- 1 day ago
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00This is a story of a story about 65 years ago, when a nuclear war had been replaced by a war.
00:08It was a while, people went on their way, and all the people went on their way, and all the people went on their way, and all the people went on their way, and all the people went on their way.
00:16But they say that where the most powerful and powerful is, there is a dream of a dream.
00:22Amazon کے گھنے جنگلوں میں
00:24Lime Simit naam کے
00:25ایک bottomist نے
00:27قدرت کا ایک ایسا ہی
00:29کرشمہ ڈھون نکالا
00:30جس نے ڈوبتی ہوئی انسانیت کو بچا لیا
00:32اس نے ڈھونڈا Genesis Tree
00:34یہ کوئی عام درخت نہیں تھا
00:36یہ ایک چمک کا تھا
00:38جو زہریلی ریڈییشنز کو پی کر
00:39اسے پیور انیرچی میں
00:41بدل دیتا تھا
00:42اس درخت کے نیلے چمکتے پھولوں نے
00:44دنیا کو پھر سے روشن تو کہہ دیا
00:47لیکن اس سے انسانوں کی قسمت
00:49اور زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی
00:51جنگ کے اثرات اتنے گہرے تھے
00:53کہ آنے والے 90 فیصد
00:56بچے چینیٹک بیماریوں کے
00:57ساتھ پیدا ہونے لگے
00:59اب ان بیچارے بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے
01:02اور انہیں نورمل پیدا کرنے کے لیے
01:04سائنٹسٹ نے
01:05Genesis Flower کے DNA کو
01:07انسانوں کی DNA کے ساتھ جوڑ دیا
01:09اور پھر اسے انجیکٹ کیا
01:11ماں کے اندر ان عورتوں کے اندر
01:13جنہوں نے بچے پیدا کرنے تھے
01:14جس کے ریزلٹ میں
01:16موڈیفائی ہوئے ایسے پرفیکٹ بچے پیدا ہوئے
01:19جن کے اندر سننے کی
01:20دیکھنے کی
01:21یہاں تک کہ
01:22ہر کام کرنے کی پاور
01:24دس گناہ زیادہ تھی
01:26ایک آہم انسان سے
01:27اور ان بچوں کو نام دیا گیا
01:29جانیٹکس کا
01:30دنیا میں جانیٹکس کو
01:31ایسے ٹریٹ کیا جانے لگا
01:33جیسے وہ کوئی راجہ مہاراجہ ہوں
01:3590 فیصد بچے تو
01:36اب جانیٹکس ہی پیدا ہوتے تھے
01:38لیکن
01:38اب وہ 10% لوگ
01:40جن کا DNA
01:41جینیسس فلوور کی
01:42DNA کو ایکسپٹ نہیں کرتا تھا
01:44وہ نارمل انسانوں کی طرح پیدا ہوتے تھے
01:46ہماری اور آپ کی طرح
01:47اب ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی تھے
01:50جو جانیٹکل ڈیسورٹر کا پشکار ہو گئے
01:52جیسے انہیں پیدایشی بیماریاں تھی
01:54کوئی چل نہیں سکتا تھا
01:55کوئی دیکھ نہیں سکتا تھا
01:57کسی کا دل خراب تھا
01:58ایسے لوگوں کو
01:59سپیشلز کا نام دیا گیا
02:01اور اس نئی دنیا کے اندر
02:02سپیشلز کو بلکل کچھرا سمجھاتا تھا
02:05اور لوگ بہت زیادہ بولی کرتے تھے
02:08انہیں اگر کام بغیرہ بھی ملتا تھا
02:10تو بس محنت مزدوری کا
02:11خیر فائنلی
02:12اب ہمیں اس نئی دنیا کے
02:14جینیسز انسٹیٹیوٹ کو دکھا جاتا ہے
02:16جہاں یہ پاورفل ٹریز رکھے جاتے ہیں
02:19یہاں ہم لیون سے ملتے ہیں
02:21جو کہ ویل شیئر پر ہے
02:22اور اس انسٹیٹیوٹ میں
02:24ساف سپائی کا کام کرتا ہے
02:25اور اس کے ساتھ ہے
02:26ایک بھارہ سال کی لیڑکی کلوی
02:28جو اس انسٹیٹیوٹ میں
02:29سٹوڈنٹ بند کر
02:30فیلڈ ٹریپ میں آئی ہے
02:32پر پتہ چلتا ہے
02:33کہ لیون اور کلوی
02:34آپس میں ملے ہوئے ہیں
02:35اور یہاں پر
02:36چوری کرنے کے ارادے سے آئے ہیں
02:38چوری کرنے کے لیے
02:39کلوی ٹور گائیڈ کا دھیان پٹکاتی ہے
02:41اور پیچھے سے لیون
02:42ایک ہیکنگ ڈیوائس کا استعمال کرتے ہوئے
02:44ایک سکیور دروازہ کھول لیتا ہے
02:46وہ میپ چیک کرتا ہے
02:47اور دیکھتا ہے
02:48کہ آگے کتنے گارڈز کھڑی ہیں
02:49ان سے نمٹنے کے لیے
02:51لیون اپنی پوکٹ سے
02:52ایک چھوٹا سا
02:53ریموٹ کنٹرول چوہا نکالتا ہے
02:55اور اسے ہال میں میں بھیج دیتا ہے
02:56گارڈز کھلونے کا پیچھا کرتے ہیں
02:58اور جیسے ہی اسے اٹھاتے ہیں
02:59تو وہ چوہا سلپنگ گیس چھوٹا ہے
03:02جسے سبھی گارڈز وہیں پر بے ہوش اچھاتے ہیں
03:04جس کے بعد
03:05لیون اپنے مو پر
03:06ماسک لگاتے ہوئے
03:07لیب کے اندر خوش جاتا ہے
03:09یعنی سے پہلے
03:10اس نے لیب کے
03:11وینٹیلیشن سسٹم کے اندر بھی
03:12ایک گیس چھوٹ کر
03:13سبھی سائنٹسٹ کو بے ہوش کر دیا تھا
03:15لیب کے اندر
03:16لیون اپنی ماں کی دی ہوئی
03:17ایک پرانی گھڑی کو دیکھتا ہے
03:19جس سے اسے ہمت ملتی ہے
03:20جس کے بعد
03:21وہ ایک لیزر کٹر کا
03:22یوز کر کر
03:23جینیسس ٹری کے گلاس کو
03:25کاٹنے لگتا ہے
03:26اور اس کے بعد
03:27وہ جینیسس ٹری کے
03:28نیلے پھول کو توڑتا ہے
03:30پھول کو توڑتے ہی
03:31اس ٹری کا
03:32ڈیفنس سسٹم
03:32آن ہو گیا تھا
03:33اور اس نے بہت سارے
03:34کانٹے چھوڑے تھے
03:35جس سے کسی طرح
03:36لیون بچ گیا
03:37اصل میں یہ ٹری
03:38بومز کی خطرناک
03:40ریڈییشن کی وجہ سے
03:49یہاں پر سیکیورٹی
03:49الارمز بھی بشنے لگ جاتے ہیں
03:51فکیلٹی کو
03:52لوگ ڈاؤن کرنے کے لیے
03:53کاؤن ڈاؤن بھی شروع ہو جاتا ہے
03:54لیکن لیون بھیر میں
03:56چھپ کر باہر نکل آتا ہے
03:57اور آتے ہی
03:58جہاں بچ کر
03:58کلوی سے ٹکراتا ہے
03:59تاکہ کلوی
04:00اس کے پاس موجود کانٹینر
04:02جس کے اندر وہ پھول ہے
04:03اسے ایک ٹیڈی بیر میں
04:04چھپا لے
04:04چیکنگ کرتے ہوئے
04:05بہت ہی ہوشیاری سے
04:07پلوی ٹیڈی بیر کو
04:08گارڈ کو ہی پکڑا دیتی ہے
04:09اور اپنی چیکنگ کروا لیتی ہے
04:10اور پھر وہ اس فسیلٹی سے
04:12باہر نکل آتی ہے
04:13بینا کسی کو بھی شک پلائے
04:15کہ وہ چوری کر چکے ہیں
04:16جس کے بعد
04:19یہ لوگ اپنے شہر
04:20واپس آ جاتے ہیں
04:20یہاں کے یہ لوگ دیکھتے ہیں
04:22کہ جگہ جگہ
04:23ایک پولیٹیشن کی
04:24سپیچ بروڈکاسٹ ہی جا رہی تھی
04:25سینیٹر فرانک
04:27اب یہاں پر
04:28پروپوزیشن
04:29فورٹی ٹو نام کا
04:30ایک نیا کانون
04:31لانا چاہ رہا تھا
04:32وہ چاہتا تھا
04:32کہ جینیٹکس اور
04:33سپیشل لوگوں کو
04:34برابر سمجھا جائے
04:35اسی لئے وہ ایک ایسا
04:36انٹیڈوڈ
04:37ایک ایسا سیرم
04:38تیار کروا رہا تھا
04:39جس کی مدد سے
04:40اڈلٹس اور سپیشلز
04:41کو بھی
04:42جینیٹک انہینسمنٹ
04:43مل سکے
04:44اور وہ اپنی بیماریوں
04:45اور کمزوریوں سے
04:46کیور ہو جائیں
04:47سین کٹ ہوتا ہے
04:48اور ہمیں ایک
04:49فیمس پاپ سٹار
04:50میرا کو دکھا جاتا ہے
04:51جو اناؤنسمنٹ
04:52کرتی ہے
04:52کہ وہ غریب
04:53سپیشل ڈسٹرک میں
04:54جا کر
04:55ایک کانونسرٹ کرے گی
04:56تاکہ
04:56بہاں کے بھی
04:57سب لوگ
04:57مل جل کر رہ سکیں
04:58لیون جب کانونسرٹ
04:59کے بارے میں سنتا ہے
05:00تو اسے یقین نہیں آتا
05:02کیونکہ اسے لگتا ہے
05:03کہ امیر اور جینیٹکس
05:04صرف جھوٹ ہی بولتے ہیں
05:06یہ لوگ
05:07اب اپنے گھر آ چاہتے ہیں
05:08جو ایک بیسمنٹ
05:09ورک شاپ ہے
05:10جہاں پلانٹس
05:11اور گیچٹ
05:11بھرے ہوئے ہیں
05:12کلوی ایک بہت اچھی
05:13بارٹنسٹ ہے
05:14جو کیمیکلز کے ذرگے بھی
05:16ایسٹیٹک فروٹس
05:17اور عجیب و غریب
05:18قسم کی وائنز
05:19یعنی بیلے ہوں گاتی ہے
05:20اور لیون ایک انویٹر ہے
05:21ایک سائنٹسٹ ہے
05:22جو دیسیبل سپیشلز کے لیے
05:24نکلی ہاتھ پیر بناتا ہے
05:26جن کو پروسٹیٹکس بھی بولتے ہیں
05:28وہ چرائے ہوئے
05:28جینیسز ایکسٹرکٹ کا
05:30استعمال کرتا ہے
05:31اپنے گیجٹس بنانے کے لیے
05:33تاکہ اس کے ذرگے
05:34سپیشلز سروائیف کر پائیں
05:35آدھی رات میں
05:36انہیں ایک خبرائے ہوئے
05:37آتمی کی کول آتی ہے
05:38یہ آتمی
05:39امیر جینیٹک ڈسٹرکٹ میں
05:41رہتا تھا
05:42وہ بھی ڈیسیبل تھا
05:43یعنی چل پھر نہیں سکتا تھا
05:44اور میکینیکل سوٹ کے ذرگے
05:45کام کرتا تھا
05:46اور اب وہ سوٹ
05:47خراب ہو گیا تھا
05:48اور رات میں
05:49اسے بہت سا کام کرنا تھا
05:50اگر سب کو پتا چل جاتا
05:51کہ وہ سپیشل ہے
05:52تو اسے نکال دیا جاتا
05:54کلوی اس سے پہلے
05:54تو معافی مانگ لیتی ہے
05:55کہ وہ اس کی
05:56کوئی مدد نہیں کر سکتی
05:57لیکن جب وہ
05:58تین گناہ پیسو کی
05:59آفر کرتا ہے
06:00تو لیون مان جاتا ہے
06:01کلوی یہ وان کرنے کے بعد بھی
06:03کہ جینیٹک ڈسٹرکٹ میں
06:04کوئی بھی انہیں
06:05اچھا ٹریٹ نہیں کرے گا
06:07اور وہ بہت زیادہ
06:07مشکل میں آ جائیں گے
06:08انہیں تو یہ بھی لگ رہا تھا
06:10کہ کوئی بھی انہیں
06:11اس ڈسٹرکٹ میں جانے ہی نہیں دے گا
06:12پر لیون کے پاس
06:14اس کا بھی حل تھا
06:14یہ لوگ ایک پرانی
06:15ٹینل کے ذریعے
06:16اس ایلیٹ ڈسٹرکٹ میں
06:17گھوش جاتے ہیں
06:18ہوتل میں جانے کے لیے
06:19وہ شیف جنہیں
06:20لیون اور کلوی کی ضرورت تھی
06:21وہ ان دونوں کو
06:22پیچھے کے راستے سے
06:23چھپ کر اندر لے کر آتا ہے
06:24آتے ہی
06:25یہ لوگ اپنا کام
06:26شروع کرتے تھے ہیں
06:27اس آدمی کے
06:28میکنیکل سوٹ کو
06:29ریپیئر کرنے کا
06:30اس سے پہلے کہ
06:31یہ لوگ اپنا کام
06:31مکمل کر پا تھے
06:32یہاں پر ایک دم سے
06:34اندھیرہ چھا جاتا ہے
06:35انٹی جنیٹک سکورڈ
06:36نام کے
06:37ایک خطرناہ گینگ
06:38نے یہاں پر حملہ کیا تھا
06:39یہ لوگ اصل میں
06:40نورمل انسان تھے
06:41جو جانیٹکس سے
06:42نفرت کرتے تھے
06:43کیونکہ
06:44جانیٹکس کو دنیا میں
06:45اچھا ٹریٹ کیا جاتا تھا
06:46یہ لوگ بہت
06:47بے رہم تھے
06:48کسی کو مارتے ہوئے
06:49نہیں سوچتے تھے
06:50یہ لوگ
06:50اس کوک کو بھی
06:51مار دیتے ہیں
06:52اور یہاں پر
06:52بہت زیادہ
06:53توڑ پھوڑ کرتے ہیں
06:54اس ٹائم
06:54پلوئی اور لیون
06:55چھپ چکے تھے
06:56لیکن انہیں بھی
06:57بچ کر یہاں سے
06:58نکلنا تھا
06:59پر پیچھے کا دروازہ
07:00بند ہو چکا تھا
07:01ایسے مشکل وقت میں
07:02لیون کو ایک بڑا
07:02فیصلہ آنے نہ پڑتا ہے
07:04وہ مرے ہوئے
07:05کوک کا
07:05میکنگل سوٹ
07:06اٹھا کر
07:06خود پہن لیتا ہے
07:07اتنے میں یہ گینگ سٹریس
07:09بھی اب کچن میں
07:10آ چکے تھے
07:10اور کچن میں آ کر
07:11یہ لوگ
07:12اپنے کسی پلان کے
07:13پارے میں بات کر رہے تھے
07:14جس پلان کو
07:14انہیں کل
07:15ایکسی کیوٹ کرنا تھا
07:16کسی خاص جگہ پر
07:17بوم لگانے کی
07:18اور کسی خاص آدمی
07:19کو مائنے کی
07:19پلاننگ کر رہے تھے
07:20ان کی باتیں کرتے ہوئے
07:21ان کے ہاتھ سے
07:22ایک پیپر بھی
07:23نیچے گر جاتا ہے
07:24جنہیں کلوئی
07:24اٹھا لیتی ہے
07:25اچانک ہی
07:26لیون کے پہنے ہوئے
07:27سوٹ میں گڑ بڑ ہوتی ہے
07:28جس کی وجہ سے
07:29لیون ایک میٹرل کاؤنٹر
07:30پر گر جاتا ہے
07:31ایسے گینگ والے بھی
07:32اسے دیکھ لیتی ہیں
07:33اور اس سے پہلے
07:34وہ اس کے اوپر
07:34حملہ کر دیتے
07:35اپنے آپ کو بچانے کے لیے
07:36یہاں پر موجود
07:37ساری چیزیں
07:38لیون ان گینگسٹر
07:39سکوئے اوپر گراتے تھا ہے
07:40اور پھر اسی
07:41میکینکل سوٹ کی
07:42پاورس کا استعمال کرتے ہوئے
07:43پیچھے کا دروازہ
07:44سوڑ لگا کر کھول کر
07:46یہ دونوں یہاں سے
07:47بھاگ نکلتے ہیں
07:48گھر تو یہ
07:48سیفلی پہنچ چکے تھے
07:49انہیں لگا تھا
07:50کہ یہ مشکل سے
07:51نکل آئے پر ایسا نہیں تھا
07:53ہوتل کے سی سی ٹی وی
07:54فوٹیج میں
07:54ان دونوں کی
07:55پکچر آئے تھی
07:56اب انٹی جانیٹکس
07:57گینگ نے تو
07:58ماسک لگایا ہوا تھا
07:59پولیس کو لگا
08:00کہ یہی دونوں
08:00یعنی لیون اور
08:02کلوی ہی
08:02اس گینگ کے لیڈر ہیں
08:03ایسے بینا کوئی
08:05جنم کیے
08:05یہ کریمنلز
08:06بند چکے تھے
08:07اب نیوز میں ہی
08:07پولیس کی
08:08سپیشل فورس
08:09ہیڈ کا انٹرویو
08:10بھی چل رہا تھا
08:10لیون یہ دیکھ کر
08:12حیران رہ گیا
08:12یہی انسان
08:13اسی گینگ کا لیڈر تھا
08:15جس نے کل
08:15ریسٹرانٹ پر
08:16حملہ کیا تھا
08:17اور اس آدمی کو
08:18اس نے خود
08:18ریسٹرانٹ میں
08:19دیکھا بھی تھا
08:20صاف مطلب تھا
08:21کہ پولیس کا
08:21ہیڈ ہی
08:22یہ ٹیلریسٹ
08:22گینگ شلا رہا تھا
08:23لوی اب اس چرائے
08:24ہوئے کاغذ
08:25کو دیکھتی ہے
08:25وہ میرا کے
08:26کانسرٹ کا
08:27فلایر ہے
08:27جو کہ
08:28سپیشل
08:29ڈسٹرکٹ میں
08:29ہونے والا ہے
08:30یہ دیکھ کر
08:30یہ دونوں
08:31سمجھ آتے ہیں
08:32کہ گینگ
08:32صرور کانسرٹ
08:33پر حملہ کریں گے
08:34اور الزام
08:34سپیشلز پر
08:35لگا دیں گے
08:36تاکہ
08:36پروپوزیشن
08:37فورٹی ٹو
08:37فیل ہو جائے
08:38اور سپیشلز
08:39کو کبھی بھی
08:40اس دنیا میں
08:40جینیٹکس والی
08:41عزت اور مقام
08:42دیا ہی نہ جائے
08:43خلوئی فیصلہ
08:45کہتے ہیں
08:46کہ اسے
08:46اسب روکنا چاہیے
08:47یہ مشن
08:47صرف ان دونوں
08:48کوئی نہیں
08:49بلکہ ان کے
08:50پورے ڈسٹرکٹ
08:51کے سبھی
08:51سپیشل لوگوں
08:52کو بچا سکتا ہے
08:53پر لیون کا خیال تھا
08:54کہ ایک چھوٹی بچی
08:55اور ایک لنگڑا
08:56انسان
08:56کچھ زیادہ
08:57نہیں کر سکتے
08:58اس لئے وہ
08:59تو بھاگ جانے
08:59کا پلان کرتا ہے
09:00اس کے سپیشلز
09:01سے کلوئی
09:01اس سے ناراض
09:02ہو کر چلی جاتی ہے
09:03اور وہ جب
09:04یہاں سے جانے
09:04کی پیکنگ کر رہا
09:05ہوتا ہے
09:05تب ہی وہ
09:06اپنی موم کی
09:06دی ہوئی ووچ
09:07دیکھتا ہے
09:08جس پر لکھا ہوا تھا
09:09کہ سب لوگ
09:10ایکول ہیں
09:10اسے یاد آیا
09:11کہ اس کی موم کا
09:12علاج بھی
09:13اس لئے نہیں کیا گیا تھا
09:14کیونکہ وہ
09:15ایک سپیشل تھی
09:16اسے احساس ہوتا ہے
09:17کہ اپنے ساتھ
09:18ہونے والی انسیاتیوں
09:19کے بعد
09:19وہ اس طرح
09:20پیچھے نہیں ہٹ چکتا
09:21اس لئے
09:22وہ خر باپس آ کر
09:23کام کرنا شروع کر دیتا ہے
09:24اور جیسے ہی
09:25کلوئی خر باپس آتی ہے
09:26تو یہ دیکھ کر
09:27خوش ہو جاتی ہے
09:28کہ لیون اس سے پہلے ہی
09:29شیف والے
09:29میکنیکل سوٹ
09:30کو موڈیفائی کر رہا تھا
09:32لیون نے
09:32اس سوٹ کے اندر
09:33بہت سے ویپنز لگا دیتے تھے
09:34جبکہ کلوئی
09:35اپنی باٹنی سکلز
09:36کا استعمال کرتے ہوئے
09:37اس میں بہت سی
09:38باہو وائرز لگاتی ہے
09:40ان وائرز کے اوپر
09:40اسیڈک فروٹ
09:41اٹھتے ہیں
09:42جن سے نکلنے والی
09:43گیس دوسروں کو
09:44بے ہوش بھی کر دیتی ہے
09:57لیون اور کلوئی
09:58کہیں نظر نہیں آتے
09:59لیکن کوریڈور سے
10:00جہاں سے گینگ والے
10:01میرا کو لکھر جا رہے تھے
10:02وہی بہر ایک دم سے
10:03لیون اپنے
10:03میکنیکل سوٹ میں
10:04جمپ کرتا ہے
10:05پہلے پہلے تو
10:06وہ لڑکھڑایا
10:07لیکن پھر اس نے
10:07اپنے آپ کو
10:08بیلنس کر لیا
10:08گینگ سٹرس نے
10:09جیسے ہی اسے دکھا
10:10تو اس نے
10:11اپنے سوٹ سے
10:12ایک بٹن آن کیا
10:13اور اس کے پورے
10:14سوٹ پر پودے ہوگائے
10:16اور یہ تھا
10:16کلوئی کی وجہ سے
10:17یہ دیکھ کر
10:18گینگ والے
10:18اس پر ہسنے لگے
10:19لیکن پھر
10:20لیون نے دکھائی
10:21اپنی سوٹ کی
10:21اسدی طاقت
10:22اس نے انہی
10:23وائنز کا استعمال
10:24کرتے ہوئے
10:25گینگ سٹرس کو
10:25جھٹکے لگائے
10:26وائنز پر لگنے والے
10:27فروٹس کی مدد سے
10:28گیس شوٹ کے
10:29ان لوگوں کو
10:30اندھا کر دیا
10:31اور اس سے پہلے
10:32کہ اب وہ میرا کو
10:32لے کر بھاگ جاتا
10:33یہاں پر
10:34باقی گینگ سٹرز آکھے
10:35اب وہ اتنے زیادہ تھے
10:37کہ لیون ان سے
10:38لڑنے ہی پاتا
10:39اور یہ لوگ
10:39لیون کو نیچے
10:40گراتے تھے ہیں
10:41اور اتنا مارتے ہیں
10:42کہ اس کا سوٹ
10:43بھی خراب ہو جاتا ہے
10:44سوٹ کے ٹوٹنے کے بعد
10:45اب لیون بھی مر ہی جاتا
10:46پر ٹھیک وقت پر
10:47کلوئی ایک چوری کی
10:48گاڑی لیے یہاں آ جاتی ہے
10:49اور سبھی گینگ کے
10:50لوگوں کو
10:51ٹکر دیتے ہوئے
10:51لیون اور میرا کو
10:53گاڑی میں بٹھاتے ہوئے
10:54یہاں سے تیزے سے
10:55نکل جاتی ہے
10:56یہ لوگ
10:56اب لیون کی
10:57ورڈ چھوپ میں ہی آئے تھے
10:58اور انہوں نے
10:59اپنی ورڈ چھوپ کے
11:00سارے خوفیہ دروازے
11:02بند کر لیا تھے
11:02یہ لوگ میرا کو
11:03سچائی بتاتے تھے ہیں
11:04کہ ان کے اوپے
11:05حملہ کرنے والی
11:06کوئی اور نہیں
11:07بلکہ انہی کی
11:08سکھیورٹی کرنے والی
11:09پولیس تھی
11:09میرا بتاتی ہے
11:10کہ کل کو مجھے
11:11سینیٹر سے بھی
11:12ملنا ہے
11:12یہ جان کر لیون
11:13کہتا ہے
11:13میں پہلے یہ جانتا تھا
11:14کل اس گینگ نے
11:15ہوتل پر حملہ کیا
11:16آج یہاں آپ پر حملہ کیا
11:18اور کل کو
11:19وہ فیملی پلاننگ سینٹر میں
11:20دوبارہ آپ پر حملہ کرے گا
11:22لیکن ان کا مقصد
11:23آپ کو مارنا نہیں ہے
11:24ان کا مقصد ہے
11:25سینیٹر کو مارنا
11:26تاکہ وہ
11:27نیا قانون نہ لازکے
11:28اور ہمیں اب
11:30ہر حال میں
11:30سینیٹر کو بچانا ہوگا
11:32میرا بھی اب
11:32ان کے ساتھ
11:41لیون میرا کو
11:42گانا گانی کو کہتا ہے
11:43اتنے میں یہاں پر
11:44وہ گینگسٹر بھی آ کر تھے
11:46اپنا کام پورا کرنے کے لیے
11:48لیون تیزے سے
11:49ان کی طرف جاتا ہے
11:50اور اپنے سوٹ میں
11:50لگے ہوئے
11:51ایسٹ کے سریے
11:52ان سب کے ماسک پر
11:53حملہ کر دیتا ہے
11:54سبی کے ماسک
11:55پگھلنے لگ جاتے ہیں
11:56جس کے بعد
11:56وہ سبی سے
11:57ایک ایک کر کر
11:58نپٹنے لگ جاتا ہے
11:59لیکن پولیس کا ہیڈ
12:00جو سب سے زیادہ
12:01طاقت پر تھا
12:01اس کے سامنے
12:02لیون ٹیک نہیں پاتا
12:04دوبارہ لیون
12:04اس سے بہت زیادہ
12:05مار کھاتا ہے
12:06اور دوبارہ ہی
12:07اس کا سوٹ بھی ٹوٹ جاتا ہے
12:08آج تو لیون کو لگا تھا
12:09کہ وہ مر ہی جائے گا
12:10لیکن ٹیک وقت پر
12:11یہاں سینیٹر کے
12:12گارڈز آ جاتے ہیں
12:13جو کافی سارے
12:14گینگ کے لوگوں کو
12:15شوٹ کر دیتے ہیں
12:16اور باقی بچہ کچھا
12:17گینگ یہاں سے
12:17بھال جاتا ہے
12:18سپیشل پولیس فورس
12:20کا ہیڈ
12:20جو کہ
12:21اس گینگ کا بھی
12:21ہیڈ تھا
12:22وہ بھی
12:22اپنی اصلیت
12:23چھپاتے ہوئے
12:24یہاں سے
12:24بھاگ نکلا تھا
12:25لیون نے اتنا
12:26بڑا کام کیا تھا
12:26سینیٹر کی جان بچائی تھی
12:27اُلتا سینیٹر کے
12:29گارڈز ہی
12:29اسے برا بھلا
12:30کہنے لگ جاتے ہیں
12:31اور اتنے میں ہی
12:32یہاں پر
12:32سینیٹر خود آ جاتے ہیں
12:34جنہیں دیکھ کر
12:35لیون کچھ پل کے لیے
12:36دنگ رہ جاتا ہے
12:37اور یہاں
12:38ایک بہت بڑا
12:39ٹویسٹ ریویل ہوتا ہے
12:40کہ لیون
12:41سینیٹر کا ہی
12:42بیٹا تھا
12:43یہ سچائی جان کر
12:45گروئی کو بھی
12:46شوک لگا تھا
12:47اسے لگا کہ
12:47لیون بھی
12:48امیروں کا
12:49اور جینیٹکس کا
12:50حصہ ہے
12:51اس لیے وہ پھی
12:52روتی ہوئے
12:52وہاں سے بھاگ جاتی ہے
12:53کچھ دیر میں
12:54میڈیا پر بھی
12:54یہ خبر وائرل ہو گئی تھی
12:55کہ سینیٹر کے اوپر
12:57حملہ ہوا ہے
12:57سینیٹر کا انٹرویو
12:58لینے کے لیے
12:59یہاں پر بہت سے
12:59لوگ آ چاہتے ہیں
13:00اور سینیٹر سب کو
13:01بتاتے ہیں
13:02کہ ایک ہیرو نے
13:02میرے بیٹے نے
13:04مجھے بچایا ہے
13:05جو کہ ایک سپیشل ہے
13:06اور یہی
13:07سب سے بڑا ثبوت ہے
13:08اس بات کا
13:09کہ سپیشل جینیٹکس سے
13:10کم نہیں
13:11اور انہیں
13:12ایکول ہی رائٹس
13:13ملنے جائیں گے
13:14اس کے بعد
13:14پروپوزیشن 42 کا
13:15ووٹ
13:16آلماسٹ
13:16سب کی ہی
13:17ہامی سے
13:18پاس ہو جاتا ہے
13:19گورنمنٹ
13:19یہ پرومیس
13:19کہتی ہے
13:20کہ سپیشلز
13:21کو بھی
13:21ایکول رائٹ
13:22دیا جائیں گے
13:23اور ان کے لیے
13:23سپیشل مڈیکل
13:24کیمپ بھی
13:24لگایا جائیں گے
13:25جہاں پر
13:25ان کا
13:26علاج ہو سکے گا
13:27لیان اب اس کے بعد
13:28کلوئی کو
13:28ڈھوننے کے لیے جاتا ہے
13:29پر کلوئی
13:30اسے کہیں نہیں ملتی
13:31وہ کافی ساتھا
13:32دکھی ہو جاتا ہے
13:33اور کیمپ پر
13:33واپس آ جاتا ہے
13:34جہاں پر
13:35اب سپیشل لوگوں
13:35کا علاج چل رہا تھا
13:36یہی پر سینیٹر
13:37اس سے ملتے ہیں
13:38اور اس سے
13:39معافی مانگتے ہیں
13:39اپنے کیے
13:40سبھی برے کاموں کی
13:41وہ کہتے ہیں
13:42کہ تمہاری موم
13:42میری غلطی کی وجہ سے
13:43ماری گئی تھی
13:44اور میں
13:44اب وہ غلطی
13:45سودھارنا چاہتا ہوں
13:46جانے سے پہلے
13:47تمہاری موم
13:48تمہارے لیے
13:48ایک لیٹر چھوڑ کر گئی تھی
13:50لیکن اس سے پہلے
13:51کہ میں حمد کر کے
13:51یہ لیٹر تمہیں دے پاتا
13:53تم مجھے ہی چھوڑ کر چلے گئے
13:54لیون اکیلے میں
13:55وہ لیٹر پڑتا ہے
13:56جہاں پر اس کی
13:57مام نے لکھا تھا
13:58کہ تم اپنے
13:58ڈائٹ کو معاف کر دینا
14:00اور اپنا دل
14:01بڑا رکھنا
14:01کیونکہ آخر کار
14:02ہم سب برابر ہیں
14:04اب یہی پر
14:04لیون سے ملے کے لیے
14:05کلوی اور میرا آتے ہیں
14:06اور کلوی لیون کو
14:07بتاتے ہیں
14:08کہ پولیس ہیڈ
14:09ابھی تک رست نہیں ہوا
14:10اور وہ ابھی بھی
14:10سینیٹر کے ساتھ
14:11ہی کام کر رہا ہے
14:12لیون کو ہی شک ہونے لگا تھا
14:14کہ کچھ تو گڑ بڑی ہے
14:15گڑ بڑی کے بارے میں
14:16پتا چلانے کا کام
14:17کلوی ہی کرتی ہے
14:18اور ایک ہائی ٹیک کیمرہ سے
14:20اس لیے پوٹری کے اندر دیکھتی ہے
14:22جہاں پر سینیٹر
14:23اور وہ آدمی کھڑے تھے
14:25اس کیمرہ کے ذریعے
14:26نے بہت ہی بھائیانک حقیقت
14:28یہ پتا چلتی ہے
14:28کہ وہ دونوں اصل میں
14:29دشمن نہیں تھے
14:31بلکہ پارٹنرز تھے
14:32اور جو سب ان کی آنکھوں کے
14:33سامنے ہوا تھا
14:34وہ صرف دنیا کی آنکھوں میں
14:36جھوکنے کے لیے
14:37ایک تھوکا تھا
14:38سینیٹر جو
14:39پروسٹریٹ لاؤ بھی
14:40لانا چاہتے تھے
14:41وہ سپیشلز کی
14:43بھلائی کے لیے نہیں تھا
14:44وہ بھی صرف
14:44جینیٹکس کو
14:45اپکریٹ کرنے کے لیے تھا
14:47انہیں اصل میں
14:48سپیشلز کے دماغ سے
14:49ایک سپیشل قسم کا
14:50کیمیکل چاہیے تھا
14:51اور اسے نکالنے کے لیے
14:53یہ سارا
14:53ڈراما رجا جا رہا تھا
14:54اور ان کیمپس میں
14:56جو سپیشلز
14:57علاج کروانے کے لیے
14:58آ رہے تھے
14:58ان کا علاج کرنے کے بجائے
15:00ان کے برین سے
15:01اس کیمیکل کو ہی
15:02نکالا جا رہا تھا
15:03اس کیمیکل کو نکالنے کا
15:04پروسٹریٹ اتنا
15:05زیادہ بھیانک
15:06اور خطرناک ہوتا ہے
15:07کہ ڈانر کی
15:08موت بھی ہو سکتے ہیں
15:09لیکن پھر بھی
15:09سینیٹر اور باقی لوگوں
15:11کو کوئی پروان نہیں تھی
15:12وہ تو چاہتے تھے
15:13کہ سپیشلز مر ہی جائیں
15:14اور اس دنیا میں
15:15صرف جینیٹکس ہی رہے
15:17انہیں کی باتوں سے
15:18یہ بھی بتا چلا تھا
15:20کہ یہ اس کیمپ میں
15:21صرف ایک ہی انسان
15:22کا علاج کریں گے
15:22اور وہ تھا لیون
15:23یعنی سینیٹر کا پیٹا
15:25وہ اب پورے کیمپ پر
15:26نظر دھوڑاتا ہے
15:27یہاں پر جلدی جلدی
15:28لوگ مر رہے تھے
15:29کہ دیکھ کر
15:29سپیشلز سمجھ جاتے ہیں
15:31کہ ان کے ساتھ
15:32دھوکہ ہو رہا ہے
15:33اور سب ہی لننے کے لیے
15:34تیار ہو جاتے ہیں
15:35ایک لین کے تحت
15:36ام لیون بھی
15:37آپریشن روم کے اندر
15:38چلا جاتا ہے
15:39جہاں پر
15:39اس کا آپریشن ہونا تھا
15:41اپنے بلانکٹ کے نیچے
15:42اس نے اپنا
15:42پروسٹھیٹک سوٹ
15:43چھپایا ہو تھا
15:44جو اس نے
15:45ریپیئر کر لیا تھا
15:46اپنے ڈیڈ اور نرسز کے
15:47یہاں آتے ہی
15:48وہ اپنے
15:49اصل ارادے دکھا دیتا ہے
15:50اور سب سے پہلے
15:51اپنے ڈیڈ کو ہی
15:52ایک گردن سے پکڑ لیتا ہے
15:53اور انہیں
15:54ایک مانسٹر بلاتے ہوئے
15:55ایک کمرے میں
15:56گیت کر دیتا ہے
15:57اس نے نرسز کے ہاتھ سے
15:58وہ ایک جیکشن بھی
15:59چھرال گیا تھا
16:00جو اسے ٹھیک کرنے کے لیے
16:02کسی معصوم
16:03سپیشل کے دماغ سے
16:04نکالا گیا تھا
16:05اس کے بعد
16:06بلان جلدی سے
16:06سکیوٹی روم میں
16:07چاہتا ہے
16:07اور وہاں کے
16:08گارڈز کو مار کر
16:09گیٹ کھول دیتا ہے
16:10گیٹ کے کھول دے
16:11یہ آلام بچنے لگ جاتے ہیں
16:12اور پولیس ہیڈ
16:13یا کہنے کے گینگسٹر
16:14اپنی پوری آرمی کے ساتھ
16:16یہاں پر پہنچ جاتا ہے
16:17سچویشن کو
16:17ہینڈل کرنے کے لیے
16:18پر ان سے
16:19اب کچھ ہینڈل
16:20ہونے والا نہیں تھا
16:21کیونکہ
16:21سپیشلز نے
16:22سب کچھ
16:22اپنے ہاتھ میں
16:23لے لیا تھا
16:23اپنے ہاتھ میں
16:26عام سے چیزیں لیتے ہوئے
16:27جیسے پتھر اور بیٹ
16:28وہ ادھر ان جینیٹکس
16:30اور گینگسٹر کے اوپر
16:31حملہ کرنا شروع کرتے تھے
16:32حالانکہ یہ جینیٹکس
16:33ان سے زیادہ طاقتور تھے
16:35لیکن سپیشلز
16:36تعداد میں زیادہ
16:37ہونے کی پچھا سے
16:37جیتنے لگے
16:38یہ جنگ اس ٹائم
16:39بہت بھی بھیانک ہو گئی تھی
16:41جنگ کے دوران
16:42کلوئی اور میرا
16:42کسی دوسرے مشن پر لگے ہوئے تھے
16:44سینیٹر اور پولیس کے خلاف
16:45سارے ثبوت
16:46وہ ہائر اتھارٹس میں
16:48پہنچانا جا رہے تھے
16:49لیکن اس سب میں
16:50پورے پانچ منٹ لگ جاتے
16:51اور اس سے پہلے آ کر
16:53کوئی بھی
16:53ان سے یہ ثبوت
16:54چھین سکتا تھا
16:55ایک آدمی دعا کر
16:56میرا کا گلا بھی دمانی لگ جاتا ہے
16:58میرا مرنی ہی والی ہوتی ہے
16:59لیکن تب ہی
17:00ایک سپیشل آ کر
17:01پیچھے سے جینیٹکس کو مار کر
17:02میرا کو بچا لیتا ہے
17:04فائنلی
17:04وہ ثبوت بھی
17:05پوری طرح
17:06ہائر اتھارٹس کے پاس
17:07پہنچ جاتے ہیں
17:08اور ان کا یہ
17:09مشن کامیاب ہو جاتا ہے
17:11سینیٹر اور پولیس
17:12ہیڈ کی سچائی
17:13سب تک پہنچ جانے کا
17:14دوسری طرف
17:15ہم دیکھتے ہیں
17:15کہ اس گینگسٹر
17:16اور لیون کے درمیان میں
17:18بھیانت لڑائی چل رہی تھی
17:19وہ گینگسٹر
17:20جینیٹکس ہونے کی وجہ سے
17:21بہت زیادہ
17:22طاقتور بھی تھا
17:23اور تیز بھی تھا
17:24وہ لیون کے
17:24اس سوٹ کو
17:25ٹکڑوں ٹکڑوں میں
17:26توڑ دیتا ہے
17:27اس کے بعد
17:27وہ لیون کو
17:28کسیڑتے
17:28وے لیپ کے اندر
17:29لے جاتا ہے
17:30اور اسے اٹھا کر
17:30زور سے
17:31کنٹرول پینل
17:32پر پٹک دیتا ہے
17:33جس کے پیچھے
17:34جینیسس ٹری تھا
17:35لیون جانتا تھا
17:36کہ جینیسس ٹری
17:37کس طرح کام کرتا ہے
17:38وہ جلدی سے
17:39جینیسس ٹری کا
17:40ایک پھول توڑ دیتا ہے
17:41جس کی وجہ سے
17:42اس ٹری کا
17:43ڈیفنس سسٹم
17:44اون ہو جاتا ہے
17:45اور اس کے اندر سے
17:46بہت سے
17:47تیز دھار
17:48کانٹے نکلتے ہیں
17:48لیون تو
17:49نیچے گر کر
17:49اپنے آپ کو
17:50بچا لیتا ہے
17:51لیکن وہ سارے کانٹے
17:52اب اس گینگسٹر کے اندر
17:53سٹیب ہو چکے تھے
17:54اور وہ
17:55مر چکا تھا
17:56کچھ طرح بات
17:56دکھا جاتا ہے
17:57کہ اس لی پولیس
17:58یہاں پر پہنچ جاتی ہے
17:59اور سبھی گینگسٹر کے ساتھ
18:00سنیٹر کو بھی
18:01ایرسٹ کر کے
18:02یہاں سے لے جاتی ہے
18:03اس پوری فیسلیٹی کو بھی
18:05انہوں نے
18:05اپنے قبضے میں لے لیا تھا
18:06اور فائنلی
18:07ساری برائی
18:08یہاں سے
18:08اب ختم ہو گئی تھی
18:09جیسے ہی سب کو
18:10سینیٹر کی سچائی
18:11پتا چل گئی تھی
18:12ویسے ہی
18:13پروپوزیشن
18:13فورٹی ٹو
18:14کو بھی
18:14رد کر دیا گیا تھا
18:16شہروں کے درمیان
18:16بنے
18:17سبھی بارڈرز پر
18:18کھول دیے گئے تھے
18:19اور اس دنیا میں
18:20ایکویلٹی آ گئی تھی
18:21اب جینیٹکس
18:22اور سپیشلز
18:23ایک دوسرے کے شہروں میں
18:24آجا بھی سکتے تھے
18:25اور ایک دوسرے کے ساتھ
18:26نورمل انسانوں کی طرح
18:28رہ بھی سکتے تھے
18:29سبھی بہت زیادہ
18:30خوش ہوتے ہیں
18:31اور سب سے زیادہ
18:32خوش تھے
18:32لیون
18:33کلوی
18:33اور میرا
18:34پتا چلتا ہے
18:35کہ اس ساری لڑائی کے اندر
18:36میرا کے گلے پر
18:37بری طرح چوٹ لگ گئی تھی
18:38وہ اب گھا نہیں ہی سکتے تھے
18:40لیکن پھر بھی
18:41وہ اس چیز کے لئے خوش تھی
18:42کہ وہ اپنی
18:43آگے والی ساری لائف
18:45لیون کے ساتھ
18:46گزارنے والی ہے
18:46کلوی بھی
18:47ان سب کے ساتھ
18:48سیف تھی
18:48اور یہاں پر
18:49مووی کی
18:49ہیپپی اینڈنگ ہی
18:50ہونے والی تھی
18:51پر مووی کے
18:52پوسٹ کریڈٹ سین میں
18:53ایک بہت بڑا راز
18:55دکھایا جاتا ہے
18:56ہم دیکھتے ہیں
18:57کہ ایک ڈی فارم ہوئے
18:58چہرے کے ساتھ
18:59کوئی چھپ کر
19:00لیون پر نظر
19:01رکھ رہا تھا
19:01اس کا پورا چہرہ
19:02دیکھنے پر
19:03ہمیں پتا چلا
19:04کہ یہ سینیٹر ہی ہے
19:05لیون کے ڈیڈ
19:06جو یا تو
19:07پکڑے نہیں گئے
19:08یا پھر
19:09جیل سے
19:09بھاگ چکے ہیں
19:10اور اب اپنا
19:11بدلہ لینے کے لئے
19:12موقع کا
19:13انتظار کر رہے ہیں
19:15وہ آگے
19:15اب کیا کریں گی
19:16اسے مسٹری کے ساتھ
19:18یہ مووی یہاں
19:18ختم ہو جاتی ہے
Be the first to comment