Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Afshan .. Episode 5. Classic PTV Famous Drama 1981 🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
Follow
2 days ago
#pakistani
#classic
#ptvdrama
#old
#drama
#ptv
#1000subscriber
#100k
#1ksubscribers
#1millionviews
#famous
#pakistanidrama
#afshan
#1981
#80s
Afshan (Urdu: افشاں, lit. 'Sprinkle') is a 1981 Pakistani television series written by Fatima Surayya Bajia, based on the eponymous novel by A.R. Khatoon, and directed by Qasim Jalali.
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #afshan #1981 #80s
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
انسین کا بتلا بتاؤ تو ہم بتلائیں کہ ہم کیوں بولیں
00:03
ایک تو اس دیسی فیملیز میں بہت بڑی پرابلم ہوتی ہے کہ ہر آدمی ایک دوسرے کا چودری بنا ہوا ہوتا ہے
00:10
میں آپ سے بات نہیں کر لوں
00:12
محسن کیا تیرے ہوش و حواس بلکل ہی جا چکے ہیں
00:16
بیرسچر بننے بھیجا تھا اس لیے تو نہیں بھیجا تھا کہ واپس آکے بزرگوں کے ساتھ کجبیتی کرو
00:21
اچھا بارا ہم سے بیٹھو بتاؤ کہ علی کہاں
00:24
اس خاندام کا پترین آدمی ہے اور کچھ سننا چاہتی ہیں آپ علی کے بارے میں
00:29
اگر آپ لوگ اپنی عزت رکھنا چاہتے ہیں تو حزنہ کو طلاق دلوالیں
00:36
خاموش رہا ہم سے
00:42
نہیں رہ سکتا میں خاموش آقا جی
00:44
اس شخص نے مجھے بہت بڑا دھوکہ دیا ہے
00:47
اتنا بڑا کہ اس بچی کے وجود پر مدھے
00:50
علی اگر اس گھر کا فرد رہ سکتا ہے تو پھر میرا اس گھر سے کوئی
00:58
واسطہ نہیں ہے اپنے تمام بےہودہ الفاظ واپس لو اور اگر
01:03
نہیں لیتے تو اس گھر سے نکل جاؤ میں اس گھر میں جانے کے لیے نہیں
01:07
آیا آگا جی تو پھر جب تک تم اس گھر میں ہو میں باہر جا رہا ہوں
01:11
ٹیک ہر آؤٹ
01:18
بیٹ جاؤ مسیبت
01:20
اما اس مسیبت کو آپ نے اپنے ساتھ رکھنا چاہ رہی ہیں یا
01:22
خبردار جو تُو نے اس مسیبت کہا ہوگا
01:26
غیرت حمیعت محبت سب بیچ کھائی
01:28
اچھی ہماری ہے ہمارے پاس رہی گی
01:31
اس کا تم سے کوئی واسطہ نہیں رہ گا
01:33
میں نے واسطہ رکھنا بھی نہیں جاتا
01:35
خصب خدا کا تمہارے دل میں اپنے اولاد کی طرف سے رحم کا پرچھامہ بھی نہیں ہے
01:40
ارے کتے بلی کے بھی بے ماں کے بچے ہوتے تو ان پر بھی پیار آتا ہے
01:44
ایک شادی تو اپنی مرضی سے پھر کے تم نے یہ گل کھلایا ہے
01:48
اب اور کہاں شادی کر رہے ہو
01:49
ایک پاکزانی لڑکی ہے بہت اچھی لائک
01:54
زرطاج
01:55
اگر وہ عورت شپ پہ نہ ہوتی تو یہ منحوس بچی وہاں مچ چکی ہوتی
01:59
اگر زرطاج بیگم اتنے ہی لائک خواہق و مہربان تھی
02:03
تو جہاز سے اتر کر تمہاری بچی کو اپنے ساتھ کیوں بھی لے گئی
02:07
میں آپ سے بات نہیں کر رہا ہوں
02:09
تو میں بھی آپ سے بات نہیں کر رہی ہوں
02:11
وہ چچی
02:12
آپ اگر برا نمانے دو منٹ کو جائیں
02:15
میں ذرا موسین سے کچھ صاحب بات کرنا چاہتی ہوں
02:18
ارے دیوتے پک رہا ہے
02:20
پروہ کریں میری جوتی
02:21
پروہ کریں میری بلا
02:23
جو اپنی اولاد اپنے ماں باپ کرنا ہوا
02:25
وہ ہمیں کیا گل گلے کھلایا گا پیار کی
02:28
اور بھئی اب گوتے بھی کون ہیں
02:30
دور پرے کے ددھیالی رشتے دار
02:32
ہم تو یہاں ہمارا کی محبت میں پھلے ہیں
02:38
کلتے ہو تو چلے جاتے ہیں
02:40
لو جاں رہے ہیں
02:41
غزب خدا کا
02:42
ارے کھل کے لکے مون کو آنے لے
02:44
کشپ پر یہ بھی زن دکھانے لکیب سے
02:46
لیکن ہم چچی جان کا سواز ضرور دو رہیں گے
02:50
اگر زرتاج اتنی اچھی ہے تو اس بچے کو پال سکتی ہے
02:54
اممہ میں دم نہیں ہے بچے کو پالی
02:56
ٹھیک ہے پالے گی وہ
02:58
اس نے انکار نہیں کیا
03:00
یہ میرا فیصلہ تھا کہ میں اس کو یہاں لے جائے تھا
03:02
معافی چاہتی ہوں ممانی اممہ
03:04
مجھے بڑوں کی بات میں بولنا تو نہیں چاہے
03:06
لیکن جو کچھ کان سن رہے ہیں
03:08
وہ بھی برداشت سے باہر
03:10
جب بزرگوں کی اتنی رسوائی ہو سکتی ہے
03:12
تو ہماری بھی صحیح
03:14
محسن تمہاری بچے کو
03:16
تم پالوگے اور تمہاری دوسری بیوی
03:18
ارے علی برے
03:20
تمہاری مرہومہ بیوی بری
03:22
یہ معصوم بچے بری
03:24
ایک تمہیں اچھے اور معصوم رہ گیا ہو
03:26
اس کی وجہ ہے
03:28
یہ ہے کہ یہ تینوں بے گناہ ہیں
03:30
اور تم کو ایسا کام کر کے ہے
03:32
کہ بندر بھکیوں دیکھیں ہمیں خاموش کرنا چاہتے ہو
03:34
میری سب سے بڑی خلطی یہ ہے کہ
03:36
میں اسے اپنا قزن اور بین نہیں مانتا ہوں
03:38
نیس
03:40
بچی کو لے کر چلو
03:42
تم نہیں لے جا سکتے
03:44
تم چاہو تو خود نکل جاؤ میرے گھر
03:46
مجھے لے جانا ہوگا اممہ
03:48
مجھے تمہارا اعتبار نہیں ہے
03:50
بچی اس گھر سے باہر نہیں جائی
03:54
ٹھیک ہے
03:56
لیکن آپ کو میری ایک شرف ماننی پڑی
04:00
اس ٹھیک پیپر لکھوالو
04:02
نصیحتیں کر دو
04:04
تمہیں دیکھ کر تو مجھے اپنی تربیت پر بھی اعتبار نہیں رہا
04:06
کہ وہ کیا کہتے ہو
04:08
ارشاد کیجئے
04:10
نہیں نہیں اممہ یہ نعرہ سننے کی بات نہیں ہے
04:12
آپ کو نہیں مانم
04:14
میں نے کتنا عذاب برداشت کیا ہے
04:20
یہ بچی اسکول میں نہیں پڑھی
04:22
اس کی تربیت
04:24
حسنا اور راشنافہ سے زیادہ سخت رہ کر کی جائے گی
04:28
اگر آپ کو نہیں پتا کہ وہ
04:30
کس ماں کی بیٹی ہے
04:32
حسنا
04:34
ادھارا
04:36
مجھے تم سے کوئی شک بڑھیں
04:44
لیکن تمہارے میاں کو کبھی محب نہیں کر سکتا
04:48
کیا کیا ہے انہیں
04:50
کیا کیا ہے انہیں
04:52
کیا کیا ہے
04:54
مجھے بتا یہ کیا کیا ہے انہیں
04:56
نہیں بتا سکتا میں نے
04:58
نہیں بتا سکتا
05:00
میں
05:02
میں کراچی میں سٹل ہو رہا ہوں
05:05
میں گھر لے لوں
05:06
تو تم میرے پاس آکے کرنا
05:09
تم
05:10
اس خاندان کی مسائے انترین ڈڑکی ہو
05:14
مجھے
05:18
ایسے خدافز نہیں کرو گی
05:20
موسین
05:23
اپنی بھائی کا بھی انتظار نہیں کرو
05:26
نہیں بھا بھی ایسے بات نہیں ہے
05:30
عبد بھائی سے اور حسن بھائی سے
05:32
بعد میں ملاقات ہو جائے گی
05:33
میں نے نیکسٹ ویک
05:34
لاہور پھر واپس آگا
05:36
نیس بچی کسی ملازمہ کو دے دو
05:40
خدا حافظ
05:41
خدا حافظ
05:43
شہاد رہو
05:55
آپ آتے ہو
05:57
پتہ نہیں مجھ میں آج اتنی ہمت کیسے آگئی
06:01
چیتے نا
06:03
آج سے در ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا
06:13
انشاءاللہ
06:14
چیتے نا
06:24
آج سے دیکھیں
06:26
اللہ، اللہ، اللہ کا لابد ہے
06:56
موسیقی
07:26
موسیقی
07:56
موسیقی
08:26
لیکن سنگار میں اس پر رکھی ہوئی افشاں کی ڈیبیا ان کے ہاتھوں سے محفوظ نہیں رہتی ہے
08:34
خالت جانی خالت جانی میں نے افشاں کی ڈیبیا نہیں پھیکی
08:39
پھر کس نے پھیکی
08:40
افشاں کی ڈیبیا کی طرح مت پھیکتے پھرنا ہے
08:45
اگر یہ روئے گی تو پھیکن گا
08:47
اگر تم اسے پھیک ہو گئی تو یہ بہت روئے گی اور تم سے دوستی بھی نہیں کرے گی
08:51
اب تو دوستی گئے گی لہا میں اس کے نام بھکائی
08:56
راہیل اپنے باپ کے نام سے پہچانا جائے گا پاپا
09:01
اس کے بعد سرٹیفکیٹ پر آپ اس کا نام تبدیل کروائیے ورنہ
09:05
ورنہ تم نے میری رسوائی کا ٹھیک آلے رکھا ہے
09:07
سرٹیفکیٹ بند چکا ہے اب وہ تبدیل نہیں ہو سکتا
09:11
راہیل راہیل کوئن کے نام سے پہچانا جائے گا
09:15
تو پھر کل صبح سب سے پہلا کام میں یہ کروں گی
09:19
کس کوٹوں کی سب سے بڑی مسجد میں جا کر اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کر دوں
09:22
یہ تم کیا کہہ رہی ہو کیسے کہہ دیا تم نے یہ
09:26
میری اور آپ کی جنگ ختم نہیں ہوئی پاپا
09:30
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ایک مسلمان سے شادی کر کے
09:33
میں نے پروفیسر محمد کی موت کا بدلہ لے لیا ہے
09:37
تو آپ قلطی پر ہیں
09:39
میں نے پروفیسر محمد کو قتل نہیں کروایا
09:42
ایک پروفیسر محمد کو پاپا
09:44
اور یہ جو آپ کی بے پناہ دولت
09:47
ہزاروں مسلمانوں کا خون چوسنے پر صرف ہو رہی ہے یہ
09:51
تو تم مسلمان ہو چکی ہوں
09:54
لوگ کہتے تھے مجھے یقین نہیں آتا تھا
09:58
میں کہتا ہوں کیا دیکھا ہے تم نے اس مذہب میں
10:01
کیسے کیسے جھوٹے لوگ
10:03
بے دین لوگ ہیں یہ
10:05
خود تمہارا شوار
10:06
کچھ بھی ہو پاپا
10:08
راہیل کا نام برد سرڈیفکیٹ پر راہیل موسن ہوگا
10:12
is that clear
10:14
میری زندگی میں یہ نہیں ہو سکتا
10:18
is that clear
10:19
تو پھر میں اس گھر کو چھوڑ کر کہیں اور رہنے کے لیے جانا ہوں
10:22
you can go to hell
10:25
ابان
10:26
ابان
10:27
یس سر
10:29
میں جا رہا ہوں
10:30
اور جب تک میں نہیں آنگا
10:33
اس گھر کے اندر نہ کوئی آدمی آئے گا
10:35
نہ کوئی اس گھر سے جائے گا
10:36
is that clear
10:37
شفر
10:40
یہ ٹیلی فون کیوں کام نہیں کر رہا
10:47
تمام لائنیں کار دی گئی ہیں مادام
10:50
صرف انٹر کام سسٹم کام کر رہا ہے
10:53
کس کے حکم سے
10:54
آخا داؤد کے حکم سے
10:56
میں نیم ملازم ہوں
10:57
اور اپنے آخا کے حکم کی تعمیل کرنا میرا فرض ہے
11:00
تمام دروازیں لوگڈ ہیں مادام
11:03
نہ باہر سے کوئی آ سکتا ہے
11:06
نہ آپ باہر جا سکتے ہیں
11:08
غلطی میری ہی ہے
11:12
میں پاپا کا جتنا لحاظ کرتی ہوں
11:15
اتنے ہی وہ سخت ہوتے جا رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
26:29
|
Up next
Afshan .. Episode 10. Classic PTV Famous Drama 1981🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
15 hours ago
56:21
Afshan .. Episode 3. Classic PTV Famous Drama 1981 🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 days ago
55:47
Afshan .. Episode 6. Classic PTV Famous Drama 1981🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 days ago
56:12
Afshan .. Episode 9. Classic PTV Famous Drama 1981🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
16 hours ago
56:08
Afshan .. Episode 1. Classic PTV Famous Drama 1981 🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 days ago
45:08
Afshan .. Episode 11. Classic PTV Famous Drama 1981🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
10 hours ago
56:12
Afshan .. Episode 7. Classic PTV Famous Drama 1981🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
1 day ago
40:01
Afshan .. Episode 12. Classic PTV Famous Drama 1981🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
9 hours ago
54:44
Nadan Nadia.. Ep. 8.. Classic PTV Famous Drama 🎭 Full HD.. Feat.. Babra Shareef
Pakistan 🇵🇰 Diaries
6 weeks ago
17:48
Nadan Nadia.. Ep. 5.. Classic PTV Famous Drama 🎭 Full HD.. Feat.. Babra Shareef
Pakistan 🇵🇰 Diaries
6 weeks ago
21:14
Singhaar.. Ep. 7.. Classic PTV Famous Drama 🎭
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 months ago
48:02
Aanch.. Episode 11. Classic PTV Famous Drama 1990 🎭 Sania Saeed - Salman Ahmed - Talat Naseer
Pakistan 🇵🇰 Diaries
4 days ago
55:41
Nadan Nadia.. Ep. 6.. Classic PTV Famous Drama 🎭 Full HD.. Feat.. Babra Shareef
Pakistan 🇵🇰 Diaries
6 weeks ago
52:04
Singhaar.. Ep. 8.. Classic PTV Famous Drama 🎭
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 months ago
55:57
Afshan .. Episode 4. Classic PTV Famous Drama 1981 🎭 Shakeel, Shafi Mohd, Tahira Wasti, Qazi Wajid
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 days ago
48:22
ManChalay Ka Sauda.. Ep. 9.. Classic PTV Famous Drama 🎭
Pakistan 🇵🇰 Diaries
5 weeks ago
55:24
Nadan Nadia.. Ep. 7.. Classic PTV Famous Drama 🎭 Full HD.. Feat.. Babra Shareef
Pakistan 🇵🇰 Diaries
6 weeks ago
47:53
ManChalay Ka Sauda.. Ep. 5.. Classic PTV Famous Drama 🎭 Full HD
Pakistan 🇵🇰 Diaries
5 weeks ago
44:46
Singhaar.. Ep. 10.. Last Episode.. Classic PTV Famous Drama 🎭
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 months ago
52:03
Singhaar..Ep. 2..Classic PTV Famous Drama 🎭
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 months ago
12:44
Singhaar.. Ep. 4.. Classic PTV Famous Drama 🎭
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 months ago
40:40
Meerat-ul-Uroos.. Last Episode.. Classic PTV Famous Drama 🎭 ( Famous Akbari and Asghari Story )
Pakistan 🇵🇰 Diaries
5 weeks ago
48:02
Tum Se Mil Kar.. Ep. 8.. Classic PTV Famous Drama 🎭
Pakistan 🇵🇰 Diaries
5 weeks ago
50:00
Tum Se Mil Kar.. Ep. 12.. Classic PTV Famous Drama 🎭
Pakistan 🇵🇰 Diaries
5 weeks ago
52:03
Singhaar.. Ep. 5.. Classic PTV Famous Drama 🎭
Pakistan 🇵🇰 Diaries
2 months ago
Be the first to comment