Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00مریم نواز شریف پنجاب کی محافظ ہے
00:02مریم نواز شریف آپ کی محافظ ہے
00:05مریم نواز شریف آپ کے مال اور جان کی محافظ ہے
00:08اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے
00:09لیکن مریم نواز شریف آپ کی عزتِ نفس کی
00:13آپ کی سیلف رسپیکٹ کی بھی محافظ ہے
00:15اگر مجھے کو یہ کہے کہ پنجاب میں سلاب آگیا ہے
00:19تو مانگنا شروع کر دوں
00:21تو جو میرے پاس وسائل ہیں
00:22تمام صوبوں کے پاس سیم وسائل ہیں
00:25ان باتوں میں کبھی نہ آنا
00:26کہ اس کے پاس کم ہے اور اس کے پاس زیادہ ہے
00:29سب کے پاس وسائل ہے
00:31باقیوں کے وسائل کہاں جاتے ہیں
00:33مریم نواز شکریہ انشاءاللہ
00:34اپنے وسائل
00:35لاکھوں سلاب سے متاثرہ
00:39فیملیز کو ان کے گھروں میں
00:41انشاءاللہ اللہ کے حکم سے آباد کرے گی
Be the first to comment
Add your comment