Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Moharram & Imam Hussain

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum bin Haji Kijr Zon میں
00:01آج ہم جانیں گے
00:03مضمل کے یقین کارٹون میں
00:05محرم کی حیمیت
00:06دادہ جان نے کہا کہ آج ہم
00:09محرم کے بارے میں بات کریں گے
00:11جسے قرآن میں حرمت والا مہینہ کہا گیا ہے
00:14مضمل بولا
00:15جی جی دادہ جان
00:16میں نے شیخ الاسلام کے خطابات میں
00:18محرم کے بارے میں بہت سنا ہے
00:20اور دادہ جان یہ حرمت والے چار مہینوں میں سے
00:23ایک مہینہ ہے
00:24اس کے بارے میں میں نے بہت سنا ہے
00:26ایک مرتبہ شیخ الاسلام
00:30یہ سوچنے والی بات ہے
00:32کہ امت کربلا پر سوگوار کیوں ہے
00:35ذکر حسین کیوں ہوتا ہے
00:37اور ذکر حسین پر آنکھیں کیوں بھیگتی ہیں
00:40جب ایک بات ہو گئی
00:41کہ ان کو عذیت مصطفیٰ کو عذیت ہے
00:44اور ان سے محبت مصطفیٰ سے محبت ہے
00:46تو ان کا ذکر مصطفیٰ کا ذکر ہے
00:49ان کا غم مصطفیٰ کا غم ہے
00:51غم حسین
00:52میں پوری ایمانداری سے
00:55تیقن سے
00:56تحقیق سے
00:57بصیرت سے
00:58کہتا ہم غم حسین
01:00غم مصطفیٰ ہے
01:01اور یہ سنت خدا ہے
01:03لوگو جس سے پیار ہو
01:05اس کو کوئی تھوڑی سی بھی تکلیف آئی ہو
01:08اور صدیاں بھی گزر جائیں
01:09تو پیار کرنے والے
01:11اس کا ذکر غم سے کرتے رہتے ہیں
01:13مضمی البیٹا
01:14شیخ الاسلام نے صحیح کہا
01:16جب جن العبدین
01:18سالہ سال غم حسین میں رہتے رہے
01:21تو ہمارا بھی حق ہے
01:22کہ ان کی دکھ میں آنسو بہائیں
01:25ان کا غم کریں
01:26مضمی اللہ کہا
01:27جی دادو حضور
01:28آپ نے صحیح فرمایا
01:30یہی مہینہ
01:31امام حسین کی شہادت کا بھی ہے
01:33اور اسی مہینے کی دس تاریخ کو
01:35قیامت نازل ہونے کی
01:37احادیث بھی ہمیں ملتی ہیں
01:38اور یہی مہینہ
01:39اسلامی مہینوں میں پہلا مہینہ بھی ہے
01:41امام حسین کی یاد میں
01:43لنگر پکانا اور سبیل لگانا
01:45جائز ہے
01:46اور یہ ہمیں کرنا چاہیے
01:49تاکہ امام حسین کی یاد تازہ رہے
01:51اکیسات ساتھ دین کی صحیح اشاعت
01:53نماز روزہ زقاعت بھی عطا کرنے چاہیے
01:57کیونکہ امام حسین عالی مقام
01:59علیہ السلام
02:00اسی دین کے لئے شہید ہوئے تھے
02:02اور ہمیں اس دین کو
02:04مضبوطی سے پکڑنا چاہیے
02:05یہی شیخ الاسلام کا درس ہے
02:07موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended