ہو
13:52لیکن محبت
13:55وہ تو
13:57وہی رہنی چاہیے لہا
13:58ہم
14:00ہمیشہ
14:02ہمیشہ
14:05جیسے
14:06چاند
14:08جیسے ستارے
14:09جیسے تمہاری آنکھوں کی یہ چمع
14:12اور جیسے
14:14ہمارے ہونے والے بچے کی حسی
14:32شاویر
14:37ایمان بٹا
14:41شاویر
14:48شاویر
15:02ایمان
15:04ایمان
15:05ایمان
15:06ایمان
15:07ایمان
15:08ایمان
15:10ایمان
15:12یہ سکھاں چاہے لگے ہیں یہ لوگ
15:14ایمان
15:16ایمان
15:18ایمان
15:20ایمان
15:22کتا مزایا ہے نا
15:23آہ
15:24مجھے تو بہت نکا ہے
15:25میں تمہیں کہا تھا وہاں گلگاپے بہت اچھے ہیں
15:28تمہیں کس نے بتایا ہے
15:29جاتی راتی ہو
15:30تمہیں آدھے ایک بار ہم دونوں ہم دونوں بھی گہتے ساتھ
15:32کی کون سا وقت ہے باہر جانے کا
15:43اور ایمان
15:46تمہیں تو میں نے خاص منع کیا تھا
15:47کہ تم نے بستر سے قدم نہیں باہر نکالنا
15:49امی
15:52ایمان زید کر رہی تھی تمہیں
15:54اور تم معصوم بچے تھے نا
15:56کہ جو ایمان نے کہا وہ کرنے نہیں کر بڑے
15:57تم لوگوں نے کیا سمجھا تھا ویسے
16:00چپکے سے باہر رکل جاؤ گے کسی کو پتا نہیں چلے گا
16:02امی
16:03آہ
16:05آم
16:05آم
16:06آم
16:06آم
16:06آم
16:07آم
16:08آم
16:09آم
16:10آم
16:11اس لیے کہ جب کوئی میری بات رد کرتا ہے نا
16:15تو پھر مجھ سے برا کوئی نہیں ہوتا
16:17اور تمہیں اپنا خیال نہیں ہے
16:21تو کم از کم اپنے بچے کا تو خیال کرو
16:23تمہاری ان غیر ذمہ دارانہ حرکتوں کی وجہ سے
16:26تمہارے بچے کو نقصان ہو سکتا ہے
16:28اتنا احساس ہونا چاہیے تمہیں
16:30اور خبردار آج کے بعد جو گھر کے باہر قدم رکھا
16:34جاؤ اندر جاؤ
16:41موسیقی
16:54موسیقی
16:59موسیقی
17:02موسیقی
17:03موسیقی
17:05موسیقی
17:06موسیقی
17:08کیارہ بس بھی کر دو
17:09میں نے تمہیں پہلے بھی منع کیا تھا
17:12اس وقت نہیں جاتے
17:13امی گصہ ہو جائیں گی
17:14اچھا
17:15اگر میری کنڈیشن یہ ہے
17:17تو میں کہیں آج آنے ہی سکتی
17:18کچھ کھا پی نہیں سکتی
17:19یہ کھالو وہ پیلو
17:21ایسے بیٹھو ایسے نہیں کروں
17:23میں سمجھ جاتا ہے میں کیا کروں اور کیا نہیں کروں
17:24ہر چیز میں روک ٹوک
17:26گھر میں قید رہتی ہوں
17:29تو سب بہت خوش رہتے ہیں
17:30آج حد کر دیئے تمہاری امینے میں سے
17:32ایسی بات نہیں ہے ایمان
17:35امی تو ہماری بھلائی کے لیے کہہ رہی ہے
17:37کوئی بھلائی بھلائی کے لیے نہیں کہہ رہی ہوں
17:38صرف ان کو اپنا روب جمانہ آتا ہے
17:40کیا ہو گیا تمہیں آج
17:41پاگل ہو گئی ہوں دیکھیں رہا تمہیں
17:43گھر میں اس طرح بند ہو کے قید رہ کے پاگل ہو گئی ہوں
17:46اچھا ریلیکس
17:47اس عالت میں تمہارا گصہ کرنا بالکل ٹھیک نہیں ہے
17:50دیکھو
17:52تمہیں امی کی بات مان لینی چاہیے
17:54تو تم بھی مجھے یہ غلط کہہ رہے ہو
17:55یار میں تمہیں غلط نہیں کہہ رہا
17:57اور نہ ہی امی غلط کہہ رہی ہے
18:00امی صرف کہہ رہی ہے
18:01کہ ہمیں اس کنڈیشن میں تھوڑی احتیاط کرنی ہے
18:03اللہ نہ کرے اونچ نچ کچھ بھی ہو گیا
18:06تو کون ذمہ دار ہے
18:07اور میں خود بھی چاہتا ہوں
18:10کہ ہمیں تھوڑی احتیاط کرنی چاہیے
18:11ایسا نہ ہو کہ ہماری خوشیوں کو
18:14کسی کی نظر لگ جائے
18:15اللہ نے چاہا تو ہمیں کبھی بھی
18:16کسی کی بری نظر نہیں لگے گی
18:18لیکن اگر میں گھر میں رہی نا
18:20تو گھڑ گھڑ کے مر جاؤں گی
18:21دیکھو تمہیں اس گھر میں کوئی قید کر کے
18:24نہیں رکھنا چاہتا
18:25صرف احتیاط کرنے کا کہہ رہے ہیں تمہیں
18:27اور ایسی کنڈیشن میں
18:30ذرا سی لاپروہی بھی نا
18:32بہت بڑا نقصان ہو سکتا ہمیں
18:33اتنی سمہدار تو تم خود بھی ہو
18:35میں کوئی لاپروہی نہیں کرتی
18:37مجھے بھی اپنے ہونے والے بچے کا احساس ہے
18:40اگر تمہیں احساس ہے
18:41تو پلیز اس بات کو سمجھو
18:43تمہیں کوئی اس گھر میں قید کر کے
18:45نہیں رکھنا چاہتا
18:46بس تھوڑے دن کی احتیاط کر لو
18:48پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
18:50جیسے تمہارا دل چاہے گا
18:51تم ویسی زندگی گزارنا
18:52تھوڑا سا پلیز
18:55اب پلیز مسکراد و مو ٹھیک کرو
19:00اندر چلیں
19:05چلو
19:06آئیے
19:07ہمبر
19:30اب بس بھی کر دو خسان
19:35بچے آگے ہیں نا خیریت سے
19:37کچھ ہوا تو نہیں
19:39پتہ مجھے کیا بات بری لگی ہے
19:47کہ میری بات کو ایمان نے اور شاویر نے
19:51کوئی اہمیت نہیں دی
19:52میں نے ایمان کو جب منع کیا تھا
19:55کہ تم نے موٹر سائیکل پہ بیٹھ کے
19:57نہیں جانا ہے شاویر کے ساتھ
19:59کیوں گئی وہ
19:59اور اوپر سے شاویر
20:01اس کی نظر میں تو میری کہی ہوئی بات
20:03کوئی مانے ہی نہیں رہا
20:04ایسا ہرگز نہیں
20:06سب تمہاری بہت عزت کرتے ہیں
20:10تمہاری کہی ہوئی بات کو اہمیت دیتے ہیں
20:13ٹھیک ہے میاں بیوی ان کا دل کر رہا تھا
20:15چلے گئے تو کونسی قیامت آگی امبر
20:17سوچو یار
20:21صبح شاوپ پر بھی جانا ہے
20:23ویسے آصف میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے
20:25جب سے ہمارے بیٹوں کی شادیاں ہوئی ہیں نا
20:29آپ نے گھر کے معاملات میں
20:30دلچسپی لینی بلکل چھوڑ دیے
20:32ایسا ہرگز نہیں ہے
20:34ہاں میں ریلیکس ہو گیا ہوں
20:36یا میری تین تین بیٹیاں ہیں
20:38میں تو ان کو بہوئے نہیں سمجھتا
20:40اب ان کے ہوتے میں
20:41میں ان معاملات میں کیوں دلچسپی لوں
20:45سب کچھ اچھے طریقے سے چل رہا ہے
20:47رہی بات بچوں کی تو
20:49تھوڑی بہت اونچ نیچ ہو جاتی ہے
20:51میں بھی صبح اٹھ کے سمجھا دوں گا
20:55چلو اب سو جاؤ
20:55نہیں نہیں آپ رہنے دیں
20:57میں خود کوئی مناسب وقت دیکھ کے نا
21:00بات کر لوں گی
21:02چلو پریز اب جانے بھی دو نا
21:04تمہارے پاؤں میں چھوٹ ہے
21:05تم پورے گھر میں دندناتی پھر رہی ہو
21:06بلکل ٹھیک ہے
21:08اب تو مجھے درد بھی نہیں ہوتا
21:09اسی لئے تو میں کہتا تھا
21:11ڈاکٹر سے چیک اپ کرا لی تھی
21:12کوئی اندرونی چھوٹ تو نہیں خدا نہ خاص
21:13اللہ نہ کرے ایسا ہو
21:15چلو
21:16ارے چلو یا بس کرو
21:18کمال کرتی ہو بھئی تم
21:20شاید جناب
21:25شکریہ
21:26کیا سوچ رہے ہیں
21:28یا وہ دکان کا
21:30آو بیٹا آریان
21:33امی وہ
21:36آپ سے کچھ بات کرنی تھی مجھے
21:40سمجھ میں نہیں آرہا کہ
21:44کیسے کروں
21:46بیٹا بندے کو رب کے سامنے
21:52اور بچے کو ماں باپ کے سامنے
21:54بات کرنے سے پہلے
21:55اتنی تمہید باندھنے کی کیا زورت ہے
21:57بول
22:03کیا بات کرنی ہے
22:05وہ
22:07میٹھا ایسی کیا بات ہے
22:13جس کو بولنے سے پہلے اتنا سوچ رہا ہے
22:15ابھی وہ
22:19مہک کو ایسا لگتا ہے کہ
22:21گھر کے کاموں کو لے کر
22:24اس کے ساتھ کچھ زیادتی ہو رہی ہے
22:26اسے لگتا ہے کہ
22:32اسے اکیلا ہی سارا کام کرنا پڑتا ہے
22:34ہو سکتا ہے ایک دو باہر ایسا ہو گیا
22:38جہاں جوائنٹ فیملی سسٹم ہو
22:45وہاں اونچنیش تو ہو ہی جاتی ہے
22:47کبھی کسی کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے
22:49کبھی کسی کو کم
22:50ہاں نہیں نہیں
22:52آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں
22:53مجھے ایسا لگا کہ میں آپ
22:56سے یہ بات کر لوں
22:57باقی بس وہ تھوڑا سا خفا ہو رہی تھی
23:05وہ مجھ سے
23:05تو میں نے سوچا کہ
23:06ہاں
23:08ٹھیک ہے
23:10ٹھیک ہے بٹا
23:11دونوں بہوئے
23:15اس کی کام میں مدد کیوں نہیں کرتی
23:17کرتی ہیں کام آصف
23:23وہ بھی کرتی ہیں کام
23:24ایمان کو ڈاکٹر نے ریسٹ کا بولا ہوئے
23:27فبیحہ گھر گئی ہوئی ہے اپنے
23:31آجائے گی دو دن میں
23:33بلکہ
23:33المیر کی آج بات ہوئی تھی
23:35بتا رہا تھا ہو سکتا ہے آج ہی آجائے
23:37لیکن مہک نے
23:40تھوڑا سا کام کیا زیادہ کر لیا
23:42وہ شوہر کے سامنے شکایت ہی لے کے چلی گئی ہماری
23:44وہ صحیح تو کہہ رہی ہے
23:46پھر وہ اکیلے سب کا کام کیوں کرے
23:49ایک گھر میں جب سب ملجل کے رہتے ہیں
23:52تو سب کو مل کے ہی کام کرنا پڑتا ہے
23:54ہاں لیکن سب مل کے کام نہیں کرے نا
23:57تو جو کام کرے گا وہ بولے گا بھی
23:59آصف آپ کو یاد ہے نا
24:03جب میں شادی ہو کے گھر آئی تھی
24:05گھر میں کتنے سارے لوگ تھے
24:07ماشاءاللہ بھرا گھر تھا
24:09اور میں اکیلی کام کرنے والی تھی
24:11کبھی کسی کی شکایت لے کے
24:13میں آپ کے پاس آئی
24:14وہ تو اور اور تھا مار
24:16اس دور میں تم
24:19اپنے جیسی بھو ڈونڈنے نہیں کی ہو
24:21تو وہ تو تمہیں بلنے سے رہی
24:23ناک کے مسئلے کو ذرا دیکھو
24:29مجھے لگتا ہے کام کو ڈیوائیڈ کرو
24:32سمجھاؤ ان کو مجھے گھر میں بے سکون ہی نہیں چاہیے
24:35میں کرتی ہوں اسے حال مگر
24:38ناک کی سوچ پر مجھے بہت دکھ ہو ہے واقعی
24:41شکر ہے تم واپس آگے
24:58اورنا یہ کمرہ تم مجھے کٹنے کو دورڑا تھا
25:02میرا بیرا ماما کے گھر بلکل دل نہیں لگ رہا تھا
25:05میرا بس نہیں چول رہا تھا کہ میں جلدی سے واپس آ جاؤں
25:08اور جب تم نے مجھے بلائیا
25:11میں اڑتی چلی ہے
25:14اچھا
25:17میں اسے ایک بات پوچھو
25:19پوچھو
25:21تم
25:23اپنا بزنس کیوں نہیں سٹارٹ کرتے
25:26اپنا بزنس تو ہے
25:29نہیں نا
25:31میرا مطلب ہے
25:32خود کا بزنس
25:34جو صرف اپنا ہو
25:35جس کا کوئی حصدار نہ ہو
25:38جو صرف تمہارا بزنس ہو
25:44پہلی بات تو یہ کہ اپنا بزنس کرنے کے لیے اچھی خاصی رقم چاہیے ہوتی ہے
25:49اب اتنے پیسے کہاں سے آنگے
25:53اور دوسری بات یہ ہے
25:55کہ ہمارا ایک رننگ بزنس ہے
25:56تو پھر الگ سے بزنس کرنے کی کیا ضرورت
25:59جو چل رہے
26:01اچھا چل رہے
26:03اورے کب تک چلے گا
26:05ایک نہ ایک دن تو
26:08سب نے الگ ہوئی جانا ہے
26:10ارے نہیں نہیں
26:12میں اپنے بھائیوں سے اور اببو سے کیوں الگ ہوں گا
26:14یمیر
26:15وقت کا کچھ پتا نہیں ہے
26:18کب بدل جائے
26:19یہ رشتے ناتے
26:22کب چھوٹ جائے
26:23دیکھنا
26:28ایک دن ایسا ضرور آئے گا
26:30تم سب بھائی ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہو جاؤ گے
26:36اللہ نہ کرے فبیحہ
26:38یہ تم کیسی باتیں کر رہی ہو
26:39اب
26:40ایسا میں بھی نہیں جاتی ہوں
26:43لیکن
26:45وقت کا کچھ پتا تو نہیں ہے نا
26:48کیا پتا
26:49تمہارے اببو نے تمہیں اس بزنس سے الگ کر دیا تو
26:52تم نے سوچا اس بارے میں
26:54اجھے لگتا ہے تمہیں سوچنا چاہیے
26:56ایسا نہیں ہوگا
26:58اس لیے پلیز اتنا نیگیٹیف مت سوچو
27:01علمیر
27:05تعلیم کبھی کے بار میں یہ سب کیوں سوچنے لگ جاتی ہوں
27:10تم سے پیار جو اتنا کرتی ہوں
27:14تو یہ پتا ہے نا
27:15مجھے تمہاری ہر وقت فکر لگی رہتی ہے
27:20اور بہت ڈر بھی رکھتا ہے
27:24تو آپ کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
27:26کیونکہ میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہوں گا
27:28اور میری اللہ سے دعا ہے
