00:00bismillahirrahmanirrahim
00:05assalamu alaikum
00:08kisahin myre buches sabh thik hai
00:12sabh se pahle
00:13tamam
00:15hemare joh bade honorable guests
00:18thank you very much for coming
00:19excellency allow me
00:22to talk in my own language with my
00:24audience with my children
00:25so I can
00:26communicate properly
00:28جب میں
00:30اپنے فورم پہ بات کرتا ہوں
00:33اور مہمانوں کو بتاتا ہوں
00:35کہ یہ میرا پاکستان ہے
00:37یہ جو میرے سامنے بیٹھا ہے
00:39یہ میرے پاکستان کا فیوچر ہے
00:42یہ میرے پاکستان کا پریزنٹ ہے
00:44یہ وہ پاکستان ہے
00:46جس کو
00:46الحمدللہ کاثم اور کاثم کی ٹیم
00:49دنیا کو دکھانا چاہتی ہے
00:50یہ وہ خوبصورت چہرے ہیں
00:53یہ وہ
00:55ریزلینٹ قوم ہے جو دنیا کو دکھانے کی ضرورت ہے
00:58کہ یہ وہ پاکستانیز ہیں
01:00جو انشاءاللہ دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں گے
01:04کاثم پاکستان
01:06کاثم گلوبل
01:08شیف ساسوسیشن او پاکستان
01:10الحمدللہ پاکستان کے لیے کام کر رہی ہے
01:13اپنی نیکس جنریشن کے لیے کام کر رہی ہے
01:17اب آپ آج کے ایونٹ کے حوالے سے
01:21دیکھئے ایک خواب تھا جو
01:24دوہزار دو میں
01:27کاثم کی صورت میں دیکھا تھا
01:29وہ اللہ نے پورا کیا
01:30دوہزار چھے میں
01:32یہ دیکھا کہ
01:34پاکستانی شیفز
01:36کہیں دنیا میں
01:36نظر نہیں آتے
01:38پاکستانی ہوتر ریسٹورنٹس میں نظر آتے ہیں
01:40دنیا میں نظر نہیں آتے
01:41تو کیا کیا جائے
01:42پھر کلنری کے پروگرامز کا آغاز ہوا
01:45ورلڈ شیفز کے ساتھ اٹیچمنٹ ہوئی
01:47جس کا ہیڈپورٹر پیرس میں ہے
01:49اس کی میمبرشپ لی گئی
01:51اور
01:52الحمدللہ کلنری کے پروگرامز شروع ہوئے
01:55آج
01:56ایٹی تھاؤزنڈ سے زیادہ
01:58ہمارے ہسپٹیلٹی اور
01:59پروفیشنل شیفز جو ہیں
02:00وہ دنیا میں کام کر رہے ہیں
02:02دنیا کے ہر ملک میں
02:03ہمارے بچے
02:04پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں
02:07سفر جاری رہا
02:13اور اب آپ دیکھ رہے ہیں
02:15کہ ہم انشاءاللہ پاکستان کے لیے
02:18پاکستان کی ٹورزم کے لیے
02:20پاکستان کے پاکستانی کزین کے لیے
02:23پاکستانی کلچر کے لیے
02:25پاکستانی ہیریٹیج کے لیے
02:27ہم نے کام شروع کیا ہے
02:29اور انشاءاللہ
02:30جیسا کہ آپ کو شاید پتا چلا ہوگا
02:33کہ ابھی کوئی ایک مہینہ پہلے
02:35شہنگائے میں
02:36ہم نے کانفرنس ون کی ہے پاکستان کے لیے
02:40ایشن پریزیڈنٹس فورم کے صورت میں
02:42اب وہ ہم نے
02:45ملیشیا سے جیتا ہے اس کو
02:46الحمدللہ ہمارے تیرہ ووڈ تھے
02:48ملیشیا کے آٹھ ووڈ تھے
02:50اس کی صورت میں
02:53تقریباً پچاس جو پریزیڈنٹس ہیں
02:57اسوسییشنز کے
02:58اور ان کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی
03:01اکٹوبر اگلے سال چھبیس میں
03:03ایشن پریزیڈنٹ فورم
03:05ورلڈ شیف جو ہے وہ پاکستان
03:06لاہور اور اسلامباد میں ہم کرنے جا رہے ہیں
03:10آپ بچوں نے اس کو
03:12اورگنائز کرنا ہے
03:13پھر ہمارا
03:16انیشیٹیو تھا کہ ہماری جو
03:18کزین ہے
03:19آپ دیکھیں آپ لوگوں کو یاد ہے
03:22ہم نے انڈیا کے ساتھ کیا کیا ہے
03:23بتائیے
03:25آپ کو پتا ہے ہم نے چار
03:28گھنٹوں میں انڈیا کے ساتھ کیا کیا ہے
03:30میں کم تقریر کرتا ہوں اس طرح کی
03:31لیکن ہمارے پائلٹس
03:34نے ثابت کیا ہے کہ ہم دنیا
03:36کی بہترین ایر فورس ہیں
03:37بہترین ایر فورس ہیں
03:41یعنی
03:44ہم اس پہ کم بات کرتے ہیں
03:46پریزیڈنٹ ٹرمپ اس پہ زیادہ بات کرتے ہیں
03:48اور روہ صبح اٹھ کے میں ناشتہ
03:50اسی کا کرتے ہیں
03:52کہ پاکستان کی ایر فورس کی بات کرتے ہیں
03:54پاکستان کی جنگ جیتنے کی بات کرتے ہیں
03:57تو اس کو کونیکٹ کریں
03:59اگر ہمارے پائلٹ اتنے اچھے ہیں
04:01تو ہمارے شیفز اور ہمارے فوڈنٹ بیوریج اور ہماری ہسپٹیلیڈی کے لوگ کتنے اچھے ہونے چاہیئے
04:06دنیا کو یہ دکھانا ہے
04:10یہ مئی میں جو کچھ ہوا ہے انڈیا پاکستان میں
04:13اس نے اس قوم کا اور خاص کا میرا پرسپیکٹر تو چینج کر دیا ہے پاکستان کے بارے میں
04:21اس نے مجھے اتنا کنوینس کر دیا ہے
04:23کہ ہم انشاءاللہ ایک عظیم قوم بنیں گے
04:26اور عظیم قوم بننے جا رہے ہیں
04:28ہم ایک رزیلیٹ نیشن ہیں
04:30اگر ہم یہ اس لیول پہ
04:33آپ نے آپ سے پانچ بڑی پانچ گناہ بڑی طاقت کو ہرا سکتے ہیں
04:38پینٹی لگا سکتے ہیں
04:39تو ہم کچھن کے اندر بھی انقلاب لا سکتے ہیں
04:42فور اینڈ بیوریج میں بھی انقلاب لا سکتے ہیں
04:44توریزم کو بھی آگے لے کے جا سکتے ہیں
04:47یہ تقریر ویسے میں پہلی دفعہ کر رہا ہوں اس طرح کی
04:50لیکن کیوں کہ
04:51جب سے یہ سپیرٹ آئی ہے
04:53کہ ہم یار یہ کچھ کر سکتے ہیں
04:56میں نے چائنہ میں بڈ کیا
04:58کہ ہمیں کانفرنس چاہیے
04:59انہوں نے آئیں بائیں شائع کیا
05:02سارے جتنے بھی پیسیفک کے کنٹریز ہیں
05:04کہ جی وہ دیکھیں پاکستان سیف نہیں ہے
05:07ایسے ہے ویسے ہے
05:08میں نے کہے جی آپ ہمیں موقع دیں
05:10ہم اپنے پندرہ سال سے آپ کے میمبر ہیں
05:12آدھر ویسے آپ الیکشن کروائیے پھر
05:14دو دن پہلے وہاں ڈیسائیڈ ہوا
05:16کہ جی یہ تو مسئلہ فس گیا
05:18یہ تو الیکشن کی طرف بات جا رہی
05:19پہلے وہ روٹین میں خود ہی
05:21اپنے آپ میں تقسیم کر لیتے
05:23کبھی جپان لے گیا
05:24کبھی ملیشیا لے گیا
05:25کبھی سنگاپور لے گیا
05:26کبھی اسریلیا لے گیا
05:27کبھی چائنہ میں ہو رہی تھی وہ لے گیا
05:29تو میں نے کہا
05:30یار ہم پاکستان پہ پیچھے کیوں ہیں
05:33الیکشن کروایا
05:34میں نے دو دن وہاں پہ کمپین کی
05:36سارے میمبرز میں
05:37دو دن کے بعد ریزلٹ الٹا ہو گیا
05:40مجھے کوئی یقین نہیں تھا
05:41کہ مجھے یہ کانفرنس پاکستان جیس سکے گا
05:43اور تیرہ آٹھ کا ریزلٹ آیا
05:45تو سارے پریشان تھے گی یہ کیسے ہوا
05:47اللہ نے ہمیں یہ کپیسٹی دی ہے
05:49کہ پاکستانی
05:50ہر جگہ پہ مقابلہ کر سکتے ہیں
05:53اس کے بعد
05:57ہم نے ابھی اناؤنس نہیں کی
05:59فارملی
06:00وہاں سے میں ویلز گیا
06:02جہاں پہ یورپین
06:03یورو ڈیپ کا ایک ادارہ ہے
06:05جس میں کاثم میمبر ہے
06:06اور واحد میمبر ہے
06:07جو شینجن سے
06:08یورپین ریجن سے باہر کا میمبر ہے
06:10صرف پاکستان
06:11اگر آپ گوگل کریں گے
06:12تو آپ کو نظر آ جائے گا
06:14اس میں اور کوئی ملک نہیں ہے
06:15یورپ سے باہر کا
06:16ہم صرف میمبر ہیں ان کے
06:17اور ہمارے بچے ان کے مقابلے
06:19وہاں کرنے جاتے ہیں
06:20وہاں بھی میں نے کہا
06:21کہ سوچیں ان سے بھی کانفرنس لیں گے آپ
06:23چائنہ سے تو ہم نے جیت لی
06:25وہاں میں نے لابنگ کی
06:27پانچ دن کی وہ کانفرنسی ویلز میں
06:29یکے میں
06:29اور الحمدللہ ہم نے
06:31یورو ڈیپ کی بھی
06:32ستائیس کی مذبانی جیت لی
06:33یہ ہے سپیرٹ
06:35جو مجھے
06:37ائر فورس کے جیتنے کے بعد
06:38آرمی کے جیتنے کے بعد
06:39مجھ میں آئی ہے
06:40اس سے پہلے میں سمجھ
06:41انڈرمائن ہوتا تھا
06:42کہ شاید ہمیں یہ نہیں ملے گی
06:44اینیوے
06:44اب ہم آتے ہیں
06:46یہ پاکستانی کزین
06:48ڈے کی سوچ کیا ہے
06:49اس کی سوچ
06:50دیکھیں یہ کھانا تو ہم
06:51ستتر سال سے کھا رہے ہیں
06:53روز ہمارے گھروں میں
06:54پاکستانی کھانا ہی تو بنتا ہے
06:55ہماری گلی میں بھی
06:56پاکستانی کھانا بنتا ہے
06:57بزار میں محلے میں
06:58ریڈی پہ
06:59لیکن اس کو ایسے کزین
07:02ہم نے دنیا میں کبھی
07:03ریپریزنٹ نہیں کیا
07:04کہ یہ پاکستانی کزین ہے
07:06تو ہم نے اس کے لیے
07:07لفظ رکھا ہے
07:08کہ ری کلیمنگ
07:09پاکستانی کزین
07:10کیوں
07:11آپ میں سے بہت سارے لوگ
07:14دنیا کے بہت سارے ملکوں میں جاتے
07:15آپ دیکھتے ہیں
07:17پاکستانی ہوتے ہیں
07:18ریسٹونٹ بناتے ہیں
07:19انڈین کزین کے نام سے
07:20سٹاپ پاکستانی کام کر رہا ہے
07:22مالک پاکستانی ہے
07:24نام انڈین رکھا ہوتا ہے
07:25ہم نے اس کو چینج کرنا ہے
07:27آپ نے اس کو چینج کرنا ہے
07:29آپ فیوچر کے شیفز ہیں
07:31وہ فوڈ اٹھ بیوریج کے
07:32اور وہ فیوچر کے مینجر
07:34ساتھ آپ کے بیٹھے ہوئے
07:35سائیڈ بائی سائیڈ
07:36اس سائیڈ پہ مینجرز بیٹھے ہوئے
07:38جنہوں نے ریسٹونٹ ہوتیلز کو
07:39رن کرنا ہے
07:40اس سائیڈ پہ شیفز بیٹھے
07:41جنہوں نے کچنز کو
07:43مینج کرنا ہے
07:44فوڈ کو مینج کرنا ہے
07:45آپ نے پاکستانی کزین کو
07:47نئی شکل دینی ہے
07:49ایک کلاسک ورجن ہے
07:51جو ٹیڈیشنل ہم کھا رہے ہیں
07:52ایک موڈرن ورجن آپ نے دینا ہے
07:55جس سے
07:56اور ہم نے
07:56ریسٹونٹ کی بکس
07:58فائنل کرنی ہے
07:58ہم نے اس کے
08:00ڈسپلی کرنے ہیں
08:01ہر سال
08:02بیس نومبر سے
08:03جو پہلا ہفتہ ہے
08:04بیس نومبر
08:05سیلیبریشن ڈے ہوا کرے گا
08:06پورا ہفتہ
08:07پاکستانی کزین کے
08:09نئے ورجن
08:09ریپریزنٹ ہوا کریں گے
08:11ابھی جیس طرح سے
08:12کوتھم نے
08:13پورے پچیس اداروں میں
08:14سیم ٹائم آج
08:15ایونٹس ہو رہے ہیں
08:16آپ کے تمام اداروں میں
08:17وہاں کیا ہو رہا ہے
08:19یہی ہو رہا ہے
08:20جو ہم یہاں کر رہے ہیں
08:20وہاں بھی مقابلے ہوئے
08:22ہیریٹیج پہ
08:23وہاں بات ہوئی
08:24کہ ہم نے
08:25نانیوں دادیوں سے
08:26کیا سیکھا ہے
08:27ہم نانیوں دادیوں سے
08:29آج اس جنریشن
08:29نے کچھ نہیں سیکھا تھا
08:31ہم نے یہ کہا
08:32کہ نانیاں دادیاں
08:33آ کے کھانا بنائیں گی
08:34وہ اپنی اپنی
08:35ریسیپیز لائیں گی
08:36جو انہوں نے
08:37اپنی ماں سے
08:37اور نانیوں دادیوں سے
08:38سیکھا ہے
08:38اور اللہ حمدللہ
08:40پچیس
08:41جو مختلف
08:43ہمارے آداروں کے اندر
08:44یہ مقابلے ہوئے ہیں
08:45اور اس میں سے بھی
08:46وینرز یہاں پہ بیٹھے ہوئے ہیں
08:47تو اوور آل
08:48پاکستانی کزین
08:50اس کا جو
08:51موڈرن ورجن ہے
08:52اپنے ذہنوں میں
08:53ڈال لیں
08:53اپنے اپنے ٹیچر سے کہیں
08:55پاکستانی کزین
08:57کو
08:57ڈیویلپ کرنا ہے
08:58اسی طرح جس طرح
08:59پاکستان نے
09:00اپنی ائر فورس
09:01کو ڈیویلپ کیا ہے
09:02سسٹیمز بنائے ہیں
09:04موڈرنائز کیا ہے
09:05ویونکس کا
09:06کے میکنزم بنایا ہے
09:08آپ نے پاکستانی
09:09کزین پہ کام کرنا ہے
09:10آپ نے پاکستانی کزین
09:12کو دنیا کے
09:13اس لیول پہ لے جا کے
09:14پریزنٹ کرنا ہے
09:15جہاں ہم دنیا کو
09:16حیران کر دیں گے
09:18اس کو ہم
09:19وہ جو سمجھتے ہیں
09:20کہ انڈین پاکستانی
09:21کھانے سیم ہیں
09:22نہیں
09:22ہم ان سے بہت
09:24اچھا کھانا بناتے ہیں
09:25یہ میرا اپنا
09:26ایکسپیرینس ہے
09:27آپ کا ایکسپیرینس ہے
09:28ان کا کھانا
09:29ان کا پکا ہوا گوشت
09:30جو ہے
09:31وہ آپ نہیں کھا سکتے
09:32ہم نہیں کھا سکتے
09:33ہم پاکستانی
09:34جس طریقے سے بناتے ہیں
09:36وہ صحیح طریقہ ہے
09:37کھانا بنانے کا
09:38تو ہمیں اپنی کزین کو
09:40اس سے آگے لے کے جانا ہے
09:42اس کے ہمیں
09:43جو سائے سے نکالنا ہے
09:45اس کے لیے تیاری کیجئے
09:46یہ پہلا دن ہے
09:48آپ اس کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں
09:49پاکستانی کزین دے کو
09:51اب یہ پورا سال
09:52اس پہ بات ہوا کرے گی
09:54آپ کی کلاسز کے اندر
09:55اس کے ڈیفرنٹ سیشنز ہوں گے
09:57اس کے آپ کے ڈیمو کلاسز ہوں گی
10:00اس کے انٹرنیشنل ورجن بنے گا
10:02پاکستانی کزین کا
10:03جو دنیا کو دکھانے اور کھلانے کے لیے ہوگا
10:06اس کی تیاری کیجئے
10:07کیا ریڈی ہیں آپ اس کے لیے
10:08دوارہ بتائیے
10:11باور صاحب صحیح پوچھتے ہیں آپ سے
10:12کیا پاکستانی کزین کو
10:14آگے لجانے کے لیے ریڈی ہیں
10:16شباش آپ نے یہ مجھ سے وعدہ کیا ہے
10:20فور اینڈ بیوریج والے
10:22اور جو مینجر مینجمنٹ بیٹھی ہے انہوں نے
10:24اور جو میرے شیفز ہیں
10:26یہ میرے جو فیوچر کا پاکستان ہے
10:27یہ جو روشن چیریں
10:29یہ انشاءاللہ اپنے حصے کا کام پاکستان کے لیے کریں گے
10:32کوتھم اور پاکستان شیفز
10:34اسوسیشن آپ کے ساتھ کھڑی ہے
10:36انشاءاللہ ہمیں حکومتیں بھی سپورٹ کریں گی
10:38اور یہ دن ہم نے اپنی کیپیسٹی میں ایناؤنس کیا ہے
10:41کسی حکومت سے نہیں پوچھا
10:43اور انشاءاللہ ہم ثابت کریں گے
10:44کہ یہ دن پورے پاکستان میں
10:46تمام پاکستان کی ایمبیسیوں میں
10:48دفتروں میں یونیسٹیز میں
10:50کالوجیز میں اور گھروں میں
10:52سیلیبریشن کے طور پر سیلیبریٹ کیا جائے گا
10:54انشاءاللہ بہت شکریہ
10:56تینکیو بری مارچ
Comments