Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00نبی پاک علیہ السلام نے جس دنیا کو ہم بہت بڑی دنیا سمجھتے ہیں
00:03حضور نے اس کی مثال کیا دی
00:05صحیح مسلم کی حدیث ہے
00:07دیکھیں کتنا کھول کر
00:09اور کتنا آسان کر کے
00:11رسول پاک ہمیں بات سمجھاتے ہیں
00:13دنیا کیا ہے آخرت کیا
00:14یہ والی زندگی کیا ہے آخرت کی زندگی کیا
00:17بالکل کھول کر واضح کر کے
00:20نبی پاک علیہ السلام فرمانے لگے
00:22دنیا اور آخرت کی مثال اس طرح ہے
00:24جس طرح دریا بیرا ہو
00:25اور کوئی آدمی اس میں انگلی ڈبوئے
00:30جتنا پانی اس کی انگلی
00:32کو لگ گیا یہ دنیا ہے
00:34اور جو باقی تھٹھے مارتا دریا پیچھے ہے
00:37سمندر پیچھے ہے وہ سارا آخرت ہے
00:39یہ اتنی سی دنیا ہے یہ صحیح مسلم میں موجود
00:42اتنی سی دنیا
00:44اتنی سی دنیا کے لیے اتنے پاپڑ بھیلنا
00:46اتنی سی دنیا کے لیے
00:48اتنے ظلم کرنا
00:50اتنی سی دنیا کے لیے اتنے حق زائع کرنا
00:53اتنی سی دنیا کے لیے
00:55ڈل توڑنا
00:56اتنے حقوق پہ ڈھاکہ ڈالنا
00:58اتنا جبر کرنا
00:59لوگوں کا مال کھانا
01:01لوگوں کو تکلیف دینا
01:03عزتیں اُچھالنا
01:04اتنی سے دنیا کے لئے
01:05حضور فرمانے لگے
01:07اتنی سے ہے یہ دنیا
01:08جتنا انگلی کو پانی لگ گیا ہے
01:10وہ جنت
01:12جو نیری جنت نہیں
01:13خدا کا فضل ہے
01:14جو اللہ کی عطا ہے
01:17اپنے بندوں کے لئے
01:18میرے کریم فرمانے لگے
01:19اس جنت میں وہ نعمتیں ہیں
01:21نہ کسی آنکھ نے دیکھی
01:23نہ کسی کان نے سنی
01:25نہ تمہارے دل پر کبھی خیال ہی گزرا ہوگا
01:27کہ ہمارا رب ہمیں یہ جی عطا فرمانے والا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended