- 2 days ago
Daily Motion didn't let me upload episode 7 watch it on our YouTube Channel..
https://youtu.be/-1zAgdzAioA?si=BbEYq98t4Er9EFaM
https://youtu.be/-1zAgdzAioA?si=BbEYq98t4Er9EFaM
Category
📺
TVTranscript
00:00اس لیے کہ آپ کو کسی اور سے محبت تھی
00:02اور آپ دونے خاص مقصد کے لیے مجھے درمیان میں لانے چاہتے تھے
00:06یہی بات تھی نا
00:11آپ مجھ سے اس قسم کی باتیں مت کریں
00:13میں کروں گا
00:14اس لیے کہ آپ نے جان بوجھ کی میں ساتھ یہ کھیل کھیل آئے
00:17آپ نے بابا کو دھوکہ دیا آپ نے مجھے دھوکہ دیا
00:19آپ سمجھتی تھی کہ آپ سب کی آنکھوں میں دھول جھوکر آرام سے نکل جائیں گے
00:23بہتر ہوگا کہ آپ اس گفتگو کو یہیں قدم کر دیں
00:25بہتر ہوگا کہ آپ محبت کا لفظ آئندہ میرے سامدنہ لیں
00:41کیوں
00:43کہ یہ لفظ کسی اور کے لیے وقت ہو چکا ہے
00:48اگر نہ بھی ہوتا
00:50تو بھی یہ لفظ کبھی آپ کے لیے نہ تھے
00:55یہ مجھ پھولیے کہ آپ ابھی میرے اختیار ہیں
00:58جی نہیں
00:59میں آپ کے اختیار میں بلکل نہیں ہوں
01:02اور یہ بھی یاد رکھئے کہ میں اپنی چیزوں کے معاملے میں بے انتہا خود غرض ہوں
01:05میری چیز کوئی دوسرا کبھی نہیں لے سکتا
01:10آمیر صاحب
01:11کسی چیز اور پانیا میں بہت ہاتھ ہے
01:14یہ بات آپ کو بھی بہت جلد بالم ہو جائے گی
01:17نہیں نہیں اس میں گھبرانے ہی کوئی بات نہیں
01:25میں نے تمام دوائیں لکھ دیئے ہیں
01:26انہیں آپ آج ہی مانگوا کے استعمال کرا لیں
01:28بلکل ٹھیک ہو جائے گا
01:30دوپٹر کیوں ٹھیک ہو جائے گا
01:31بلکل آپ کتا ہی فکر نہ کیجئے
01:33ایکسکیز می میڈم آپ ہم کو بلانا مانتا ہے
01:36ہاں ہاں
01:37دوپٹر یہ نرس اسی گھر میں رہتی ہے
01:39ہالو ڈاپٹر
01:40بلکل آپ کو پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہے
01:43ایکسکیز میڈم آپ ہم باقی در ٹھین ملس نہیں ہیں
01:46اور تھوڑا بہت کام جانتا اس لئے بار کر سکتا
01:49یہ تو اور بھی اچھی بات ہے
01:50تینکیو
01:51میں کل آم گا کل تک گلی مریض کا سارا چارج آپ سمال لیں
01:54اوکی سر
01:55دوپٹر ہم اپنا چارج ابھی سمال لے گا
01:57تینکیو بری مچ اکھے مجھے اجازتی
01:59بہت بہت شکری ہے راکسا آپ کا
02:01لوڈ
02:03یہ کسی نوکر کو دو کہ جلدی سے دواائیں لے کر آئے
02:05اوہ ڈونٹ وری ایک منتہ بھی مہواتا ہے میڈا
02:08اور دیکھو اس کو خیال رکھنا
02:09اس کے کمرے میں کسی کو مچ جانے دینا
02:10وہ ڈیسٹرگ ہوگا
02:12اوکی نوک اس سے دوا دینا اس کو
02:13اوکی
02:14اور ایتھیاات بھی کرنا
02:15اوکی اوکی
02:16اور دیکھو
02:17وہ جیسے ہی بھوکے
02:18مجھے فرم تھوڑا بات دے لینا
02:20بھوکنے لگے
02:22بھوکنے لگے
02:24مریض دھوکنا کیسے مانگتا میڈم
02:28وہ سویٹی ہے نا
02:29سویٹی
02:30یہ مر کتا وہ دھوک
02:32تو کیا ہوا وہ جاندار ہے
02:34جاندار ہے
02:35بات ہم انسانوں کا نرس ہیں
02:37ہم ادھر جانور کا نرس نہیں ہے
02:39ہمارا تم نے انسان کیا میڈم
02:41اگر ہم باقی ادھر کے نرس ہوتا
02:43تمہیں باقی ادھر کےس چل سکتا تھا
02:45ابھی ہم اس گھر میں ایک منٹ رہنا نہیں مانتا
02:48ابھی ہم جائے گا شیف ساپ کو بولے گا
02:50کہاں رہ گئے تھے مجھے دیر ہو رہی ہے
02:54یہ کیا طریقہ ہے
03:05سر یہ ہمارا ریزگنیشن ہے
03:07ابھی ہم ادھر سے جارہ مانگتا
03:08اور کیا تم یہ ریزگنیشن میرے آنکھوں کے راستے
03:11میرے دل میں اتارنا چاہتی ہو
03:12لڑکی تمہیں آج تک کاغذ بھی پیش کرنا نہیں آیا
03:16انہا کہ پشتر بار استیفہ دے چکی ہوگی
03:18سر یہ فائنل ہے
03:19آخر کیا تکلیف ہے تم کو
03:21سر ہم انسانوں کا نرس ہے یوں نو
03:23لڑکی میرے خیال میں اب تم بہت بڑی ہو چکی ہو
03:26اس لیے اب یہ نرس نرس کھیلنا چھوڑ دو
03:28تمہیں انسان کیا جانور بھی نرس نہیں مانیں گے
03:31حالانکہ آج کل جانور بھی ڈگریان ہی دیکھ کر مالک کو رکھتے ہیں
03:34سر وہ میڈم کا کتہ سوئی جی بیمار ہے
03:37ہم اس کا نرسنگ نہیں کر سکتا
03:38اچھا
03:39ہاں ظاہر ہے کیونکہ اس کے بعد تم مستقل نرسنگ ہوم میں داخل ہو جاؤ گی
03:43نو سر ہم کو ادھر بہت سارا تکلیف آئے
03:46ایک تکلیف تم میں ہوں
03:48نو سر
03:49ادھر ہمارا کھانے پینے کا پروپر ارجمنٹ نہیں ہائے
03:52تاگل ہو گئی ہو تم کیا
03:54ہم لوگ انسانوں کے کھانے کھاتے ہیں
03:56تم چلناتوں کا کھانا مانگ کیوں بنا ہم کہاں سے لائیں گے
03:59نوکے سر پھر ہم ادھر سے جانا مانگتا
04:01ہاں جاؤں ضرور چاہ جاؤں
04:03میں اسے جانے سے پہلے اپنی کلیرنس ضرور لیتی جانا
04:06موٹ کلیرنس
04:07آلد سمینہ
04:08سمینہ کا کتہ
04:10پانچ ہزار ہو گیا ہے دالنس تمہاری طرف
04:14فائف تھاؤزن رو بیس
04:16ہو مائی کارڈ
04:18خیٹ کارڈ
04:20سر یہ دو ہمارے کو یاد نہیں تھا
04:22یاد داشت کے لیے بادام گایا کرو
04:24لیکن اپنے پیسوں سے منگوا کر
04:27اچھا چلتی پھرتی نظرہ ہوں
04:29سمینہ کا کتہ بیمار ہو گیا ہے
04:57ایادو ضرور کرنا ہے
04:59مارک کہے گا بابا مجھے ان سے یا ان کے کتے سے کوئی بلچسپ ہی نہیں
05:03بلکہ کسی سے نہیں
05:05میں تمہیں اتنا گھٹیا انسان نہیں سمجھتا تھا
05:23آمیر
05:25تم سمجھتا تھے کہ مجھے خبر نہیں ہوگی
05:28میں سب کچھ جان چکا ہوں
05:30کیا جان چکے ہو
05:32جو کھیل تم کھیل رہے ہو
05:34اس طرح پہ میں ساری جائرات بھی مل جاتی اور تانیاں بھی
05:43تم جو کچھ مجھ سے کہنا چاہتے ہو ذرا صاف صاف کرو
05:47تمہیں نہیں معلوم میں کیا کہنا چاہتا ہوں
05:50لیکن ظاہر رکھیں اس کی پڑوا کیا ہوں
05:53لیکن شہزاد
05:55میں اتنے معاملے میں کسی کی دخل اندازی پرتاشت نہیں کرتا
05:59نہ خود بھی نہ کسی کے معاملات میں دخل اندازی کرتا ہوں
06:03نہ کسی کو دخل دینے دیتا ہوں
06:05سمجھتے تم کامیاں ہو جاؤ گے
06:09جس سلسلے کی تم بات کر رہے ہو اس میں ناکامی کوئی چیز نہیں ہوتی
06:14ناکامی تو کاروبار میں ہوتی ہے
06:17یا پھر کھیل میں
06:18میں نہ کاروباری آدمی ہو نہ کھیلانی
06:21تم کیا ہو پھر
06:27انسان
06:30اور انسان عبادت نیج عبادت کے لئے کسی ہے
06:34سلسلے کے لئے نہیں
06:36اپنی اونچی اونچی باتیں مت کرو
06:38اپنی سپا پر ہو
06:39تم نے ٹھیک کہا تھا کہ تم ایک معمولی انسان ہو
06:44تب ہی دوسروں کے گھر میں چوری کر رہے ہو
06:47کیا سمجھتے رہے ہو
06:51لفظوں کے ذریعے اپنا گھر بنا لوگے
06:55دیکھو عمیر
06:58انسان لفظوں کو جوڑتے ہیں
07:00لفظ انسانوں کو کبھی نہیں جوڑتے
07:02وہ نگاہی کے لفظ کیوں نہ ہو
07:04اگر ایسا ہوتا تو کبھی کوئی شادی ناکام نہ ہوتی
07:08اپنی محبت کے لئے اچھے جواز سوچ لی ہیں تم نے
07:13محبت کا نہ کوئی جواز ہوتا ہے نہ بچا
07:16یہی بات اگر میں کہوں تب
07:22تب تم ابھی حقیقت جان لوگے
07:26لیکن سیکھ چھوڑو
07:30آو یہاں بیس کے بات کرتی
07:34ہم دوستوں کی طرح بھی تو اس مسئلے کا حال تلاش کر سکتی ہیں
07:37مجھے کسی کی حمدردی کے ضرورت نہیں
07:40نپرت ہے مجھے حمدردی کے نام سے
07:43اس نے بہت دیر کر دی کہا تھے تم
08:06آپ کیا میرے لئے جاگ رہے تھے
08:09آپ بیٹے میں جب فکر ہو رہی تھی کہ تم کہاں رہ گئے ہو
08:12میری فکر نہ چھوڑ دیں والا
08:17میں کہیں بھی ہو سکتا ہوں
08:19آپ کو یا کسی دوسرے کو میرے لئے جاگنے کی کوئی ضرورت نہیں
08:23آپ کو یا کسی دوسرے کو بھی ہو سکتا ہوں
08:34ہلو آمیر بے جی
08:56کیسے ہو تم
08:56جی
08:57ٹھیک
08:58ٹھیک
09:08بتاؤ تو پائے
09:09سٹیوڈیو کا کیا حال
09:10میں نے کام رکوا دیا
09:12اے
09:12آپ کو کیوں
09:14جی میں نے سٹیو بنوانے کا
09:16ارادہ ترک کر دیا
09:17ارادہ آپ کو
09:18واپس کر دوں
09:19لیکن کام تو
09:20چرو ہو چکا تھا
09:21جی میرے اس نے
09:23کوئی بلچسپی نہیں
09:28میرے خیال ہے کہ جب تک
09:43وہاں آپ کے اعتماد
09:43قادمی موجود نہیں ہوگا
09:44یہ مسئلہ
09:45نہیں ہو سکتا
09:45ویسے یہ کہ
09:48آپ سوچ لیں
09:49جو مناسب سمجھے
09:50میرا بھی یہی خیال ہے
09:52آو آو بیٹے
09:55بیٹے رو بیٹے
09:57تو میرے میں
09:58چینج کر کے آتا ہوں
10:00ہاں ان سناؤ
10:07اب تو تم لوگ آسمانوں پر
10:08ارتے پھڑتے ہوگے
10:09انکل میرا خیال ہے
10:11آمیر کی کچھ طبیعت خراب ہے
10:13آپ اسے کچھ نے
10:14فلائنگ کلپ نہ بھیجیں
10:15کیا
10:16کوئی بات نہیں
10:18پتہ نہیں کیا بات ہے
10:19مگر آمیر غلطیاں پر غلطیاں کر رہا ہے
10:22آج تو کریش ہوتے ہوتے بچائے
10:23ایسا لگتا ہے
10:25اسے کسی بات کی پروائی نہیں
10:26کاری بھی سیمیٹی سیمیٹی فائف سے کم پر نہیں چلا تھا
10:29اگر تم اسی خزن کی احمقانہ حرکت نے کرتے رہے تو
10:46اپنے آپ کو نقصان پہنچا لو
10:47مجھے اپنے نقصان کی کوئی پروان نہیں ہے بابا
10:53باکو مر
10:54تم آئندہ آئیرو کلپ نہیں جاؤگے
10:56میں نے ابھی وہاں فون کر دیا ہے
10:58آپ کس کس ثبائی سے مجھے بچائیں گے بابا
11:06آمیر آؤ میرے پاس بیٹھو
11:12آؤ
11:12سب سے پہلے تم مجھے یہ بتاؤ
11:21کہ تم اس قدرت پریشان کیوں
11:23جی نہیں
11:24میں پھیک مانگنے کا قائل نہیں
11:27نہ ہی بچپن سے لے کہ
11:29آج تک میں نے آپ سے کچھ مانگا ہے
11:30نہ ہی آپ نے مجھے دیا ہے
11:31سوات پیسے کے
11:32اس لئے کہ آپ کے نزدیک تو
11:35پیسہ ہی ہر دکھ کا علاج ہے
11:37تم کیا مجھے نہیں بتاؤ گا
11:40جی نہیں
11:42ویسے ہی میرے خیال ہے
11:44کہ میری بچے سے یہاں پر خاصی پریشانی پھیلی ہوئی ہے
11:47میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ میں یہاں سے چلا جو
11:50بے وہ کوفی کی باتیں مت کرو
11:52تمہارے گفت واپس نہیں جا سکتے
11:54اگر وجہ کیا ہے تمہارے جانے کی
11:56وجہ یہ ہے کہ یہ میرا گھر نہیں ہے
12:02اوروں کا گھر ہے
12:03آپ بھی میرے بابا نہیں ہیں
12:06دوسروں کے شوئے بن کر لیں
12:07اب تو آپ
12:09بابا سننے کے عادی بھی نہیں ہے شاہے
12:12بابا کے نام پہ چونک سے جاتے ہیں آپ
12:16کیا سا بہتر کہ میں یہاں سے چلا جاؤں
12:19آخرہ مجھے بتاتی کیوں نہیں ہے کہ بات کیا ہوئی
12:26انہوں نے اتنی سخت باتیں مجھ سے کہی ہیں جو میں برداشت بھی نہیں کر سکتی تھی
12:30انہوں نے آخر مجھے سمجھ کیا رنگ ہے
12:32شوئے بنکل نے کو مجھے خریدا تو نہیں تھا
12:35مجھے شوئے بنکل سے خود بات کرنے پہی
12:38اگر ہم کب تک اس طرح کی عذیتوں میں رہیں گے
12:41مجھے اور کسی کی پروہ بھی نہیں ہے
12:44پس شوئے بنکل کی پروہ ہے
12:46مجھے یقین ہے کہ شوئے بنکل آپ کے ساتھ میں انتصافی نہیں کریں گے تھا
12:50اور اگر انہوں نے آمیر کا ساتھ دیا تک
12:57ایسا کبھی نہیں ہو سکتا
13:00اس لئے کہ شوئے بنکل میں ہمیشہ ایک دوسری کی بات بغیر کہہ جان دیتی
13:05جان لینے سے کیا ہوتا ہے
13:07اگر ایسا ہو گیا تو اس گھر میں بہت بڑی خیامت اٹھے گی تھا
13:12یہ خین کی جگہ شگست ماننے والوں میں سے نہ میں ہوں گا
13:17میں شوئے بنکل سے آچھی بات کرتے ہیں
13:22میں اسے اچھی طرح جانتا ہوں
13:29بچپن سے اگر کوئی اس کی کوئی چیز لے لیتا تھا تو کامت آ جاتی تھی
13:32وہ اپنے آپ کو زخم نہیں کر لیتا تھا اس چیز کو پروپھو کر رکھ دیتا تھا
13:36اب شاید اس کی عادت بغتا ہو چکی ہے
13:39کہنا کیا چا رہے ہیں شوئے بنکل
13:42شہزاد میں نے زندگی میں کبھی کسی سے التجا نہیں کی ہے
13:46اس لئے مجھے اس کا طریقہ نہیں آتا وہ الفاظ نہیں آتے
13:49مگر میں تم سے کہنا چاہتا ہوں کہ اب اگر آمیر کو کوئی بچا سکتا ہے تو وہ تم ہو
13:54شوئے بنکل
13:58اس کے ساتھ بڑی زیادتیاں ہوئی ہیں وہ نگلیکٹ کیا گیا ہے
14:02شاید اس لئے وہ اس طرح کا بن گیا ہے
14:04تم میری بات سمجھ رہے ہو نا؟
14:08جا سمجھ رہا ہوں
14:12شہزاد وہ میرے ماضی اور مستقبل کا واحد رابطہ ہے
14:16اگر وہ ٹوٹ گیا تو سمجھو کہ میں بھی ٹوٹ جاؤں گا
14:19تمہیں اسے بچا سکتے ہیں
14:22تانیا سے جا کر کہو کہ وہ بگیا ہوا ضرور ہے لیکن برا انسان نہیں ہے ٹھیک ہو جائے گا
14:28اسے کسی طرح منع لو آمادہ کر لو میری خاطر ہے
14:32شہزاد میری خاطر
14:35ورنہ مجھے ڈر ہے کہ ہم لوگ اس کے قاتل ہوں گے
14:39موسیقی
14:51موسیقی
14:53موسیقی
15:05موسیقی
15:34موسیقی
16:04موسیقی
16:06موسیقی
16:08موسیقی
16:10نہیں مجھے بھی بتائیے
16:12کوئی نئی بات نہیں کہی
16:15پھر بھی کہا کیا
16:19یہی کہ وہ آنے سے بہت بیار کرتے ہیں
16:24اسے دباہ ہوتے ہیں
16:25اسے متے ہوئے نہیں دیکھ سکتے
16:26اور یہ کہ اسے ہر قیمت پر بچانا چاہتے ہیں
16:31کس قیمت پر
16:35بعض لوگوں بھی زندگی کے لیے
16:39یہ محبت کا حصول دوا کی طرح ہوتا ہے
16:40میں دوا کی نہیں
16:43نہیں
16:44ایک ناف سے زہب نہیں دے سکتے
16:47وہ کیا چاہتے ہیں
16:54ہمیں وہ تکلیخ میں نہیں دیکھ سکتے
16:58رات میں جب پیسی سے پیار کرتا ہو
17:03اسے نہ خوش نہیں دیکھ سکتا جائے
17:06اس کے لیے کائنات کے دوسرے سرے سے خوشیہ
17:08کیوں نے لانکھی پڑی ہے
17:10جیسے بھی ہو
17:13کیسے ہوتا ہے
17:16ہوتا ہے تو ہے
17:19ہونے بھی چاہتے ہیں
17:22لیکن کبھی تو بھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ
17:24کسی کو پوری کائنات میں ایک خوشیہ بھی نہیں ملتی
17:26دوسروں کو دینے کیلئے
17:28کچھ لوگ بہت کچھ سمیت لیتی ہیں
17:32کچھ کے ہاتھ خالی رہ جاتی ہیں
17:36آپ میرے لیے کیا لائے تھا
17:42اسے ہی میرے ہاتھ میں کچھ نہیں
17:44کسی اور میں مانگے
17:50ہمیں نہیں مانگے کی روشنیاں
17:52چلتی بھی ہیں بچ چلتی ہیں
17:54کسی دوسروں کو دینے کیا
17:56ہمیں نہیں مانگے کیا
17:58کچھ روشنیاں
18:02کچھ روشنیاں
18:04پاپی سوپرلے صرف کمارے چواتے میں دیتی ہیں
18:06اس کے بعد میں نے پارا ہسوچا
18:08کسی نہیں ہوسکتا کہ آپ
18:10ہمیں کچھ سندگی کو سائر ہیں
18:12اپسی ترہ میرے قلیب ہے ہوتی ہوتی
18:14ہوتی
18:16ہوتی ہوتی
18:18ہوتی ترہ سکوند رساس ہوتا
18:20ہوتی ترہ بارش
18:22اسی درہ بارش کی آباس ہے رہیو
18:25میں ایتنا دیرہ دمیگا کرتا
18:31اور اسی روش دیرے جاندی
18:52موسیقی
19:22موسیقی
19:52موسیقی
20:02موسیقی
20:04موسیقی
20:06موسیقی
20:16موسیقی
20:26موسیقی
20:28موسیقی
20:38موسیقی
20:40موسیقی
20:50موسیقی
20:52موسیقی
21:02موسیقی
21:12موسیقی
21:14موسیقی
21:24موسیقی
21:26موسیقی
21:36موسیقی
21:38موسیقی
21:50موسیقی
21:52موسیقی
22:02موسیقی
22:04موسیقی
22:16موسیقی
22:18موسیقی
22:28موسیقی
22:30موسیقی
22:32موسیقی
22:42موسیقی
22:44موسیقی
22:54موسیقی
22:56موسیقی
22:58موسیقی
23:00موسیقی
23:02موسیقی
23:04موسیقی
23:06موسیقی
23:08موسیقی
23:10موسیقی
23:12موسیقی
23:14موسیقی
23:16موسیقی
23:18موسیقی
23:20موسیقی
23:22موسیقی
23:24موسیقی
23:26میں آپ سے چھوپ نہیں بول رہا نہیں بول سکتا
23:29میں نے بہت سے لوگیں ان سے دوستی کیے
23:33بلکہ محبت کی ہے
23:36یہ تو وہ اور بات تھی
23:38اس بات سے کہیں مختلف جوب میں محسوس کرنا
23:41آمیر صاحب کیا یہ سب کچھ کہنا ضروری ہے
23:44چی بہت ضروری ہے
23:47اس لیے کہ آپ جانے بجھے بغیر مجھے ٹھکرا رہی ہیں
23:50اسی عادتی ہے آمیر صاحب
23:52آمیر صاحب میں نے آپ کے بارے میں کوئی غلط بات نہیں سوچی
23:56آپ بہت اچھے انسانوں کے مگر
23:58میں آپ نے اچھائیوں کی تعریف نہیں کر رہا
24:01بہت سی کمزوریاں ہیں بلکہ ہو سکتی
24:06لیکن میری محبت ان تمام کمزوریوں سے علیہ دا ہے
24:11پلیز آمیر صاحب
24:13اس قسم کی باتیں مت کریں
24:14کیا
24:17آپ کو یہ پیل نہیں آتا
24:20بات یقین کرنے کی نہیں
24:23یقین تو میں بھی نہیں کر رہا
24:27لیکن آج پہلی بار مجھے کسی جگہ احساس ہو ہے
24:31اپنی بیبسی کا
24:33آمیر صاحب
24:36اگر آپ کو اپنی بیبسی کا احساس ہے
24:38تو دوسروں کی مجبوریوں کا احساس بھی ہو جائے گا
24:42لیز مجھے معاف کر دیجئے گا
24:44تانیہ جلدی کرو نا
24:58بس دو منٹ
24:59نہیں نہیں آرام سے تک یارو
25:02ایسی بھی کیا جلدی
25:03جی نہیں
25:04میں نہیں چاہتی کہ وہ ہیرو صاحب تشریفیار
25:05ان کی موجودگی میں ہم جائے
25:07اور تانیہ تمہیں بھی کوئی ضرورت نہیں
25:09ان کا انتظار کرنے اور ان سے اجازت لینے کی
25:10یہ کس ہیرو کا ذکر ہو رہا ہے
25:14نہ پرہ تھے مجھے بس دل لوگوں سے
25:15آپ تو غالباً یہ چاہتی ہوں گی
25:18کہ وہ تان آدھانی بندوقیں چلاتا
25:20مو سے آوازیں نکالتا ہوا آئے
25:21اور انہیں گھوڑے پہ ڈال کے چلتا بنے
25:23اور کیا
25:24ان لڑکیاں بھی اچھی پاگل ہو دیا
25:27اور آپ لوگ کیا ہوتے ہیں
25:28یہ بھی بتا دیجئے
25:29ہم بھی پاگل ہوتے ہیں اور کیا
25:31چلی
25:33اس طرح اس علیہ میں لامون کیا نہیں ہے
25:36آپ کی خیال میں یہ کہاں جا رہی ہے
25:39کہیں بھی جا رہی ہے
25:40لیکن اس علیہ میں ہرگز نہیں جائے گی
25:42چلو تانیا تم لسٹیک لگو اور کمگی کرو
25:44اور دیکھو
25:45اگر وہ دونوں سامنے آئے نہ
25:46تو ان کے سامنے پر اس طرح گزرنا
25:47کہ تمہیں رتی بھر بھر بھرانے نہ کی
25:49سمجھیں
25:49ما شاء اللہ
25:51کیا اس بات پایا ہے
25:53تم میری شکر نہ کرو
25:54میں دل کو ٹھیک ہوں
25:55تم بالکل بھی ٹھیک نہیں ہوں
25:56امان سے تانیا
25:57اگر تم ان کے سامنے ساستی بھی نہیں گزرنا
25:59تو اچھا نہیں ہوگا
26:00ٹھیکہ نہ کرو
26:01میں ہس سکتی ہوں ہر ہار میں
26:03تمہیں ہسنا دی جائیے
26:04کچھ لوگ اس قابل بھی نہیں ہوتے
26:06کن کیلئے رویا جائے
26:06آنسو کی بھی توہین ہوتے
26:08میں آنسو کی توہین نہیں کرتی
26:12ہسی کی کر لیتے
26:14آہ
26:15بات سنیے
26:18جو لوگ دیکھ سکتے
26:20وہ ان آنسو کو بھی دیکھ لیتے
26:22جنہیں بڑی تہرائی میں دفن کیا گیا ہو
26:24اور جو نہیں دیکھ سکتے
26:26انہیں بھری برسات بھی نظر نہیں آتی
26:29آئے چلے
26:29ساری باتیں میں نے تمہیں بتا دی
26:35اب یہ تم کے منصر ہے
26:36کہ تم اس کا کس طرح حل لے کالو
26:38یہ بہت بہتر
26:40اسی ظلم نہیں ہے
26:42مسئبہ ساری یہ ہے
26:45کہ رومانس ابھی تک تمہاری کمزوری ہے
26:47یہ محبت اپنی نہ سہی دوسروں کے سہی
26:50لیکن انوال تم اسی طرح ہو جاتی ہو
26:52ہاں میں کسی کے دکھ نہیں برداشت کر سکتا
26:54ہاں سوائے میرے
26:55بات سنو
26:56دوسروں کے محبت دوسروں کو بھگتنے تو
26:59آخر ہم نے اپنی بھی تو بھگتی تھی
27:01نہیں یہ دونوں بہت مجبور ہیں
27:03یہاں اکتر میں ان بیچارے ناکام
27:06اور مجبور انسانوں کے ساتھ ساتھ
27:08زار و قطاب ہوتی ہوگی
27:09بیگم صاحبہ یہ عملی دنیا ہے
27:13یہاں اس سے زیادہ سنگین واقعات ہوتے رہتے ہیں
27:16جو ستمچ کی موت
27:18کتنے دبناک ہو
27:20وہاں محبت کی موت پر رونے کو کون ملے گا
27:22رونے چاہیے نا محبت کی موت کی بات
27:25رہ کے جاتا ہے زندگی میں
27:26یہ میری ڈیڈی ہے
27:29ڈیڈی کی تانی ہے
27:31اہاں بھئی ادھر میرے قریب آؤ
27:33اس بنا پر میں یہ نظر اتنے دور تک سفر نہیں کر سکتی
27:35اور تم اس قدر باریک ہو
27:39کہ عید کے چاند کی طرح تمہیں دیکھنا پڑتا ہے
27:41آدھا
27:43ماشاءاللہ خوش رہو
27:45بھئی اس دور میں بچے اتنے عدب سے سلام کرتے ہیں نا
27:47تو بجائے مصدرت کے حیرت ہونے لگتی ہے
27:49مہارا بیٹے بیٹے
27:51پھلے میرے پاس بیٹھو
27:52تانیہ تم ان کی باتوں کو برا مت مانو یہ جیسے ہی کہا کرتے ہیں
27:55اچھے تم لوگ باتیں کرو
27:57میرے جاتے دیکھتے ہیں باورچی خانے میں کیا ہے
27:58بہت شکریہ کمسکم آپ کو یہ تو یاد ہے
28:01کہ آپ اس دور سے گزر چکی ہیں
28:02آو بھئی تم دونوں میرے دائیں بائیں بھیجاؤ
28:04تاکہ میں اپنے آپ کو مکمل طور پر
28:06بیٹیوں کے باپ سمجھ سکو
28:08آو بھئی تم خوش رہا کرو جی
28:11تم فکر نہ کرو
28:14سب ٹھیک ہو جائے جب بلکل اسی طرح جس طرح تم چاہتی ہو
28:17بس سب سے پہلے میں ترہا شویف صاحب سے بات کرلوں
28:20اول تو پچھتر فیصد اس بات کا امکان ہے
28:23کہ میں اس پارٹی کو توڑ لوں گا
28:25اور اگر نہیں
28:26تو پچیس فیصد حوصلہ عدالت میں نکالوں گا
28:29بہرحال تم فکر نہ کرو
28:31اور ویسے بھی بات کی موجودگی میں
28:33بیٹیاں فکر کرتے ہیں کہ کچھ اچھی نہیں لگتی
28:35خالد
28:43تانیہ گھا بھی
28:45لو
28:47اور دوسرے ہیرو ساتھ تشریف لا رہے
28:49پہل میں کم ہو رہی کیوں بھئی
28:51کب بھئی کیسے گئی
28:52بھائی
28:53بیکی تلاشی گنشدہ کا افسر لگ کیوں
28:56خالد پلیس
28:57مجھے فورم بتاؤ
28:59ابھی تھوڑے پہلے وہ دوسرے صاحب بھی یہی پوچھنے تھے
29:02میں کیوں بتاؤ
29:03جیسے دیکھو مونڈی اٹھائے
29:06مجھ پہ گرجتہ برستہ چلا آ رہا ہوتا ہے
29:08بھائی
29:09یہ بھی گئے جا کر وہیں گی رہا ہو جا ہے
29:11ان کا آزی آشیان میں
29:12اور مجھے بغیر بتایا چلی
29:14اچھار بے اوپور ہی باتیں نہ کرو
29:17جاؤ جا کے سمین آنڈی کیا اسے ملو
29:20اسے اتنا میں جانتا ہوں
29:22کہ مل کر بھی کون سا تم اس کے لیے جنت کے دروازے کھول دو گے
29:25ایسا مشکل تو نہیں تھا
29:28لیکن بعض لوگوں کو اتبار سرا مشکل سے آتا ہے
29:30تو جا کے اتبار دیلا دو
29:31بنو چلوں تو ارسا
29:33تھانکیو
29:34بجواز تمالوں
29:36وقال صاحب آپ بالکل پریشان نہ ہو
29:43چھوٹا سا مسئلہ ہے نمچ جائے گا
29:46آپ تو پہلی بار میرے گھر آئے ہیں
29:48کچھ اور باتیں کریں
29:49اپنے بارے میں مجھے کچھ بتائیں کچھ میرے بارے میں پوچھیں
29:52مطلب یہ ہے کہ دوستی کر لیں
29:54پھر دوستی کے تقاضے نبھا میں پڑیں گے
29:56تو اتنے سارے تقاضے نبھا رہا ہوں
29:59تو یہ کون سے مشکل ہوں گے
30:00بہت خوب
30:02اچھا یار ایک بات بتاؤ
30:04کیا خیال ہے تمہارا یہ جو زبردستی کی شابیاں ہوتی ہیں
30:07کتنی تواقن ہوتی ہوں گی
30:09ہاں ہوتی بھی ہے اور نہیں بھی ہوتی
30:13تو فریقین کے حوصلہ پر منصر ہے
30:16آہ کہیں فریقین گرفتار ہوتے ہیں
30:19کہیں مر جاتے ہیں
30:21یا اتنے ہستہ ہستہ کیوں آ رہے ہو موضوع پر
30:26جو کچھ کہنا ہے سارے صاحب صاحب کہہ بھی
30:28یہ ہوئی ندوستی والی بات
30:30دیکھو یا
30:31آمیر تمہارک ہوتا ہے
30:33مانا میں نہیں
30:34لیکن تم سچ سے بتاؤ
30:36تانیا اس کے ساتھ خوش رہے گی
30:39پہلے تم مجھے ایک بات بتاؤ
30:41اہمیت اس وقت کس چیز کی زیادہ ہے
30:44زندگی کی
30:45یا محبت کی
30:47بھئی اس سوال کے جواب تو بڑی لوگ دے سکتے ہیں
30:50جن کی بازیاں لگی بھی ہوں
30:53لیکن اس چکر میں بہت سے ایسے لوگ بھی تباہ ہوتے ہیں
30:56جو اس پریجیڈی میں بعد میں شامل ہوتے ہیں
30:59اسے مجھ سے زیادہ اور کون جانتا ہوگا
31:03پھر بھی ان میں مجبور
31:06کیا مجبوری ہے
31:08خاموشی سے طلاق کلوا دیں نہ بات پھیلے گی اور نہ تکلیف ہوگی
31:14شدات پھیلنے کا اتنا دل نہیں ہے
31:17لیکن تکلیف دے کتنی ہوگی یہ بھا جانتا
31:20کس بات سے خوف زدہ ہو لوگوں کے باتیں برانے سے
31:24آپ گولیں مارو لوگوں
31:26وہ تو ہر طرح باتیں براتے ہیں
31:28طلاق اگر اتنا برا عمل ہوتا
31:31تو ہمارے مذہب اور قانون میں اس کی اجازت نہ ہوتی
31:35تمہارے خواہد میں میں یہ سب باتیں نہیں جانتا
31:38تو کیا تم یہ سب کچھ جانبوچ کر کر رہے ہو
31:44بھئی مجھے آمیر کی پرواہ ہے
31:47اس کی خوشیوں کا بھی خیال ہے
31:49اس لیے میں چاہتا ہوں کہ اس مسئلے کا جو بھی حل ہو وہ
31:52ایسا نہ ہو کہ اسے چھوٹ آئے
31:56یہ ایک نئے کو تو لامالہ چھوٹ لگے گی
31:59تانیا کو یا آمیر کو
32:01اور ظاہر ہے کہ تمہارا فیصلہ آمیر کی طرف ہے
32:04اترتی بات ہے میں تمہیں اجزام نہیں دیتا
32:08خریر
32:10اچھی بات ہے تو تم میں چلتا ہوں
32:15اور سنو اگر میں تانیا کے لئے کچھ کروں گا
32:19تو وہ خالصتا اصولی بات ہوگی
32:21اسے دوستے کے بیچ میں نہیں آنا چاہیے
32:23نہیں بلکل
32:25اب
32:27در کوئی نہیں ہے کیا
32:29جی نہیں بھی ہے انہیں بلاؤں
32:31ہاں انہیں بلاؤں
32:32انہیں بلاؤں
32:33ان سے کہنا میں مانا ہے بہت سروری بات ہے
32:34جی اچھا
32:35جی اچھا
32:39لائی اچھا
32:41ہاں
32:55آپ بغیر مجھے کچھ بتائے بغیر مجھے کچھ پوچھیں یہاں چلیے کیوں
33:01مجھے آپ کو بتانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی
33:04بنا ہی آپ کو یہاں آنا چاہیے پوچھنے کے لئے
33:07پلیستانی ایسی باتیں نہ کریں
33:09اور کیا ایسی باتیں کروں آپ کو خوش کرنے کے لئے
33:12ایسے بھی آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ میں اتنی آسانی سے آپ کے راستے سہد گئی ہوں
33:18کم اس کم آپ میری وجہ سے لوگوں کے سامنے شرمندہ تو نہیں ہوں گے
33:21آپ اپنے سارے حسانات کے بدلے میری ذات سے چکاتے رہیے
33:26اب دیتے روگو شرزاد صاحب کے آپ ایک ہی بار میں سارے لوگوں کا حسان اتارتے ہیں
33:33بلیس بے وخوفی کی باتیں نہ کریں
33:36یعنی یہ تو نہیں چاہا تھا
33:40پھر آپ آن کیا چاہتے تھے شرزاد صاحب
33:43اور اگر آپ کو چاہتے بھی تھے تو اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں
33:46اس لیے کہ اب آپ میری بازی ہاتھ چکے
33:48اور اس سے بڑی توہین کسی لڑکی کی کیا ہو سکتی کہ اس سے پوچھے پہل اسے ہاتھ دیا جائے
33:53آپ سے یہ کس نے کہا کہ میں بازی ہاتھ چکا
33:56خود آپ نے مجھے کہا ہے
33:57اور آپ کو مجھے مطلق کیا ہے
34:00آپ کون ہیں میرے با
34:01بقول آپ لوگوں کے میرا نکاح ہو چکا ہے
34:04وہ شخص مجھے طلاب نہیں دیتا ہے
34:06آپ تو کچھ بھی نہیں کر سکتے
34:08کیا ہے
34:11اب آپ صحتیق کر رہی ہیں میرے صرف
34:13پھر آپ یہاں کیوں آئیں میرے پاس
34:15آپ تو اس خاندان کے دوست ہیں سان مندھ ہیں
34:17یہاں میرے پاس کیا لینے آئے ہیں
34:19دامیہ پلیز خدا کے لیے
34:21آپ چلے جائیں شہزاز آپ یہاں سے پلیز
34:24میں یہاں آپ سے ایک بات کرنے کے لیے آیا
34:29اور یہاں سے اس وقت نہیں جاؤں گا
34:31جب تک وہ آپ میری بات نہیں سن لیں گی
34:32اور آپ کو بات سننی پڑے گی سمجھیں
34:34مجھے آپ کے کوئی ضرورت نہیں
34:35زندگی آپ کے بغیر بھی گزر سنگی ہے
34:38اور آپ یہاں سے چلے جائیں پلیز چلے جائیں
34:41خدا کے بات سن چلے جائیں
34:43دیو جی آپ نے مجھے بولایا
34:45دائی
34:47بیتا بہت کچھ خلاب ہے تم چاہو
34:50بیتا
34:51بیتا
34:52میرے انتباق کرو
34:58اگر تم ہی نحمت ہار دی تو پھر کیا ہوگا
35:01میرے کیا ہوگا
35:03اللہ
35:03سلام علیکم
35:06مجھے شہزاد کرتے
35:07اچھا اچھا بھیک تمہیں شہزاد ہو
35:10بہت خوب ہو
35:13ایسا ہی ہونا چاہیے تم کو
35:14بہت بہت بہت بہت بہت
35:16عجمی معافی جاتا
35:17مجھے بہت ضروری کھانا
35:18پھر کسی وقت حاضر ہوں گا
35:20خدا پرشت
35:20یہ لڑکے اس قدر تیزی میں رہتے ہیں
35:23جیسے ساری دنیا وہ خود ہی چلا رہے ہیں
35:25حالانکہ خود اپنے آنکو نہیں چلا سکتا
35:27تانیو بیتی
35:29برکے دراؤں
35:30یہ کاغلات میں نے پہیاد کرا لی ہیں
35:38اس پر گستخد کر دو تو
35:39میں اسے بھیجوا دوں
35:41سنگا کی گوڑن گرد
36:00زیب کی اوڈا پریپرین چلائیں
36:02سب سجاد ساوائے
36:15ہاں
36:15میں نے ان کو منہ نہیں کیا تھا
36:18کہ میں آج کسی سے نہیں ملوں گا
36:19جی میں نے بتایا تھا
36:20مگر ان کا ایک مقدمہ کی سلسل
36:22بہت ضروری ملنا
36:23حسنا
36:26آپ نے ان کو منہ نہیں کیا تھا
36:28کہ میں آج کسی سے نہیں ملوں گا
36:30نہیں
36:31کیونکہ میں آج کسی سے نہیں
36:33مقدمہ تمہیں لینا چاہیے
36:34حسنا پریز
36:36میں اپنے بارے میں زیادہ بہتر جانتا ہوں
36:38کہ مجھے کیا کرنا چاہیے
36:39اور کیا نہیں کرنا چاہیے
36:40میں نہ کر دو سے
36:42ٹھیک
37:01مجھے کیا کرنا چاہیے
37:05مجھے کیا کرنا چاہیے
37:08تم ایک دفعہ مجھ سے ایک بات کہی تھی
37:23وہ میں نے مام لی تھی
37:26آج میں کچھ کہوں گی تو تم مان لوگے
37:29وہ بات مت کہنا جمعنی سننا چاہتا
37:32دل کے پیسوں کے خلاف جو بات بھی کہی جاتی ہے
37:37وہ کھوئی بھی سننا نہیں چاہتا
37:39مگر سننا پڑتا ہے
37:41مجھے بتائیں کیا بات ہے
37:43تم فکر مت کرو
37:46تم تھی ہو جاؤں گا
37:49اس سے تھوڑا سا وقت چاہتی ہے مجھے
37:51یہ تھوڑا سا وقت سے دین سے زیادہ طویل ہوتا ہے
37:58یہ جانتے ہو کن
37:59جان جاؤں گا
38:02تم بے فکر رہا
