- 3 hours ago
Meri Bahuain ep 50 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00اگر کبھی بھی تم نے ہمارا بی بی جی کا دل تکایا
00:03ان تم کو چوڑے گا نہیں
00:05آج آپ ایک عورت کی ہی محفل میں بیٹھے ہوئے
00:08تھوڑا سا سمل کے دوستوں
00:10اگر میں فلسفی بنا اور عورت کی پیچھے بھاگا
00:12تو صرف اس لیے
00:13کہ عورتوں کا اپنی طرف کھین سکو
00:15جب محبت میں آنکھوں میں پٹی بن جائے
00:29تو وہ محبت نہیں ہوتی ہے
00:31امبر
00:31وہ بربادی ہوتی ہے
00:33اور یہ بربادی ہمارے بچے نے
00:38اپنے ہاتھوں سے چنی ہے
00:39کونسی سچائی کی تم بات کر ہوئے
00:42تمہیں تو یہ نہیں پتا کہ وہ کہاں سے ہے
00:44یہ اس کا ماضی کیا ہے
00:45اسے دو میٹھے بول کیا تم سے بول دیئے
00:47تم نے سب کچھ لوٹا دیا اس پر
00:48آیان بھائی میں محنوش سے محبت کرتا ہوں
00:52اور محبت کا مطلب نہ اعتبار کرنا ہوتا ہے
00:57میں اس کو اس طرح شک کر کے
00:59اپنی محبت کی توہین نہیں کر سکتا
01:00شاویر مانا کہ محبت اندھی ہوتی
01:05لیکن آنکھیں بند کرنا نہ بے وکوفی ہوتی
01:10شاویر میں تمہارا بھائی ہوں
01:13تمہارا دشمن نہیں ہوں
01:15جو چیز تمہیں نظر نہیں آرہی
01:17وہ میں تمہیں دکھانے کی کوشش کر رہا ہوں
01:18وہ لڑکی تمہیں کسی دل ایسی جگہ چھوڑ کے آئے گی
01:20جہاں سے واپسی کا راستہ نہیں ملے گا تمہیں
01:22بس کر دے بھائی
01:23بس کر دے
01:26یہ آپ کی بدگومانیاں نا آپ کو مبارک ہو
01:29میں اپنی زندگی کا فیصل کر چکا ہوں
01:33مانور جیسی لڑکی نے قسمت والوں کو مکتی ہے
01:39جسے زخموں سے عشق ہو جائے نا
01:47اسے مرم کی اہمیت کون سمجھا ہے
01:51لیکن چاویر ایک بات یاد رکھنا
01:57کبھی کبھی دل سے لے ہوا فیصلہ جن
02:01اکل کی قبر پر جا کے ختم ہوتی
02:21کیا ہوا ہے
02:27چہرہ کیوں ترہا ہے تیرا
02:32کچھ ہوا ہے کیا
02:33مانور کل شاویر نے نا مجھ سے اتنی بری طرح سے باگ کیے
02:38اور ایسے مجھے عجیب نظروں سے دیکھ رہا تھا
02:41جیسے میں کوئی پرائی ہوں اس کے لیے
02:43شاویر
02:44تج سے
02:50لیکن
02:53وہ تو تیری بہت عزت کرتا ہے اممہ
02:56عزت
02:57کہاں کے عزت
02:59کبھی کبھی نا رشتوں میں زہر کھولنے کے لیے نا
03:02کان میں کہی گئی چھوٹی سی بات ہی کافی ہوتی ہے
03:05اور یہ جو ایمان ہے نا
03:06یہ تیرے میرے خلاف اس کے کانوں میں زہر گھول رہی ہے
03:10ایمان
03:16مجھے نا اس لڑکی پر پہلے دن سے ہی شک تھا
03:21ہمیشہ سازشے کرتی رہتی ہے
03:24اپنے مفات کے لیے وہ کچھ بھی کر سکتی ہے
03:26سن مجھے لگتا ہے ایمان پھر سے شاویر کے قریب آنا چاہ رہی ہے
03:31ایک بار جو ہاتھ سے نکلا ہونا
03:33اس کو واپس پانے کے زد میں اندہ ہونا کوئی نئی بات تھوڑی ہے
03:37سمجھ رہی ہے نا میری بات
03:38نہیں اممہ
03:41ایسا کچھ بھی نہیں ہوں گا
03:43میں اسے کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دوں گی
03:48میری محبت میری عزت میرا اعتبار
03:55میں سب کچھ دعو پر لگا دوں گی
03:57وہ جو چال چل رہی ہے نا میرے لیے
04:04اس کی ایک ایک سازش کا جواب دوں گی میں
04:07لیکن شاویر کے دل میں
04:11اپنے رشتے کی سچائی کو کبھی بھی مرنے نہیں دوں گی
04:15واہ
04:16میری بہادر بیٹی
04:19تو نے میری ترویر کا حق ادا کر دیا ہے مانور
04:22واہ واہ واہ
04:23اب نا ہم ایمان کو اس کے انجان تک پہنچا کے چھوڑے کے
04:28صحیح ہے
04:30میں تیرے ساتھ ہوں
04:48بہمانوں نے آ جانا ہے
04:49وہ لائٹیں بھی اس دفعہ تم نے کم بھیجی ہیں
04:53وہ میں نے ان کو فون کر دیا ہے
04:54دیکھو لیس میں جو چیزیں ہیں وہ پوری کر کے بھیجو
04:56ٹھیک ہے
04:58چلو
04:58واہ میں ویٹ کر رہا ہوں
05:00ہو کیوں
05:01رفیق سنے میری بات
05:04مٹھائی والے کا فون آیا ہے
05:06وہ کہہ رہا ہے مٹھائی بالکل تیار ہے آ کر لے جائیں
05:08دیکھیں
05:10آپ جائیں نہ مٹھائی لے آئیں جا کر
05:12شام ہونے سے پہلے پہلے مہمان آنا شروع ہو جائیں گے
05:15میں چاہتی ہوں سارے انتظامات مکمل ہوں
05:18ارے بھئی شہناز تم تو اس طرح پریشان ہو رہی ہے جیسے یہ پہلا ایونٹ ہے
05:21اے ہم اس سے پہلے بھی اپی بیٹی کی شادی کر چکے ہیں
05:24تم فکر نہ کرو سارا انسان بہتر ہوگا
05:27ہاں لیکن پتہ نہیں عجیب سی گھبراہٹ ہو رہی ہے
05:31مجھے میں چاہتی ہوں بس میری بچی کے سارے خواب پورے ہوں
05:34جیسا وہ چاہتی ہے نا وہ سب کچھ ہم اسے کر کے لیں
05:37جو خواب ہم نے ایک ساتھ دیکھے تھے وہ اب پورے ہونے جا رہے ہیں
05:42انشاءاللہ سب اچھا ہوگا
05:43انشاءاللہ انشاءاللہ
05:46اچھا چھوڑیں یہ باتیں ہی
05:48بتائیں کب جا رہے ہیں مٹھائی لینے
05:50میں کوئی آ رہا ہے بھی تھوڑی دیر میں نکل جاؤں گا میں
05:53تم فکر نہ کرو سارا کام صحیح طریقے سے ہو جائے گا
05:57ٹھیک ہے
05:58مٹھائی والے کے پاس جائیں تو پھولوں والے کے پاس ضرور جائیے گا
06:02اس سے جا کے کہیے گا کہ کوئی کمی نہیں رہنے چاہیے سجاوٹ میں
06:05مٹھائی پھول سب آ جائیں گے
06:07ماشاءاللہ آپ کی تیاری تو ایسی لگ رہی ہے جیسے کوئی شادی کر رہی ہیں
06:11ابھی تو بچی کی منگنی ہے
06:13ابھی آگے بھی بہت سارے انتظامات کرنے ہیں
06:16میرے لئے تو میری بچی کی شادی کی طرح ہے
06:20آج میری بچی ایک بندھن میں بننے جا رہی ہے
06:22اور
06:23میں چاہتی ہوں اس کی ہر خواہش پوری کریں ہم
06:26اور اللہ اس کے نصیب اچھے کریں
06:29آمین
06:31آمین آمین
06:33اچھا ذرا ایک میسیج کرلنوں
06:35آہاں ٹھیک ہے مجھے بھی بہت سارے کام ہیں
06:38آپ یاد سے چلے جائیے گا
06:40ٹھیک ہے ٹھیک ہے
06:41لو فون ہی آ گیا
06:44ہاں تم پہنچے نہیں ہے بھی تک
06:47اچھا بہار ہو
06:49چلو میں آتا ہوں
06:50مانور
07:00تجھے پتا ہے ناج مسکان کی منگنی ہے
07:03چلنا ہم بھی چلتے ہیں
07:05دیکھ سب لوگ تیار ہو کے جا رہے ہیں
07:07امہ ان لوگوں سے ہمیں کیا لینا دینا ہے
07:10نہ ان کی خوشی میں ہماری خوشی
07:12نہ ان کے غم میں ہمارا غم
07:13تو مانور
07:14تو تو بلکل ہی پاگل ہے
07:16تو جانتی ہے نا کہ شاویر جا رہا ہے وہاں پہ
07:18تو جا ہے
07:19اس کی مرضی
07:20تو سمجھتی نہیں ہے مانور
07:24امان تیرے اور شاویر کے بیچ میں
07:28دیوار کھڑی کرنا چاہتی ہے
07:30اگر تو ایک طرف ہو جائے گی
07:32تو دوسری طرح سے وہ آ جائے گی
07:34میں جانتی ہوں امہ
07:38اور یہ بھی جانتی ہوں
07:40کہ وہ شاویر کو مجھ سے دور لے جانا چاہتی ہے
07:42لیکن ایسا کبھی بھی نہیں ہوں
07:45تو تو ایسے بیٹھ کے تماشا نہ دیکھنا
07:49اگر تو نے اپنی جگہ نہیں سنبھالی نا
07:52تو وہ شاویر کو اپنا بنا لے گی
07:54تو کیا تو ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھی رہے گی
07:56امہ وہ ہمیشہ ایسا کرتی ہے
07:59بنتی اتنی شریف ہے
08:01اتنی نیک ہے
08:02کہ اس سے زیادہ شریف اس دنیا میں کوئی نہیں ہے
08:05لیکن اصل میں پتہ ہے وہ کیا ہے
08:06مطلب کی دنیا کی سب سے بڑی رانی ہے
08:09امان جیسی لڑکیاں بڑی خطرناک ہوتی ہیں
08:12سامنے سے وار نہیں کرتی ہیں
08:14چھپ چھپ کے سب کو چھین لیتی ہیں
08:16اور وہ تو چاہتی ہے
08:17کہ شاویر صرف اس کی سنے
08:19لیکن اب بس بہت ہو گیا
08:22اگر وہ سیدھی طریقے سے نہیں سمجھے گی نا امہ
08:25تو مجھے بھی وہی زبان استعمال کرنی پڑے گی
08:28جو وہ سمجھتی ہے
08:29شاہ باش مانور
08:31اس جذبے کو ایسے ہی رکھنا
08:34آج کا دن
08:36بازی پلٹنے کا دن
08:38آج مسکان کی منگنی ہے شاویر
08:53تم چلو گے تو
08:55شناز بہت خوش ہو جائے گی
08:58میں نہیں جاؤں گا امی
09:02وہاں مامو اور اممانی کا سامنا میں نہیں کر سکتا
09:09کچھ سخمے سے تو جو ساری زندگی نہیں پھرے جا سکتے
09:15کچھ رشتے بھی ایسے ہوتے ہیں
09:18جو اوپر سے ہی بن گیاتے ہیں
09:21نہ ٹوٹنے کے لیے
09:23تم کیا سمجھتے ہو کہ
09:27اتنا دور رہ کے
09:29تم نے سب کچھ کھو دیا ہے
09:31نہیں
09:35اب وقت ہے
09:37کہ ان ٹوٹے پھوٹے بکھرے ہوئے رشتوں کو سمیٹھ کے
09:42ان کے زخموں پہ مرہم رکھنے کا
09:45یہ سب اتنا آسان نہیں ہوتا ہمیں
09:56اور اب امان کہا ہے میری زندگی میں
10:01میں تو مہنور کے ساتھ ہونا
10:04تو امان سے تمہارا رشتہ ہے نا ابھی
10:09ٹوٹا تو نہیں ہے
10:11کبھی کبھی موجودگی بہت کچھ کہہ دیتی ہے
10:19تمہارا وہاں ہونا ہی سب سے ضروری ہے
10:24تمہیں الفاظ کی ضرورت نہیں پڑے گی
10:27لیکن تمہیں چلنا ہوگا ہم سب کی خاطر
10:35کیا کبھی تم نے اپنے دل سے پوچھا ہے؟
10:40امان صرف تمہاری پہلی بیوی نہیں تھی
10:43تمہارے پورے کے پورے وجود کا حصہ تھی وہ
10:46ہے بلکہ
10:49اس نے تمہیں مکمل کیے
10:51لیکن
10:54امی میں نے اسے بہت دکھتی ہے
10:58اتنے کہ وہ
11:03شاید کبھی مجھے معاف نہ کرے
11:07محبت میں
11:09معافی کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہوتا ہے
11:12بس
11:15دل سے دستک دینے کی دیر ہوتی ہے
11:19اور میں نے امان کی آنکھوں میں
11:24اس درد کے پیچھے چھپی وہ محبت دیکھی ہے تمہارے لیے
11:28جو کبھی ہوا کرتی تھی
11:33وہ آج بھی تم سے محبت کرتی ہے
11:36اور شاویر رشتے تو احساس کی ہوتے
11:41اگر احساس باقی ہو
11:44تو سب کچھ واپس مل جاتے
11:47چلو گے نا
11:53چلو نا
12:06تسنیم
12:15تمہیں اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنا چاہئے
12:20تھوڑی دیر بعد جانگ
12:29دیکھو تسنیم مجھے جانا ہوگا
12:34بہت ساری میٹنگ سپینڈنگ ہے
12:40اور سارا بوجھ میرے کندوں پر یہ ہے
12:44اور تمہیں اس
12:49اس آل میں چھوڑ کے جانے کی عمت نہیں ہو رہی
12:52زندگی ہمیشہ ہمارے ساپ سے نہیں چلتی
13:02کبھی کبھی
13:07ہمیں وقت کے آگے
13:08چھپنا پڑتے ہیں
13:11تم جا
13:15اپنی میٹنگ اٹینڈ کرو
13:18بہت ضروری ہے
13:23ٹھیک رہوں گے
13:27اگر کچھ بھی ہوا تو
13:33میں تمہیں فون کر کے بلا لوں گے
13:37تم جانتی ہو یہ اتنا آسان نہیں ہے دسنیم
13:43تمہارے لفظ تو مصبوط ہیں
13:48مگر تمہارا جسم
13:50روز
13:52تھوڑا تھوڑا ہار رہا ہے
14:00محبت میں
14:01ہار چیت نہیں ہوتے
14:04کینسل نے
14:09میرے جسم کو کمسور کر دیا
14:12کیا میری روح کو کمسور نہیں کی
14:17یہ میٹنگ
14:23تمہارے
14:25مستقبل کی ایک اینٹ ہے
14:29میں چاہتے ہوں کہ
14:35آنے والے مستقبل میں
14:38جب تم اپنی کامیابیوں کو دیکھو کیوں
14:42تمہیں نظر آئے کہ تم نے
14:45دل کے ساتھ ساتھ
14:48دماغ سے بھی فیصلہ لیا ہے
14:52تمہیں اکیلا چھوڑنا مجھے
14:54اندر سے توڑ دیتا ہے
14:57محبت صرف پاس ہونے کا نام نہیں ہے
15:01محبت ایک احساس کا نام
15:06اور میں جانتی ہوں
15:09تمہیں میرا بہت احساس
15:13مجھے جب بھی ضرورت پڑے گی تم
15:18سب کچھ چھوڑ کر فوراں واپس آ جاؤ گے
15:23میرے لئے یہ یقین کافی
15:25میں فویہ کو بھی نہیں بلا سکتا
15:28وہ ابھی اپنے گھر کے کاموں میں مصروف ہے
15:31اور اس نے
15:36اس نے مسکان کی انگیش میں ان میں بھی جانا ہے
15:39کسی کو تکلیف دینے کی ضرورت نہیں ہے
15:43میں اپنا خیال رکھ لوں گی عمران
15:48اور اگر نہیں رکھ پائی تو
15:53قسمت کو موقع دوں گے
15:57ہو سکتا ہے کہ
16:01وہ میرے حال پہ رحم کھا لے
16:05تم میری کمزوری نہیں ہو
16:10میری سب سے بڑی طاقت ہو
16:14اور اپنی طاقت کو اس طرح پیچھے چھوڑ کر جانا
16:20بہت مشکل کام ہے
16:24اور اگر وہ طاقت
16:26خود تمہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دے
16:29تو اسے پیچھے چھوڑ کے نہیں جاتے
16:33اسے اپنے ساتھ دل میں
16:39لے کے جائے جاتا ہے
16:42تمہارا عام سے جا کے اپنی میٹنگ
16:49اپنی میٹنگ اٹینڈ کرو
16:54میں صحیح رہوں گے
16:58شام میں ملاقات ہوتے ہیں
17:02اور شام کو ہماری ملاقات ضرور ہوگی
17:15تم ریسٹ کرو
17:17تو میں تیار ہوں چلے تیر ہو رہی ہے
17:32تو میں تیار ہوں چلے تیر ہو رہی ہے
17:44تمہیں کس نے کہا تھا تیار ہونے کا
17:50تم جانتی ہو کہ تم وہاں نہیں جا سکتی
17:53کیوں؟
17:56کیا مطلب ہے تمہارا؟
17:59میں تمہاری بیوی نہیں ہوں؟
18:02کیوں نہیں جا سکتی؟
18:03مانور تم جانتی ہو وہاں سب لوگ ہوں گے
18:06اور یہ وقت مناسب نہیں ہے
18:08میں نہیں چاہتا کہ کسی کو کوئی بھی باق کرنے گا وہاں موقع ملے
18:12موقع
18:14یوں کہو نا؟
18:17ایمان کے سامنے لے جانے میں وہ تمہیں شرمندگی ہو رہی ہے؟
18:21ہم؟
18:24سچ کہو
18:25تم وہاں ایمان کو دیکھنے جا رہے ہو نا؟
18:30ایمان کی دل میں اپنی جگہ دوبارہ بنانے کے بہانے کے چکر میں جا رہے ہو نا؟
18:36یہ وجہ ہے نا؟
18:37اپنے سبان کو نہ لگا ہوں تو
18:38کیوں؟
18:39کیا غلط کہاں میں نے؟
18:41وہ تمہاری پہلی بیوی ہے
18:43تمہاری پہلی محبت
18:44جس کے تم ارد گرد گھومتے رہتے ہوں
18:46اور میں
18:47میں کون ہوں؟
18:48میں کون ہوں؟
18:50ایک سایہ
18:51جو تمہاری زندگی میں تو ہے
18:52لیکن تمہارے دل میں نہیں کر
18:54خدا کا واسطہ ہے تمہیں
18:55خدا کا واسطہ ہے
18:57جو موں میں آتا ہے بکے چلی جاتی ہو تم
19:00تم نہیں جانتے کہ میں کن حالات سے گزر رہا ہوں
19:03اور تم ہر بار مجھے ہی مجرم بنا دیتی ہو
19:05کیونکہ تم مجھے ہمیشہ کے لے چھوڑ دیتے ہو
19:07ہمیشہ
19:08ہمیشہ
19:09آج بھی چھوڑ دو نا
19:10لیکن ایک بات یاد رکھنا
19:13وہ
19:14تمہاری اس دل کے خالی پن کو کبھی بھی نہیں بھر سکے گی
19:17کبھی بھی نہیں
19:22ہو گیا
19:23ہے
19:24أيیڈا
19:25موسیقی
19:52تو تو ایسے بیٹھ کے تماشاں نہ دیکھنا
19:54اگر تو نے اپنی جگہ نہیں سنبھالی
19:56تو وہ شاویر کو اپنا بنا لے گی
19:59تو کیا تو ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے
20:01بیٹھی رہے گی
20:17ایک سیکنڈ آب یار
20:19نانی سے ملنوں میں
20:20اسلام علیکم امی
20:20اللہ علیکم السلام
20:22ماشا اللہ آگئی میری بچی
20:24تو امی آپ کو لگتا تھا
20:26کہ اتنا امپورٹن ڈے میں محس کروں گی
20:27یہ بہن کی مانگنی ہے بھائی
20:29سارے کام چھوڑ کے بھاگتی بھی آئی
20:31یہ دیکھیں آپی
20:33میری بہن دی کئی سی لگ رہی ہے
20:34دکھو دکھو دکھو
20:35ارے واہ آئی
20:37بہت اچھ لگ رہی ہے
20:38امی دیکھیں رن کتنا اچھا ہے
20:40بہت پیاری
20:41بس اللہ پاک تمہیں نزیبی اچھے گرے
20:43یہ سب آپ کی دعاؤں کی وجہ سے
20:45میری تو ہمیشہ سے یہ دعائیں
20:49کہ تمہیں دنیا کی خیر خوشی نہیں ہو
20:50اور جو تم دل سے چاہتے ہو
20:52نا ایکشلی
20:53اللہ تعالیٰ وہ قبول کر لے
20:54اور تمہیں زندگی ہمیشہ خوشیوں سے بھائی دار
20:56آمین آمین
20:59تم دونوں کو یہاں ہیوں ساتھ دے کر
21:01میرے دل کو ٹھنڈک پہنچتی ہے
21:03میں ذرا زہویار سے تو ملوں
21:06میں تو ملی ہی نہیں اس سے
21:07املین
21:10اببو نظر نہیں آرہے کدھر ہیں
21:12ارے وہ
21:13کچھ باہر کام کرنے گئے ہیں
21:15تمہیں پتا تو ہے
21:16جب تک وہ خود
21:17اپنے ہاتھ سے کوئی جا کے کام نہیں کرتے
21:20انہیں تسلی نہیں ہوتی
21:21مٹھائی لے رہے گایا
21:22بس آتی ہی ہوں گے راستے میں
21:23اببو اور ان کی مٹھائی
21:24آپ جانتی ہیں
21:26ہمیشہ سے اببو یہ بات کہتے ہیں
21:27کہ مٹھائی میں اپنے ہاتھ سے دوں گا
21:28اسی میں برکت ہوتی ہے
21:29آج بھی وہی جذبہ ہے ان کا آج بھی
21:32اچھا سنو تم مسکان کو تیار کر دو نا
21:36مجھے بہت سے انزامات دیکھنے میں ذرا وہ دیکھ لو
21:39اور ہاں زاویار کو میں لے کے جا رہی ہوں اسے میں تیار کرتی
21:41ٹھیک ہے اس کو میں لے کے جا رہی ہوں
21:42امی اس کو میں نے چینج نہیں کروایا ہے
21:43ہاں میں سب کرا لوں گی
21:45مجھے دو اس کا بیک جلدی سے شاپاش
21:47اس نے اندھی آ رہی ہے
21:48ہاں ہاں میں سب دیکھ لوں گی
21:50امی کو دیکھو
21:52چلے
21:59آج بھی رو رہی
22:01دیکھو
22:04اب بھو تیار کھڑے ہو رہے ہیں
22:06چلے
22:07ایک سکنے ایک ٹیکس کر رہا ہوں بس
22:10چلے
22:11کیا مطلب
22:16یہ کہاں جا رہا ہے
22:18ہمارے ساتھ چل رہا ہے مسکان کی منگنی
22:22میں نے کہا ہے ساتھ چلے
22:24کیا بات کر رہی ہوں پر
22:25تم جانتی ہو نویمان اسے دیکھ کر بے پھر جائے گی
22:28اس کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا ہے وہ آج تک بھولی نہیں ہے
22:36پسی رفیق اور شہناس
22:38وہ یہ سب برداشت نہیں کریں گے
22:40جانتی
22:41لیکن یہ رشتہ ایسا ہے کہ وقت کے تھپیڑے بھی اسے توڑ نہیں پاتے
22:52اندر یہ اندر پہ گھلتے رہتے
22:54اور ہم اس درد کو بس خاموشی سے سہتے رہتے ہیں
22:59فلسفہ جھاڑنے کا وقت نہیں ہے امبر
23:04میں آج کا دن برباد نہیں کر سکتا
23:06نہیں برباد ہوگا
23:08ہم ماضی میں اتنا گم ہو جاتے ہیں کہ ہمیں حال میں
23:13کوئی روشنی نظر ہی نہیں آتی
23:15اس کو جانے دیں یہ قدم اٹھائے گا تو دلوں کی دروازے کھلیں گے نا
23:23اور اگر وہاں اسے کسی نے کچھ کہہ دیا
23:27اب ایمان نے اس کی بیزت ہی کر دی تو
23:29میں سنبھالنوں گی
23:32اسے چلنے دیں
23:33مجھے پتہ ہے دلوں کی درانے بہت گہری ہیں
23:37انہیں بھرنے میں وقت لگے گا
23:39کوشش تو کرنی چاہیے
23:43بھر جائیں گے
23:45میں وہاں کسی سے کچھ نہیں چاہتا
23:56نہ معافی نہ وضاحت
23:57مسکان کی خوشی میں شامل ہونے جا رہا ہوں
24:04اگر میرا جانا وہاں بھوچ ہے کسی کے لیے
24:13تو میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں
24:17اچھا ٹھیک ہے اسے لے چلتے ہیں
24:26پر اسے کہہ دو کہ وہاں کسی سے کوئی بات نہ کرے
24:29اگر ایمان بھی کچھ کہنا چاہے تو جواب نہ دیں
24:33چلو بس
24:35ایسے ہے تو پھر
24:36آو
24:37آج ہو گئی
24:40پتہ نہیں
24:55یہ ٹرس مجھے بالکل اچھا نہیں لگ رہا
24:58امی نے اسے پردستی دلا دیا ورنہ میں نے تو کچھ اور سوچا تھا
25:03اچھا
25:03تب ہی بار بار آئینے میں اپنے آپ کو دیکھ رہی ہے
25:07کہیں ایسا تو نہیں ہے
25:08یہ دلی دلی میں دریس میں پسند آگیا
25:10بلکل بھی نہیں
25:12یہ کلر یہ کام
25:13یہ بلکل مجھے نہیں پسند
25:15یہ ٹائپ کا ہی نہیں ہے
25:17مسکان
25:18اصل خوبصورتی ڈریس میں نے انسان کی شخصیت میں ہوتی ہے
25:24جو اسے پہنتا ہے
25:26اور تم تو اس معاملے میں بلکل پوفیکٹ ہو
25:29کیونکہ تم جو پہنتی ہو شہزادی لگتی ہو
25:32یہ سب آپ کہہ رہے ہیں کیونکہ آپ میری بہن ہے
25:35تمہاری بہن ہو
25:36اس لئے تو سچ کہہ رہی ہیں
25:39آج تمہاری زندگی کا نیا سفر شروعونے جا رہے ہیں
25:45اور اس سفر میں اگر ہم تھوڑے سے سمجھوتے کریں
25:49اور خوشیاں حاصل کریں
25:50ایسے سمجھوتے برے نہیں ہوتے
25:52چلو
25:56یہ تیہ رہا
25:58برات والے دن
25:59تمہاری پسند کا سب سے حسین جوڑا میری طرف سے
26:03تاکہ دیکھنے والے دیکھتے رہے جائیں مسکان کو
26:05پکہ
26:06پکہ والا وادہ
26:09میری دعا ہے کہ یہ دن تمہاری لیے رحمت بنے
26:17تمہارے دل میں کبھی شک نہ آئے اور آنکھوں میں
26:22کبھی آنسوں نہ آئے
26:24تم سے جو بھی ملے
26:27تمہیں دعایں دے
26:29ایسی دعایں تو صرف پہنیں دے سکتی ہیں ایمان آپی
26:34اور مجھے فخر ہے کہ آپ میری بہن ہے
26:38چلو بس یہ آنسوں صاف کرو
26:41کیونکہ آج کے دن تمہاری آنکھوں میں آنسوں نہیں ہونے چاہیے
26:44ویسے بھی آنسوں تم پر بالکل اچھے ہی رکھتے
26:48آج کے دن مسکان کے چہرے پر صرف حسی ہونے چاہیے
26:52بس یہی دعا ہے
26:55کب بہت اچھی ہے
26:56وہ تمہیں
27:00چلو
27:02چلدی سے فنش کر کے جانا ہے بھار سا بیٹ کر رہے ہیں
27:05دیکھو
27:05ماشا اللہ
27:20میرا بھائی تو آج ایسے لگ رہے جسے کسی فلم کا ہیرو
27:25بہت پیارے لگ رہے ہو
27:27تینکیو آپی
27:30یہ تو آپ کی دعائیں ہیں
27:32مرنہ آپ کو تو یاد ہوگا
27:34میں تو وہی راہیم ہوں جو یونیفورم میں مٹی سے لت پت گھر آتا تھا
27:38اور وہی راہیم آج کسی کی زندگی بننے جا رہا ہے
27:45آپی
27:48تینکیو
27:51تینکیو کہ آپ نے مسکان کو ایکسپٹ کیا
27:56اور آج آپ یہاں ہیں
27:58کیونکہ اگر آپ آج یہاں نہیں ہوتی ہیں
28:02تو یہ دن اتنا خوبصورت نہ ہوتا
28:04پتہ راہیم
28:09میری خوشی صرف تمہاری خوشی میں
28:13اگر تم خوش رونا تو میں بھی خوش
28:16میں بس یہی چاہتی ہوں کہ تم ہمیشہ خوش رو
28:19اور اب تم مسکان کو بھی خوش رکھنا
28:22سمجھے
28:22میں وعدہ کرتا ہوں آپی
28:25چاہے کچھ بھی ہو جائے
28:27مسکان کی آنکھوں میں آسو نہیں آنے دوں گا
28:29ماشاءاللہ
28:33ماشاءاللہ
28:33کیا ہم نے کتنا پیارا لگ رہے ہیں
28:35میرا بیٹا چاند کا ٹکڑا لگ رہا ہے
28:37اللہ تعالیٰ نظری بچ سے بچائے میری بچے کو
28:41آمین
28:42ماشاءاللہ
28:44میری چھوڑیں
28:45آپ ہی کو دیکھیں کتنی اچھی لگ رہے ہیں
28:47اور ان کا ڈریس کتنا پیارا لگ رہے ہیں
28:49بھائی تم نے اتنی چاہت سے
28:51اپنی بہن کے لیے ڈریس لیا ہے
28:52تو پیارا تو لگی گا ہے نا
28:54تھانکیو راہیم بہت تیار اڈریس
28:57ماف کیا تمہیں
29:00ارے بھائی میرے خیال سے اب چلنا چاہیے
29:04مسکان کے گھر والے انتظار کر رہے ہوں گے
29:07کافی دیر ہو گئی ہے
29:08چلو
29:09میرا تو دل شار ہے ابھی سے رستہ رکائی کرنا
29:11چلو بھائی جلدی آجو
29:14آپ لوگوں کا ہم کب سے انتظار کر رہے تھے
29:23یہ گھر پھر سے روشن ہو گیا آپ لوگ کیا جانے سے
29:27یہ
29:32شاملیکم
29:34یہ بھی آیا ہے
29:37ہاں
29:43شاویر کو میں لے کی آئی ہوں
29:45ظاہر ہے
29:53مسکان کی منگنی ہے
29:55اور
29:56مسکان کی خوشی میں شاویر نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا
29:59اس کا بھی تو اس سے کچھ رشتہ ہے نا
30:02چلیں اندر آئیے
30:13یہاں دروازے پہ اس طرح اچھا نہیں لگتا
30:16چلیں اچھا
30:21آئیے بھائی جنگ
30:25میں جانے یہ آریان اور آئیمیرہ بھی تطریب پہنچے
30:41ہم لوگ تیار تھے تو ہم نے کہا ہم پہنچ جاتے ہیں
30:44وہ لوگ بھی راستے میں ہوں گے پہنچنے والے ان پر
30:47مامو اگر آپ کی اجازت ہو تو میں
30:53ایک بات کہنا چاہتا ہوں آپ سے
30:56باتیں تو تم نے بہت کی ہیں شاویر
31:01لیکن کبھی عامال زبان بن جائیں
31:05تو شاید دل ماننے بھی لگے
31:14میں
31:15میں جانتا ہوں میں نے ایمان کے ساتھ جو کیا ہے
31:17اس کی کوئی معافی نہیں ہے
31:18لیکن مامو
31:23کچھ فیصلے انسان زندگی میں خود کرتا ہے
31:29اور کچھ فیصلے وقت اس پر
31:34مسلط کر دیتا ہے
31:36وقت کو الزام دینا بہت آسان ہے
31:43لیکن اصل مرد وہ ہے
31:44جو اپنی کمزوریوں کا سامنا کرے
31:47اور رشتوں کو نبھانے کا ہنر سیکھے
31:50مامو میں بس
31:54اتنا چاہتا ہوں کہ
31:57مجھے ایک موقع ملے
31:59صرف ایک موقع
32:04میں آپ کی نظروں میں پھر سے
32:08وہ مقام بانا چاہتا ہوں جو میرا تھا
32:11مقام خون سے نہیں
32:13کردار سے بنتا ہے
32:17تمہارے قدموں کی گرد میں اگر سچائی ہوگی
32:20تو شاید راہیں پھر سے جڑ جائیں
32:24لیکن دل کا اعتماد
32:28وقت مانگتا ہے
32:30وقت لگے گا
32:34میں جانتی ہوں
32:48تم شاویر کو دیکھ کے پریشان ہوگی
32:50تمہارا دل دکھا ہے
32:52اسے دیکھ کے
32:52دل تو میرا تب بھی دکھا تھا
32:56جب اس نے میری جگہ مہنور کو دی تھی
33:00تم پتہ ہے میں اسے یہاں کیوں لے کے آئی ہوں
33:05کیونکہ میں چاہتی ہوں
33:08تم دونوں ایک چھت کے نیچے بیٹھو
33:10ایک جگہ بیٹھو
33:11ہو سکتا ہے
33:13دلوں میں پھر سے ایک دوسرے کے لیے جگہ بن جائے
33:15ایک چھت کے نیچے ہونا
33:18اور ایک دوسرے کے دل میں ہونا
33:21یہ دونوں بہت الگ باتیں ہوں
33:24ہو سکتا ہے ایسا تمہیں لگ رہا ہو
33:28دلوں میں جگہ ہو
33:30اور شاویر کے دل میں تم ہو آج بھی
33:35نہیں امی
33:36اگر میں ہوتی نہ
33:38تو وہ مجھے اس طرح دھوکہ نہیں دیتا
33:42آج میری بہن کی منگنی اور میرے شوہر کی موجود
33:48یہ میرے لیے سب سے تکلیف دے
33:51بیٹا رشتوں میں بہت کچھ پرداشت کرنا پڑتا ہے
33:54اور ایک دوسرے کی آنکھوں میں سچ دیکھنا چاہیے
33:58بجائے اس کے کہ لوگوں کی سنی سنائی باتوں پر یقین کر لیں
34:02کاش
34:04کاشی اس اب اتنا آسان ہوتا جیسے آپ کہہ رہی ہیں
34:08ہاں لیکن جب دل صاف ہو تو اتنا مشکل بھی نہیں لگتا بیٹا
34:12تمہارا دکھ
34:15تمہارے ساتھ کی ہوئی زیادتی
34:17اس کے سینے میں بوجھ بن کے بیٹھی ہوئی ہے
34:20اسے سانس نہیں لینے دے رہی
34:21میں جانتی ہوں
34:22میں ماں ہوں اس کی
34:24امی
34:25میں شاویر سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتی
34:29اور پلیز آپ مجھے فورس مت کریں
34:31اس نے
34:34میرے ساتھ بہت غلط کیا ہے
34:37اور یہ بات سب جانتے ہیں
34:39اب میرے دل میں
34:42اس کی کوئی احبیت نہیں ہے
34:45وہ خلط تو اس میں کیا ہے
34:49میں جانتی ہوں
34:50لیکن بیٹا
34:53اسے ایک موقع تو دو
34:55ہو سکتا ہے اسے اپنی غلطی کا حساس ہو جائے
34:58اور ہو جائے گا حساس
34:59دیکھو میں یہ ساری باتیں اس سے نہیں کر سکتی
35:03لیکن تم سے کر سکتی ہوں
35:06کیونکہ تم میری بہو نہیں ہو
35:09تم میری بیٹی ہو
35:10اور مائیں اپنا دکھ بیٹیوں سے ہی شیئر کرتی ہیں
35:14تم نے یہ سمجھو گی تو کون سمجھے گا بتاؤ
35:17موسیقی
35:19موسیقی
35:21موسیقی
35:27موسیقی
35:29موسیقی
35:31موسیقی
35:33موسیقی
35:41موسیقی
35:43موسیقی
35:45موسیقی
35:51موسیقی
35:53موسیقی
35:55موسیقی
35:57موسیقی
36:05موسیقی
36:07موسیقی
36:09موسیقی
36:11موسیقی
36:21موسیقی
36:23موسیقی
36:25موسیقی
36:27موسیقی
36:41موسیقی
36:43موسیقی
36:45موسیقی
Be the first to comment