00:00Hindustan سے کتنے نوجوان ہیں جو سرحد پار سپنے لیے جاتے ہیں
00:05لیکن آج جس شخص سے ہم آپ کی ملاقات ای ٹی وی بھارت پر کروانے جا رہے ہیں
00:09اس شخص کی خاصیت یہ ہے کہ ستر کے دشک میں یہ نوجوان بھی بہت سے سپنے لے کر
00:17امریکہ گیا اور پھر وہاں پر دھیرے دھیرے کوشش کی
00:22کہ کیسے اپنے بھارت کو اپنے علیگر کو اور پھر ساؤت ایشن کنٹریز جو ہیں
00:28جن کا کی کلچر ایک جیسا ہے زبان ایک جیسی ہے ان کو ایک ساتھ کیا جا سکے
00:34اور اب امریکہ کے سترہ ایسے شہر ہیں جہاں پر انہوں نے اپنے ایسی ہی برانچز
00:40کھڑی کر دی ہیں آپ مخاطب ہیں ڈاکٹر عبداللہ سے بہت دلچسپ کہانی ہے
00:47اب میں انہیں جانتی ہوں ایک اردو کے جانے مانے شاعر کے طور پر
00:51لیکن شروعات جب ہوئی تھی تو وہ گئے تھے ناسا میں پی ایس ڈی کے لیے
00:55آپ ہی بتائیں شروعات کیسے ہوئے
00:57شروعات میں ناسا میں تو نہیں میں پڑھنے کے بعد پڑھا رہا تھا
01:01مجھے ایک اسکالرشپ ملا
01:03اسٹیٹ انورسٹری اپ نیویور بفلو
01:06تو میں انہوں وہاں پہ کورسز کیے لیکن ڈیسرٹیشن نہیں کمپلیٹ کیا تھا
01:11کیونکہ میری اسی بیچ میں شادی ہو گئی
01:13تو میرے ایک دوست تھے شہرٹ ٹاک میں ان کو وزٹ کر رہا تھا
01:17تو ان کی کمپنی میں گئے تو ان کے منیجر نے مجھے بغیر اپلائی کی ہوئے
01:21بغیر انٹرویو کے جاب دے دیا
01:23اور گھنڈے بات ات کے بعد
01:26تو پھر میں نے جوائن کر لیا
01:28اس لیے کہ میری شادی ہونے والی تھی دو تین مہینے کے بعد
01:30تو یہ تھا کہ خالی سکالرشپ سے شاید ہمارا خرچہ نہ چلیں
01:34تو that's the way جوائن کیا
01:37جب ناسا میں ایک کنٹریکٹ تھا ہم لوگ
01:39ڈریکٹلی ناسا کے امپلائی نہیں تھے
01:41کنٹریکٹ پر کام کر رہے تھے
01:42زیادہ تر سٹیلائٹ
01:44اور راکٹ بیس جو ایکسپیرمنٹ تھے
01:46ان کا ڈیٹا جو آتا تھا نیچے
01:48تو اس کو ہم لوگ انیلسس میں
01:50کام کر رہے تھے
01:51تو وہاں سے لیکن یہ کہ جو بھی جاتا ہے
01:54آدمی ہی
01:56اپنا گھر یا جو کچھ
01:58تو اس کی یادیں
02:00اس کے ذہن میں بہت دنوں تک رہتی ہیں
02:02دیرے دیرے فیڈ آؤٹ ہوتی ہیں
02:04الیگٹ والے کے ساتھ
02:06اور زیادہ پرابلم ہے
02:07الیگٹ کے انوائرمنٹ میں
02:09لوگ کہتے ہیں کہ وہ
02:10الیگٹ کبھی باہر نہیں نکلتا
02:12لوگ الیگٹ چھوڑ دیتے ہیں
02:14الیگٹ نہیں چھوڑتا
02:15کیونکہ وہاں واقعی جو انوائرمنٹ ہے
02:17آسٹل لائف ایف کا
02:19اس میں کوئی بھی جاتا ہے
02:21تو وہ ایک فیملی کی طرح سے جھڑ جاتا
02:23اس میں
02:23تو ڈاکٹر عبداللہ کے ذہن میں جو الیگٹ تھا
02:27وہ کیسے پھر
02:28یو ایس میں
02:29امریکہ میں بڑھتا گیا
02:31اور کیسے آپ نے پھر ایک پوری کمیونٹی
02:33کو جھٹا لیا
02:34ایک دلچسپ کہانی
02:36ہم نئے نئے گئے تھے ابھی
02:37سکسٹی سیون کی بات ہے
02:39سکسٹی ایٹ کی سمر میں
02:41وہاں پہ کمپیسس پہ
02:43بڑے بڑے ڈیمنسٹریشن ہو رہے تھے
02:45ویڈنام بار کے خلاف
02:46تو میں بھی یہ وہاں کی سیڑھیوں پہ بیٹھا ہوئے
02:49سٹوڈنٹ یونین کے ڈیمنسٹریشن دیکھ رہا تھا
02:52تو لائف میں پہلی مرتبہ
02:53مجھے محسوس ہوا
02:54کہ ایک کلیکٹیو وائس جو لوگوں کی ہوتی
02:56اس میں کتنی طاقت ہے
02:58تو اسی طرح سے کلیکٹیو جو ورک ہے
03:00اس میں بھی ایک طاقت ہونی چاہیے
03:02تو ہم نے سوچا تھا
03:04کہ جب نئے نئے گئے تھے
03:05الیگٹ سے اور الیگٹ کا کچھ اور مسئلے
03:07مسائل تھے اس وقت
03:08پارلمینٹ میں کوئی بھی لول تھا
03:11کہ اگر ہم ساری دنیا کے
03:12جتنے الیگٹ کے لوگ ہیں
03:14مل کر کے کام کریں
03:15تو we can do a lot more
03:17for our alma mater
03:18تو یہ تھا لیکن وہاں بفلوں میں
03:24سے میں انڈیا اسٹوڈنٹ اسوسییشن
03:26بنائی تھی ہم نے
03:27اس کا میں پہلا پریسیڈنٹ بھی تھا وہاں
03:30تو میں جب وہاں سے آیا
03:32سیونٹی میں دو تین برس کے بعد
03:34تو ہمیں واشنگٹن ایڈیا میں
03:36پچیس لوگ مل گئے
03:38تو ہم لوگوں نے مل کر کے
03:40through a resolution be formed a association
03:42illegal alumni association
03:44واشنگٹن دی سی
03:45اور پھر اس کو بڑھانے میں
03:47اس کو بڑھانے کے لیے
03:49ہم نے مشاعر وغیرہ کا سہارا لیا
03:51اس کو ایک شہر سے دوسرے شہر
03:54تیسرے شہر پھر جہاں جہاں
03:55لگڑ والے ملتے تھے
03:56تو وہاں association بن جاتی تھی
03:58تو وہ ایک اور ہم کوشش
04:01یہی رہی ہماری
04:02کہ cultural basis پر
04:04we can unite the people
04:05of subcontinent
04:06اور یہ جو فیڈریشن ہے
04:09کس طریقے سے ابھی بھی
04:11بھارت کے اور جو
04:13subcontinent کے دوسرے ملک ہیں
04:15وہاں کے جو نوجوان ہیں
04:16ان کو مدد کر رہی ہیں
04:17اور ہم لوگ اور کہیں
04:20کہ مدد تو نہیں کر رہے ہیں
04:21اس وقت جو نوجوان جو انڈیا سے جاتے ہیں
04:23اور especially
04:25الیگرڈ سے جاتے ہیں
04:26دو طریقے سے مدد کرتے ہیں
04:28ایک تو الیگرڈ انورسٹی میں
04:29scholarship دے رہے ہیں ہم لوگ
04:32and that is a scholarship
04:36جو ان کو return نہیں کرنا ہے
04:37پیسے ان سے ہم نہیں expect کرتے ہیں
04:39when they become able
04:40they can invest in the program
04:43اور دوسرا ایک scholarship ہے
04:46جو لوگ
04:46امریکہ میں apply کرتے ہیں
04:48یا کسی اور ملک میں apply کرتے ہیں
04:51تو ان کو جو initial fee وغیرہ ہوتی ہے
04:54test دے رہے کی
04:55اور اس کی اس کی
04:56وہ اکثر نہیں ہوتا
04:57تو کچھ لوگ اس کو coordinate کرتے ہیں
05:01تو وہ scholarship
05:03کافی بچوں کو
05:04admission کرانے میں
05:06اور ان کو support کرنے میں
