00:00زندگی کی راہوں میں
00:01ساتھ چلنے والوں سے
00:03بات چیت ہوتی ہے
00:05راہ و رسم بڑھتی ہے
00:06راہ و رسم چھپکے سے دوستی میں ڈھلتی ہے
00:10ہاتھ تھامے ہاتھوں میں
00:12ساتھ ساتھ چلتے ہیں
00:13ایک یقیصہ ہوتا ہے
00:15ساتھ ساتھ چلنا ہے
00:17ایک سمت جانا ہے
00:18وقت کچھ گزرتا ہے
00:20پھر پتہ یہ چلتا ہے
00:22زندگی کے میلے میں اور بھی جمیلے ہیں
00:25کوئی سست ہوتا ہے
00:26کوئی تیز چلتا ہے
00:28سست تیز قدموں کے بیچ
00:30ایسا ایک جنگل فاصلوں کا اکتا ہے
00:33اپنے ہاتھ سے
00:34اپنا ہاتھ چھوٹ جاتا ہے
00:36ساتھ چھوٹ جاتا ہے
00:38جنگلوں کے باہر پھر
00:40اور لوگ ملتے ہیں
00:41اور دوست بنتے ہیں
00:43ساتھ ساتھ چلنے کو
00:44ایک دن بچھڑنے کو
00:46سوچتا ہوں میں اکثر
00:48زندگی کی راہوں میں
00:50دوست ایک ملتا ہے
00:51دوسرا بچھڑتا ہے
00:53زندگی کا وہ حصہ
00:56دوست کے بچھڑنے پر
00:57ساتھ اس کے جاتا ہے
00:59پھر نہیں پلٹتا ہے
01:01کس طرف ہو جاتا ہے
01:02ہوو
Comments