38:03جیس شہزاد مجھے غلط مت سمجھو
38:06میں تو صرف ہی کہنا چاہتی تھی
38:09کہ اگر حالات تھوڑے بہت بھی تمہارے بس میں ہیں
38:12تو پوری کوشش کر لو
38:13ساری عمر کے جہنم سے بچ جاؤ گے
38:16لیکن اگر بات تمہارے اختیار سے نکل چکی ہے
38:20تو دروازے پر انتظار میں مت کھڑے رہو
38:23آگے بڑھ جاؤ
38:25بہت آگے چلے جاؤ
38:28اتنے دور جانا ممکن ہوتا ہے
38:32بات دفعہ ناممکن باتیں کلنا پڑتی
38:37شکریہ
38:41آگے چلے
38:47ایک نوٹیس آیا ہے بھگا
39:07کیا طلاق کا نوٹیس
39:10مجھے دکھاؤ
39:13دیکھنے کو کیا ہے
39:14کانیا نے طلاق مانگی ہے
39:18حدالت کے ذریعے
39:20آپ بھی تو یہ چاہتے تھے
39:23نہیں آمی
39:25کیوں
39:26جب سب یہ نہیں چاہتے تھے
39:29تو آپ کیوں نہیں چاہتے تھے بابا
39:30سج بولنے سے مت ڈریے بابا
39:34اگر آپ میری خواہ پر ڈر رہے ہیں تو ابھی مت ڈریے
39:37یہ اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کا کوئی دکھ نہیں ہوتا
39:41آمیر تم کیا چاہتے ہو
39:45میں
39:46میں اسے قیامت تک طلاق نہیں دوں گا
39:50سن لیا آپ نے جا کے سب کو بتا دیجئے
39:53دانت مجھے مجبور تو نہیں کر سکتی
39:55آمیر ایسا مت کرنے
39:59اس سے تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا
40:01مجھے اپنے فائدہ اپنے سان کی کوئی پروانی ہے بابا
40:04پہلے کونسا فائدہ ہوگا جواب ہو جائے گا
40:07یہ بات دیجئے میں کیوں کر رہا ہوں تو سن لیجی آپ
40:10کہ مجھے اس سے نفرت ہے
40:12اور چاہے بھی تم سے چھوٹا رہا سن لیر سکتی
40:16اب تم جھوٹ بود رہا
40:20میں اس سے نفرت رہی ہیں
40:23ہاں بابا
40:25میری محبتوں اور نفرتوں میں کوئی زیادہ فاصلہ نہیں ہوتا
40:31میں نے محبت اور نفرتوں کے ساتھ کرنا سکھی
40:34اور یہی کر رہا ہوں
40:41ارے آپ لوگ یقین کیوں نہیں آرہا کیوں سچمی کی سخت گھر پر نہیں ہے
40:44مجھے یقینہ ہے مجھے اعتبار ہے
40:47ہم باہر آل گئتے ہیں
40:49میں بجلے تین چار روز سے ان سے ملنے کی کوشش کر رہا ہوں
40:51اور ہر بار مجھے ملنے سے انکار کر دیتی ہیں
40:55اب میں جا رہا ہوں
40:57میں تھیارہ تاریخ کو لہار جا رہا ہوں
41:00دو چار روز کے بعد واپس آؤں گا
41:02ان سے کہنا میرا انتظار کریں
41:04میں ملے بغیر نہیں چاہوں گا
41:06ان سے کہنا
41:08نیپولیون بولا پارگ نے کہا ہے کہ ہتھیار ڈال دیں گے
41:11میں کیا دوں گی آپ ضرور آئیے گا
41:13چاہب آپ تشریف لے جائیے
41:15میں تھوڑے بات آؤں گا
41:17نظر ایک فون کر لوں
41:21ہمم
41:23اللہ خانک دل کر رہا ہے
41:27سلام عزقر نے حضر ہوا تھا
41:31کچھ اور در باری بھی آ گئے تھے دل کے نظر آنے میں
41:33زبردست آگ لگی ہوئی تھی دل میں
41:35میں روت ملنے آتا ہوں
41:37اگر وہ انکار کر دیتی ہیں
41:39مگر اب میں کوئی انکار نہیں سنوں گا
41:41اتھار تاریخ کی شام کہوں گا ان سے کہیے میرا انتظار کیا جائے
41:45وقت نیپولین بونا پا بکرنا بخور
41:48ارے تم کپڑی کون سے پین ہوگی
41:50میرے خواہد میں وہی گلابی صورت پین لینا
41:52باکو مار
41:53ارے ٹھیک ہے جو جی جائے پین لینا تم بہتر جانتی ہو
41:55بسی اندوں کا حلوہ ضرور بن مانا
41:58یہ اسے بہت پسند ہے
41:59اور تم ہماری سے کرنا کرنا ہم تو ادھر ادھر ہوئی جائیں گے
42:02یہ گونس ایسا مشکل کام ہے
42:04ریسپشن اعلیٰ درجہ کا ہونا چاہیے
42:06محول بہت ہی خوابناک ہوگا
42:09تمہارا صح ہوگا
42:11اچھا ہوا شوڑت
42:17کہ تم تانیا کو دیکھنے آگئے
42:19ہاں بھئی وہ ظاہر نہیں کرتی
42:21لیکن تمہیں یاد بہت کرتی تھی
42:23میں جانتا
42:24کمال کرتے ہو یاد
42:27اگر جانتے تو تو بلا وجہ اس غریب کو دکھ دیا
42:29وہ یہاں جاتے
42:30اگر مجھے یہ پتہ ہوتا ہے کہ میں اتنا با اختیار ہوں
42:33کہ کسی کو خوشیاں دلا سکتا ہوں
42:35کسی کو دکھ
42:35تو میں ضرور آ جاتا
42:36لیکن میں اپنے آپ کو اچھی دلہ جانتا ہوں
42:39امام تو تھکے تھکے لگ رہے ہو
42:41ظاہر ہے تھکن کا احساس کبھی نہ کبھی تو ہو گئے
42:45آخر سفر بھی تو کافی طویل کر چکا
42:47یہ ٹھیک ہے
42:49تم میری فکر نہ کرو
42:51بڑی مضبوط چتان ہوں میں
42:52کنارے کتے کتے ایک السا لگ جائے
42:55آو دانیا
42:57آو بے
42:58تم تو یہاں رہ کر ہم زب کو بھول گئی ہوگی
43:01نہیں شیفانگ آپ کو کیسے بھول سکتی
43:04یہ بتاؤ گھر کب چل رہے ہو
43:06اچھا آپ لوگ بیٹھے میں ابھی چائے بنا کے لے کر آئی
43:09ایسے میں بھی اپنے کچھ کام نبتا ہے
43:11تم لوگ باتیں گھرو
43:13میری تم خوش ہو
43:22آپ کے آنے سے بہت خوش ہوئی شیفانگ
43:25آو میرے پاس بیٹھو
43:29تانیا میں تمہارے پاس اس لیے آیا ہوں کہ تمہیں ایک بہت اہم فیصلہ کر رہی ہو
43:41اور میں یہ نہیں چاہتا کہ تم مزید کوئی غلطی کرو
43:44شیفانگل آپ کہنا کیا چاہتے ہیں
43:50بیٹھو میں تمہیں ایک چھوٹی سی کہانی سنانا چاہتا ہوں
43:54اور میں تمہیں اس لیے سنانا چاہتا ہوں کہ میں نے بھی زندگی میں کچھ ایسے فیصلے کی ہیں
43:59کہ ان پر میں عمر بھر پچتاتا رہا ہوں
44:02آمیر کے باپ منصور کو میں نے صرف اس لیے آف کیا تھا
44:07کہ اس نے طالب علمی کے زمانے میں اپنے پسند کی ایک معمولی سی لڑکی سے شادی کر لی تھی
44:12وہ گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا
44:16وہ دونوں اکھٹے چھوٹے سے کمرے میں رہنے رہے تھے
44:20نوکری کر کے دونوں گزارا کرتے تھے
44:24پھر ان کا ایک بیچہ ہوا
44:26جب وہ بچہ صرف چھے سال کا تھا
44:30تو اس کی ماں بہت تکلیفیں اٹھا کر قبول ہو گئی
44:34منصور اپنی بیوی کے بغیر رہنا نہیں چاہتا تھا
44:40اس لیے اس نے چھوٹے سے آمیر کو میرے حوالے کیا
44:42اور وہ چلا گیا
44:44اس نے کچھ دن بعد اس نے خودکشی کر دی
44:48آمیر ان دونوں کا عقیات کو کبھی نہیں کھل سکا ہے
44:53نہ ہی اس نے کبھی مجھے مات کیا ہے
44:56شاید اسی لیے وہ ایسا ہو گیا ہے
45:00شاید اسی لیے کیوں ہوتا ہے کہ لوگ قصور نہیں کرتے
45:04مگر فیضی سزا انہیں ملتی ہے
45:06بیچے میں نے تمہیں سب کچھ اس لیے نہیں بتایا کہ میں تم سے کچھ مانگنا چاہتا ہوں
45:14میں تم پر زبردستی کبھی نہیں کرسکتا
45:18میں نے تو تمہیں اس ساری باتیں صرف اس لیے بتائی ہیں کہ تم میری طرف سے بدگمان نہ ہوں
45:23اگر میں عامر کو بچانا چاہتا تھا تو وہ میری مجبوری تھی
45:27خود غرضی نہیں
45:29وہ جیسا بھی ہے مجھے بہت پیارا ہے
45:32اگر خیر میرا مسئلہ ہے تو تم پریشان نہ ہو
45:37کیونکہ میں تمہیں کبھی ٹوٹتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا ہوں
45:41تم بلکل بے فکر ہو کر فیصلہ کرو
45:43کیونکہ اب میرا بھی یہی خیال ہے کہ شادی دو انسانوں کی ملاب کا نام نہیں ہے
45:50دو روحوں کی ملاب کا نام ہے
45:52یہ نہ ہو تو انسان ساری عمر جھوپت کہ سہاری جیتا رہتا ہے
46:00خلال مجھے
46:08سرنا
46:14سرنا
46:15سرنا
46:19یہاں میرے بار
46:21خلے باں راستہ بھول کر آگے
46:25آجایے
46:28راستہ نہیں بھولی
46:35ہوتاں یہ غلطی سے اس طرف آئیں
46:37مجھے راستوں کی پہچان ہے
46:40آپ کو بھی ہوتی تو اچھا ہوتا
46:42مجبورہ نہیں
46:45آپ جانتے ہیں مجبوریاں کیا ہوتی
46:48میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آخر آپ آئی کیوں
46:52حجیب سے سوال ہے
46:55میں نے سنا تھا کہ آپ مجھے جانے نہیں دیں
46:58میں نے تو کبھی آپ سے نہیں بلایا
47:01آپ کے بلانے کا انداز عجیب ہے
47:05اگر بلایا ضرور تھا
47:08اور آپ آئیے
47:10جی
47:11اپنی خوشی سے
47:17اپنی مرضی سے
47:18خوشی کے ہزار مائنے ہوتے ہیں
47:29آپ کچھ بھی سمجھ دیجئے
47:32میں صرف ایک بات جانتا ہوں کہ آپ نے باہی دارزوں میں ہے
47:39آپ کی یقین آجائے گا میری اس بات پر
47:43مجھے یقین آجائے گا
47:47کیونکہ میں جانتی ہوں کہ آرزوں میں ریل کی پکیوں کی طرح ہوتی ہیں
47:51کبھی ساتھ ساتھ چلتی ہیں
47:54کبھی مل جاتی ہیں اور
47:58کبھی روخ پدل لیتی ہیں
48:00آپ
48:03آپ جس میں بھی اینہیں میں بہت خوش ہوں
48:06آپ پلیز بیٹھیں
48:08آپ پلیز
48:10میں آپ یہ چاہے بنا کر لاتا ہوں
48:12لیکن وہ بھی شاید ٹھیک سے نہیں بنے گی
48:14ریکھیں میری ہاتھ کا آپ رہیں
48:16خامر صاحب
48:18خوشی کو کسی بدستی حاصل کر بھی لیا جائے
48:20تو قائم تو نہیں رہتی
48:22نہ ہی انہیں خوشیوں کا کسی بدستی حاصل کر بھی لیا جائے
48:24تو قائم تو نہیں رہتی
48:26نہ ہی انہیں خوشیاں کہا جاتا ہے
48:28آپ پھر کنے کریں
48:30میں اپنے خوشیاں زبردستی حاصل کرنے کا آتی ہوں
48:36ہاں مرزاہ
48:38آپ اپنے ناسی سے پیچھا کیوں نہیں چھوڑا لیتے ہیں
48:42آگے کیوں نہیں پڑھتے ہیں
48:44یہ آپ کے لئے بھی بہتر ہوگا اور دوسروں کے لیے
48:46خوشیوں کی رہتے ہیں
48:48یہ آپ کے لئے بہتر ہوگا اور دوسروں کے لئے بھی
48:52کیونکہ میں کم از کم شوئب انکل کو دکھنے ہی دیکھ سکتی
48:57تو یہ بات ہے
49:03بابا آپ سے پھیک مانگنے گئے تھی
49:08دانیا بیگم میجھے محبت کی خیرات نہیں جائیے
49:14اور نہ ہی کبھی میں آپ کے پاس خوشیوں کے لئے ہاتھ پھیلانے گئے
49:18مجھے آپ کا رحم و کرم بلکل نہیں جائیے
49:20آپ پلیز یہاں سے چلے جائیے
49:23چلے جائیے فارم چلے جائیے آپ یہاں سے
49:25آپ نے میری توہین کیا
49:32میں دو دن سے تمہیں فون کر رہی
49:47آپ دیکھے مجھے کو
Be the first to comment