Skip to playerSkip to main content
"Clean Energy"
میں چین نے انقلاب برپا کر دیا، دنیا پر سبقت لے گیا
#China #Pakistan #CPEC #CleanEnergyRevolution

Category

🗞
News
Transcript
00:00Clean Technology technology
00:02has been in the world's economy
00:04in the year 2025 of the year
00:06of $120,000,000.
00:08The record of the world's economy
00:10has been in the world's economy
00:12to clean tech leader.
00:14The world market for 60%
00:16control, the main control of the world's economy
00:18has been in the world's economy.
00:20The technology of technology
00:22is not only in the country,
00:24but in the world's economy
00:26in all the world's economy,
00:28Today we will talk about clean technology exports, which has been the biggest part of the world.
00:40Clean technology exports, which has been the most popular part of the world.
00:50This technology has been solar, electric vehicle, lithium batteries etc.
00:55इस शुबे में चीन की जो हालिया कामियाभी सामने आई है वो ये है कि जनवरी 2025 से जोलाई 2025 तक के साथ माह के दोरान चीन की क्लीन एनरजी की दुनिया के मुखतलिफ मुमालिकों बरामदाद 120 अरब डॉलर तक पहुँच गई हैं
01:13माहिरीन चीन की बरामदाद का मवासना अमरीकी बरामदाद से कर रहे हैं जो फोसल फ्यूल्स यानि तेल गैस और कोईले का सबसे बड़ा बरामद कुनिंदा मुल्क है
01:23چین کے مقابلے میں اسی عرصے میں امریکہ کی تیل گیس اور کوئلے کی برامدات 80 ارب ڈالرز رہی
01:32چین نے شعبے میں بھی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
01:36اور چینی برامدات امریکہ کے مقابلے میں 40 ارب ڈالرز سے زیادہ رہی
01:41یہ عدد و شمار ایک برطانوی تنگ ٹینک ایمبر و بلوم ابرک کی رپورٹس میں بتائے گئے ہیں
01:47اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ایک طرف امریکہ کی جانب سے فضائی آلودگی کا باعث بننے والے پوزل فیولز کی برامدات ہیں
01:55تو دوسری کلین ٹیکنالوجی کی برامدات ہیں
01:58چین نہ صرف برامدات سے اپنے ملک کی معاشی ترقی کو یقینی بنا رہا ہے
02:03بلکہ دنیا میں پھیلنے والی فضائی آلودگی کو روکنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے
02:09چین دوہزار ساٹھ تک فضائی میں کارمنٹ آئی اوپسائیڈ اور دیگر گیسوں کے اخراج کو صفر تک پہنچانے کا عظم رکھتا ہے
02:19عدد و شمار کا تفضیل کے ساتھ جائزہ لینے سے یہ بات سامنے آئی ہے
02:24کہ چین نے سال دوہزار پچیس کے ابتدائی ساتھ ماہ میں تقریباً پچاس ارب ڈالر کی الیکٹرک گاڑیاں برامت کی
02:32اور اس شعبے میں چھبیس فیصد سالانہ اضافات دیکھا گیا
02:36اسی طرح 30 سے 35 ارب ڈالر کی لیزیم بیٹریز
02:4030 سے 35 ارب ڈالر کے سولر پینلز
02:43انورڈرز اور دیگر مطالقہ سامان
02:46جبکہ 15 ارب ڈالر کے قریب ورنڈ انرجی اور اس سے مطالقہ سامان برامت کیا گیا
02:52ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں قابل تشدید توانائی کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے
03:00اور چین اس کا بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے
03:02آنمی مارکٹ میں گزشتہ ایک دہائی میں سولر کی قیمتوں میں 80 فیصد
03:07اور بیٹریز کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کم ہی دیکھی گئی ہے
03:11چین نہ صرف کلین ٹیکنالوجی کی ایکسپورٹس میں کامیابی حاصل کر رہا ہے
03:16بلکہ اپنے ملک میں بھی کلین ٹیکنالوجی کو فروغ دے رہا ہے
03:20مثال کے طور پر چین کی بجلی کی پیداواری صلاحیت 49 لاکھ میگا وارٹ ہے
03:26جس میں سے رینیویبل انرجی کی پیداواری صلاحیت 24 لاکھ میگا وارٹ ہے
03:31اس 24 لاکھ میگا وارٹ میں سولر کا حصہ 13 لاکھ میگا وارٹ
03:37وینڈ کا حصہ سارے 6 لاکھ میگا وارٹ
03:39ہائیڈرو کا 4 لاکھ 36 ہزار میگا وارٹ
03:42جبکہ بائیو ماس اور دیگر ذرائع کا حصہ 46 ہزار میگا وارٹ ہے
03:47اسی طرح نئی گاڑیوں کی فروخت کے دوران ملک میں 50 فیصد سے زیادہ
03:51الیکٹرک ویکلز پروخت ہو رہی ہیں
03:53چینی حکومت کا ٹارگٹ ہے کہ 2030 تک ملک میں
03:56نیو انرجی ویکلز یا الیکٹرک ویکلز کا
03:59تناسو 40 فیصد تک ہو جائے
04:02بیڈنگ میں 90 فیصد سے زیادہ موٹر سائیکل
04:05الیکٹرک ٹیکنالوجی والی ہیں
04:07جبکہ 13 سال سے پرانی موٹر سائیکل
04:09ملک کے کسی حصے میں چلانے کی اجازت نہیں ہے
04:13چین کی کلین انرجی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری
04:16یا مارکٹ ویلیو تقریباً ایک ٹریلین یعنی ایک ہزار
04:21ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے
04:24اور آنے والے برسوں میں اس میں مزید اضافہ متوقع ہے
04:28اب یہ بات شب و شعبے سے بالاتر ہے
04:30کہ عالمی صدا پر چین اس وقت کلین ٹیک کا لیڈر ہے
04:34اور دنیا میں کوئی اور ملک ایسا نہیں
04:36جو مستقبل قریب میں چین کو اس شعبے میں چیلنج کرسکے
04:40اب تک کے لیے اتنا ہی مزید دلچسپ ویڈیوز کے لیے جڑے رہیے
04:43کلی پاکستان کے ساتھ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended