Skip to playerSkip to main content
#byelections2025 #ppp #pmln #byelection #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhovQUxG2hgp8yRTI1a1hGZ

Pakistan by-elections unofficial results: PML-N wins all NA, six Punjab Assembly seats

Pakistan, EU press Afghan Taliban to curb terrorism

Pakistan Shaheens defeat Bangladesh to lift Rising Stars Asia Cup 2025 trophy

Tejas crash dampens export hopes for Indian fighter jet

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30The judge's transfer case was created by the government of the United States of the United States of the United States of the United States.
01:00ڈالت کی مرکزی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت
01:17ڈالت نے ادم پیروی پر کیسز کو یک جا کرنے کی درخواست مسترد کی تھی
01:22ڈالت کی جانب سے درخواست دوبارہ بحال کرنے کے لیے رجوع کیا گیا تھا
01:30وزیر آزم شہباز شریف سے سپکدوش چیمن جوائنٹیف سفٹاک کمیٹی جنرل ساہر شمشاد مرزا کی الودائی ملاقات
01:40وزیر آزم نے جنرل ساہر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم کے لیے خدمات کی تعریف کی
01:52جن کو عمراندار ججز کے آسترے پہ کھڑے ہو کے الیکشن جیتنے کی عادت تھی
01:56جن کو جنرل فیض حمید الیکشن جتاتا تھا
02:00آج نہ فیض حمید ہے نہ وہ عمراندار ججز ہیں
02:04تو اللہ تعالیٰ نے ان کی ریالیٹی پوری دنیا کے سامنے کھول کے رکھ دی
02:07آج فیض حمید ہے نہ جتوانے والے ججز
02:11یہ زمنی انتخابات میں ہی ریفرینڈم تھا
02:14نون لیگ عام انتخابات میں جو نشستیں ہار گئی تھی وہ بھی جیتی
02:17وزیر عالیٰ پنجاب مریم نواز کہتی ہیں
02:20زمنی الیکشن کے دوران مقبوریت کے دعوے زمین بوس ہو گئے
02:23بیانیاں بنانے والے کام نہیں صرف نوجوانوں کو گمراہ کرتے ہیں
02:27کارکردگی سے بہتر کوئی بیانیاں ہو ہی نہیں سکتا
02:31لوٹ مار کرنے والوں کی اب پنجاب میں کوئی جگہ نہیں
02:34خیبر پختونخواہ پتھر کے دور میں چلا گیا ہے
02:36کرپشن کے ڈھیر لگ گئے
02:38پشاور میں ترقی کا کوئی نام و نشان نہیں
02:41اس لیے ہریپور میں نواز شریف کو ووٹ پڑا
02:43شہباز شریف ہوں یا میں حکومت نواز شریف کی ہی ہے
03:11زمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی تمام چھے نشستوں پر
03:14نون لیگ کا کلین سویٹ
03:15نون لیگ کا ایوام میں سادہ اکثریت کے لیے پی پی پی پر انحصار ختم
03:19مسلم لیگ نون اپل پرس پارٹی کے بغیر دیگر اتحادیوں سے مل کر
03:23قانون سازی کر سکے گی
03:24نون لیگ 132 نشستوں کے ساتھ ایوان کی سب سے بڑی جماعت بن گئی
03:28336 ارگان پر مشتمل اسمبلی میں 170 ارگان کی سادہ اکثریت حاصل ہو گئی
03:34ایوام میں ایم ٹی ایم کی بائیس
03:37مسلم لیگ کاف کی پانچ
03:38اس تقام پاکستان پارٹی کے چار
03:40مسلم لیگ زواد بی اے پی نیشنل پارٹی کی ایک ایک نشست
03:44چار آزاد ارگان کی حمایت کے ساتھ
03:47مسلم لیگ نون اور اتحادیوں کی مجموعی تعداد 170 ہو گئی
03:51پیپلز پارٹی ارگان کی تعداد 74 ہے
04:00مشاور میں ایف سی ہیڈپورٹرز پر حملے میں حالات تینوں دہشتگرد افغان تھے
04:03ارتدائی رپورٹ کے مطابق شادر اڑھے ایک خودکش حملہ آور
04:07پیدل سنہری مسجد روٹ کی جانب سے
04:09مرکزی گیٹ کے سامنے پہنچا
04:11اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا
04:13تین اہلکار موقع پر شہید
04:15گیارہ زخمی ہوئے
04:16دستی بم اور رائفل سے لیس دو حملہ آور
04:19سائٹ گیٹ سے اندر داخل ہوئے
04:20فائرنگ کی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں مارے گئے
04:23دہشتگردوں کو مرکزی گیٹ کے
04:26تیس سے چالیس میٹر کے فاصلے پر
04:27جہانم واصل کیا گیا
04:28ایسی ہیڈپورٹرز پر حملے میں شہید
04:55ہلکاروں کے انماز سے جنازہ آدھا کر دی گئی
04:57وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ
04:59سمیل سیول اور اسپری حکام نے شک کرتی
05:01صدر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی پشاور میں
05:04ایپسی ہیڈپورٹرز پر پتنا خوالش کے حملے کی شدید مظلمت
05:08صدر آصف زرداری نے کہا
05:10حملہ وطن عزیز کے خلاف
05:11ورنگی پشت پناہی میں سرگرم خارجی دہشتگردوں کی
05:14بزدلانہ کا روائی ہے
05:16ملک سے دہشتگردی کا مکمل خاتم اولین ترجیح ہے
05:19وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا
05:21واقعے کے ذمہ داران کی جلد شناک کر کے
05:24کیفرے کردار تک پہنچایا جائے
05:26پاکستان کی سالمیت پر حملہ کرنے والے
05:28دہشتگردوں کے مضموم عزائم کو خاک میں منا دیں گے
05:31وزیر داخلہ موسی نقوی نے کہا
05:34شہید جوان ہمارے ہیرو ہیں
05:35ان کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
05:39دہشتگردی کا گرڈ افغانستان
05:50خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ کرا
05:53شنگائی تعاون تنظیم میں
05:54عالمی عہدداروں نے پاکستان کے موقف کی تزدیک کر دی
05:57افغان جریدے افغان انٹرنیشنل کے مطابع
06:00ایس سی او عہدداران نے خبردار کیا
06:02کہ افغانستان میں دہشتگرد گروہ زیادہ فعال ہو رہے ہیں
06:06سربراہ انٹی ٹیروریسٹ اسٹرکچر نے خبردار کیا
06:09بین الاقوامی دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیاں
06:12افغانستان اور شام میں بڑھ گئی ہیں
06:14افغانستان میں سرگرم دہشتگرد
06:17تیسرے ملک کی جالی دستاویزات استعمال کر رہے ہیں
06:20گورنٹ سندھ کامرانٹی سوری نے بھارٹی
06:29وزیر دفاع کا سندھ سے متعلق بیان
06:31خطے کے امن کے لیے خطرہ کرا دی دیا
06:33کہا سندھ پاکستان کا حصہ ہے
06:36اس پر افتیال انگیز بیان کسی صورت قبول نہیں
06:39پاکستان کی خود مختاری اور سردوں کا
06:41ہر قیمت پر تحفوظ کیا جائے گا
06:43بھارت کے بے بنیاد دعوے خطے میں
06:45ادمی سے کام پیدا کرنے کی کوشش ہیں
06:47کنگکوٹ میں انڈس ہائیوے کے قریب راکٹ کا گولہ پھٹنے سے چار بچے جام بہاک ایک زخمی
06:57تمام بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
07:00علاقہ مکینوں کا کہنا ہے زنگ آلود گولہ بچوں کو جنگل سے ملا تھا
07:04پولیس نے علاقے کو سیل کر کے سرچنگ شروع کر دی
07:07یہ کام 31 اکتوبر 2026 تک مکمل کر دیا جائے گا
07:20اور اس کو پبلک کے لیے کھول دیا جائے گا
07:231.9 کلومیٹر کا جو منصوبہ ہے
07:25ہم اسے انشاءاللہ تعالی جو ٹائم لینڈ دی گئے یہ
07:27ہر سرچنہ مکمل کرنا ہے
07:29گرین لائنگ توسیع منصوبے پر میئر کراسی کے تحفظہ دور
07:34کام کا دوبار آواز
07:36مرتضی وحاب نے پی آئی ڈی زیل اور ایم پی ایم راہنماؤں کے ساتھ
07:39پریس فانفرنس نے کہا منصوبہ اگلے سال اکتوبر میں مکمل ہوگا
07:43صحافی کو جواب دیا 141 کو تعمیری کاموں سے نتی نہ کریں
07:47امین الحق بولے ہم تو مرتضی وحاب کے لیے مطالبہ کر رہے ہیں
07:51140A پر پولیسی واضح ہے
07:53بلدیانتی نظام اور میر بائی اختیار ہونا چاہیے
07:56اور اسلامیک نیمز میں جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ اور سلور میڈل جیتنے والے
08:06ایتھلیٹ ارشد ندیم اور یاسر سلطان کا وطن واپسی پر پرتباک استقوال
08:10فینز نے دونوں ایتھلیٹ کو ہار پہنا
08:12ارشد ندیم نے کہا انجری کے بعد گولڈ میڈل جیتنا مشکل ہوتا ہے لیکن ہمت نہیں ہاری
08:17یاسر سلطان بولے ارشد ندیم نے بہت حوصلہ بڑھایا
08:20پاکستان کے لیے میڈل جیتنے پر خوشی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended