Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
bari ki bemary our is ka Illaje
Dr Ali Muhammad
Follow
4 minutes ago
#health
#dr
#dralimuhammad
#comedy
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
of frozen number 271
00:08
وقفے وقفے سے
00:12
ہونے والی بیماریاں کو
00:14
خاص وجہ کی ضرورت ہوتی ہے
00:15
یہ
00:17
یہ پہلے بیان کر رہا تھا
00:20
فیزیکل بیماریاں
00:23
and
00:25
منٹل بیماریاں
00:28
ہمارے کچھ دوست
00:30
وہ ذہنی علامات کو
00:32
امیت دیتے ہیں اور کچھ
00:33
فیزیکل علامات کو دیتے ہیں
00:35
لیکن انیمن یہ کہتا ہے
00:37
کہ فیزیکل علامات کی اپنی امیت ہے
00:39
اور ذہنی علامات کی امیت ہے
00:42
فیزیکل بیماریاں
00:44
پچھلے جو ہمارے پندرہ بیس
00:46
اس نے کہا فیزیکل بیماریاں
00:47
جب دبتی ہیں تو ذہنی بیماریاں پہنے
00:49
اور بعض دفعہ
00:53
ذہنی بیماریاں جو ہیں اگر لانگ عرصے تک رہتی ہیں
00:55
physical bymarien میں تبدیل ہو سکتی ہے
00:57
لہذا ہمیں rigidly ہونا
00:59
ہمیں cause
01:02
دیکھنا ہے
01:03
ہمیں cause دیکھنا ہے
01:05
کہ کب physical پہلے بیماری ہوئی تھی
01:07
یا کب
01:07
ذہنی بیماری تھی
01:10
اب وہ اور چیز پہ آ گیا
01:11
اور وہ کہتا ہے کہ
01:12
بعض بیماریاں
01:15
وقت مقررہ پہ آتی ہیں
01:17
جیسے بہت ساری بیماری ہیں
01:20
مثلا
01:21
malaria ہے
01:22
اس کو باریکہ بخاری پہلے کہتے تھے
01:27
وقت مقررہ پہ آتی ہیں
01:29
وقفے وقفے علیمالی بیماریوں
01:31
خاص طرزوں کی ضرورت ہوتی ہے
01:33
جیسا کہ وہ بیماریاں جو مخصوص اوقات میں
01:35
دوبارہ ظاہر ہوتی ہیں
01:36
مثلا بہت سے وقفہ دار بخار
01:39
اور وہ بیماریاں جو بظاہر بخار کی
01:41
بغیر ہوتی ہیں
01:42
مگر وقفے وقفے سے اسی طرح لوٹ آتی ہیں
01:44
جیسے وقفے والا بخار
01:47
اسی طرح امراض میں شامل
01:49
جن میں مختلف آت پر ایک قسم کی خرابی
01:51
دوسری قسم کی خرابی کے ساتھ
01:53
باری باری ظاہر ہوتی
01:54
اب بہت پرانی بات ہے
01:57
آج سے کوئی
01:58
پچاس ساٹھ کی بات ہوگی
02:02
چالیس پچاس ساٹھ کی بات ہوگی
02:03
ہمارے گاؤں میں
02:05
ہمارے گھر کی بیک شیڈ پر ایک گھر تھا
02:09
تو وہاں اس کو
02:11
عورت کو سامپ کٹ گیا
02:13
تو وہاں ہمارے پورے اس میں
02:17
ہمیں شور ہوتا ہے کہ سال کے بعد
02:19
سامپ اس کو دوبارہ کٹنے آتا ہے
02:21
تو وہ
02:25
اب ہوتا یہ تھا کہ سامپ
02:27
جب کسی کیوں کٹتا ہے
02:28
جیسے لیکسز کی بیماری جو ہوتی ہے
02:31
وہ سال بعد دوبارہ اود کر آتی ہے
02:33
مثلا جو لرجی ہے نا
02:35
لیکسز کی موسکر بہار میں
02:37
دوبارہ لوٹ کے آئے گی
02:38
تو بیسنگلی اس کو سامپ کٹنے
02:41
نہیں آتا تھا وہ جہاں سامپ نے
02:43
کٹا ہوتا تھا وہ جگہ
02:45
دوبارہ وہ کہتی ہے اسی جگہ آکے دوبارہ
02:47
اس نے کٹنا ہے کہ وہ زخم دوبارہ
02:49
آ رہا ہو جاتا تھا
02:50
اس کو کہتے ہیں باری کی بھی
02:54
تو
02:56
بماریوں کو سمجھنے کے لیے
02:59
وہ کہہ رہا ہے کہ اب جیسے ہماری
03:00
لائکو پوڈیوم ہے
03:02
لائکو پوڈیوم ایک دوائی ہے نا
03:05
یہ بھی باری کی بھی دوائی ہے
03:07
اس کی علامات چار سے آٹھ
03:11
بجے کے دروان روز آئے گی
03:13
بڑے گی
03:16
تو ٹھیک ہے
03:17
جیسے اور سینک ہے
03:20
یہ ایک کے بعد
03:23
رات ایک کے بعد
03:24
اس کی علامات اُوت کر آئیں
03:26
اس کی یہ باری
03:29
مثلا جیسے
03:33
بار بار آنا
03:35
جیسے ٹی بی ہے
03:36
اور ہماری دوائی ہے ٹیبر کلونیوم
03:39
اس سے جو بنتی ہے
03:41
اس کے اندر بھی ہے کہ بیماری بار بار اُوت کے آئے گی
03:44
گئی
03:46
پھر ٹھنگ لگی
03:48
پھر کچھ ہوا پھر آئے
03:49
اب وہ آپ کو سمجھانے کا بکا رہا ہے
03:52
کہ دیکھیں
03:53
آپ نے اس بات کو بھی کنسرڈیر کرنا
03:56
کہ کیا یہ باری کی بیماری تو نہیں ہے
03:58
ہماری باری کو توڑنے والی ملیڈیا آف ہے
04:02
ہماری باری کو توڑنے والی چائنہ ہے
04:05
باری کو توڑنے والی چائنہ مسلف ہے
04:07
باری کو توڑنے والی لائکو پولیوم ہے
04:10
باری کو توڑنے والی نیٹرومی ہو رہا ہے
04:12
باری کو توڑنے والی حسینی کلموں میں
04:15
آپ ایسے بندے آپ کو بے سمار دورنگ پریکسن ملیں گے
04:20
کہ وہ کہتا ہے
04:20
میرا کمر کا در صبح پانچ بجے ہی شروع ہوتا ہے
04:23
دیکوالی کارم کی نشانی ہے
04:27
وہ اسے پانچ بجے
04:28
وہ کمر کے در سے اٹھ کے بیٹھ جائیں گا
04:31
یہ بات وہ کر رہا ہے
04:32
ہمارے سب سے بڑی دوائی ہے
04:36
جو باری کو توڑتی ہے
04:37
وہ ایسے ڈرون
04:38
یہ باری کی علامات کو توڑ دیں گی
04:45
جب باری کی علامات ٹوٹیں گی
04:48
تو وہ possibility یہ ہے
04:50
کہ وہ اس بیماری سے بھی شفاہ پا جائے
04:52
تو یہ وقت مقررہ پہ آنا
04:55
بار بار آنا
04:57
یہ اس بات کا ذکر کر رہا ہے
04:59
کہ یہ باری اس کو بھی آپ نے نوٹ کرنا
05:01
جیسے مگرین ہے
05:06
سردرت کا ہے
05:09
جس کو
05:09
وہ بھی آپ کو وقت مقررہ پہ
05:12
ایک ہفتے بعد آ رہا ہے
05:13
دو ہفتے بعد آ رہا ہے
05:14
تیار ہفتے بعد آ رہا ہے
05:16
وہ بھی باری
05:16
باری کے بہار بھی ہوتے ہیں
05:18
اور
05:19
بعض دفعہ جیسے
05:21
بہت سرے
05:23
بار ملکوں میں
05:25
ہر سال
05:26
انفلنزا کا ٹیکہ لگتا ہے
05:29
کہ وہ سال بعد
05:32
موسم میں اس نے آنا ہوتا ہے
05:34
اس کو روکنے کے لئے
05:35
تو یہ بات وہ کر رہا ہے
05:37
کہ آپ نے باری کی
05:39
علامات کو
05:41
کنسیڈر کرنا ہے
05:43
میکسیمم جو سنیک بائٹس ہیں
05:46
وہ وقت مقررہ پہ ہوتے ہیں
05:49
آپ لیکسس کو پڑے
05:51
یہ ساروں کا خاصہ ہے
05:54
تو وہاں سیلیکشن آف میڈیسن میں آپ کو آسانی ہو
05:57
اب اکثر آپ نے چھنا ہوگا
06:00
کہ
06:01
ڈاکٹر کہتے ہیں
06:03
اچھا پوچھتے ہیں اس سوال
06:05
کہ وقت مقررہ پہ بخار چڑھتا ہے
06:08
کہتے ہیں وہاں
06:09
اچھا جیسے ملیریہ ہے
06:12
وہ آج
06:14
اس کا بھی وقفے سے بخار آتا ہے
06:16
آرٹرنیٹ ڈے پہ آئے گا
06:18
اور ٹائم بھی اس نے فکس ہی ہے
06:19
جیسے ٹی بی کا بخار ہے
06:21
ٹی بی کا بخار رات کو ایگریویٹ کرے گا
06:25
اس کے پسینے بھی رات کو آئیں گے
06:28
رات کو ایگریویٹ کرے گا
06:30
تو ہم کو ریلیٹ کریں گے
06:32
کہ ان ٹی بی تو نہیں ہے
06:33
کو ریلیٹ کریں گے
06:34
کہ ملیریہ تو نہیں ہے
06:36
تو ہم کو ریلیٹ کریں گے
06:40
کوزیٹیو فیکٹر کے ساتھ
06:41
کہ باری کی بہت ساری چیزیں ہیں
06:43
حضرت سپیا کا بھی باری کا ہوتا ہے
06:47
انسان کے خدا نے
06:49
سائیکر رکھے ہیں
06:51
بعض فی میلز کے اندر
06:53
منسل سے پہلے
06:54
منسل کے پاس
06:56
چیزیں ایگریویٹ کرتی ہیں
06:57
کرتی ہیں نا
06:59
وہ بھی باری ہے
07:00
کہ ہر بار جب پیریڈز ہوں گے
07:05
یا تو پیریڈز سے پہلے
07:06
تکلیفات بار جائیں گی
07:07
یا پیریڈز کے بعد
07:09
تکلیفات بار جائیں گی
07:10
یا پیریڈز کے دوران
07:11
تکلیفات بار جائیں گی
07:13
تو جہاں آپ
07:15
بہت سارے سوال کرتے ہیں
07:17
جہاں آپ بہت سارے سوال کرتے ہیں
07:20
آپ ایک سوال یہ بھی کریں
07:22
کہ کئی وقتیں
07:24
مقررہ پر چیزوں کو دنی آنا
07:25
جیسے صبح صبح
07:26
سلفر کا خاصہ ہے
07:27
جیسے
07:29
سائیکوسز ہے
07:31
اس کی تکلیفات
07:33
دن کو آئیں گی
07:35
یہ بھی باری ہے نا
07:37
پھر رات کو ختم ہو جائیں گی
07:39
جیسے سفلس ہے
07:40
اس کی تکلیفات
07:42
رات کو آئیں گی
07:43
دن کو ختم ہو جائیں گی
07:44
یہ بھی باری ہے
07:44
تو
07:49
بعض لوگوں کو پشاب
07:50
دن کو ٹھیک ہوتا ہے
07:51
رات کو پشاب ہوتا ہے
07:53
یہ بھی باری ہے
07:53
تو علی من نے
07:56
اس سفروزم کے
07:58
وہ بڑی اہمیت دی ہے
07:59
کہ آپ بیماریوں کو
08:00
یہ جج کریں
08:01
کہ کئی یہ باری کے چیزیں
08:03
دنی ہیں
08:03
اب اس نے یہاں اور بھی
08:05
صرف بخار باری کا نہیں ہوتا
08:07
اس نے کہا ہے نا
08:11
جیسے وقفے سے بخار
08:12
اسی ذرہ سے وہ مراز بھی شامل ہیں
08:14
جنہیں مختلف وقعات پر
08:15
ایک قسم کی خرابی
08:17
دوسری قسم خرابی کے ساتھ
08:18
باری باری ظاہر ہوتی ہے
08:20
اور بعض دفعہ باری
08:22
ایک اور طرح کی بھی ہوتی ہے
08:24
کہ ایک
08:25
فیزیکل علامات ختم ہوتی ہے
08:27
ذہنی علامات شروع جاتی ہیں
08:29
ذہنی علامات ختم ہوتی ہے
08:32
فیزیکل علامات شروع جاتی ہیں
08:33
ایک آرگن
08:34
سے چیزیں
08:37
دوسرے آرگن میں جل جاتی ہیں
08:39
پھر
08:39
جیسے
08:40
لیک کین ہیں
08:41
اب لیک کین کے ہیں
08:43
یہاں سے شروع ہوگا
08:45
رائٹ کو آ جگا
08:46
پھر رائٹ سے شروع ہوگا
08:48
یہ باری لگی ہے
08:49
اب بھی لیفٹ ہو رہی ہے
08:52
پھر تھوڑی بار لیفٹ ہو رہی ہے
08:53
پھر رائٹ ہو رہی ہے
08:54
پھر لیفٹ ہو
08:55
تو یہ ہے باری
08:58
چی کے جو
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:40
|
Up next
Agi Kya hwa end zaroor dikon
Dr Ali Muhammad
1 day ago
1:17
Myocarditis Causes and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
2 days ago
0:59
Aortic Dissection Cases and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
3 days ago
9:42
Sura Rahman with Beautiful recitation
Dr Ali Muhammad
4 days ago
1:17
Myocarditis Causes Sign and Symptoms and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
5 days ago
5:35
Myocardial Infraction and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
6 days ago
0:08
Normal Baby delivery process inside view
Dr Ali Muhammad
1 week ago
1:07
Esophageal Rapture and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
1 week ago
2:43
Pneumonia and it's Treatment Dr Ali Muhammad
Dr Ali Muhammad
2 weeks ago
1:23
All type of Vomiting and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
2 weeks ago
2:04
Mumps and it's Treatment Dr Ali Muhammad
Dr Ali Muhammad
3 weeks ago
2:45
Peritoneum cancer and it's Treatment Dr Ali Muhammad
Dr Ali Muhammad
4 weeks ago
4:23
Heel Pain and it's Treatment Dr Ali Muhammad
Dr Ali Muhammad
5 weeks ago
3:47
Hip Joint pain and it's Treatment Dr Ali Muhammad
Dr Ali Muhammad
5 weeks ago
3:09
Lumber Disc, Mid Back, Low carb back pain and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
6 weeks ago
1:57
Shin Bone and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
7 weeks ago
2:26
Heal pain and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
2 months ago
0:52
Pagal our Doctor
Dr Ali Muhammad
2 months ago
1:56
Tanis Bone pain and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
2 months ago
0:36
Frozen Shoulder pain and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
2 months ago
2:20
دنیا کا سب سے سخت ترین ورلڈ کپ فائنلوہ بھی آخری اورور میں چار چھکے ۔۔۔
Dr Ali Muhammad
2 months ago
0:14
Dr 1st Aid
Dr Ali Muhammad
2 months ago
11:11
Sciatic Pain and it's Treatment
Dr Ali Muhammad
2 months ago
1:08
How we here sounds
Dr Ali Muhammad
2 months ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
2 years ago
Be the first to comment