Skip to playerSkip to main content
#IslamicStories #Quranstories #QasasUlAnbiya
Hazrat Salih AS aur قوم ثمود ki yeh kahani sirf aik purani story nahi, balki hum sab ke liye ek sakht warning hai.


#QaumESamood #Quranstories #IslamicStories #QasasUlAnbiya #HazratSalih #Allahkaazaab

Category

🎵
Music
Transcript
00:00सुभे की पहली रौशणी निकल ही रही होती है
00:02के अचानक वादी ये हिज्रिक दर्दना कून्च से लरज उठती है
00:06ना होआ चलती
00:08ना कोई बोलता
00:10अचानक एक पहाडी चट्टान बीच सिर्फट जाती है
00:15धूल उठती है
00:16रौशणी निकलती है
00:18اور اندر سے ایک عظیم و شن اوٹنی نکلتی ہے
00:21لوگ کام کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں
00:24کسی نے دھیمی آواز میں کہا
00:26یہ صالح علیہ السلام کا موجزہ ہے
00:32قوم عاد جب اپنے غرور اور ظلم کی وجہ سے ہلاک ہوئی
00:36تو ان کے درمیان چند مومن لوگ
00:40جنہوں نے حضرت حود علیہ السلام کی بات مانی
00:42اللہ نے انہیں بچا لیا
00:44عذاب کے بعد
00:46The wind was completely wronged.
00:50The wind was only just a house and the wind was just a house.
00:55The children of the world were just a while.
00:58They said,
00:59They said,
01:01If Allah has been able to give us, then we will also be able to get them.
01:06These women of the world,
01:09the wind was just a while and the wind was just a while.
01:12The wind was just a while and the wind was just a while.
01:15but it was a new world for the people of humanity
01:19because it was a new situation for the people of Israel
01:24ковry and theenness of the people of Bam
01:27came to a way near the farland,
01:31where the people of the region were,
01:33where those people and who had appeared on the street
01:36them had the same way in the village,
01:39they had the same thing in their lives,
01:41the people of Israel were,
01:42and then the people of God have reached their lives
01:48which we call them today
01:55This is the song of Samood
01:58Samood was a great song
02:01God has them
02:03the power of God,
02:05the power of God,
02:07the power of God
02:09The future of the world of the world is the most important thing that exists in the world.
02:16They are all in the community of the world.
02:22They are all in the community of the world and in the world.
02:31Qur'an کے مطابق یہ میدانوں میں محل بناتے تھے
02:35اور پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے
02:37ان کی آبادیوں میں شہنشاہی نظام تھا
02:41بازاروں میں روشنی
02:43تجارت آواز
02:45اور رات کو مشالوں سے جگمگاہت
02:48وادیوں میں باغات تھے
02:52خجونوں کی میٹھی خوشبو سرسب زمین
02:56لیکن پھر نعمتوں کا شکر بھول کر غرور آ گیا
03:01ہم نے اپنی تقت اور ذہانت سے یہ سب بنایا ہے
03:06جب طاقت نے گمراہ کر دیا
03:08تو ان کا دل سخت ہو گیا
03:12پہاڑوں میں تراشے ہوئے
03:14بتوں کو معبود بنا لیا
03:16اللہ کو بھول کر
03:17قدرتی طاقتوں کو پکارنے لگے
03:20اے خدا
03:21ہمین عظیم طاقت دے
03:25اپنی طاقت
03:27دولت
03:29اور پہاڑ تراشنے کی صلاحیت پر اتنا گرور
03:32کہتے
03:33ہم سے برا کھون اس دنیا میں
03:39کمزور لوگوں پر زبر
03:41ان کا حق چھینا
03:42اور سرداروں کی مرضی کو ہی قانون سمجھنا
03:46یہ سب کچھ یوں تھا
03:48جیسے کوئی انسان
03:49اللہ کے قانون کو چھوڑ کر
03:52اپنی مرضی کا قانون بنا لے
03:54اور پھر خود کو
03:56اس پر ہمیشہ کے لیے استثناء
03:58کرار دے دے
03:59یہ سب کچھ دیکھا دیکھا سا لگ رہا ہے
04:02سوری
04:03قوم سمود میں
04:05فساد
04:06بےہدگی
04:07اور گناہ آم تھا
04:09ان کا جملہ مشہور تھا
04:11ہم پہار ترش کر
04:13گھر بنا لیتے ہیں
04:14ہمارے سامنے
04:16کون تک پائے گا
04:17وہ نیمتوں کو اپنی طاقت سمجھنے لگے
04:22یہ بھول گئے
04:23کہ اللہ ہی دیتا ہے
04:25اللہ ہی چھین لیتا ہے
04:27اسی وادی میں
04:28ایک معزز خاندان
04:30اُبید بن مسح
04:32کے گھر ایک نورانی بچہ پیدا ہوا
04:34سالح
04:35علیہ السلام
04:36بچپن سے ہی
04:37نرمی
04:38حکمت
04:39نور
04:40سوچ کی گہرائی
04:42حق کی طرف دل کا میل
04:44سب کچھ ان میں نمائی تھا
04:46قوم کے بزرگ
04:48اکثر کہتے
04:48یہ لڑکا عام نہیں
04:50اس کی باتوں میں
04:52کافی گہرائی ہے
04:54جب وہ جوان ہوئے
04:56ان کا رویہ
04:57بلکل مختلف تھا
04:58دنیا کی چمک
05:00انہیں نہ کھیچتی
05:01وہ اکیلا وقت گزار کر
05:04اللہ کو یاد کرتے
05:05پھر ایک رات
05:07اللہ نے
05:08انہیں نبوت
05:09عطا فرمائی
05:10سالح علیہ السلام
05:12اپنی بستی میں گئے
05:14اور لوگوں سے کہا
05:15صرف اللہ کی عبادت کرو
05:17تمہارا کوئی معبود
05:19اس کے سیوہ نہیں
05:20قوم کے سربراہ
05:22ہس دیئے
05:23وہ کہتے
05:24کل تک
05:25تو ہمارا
05:25اکل مند دوست تھا
05:26آج ہمیں
05:27ہمارے معبودوں سے
05:28روک رہا ہے
05:29ہم تو تجھے
05:30نیک سمجھتے تھے
05:31مگر اب
05:32تو ہمیں
05:33ان چیزوں سے
05:34روک رہا ہے
05:34جو ہمارے
05:35باپ دادا سے
05:36چلتی آ رہی ہیں
05:37سالح علیہ السلام
05:39نے پیار سے سمجھایا
05:40یہ وادی
05:41یہ امارتی
05:42یہ قدرت
05:43اللہ کی نمت ہے
05:45شکر کرو
05:46شرک مت کرو
05:48مگر قوم کا جواب تھا
05:50بے ثبوت باتیں نہ کرو
05:52اگر تم سچے نبی ہو
05:55تو نشانی دکھاؤ
05:57سربراہوں نے کہا
05:59اس پہاری چکتان کے اندر سے
06:01ایک زندہ اوتنی نکل کر دکھاؤ
06:04تب ہم مانیں گے
06:06سالح علیہ السلام
06:07ان لوگوں کے ساتھ
06:09اس پہاری کے پاس گئے
06:11اور
06:11اللہ سے دعا کی
06:13یا رب
06:14تو گواہ ہے
06:16اپنی نشانی
06:18ظاہیر فرما
06:19پھر ایک لمحہ
06:21وادی کا رنگ بدل رہا
06:22پہاڑ بیچ سے پھٹ گیا
06:25روشنی کی لہر نے
06:29سب کو چوکا دیا
06:30اور پھر
06:31ایک عظیم اوتنی چٹان سے نکل آئی
06:34وہ آم اوتنی نہیں تھی
06:36قرآن میں
06:37اسے ناکت اللہ
06:38اللہ کی اونٹنی
06:39اور آیہ
06:40ایک نشانی کہا گیا
06:42اس کی حیبت
06:43اس کی عظیمت
06:44قوم کی آنکھوں نے
06:46پہلی دفعہ
06:47کچھ ایسا دیکھا تھا
06:48موجزہ
06:49یہیں رکھتا نہیں تھا
06:51اونٹنی
06:52وادی کے قوات سے
06:54پورا دن پانی پیتی تھی
06:55اور پورا قوات
06:56کھالی ہو جاتا تھا
06:57لوگ پریشان ہو جاتے
06:59قوات کا سارا پانی
07:01ختم ہو گیا
07:02مگر
07:03اللہ نے
07:04اس کا موابزہ بھی دیا تھا
07:06اگلا دن پوری قوم
07:07اس کے دودھ سے
07:08سائر ہوتی تھی
07:09اتنا دودھ کے
07:11ہر گھر
07:12ہر جانور
07:13ہر بچہ
07:14سب کی ضرورت پوری ہوتی
07:15مگر قوم
07:31نے اس انتہان
07:33کو بھی برداشت نہ کیا
07:34سربراہ کہتے
07:36ہماری ازادی
07:37چھین لی گئی ہے
07:38ایک اوتنی
07:39ہمارے پانی پر
07:40حکومت کرے گی
07:42ان کا گرور
07:43پھر سے اُبھر آیا
07:44جب کچھ لوگ
07:45ایمان لانے لگے
07:46سربراہوں کے چہرے پر
07:48ہراست
07:48اور ہرس کی
07:49لال ہوا اُبھری
07:50انہوں نے کہا
07:52اس اوتنی کی وجہ سے
07:53سالح کی عزت بر رہی ہے
07:55اگر ہم نے کچھ نہ کیا
07:57قوم اس کے پیچھے
07:58چل پرے گی
07:59پھر انہوں نے
08:00سازش رچی
08:01اس نشانی کو
08:02مٹا دو
08:03سالح کا
08:06آثر بھی
08:06مٹ جائے گا
08:08ایک امیر
08:10عورت بولی
08:10جو اس اوتنی کو
08:12مار دالے
08:13میں اپنی بیٹی کی
08:15اس سے شادی کروا دوں گی
08:17نو جوان تیار ہو گئے
08:19آج رات
08:20یہ اوتنی نہیں بچے گی
08:24اُٹنی جب
08:25خوب پانی پیتی ہوئی
08:26واپس جا رہی تھی
08:27کاتل پیچھے پیچھے چلے
08:29پہلے ایک نے تیر چلایا
08:31اُٹنی کا پاؤں
08:33زخمی ہو گیا
08:33پھر سب ٹوٹ پڑے
08:36اور ایک حملے میں
08:43اس نشانی کو
08:44قتل کر دے
08:45قوم چیکھ اٹھی
08:49ہم نے اُٹھنی کو
08:50مر دالا
08:51اب سارا پانی ہمارا ہے
08:54یہی وہ جرم تھا
08:56جس پر عذاب کا وعدہ تھا
08:58سالح علیہ السلام آئے
09:00ان کا چہرہ پیلا
09:01آنکھوں میں آسو
09:03قوم
09:04تم نے کیا کر دلا
09:05اللہ کی نشانی کا قتل کیا
09:08اب تمہارے پاس صرف تین دن ہیں
09:11عذاب
09:12ہمیں کچھ نظر نہیں آرہا
09:18مگر پھر عذاب کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوا
09:21پہلا دن
09:22چہرے زرد ہو گئے
09:24دوسرا دن
09:26چہرے سرخ
09:28ہوا گرم
09:30آسمان لال
09:31تیسرا دن
09:33چہرے سیاہ
09:36وادی میں موت کی بو
09:39اور پھر
09:41فضل سے پہلے ہی
09:44آسمان لرزہ
09:45پہاڑ ہلے
09:47زمین سے خوفناک آواز
09:49اور پھر ایک چیخ
09:52ایسی چیخ کے دل پھٹ گئے
09:56روحیں جسم سے نکل گئیں
09:58قوم کے سب لوگ اپنے گھروں میں
10:02الٹے پڑے رہ گئے
10:03قرآن میں آیا ہے
10:07ایک چیخ نے انہیں پکڑ لیا
10:09قوم سمود ختم ہو گئی
10:11سالے علیہ السلام وادی کے کنارے پر
10:14رکھ کر کہتے
10:15میں نے تمہیں سمجھایا تھا
10:18مگر تم نصیحت
10:20کو پسند نہیں کرتے تھے
10:22میدانے سالے
10:23آج تک گواہی دیتی ہے
10:25کہ جب
10:25اللہ کی نشانی کا انکار ہو
10:27تو قومیں عمارتوں سے نہیں بچتی
10:30ایمان سے بچتی ہیں
10:31اگر تمہیں یہ قرآنک کہانی پسند آئی ہو
10:34تو ویڈیو کو لائک کرو
10:36کومنٹس میں لکھو
10:37تم اگلے اپیسوڈ میں
10:39کس قوم کی کہانی دیکھنا چاہتے ہو
10:41اور چینل کو سبسکرائب کرنا
10:44مت بھولنا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended