- 21 hours ago
Shikanja Episode 24 Azekah Daniel Asad Siddiqui Washma Fatima 5th December 2025
Cast:
Azekah Daniel as Rani
Asad Siddiqui as Zaroon
Furqan Qureshi as Saqib
Washma Fatima as Fizza
Izzah Malik as Rida
Arslan Asad Butt as Arham
Kinza Malik as Zakiya
Shaheen Khan as Tahira
Kaiser Khan Nizamani as Saeed
Rabia Abid Ali as Shehnaz
Laiba Rehman as Zeenat
Alishba Malik as Farhat
Hina Sheikh as Saba
Hamza Shykh as Rashid
Sara Nadeem as Babli
Cast:
Azekah Daniel as Rani
Asad Siddiqui as Zaroon
Furqan Qureshi as Saqib
Washma Fatima as Fizza
Izzah Malik as Rida
Arslan Asad Butt as Arham
Kinza Malik as Zakiya
Shaheen Khan as Tahira
Kaiser Khan Nizamani as Saeed
Rabia Abid Ali as Shehnaz
Laiba Rehman as Zeenat
Alishba Malik as Farhat
Hina Sheikh as Saba
Hamza Shykh as Rashid
Sara Nadeem as Babli
Category
😹
FunTranscript
00:00سب سے لڑائی کر کے
00:01ایسے تو تم اپنے ساتھ بڑا کر رہی ہو نا
00:04دیکھو دو دن سے تم ساکی بھائی سے بھی نہیں ملی
00:06چھکتے پھر رہی ہو ان سے
00:08انہیں جو چہرہ نہیں دیکھنا میں اب نہیں دکھاؤں گی
00:14پھنسا ایسی بات نہیں ہے
00:19بھائی اگر ڈانڈ دیتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمارا رشتہ حدم ہو گیا ہے
00:24ڈانڈ پٹ
00:26کیا مطلب
00:30فیضہ تم مجھ سے کچھ اپا رہی ہو
00:33کچھ نہیں کچھ بھی نہیں
00:41اس رات جب ساکی بھائی آئے تھے کمرے میں
00:44تو کیا کہا تھا انہوں نے تمہیں
00:46مارا ہے انہوں نے مجھے
00:53مارا
00:55کیا کہا رہی ہو فیضہ ایسے نہیں ہو سکتا
00:58کچھ نہیں ہوتا
01:00یہ کیسے ہو سکتا ہے فیضہ
01:04یہ کیا ہو کیا ساکی بھائی کو وہ کیوں اکنے اسے میں آ جاتے ہیں زارون کے نام سے
01:10حالانکہ زارون برا انسان بھی نہیں ہے
01:13کیوں رانی کروا رہی ہے سب کچھ
01:17اسے کے اشاروں میں ناچ رہے ہیں سب
01:19نہیں فیضہ ایسا نہیں ہے
01:21تمہیں پتہ نہیں کیوں لگتا ہے کہ جو بھی ہوتا ہے وہ رانی بھاوی کی وجہ سے ہوتا ہے
01:25ساکی بھائی خود ہی اس سے ہمیں آ جاتے ہیں
01:28تمہیں غلط رگتا ہے
01:29کیونکہ وہ ہے ذمہ دار
01:31ساکی بھائی صرف اسی کی سبان بولتے ہیں
01:35فیضہ میں تمہیں نہیں سمجھا سکتی ہو
01:38نہ ہی تمہاری سوچ بدل سکتی ہو
01:40ادا
01:44کیا ہوں کیا تمہیں
01:47تم تو میری ہر بات پہ یقین کرتی تھی
01:51تم کیوں کہہ رہی ہو ایسے
01:54میں اس ٹائم تک رانی بھاوی کو ٹھیک سے سمجھی نہیں تھی
01:59لیکن اب میں سمجھ گئی ہوں
02:01وہ اگر ہمیں ڈانٹ دیتی ہیں
02:03کچھ الٹا سیدھا بول دیتی ہیں
02:05تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ہمارا برا چاہتی ہے
02:07برا تو ہمارا نصیب ہے فیضہ
02:11ہم کسی اور کو کیوں الزام دیں
02:14وہ ٹھان کے بیٹھ ہے رانی
02:29اور اب تو اسے اپنے بابا کی امائیت میں یہ حاصل ہے
02:33تم ساکھے بک منانے کے خوشش کرو
02:39آپ تو کہتی تھیں فیضہ کو کبھی بہو نہیں بناوں گی
02:45ہاں کہتی تھی بالکل کہتی تھی
02:49مگر اولاد جب زد پہ آ جائے
02:54تو والدین مجبور ہو جاتے ہیں
02:58رانی
03:02رانی بیٹھا تم بھی سمجھوتا کر لو
03:06میری طرح سے زندگی آسان ہو جائے گی
03:09اور ایسی کنڈیشن میں
03:11ٹینشن مت لو تم
03:13صحیح نہیں ہے تمہارے لیے
03:14کرتی ہوں بہت ساکب سے
03:17اور مام آپ کو کیا فکر میری
03:22ٹینشن اور پریشانی کی
03:23آپ تو اپنے بیٹے کی خوشی کی خاطریاں
03:27بھاگتی بھاگتی چلی آ گئی نا
03:29ساکب کی دھمکی بھی یاد نہیں رہی آپ کو
03:32سب یاد ہے
03:33مجبور
03:35مجبور
03:39مجبور
03:40مجبور کیسے ہوتے ہیں یہ تو اب آپ کو پتا چلے گا
03:48تیزہ کو بہو بننے تو دھیں آپ
03:50اس نے آپ کو نانی نہ یاد دلائی تو میرا نام رانی نہیں
03:55یہ تو میرا حوصلہ ہے کہ میں اس لڑکی کو بھگت رہی ہوں
04:00دھراو تو نہیں رانی
04:04لو
04:07اتنی سو بات سے ڈر گئی آپ
04:11یہ لڑکی آپ کو ثابت نکل کر ڈکار بھی نہ لے
04:17ابھی تو سارون کو بہت بری لگ رہی ہوں میں
04:22کیونکہ اس کے سر پہ عشق کا بہت سوار ہے
04:25کچھ دن میں اسے دن میں تارے دیکھنے والے ہیں
04:37آنٹی اس کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے
04:47اچھا کب سے
04:51صبح تو اچھی بھلی کے چند میں بیٹھی کھا پی رہی تھی
04:55ہاں وہ بس ابھی تھوڑا
04:58جاؤ گلا کر لاؤ اسے
05:00ایسی بھی کیا بیماری ہے کہ بڑوں کو آ کے سلام نہ کرسکے
05:04نقریں ہی ختم ہوتے تمہاری بہن کے
05:07سچ سلیہ کوئی بات نہیں ہاں جا کر ملاتے ہیں
05:16دیکھا مابا آپ نے
05:17جان بوچ کے آپ کو سلام تک نہیں کرنے آئی
05:20بہو بنانے چلی ہیں آپ اسے
05:23رانی
05:24ساکب نے اور تم نے جو زارون کے معاملے پر رییکشن دیا ہے نا
05:29اس کے بعد بھی تم امید رکھو
05:31کہ وہ آ کر تمہارے قدموں میں بیٹھے
05:33ایسا تم ممکن نہیں
05:35فضا میں نے تمہیں کہا تھا نا
05:49زر کی آنٹی بیٹھی ہیں آ کے مل لو ان سے
05:51وہ اسے ملنے کیوں آئی گی
05:54تم سے ملنے آئی ہیں
05:57یار وہ رانی بھابی سے ملنے آئی ہے ان سے مل لیا
06:02بس بات کہتا ہوں
06:03ریزا
06:07تم میری بات کیوں نہیں سنتی
06:09پلیز ان سے چل کے مل لو
06:12وہ زارون کی امی ہے
06:14سمجھا کرو بات کو
06:15کچھ پتے تم یہ سب کیوں کہہ رہی ہے ریدہ
06:17بچہ ایسا تم سوچ رہی ہونا
06:21وہ پاسبل نہیں ہے
06:23اس رہنے تو نہ یار
06:26میرا موٹ رہی ہے
06:28میں تمہاری اب کوئی بات نہیں سنوں گی
06:32موٹ رہنے دھونا یار
06:35رہنے نہیں دھوں گی چلو ملو انسی ملو
06:38اسلام علیکم انٹی کیسے ہیں
06:43بھالیکم اسلام
06:45بیٹا طبیعت کیسی ہے تمہاری
06:47آرے دوت آ رہی تھی
06:48کہ تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ہے
06:50نہیں آپ تو بہتر ہے
06:52آجیں مشہلا
06:54فیزا
06:54تم نے بتایا نہیں تمہاری طبیعت خراب ہے
06:57میں تمہیں ڈاکٹر کے پاس لے جاتی
07:00نہیں تھانک یوں
07:02میرے پاس میڈیسن تھی
07:04چلو ٹھیک ہے
07:06ایسا کرو تم ریسٹ کرو
07:08چلو موم
07:10چلو بیٹا تمہارا آنکھ کرو
07:20دیکھ لیا آپ نے اس بطے میں
07:32اس لڑکی کروئی ہے
07:33کود بتائیں
07:34میں آپ سے جھوٹ بولتی ہوں کیا
07:36سب کچھ آپ کی نظروں کے سامنے
07:40آپ سارون کو سمجھائیں
07:45یہ لڑکی گھر کو جہنم بنا دے گی
07:48آپ نے ان کی زندگیاں عذاب کرتے گی
07:52گھر بس آنے والی لڑکیوں کے اس طرح کی رنگ دھنگ نہیں ہوتے موم
07:58خیر میں چل کے بابا سے خود بات کرتی
08:02جہاں تک میں تمہارے بابا کو جانتی ہوں
08:05ان سے بحث کرنا میں بیمانی ہے
08:07جب وہ فیصلہ کر لیتے ہیں
08:10تو پتھر پر لکیر ہو جاتا ہے
08:11تم ساکب سے بات کرو
08:17لکھی جو ہوگا
08:20زارون کی قسم
08:21ارہم میں فیضہ کی وجہ سے بہت پریشان ہوں
08:39مگر فیضہ تو بڑی بہادور لڑکی ہے
08:42ہر ہلاک کے سامنا کرنا جانتی ہے
08:45اور ساری باتیں ساکب کوئی نہیں بولتی
08:47ساکب بھائی بہت بدل گئے ہیں
08:50وہ ہماری کوئی بات نہیں سنتے
08:53پس رانی بھا بی کی بات سنتے اور مانتے ہیں
08:57تو
08:59رانی
09:00میں رانی بھا بی کو غلط نہیں کہوں گی
09:04کیونکہ ارہم ان کی وجہ سے ہی تو ہماری بات ہو رہی ہے نا بھی
09:08ہاں جانتا ہوں
09:10پہلے میرے بھی یہ خوادات تھے
09:13کہ بڑی خصے والی ہے رانی
09:15کبھی اب میں ملنا نہیں گئے گی
09:17مگر اب میرے خیارات بدل چکے ہیں
09:20بلکہ میں خود اسے ملنا چاہتا ہوں
09:23اسے ماموں کی ذیاتی ہوئی کی معافی مانگنا چاہتا
09:25تو ارہم آپ آ جائیں نا گھر
09:29دل تو میرا بھی یہی چاہتا
09:31تم سے ملے ہوئے بڑے مہینے ہو
09:34تنہا سا محسوس کرتا
09:38بہت مایوس ہوا
09:41اچھا پھر میں رانی بھا بی سے نا آپ کے بارے میں بات کروں گی
09:46پھر دیکھتے ہیں وہ کیا بولتی ہیں
09:48تو میری بات کروا سکتی ہے فیصہ سے
09:50ہاں ٹھیک ہے میں جا کر اسے فون دیتی ہوں
09:53اچھا
09:55تم کہا ہو اس وقت
09:57میں کچھن والی سائٹ پر تھی نا
10:00یعنی وہاں بھی کچھن میں تم واچھو تو
10:03ارہم تو بھی مکھ کریں
10:06ہاں جاتیاں فون دیتی ہوں اسے
10:07موسیقی
10:23فیضہ
10:38ارہم تم سے بات کرنا چاہتے ہیں یہ لو
10:41اسلام علیکم
10:50والیکم السلام کیسی ہے میری پیاری لڑنی بہن
10:54بہت درتی ہوں بہت بچتے لوگ گئی ہوں
11:00خوف آتے ہوں ان کی باتوں سے
11:04تم مہاں ڈر جاؤ
11:05آہ ایمپوسیبل
11:07آہ میں یہ مان سکتا ہوں
11:09کہ تم سے سب ڈرتے ہوں گے
11:10میرے اپنوں نے تو مجھے بستر بنا دیا رہا بھائی
11:15بہت تنہا ہو گئی ہوں میں
11:20آپ بھی تو نہیں آتے آپ ات سے مل لے
11:25نہیں میری پیاری بہن
11:26میری گوڑیا
11:28تو تنہا نہیں ہو
11:30کیچے لوگ مجھے گوڑیا کہتے دے نا
11:34وہ اچھے مارتے ہیں ہمار
11:50بابا آپ کیوں اپنی انسلٹ کروانا چاہتے ہیں
12:04میرے گھر آ کر
12:04ساکب نہیں مانیں گے
12:06میں آپ کو بتا رہی ہوں
12:07پریشانی کی بات نہیں ہے
12:10وہ مان جائے گا
12:11زارون سے بات کر لے گا
12:13اب ایسے بھی تم کہہ چکے
12:14کہ تمہارا مسئلہ تو ہے نہیں
12:15زارون کو اس سے بات کر لینے تو
12:17مان جائے گا
12:18ہم تو اس کا مسئلہ حل کر رہے ہیں
12:23آسانی کر رہے ہیں اس کے لیے
12:24ہمیں جائیز نہیں چاہیے
12:26بہت سادگی سے شادی ہونی ہے
12:28ٹھیک ہے
12:29اور میں نے فیصلہ کر لیا ہے
12:30کہ میرے بیٹے زارون کو
12:32اس کی خوشی ضرور نہیں ہے
12:34اور اسی خوشی میں آپ
12:35سب اپنا موں میٹھا کر لیں
12:37یہ میٹھائی کہاں سے آئے
12:40وہ سادھ والے رانہ صاحب ہیں
12:41ان کے گھر پہتا ہوا ہے
12:42انہوں نے بھیجی
12:44میں نے کہا موقع اچھا ہے
12:45سب موں میٹھا کر لیں گی
12:47یہ تو تم نے کمالی کیا
12:49اللہ ہو دے مجھے
12:50سب سے پہلے
12:51تو میں اپنی بیٹی کا
12:52موں میٹھا کرواتی
12:53کیلو رانہ
12:55نہیں نہیں مام
12:57سب سے پہلے
12:58بابا کا موں میٹھا کروائیں
13:00فیصلہ ان کا ہے نا
13:02میں تو پتہین ہے
13:03کہ مجھے شگر ہے
13:04میں تو ہی کھا نہیں سکتا
13:05لے گن نے بھیجیا کھنگا تھا
13:22مرمہ
13:44پسیل آپ سے بات کرنی ہے ارجنت
13:46ہاں بولو
13:52یہ کیا کہہ رہے ہو تم
14:01میں کیسے ماننوں کے ساکم نے فضا پہ ہاتھ اٹھائے
14:07ماما میری خود بات ہوئی ہے فضا سے کال پہ
14:10رو رہی تھی وہ
14:11اگر مجھے کوئی اور کہتا میں کبھی حقیق نہ کرتا
14:15ہاتھ ہو گئی ہے ویسے پاگل ہو گیا ہے کیا ساکم
14:18مطلب جوان بہن پہ ہاتھ اٹھایا اس نے
14:22بجا کیا تھی
14:24پتہ نہیں ماما
14:26اس نے کالی بند کر دی
14:28اور یہ تب ہی بات نہیں جانتی
14:30یقینا یہ اس رانی کی شرارت ہوگی
14:33اسے نہ ایک آنکھ نہیں بھاتی ہے فضا
14:36اسی نے ساکم کو بڑکایا ہوگا فضا کے خلا
14:39اوہ کموان ماما ہر بات کے عزام رانی کو کیوں دے رہی ہیں
14:42اس میں کہیں نہ کہیں
14:43کسور ساکم کا بھی ہو سکتا ہے
14:45ریتا نے مجھے خود بتایا
14:47کہ رانی فضا کا بہت خیال رہتی ہے
14:49اگر اس کو اسے تنی نفرت ہوتی تو ان گھر میں کیوں رکھتی اس کو
14:52ویسے ماما
14:55ساکم بہت ہی بے شیر اب انسان ہے
14:57جو اپنی بہن پہ ہاتھ اڑھاتا ہے
14:59میں
15:03میں کلدانی سے بات کروں گا فضا سے ملنے کے لئے
15:06مجھ سے اس کا یہ رنو
15:08یہ تڑپنا برداشت نہیں ہو رہا ماما
15:09مجھے اسے مل لائے ہر صورت مل لائے
15:11اچھا اچھا چلے جانا لیکن اتنے جذبات ہی تو مت ہو
15:16ساکم سگا بھائی ہے فضا کا
15:19ہو سکتا ہے فضا سے بھی کوئی غلطی ہوئی ہو ساکم
15:23پوسپیات اٹھانا پڑ گیا ہو
15:24لیکن میں تمہیں جانے سے نہیں روک رہے
15:29تم جانا ضرور
15:30تب ہی جا کے صحیح صورتحال پتا چلے گی
15:34ابھی تو کچھ نہیں کہہ سکتے نا
15:35افسوس بڑا ہوئے مجھے
15:39ساکم نے کیسے یہ حرکت کی
15:43یہ فضا
16:02میری بھابی بن کر میرے گھر میں آش کرے گی
16:06یہ نہیں ہو سکتا
16:09یا میں نہیں ہونے دوں گے
16:13ساری زندگی بابا نے میری بات مانی ہے
16:16اور اب
16:17اچانک سے بیٹے کی محبت جھاگ گئی ہے دل میں
16:21ہاں
16:24عمر بھر کے گناہ بخشوانے لگے ہے
16:28لیکن میں یہ برداشت نہیں کر سکتی
16:31اور کروں بھی کیوں
16:32جب زارون کو کبھی بھی
16:35مجھ سے زیادہ امپورٹنس نہیں ملی
16:37تو اب کیوں
16:38بابا جاتنے کے نساکب کو مناؤ
16:43کس مسیبت میں ڈانس دی ہے مجھے
16:47آج میں نے تم سے محروں کو بھول کر
16:58آگے بڑھنے کے لئے کہا
16:59لیکن سچ گا ہوں حادی
17:02میں تک بودی تمہیں بھلا کر آگے نہیں بھٹ پا رہا ہوں
17:05مجھے زندگی زندگی کوئی ساروکار نہیں ہے
17:08سانی کہو
17:09ابھی بہت لوگ ہیں جو تم سے محبت کرتے ہیں
17:13بس کر دو یار رونت ہونا پھر جو بردستی پوڑی لے گئے جا رہا ہوں بچوں کی طرح بھی ہے
17:18اپنی بیٹی کی آنکھوں میں جو تم نے بڑے بڑے خواب بھر دی ہیں
17:22تم اکرام کرو تم جاؤ گا
17:23اور ان کو پورا کرنے کے لئے جو راہ دکھائی ہے
17:26اس پہ کانٹے ہی کانٹے ہیں
17:33ریدا
17:37جی بھائی
17:39اچھے سنو یہ فروٹس میں لے کر آئے ہوں
17:41اس کو دھو کے فریج میں لگ دینا
17:43اور رانی وہ کھلا دینا
17:44وہ اپنے کھانے پینے کو لے کے بہت لاپر بھائے
17:46بھائیاں پھل کرنی گرے میں بہت خیال رکھتے ہیں ان کا
17:49رانی بتا رہی تھی مجھے
17:52میں بہت خوش ہوں تم سے
17:54اپنی بہن کو بھی کوئی سمجھاؤ
17:57تم اس سے بڑی ہو
17:59شاید تمہاری بات مان لے
18:01مجھے تو سلام بھی نہیں کرتی اب وہ
18:05اردہ میں سوچ رہا تھا امی کے جانے کے بعد
18:09تمہارے لار پیار نے بگاڑ دیا اس کو
18:12رانی سے بہت تفرت کرتی ہے
18:17تو یہ بات مجھے اب برداشت نہیں ہے
18:20بھائی آپ آپ فکر نہیں کریں میں اسے سمجھاؤں گی
18:24اور وہ نفرت نہیں کرتی رانی بھابی سے
18:26بس دونوں کے درمیان کچھ
18:30بلد فہمیاں ہیں وہ دھور ہو جائیں گے انشاءاللہ جلدی
18:33یا دیکھ روز
18:36رانی
18:48کیا ہوا
18:51سب چیگ تو ہے
18:54کیا ہوا باتا ہوں جے
19:00بہت زروری بات کرنی ہے مجھے آپ سے
19:11فیزہ اور زارون کی شادی کرواتا نہیں چاہیے
19:23اب ہم مزید انکار نہیں کر سکتے ہیں
19:31سیچوئیشن جو ہے
19:33ڈیفرنٹ ہو گئی ہے
19:34یہ کیا کہہ رہی ہو تو
19:41ایسے کیا نوکی بات کرتی ہے میں
19:44ایسے رشتے بھی ہوتے ہیں
19:48اور پھر کیا گمی ہے میرے بھائی میں
19:52کچھ ٹائم پہلے تمہیں اس چیز سے پروپرم تھی
19:55کتنا غصہ آیا تھا تمہیں
19:57اب ایسا کیا ہوا کہ تم راضی ہو گئی ہو
20:01آپ ٹھیک ہے رہے
20:05لیکن اس وقت میری بابا سے بات نہیں ہوئی تھی
20:10بابا نے آج مجھے اپنے باز بلایا
20:15اور انہوں نے اپنی خواہش کا اظہر کیا
20:22وہ یہ چاہتے ہیں کہ
20:27زارون اور فیزہ کی شادی ہو جائے
20:29میں
20:31بابا کو انکار نہیں کرنا چاہتی
20:35اور پھر وہ دونوں بھی تو
20:37واپس میں محبت کرتے ہیں
20:39ان کی مرضی ہے پھر ہم لوگ کون ہوتے ہیں
20:43پوز کرنے والے
20:44اور پھر میں نے یہ بھی سوچا
20:47آپ کے سر پر اتنی بڑی
20:51ذمہ داری ہے
20:52ایک ذمہ داری ہے جو آپ کے سر پر
20:57کرس کی طرح سوار ہے
20:58اسے بھی تو اتارنا ہوں
21:04میں آپ کی مدد کرنا چاہتی ہوں
21:08ارانی نہیں
21:11میں تمہاری محبت اور ہم دردے سے انکاری نہیں ہوں
21:16کب پھر
21:17مجھے در لگتا ہے
21:21تمہاری خلوص کی کوشش فیزہ کی مجھے سے زائے نہ ہو جائے
21:26آپ چھوڑیں اس بات کو
21:30میں نے تو سب کچھ اللہ پہ چھوڑ دیا
21:36اور پھر
21:37مجھے انتھی سکیئے اپنا وعدہ بھی تو پورا کرنے
21:42میں جانتی ہوں
21:45فیزہ مجھے اچھا نہیں سمجھتی
21:47لیکن آپ یقین کرے ہوں
21:52میں نے ہمیشہ اس کے لئے اچھا سوچے
21:57کبھی کبھی میں زیادہ بول جاتی ہوں
22:05ٹانٹ دیتی ہوں اسے
22:08لیکن جو کرتی ہوں اس کے بھلے کے لئے کرتی ہوں
22:13بھابی بھائی آپ کے لئے فروٹس لائے تھے میں کاٹوں
22:22مجھے دا پلیز
22:26میں نہیں کھا سکتی اس وقت
22:29لے جاؤے سر
22:31بھائی سن رہے آپ
22:33کیسی باتیں کر رہے ہو تو
22:34ڈاکٹر نے تمہیں کہا ہے نا
22:37بھی ڈائٹ اچھی کرو
22:37have it
22:38پلیز
22:39اچھو ٹھیک ہے
22:42تم پلیز جوز بنا دو
22:45میں جوز پیلوں گی
22:47ارے نہیں
22:48رہنے تو تم
22:49تمہیں ایسی تکلیف ہوگی
22:52لاؤ دو میں فروٹ کھا لیتی
22:54ارے نہیں بھابی
22:56تکلیف والی کیا بات ہے
22:58مجھے تو اچھا لگتا ہے
23:00آپ کا کام کر کے
23:01دیکھا آپ میں
23:06ہمارے ردہ کتنی اچھی ہے
23:09بس اب علمیہ
23:16فرسا کو بھی عقل سمجھتے دیں
23:19بتا نہیں
23:22اس لڑکی نے کیا ٹھانڈ رکھی ہے
23:25ساکر
23:27میں تو فیزا سے ڈر گئی ہوں
23:31کچھ بھی ڈھان رکھی ہوں
23:34ہوگا وہ جو میں چاہوں گا
23:38جو آپ چاہتے ہیں یا میں چاہتی ہوں
23:41ہمیشہ میں نے تمہاری تو بات بانی ہے
23:45یہ دے محلوک
23:47آپ کو بتے
23:49آپ کیا ٹھانڈ رکھی ہے
23:52کہ کو یہاں ہوں گا
23:53چاہتے ہیں یا آپ کو بچھٹا ہے
23:54آپ کو بچھٹا ہے
23:54آپ کو بچھٹا ہے
23:56بل سپر بچھٹا ہے
23:57جیسی ہوگا
23:58آپ کو بچھٹا ہے
23:59موسیقی
24:14اما اب مرگم citation
24:15نہیں تو
24:29آپ مائے میری ہمار
24:33آپ کے مزاج کے ہر رنگ سے واقف ہوں
24:37آپ کہیں اس بات سے تو ناراض نہیں کہ میں بابا کو زیادہ میتے رو
24:45کیونکہ اگر ایسا ہے تو
24:49ایسا سوچے گا بھی ماتا
24:52تو
24:54ایسا کچھ نہیں ہے
24:59امہ میں بچپن سے دیکھتا آ رہا ہوں کہ آپ نے اور بابا نے ہم دونوں کو ماتا ہے
25:07ہاں آپ کا بیٹا اور شانی بابا کی بیٹی ہے
25:13لیکن یقین کیجئے میں نے کبھی بھی آپ کی توجہ اور محبت میں کمی محسوس نہیں کی
25:26لیکن بابا کی کمی کو بہت فیل کیا ہے
25:28مجھے معاف کرتو بیٹا
25:31تمہاری اس دوری میں کہیں نہ کہیں میں بھی کسور بار رہا ہوں
25:37این ایسا دانستہ طور پر نہیں کیا
25:41جانتا ہوں ماں
25:42آپ پریشان نہ ہو
25:44میں پریشان نہیں ملکہ حیران ہوں
25:48میں نے برسو دعا مانگی
25:51کہ سعید صاحب آپ نے اگلاؤتے وارس کو نظر انداز نہ کریں
25:56لیکن آج میرے دل کا بوجھ اتر کیا
26:02واقعی وہ بابون کر
26:06تمہارے حق میں کھڑے ہو گئے
26:08آپ کا کوئی کسور نہیں ہے
26:11کسور رانی کا
26:14کچھ آتی نہیں تھی کہ بابا اس کے علاوہ کسی اور شن محپت کرے
26:19آج بھی اگر میں بابا کو نظر آ رہا ہوں
26:23تو اس کے وجہ صرف یہ ہے کہ رانی اپنے گھر کو جا چکی ہے
26:26تمہارے درمیان نہیں ہے
26:28جب تمہارے بابا نے کہا
26:31کہ پہلی بار کچھ مانگا ہے دینا تو پڑے گا
26:34تو بس
26:36میری ساری محرومیاں میرے سارے گلے شکوے
26:40اسے ایک جنگلے نے مٹھا دی ہے
26:42اور اللہ کی شان دیکھو
26:43رانی بھی مان گئی
26:45تمہارے درمیان نہیں ہے
26:46تمہارے درمیان نہیں ہے
26:47تمہارے درمیان نہیں ہے
26:48تمہارے درمیان نہیں ہے
26:49وہ ان کی محبت تاکہ دکھا دی ہے
26:51اور اپنا اثر بھی
26:52جی
26:55اور آپ
26:57خوش ہیں
26:59ہاں آردہ
27:00تمہارے خوشی میں میں خوش ہوں
27:03میری بات کے یقین کیجئے
27:07ایسا بہت اچھے اڑ کیے
27:10اور آپ کو اس سے کسی کسن کی بھی شکایت نہیں
27:13اچھا
27:27تمہارا نا دماغ کا راگ فضا
27:38ہر ایک کو شک کی نظر سے دیکھتی ہو
27:41ایسے تو زندگی نہیں گزر سکتی نا
27:43انسان زندگی کے تجربات سے ہی سیکھتا ہے
27:46اس وقت رانی بھابی کو ایک انپیڈ کیر ٹیکر کی ضرورت ہے
27:50جسے ان کا مقصد تم سے پورا ہو جائے گا نا
27:54ان کا رویہ تمہارے ساتھ پھر بلکل ویسا ہی ہو جائے گا
27:57اور تمہیں اسے بہت دکھ ہوگا رہتا
28:01ہاں
28:02تمہیں تو آنے والی وقت کا الہام ہو جاتا ہے نا
28:05میں نے آج تک رانی بھابی کے بارے میں جو بھی بات گئی ہے نا
28:09اس میں سے ایک بات بھی غلط ثابت نہیں ہوئی
28:11ان کو لے کے میری سکسنس بہت تیز ہے
28:17ایم شور کہ میں ابھی بھی غلط نہیں ہوں
28:20اوہو
28:23میڈم کی چھٹی حس کام کرتی ہے بیونی صاحبہ
28:27اب دیکھتے ہیں کہ کس کی گھنٹی بچتی ہے
28:30رکو تو سی
28:32میرے گھر میں بیٹھ کے میرے خلاف سازو چھیں کرتی ہو
28:35بتاتی ہوں تمہیں میں
28:37فیزا
28:40اب بھابی آپ مجھے بلا لیتی آپ کیوں آگئیں
28:44تم کیوں پریشان ہو رہی ہو
28:47میں نے ویسی فیزا کی طبیعت پوچھنے آنا تھا
28:49فیزا کیسی طبیعت ہے اب
28:52کیا علیہ بنا رکھے
28:56تم نے اپنا
28:57بھابی اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
29:02وہی تو میں پوچھنے آئی تھی
29:04کہ فیزا کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
29:06تو اس کو ڈاکٹر کے پاس بھیج دیتے ہیں
29:09چلو اٹھو تیار ہو جو
29:10ڈاکٹر کو دکھا دو تم
29:12نہیں تینکیو سو مچ
29:13میں ٹھیک ہوں
29:14مجھے نہیں جانا ڈاکٹر کے پاس
29:16کہاں ٹھیک ہو تم
29:17صدیوں کی بیمار لگ رہی ہو
29:19چلو جلدی سے اٹھ کے چینج کرلو
29:24میں زارون کو کال کرتی ہوں
29:26تم اس کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس چھاؤ
29:27میں خود چلتی تمہارے ساتھ
29:32لیکن پس آج
29:34بہت تھکن محسوس ہو رہی ہے مجھے
29:36بھابی آپ زارون کو کیوں زیمت دیں گی
29:41میں لے جاؤں گی اسے
29:43ارے زیمت کیسی
29:44اب تساری زندگی اس کے گلے پڑھنے والی ہے
29:47یہ زیمت
29:48تو ابھی اسے کیوں نہیں
29:49کیا مطلب
29:53مطلب یہ کہ ہم لوگ نے
29:55زارون کی خواہش پہ
29:56فیضہ کو اس کی دولن بنانے کا فیسٹہ کر لیا
29:59کیا
30:01تمہیں شاید یقین نہیں آ رہا
30:12ایک ہفتے بعد جب منگنے کی رسم ہو جائے گی
30:15تو پھر تم مان جاؤ گی
30:19یہی سچ ہے
30:21بھابی
30:24بھابی
30:28یہ سو مچ
30:29آپ بہت اچھی ہیں
30:30بہت بہت بہت اچھی
30:31نینکیو
30:33بہت مبارک ہو تمہیں
30:35آپ کو بھی
30:35فیضہ تمہیں بھی مبارک ہو
30:37آخر کار تمہاری محبت
30:41تمہارا جزپہ رنگ لیا ہے
30:43سچ کہتے ہیں
30:44سچی محبت کبھی نہیں ہارتی
30:47بھابی میں نے سارون سے کبھی
30:50بھابی میں اسے تیار کرتی ہوں
30:53جلدی سے
30:54ٹھیک ہے
30:54میں کال کرتی ہوں سارون کو
30:56یہ بھی ان کا کوئی نیا پلان ہے
30:58تم نے مجھے ان سے بات کیوں نہیں کرنے دی
31:00کیونکہ مجھے پتا تھا
31:02تم فضول بات کرنے والی ہو
31:04میں فضول نہیں
31:05سچ پولنے والی تھے
31:07سچ
31:08وہ سچ جو تم خود سے بھی چھپاتی ہو
31:12کیا بات کرتی تم بھابی سے
31:14سچ تو یہ ہے کہ تم زارون کی محبت
31:18اپنے دل سے نہیں نکال سکتی فیضہ
31:19اور نہ ہی کبھی نکال سکو گی
31:22اگر تمہاری محبت تمہیں مل رہی ہے
31:26تو ناشکری مت بنو
31:28اللہ نے بھابی کی دل میں رحم ڈالایا
31:32میں نے دن رات دعائیں کی ہیں فیضہ
31:35اور مجھے یقین بھی تھا
31:37کہ میری دعائیں کو بھول ہوں گی
31:39اب بس تم تہہار ہو جاؤ
31:43ٹھیک ہے میں تمہارے کپڑیں نکال دی
31:44لیکن ریتا چک ہو جاؤ
31:46موسیقی
32:01موسیقی
32:09ہر آنی بولو
32:11جارون تم میرے پاس آجو فوراں
32:14کیا وہ سب خیریت ہے
32:17ہاں سب خیریت ہے بس فیضہ کی طبیعت کچھ خراب ہے
32:21اسے ڈاکٹر کے پاس لے جانا ہے
32:23کیا وہ فیضہ کو
32:25کہانا فیضہ کی طبیعت خراب ہے
32:28ساکب آفیس میں ہے میں اس کنڈیشن میں چراولنگ نہیں کر سکتی
32:32تم آ سکتے ہو
32:33آہ
32:36چلو آتا ہوں نہ
32:38اوکے فائن
32:39سیو
32:40بائی
33:08ہزہ
33:15سارون کے سامنے کوئی اوٹی سیدھی بات نہیں کرنا
33:18اور نہ آئی کوئی پلسفہ جھاڑنا
33:20اچھا تو پھر تم ہی بتا تو کیا بات کرنی ہے
33:23اب اتنی بھی بیوکوف نہیں ہو تم
33:25تمہیں پتہ ہے نا بریشتہ بدل گیا ہے
33:28بہت سوچ سمجھ کے بات کرنی ہو گی
33:30سارون آگیا لگتا ہے میں دیکھتے ہوں میں آتی
33:37ریدہ کہہ رہی تھی سارون کو زحمت نہ دیں
33:45میں نے کہا اب تو اس نے زحمت پوری زندگی اٹھانی ہے
33:48تو آج سے کیوں نہ سہی
33:50ٹھیک کہہ رہی ہے نانی
33:51زحمت ہی کوئی بات ہی نہیں ہے
33:54یہ تو یہ زحمت خوشی خوشی اٹھائے گا
33:58کیوں زارون
33:59کھائے فیسا
34:02بس آ رہی ہے
34:15سلام علیکم
34:16وائگو سلام
34:17کیا ہوا تمہیں خیریت
34:20کچھ نہیں بس تھوڑی تبیت خراب تھی
34:22زارون آپ لیٹ ہو رہے تھے نا
34:24یہ ساری باتیں آپ لوگ راستے میں کر لینا
34:26چلے
34:28ہم چلے
34:30ہدافیس
34:33بھابی
34:38تھانکی سو مچ
34:40آپ کا احسان میں کبھی نہیں بھولوں گی
34:52ڈراز ہو مچ سوڑی
34:58تمہیں مجھ سے کوئی بات کیوں نہیں کر رہی
35:00کیا بات کروں میں آپ سوڑی
35:03جو دل کریں
35:05یہ نہیں بتا رہی شمی کے دل میں ہے
35:09کیوں
35:11آپ کو سمجھ کہاں آتا ہے
35:15سمجھاؤ مجھے
35:17اس یہی کہ
35:23پہلے بھی دو بار ہمارا رشتہ ہوتے ہوتے رہ گیا
35:26پتہ نہیں اس بار بھی
35:29ہو پائے گا یا نہیں
35:31لیکن ان دونوں بار میرا کو شکر نہیں تھا
35:33تم نے خود منائے کیا تھا
35:35لیکن اب سب ٹھیک ہو جائے گا
35:37دنیا کی کوئی طاقت اب ہم دونوں کا الگ نہیں کر سکتے
35:40فیضہ میں بہت محبت کرتا ہوں تھا فیسل
35:44تمہیں خوشیاں دینا چاہتے ہیں
35:49فیس دیکھو میری طرح
35:52فیسل فیضہ
35:58بس اب صرف تھوڑے دن کا انتظار ہے
36:04اس کے بعد ہمارے بیچ میں کوئی رکاوٹ نہیں کیے
36:12یقین نہیں آرہا نا
36:13نا
36:18فیضہ اب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گی
36:20سب کچھ ہمارے حق میں
36:23ہماری محبت کامیاب ہو جائے
36:26چلے ہم
36:29گھر
36:31تھا
36:33کیونکہ مجھے نہیں لگتا اب تمہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے
36:35میتے سن لیے بغیر کے تو پتہ نہ کیا ہوگا
36:39کہہ دینے کہ اب ہر دکھ ہر درد کی دوا زارون کا ساتھ ہے
36:45سب کچھ ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک
37:15دو گھنٹے ہو گئے اور ابھی تک یہ لوگ واپس نہیں آئے
37:34کتنی باگل ہوں میں
37:37کتنی بے وکوف
37:38اور وہ فضل میرے خلاف زارون کے کان بھر رہی ہوگی
37:43پتہ نہیں کیا کیا ہم انگھڑت باتیں کر کے
37:47افلنا یہ کیا کرتی ہے میں نے
37:51بابا کے پریشر میں آ کر عجیب حرکتیں کر رہی ہیں
38:13کیا ہم انگھڑت باتیں کر رہی ہم انگھڑت
Be the first to comment