Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
ALLAH pe hamesha yaqeen rakho

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت مولا علی فرماتے ہیں
00:01تمہیں بہت سے لوگ بدنام کرنے کی کوشش کریں گے
00:04مگر یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہوتی ہے
00:08حضرت علی کہتے ہیں
00:10جب لوگ تمہیں گرانے کی کوشش کریں
00:12تو خاموش رہو
00:13کیونکہ مقدر شور سے نہیں
00:15سبر سے بدلا جاتا ہے
00:17وہ یہ بھی فرماتے ہیں
00:18اگر تمہیں لوگ برا کہیں
00:20تو ان کے لفظوں سے مت ٹوٹو
00:22اچھا انسان ہمیشہ آجمایا جاتا ہے
00:25کیونکہ ہیرہ بھی انہی ہاتھوں میں چمکتا ہے
00:27جو اسے گھسنا جانتے ہوں
00:29یاد رکھو
00:30لوگوں کی باتوں سے تمہاری حقیقت نہیں بدلتی
00:33جو تم ہو
00:34اسے اللہ جانتا ہے
00:35اور بس وہی کافی ہے
00:38اس لیے دل مضبوط رکھو
00:39سبر کو اپنا ہتھیار بناو
00:41اور اپنے رب پر بھروسہ رکھ کر آگے بڑھو
00:44کیونکہ حضرت علی فرماتے ہیں
00:46جسے اللہ اٹھا لے
00:48اسے کوئی گرا نہیں سکتا
Comments