- 2 months ago
Jama Taqseem ep 13 Pakistani drama
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:02کیا ہوگیا امی بھائی
01:02یہ کس طرح بات کر رہے ہیں آپ ابا جی سے
01:05کیا ابا کیا ہوگیا بھائی
01:06خاموش رہوں میرے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
01:11میرے بیوی بچوں کے ساتھ
01:13اپنا حق کسی کو یاد نہ دھلا
01:14اچھا تو تمہیں اپنا حق یاد ہے
01:17جو ماں باپ نے تکلیفیں برداشت کی ہیں
01:20وہ تمہیں بالکل یاد دی
01:21میں زیشان کو یہاں برداشت نہیں کر سکتا
01:24اور اس کے ماں باپ کو میری یہ بات برداشت ہوگی نہیں
01:30یا نہیں روں گا
01:32کہاں جائیں گے
01:34کہیں بھی لیکن یا نہیں روں گا
01:36کل سانس اکھڑنے لگا تو سوچا
01:38چند ہمیں ان کے ساتھ گزاروں گا
01:40تو کب کو ریچارج کر لوں گا
01:42جب وہ تو سب میرے خلاف ہو گئے ہیں
01:46امی مجھ سے ملنا چاہتی تھی لیکن
01:49بھابی راستے کی دیوار بن گئی
01:52پرسکار اسی چیز کی فرسٹریشن تھی جو تم پر نکل گئی
01:56مجھے مزید آپ کا کوئی احسان نہیں لینا امید میں
01:58یہ کیا کہہ رہے ہو تم
02:00میں ملازمت چھوڑ ہوں
02:04کیا دماغ درست ہے تمہارا
02:07جی پہلے نہیں تھا
02:11اب تو درست ہوا ہے
02:12اللہ کرے یہاں سے تو جواب آجائے
02:31اسلام علیکم
02:43اسلام علیکم
02:56بھالت مصلاحوں
02:58میں نورین
02:59مرسیس فاروک
03:00آپ کی نیبر
03:00یہ آپ کے لئے
03:01یہ کیا ہے
03:03یہ حلیم بنائے آپ کے لئے
03:06کافی دنوں سے سوچی تھی کہ آپ سے ملنو
03:08مگر موقع ہی نہیں مل پایا
03:10خالی ہاتھ آنا بھی اچھا نہیں لگتا
03:11آج حلیم بنائے میں نے تو سوچا آپ سے ملنو
03:14آپ نے ہمسائی بھی تو ہیں
03:15جی
03:16تینکیو
03:17آجائے ہندر آجائے
03:18بیسے اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی
03:23آپ خالی ہاتھ بھی آجاتی ہیں تو
03:25تو اٹ وٹ بھی اوکے
03:25آجائے
03:26میری امی نے سکھائے ہے کہ
03:28خالی ہاتھ کسی یہ گرنی گانا چاہیے
03:30کچھ نہ کچھ لے کے جو بلے دنیا کی گٹی ہے
03:35بسے آپ کا نام
03:36لیلا
03:37مسسسس
03:39وووو
03:40لیلا اور می یا کیس
03:42جی بس
03:44اتفاق ہے
03:45آپ کی نہیں نہیں شادی ہوئی ہے
03:48آجی پانچے ماں ہوگئے ہیں
03:51شادی کو
03:51میں آپ کے لئے کیا لاؤں
03:52چاہے کافی
03:53نہیں کچھ نہیں
03:54میں بور ہو رہی تھی
03:55میں نے سوچا کسی سے گپ شپ لگاؤں
03:57اس لئے آپ کے پاس آگی
03:58آپ کے میاں آج دیر سے گئے نا آفیس
04:01آہاں جی
04:03آپ کو کسا پتا چلا
04:05سامنے ہی تو رہتی ہوں
04:06ویٹ کری تھی ان کے گاڑی کے جانے کا
04:08وہ یوزیلی آٹ بجے تک چلے جاتے ہیں
04:11لیکن آج یارہ بجے
04:12میں ویٹ کرتی رہی کہ وہ جائیں تو میں آؤں
04:15آہاں جی
04:17میں آپ کے لئے چاہے لاتی ہو
04:19میں بھی آتی ہوں نا
04:23ویسے اس سے پہلے آپ کہا رہتی نہیں
04:27سسرال میں
04:28اوہ
04:30اچھا
04:31تو پانچ ماہ آپ نے سسرال میں گزارے ہیں
04:34ہاں جی
04:36اچھا گیا کہ ایلگ ہوئی
04:37سسرال میں رہنا نرا عذاب ہے
04:40میں نے دو سال یہ عذاب جھیل ہے
04:42توبہ
04:44میرا تو جینا حرام ہو گیا تھا
04:46میں نے تو فاروق کو بولیا تھا کہ مجھے ایلگ گھر لے دو
04:48ورنہ میں تمہارے ساتھ می روں گی
04:50پھر کمپنی کے ترلے منتے کر کے
04:53ہمیں یہ گھر لوٹ ہوا
04:55ویسے کس بات پہ بیس ہو رہی تھی
05:03نیا سے کل چھام کو
05:05آپ کو
05:09کیسے پتا چلا
05:10آپ جناب چھوڑو
05:12اب تو ہم دوست ہیں نا
05:13گلی میں کل تیل رہی تھی
05:14سارے کھڑکی دروازے
05:16گلی میں ہی گھلتے ہیں
05:17ساف آواز سنائی دیتی ہے
05:19کوئی ایسی خاص بات نہیں تھی
05:26آجائے
05:32ایک باہ بتاؤں
05:37یہ جو شوہر نئے نئے اپنے گھر والوں سے الگ ہو کے آتے ہیں نا
05:42بلا وجہ جڑ چڑے ہو جاتے ہیں
05:45اہمیت نہیں دینے ان کی باتوں پہ
05:47نہ ان کی اداسی پہ
05:48نہ ان کے گھر والوں پہ
05:49اپنے تجربے کی بنیاد پہ بتا رہی ہوں
05:52ہاں
05:52میں بسکٹ لاتے ہیں
05:53نہیں نہیں نہیں
05:54میرا وزن ویسی بڑھ رہا ہے
05:56تم کبھی چکر لگاؤ نا میرے گھر
05:58ہان جی ضرور
05:59ٹائم ملا تو
06:00ٹائم کیوں نہیں ہے
06:02سسرال میں ہوتے ہیں ٹائم کے مسئلے
06:04اپنے گھر میں تو ٹائم ہی ٹائم ہے
06:06جوپ تو تم کرتی نہیں
06:08یہ تو مجھے پتا ہے
06:09ویسے
06:11آپ کو
06:12میرا مطلب ہے تمہیں کافی کچھ پتا ہے میرے بارے میں
06:15ہاں تو بھئی پتا ہونا چاہیے
06:17اس پاس پڑوس میں کون رہ رہے ہیں کون نہیں
06:19ویسے سسرال میں کون کون تھا تمہارے
06:22ساس سسر جیت چٹھانیاں
06:25بچے
06:25سب تھے
06:27ہائی اللہ
06:28سسرال تھے یا جنجال
06:30مجھ سے تو ساس سسر برداشت نہیں ہوئے
06:32اور تم ان سب کے ساتھ رہ کر آئی ہو
06:34ہاں جی
06:35میں نے کیک رکھا تھا
06:37ون میں کوک ہو گیا ہوگا
06:39میں چلتی ہوں نہ پھر ملتے ہیں
06:41آپ
07:05ایسی تھے ہوگی تھے
07:10میں ٹھیک ہوں
07:13اے آپ خود کیوں رہ کے آئے
07:15کسی کو کہہ دیتے ہیں
07:17اپنے اور تمہارے کام خود کرنے کے حادث ڈال لو
07:21اور کیوں
07:23اب اس گھر میں تمہارے اور میرے علاوہ کوئی نہیں رہے گا
07:27جو زندگی میں جمع کیا ہے اس کو اتنی آسانی سے تقسیم نہیں کروں
07:34کیا کہہ رہے ہیں آپ
07:38کیا تقسیم نہیں ہونے دیں گے آپ
07:42یہ گھر
07:44یہ کاروبار
07:46اولاد کو تو تقسیم کر رہے ہیں آپ
07:51شایدہ بیگم
07:53میں تقسیم نہیں کر رہا
07:56وہ خود یہاں نہیں رہنا چاہتے
07:58خیزان کا آغاز
08:01درخت کے پتوں کے گرنے سے ہوتا ہے
08:05ہماری خیزان شروع ہو چکی ہے
08:08پتے گرنا شروع ہو گئے
08:14کیس بی بی کے
08:15پیچھے ہی لگ کے گیا
08:17باقی دونوں ایسا نہیں کریں گے
08:21یقین ہے مجھے
08:23تو پھر دل کو تھام لکھ
08:27تمہارا یقین بہت جلد
08:31سب انبوس ہونے واشا
08:45وہ تو سب میرے خلاف ہو گئے ہیں
08:59وہ تو سب میرے خلاف ہو گئے ہیں
09:11امی مجھ سے ملنا چاہتی تھی لیکن
09:13باپی راستے کی دیوار بن گئے ہیں
09:16موسیقی
09:17موسیقی
09:21موسیقی
09:23موسیقی
09:25موسیقی
09:27موسیقی
09:28موسیقی
09:29موسیقی
09:30موسیقی
09:31موسیقی
09:58مبا جی
09:59آپ سے بات کرنی
10:00جانتا ہوں
10:03کور
10:04میں راشتہ اور بچیاں
10:14ہم حیدر آباد شفٹ ہو رہے ہیں
10:17کیا
10:17کان
10:18بات تو کمل کرنے دے
10:21راشتہ کے مامو بیمار ہے
10:25انہوں نے اپنے بیٹے کو بھی واپس بلالی ہے
10:28وہ اجاز جو ہماری فیکٹری میں کام کر رہا تھا
10:32راشتہ کی امی کے نام جو زمین ہے وہ
10:35راشتہ کو دینا چاہتے
10:37اور پھر میں وہ بیچ کے ان کے کاروبار میں سرمایہ لگاؤں گا
10:41وہ چوڑیوں کا چھوٹا سا کار کھانا وہی نا
10:46جی وہی
10:49تمہیں کوئی تجربہ بھی ہے اس کام کا
10:52سیکھ جاؤں گا امی جی
10:54میں سے بھی مجھے تو کسی بھی چیز کا کبھی بھی کوئی تجربہ نہیں رہا
10:58یہاں پہ بھی سارا کام اببہ جی اور
11:01امید بھائی ہی سمالتے ہیں
11:03مجھے تو کبھی کچھ کرنے ہی نہیں دیا
11:05کوئی موقع ہی نہیں دیا کہ میں اپنے آپ کو بھی ثابت کر پاؤں
11:08کسی نے بھروسہ نہیں کیا نا مجھ پر
11:11لیکن راشتہ کے مامو نے کیا ہے
11:15ان کو لگتا ہے میں اس قابل ہوں کہ ان کے کاروبار کو سنبھال لوں
11:18پھر اس میں میری شراکت داری بھی ہوگی
11:21مالک ہوں گا اپنے کاروبار کا
11:24چاف کہو کہ تم جانا چاہتے ہیں
11:29خود کو منوانا چاہتا ہوں پاچی
11:32منوانا چاہتے ہیں
11:38اتنا آسان نہیں ہے یہ
11:41باپ کی چھتری ہے اور اس کے صاحبان سے نکلو گے نا
11:45تو پھر تمہیں اندازہ ہوگا
11:47کہ دنیا میں کیسے کاروبار کیا جاتا ہے
11:50دردر کی ٹھوکرے لگیں ہی نا
11:53تو واپس مت آنا
11:55کھا لوں گا ٹھوکرے
11:57لیکن ابھی بھی بھیق سے نہیں کھاؤں گا
12:00اور ویسے بھی اببا جی مجھے اندازہ ہو گیا ہے
12:04آپ کی اس چھتری اور صاحبان میں میرے لیے تو کچھ نہیں ہے
12:07سب کچھ بھائی جان کہی ہے
12:09میں بس اب اپنی اور اپنی بچیوں کی
12:12عزت نفس اور عزت بچانا چاہتا ہوں
12:14اب بجی سن رہے ہیں آپ اپنے سعدہ
12:17اور اللہ لوگ بیٹے کے خیالات
12:18اور بجید
12:22تم یہ اشاروں میں بات کر کے
12:24مجھے ذلیل کرنے سے تو گریز ہی کرو
12:26سن رہا ہوں تمہیں بھی اور اسے بھی
12:31اگر تم نکل نہ چاہتے ہو نا
12:36تو نکل جاؤ
12:38روکوں گا نہیں
12:40کہ ایس کے جانے سے ہمیں اندازہ ہو گیا تھا
12:44کہ ہم مرے نہیں ہیں
12:45اور تم بھی
12:49اپنے بیوی بچے پکڑو اور نکلو یہاں سے
12:53یوں با جی میں نے کیا کیا ہے
12:54اس کا غصہ میرے پر کیوں اتار رہے ہیں
12:56اس کا نہیں
12:57تمہارا غصہ تم پر نکال رہا ہوں
13:01تمہیں اپنی ایک ایک پائی یاد ہے
13:04جو تم نے مجھے دیئے
13:05مگر میں نے اپنی جو ساری جمع پونجی
13:09تم پر لگائی
13:10وہ تمہیں یاد نہیں
13:11تہاں آپ
13:13مجھے بھی کچھ یاد نہیں ہے
13:16آج
13:18میں تمہیں بھی
13:21اپنی جائدات
13:23اور گھر سے بے دخل کرتا ہوں
13:26حوید کی اببہ یہ کیا کر رہے ہیں آپ
13:28ان کو ان کی اوقات یاد دلا رہا ہوں
13:31صبح ہونے سے پہلے
13:34تم لوگ یہاں سے چلے جاؤ
13:37چلے جاؤ
13:40اببہ
13:56حمید
14:08اتنی کالز کی
14:10اتنا انتظار کیا
14:11آپ کا آپ آئے کیوں نہیں
14:12آدھر بھائی کو ائرپورٹ چھوڑنے کے لیے
14:13تمہیں اپنے بھائی کی پڑی ہوئی ہے
14:15سمان سمیٹ لو ہم گھر سے جا رہے ہیں
14:20کیا مطلب
14:22اببہ دین نے اپنا فیصلہ کر دیا
14:29کیسا فیصلہ کیا کہا ہے انہوں نے
14:32یہ مجید کس قدر چالاک نکلا بھائی
14:51اور اببہ جی
14:52وہ کیسے نکال سکتے ہیں
14:54حصہ ہمارا اس گھر میں کارو بار میں
14:57کچھ نہیں دیں گے
14:58صرف گھر سے دکھا دے دیا ہے
15:01یہ تو نائنسافی ہے زیادتی ہے سرہ سر
15:07اور آپ کیوں سن رہے کیوں مان رہے ان کی بات
15:10ماننے یا نہ ماننے کا تو سوال ہی نہیں
15:12انہوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا
15:14اور اب مجھے بھی اس گھر میں نہیں رہنا ہے
15:16جہاں میری میند میرے وجود کی کوئی امیت نہیں ہے
15:19سمالیں اپنا گھر اور اپنا گھر اور بار
15:22مجید کو تو ٹھکانا مل گیا
15:25اب ہمارا کیا ہوگا
15:26تو ہو جائے گا کچھ نہ کچھ تم بس
15:28تیاری کر لو
15:29چلو
15:33کم سے کم میں اپنے بیٹے کے ساتھ تو رہ سکوں گی
15:37آپ فکر مت کریں میں
15:39کرتی ہوں نہ در بھائی سے مشورہ
15:41کوئی نہ کوئی مدد کریں گے ضرور ہماری
15:43میں نہیں رہنا دو مجھے تمہارے بھائی ماں باپ کی مدد دیں چاہیے
15:46کیوں
15:47آپ کا بھائی اور باپ تو مدد نہیں کر رہے نا
15:51تو کم سے کم میرے بھائی باپ سے ہی مدد لے لیں
15:54عزت نہیں گھٹے گی آپ کی
15:56وہ سار آنکھوں پہ ہی بٹھائیں گے اپنے دامات کو
15:58آپ کے باپ نے تو گھر سے نکال دیا
16:03تو کم سے کم مجھے میرے باپ سے تو بات کرنے دیں
16:06تھوڑا سبر کر لو
16:08کیا سبر کرنوں
16:09کل تک کی محلت دیا نا اببا جی نے
16:11کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا
16:14میرے ہی گھر والے کام آئیں گے
16:16اس موکے پہ
16:17وہ اببا جی کا گھر نہیں تھا نازم آباد والا
16:20جو کرائے پہ دیا ہوا تھا وہ پچھلے میں ہی نہیں کھالی ہوا ہے
16:22میں اببا جی کو کہ دیتی ہوں کوئی اور کرائے دار میں ڈوڑے
16:25ہم سے اچھا اور اماندار کا ہاں ملے گا کوئی کرائے دار
16:28جو مرسی ہے کرویا ہوں
16:29بجو میں دیکھو کون آیا جی باجی
16:34جی باجی
16:36ممی
16:38مملی
16:40واحک bee
16:41آجی آجان
16:42آجان
16:43آجان
16:44آجان
16:45آجان
16:46کیا آجان
16:47ملکل ٹھیکی آپ کے لے آئی ہیں
16:49بس دیکھا
16:50میرا پیریک ٹھیک لانی ہے
16:51مہم وہ بھی ہے
16:53ممی
16:54ملک لکھا باپریکام آپ کے ساتھ
16:56تمہیں پتا تو ہے
16:57ان کا رتین
16:58ان کا club
16:59ان کا
17:00golf
17:01اور پیر سدیگی صاحب کے ساتھ
17:02وہ چیز کھے لے جاتے ہیں
17:04میں بھی ان سے بات کرتی ہوں
17:07بہت ہو گئی ان کی چیز کی گیمز ہمیں جائن کرے ہیں
17:09کوشش کر دیکھ لہو
17:11نجمہ ممی کی لئے چائے بنایا
17:13پیسے
17:14خیر اچھا سیٹ کر لیا تمہیں
17:16آپ کو اچھا لگا
17:17اینا آپ کو پروپر لی دکھاتی ہی میں بھولی گئی
17:19آجے
17:20آجے آجے آجے
17:21آجے آجے
17:22وہ سامنے میرا کمرا ہے
17:23مورا سیٹ گیا ہے
17:24اچھا
17:25اینا دکھاؤ
17:26لیت سی
17:27یہ میرا کمرا ہے
17:29کیا سا ہے
17:31بھی آپ کو باکھی کمرا لکھا کے لئے
17:34یہ اس طرح گیسٹروم ہیں
17:36آجے آجے آجے آجے آجے
17:37آجے آجے آجے آجے آجے
17:46ممی آپ حقیم نہیں کریں گی
17:48یہ کباب میں نے خود بنایا ہے
17:50آپ ترائے کرے
17:52اور مجھے بتائیں کی کچھ کیسے ہیں
18:01ہم
18:08نہیں
18:09نہیں
18:10کیوں بھی تحریف کر دیا
18:15کیسی چیز تحریف کروں
18:17یہی سب کچھ کرنا ہے تم نے
18:20کباب بنا لیے
18:21گھر سجا لیا
18:22اور جو اتنا پڑا لکھا ہے وہ
18:25ممی یہ کام بھی کوئی سان نہیں ہے
18:27بہت اینرژی اور دماغ لگتا ہے ان کاموں میں
18:31میری تو ساری فرنس کی بیٹیاں کام پر لگ گئی ہیں
18:34اپنے اپنے پیروں پر کھڑی ہو گئی ہیں
18:37وہ ہنانٹی آلین کی بیٹی آنم
18:39نا لایک سکھی
18:41وہ بھی اب ملتا ناشا میں کام کر رہی ہے
18:44اور میری لایک بیٹی لیلا
18:46اپنے آپ کو
18:47کباب بنانے میں مصروف کر لیا اس نے
18:51سب لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ
18:53میری بیٹی لیلا کیا کر رہی ہے
18:55اور ہونسلی سپیکنگ
18:56مجھے بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے
18:58یہ بتاتے ہوئے کہ لیلا کچھ نہیں کر رہی
19:01لیلا صرف گھر گھرستی میں لگی ہوئی ہے
19:04ایک ہاؤس وائف ہے
19:05میری آپ فکر نہ کریں
19:07میں جواب کروں گی
19:09لیکن کسی آنٹی کو دکھانے کے لیے نہیں
19:11اپنی ساتسفیکشن کے لیے
19:13جو عورتیں گھروں میں کام کر رہی ہیں
19:15وہ بھی بہت بڑی سرویس دے رہی ہیں
19:17ماشرے کو
19:18اگر یہ عورتیں کام کرنا بند کر دیں
19:20پورا نظام درم بھرم ہو جائے گا
19:22اچھا خیر چھوڑو
19:24اچھا خیر چھوڑو
19:39لیلا
19:45کیا ہوں گیا ممی
19:47اچھا خیر چھوڑو
19:53میں سکتا رہا ہوں
19:57پہو
19:59واو
20:04پہو
20:06کیسے اتنا پریشان ہوں گیا
20:08کیا ہوں گیا
20:10یہ تو اچھی بات ہے
20:11اب آپ فائنلی ریلاکس کر سکی ہیں
20:13آپ ڈاڈی کے ساتھ
20:14ڈیڈی کے ساتھ ورل ٹور پر جا سکتی ہیں اور خالا سے ملنے آمیرکا بھی جا سکتی ہیں
20:23چھتیس سال جو آپ کی ہے میں نے
20:27اپنی زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ میں نے اپنے پروفیشن کو دیا
20:31ای نو
20:32شاید گھر سے زیادہ آفیس میں ٹائم گوزان گا
20:37اب یہ روٹین ٹوٹے گے تو
20:40مجھے سمجھ نہیں آرہا کیا کرن گے
20:44میری آفیس کی کولیگز
20:49میری سٹوڈنز
20:51میرا آفیس
20:52اس کے درو دیوار
20:54میری پوزیشن
20:56ہر بہین ایک
20:58ہنس ام ساپ
20:59اماؤنٹ
21:00سب کو چند جائے گا مل سے
21:02میں کیسے چین ہوں گی سب کو بغیر
21:05میری پوزیشن
21:07مجھے دیا
21:08مجھے دیا
21:09میری بہنٹ
21:12میری پوزیشن
21:13ٹوٹنے لگی
21:14آپ یہ کیوں نہیں سوچتی
21:15کہ عزت اور احترام کے ساتھ
21:18آپ اپنے منصب سے ریٹائر ہو رہی ہیں
21:20نیے آنے والے لوگوں کے لیے جھکہ بنا رہی ہیں
21:22لئے جھکا بنا رہی ہیں
21:23آپ کی زندگی کا
21:26ایک نیا فیز شروع ہو رہا ہے
21:28اس کے بارے میں سوچے نا ممی
21:29جو گزر گیا ہے اس کے بارے میں سوچ گرف سودھا کیوں
21:32اٹھیاں
21:32تم نہیں سمجھوگی لیلا
21:35جو پینا ہے ایک کنا
21:38نشے کی طرح ہوتی
21:40جب چھوٹی ہیں تو
21:43جسم توٹتا ہے
21:45پھر تو میری سانس بہت لگی ہیں
21:47ان کی جوپ تا حیات ہے
21:49نو رٹائرمنٹ
21:50بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ
21:51ان کی ریزیگنیشن میں بھی زافہ ہو رہا ہے
21:53اور سالری میں
21:53کبھی ان کے شوہر ان کو پیسے دے دیتے ہیں
21:56پھر بیٹے پھر بچوں کے بچے
21:58تم پہ نا اپنے سسران کا رنچھر گیا
22:02اور پھر یہ
22:04اپنی انپرس سانس کے ساتھ
22:06تو تم مجھے مت کمپیر کرو
22:07ممی آپ کو تو کوئی فائننچل ایشو بھی نہیں ہے
22:16جیسے ڈائری کی پینچن آتی ہے
22:19اب آپ کی بھی آجا ہے کرے گی
22:20پھر بچوں کی بھی آجا ہے
22:22میں کون فائننچل ایشو بھی آجا ہے
22:23کون کی بھی آجا ہے
22:25ڈائری کی کول آری ہے
22:28کہیں ان کو
22:29ہلا
22:30ہم جا رہے ہیں بجی
22:40جو
22:43آپ لوگ ہم سے ناراض تو نہیں ہیں
22:47ناراض اپنوں سے ہوا جاتا
22:51اب تم تینوں میرے لیے غیر ہی نہیں
22:55اجنبی بھی ہو
22:58میں نہیں جانتا تم تینوں کو
23:00ایسے تو نہ گئے ہو با جی
23:02ہم آئیں گے آپ سے بلے
23:04امی جی سے
23:05کوئی ضرورت نہیں
23:06جو گھر سے جائے گا وہ دل سے بھی جائے گا
23:10اور ہمارے جنازوں میں بھی آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
23:14اکتی سخت ہی نہ کریں
23:18لٹا دی محبتیں
23:20ختم ہو گیا خدانہ
23:22جاؤ
23:23با جن
23:40صدرہ ماریا
23:55جو دادا داڈی کو پداف اس کا
23:56با جنازوں میں بھی آنے کیا
24:26دادا داڈی
24:56تم یہ سارے رکھو
25:03سارے رکھو بیٹھا
25:08تم اپنے دادہ کے ساتھ دے رہوں گے
25:11سارے رکھو
25:17اببا جی کو دافت
25:19سارے رکھو
25:36ممی آپ آج آج کریں
25:38میری کال کا ویٹھنا کیا کریں
25:40ہاں آپ تو آج آج کروں گے
25:41کچھ کرنے کچھ اگر گا
25:43اوہ
25:44السلام علیکم
25:45والکم سلام آنکی
25:47ممی یہ نورین ہے میری نیبر
25:49سلام علیکم
25:50اوہ
25:51تو یہ یہ تمہاری امی ہے
25:52آپ تو بالکل لیلہ کی بہن لگے ہیں
25:57تانک یو
25:58آپ تاں جوا رہی ہیں
25:59میں پاسٹا بنا کر لائیں ہوں
26:00تیسٹ کریں
26:01اہم
26:02نہیں مجھے دیر ہو رہی ہے
26:03تم لوگ انجوئی کلے
26:04اگلی دفاع
26:06اوہ ٹیک
26:07شکل
26:08شکل
26:09شکل
26:10شکل
26:11اس کی کیا ضرورتی آجا
26:13پھر تکلف کر دیا
26:15تم اس کے بغیر بھی آسکتی ہو
26:17ہم دو لوگ اتنا کھائیں گے
26:19آو بیٹھو
26:19کوئی تکلوف کی بات نہیں ہے
26:21اس سے لیلا تمہیں ممی کتنی سای ڈش ہے
26:24سمارٹ بھی
26:25یونگ بھی ہیں
26:26تینکیو
26:27ممی کالیج میں پڑھاتی ہے
26:29اگلے مہینے رتائر ہونے والی ہے
26:31چاہ پیوں گی
26:31بلکل پیوں گی
26:44میری اممی کہتی ہے کہ ساس کبھی ماں ہی بن سکتی
26:47اور بہو کا بھی بیٹی
26:48ویسے میں نے بھی تمہاری دنہ
26:50اپنے ساس سسر کا گھر میں داخلہ بند کر رکھا ہے
26:52میں نے تو فاروق کو صاف صاف کہہ دیا تھا
26:55کہ تمہارے ماں باپ میرے گھر میں نہیں آئی گے
26:57توبہ دو سال ان کا عذاب برداشت کیا تھا
27:00لیکن اب
27:01ایک منٹ
27:06میں نے تو اپنے ساس سسر کا داخلہ بند نہیں کیا
27:09اور ایسا کرنا بھی نہیں چاہیے
27:11ہم اچھے دوست ہیں
27:12تو مجھ سے کیوں باتیں چھپاتی ہو
27:14میں کچھ بھی نہیں چھپا رہی ہوں
27:17سچ بتا رہی ہوں
27:18اگر ایسا ہے تو پھر تمہارے ساس سسر کا بھی گھر میں دکھے نہیں
27:22اب
27:24کیوں چھپا رہی ہو
27:27دیکھو
27:27کسی باو کا دل نہیں چاہتا کہ اس کے شوگر کے ماں باپ
27:31اس کے ساتھ رہیں
27:32یا اس کے گھر آئیں
27:33اگر تم نے منع کیا ہے
27:35تو بالکل ٹھیک کیا ہے
27:37وہ ضرور آئیں گے یہاں
27:53اور ہم بھی وہاں آتے جاتے رہیں گے
27:56تم جیسا سمجھ رہی ہو
27:57ایسا بالکل نہیں ہے
27:58اگر میرے پیرنس اس گھر میں آ سکتے ہیں
28:01تو میرے شوہر کے پیرنس بھی آ رہنے آ سکتے ہیں
28:03میری امی بولتی ہیں کہ گھر عورت کا ہوتا ہے
28:08اور مرضی بھی اسی ہی چلنی جائے گی ہے
28:10بالکل نہیں
28:10گھر مرد اور عورت دونوں کا ہوتا ہے
28:13اس لئے گھر کا نظام بھی
28:15مرد اور عورت دونوں کی مرضی اور مشاورت سے چلتا ہے
28:19خیر
28:20میرا تو تمہیں دل سے مشور ہے
28:22کہ سسرال والوں سے دوری نینا چلیے
28:24بہت دماغ خراب کرتے ہیں
28:27مداخلت
28:28روک ٹوک
28:29توبہ
28:33جائے چھن میں یہ
28:35جائے چھن میں یہ
28:36جائے پیو
29:03ہم جا رہے ہیں
29:11بوڑے ماباب کا خیال نہیں آرہا ہے تمہیں
29:16کیا سارا خیال اولاد نے رکھنا ہے
29:19آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا
29:21میرے شوہر کی جائز کمائی
29:23اس کی حق حلال کی کمائی پہ
29:24آپ لوگ قابض ہو گئے اور اب
29:26بس
29:26بہت بور لیا تمہیں
29:31جس خون پسینے کی کمائی کی تم دہائی دے رہی ہو
29:35نا وہ تمہارے شوہر کے نہیں ہیں
29:38زیادتی کر رہے ہیں آپ
29:40ظلم کر رہے ہیں آپ
29:41زیادتی تو میں اپنے اوپر کر رہا ہوں
29:44کہ تم سب پر اپنی محبت نچاور کیے
29:48میں نے
29:48تو کیا کہنا کیا چاہتے ہیں
29:50ہم نے آپ کا خیال نہیں رکھا
29:52تالی دونوں ہاتھ سے بچتی ہے
29:54اببا جی ہم نے بہت خدمت کی
29:56آپ کی بس اور نہیں ہوتا
29:58اور انشاءاللہ کچھ دنوں میں
30:00اس بات کا آپ کو احساس بھی ہو جائے گا
30:01بس کر دونے کا چھپ کر جاؤ
30:03کیوں چھپ کر جاؤ میں
30:05میرے بچے کو اس گھر میں نہیں آنے دیا گیا
30:07ہمارے جائز حق سے
30:09ہم ہی محروم رکھا گیا
30:10اور آپ کے رہے میں بات تک نہ کروں
30:11ترپیں گے آپ لوگ بھی
30:14امید
30:16اب بیو کو بولو خاموشہ
30:19جاوے آج سے
30:20ہمارے دل میں ہمارے لیے
30:34اتنی نفرت
30:35واہ امی جی
30:37زیادتی بھی آپ کریں
30:39اور ہم آپ پہ محبتیں نچھاور کرتے
30:42نہیں یہ اب مجھ سے نہیں ہوگا
30:43چلو ہمی
30:44اور اببا جی
30:46جب تک ہمیں ہمارا جائز حق نہیں ملے گا
30:50ہم اس گھر میں اب دوبارہ واپس نہیں آئیں گے
30:52اور پھر ہم لوگوں سے آپ کا کوئی تعلق واسوا نہیں
30:55اچھا ہوا
30:56اچھا ہوا
30:58جو بات میں نے کہنی تھی
31:00وہ تم نے کہنی
31:01اب تفاہ ہو جاؤ
31:03چاہو
31:16ہاں
31:26چاہو
31:31چاہو
31:31چاہو
31:39چاہو
31:41چاہو
31:45موسیقی
32:11شاپک بیٹھا
32:13شاپک بیٹھا
32:25میکنی موسیقی
32:39کرنے وقت
32:41دوریان
32:47دوریان
32:51مرین مرین
32:57مرین مرین
32:59مرین
33:01مرین
33:03پر
33:04پا
33:06آه
33:08موسیقی
33:38موسیقی
34:08موسیقی
34:10موسیقی
Comments