27:32کہ ہم بھائیوں میں کبھی درار نہ آئیں
27:34اور ہمارا گھرانا ایسی خوشعال رہے
27:37ہم ہمیشہ ایک ساتھ بزنس کریں
27:39کافی
27:46جی
27:49آپ پیئے پہلے
27:52اوکی
27:58بھابی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
28:06میں تو اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں
28:09کہ ساتھ خیریت کے یہ معاملات نمٹا دے
28:11آمین
28:12آمین سلمان
28:13آمین
28:15اچھا ایمان بیٹی اپنا خیال تو رکھ رہی ہے نا
28:19آج کل کی بچیاں کہاں خود سے اپنا خیال رکھتی ہیں
28:23عرفت بہن
28:23ان کو تو زبردستی خیال رکھوانا پڑتا ہے
28:26بھابی
28:34ایک بات اور پوچھنی تھی آپ سے
28:37جی پوچھئے
28:39ہماری بیٹی سے تو آپ کو کوئی شکایت نہیں ہے نا
28:43نہیں
28:47ہمیں تو آپ کی بیٹی سے ایسی کوئی شکایت نہیں ہے
28:53ہام
28:53البتہ
28:57اسے ہم سے کافی شکایتیں ہونے لگیں اب
29:01کیا
29:02بھابی آپ یہ کیا کہہ رہی ہیں
29:05اگر یہ بات ہے تو
29:08یہ تو سیدھا سیدھا میری تربیت کے سوال ہے
29:11آپ مجھے بتائیں
29:12اس نے آپ سے کیا کہا ہے
29:14میں اسے سمجھاتی ہوں کیا دل ازاری کیا آپ کی اس نے
29:17ارے نہیں نہیں
29:19ہر گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوئی جاتی ہیں
29:21اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے
29:23سب ٹھیک ہو جائے گا آپ پر رشان نہ ہو
29:27بھابی آپ میرا لحاظ کریں
29:30میرا لحاظ نہ کریں مجھے بتائیں کہ اس نے آپ سے کیا کہا ہے
29:33میں اسے سمجھاتی ہوں بات کرتی ہوں اسے
29:35ارے رفت بہن بس یہ ہم ساس اور بہو کا معاملہ ہے ہم خود ہی آپس میں سلجھا لیں گے آپ فکر نہ کریں
29:45امی اسلام علیکم والیکن سلام میری بڑیہ جیتی رو ہو
29:50آپ کب آئیں مجھے بتایا بھی نہیں آنے سے پہلے
29:52ارے میرا دل جا رہا تھا تم سے اور بھابی سے ملنے کو سمجھ آ گئی اور پھر مجھے بھابی کو مبارک بادی بھی دینی تھی ایمان کی سمجھ چلی آئی
30:02آپ لوگ ایک کام کریں بیٹھیں باتیں باتیں کریں میں آپ کے کھانے پینے کا کچھ دیکھتی ہوں
30:09ارے نہیں بھابی آپ آرام کریں
30:10میں کوئی غیر تھوڑی ہوں مجھے بھوک لگے گی اپنا گھر ہے
30:14میں محق سے مانگ لوں گی آپ آرام کریں
30:16چلی ضرور ہاں
30:18ضرور
30:19چلی
30:19پارسلاو کیسی
30:26میں ٹھیک ہوں امی آپ بتائیں آپ کیسی ہیں
30:29مجھے بتائیں کیوں نہیں کال کر دیتی کہ میں آ رہی ہوں
30:32مجتاد بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
30:35آپ نے مشفل وقت میں میرا بڑا ساتھ دیا
30:37آسفر بھائی کسی شکریہ کیا بات ہے
30:41بلکہ میں آپ سے معافی مانگتا ہوں کہ میں نے وقت سے پہلے پیسوں کا تقاضہ کر دیا
30:47اصل میں مجھے بہت ارجن پیمنٹ دینی تھی
30:50ایسے کوئی بات نہیں
30:52مجھے آپ کی کوئی بھی بات پوری نہیں لگی
30:54آجلی بتائیں کی بزنس کیسا چل رہے
30:57بھائی اللہ کا شکر ہے لیکن وہ
31:00بہنے والی بات نہیں رہی
31:02جب سے یہ آن لائن بزنس آیا ہے
31:04تو آسفر بھائی آپ بھی آن لائن بزنس میں آئے نا
31:08آخر زمانے کے ساتھ چلنا ہے
31:09پیچھے تو نہیں رہ سکتے
31:11میں کہاں جا
31:12عمر گزر گئی ہے
31:14یہ سارے بچے سمالیں گے آگے چل کر
31:17ہم تو بس گھر بیٹھ کر اپنے پوتے پوتیاں سمالیں گے
31:28نا بھائی
31:29اگر ایک بار آپ گھر پر بیٹھے نا
31:32تو بستر پر لگ جائیں گے
31:33یہ غلطی مت کرنا
31:34بات تو یہ بھی ٹھیک ہے آپ
31:37اور پھر
31:38آپ کو کاروبار بھی تو
31:40اکٹھا ہے نا
31:41اور
31:42اولاد کے روئیے کب بدل جائیں
31:45کچھ پتہ نہیں چلتا
31:47کیا آپ اس کی محبت دیکھ کر لگتا ہے
31:52کہ اللہ نے چاہا تو یہ
31:53ہمیشہ جڑے رہیں گے
31:55اللہ کرے ایسا ہی ہوا سے بھائی
31:57لیکن جب کاروبار میں
31:59آپ کے کاروبار سے جڑے ہوئے لوگ
32:03حقصان دیکھتے ہیں
32:04تو وہ بھی آپ اس میں
32:05لڑ پڑتے ہیں
32:06اور آپ کے
32:07اس بزنس میں تو
32:09آپ کی اپنی اولاد ہیں
32:10بات یہ ہے کہ
32:14مجھے اپنی
32:17تربیت پہ بھروسہ ہے
32:19اپنے
32:28اللہ پہ بھروسہ ہے
32:30کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا
32:31اللہ پاک آپ کا یقین قائم رکھے
32:34تمجھے اجازت
32:35ہرگز نہیں
32:36کیا مطلب
32:36آج تو آپ کافی پیے بغیر نہیں جائیں گے
32:38ٹھیک ہے بھائی
32:40کافی آ چلے آئی
32:42بیٹا
32:43شاویر
32:43شاویر
32:44کافی کے لیے بولو بیٹا
32:46پورے کا پورا گھر
32:52میں اکیلی سنبھالا کرتی
32:55اور تم تین ہو کر
32:57بھی گھر نہیں سنبھال پا رہے ہو
32:58بہت ہی افسوس کے ساتھ
33:00مجھے کہنا پڑ رہا ہے
33:01کہ میں بہت مایوس ہوئی ہوں
33:03تم لوگوں سے
33:03میں نے تو سوچا تھا کہ
33:13تین تین بہویں گھر آ گئی ہیں
33:16اب میں آرام اور سکون سے زندگی گزاروں گی
33:19لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہوا
33:21امی وہ
33:23اب ہم سب کو اپنے اپنے کام بتا دے
33:27نہ پھر
33:27کسی کو کسی سے مسئلہ نہیں ہوگا
33:29تو تم لوگ بانٹ لو نا
33:31اپنے کام تیہ کر لو کس نے کیا کرنا ہے
33:34ہانٹی
33:35میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا
33:37کہ مجھے کھانا بنانا نہیں آتا ہے
33:38اور اگر آپ کو مجھ سے کھانا بنوانا ہی ہے
33:44تو آپ مجھے بتا دے
33:45میں اپنی ماما سے کہتی ہوں
33:47وہ کوئی کھان ساما بھیج دیں گے
33:48جو یہاں کے لئے کھانا بنا دے
33:50جب میں نے پہلے کہہ دیا
33:52کہ اس گھر میں کوئی نوکر نہیں آئے گا
33:54تو نہیں آئے گا
33:56ہم خود کریں گے اپنے کام سارے
33:58لیکن میں کام نہیں کر سکتی ہوں
34:01میں اتنا مہنگا سکن کیر یوز کرتی ہوں
34:04میری سکن خراب ہو جائے گی
34:05سکن خراب ہو جائے گی
34:08اس لئے گھر کے کام نہیں کرنے
34:10یہ ہوتی ہے تربیت
34:12یہ چیزیں ماں باپ سکھاتے ہیں
34:16اپنے بچوں کو
34:17ہانٹی پلیز
34:18آپ میرے پیرنٹس کی بارے میں
34:20کچھ بھی نہیں بول سکتی ہیں
34:21میں کیوں نہ بولوں
34:23اگر ماں خود گھر میں
34:25گھر گھرستی سنبھالنے والی ہو
34:27تو وہ رول موڈل بنتی
34:29اپنی بیٹیوں کے لیے
34:30نہ ہو تو پھر بیٹیاں ایسی نکلتی ہیں
34:32ایمان
34:46جی
34:48کھانا تم بناوگی آج کا
34:52ممی لیکن
34:57آپ نے خود ہی مجھے
34:59کھر کے کام کرنے سے منع کیا ہے
35:00منع تو میں نے تمہیں
35:02باہر جانے سے بھی کیا تھا
35:03منع ہوئی تم
35:03اگر باہر جانے میں
35:09کوئی مسئلہ نہیں ہوا
35:10تو گھر پر کھانا بنانے میں
35:12بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
35:13جی
35:15موسیقی
35:39موسیقی
35:40کھتا لیم لگی گا تمہیں
35:41مجھے اپنے لREに فرائز بنا لیں
35:42موسیقی
35:43تائم لگے گ� بھی
35:44وہی پوچھ رہی ہو کتنا ٹائم لگے گا
35:46فابیہ مجھے نے پتا کہ کتنا ٹائم لگے گا
35:48اب جاؤ یہاں سے مجھے کام کرنے دو
35:50مجھے نے بہت بھوک لگ رہی ہے
35:52میں اپنے لے فرائز ابھی بناوں گی
35:54تمہیں اپنا بکواستا سالنے اب بعد میں بنا لینا
35:56فابیہ یہ کیا کر رہی ہو تم
36:00چھوڑو اسے
36:00آئندہ ایسی حرکت کرنے سے پہلے دس بار سوچنا
36:04نہیں تو اچھا نہیں ہوگا فابیہ
36:05ابھی سب آنے والے معلوم ہے تمہیں
36:07آکے کھانا کھانا چلیں گے فرائز فرائز نہیں
36:10لیکن مجھے فرائز کھانے
36:11فابیہ یہ کیا بچے والی حرکت ہے چھوڑے تسوا
36:15چھوڑے
36:15انٹی
36:20انٹی
36:22کیا ہوا ہے
36:24کیا
36:24اسے میرا پاؤں چلا دیا
36:26نہیں نہیں امی
36:27یہ خود کچھن میں آئی تھی
36:29پھر اسے میں اسے زور دبرستی کی
36:30تو پتی لگے جیا
36:31تب ہی اسے پاؤں چلائے
36:32چھوڑ بون رہی ہے
36:33ایمان نے میرا پاؤں چلائے چاند پوچھ کے
36:35نہیں یہ مجھ پر عزام لگا رہی ہے
36:37اچھا بس
36:37کوئی کچھ نہیں بولے گا
36:40تم اپنا کام کرو ایمان
36:42فابیہ
36:43تم میرے ساتھ آؤ
36:44آرام سے
36:45حد ہو گیا بھائی
36:50یہ سکون نام کی چیز نہیں رہی ہے
36:52اس گھر میں
37:03موسیقی
37:05موسیقی
37:07موسیقی
37:11موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended