Skip to playerSkip to main content
5 #ammarhani #AyameFatima #noha2025
Khutba e Fadak | خطبہ فدک | Ammar Hani | Ayam e Fatimiya 2025 - 1447 H

أيُّها النَّاس ا ْعلموا أني فاطمہ ؑ
أني بنت مصطفی ؐ
O people, know that I am Fatima (peace be upon her),
I am the daughter of Mustafa (peace be upon him).

Written & Recited by Ammar Hani
Composed by: Shabih Raza

Concept & Originally Recited: Karbalai Brothers (Lahore)

#ammarhani #noha2025 #AyameFatima #khutbaeFadak #lanatbardushmanezahraس

Category

🎵
Music
Transcript
00:00the
00:07the
00:11the
00:19the
00:20the
00:21the
00:23the
00:24the
00:27whoohoh-e-zulm-e-woh-e-m-e-m-e-s-j-d-me-e-e-s-e-t-ha-b-e-t-ha-
00:31unhoh-ne-e-go-ya-ke-dربar-e-t-ha-le-ga-ya-h-wa
00:35to nagahaan-sar-e-dربar-e-shor-e-t-ne-le-ga-
00:40غضب-e-h-e-kud-sar-e-dربar-e-gay-i-zah-ra-
00:44وہ-pehle-e-baba-e-ko-roh-ne-le-g-i-p-se-f-rda-
00:47پھر اپنے بابا کے لہجے میں یوں دیا خطبہ
00:51ایوہن ناس علمو انی فاطمہ انی بنت مصطفیٰ
01:17خدا کی حمد کے اس نے دیئے ہمیں انعام
01:21ہے اس کا شکر کے اس نے ہمیں کیا الہام
01:26گواہی دیتی ہوں معبود ہے وہ ذل اکرام
01:30ہے جس کے عبد محمد رسول خیر الانام
01:34وہ میرے بابا ہے خالق نے جس وسیلے سے
01:38نجات بھی تمہیں گمراہ کن اندھیرے سے
01:43ایوہن ناس علمو انی فاطمہ انی بنت مصطفیٰ
01:58اور اب ستم یہ بابا بھی ہو گئے رخصت
02:02انہیں تو گھیر ہے پروردگار کی رحمت
02:06اے بندگان خدا تم نبی کی ہو امت
02:11کتاب ناطق قرآن تم پہ ہے حجت
02:15ہے بس ہماری تاعت بقائدی کا نشان
02:19ہے بس ہماری امامت تفرقے سے امان
02:24اے لوگو حق تو یہی ہے کہ بس خدا سے ڈرو
02:43رہے خیال مسلمان کی ہی موت مرو
02:47ہر ایک عمر میں بس طاعت خدا ہی کرو
02:51اے لوگو معصیت کبریا سے باز رہو
02:55وہ اہلِ علم ہیں جو کبریا سے ڈرتے ہیں
03:00رضاِ رب کے لیے جیتے اور مرتے ہیں
03:04اے لوگو یاد رکھو
03:22اے لوگو یاد رکھو میں غلط نہیں کہتی
03:29وہ صرف میرے ہیں بابا جو ہیں تمہارے نبی
03:34نہیں ہے ان کا کوئی بھائی ماں سوائے علی
03:38نبی سناتے رہے بس پیام رب جلی
03:43جو مشرقین ان کے مسلک پہ وار ہوتا رہا
03:47تو تم نے کلمہ اخلاص لب پہ جاری کیا
03:52کھڑے تھے تم سبھی دوزخ کے جو کنارے پر
04:11ہو جیسے زیر قدم خاک تم تھے یوں کم تر
04:15نجات دی میرے بابا نے پھر تمہیں آ کر
04:19علی نے تیر سے کچلا ہر ایک فتنے کا سر
04:23مگر صدارہ ہی فتنوں کی جس تو جو تم کو
04:28کہ ہم پہ آئے مسائب تھی آرزو تم کو
04:32ہر ایک جنگ سے ہوتے تھے تم فرار صدا
04:51اب ایک گوشے سے شیطان کا جو سر اُبھرا
04:55بلایا اس نے جو لب بیک اس کو تم نے کہا
05:00ابھی تو دفن نہ ہو پائے تھے رسول خدا
05:04کہ اختیار کی شیطان کی پیر بھی تم نے
05:08کہا چلے ہو بھلا حق سے موڑ کر چہرے
05:12خدا نے اپنے نبی کو دیا جو خلد مکام
05:31تو تم نے کر دیا فورا نفاق اپنا آیا
05:34مٹانا چاہتے ہو سنت نبی زمان
05:38ہماری کچھ نہیں میراس ہے تمہیں یہ گمہ
05:41نبی کی بیٹی ہوں کیا جانتے نہیں لوگو
05:45غصب ہو حق میرا کیا تم سب اس پہ راضی ہو
05:48اے میرے بابا کے دشمن مجھے تُو اتنا بتا
05:51کہ اپنے باب سے میراس تو تو پائے گا
05:54پر اپنے بابا کی میراس میں نہ پاؤں بھلا
05:57ہا ایسی کون سی آیت مجھے سنا دے ذرا
06:00فدق پہ آج تُو قبضہ جمال محلت ہے
06:04کہ اب یہ فیصلہ موقوفتہ قیامت ہے
06:07یہ سن کے ہاکے میں غاصب نے یوں جواب دیا
06:12اے بی بی آپ کے بابا سے میں نے خود ہے سنا
06:16کہ انبیاء کا تو وارث کوئی نہیں ہوتا
06:20اور ان کا چھوڑا ہوا مال ہوتا ہے صدقہ
06:25تو سیدانے
06:26تو سیدانے
06:29تو سیدانے غزبناک ہو کے فرمایا
06:33کہ تُو نے یہ میرے بابا پہ جھوٹ ہے باندھا
06:37نبی کتابِ خدا سے نہیں تھے رو گرڈا
06:56نبی کے بعد ہوئے تم ہو آج فتنہ رسان
07:01میری گواہی میں قرآن کا ہے صاف بیان
07:05ہوا ہے اس طرح قانون عرص کا اعلام
07:09نبی زکریہ سے یہیانے پائی تھی میراز
07:14پدر سے اپنے سلیمان کو ملی میراز
07:18اے ہانی بنت نبی نے تمام کی حجت
07:37پر اہلِ شر کی رہی برقرار وہ نخوت
07:42تو سیدانے کہا بس خدا کرے نصرت
07:46پھر اپنے گھر چلی دل میں لیے غم و حسرت
07:50شاکستہ پہلو کا بھی دل شاکستہ تھی زہرا
07:57وہ جب تعلق رہی زندہ لبوں پہ تھا نوہا
08:06سبت علی مسائب لو انہا سبت علی الایام سرنا لیالیا
08:14شاکستہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended