00:00Listening is one of the most important part of communication
00:03Communication کے اندر لکھنا سننا بولنا جو کچھ ہوتا ہے نا listening سب سے important ہوتی ہے
00:08ہمارا زیادہ سے زیادہ وقت listening میں گزرتا ہے
00:10اور حضور کو سننے کی ایسی شان میرے آقا علیہ السلام کو عطا ہوئی رب تعالیٰ کی طرف سے
00:16یاد رکھیے آپ جاگتی حالت میں عرش کے فرشتوں کی آوازیں سن لیا گرتے تھے
00:22اور آپ کی یہ شان ہے آپ کی listening کی رب تعالیٰ نے آپ کے کان کو ایسی طاقت عطا فرمائی
00:27ایسی شان تھی کہ آپ جب چاہتے متوجہ ہوتے اور جو چاہے سن لیا کرتے تھے
00:33ایک بار آپ نے فرمایا صحابہ مجھے بتاؤ بھی ایک آواز آئی ہے تم نے سنی ہے
00:36صحابہ نے کہا ہم نے نہیں سنی سرکار نے فرمایا ہاں تم نہیں سنتے میرے کان سن لیتے ہیں
00:41سنو صحابہ یہ آسمان پر چار انگل جگہ بھی ایسی نہیں ہے جہاں فرشتے نے سجدے میں سر نہ رکھا ہو
00:49یہ جو رش ہو گیا آسمان پر ایک آواز پیدا ہوئی ہے
00:52عطیت کا لفظ استعمال کیا یہ لکڑی کا دروازہ چرچرانے کی جو آواز ہوتی ہے
00:57عطیت کا لفظ صحابہ وہ آواز آسمان پر پیدا ہوئی ہے اور یہاں زمین پر میرے کانوں نے اس آواز کو سن لیا ہے
01:04اب آسمان کی آبادی بھی میرے آقا علیہ السلام دیکھ رہے ہیں
01:07نظر کی وسط دیکھئے اور وہ آبادی یعنی وہ فرشتے کیا کر رہے ہیں
01:12اس فعل کو بھی ملاحظہ فرما رہے ہیں
01:14میرے آقا نے فرمایا میں اپنی والدہ کے بطن اقدس میں تھا
01:18رب کعبہ کی قسم اس وقت بھی لح پر کلم کے چلنے کی آواز سنتا تھا
01:24اور سورج اور چاند کے سجدہ کرنے کی آواز کو بھی سنتا تھا
Comments