05:07تو یہ
05:08الگ کام ہے
05:10اور
05:11مشاہرے کا کام نہیں ہے
05:13کہ بڑھاتے اس کو
05:14دو طرح کے مشاہرے ہیں
05:15ایک تو یہ
05:16مشاہرہ ہوتا ہے
05:17جس میں ہم لوگ
05:19اردو کے poet
05:20اس میں general ہی
05:21ہم لوگ زیادہ effort نہیں کر سکتے
05:22تو دو
05:23انڈیا سے
05:24اور دو پاکستان سے
05:25poet آتے ہیں
05:26اور اس میں کوشش یہ کرتے ہیں
05:28کہ ہر طرح کا representation
05:30اس میں کم سے کم ایک عورت ہو
05:32اور
05:33تو یہ
05:34representation کے خیال لیتا ہے
05:36اس میں ہمیشہ
05:37تاکہ یہ ایسا نہیں لگا
05:39کہ زبان جو کسی ایک
05:40علاقے کیا ہے
05:41کسی دھرم کی ہے
05:42تو
05:43it has to be
05:44an open representation
05:46یہ کوشش ہوتی
05:47اور وہ
05:48سترہ association میں سے
05:51دس جگہ بارہ جگہ
05:52اس طرح سے ہر سات
05:53لوگ کرتے ہیں
05:55مشاہرے
05:56تو
05:56دو طریقہ ہے
05:57independence day بھی
05:59وہاں اپنے ڈنگ سے آپ
06:00مناتے ہیں
06:00independence day
06:01واشنگٹن میں
06:02کم سے کم منایا جاتا ہے
06:03وہ ہم لوگ
06:04independence day مناتے ہیں
06:06اس میں
06:06ایک کبھی
06:07سمیلن اور مشاہرہ
06:08together ہوتا ہے
06:10اور کوئی اور
06:11لینگویج کا آدمی آجائے
06:12بنگالی پنجابی کا
06:13تو وہ بھی پڑھ لیتا
06:14پویٹری
06:14تو اس میں
06:16جو ہے
06:17or it is like
06:18of the subcontinent
06:19basically
06:20اس میں
06:21ہم سب لوگوں کو
06:22invite کرتے ہیں
06:23لواتے ہیں لوگ
06:24تو
06:25کوشش یہ ہوتی ہے
06:26کہ
06:27کم سے کم
06:27at some level
06:28we got to be connected
06:30we should remain
06:32connected
06:33کیونکہ وہ
06:33ہمارا وہاں کا
06:34problem دوسرا
06:35کوئی آئے گا
06:37تو اس کو یہ
06:38پہچان نہیں ہوگی
06:39کہ بھارت واسی ہے
06:40کہ پاکستانی ہے
06:41بنگلہ دیش
06:42سب کو مارے گا
06:42تو ہماری
06:44ہماری problem
06:45دوسری
06:46آخری میں آپ سے
06:48چھوٹی سی
06:49وزارش ہے
06:50کہ آپ کی
06:51کافی ساری
06:52نظمیں ہیں
06:52لیکن ایک نظم ہے
06:53جس میں
06:54ایک سفر
06:55دکھائی دیتا ہے
06:56لڑکے کا
06:57جو اپنے ملک
06:57کو چھوڑ کر جاتا ہے
06:58اپنے ساتھ
07:00اپنی زبان
07:01لے کر جاتا ہے
07:01اپنی سنسکتی
07:02لے کر جاتا ہے
07:03اگر وہ
07:04آپ ہمارے
07:04سننے والوں
07:05کو
07:05عمر کے
07:13اس منزل پر
07:14ربی
07:14میرے قدموں
07:17کی نگری میں
07:18کتنی
07:19راہیں
07:19بچی ہوئی ہیں
07:20لیکن
07:22میں
07:22خودمست
07:23مسافر
07:24راہ
07:25وہی لیتا ہوں
07:26میری
07:27سوچ
07:27ادھر لے جائے
07:28شاید
07:29یہ بھی
07:30سچ ہے
07:30لیکن
07:31عقل و عمل
07:32کے سارے
07:33طریقے
07:34گرسارے
07:35زندہ
07:35رہنے
07:36کے
07:36یہ
07:37جیون
07:37ہی
07:37سکھ
07:38لاتا ہے
07:38میں
07:39ایک
07:40نراہ
07:41گاؤ دی
07:41بدھو
07:42گاؤں کی
07:43گلیوں
07:44کا
07:44ایک
07:44بالک
07:45ایک
07:46کچھے
07:46آگن
07:46کا
07:47پالا
07:47کھیتوں
07:48کھلیانوں
07:49میں
07:49کھیلا
07:50اوک
07:51سے
07:51پانی
07:51پینے
07:52والا
07:52پک
07:53ڈنڈی
07:53پر
07:54چلنے
07:54والا
07:55صدیو
07:55پیرانی
07:56بھولی
07:56بھالی
07:57قدروں
07:58کی
07:58ایک
07:58وزنی
07:59گھٹری
07:59اپنی
08:00پشت پہ
08:00کب سے
08:01لادے
08:01نئے
08:02تمدن
08:03کی
08:03سڑکوں
08:03پر
08:04دوڑ کے
08:05چلنے
08:05کی
08:05کوشش
08:06میں
08:06گرتا
08:07پڑتا
08:08مارا
08:08مارا
08:08چلتے
08:09چلتے
08:10تک سگیا
08:10ہوں
08:11میرے
08:12گاؤں
08:12کے
08:13سب
08:13بوڑے
08:13بن
08:14گدی
08:14ہی
08:15ایک
08:15راجہ
08:15تھے
08:16سب کے
08:17دل
08:17میں
08:17قدر
08:18تھے
08:18ان کی
08:18سب کے
08:19ہی
08:19بابا
08:20کاکہ
08:20تھے
08:21نئے
08:22تمدن
08:22کی
08:22نگری
08:23میں
08:23جوں
08:24جوں
08:24جس
08:24کی
08:25عمر
08:25بڑے
08:25ہے
08:26تو
08:26اس
08:27کا
08:27مان
08:27گھٹے
08:28ہے
08:28بابا
08:29کاکہ
08:29ماما
08:30چاچہ
08:30نرسنگ
08:31ہوم
08:31کے
08:31باسی
08:32بن کر
08:32ایک
08:33اکیلے
08:34بیٹھ
08:34کے
08:34دن
08:34بھر
08:35رہ
08:35تکتے
08:36ہیں
08:36کب
08:37عبداللہ
08:37جیسا
08:38گاؤں
08:39کا
08:39کوئی
08:39بالک
08:40صدیوں
08:40پرانی
08:41قدروں
08:41کی
08:42ایک
08:42وزنی
08:42گھٹری
08:43پشت
08:43پلا دے
08:44پاس آ کر
08:45ان کو
08:45پہچانے
08:46کچھ
08:47ایک
08:47گھڑیاں
08:48سات
08:48گزارے
08:49دل
08:49بہلائے
08:50اور
08:50دوالے
08:51لیکن
08:53میری
08:53آنکھوں
08:54کو بھی
08:55جگمک
08:56کرتی
08:56چکا
08:56چوندی
08:57دھیرے
08:58دھیرے
08:58پانے
08:59لگی
08:59میں بھی
09:00اب یہ
09:01وزنی
09:01گھٹری
09:01دور
09:02پٹک
09:02کر
09:03ہلکا
09:03ہو کر
09:03چلنے
09:04کی
09:04خواہش
09:05رکھنا
09:05ہوں
09:06سچ
09:07ہے
09:07یا جھوٹ
09:08ہے
09:08یارو
09:09عقل
09:09عمل
09:10کے
09:10سارے
09:10طریقے
09:11گرسار
09:12زندہ
09:13رہنے
09:13کے
09:14یہ
09:14جیون
09:15ہی سکھلاتا
09:16ہے
09:16بہت
09:17بہت
09:17شکریہ
09:18بہت
09:18ہی خوبصور
09:19تو
09:20ایک سفر
09:21ایسے تیہ ہوتا ہے
09:22اور جو
09:22ڈاکٹر عبداللہ
09:23کا سفر
09:24رہا
09:24کیسے فاصلے ہیں
09:26بھارت کی
09:26سنسکرتی میں
09:27رواز میں
09:28جذباتوں میں
09:29اور امریکہ میں
09:30کیا انتر ہے
09:31وہ پورا
09:31اس نظم میں
09:32انہوں نے
09:32بیان کیا
09:33کیمرمن فیضان
09:34خان کے ساتھ
09:35شفالی
09:35ای ٹی وی بھارت
09:36کے لیے