Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00خواب میں آٹھا چھننے والا دیکھنے کی تعبیر
00:04خواب میں آٹھا دیکھنے سے کیا ہوگا
00:06حضرت کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آٹھا چھننے کی چھلنی ایسا مرد ہے
00:22جو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں گھومتا ہے
00:24حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ کے مطابق یہ ایک فضول عورت
00:28یا بد خادم کی علامت ہے
00:30اگر بڑی نئی چھلنی لی یا کسی نے دی
00:33تو یہ کسی عورت یا خادم کی دوستی کی دلیل ہے
00:35بعض کے نزدیک یہ نیک آدمی ہے جو خدمت اور دوستی میں رہے گا
00:40حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ چھلنی چار معنی رکھتی ہے
00:45نیک آدمی فضول عورت خادم یا تھوڑا نفع
00:49تھنکس فار واشنگ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended