Skip to playerSkip to main content
🔥 Gaddar Kaun? Dive into Hamid Mir's unfiltered exclusive vlog breaking down the DG ISPR press conference bombshell! Is PTI a real national security threat in Pakistan? Will Imran Khan's party face an outright ban? In this riveting analysis (Dec 2025)

In this powerfull Vlog 🚨

In this video, we break down the key questions surrounding Pakistan’s current political and security narrative. From delays in crucial notifications to debates about PTI’s role, attacks on military installations, and media restrictions — this discussion covers every major angle. We also look at Hamid Mir’s statements, the DG ISPR press conference, and the claims about national security threats.

Timely insights on #PakistanPolitics, #ImranKhanLatest, #PTIBan, and #DGISPRPresser. Perfect for fans of current affairs, Urdu analysis, and Capital Talk vibes.

#HamidMirVlog #PakistanArmy #ImranKhanPTI #PoliticalCrisisPakistan
(Keywords optimized for Dailymotion searches: Hamid Mir DG ISPR, PTI security threat 2025, Imran Khan news December, Pakistan politics update)

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:01چائے کی پیالی میں ایک طفان کھڑا کیا گیا تھا
00:05اور آخر کار وہ طفان ختم ہو گیا
00:08اور اس طفان کی بنیاد
00:11کچھ سوالات تھے کچھ افواہیں تھیں
00:14کہ چیف آف ڈیفنس پورسز کا جو عوضہ ہے
00:18اس پر تقرری کیوں نہیں ہو رہی
00:21کب ہوگی
00:22کیسے ہوگی
00:24کیا پہلے وائس چیف آف ڈی آرمی سٹاف کے عوضے پر تقرری ہوگی
00:28پھر اس اہم عوضے پر تقرری ہوگی
00:31پھر بہت سے نام جو ہیں
00:33ان پر بحث شروع کر دی گئی
00:35اور معاملہ جو ہے وہ انڈین میڈیا
00:36اور جو مغربی میڈیا وہاں تک ڈسکس ہو رہا تھا
00:41اور یقیناً ایک بڑی تشویشناک صورتحال تھی
00:46کہ پاکستانی فوج جو ہے
00:50اس کے مختلف جو
00:53افسران ہیں
00:55ان کی تصویریں دکھا دکھا کے
00:57ایک عجیب و غریب بحث شروع ہوگی تھی
00:59اور پھر اس صورتحال میں
01:01عمران خان کی بہن عثمہ خان کی امتصاد ملاقات ہوئی
01:06اور پھر عثمہ خان صاحبہ کی جو ملاقات ہے
01:09اس کے بعد عمران خان صاحب کا ایکس پہ
01:11ایک لمبا چھوڑا بیان آ گیا
01:13اس میں انہوں نے فیل مارشل آسم منیر کو
01:15ذینی مریض قرار دے دیا
01:16تو صورتحال مزید گھمبیر ہو گئی
01:20کیونکہ ایک سٹنگ آرمی چیف کے خلاف
01:22جو ایک ایکس پہ بیان جاری کیا گیا
01:24اس پہ انڈین میڈیا نے پھر ایک پروپاگنڈا کیا
01:26پھر اس کے ساتھ ایک اور پروپاگنڈا بھی چل رہا تھا
01:29کہ جی عمران خان صاحب زندہ ہیں
01:30یا زندہ نہیں ہیں
01:32اور جیل میں ان کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے
01:34تو یہ بہت سے معاملات کٹھے ہو گئے
01:36اب اس میں حکومت کو چاہیے تھا
01:38کہ وہ کسی موثر حکمت عملی کے تحت
01:42یہ جو سارا تحریکین صاحب کا جو سوشل میڈیا ہے
01:46اور انڈین میڈیا ہے
01:47یہ سارے میل ملاکے جو کر رہے تھے
01:49اس کا جواب دیتی
01:49جلدی تقرر ہی کر دیتی
01:51چیف آف ڈیفنس فورسز کے عوضے پہ
01:53لیکن انہوں نے بھی کچھ تخیر کی
01:55بہرحال اب وہ معاملہ ختم ہو گیا
01:57فیل مارشل آسیم منیر صاحب
01:59چیف آف ڈیفنس فورسز کے عوضے پہ
02:02مقرر ہو چکے ہیں
02:03ان کے ساتھ ساتھ
02:05فیل مارشل زہیر بابر صدو صاحب
02:07جو ہیں ان کی مدت ملازمت میں
02:09بھی دو سال کی توسیح ہو گئی ہے
02:10اور یہ جو چائے کی پیالی میں
02:12توفان تھا ختم ہو گیا
02:13لیکن اب ایک نیا معاملہ
02:15سامنے آیا ہے
02:16اور وہ سامنے آیا ہے
02:19ڈی جی آئی ایس پی آر
02:20لیفٹینٹ جنرل
02:21احمد شریف صاحب کی
02:23پریس کانفرنس کے بعد
02:24انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں
02:25بڑے کھلے انداز میں
02:27تحریکین صاحب کو
02:29انہوں نے نیشنل سکورٹی ثریٹ
02:31قرار دیا ہے
02:37اور انہوں نے کچھ الفاظ بولے ہیں
02:39جو بڑے توجہ طلب ہیں
02:42وہ کہتے ہیں جی کہ
02:44یہ جو نیشنل سکورٹی
02:46ثریٹ بنے ہوئے ہیں
02:47یہ جھوٹ اور فریب کے ذریعے
02:51پاکستان کی سلامتی کے
02:53ذمہ دار ادارے فوج پر حملہ کرتے ہیں
02:56تو جھوٹ اور فریب کا یہ کاروبار
02:58اب نہیں چلے گا
02:59تو اس کا مطلب یہ ہے
03:00کہ فوج نے اپنا پرسپیکٹیو
03:03جو ہے وہ پبلکلی
03:04سب کے سامنے پیش کر دیا ہے
03:07اپنا اپنین پیش کر دیا ہے
03:08کہ تحریک انصاف نیشنل سکورٹی ثریٹ ہے
03:11اور اس پر پبندی لگنی چاہیے
03:14یہ پبندی کا فیصلہ تو حکومت نے کرنا ہے
03:16اور حکومت بھی لگتا ہے
03:18کہ پوری تیاری میں ہے
03:19کہ تحریک انصاف پر پبندی لگا دی جائے
03:21تو یہ جو سارا معاملہ ہے
03:24اس میں کچھ باتیں ہوئی ہیں
03:27پریس کانفرنس میں
03:28اور وہ باتیں جو ہیں
03:31وہ میڈیا کے بارے میں ہوئی ہیں
03:32تو میں پہلے تو
03:34ان کا ذکر کر دیتا ہوں
03:37اور وہ باتیں یہ ہوئیں
03:41کہ جی شام
03:41سات بجے سے لے کے
03:43اور رات گیارہ بجے تک جو میڈیا ہے
03:44وہ صرف پولٹکس ڈسکس کرتا ہے
03:46جب سیاست گرم ہوتی ہے
03:50تو یقیناً میڈیا یہ کام کرتا ہے
03:51اور جب سیاست گرم نہیں ہوتی
03:54تو میڈیا دوسرے موضوعات جو ہیں
03:57ان کو بھی ڈسکس کرتا ہے
03:58تو اب پچھلے دنوں آپ دیکھیں
04:01کہ کراچی میں
04:01ایک مین ہول کھلا ہوا تھا
04:04اس میں ایک تین سال کا بچہ گر گیا
04:06وہ ڈسکس ہوا
04:08اور جو بلدیاتی ادارے ہیں
04:12ان کی کارگردگی پر سوالات اٹھے
04:14وہ ایشو بہت ڈسکس ہوا
04:16اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا
04:18پاکستان میں کچھ اور بھی
04:20ایشوز ہیں ان پر بھی توجہ دی جانی چاہیے
04:22انہوں نے صحیح کا
04:23انہوں نے سلاب کا ذکر کیا
04:27انہوں نے بڑھتی ہوئی
04:29عبادی کا ذکر کیا
04:30تو میرا خیال ہے کہ
04:32اگر وہ میڈیا کو منیٹر کرتے ہیں
04:33تو وہ اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے
04:36کہ ہم لوگ
04:38سلاب پہ صرف پروگرام نہیں کرتے
04:40بلکہ سلاب زدہ علاقوں میں خود جا کر
04:42تو وہاں کے جو مسائل ہیں
04:44ان کو اجاگر کرتے ہیں
04:45صرف مسائل کو اجاگر نہیں کرتے
04:47جو متاثرہ علاقے ہیں
04:49وہاں کھڑے ہوگے یہ بھی بتاتے ہیں
04:50کہ ادھر پانی جو ہے
04:53وہ زیادہ کیوں آیا
04:54پہاڑ ٹوٹ کر کیوں گرا
04:55پورا جو کلائمیٹ چینج کی وجوہات ہیں
04:58گلوبل وارمنگ کے جو مسائل ہیں
05:00وہ سارے ہم ان کو ڈسکس کرتے ہیں
05:02پاپولیشن کا مسئلہ بھی ڈسکس کرتے ہیں
05:04لیکن جب ستائیسویں آئینی ترمیم ہوگی
05:07اور اس میں چیف آف ڈیفنس فورسز کا
05:09عوضہ جو ہے اس کو تخلیق کیا جائے گا
05:11تو اس پہ بحث ہوگی
05:12تو جو میڈیا ہے وہ معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
05:15جو معاشرے میں ہو رہا ہے
05:16ہم اس کو ڈسکس بھی کریں گے
05:18اب آپ کہہ رہے ہیں
05:19تحریک انصاف نیشنل سکورٹی تھرٹ ہے
05:21یہ آپ کا ایک موقف ہے
05:23آپ نے اس کی جو وجوہات ہیں
05:25وہ تفصیل سے بیان کر دی ہیں
05:27لیکن آپ یہ بھی جانتے ہیں
05:28کہ تحریک انصاف ایک اہم صوبہ
05:30جو ہے اس میں حکومت کر رہی ہے
05:31قومی سمبلی میں اس کے ممبر ہیں
05:33سینٹ میں اس کے ممبر ہیں
05:34صوبائی سمبلیوں میں اس کے ممبر ہیں
05:36وہ وہاں پہ بات کرتے ہیں
05:38اور کوئی اتنی
05:39تھوڑی تعداد نہیں ہے ان کی
05:41بہت بڑی تعداد ہے
05:43تو ٹاک شوز میں وہ آتے ہیں
05:44اور ان کا موقف بھی سامنے آتا ہے
05:47تو ہمارے ایک صحابی ساتھی ہیں
05:49انہوں نے سوال یہ کیا
05:51ڈی جی آئی ایس پی آر سے
05:52کہ جن لوگوں کو آپ نیشنل سکورٹی تھرٹ قرار دے رہے ہیں
05:55یہ جب شام ساد سے گیارہ بجے تک
05:59ٹاک شوز میں بیٹھ کے
06:00اپنی پارٹی کا نیریٹیف بیان کرتے ہیں
06:02تو کیا یہ درست کرتے ہیں
06:08خود سوال کر دیا تو پھر انہوں نے تنقید کی
06:11اور کہا جی آپ ساتھ بجے سے لے کے
06:12رات گیارہ بجے تک صرف پولٹکس ڈسکاس کرتے ہیں
06:15تو میں چاہ رہا تھا کہ میں تھوڑا سا
06:16اس کا ذکر کر دوں
06:17کہ ہم صرف پولٹکس ڈسکاس نہیں کرتے
06:20ہم اور بھی بہت سے موضوعات ڈسکاس کرتے ہیں
06:23اور جب
06:24لبنان پہ اسرائیل حملہ کرتا ہے
06:27ہم وہاں بھی چلے جاتے ہیں
06:28ہم اراد تک بھی پہنچ جاتے ہیں
06:30ہم چیچنیا تک بھی پہنچ جاتے ہیں
06:32ہم فلسطین تک بھی پہنچ جاتے ہیں
06:33اور اپنے ملک میں اگر وزیرستان میں کوئی مسئلہ ہو جائے
06:37ہم وہاں بھی چلے جاتے ہیں
06:38سلاب آ جائے تو ہم بنیر سے لے کے
06:40اور جلال پر پیر والا تک
06:43سلاب زدہ علاقوں میں بھی جاتے ہیں
06:45اس کی بھی اکنالیجمنٹ ہونی چاہیے
06:46تو اب آپ سوچ رہے ہوں گے
06:48کہ میں نے یہ بات وہاں پر کیوں نہیں کی
06:50تو وہاں پر میں نے کوشش کی تھی
06:51سوال کرنے کے لیے میں نے دو تین دفعہ ہاتھ اٹھایا تھا
06:55لیکن مجھے سوال کرنے کا موقع نہیں ملا
06:57میں نے مناسب سمجھا
06:58کہ اس بات کو کلیریفائی کر دیا جائے
07:00ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ کہا
07:03کہ انڈیا کے خلاف جنگ میں
07:04پاکستان کے میڈیا نے متحد ہو کے
07:07جو انڈیا کا جو نیریٹیف ہے
07:09اس کو غلط قرار دیا
07:11یہ تو انہوں نے اکنالیجمنٹ کی
07:12لیکن میں نے ذرا مناسب سمجھا
07:15کہ باقی بھی بتا دوں
07:16کہ ہم صرف politics discuss نہیں کرتے
07:18باقی اور بھی بہت سے موضوعات ہیں
07:19اور ہم آپ کو یہ بھی بتاتے ہیں
07:21کہ آپ کے لیے ایک بڑا threat
07:23صرف انڈیا نہیں ہے
07:24آپ کے لیے ایک بڑا threat
07:25اسرائیل بھی ہے
07:26کیونکہ اسرائیل انڈیا کا
07:28اتحادی ہے اور پارٹنر ہے
07:30اور اسرائیل کی جو سازشیں ہیں
07:32ہم اس کو بھی سامنے لے کے آتے ہیں
07:34اب دوبارہ واپس آ جائیں
07:36عمران خان پر اور پاکستان تحریک انصاف پر
07:40تو یہ جو پارٹی ہے
07:43یہ نیشنل سکورٹی threat کیوں بنی ہے
07:46کیسے بنی ہے
07:47اس کے بارے میں اس پارٹی کے جو مخالفین ہیں
07:50ان کا ایک بیانیاں ہے
07:52ابھی تھوڑے دن پہلے
07:53سابق وزیراعظم نواز شریف صاحب جو ہیں
07:56انہوں نے یہ ایک سٹیٹمنٹ دیا
08:00کہ عمران خان کو جو لوگ اقتدار میں لے کے آئے
08:03ان کا بھی اعتصاب ہونا چاہیے
08:04تو یہ بات انہوں نے کیوں کی
08:08یہ بات انہوں نے اس لیے کی
08:10کہ وہ یہ سمجھتے ہیں
08:12کہ عمران خان کو
08:14جنرل کمر جوید باجوا
08:16جنرل فیض حمید
08:18اور بہت سے دیگر جنرل جو ہیں
08:20وہ اقتدار میں لے کے آئے
08:21اور صرف جنرل فیض حمید کا نہیں
08:24بلکہ عمران خان کو
08:27اقتدار میں لانے والے
08:28ان تمام جنرلوں کا اعتصاب ہونا چاہیے
08:31جنہوں نے
08:32کہ سیاست میں کھلی مداخلت کر کے
08:35آئین کے آرٹیکل
08:36244 کی خلاورجی کی
08:38اب اس کی تو گواہی جو ہیں
08:40وہ شباز شریف صاحب دے چکے ہیں
08:42میرے ساتھ ایک انٹرویو انہوں نے
08:432023 میں کیا تھا
08:45اور اس میں انہوں نے یہ اعتراف کیا تھا
08:47کہ جولائی 2018 میں
08:49جنرل باجوا نے اور جنرل فیض نے
08:51ان کو بلائیا
08:52اور ان سے کہا کہ اگر آپ
08:53اپنے بھائی
08:54نواز شریف کے خلاف
08:55بغاوت کر دیں
08:56تو ہم آپ کو
08:57پرائیم اسٹر بنا دیں گے
09:00جب شباز شریف صاحب نے
09:01معذرت کی کہ میں اپنے بھائی کے خلاف
09:03مداخلت نہیں کروں گا
09:04تو پھر انہوں نے
09:05عمران خان کو
09:06وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا
09:09تو
09:11شباز شریف صاحب یہ بات جو ہے
09:14یہ پبلک لیے بتا چکے ہیں
09:17آج وہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں
09:20اور
09:21باجوا صاحب جو ہیں
09:23وہ تو اوپن لی
09:24بہت سے صحافیوں کے سامنے
09:27یہ بھی کہتے تھے
09:27کہ ہماری فوج جو ہے
09:28وہ بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے
09:30تیار نہیں ہے
09:31لیکن وہ غلط ثابت ہو گئے
09:32ہماری فوج نے ثابت کیا
09:34ہماری ائر فوس نے ثابت کیا
09:35بار بار
09:36کہ ہم بھارت کا نہ صرف مقابلہ کر سکتے ہیں
09:38اس کو شکست دے سکتے ہیں
09:39تو کیا وہ
09:41نیشنل سیکورٹی تھریٹ نہیں ہے
09:43تو یہ بھی
09:44جو ہے نا
09:45اس کا بھی فیصلہ ہونا چاہیے
09:47کہ
09:48کیا بار بار صرف
09:49سیاستدانی نیشنل سیکورٹی تھریٹ ہوں گے
09:51جو عمران خان نے
09:53ایکس پہ جو سٹیٹمنٹ جاری کیا
09:56میں اس کو بالکل انڈورس نہیں کرتا
09:57لیکن میں آپ کو بتا یہ رہا ہوں
10:00کہ یہ صرف ایک سیاستدان نہیں ہے
10:02جو کہ
10:03فوج کی کردار کشی کر رہا ہے
10:06خود فوج کے اپنے جرنیل بھی
10:09فوج کی کردار کشی کرتے رہے ہیں
10:11اب اگر یہ بات بری لگ رہی ہے
10:14تو
10:15یہ حقیقت ہے
10:16تو اس لیے
10:18صرف
10:19عمران خان کا اعتصاب نہیں ہونا چاہیے
10:22صرف تحریک انصاب جو ہے
10:24اس کا اعتصاب نہیں ہونا چاہیے
10:25ان سب کا اعتصاب ہونا چاہیے
10:27جو ماضی میں
10:28سیاست میں کھلم کھلا مداخلت کرتے رہے ہیں
10:31اور اس مداخلت کا
10:33جو سب سے بڑا گواہ ہے
10:34وہ آج کا وزیراعظم شباہ شریف ہے
10:37تو آپ عمران خان کا بالکل اعتصاب کریں
10:39تحریک انصاب کا بھی اعتصاب کریں
10:41لیکن صرف
10:42جنرل فیض امید کا اعتصاب
10:44کسی کرپشن کے کیس میں کرنا یہ کافی نہیں ہے
10:47جو انہوں نے سیاست میں مداخلت کی
10:48اور جنرل باجوا نے جو سیاست میں مداخلت کی
10:51اس کا بھی اعتصاب ہونا چاہیے
10:53اور ایک اور بات یہ ہے
10:55کہ آج جو پریس کانفرس تھی
10:58ڈی جی آئی ایس پی آر کی
11:00اس میں انہوں نے کچھ لوگوں کی تصویریں دکھائیں
11:02کہ یہ کوئی امریکہ میں بیٹھ کے
11:03کوئی برطانیہ میں بیٹھ کے
11:05پاکستانی فوج جو ہے
11:06اس کے خلاف پروپگنڈا کر رہا ہے
11:07یہ کون لوگ ہیں
11:08یہ وہی لوگ ہیں
11:09جو پہلے
11:11ہماری جو فوجی اسٹیبلشمنٹ ہے
11:14اس کے بڑے لادلے تھے
11:16بڑے فیورٹ تھے
11:17یہ وہی لوگ ہیں
11:18جو پہلے ہمیں بھی
11:19غدار قرار دیا کرتے تھے
11:21انٹی سٹیٹ قرار دیا کرتے تھے
11:23مجھے ویسے
11:24غدار کہلوانے پر کوئی
11:26پرابلم نہیں ہے
11:27اس لیے کہ یہ
11:28غداری کا سیٹیفکیٹ
11:30مادر ملت فاطمہ جناہ کو بھی دیا گیا تھا
11:33پاکستان کے ایڈمی پروگرام کے
11:35خالق ذوکارلی بھٹوسک کو بھی دیا گیا تھا
11:37اور بھی بہت سے لوگوں کو دیا جا چکا ہے
11:39ہمارے بہت بڑے بڑے جو شاعر ہیں
11:42فیض احمد فیض
11:43حبیب جالب
11:44احمد فراز
11:45سب کو یہ خطاب دیا جا چکا ہے
11:48تو یہ
11:50ہو سکتا ہے باقی لوگوں کے لیے
11:52یہ کوئی بہت بری چیز ہو
11:53لیکن اگر
11:55ہمیں بھی کوئی غدار سمجھتا ہے
11:57تو ہم سمجھتے ہیں
11:58کہ ہمیں
11:59آپ نے فاطمہ جناہ کی صف میں
12:00شامل کر دیا ہے
12:05کہ جو نواز شریف صاحب
12:08یہ بات کرتے ہیں نا
12:09کہ جو لوگ عمران خان کو
12:10اقتدار میں لے کے آئے
12:12ان کا بھی اتصاب ہونا چاہیے
12:13تو جب آپ عمران خان کو
12:14نیشنل سکورٹی تھریڈ قرار دیتے ہیں
12:16تو ان کو اقتدار میں لانے والوں کے بارے میں
12:19بھی کچھ سوچنا ہوگا
12:20کیونکہ جو عام پاکستانی ہے نا
12:23شاید اس کی بات آپ تک نہ پہنچتی ہو
12:27لیکن وہ یہ سوچتا ہے
12:28اب ایک سوال یہ کیا جا رہا ہے
12:31کہ یہ جو ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کی
12:33تو کیا یہ سیاست میں کھلی مداخلت نہیں ہے
12:35آرٹیکل فورٹی فور کی
12:36اخلاف ارضی نہیں ہے
12:39تو یہ ایک بڑی لمبی بیعث ہے
12:43میں سمجھتا ہوں کہ کیونکہ عمران خان نے
12:45جنل آسم منیر کو
12:47زینی مریض قرار دیا تو جواب میں
12:49ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو
12:51زینی مریض قرار دے دیا اور اب وہ چاہتے ہیں
12:53کہ اس جماعت پر پبندی لگ جائے
12:54تو یہ پہلی دفعہ کسی جماعت پر پبندی
12:57نہیں لگ رہی پاکستان میں
12:58مختلف سیاسی جماعتوں پر پبندی لگتی
13:01رہی ہے لیکن آج ہمیں
13:03یہ بھی سوچنا چاہیے
13:04کہ فوج سیاست میں
13:07مداخلت کرتی کیونکہ
13:08یہ بڑا ایک اہم سبجیکٹ ہے
13:11اس میں جو فوجی جرنیل ہیں
13:14ان کی سادشیوں کے بارے میں تو
13:15میں آپ کو بہت سی تفصیلات بتا سکتا ہوں
13:17لیکن اس میں ایک یہ
13:19نکتہ بڑا اہم ہے کہ اکثر
13:21اوقات سیاستدان خود فوج کو
13:24سیاست میں مداخلت پر اکساتے ہیں
13:26کیسے
13:28آپ دیکھیں جو ہمارے پہلے
13:31آرمی چیف تھے جنرل عیوب خان
13:33ان کو
13:34آٹ آف ٹرن پرموشن دے کے آرمی چیف
13:37بنایا گیا اور اس میں
13:38اس وقت کے دیفنس سیکٹری میجر جنرل سکندر مرزا
13:41نے اہم کردار ادا کیا جو بعد میں پاکستان کے
13:43گورنر جنرل بن گئے اور پھر وہ
13:45انہوں نے ایک ایکسٹینشن دی جنرل عیوب خان صاحب
13:48نے تین ایکسٹینشن دی آخری ایکسٹینشن اس کو سکندر
13:51مرزا نے دی اور پھر ایوب خان سے
13:53پاکستان میں مارشلہ لگوایا
13:55تو ایوب خان نے سوچا
13:57کہ مارشلہ
13:59لگا کر سارے
14:01اختیارات تو سکندر مرزا استعمال کرے گا
14:03تو میں خود کیوں نہ
14:05اقتدار پر قبضہ کر لوں تو انہوں نے
14:07زبردستی سکندر مرزا سے استیفہ لیا
14:10اس کو فارق کیا اور خود اقتدار پر قبضہ
14:11کر لیا اور پھر وہ
14:13بعد میں
14:15صدر پاکستان بھی بن گئے اور خود کے سربراہ بھی
14:17تھے فیلڈ مارشل بھی بن گئے بعد میں
14:19پھر وہ جنرل موسیٰ صاحب کو
14:21لے آئے بطور آرمی چیف ان کو بھی ایکسٹینشن دی
14:23اور اس کے بعد پھر وہ
14:25جنرل یایہ خان کو لے آئے اور پھر جنرل یایہ خان
14:28جو ہے انہوں نے
14:30ان کی چھوٹی کروا دی
14:31اچھا اب
14:33جب بھی آرمی چیف کی تقرری
14:36ہوتی ہے تو
14:37ہمارے جو سیاستدان
14:40ہیں یا ہمارے پرائم مینسٹرز ہیں وہ یہ نہیں دیکھتے
14:42کہ یہ تقرری
14:44میرٹ پہ کرنی چاہیے وہ یہ دیکھتے ہیں کہ یہ بندہ
14:46میرا کتنا وفادار ہے
14:48یہ میرا حکم کتنا مانے گا
14:50تو زلفکار علی بھٹو صاحب
14:52جن کا کہ پاکستان
14:54کی سیاست میں بڑا مقام ہے کیونکہ انہوں نے
14:56انیس سو تیہتر کا جو آئین ہے اس پہ
14:58اتفاہ کر رہے کروایا تھا
15:00انہوں نے نائنٹین سیونٹی سکس میں
15:02جنرل زیاؤلہق کو ساتھویں نمبر سے اٹھایا
15:05سنیارٹی لسٹ میں وہ ساتھویں نمبر پہ تھے
15:07ساتھویں نمبر سے اٹھا کر ان کو آرمی چیف بنا دیا
15:10اور وہی زیاؤلہق جو ہے اس نے بعد میں
15:11ان کے خلاف فوجی بغاوت کی اور ان کو
15:15فانسی لگوا دیا
15:16اچھا اس کے بعد آپ دیکھیں
15:19کہ
15:21انیس سو پچانوے میں ایک بغاوت ہوئی
15:26فوج کے اندر
15:27اس بغاوت کو نکام بنایا جنرل عبدالوحید کا کرنے
15:30بینظیر بھٹو صاحبہ نے ان کو آفر کی
15:34میں آپ کو ایکسٹینشن دینا چاہتی ہوں
15:35انہوں نے ایکسٹینشن نہیں دی
15:37اور اس کے بعد پھر جب جنرل جہانگیر کرامت کا
15:41نواز شریف کے ساتھ اختلاف ہوا
15:42اور جنرل جہانگیر کرامت نے صیفہ دے دیا
15:44تو نواز شریف صاحب نے بطور وزیراعظم
15:47آرمی چیف کی تقرری جو ہے میرٹ پہ نہیں کی
15:50انہوں نے نیچے سے سنیارٹی لسٹ میں بہت جونئر تھے
15:53جنرل پرویز مشرف
15:53ان کو اٹھایا اور ان کو لگا دیا
15:55اور پھر جنرل مشرف نے کیا کیا
15:57نواز شریف کے ساتھ
15:59پھر جنرل مشرف صاحب جو ہیں
16:02انہوں نے جنرل کیانی کو
16:03وائس چیف آف دی آرمی سٹاپ بنایا
16:06اور بعد میں پھر بردی اتار کے
16:07ان کو آرمی چیف بنایا
16:09تو جنرل کیانی نے کیا کیا جنرل مشرف کے ساتھ
16:12اور اس کے بعد پھر
16:14پیپلز پارٹی کی گورنمنٹ نے ایک ایکسٹینشن دے دی
16:16جنرل کیانی کو
16:17और फिर नवाज शरीफ साँ ने extension नहीं दी
16:19और अगेन एक दफा फिर नवाज शरीफ ने
16:22Mr. Attree मेरिट पर आर्मी चीफ का तकरर करने के बुज़ाए
16:25नीचे से उठाया राहिल शरीफ को
16:27आर्मी चीफ बना दिया
16:28राहिल शरीफ ने उनसे मतलबा शुरू कर दिया
16:31I'll make a field marshal.
16:32I'll make a field marshal.
16:33When I was not making a field marshal, I'll make a field marshal.
16:36After that, Mr. Raghile Shreef,
16:40he made a new army chief again,
16:42he made a new army chief.
16:46He made a civil rights to the 34th number and become a chief chief.
16:50He made a civil rights to the army chief.
16:52So, Mr. Raghile Shreef,
16:55Unfortunately when K reacted to the Supreme Court in the Commission after 2-3 years,
17:05and that it was that Nwaz Shreef accepted the media according to the authorities that he entered the Mediterranean.
17:12We now look at these who have been in the United States.
17:19And they should not have because they should not have the membership.
17:22which has been the case of the U.S.
17:27I've told you that this is a special story
17:31that you can't do this,
17:35but you can't do this as a general army chief.
17:41It's a general army chief that this is our own.
17:44So, no, there was no army chief who was a general army chief
17:49and then if it is wrong and if it is a policy or a policy that is wrong with a part of the project
17:55that if it is a policy or a policy in order to keep the discussion in order to make a decision
17:57in order to get the conversation in order to make a decision.
17:59So its history is not wrong.
18:01This is where we've done it.
18:06That's the solution for that.
18:09So I really want to make these decisions about my administration,
18:14This is just the government that I am not doing that.
18:17The Muslim League in the past has been a junior journal that has been made by the army chief and the journal that has been made by the government.
18:28At this time, Mr. G.I.S.P.R., National Security Threats, you can see their policy.
18:36They say that we don't have to deal with the Muslim League or the government, but we will deal with them.
18:47We will deal with the military establishment.
18:50On the other hand, Mr. G.I.S.P.R., we have to deal with the government,
18:57we have to deal with the government.
18:59On the other hand, the parliamentarians of the government,
19:04they are asked to go to the National Defense University workshop.
19:08And when Mr. G.I.S.P.R. in the workshop,
19:11there were some MNA, MPAs and MNAs,
19:14then they say that they are Mr. G.I.S.P.R.
19:16and then they say that they have an ex-state statement,
19:21that they are the party of the government.
19:23So, in your party, there is a contradiction,
19:31a policy that is going on.
19:33Why continue doing this?
19:34This policy has been doing this as the government,
19:36when it was Mr. G.I.S.P.R.
19:38so that when Mr. G.I.S.P.R.
19:44foreign
20:12that the people in ndu ki workshop in chaleggay
20:15who have voted for me to vote
20:18and they go to socialization
20:20which they didn't do it
20:25so this problem is your party
20:28that your party
20:32which people who have shared
20:34in the past or in the past
20:36so those people are not
20:38so this problem
20:40This is all political parties based on the part of the political party and parties.
20:45The problem is when it is end of the process that it will end to say that the forces of the people who have been able to do it.
20:58The particles will end to have about the right way.
21:02We have to do that.
21:32and I think that the Chief of Defense Forces General Aasim Muneer
21:41will have a great challenge that you will have to send to Pakistan or not.
21:52This is a decision for the government.
21:55The Chief of Defense Forces General Aasim Muneer
22:04will be able to send to Pakistan or not.
22:08The Chief of Defense Forces General Aasim Muneer
22:12will not send the message to Pakistan.
22:17The Chief of Defense Forces General Aasim Muneer
22:22will be able to send fake promises to Pakistan,
22:26and they will send a message to Pakistan.
22:29The Chief of Defense Forces General Aasim Muneer
22:33We will decide, think about it.
22:35This is a debate about the parliament.
22:37This is a debate that
22:39the US government will not use for Pakistan's
22:41to use.
22:43Because Israel, which is
22:45the country of the United States,
22:47the Pakistan's farce of
22:49the US government will not use
22:51the US government to do it.
22:53It will not be the case of
22:55the US government to do it.
22:57It will be the case of
22:59the US government that
23:01be made to make a social media
23:04propaganda
23:07so if we look at the world's
23:10international media
23:15and the other side of Pakistan
23:20and India
23:21and the other side of Pakistan
23:24is here
23:25if Pakistan
23:28has
23:30that Pakistan's the quality of the policy and the quality of the policy
23:34that all of the conditions will make us very hard to understand.
23:38Thank you very much.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended