Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
00:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:08میری عمد دو گروہوں میں منقسم ہو جائے گی
00:11اور ان دونوں کے بیچ میں سے ایک خارجی جماعت رونما ہوگی
00:15ان کا خاتمہ وہ لوگ کریں گے جو حق کے زیادہ قریب ہوں گے
00:19مشکات المصابی حدیث 3536
Be the first to comment
Add your comment

Recommended