Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Case No.9 Episode 17 [Eng_Sub] Presented_by_Happilac_Paints_-_19th_November_2025_HAR_PAL_GEO(360p)case no.9 drama, case no 9 drama serial, case no.9 drama review, case no 9, case no.9, case no. 9, drama, caseno9, case no.9 saba qamar, saba qamar case no.9, geo dramas, case no.9 ost, case no.9 ep 01, case no.9 ep 09, case no.9 ep 11, case no.9 ep 12, case no.9 ep 10, case no.9 ep 02, case no.9 ep 06, case no.9 ep 07, case no.9 ep 04, case no.9 ep 05, case no.9 ep 08, case no.9 ep 03, new drama, case no.9 saba qamar review, saba qamar case no.9 review, drama series pakistan, case no 9 teaser 3 review, drama review

Category

📺
TV
Transcript
00:30Miss Seher نے اس کو ثبوت کے طور پہ پولیس کو بھی دیئے تھے اور یہ ریکارڈ کا حصہ ہے
00:35اب شاید ملزم کامران نے پولیس کا چالان ٹھیک سے پڑھا نہیں
00:40یا پھر ان کے وکیل نے صحیح سے ان کو بریف نہیں کیا
00:44لیکن اگر آپ نوٹس کریں
00:46Miss Seher کی طرف سے کوئی ایک بھی ایسا میسج نہیں ہے جس میں فلرٹ کا تاثر ملے
00:54ملزم کامران نے نہ صرف میری معقلہ Miss Seher کو باہر ریسٹرانٹ میں لنج کی دعوت دی
00:59بلکہ ان کو بار بار ریمائنڈرز بھی بھیجے گی
01:02ان سے یہ پوچھا کہ ان کو چائنیز پسند ہے یا نہیں
01:06اور جب Miss Seher لنج کے لیے لیٹ ہو گئی
01:09تو ان کو بار بار میسجز کیے
01:11کہ وہ کہاں رہ گئی ہے
01:13کتنی دیر میں پہنچیں گی
01:14جی مسٹر کامران
01:16اس کا کیا جواب ہے آپ کے پاس
01:19یہ سی اوڑر
01:22یہ چند میسجز ہیں
01:26سہر نے اپنی مرضی کے میسجز سیو رکھے اور باقی سب ڈیلیٹ کر دی
01:32اور اس بات کا کیا ثبوت ہے آپ کے پاس
01:34کیونکہ آپ کے مطابق تو آپ نے سارے میسجز ڈیلیٹ کر دی
01:38اسی کا تو فائدہ اٹھایا ہے سہر نے
01:40میس سہر کو کیا الہام ہوا تھا کہ آپ نے میسجز ڈیلیٹ کر دیا تھے
01:46پولیس رپورٹ پہ تو کوئی ایسی بات نہیں ہے
01:49کہ میس سہر نے کوئی میسجز ڈیلیٹ کیے ہوں
01:51یور عنر
01:57یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پولیس نے
02:00میسر کامران کے فون کا فورنزے کیوں نہیں کروایا
02:03میس بینش
02:04let's come to the point
02:08مجھے اچھا نہیں لگ رہا یہ سب کہتے ہوئے لیکن حقیقت یہی ہے
02:13کہ آپ کی یہ کلائنٹ سہر ایک طلاقی آفتہ عورت ہے
02:18اور کسی بھی طرح مجھے فسا کر مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھی
02:21مسٹر کامران
02:32اس جھوٹ کے گوا صرف آپ خود ہیں
02:36کوئی ثبوت نہیں ہے آپ کے پاس
02:38یہ حقیقت ہے
02:40actually یہ حقیقت ہے
02:43کہ وہ مجھے blackmail کر کے
02:45مجھ سے پیسے ہتے آنا چاہتی تھی
02:46اس جھوٹ کے گواہ بھی صرف آپ خود ہیں
02:54ثبوت کہا ہے
02:55اور سہر نے جو ریپ کا جھوٹا کیس مجھ پہ کیا
02:58اس کے ثبوت کا ہے
02:59نہ کوئی میڈیکل ریپورٹ ہے
03:02نہ کسی نے دیکھا
03:03نہ کسی نے سنا
03:04اعزام لگا دیا
03:05مس بنش میں مطالبہ کرتا ہوں
03:08آپ سے ثبوتوں کا
03:09لائے دیجئے
03:10اور کتنا جھوٹ بولو گے تم
03:14جج صاحب سمیت اس عدالت میں بیٹھے ہوئے
03:21ہر شخص کو نظر آ رہا ہے
03:22کہ تم کیچڑ میں کھڑے ہو
03:23اسی لئے تمہارے موہ سے کیچڑ کی برسات ہو رہی ہے
03:26مس سہر آپ بیٹھ جائیں
03:27سہر
03:28پلیز سٹ ڈاون
03:29میں ہنڈل کر لوں گی
03:31نہیں بینش پہ اور نہیں سنوں گی
03:33یور آنر
03:34کیسے یہ عدالت ایک ریپسٹ کو
03:37ایک ریپ سروائیور کے خلاف کیچڑ اچھانے کی اجازت دے سکتی ہے
03:40یور سچا لائر
03:44نہ میں ریپسٹ ہوں
03:47نہ تم ریپ وکٹم
03:48تم جھوٹے ہو تم مکار ہو
03:50تم اس سوسائیٹی کے لیے دبا ہو
03:52کسی کی بیٹی کی زندگی برباد کر کے
03:56تمہیں زرہ شرمندگی نہیں ہے
03:57کل کو تمہاری بیٹی اس سوسائیٹی میں بڑی ہوگی
04:01جب اسے بھدا چلے گا کہ تم ریپسٹ ہو
04:03کیسا فیل کرے گی
04:05نفرت کرے گی وہ تم سے
04:11پکواز بند کرو تم
04:13اپنے موں سے میری بیٹی کا نام مت لینا
04:16اگر اس ماسوم بچی کا نام
04:17کسی کو اپنے موں سے نہیں لینا چاہیے
04:19تو تمہارا مو ہے
04:20یہ شاندار کہانی بنا کر
04:22اس طرح کی باتیں کر کے
04:23تمہیں کیا لگتا ہے
04:24تم جیسا آپ کو بیوکوف بنا لوگی
04:25سہر تمہاری کہانی بہت اچھی ہے
04:28لیکن اس میں حقیقت کہا ہے
04:29نہیں تو کیا کروں
04:30یہاں بیٹھ کے تمہارے ڈرامے دیکھوں
04:32سچ بول رہا ہوں میں
04:33اس عدالت میں موجود
04:35ہر شخص کے اندر اتنا شعور موجود ہے
04:38کہ وہ جان سکتا ہے
04:39کہ کیا سچ ہے اور کیا چھوٹ ہے
04:40اپنے شعور کو شعور کا نام مت دو
04:43اور لوگوں کو بیوکوف بنانا بند کرو
04:45تمہارا ڈراما ختم ہو چکا ہے
04:47یہ کھیل میری جیت پہ ختم ہوگا
04:49جیت رہی
04:51زلط تمہارا مقدر بنے گی
04:54یہ الزام ثابت کیسے کرو گی تو
04:57I can prove it and I will prove it
04:59I don't believe this
05:01is it reality or a nightmare
05:02and what's happening in your honourable court
05:05یہ آپ کی بھری عدالت میں
05:08میرے موسیس کلین کو بیزت کی عدار ہے
05:11میں صرف اسے آئینہ دکھا رہی ہوں
05:12یور حنر بیزت و خود ہو رہا ہے
05:14میس سہر
05:16آپ اپنی سیٹ پہ جا کے بیٹھ جائیں
05:19پلیز
05:20یور حنر مجھے میرے سوالوں کے جواب چاہیے
05:23یہ انسان میرے کردار پہ سوال اٹھا رہا ہے
05:25اور اب یہ میرے سوالوں سے نہیں بھاگ سکتا
05:27میس سہر آپ اپنی سیٹ پہ جا کے بیٹھ جائیں
05:29ورنہ عدالت کو سخت ایکشن لینے پہ مجبور ہو جائے گی
05:32سر میں نہیں بیٹھوں گی
05:33سہر پلیز
05:35بینش اگر میں یہ کیس ہار بھی گئی
05:37آج اس بھری عدالت میں اس گھٹیا انسان کو میں آئینہ دکھا کر رہوں گی
05:40بینش سہر میں آپ کو لاسٹ وارننگ دے رہا ہوں
05:43بولو گھٹیا انسان
05:47کیا بول رہتے تم
05:48انہیں تحویل میں لے اور عدالت سے باہر لے جائیں
05:51موسیقی
06:21موسیقی
06:46موسیقی
06:48خود کو سوالوں تک محدود رکھیں
06:50موسیقی
06:54کیا یہ سچ نہیں ہے مسٹر کامران
06:56کہ جب مس سہر
06:58آپ کے فلرٹ اور جھانسے میں نہیں آئی
07:01تو آپ کی انہ کو بہت ٹھےس پہنچی
07:04نہیں یہ سچ نہیں ہے
07:08کیا یہ سچ نہیں ہے
07:09جب آپ کی انہ کو ٹھےس پہنچی
07:12تو آپ کو اتنا غصہ آیا کہ آپ سے رہا ہی نہیں گیا
07:18آپ یہ چاہتے تھے کہ مس سہر آپ کو ایک بار پھر موقع دے اور آپ سے افیر چلائے
07:24چھوٹا ہے سفیر چھوٹا ہے ایسا ایسا بلکل بھی نہیں ہے
07:27اور جب مس سہر نے منع کر دیا تو آپ نے پوری پلاننگ کے ساتھ ان کو گھر بلایا اور اپنی انہ کو دسکین دلانے کے لیے اور مس سہر کو سبق سکھانے کے لیے یہ سب کچھ کر ڈالا
07:40بیجرین گے اور آنا
07:42کوششن آسٹ اور آنسٹ اکارڈنگلی
07:46پھر بھی لانیٹ کاؤنسل اپنی مرضی کا جواب حاصل کرنے کے لیے میرے کلائنٹ کے موہ میں اپنے الفاظ ڈال رہی ہیں
07:53سسٹیند
07:54مس بنش
07:56میں ایسا کچھ نہیں کر رہی اور آنا
07:59ریکارڈ یہ ثابت کرتا ہے
08:01کہ ملزم کامران
08:03مسلسل میری کلائنٹ میں سہر سے فلٹ کر رہے تھے
08:07اور مسلسل انکار کرنے کے باوجود ملزم نہیں رکا
08:11جب مس سہر ملزم کامران سے فاصلہ اختیار کرنے کی کوشش کر رہی تھی
08:16تو ملزم کامران کا غصہ مزید بڑھتا چلا گیا
08:20یہ سوچ کے
08:22کہ یہ لڑکی مجھے منع کیسے کر سکتی ہے
08:25میں کامران ہوں
08:27امیر ہوں
08:28اس کمپنی کا مالک ہوں
08:30اتنا good looking ہوں
08:32اس لڑکی کی کیا حیثیت کہ یہ مجھے انکار کر سکے
08:36اور اس سب کے نتیجے میں پوری پلاننگ کے ساتھ انہوں نے ایک گھنانا جرم کر ڈالا
08:46your honor
08:52اسی لیے
08:54عالی عدالتوں میں
08:55ریت کیسز کے حوالے سے
08:57ثبوت نہ ہونے کے باوجود
08:59متاثرہ شخص کی گواہی بہت اہمیت رکھتی ہے
09:02اور اگر عدالت
09:04متاثرہ شخص کی گواہی سے مطمئن ہو
09:07تو ثبوت نہ ہونے کے باوجود بھی ملزم کو سزا سنا سکتی ہے
09:12بخواست بند کرو
09:14کیا
09:16کیا
09:17کیا اوقات کیا سیر کی
09:19کیا اوقات ہے کہ مجھے انکار کرے وہ
09:25یہی غصہ تھا نا
09:27اسی غصے سے
09:29اپنی اناک اور تسکین پہنچانے کے لیے آپ نے سب کچھ کر ڈالا
09:36فلٹ کرنے
09:38غصہ ہونے
09:40اور ریپ کرنے میں فرق ہوتا
09:42یو ڈیمیٹ
09:48تو آپ
09:49بالاخر
09:50اپنا غصہ اور فلٹ کرنے کو تسلیم کر رہے ہیں
09:54میں
10:03میں نے کب تسلیم کیا ہے
10:05ابھی تو کیا آپ نے مسٹر کامران
10:10یعنی کہ آپ اپنے کیے اور کہے کہ غلام بن ہی گئے
10:18وہ کہتے ہیں نا
10:20لفظ زبان سے نکلا
10:22تو سمجھو تیر کمان سے نکلا
10:24اب واپس نہیں آئے گا
10:28پانی پینا ہے میں نے
10:30جی جی
10:32مسٹر بخاری
10:34اپنے کلائن کو پانی پلائی پلائی پلائی پلیز
10:37جی جی
10:38مسٹر بخاری
10:39اپنے کلائن کو پانی پلائی پلائی پلیز
10:48ابراہ
10:49کیا آپ نے مرمزا پھلائی پلائی پلائی پلائی پلائی؟
10:53مسٹر کامران
19:24We're right back.
20:24So,
20:54we'll be right back.
21:24We're right back.
21:54We're right back.
22:24We're right back.
22:54We're right back.
23:24We're right back.
23:54We're right back.
24:24We're right back.
24:54We're right back.
25:24We're right back.
25:54We're right back.
26:24We're right back.
26:54We're right back.
27:24We're right back.
27:54We're right back.
28:24We're right back.
28:54We're right back.
29:24We're right back.
29:54We're right back.
30:24We're right back.
30:54We're right back.
31:24We're right back.
31:54We're right back.
32:24We're right back.
32:54We're right back.
33:24We're right back.
33:54We're right back.
34:24We're right back.
34:53We're right back.
35:23We're right back.
35:53We're right back.
36:23We're right back.
36:53We're right back.

Recommended