Skip to playerSkip to main content

1,130,436 views Feb 9, 2020 #Dua #HadeeseKisa #HadiseKisa
#HadiseKisa #HadeeseKisa #Dua #حدیث_کساء
Exclusive Track on Birth Of Hazrat Fatima Zahra (sa)
Hadis-e-Kisa in Urdu | حدیث_کساء

Reciter | Shahrukh Haideri
Poetry | Qais Zangi Puri

Category

🎵
Music
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:14Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:18Inna allaha wa malaiqatahu
00:23Yusalluna al-Nabiy
00:28Ya ayyoha al-Azina amanu
00:33Salve alayhi wa sallimu
00:38Taslima
00:43Allahuma salli ala
00:47Muhammadin wa al-Muhammad
00:51Firmاتی ہے یہ بنت رسول فلق وقال
00:55یعنی جناب فاطمہ خاتون روزگار
01:00ایک روز آئے گئے میرے محبوب زلجلال
01:04فرمایا میرا زوف سے کچھ غیبہ دن ڈال
01:09کی میں نے ان سے ہنزی کہ اے میرے بابا جا
01:13حضرت کا زوف سے رہے خالق نگاہ با
01:17فرمایا پھر یہ سیور گردوں جناب نے
01:22ختم رسول جناب رسالت ماب نے
01:26اے فاطمہ ردائے امانی اٹھا تو لاؤ
01:30سرتا قدم مجھے اسے اچھی طرح اڑاؤ
01:35فرماتی ہے یہ فاطمہ اے آسمہ مقام
01:39نازل ہمیشہ ان پہ ہو اللہ کا سلام
01:43چادر والے کے خدمت اقدس میں آگئی
01:48اور حضبِ حکم ان کو وہ چادر اڑھا بھی دی
01:52چادر اڑھا کے ان کی طرف دیکھنے لگی
01:57نا گہ وہ دیکھی روح منور میں روشنی
02:01دھوکا نگاہ کو یہ عالم تھا نور کا
02:05اے چودویں کا چاند کی چہرہ حضور کا
02:11اللہم صلی علیہ محمد والے محمد
02:20پھر یوں جناب فاطمہ فرماتی ہے بیان
02:24تھوڑی ہی دیر گزری تھی اس کو کے نہ کہا
02:29میرا پسے حسن میرے نزدیک آنے گئے
02:33بولا میرا سلام ہو اے امہ آپ پر
02:37میں نے دیا جواب کہ اے میرے لالا فان
02:42اے نور چشموں میں وائے دل تم پہ بھی سلام
02:46پھر مجھ سے یوں وہ کہنے لگا پا رہے جگئے
02:51خوشبو نفیس پاتا ہوں میں اس مقام پر
02:55امبر کی یہ مہک ہے نموش کو گلاب کی
02:59خوشبو ہو جیسے نانا رسالت ماب کی
03:04میں نے دیا جواب کہ ہاں تم نے سچ کہا
03:08آرام میں ہے زیر ریدا سید الورا
03:12چادر کے پاس جا کے حسن نے کیا کنا
03:17نانا میرے رسول خدا آپ پر سلام
03:21اس دم اگر حضور اجازت ہو آپ کی
03:25چادر کے نیچے آمائیت ہو آپ کی
03:30فرمایا مصطفیٰ نے اجازت ہے جان من
03:34داخل تہے ردا ہوئے یہ سنتے ہی حسن
03:39فرماتی ہے یہ دختر سلطان مشرق
03:52اتنے میں آ گیا میرا چھوٹا پسر حسین
03:56آ کر کہا کہ امہ میرا آپ پر سلام
04:01اے بولی تجھ پہ اے میرے لختے جے گئے سلام
04:05بعد اس کے پھر حسین نے اس طرح سے کہا
04:10امہ مجھے وہ آتی ہے خوشبو اے جان فیزا
04:14نہ سری کی بو ہے اور نہ یہ نسترن کی بو
04:18یہ تو ہے جیسے نانا رسول زمن کی بو
04:23میں نے کہا یہ اس سے کہ اے میرے گل بدل
04:27ہاں سامنے وہ دیکھو تہے چادر اے یمن
04:31پیارے کے نانا جان رسول زمن بھی ہیں
04:36اور ان کے ساتھ بھائی تمہارے حسن بھی ہیں
04:40یہ سنتے ہی حسین بڑھے جان بیردار
04:45کی عرض اسلام علیہ کیشہِ غدا
04:49پھر ہو سلام آپ پہ اے شاہِ انبیاء
04:53اے وہ کے منتخب جسے اللہ نے کیا
04:58فرمایا مصطفیٰ نے کہاں ازن ہے میرا
05:02یہ سنتے ہی حسین ہوئے داخلِ ریدار
05:07اللہم صلی علیہ محمد وآل محمد
05:15فرماتی ہے یہ دخترِ پیغمبرِ زمن
05:20تشریف لائے گھر میں یقایق ابو الحسن
05:24بھولے سلام تم پہ ہوئے دخترِ رسول
05:29میں نے کہا سلام میرا کیجئے قبول
05:33نفسِ رسولِ حیدرِ کررارِ السلام
05:37اے مومنوں کے حاکم و سیدارِ السلام
05:42مجھ سے کہا علی نے کہ اے بنتِ مصطفیٰ
05:46آتی ہے اسے نکھتِ پاکیزہ دل ربا
05:50خوشبو نے سارے اس پہ ہو ہے ایک پھول کی
05:55یہ ہے شبیم جسم جنابِ رسول کی
05:59کی میں نے ایزِ حضرتِ خیر البشے بھی ہیں
06:04چادر کے نیچے آپ کے دونوں پہ سر بھی ہیں
06:08بس جانے بے کے سائے امانی گئے علی
06:12اور بولے السلام علیک ایوہ النبی
06:17اے وہ کیا جس کو چل لیا پروردگار نے
06:21کیا آؤں اس ردا کے تلیزن ہے مجھے
06:26فرمایا مصطفیٰ نے اجازت تمہیں بھی دی
06:30یہ سنتے ہی شریع کے ردا ہو گئے علی
06:34اللہم صلی علی محمد والے محمد
06:43فرماتی ہے یہ حضرتِ سیدی کا فاطمہ
06:48ان سب کے بعد میں بھی گئی جانے بے ردا
06:52کی ایزِ آپ پہ ہو سلام ہے میرے پدے
06:56یعنی میرا سلام خدا کے رسول پہ
07:01سردار دو جہاں کا گر ازن پاؤں میں
07:05نزدیک آپ لوگوں کی چادر میں آؤں میں
07:10فرمایا مصطفیٰ نے تمہیں ازن دے دیا
07:14داخل ہوئی ردا میں یہ سنتے ہی فاطمہ
07:19اللہم صلی علی محمد والے محمد
07:27فرماتی ہے یہ فاطمہ بن تے رسولِ رب
07:31چادر تلے جب آ گئے ہم لوگ سب کے سب
07:36اس دم کہا فرشتوں سے پروردگار نے
07:40ہاں سنو بسنے والو میرے آسمان کے
07:44مجھ کو قسم ہے اپنی بزرگی اور شان کی
07:49قائم جو میں نے کی ہے بین آسمان کی
07:53اور فرش جو زمین کا بچھا ہے بہ حکمِ رب
07:58یا مہر و ماں دکھاتے ہیں جلوے جو روز و شب
08:02یا رات دن جو رہتے ہیں چکر میں آسمان
08:07بہرے رب اور ان میں جو چلتی ہیں کشتیاں
08:11ان سب کے خلق کا ہے سبب عشقِ پنجتن
08:15اس دم جو مجتمع ہے تہے چادرِ یمن
08:20پوچھا یہ جبرائیلِ نبائج زوین کے ساتھ
08:24چادر کے نیچے کون ہے اے میرے کردگار
08:29اللہ نے کہا کہ نبوت کے اہلِ بیہ
08:33وہ سب کے سب ہے خاص رسالت کے اہلِ بیہ
08:37وجہِ بِنَا اِرْضُ سَمَا نُورِ مشرقین
08:42زہرہ و مصطفیٰ و علی اور حسن حسین
08:46اللہوما صلی علی محمد و آلِ محمد
08:55جبریل نے کہا کہ اجازت ملے اگئے
08:59ساتھ ان کے میں چھٹا ہوں پہنچ کر زبین پر
09:03اللہ نے کہا کہ تجھے اذن دے دیا
09:08اُترے امی زمین پہ چلے جانبِ کسا
09:12بولے سلام آپ پہ اے مرسلِ خدا
09:17اے وہ کے منتخب جسے اللہ نے کیا
09:21جو ہے سلام اس کا بھی ہے توفہِ سلام
09:25اور بعد ستہیت و اکرام یہ پیان
09:30یعنی بلند و پست و مہو مہر و آسمان
09:34بہرے راو اور اس میں جو چلتی ہے کشتیاں
09:38یہ سب بنائے میں نے تمہارے ہی واسطے
09:43پیدا کیے تمہاری محبت کی وجہ سے
09:47اور مجھ کو اذن ہے میرے پر وردگار کا
09:52میں بھی ہوں آپ لوگوں میں شامل تہے ردا
09:56اذنِ خدا تو مل چکا اب کہیے یا نبی
10:01میں بھی ردا میں آؤں اجازت ہے آپ کی
10:05فرمایا مصطفیٰ نے کہاں اذن ہے میرا
10:09یہ سن کے جب رہیل ہوئے داخلِ ردا
10:14اللہم صلی علی محمد و آلِ محمد
10:23جا کر دا میں حق امانت ادا کیا
10:27مجھ دا خدا نے بھیجا تھا جو وہ سنا دیا
10:31کی عرض آپ لوگوں سے کہتا ہے کبریا
10:36اے اہلِ بیت بس یہ ہے اللہ چاہتا
10:40ہر ایک عب تم سے ہٹا دے خدا پاک
10:45جو حق ہے پاک کرنے کا ایسا بنائے پاک
10:49اللہم صلی علی محمد و آلِ محمد
10:57اس وقت مصطفیٰ سے علی نے کیا سوال
11:01مجھ سے بیان کیجئے محبوبِ ذلجلال
11:06اس دم جو ہے نشست ہماری تہیردہ
11:10اللہ کی نظر میں ہے کیا اس کا مرتبہ
11:14جس وقت یہ سوال کیا بھو تراب نے
11:19فرمایا یوں جنابِ رسالت ماب نے
11:23کھا کر قسم میں کہتا ہوں سکردگار کی
11:28جس نے مجھے بنایا ہے پیغمبر و نبی
11:32اہلِ زمین کی کوئی سی محفل ہو سن رکھو
11:36جس میں ہمارے دوستوں کا ایک گروہ ہو
11:40اور وہاں پہ اس خبر کا کیا جائے تذکرہ
11:45ہوگا نزول رحمت پیوردگار کا
11:50جب تک کہ منتشر نہ وہ ہو جائے سب کے ساب
11:54گھیرے رہیں گے ان کو بھلا اکبہ حکم راہ
11:58شرکت کا اپنی حق یہ ادا کرتے جائیں گے
12:03ان سب کی مغفرت کی دعا کرتے جائیں گے
12:08اس دم کہا علی نے کہ اللہ کی قسم
12:12اب تو سعیدے ہو گئے اور کامیاب ہم
12:16یوں ہی ہمارے شیعہ ہمارے حبیب بھی
12:21مسود و نیک بخت ہوئے خوش نصیب بھی
12:25اظہار جب خوشی کا کیا بوت و رب نے
12:29فرمایا پھے جنابِ رسالت ماب نے
12:34اس کی قسم ہے جس نے بنایا مجھے نبی
12:38جس کی طرف سے مجھ کو رسالت عطا ہوئی
12:42شیعوں کی بزم میں جو بیان ہوگی یہ خبر
12:47فضلِ خدا سے ہوگا آیا اس کا یہ اثر
12:51جو درد و غم کے مارے ہو مسرور ہوں گے
12:55رنج و ملال سنتے ہی سب دور ہوں گے
13:00جو ہو مراد والا مراد اپنی پائے گا
13:04ہر ایک عدا سے بزن سے خوش ہو کے جائے گا
13:09فرمایا مرتضان کے واللہ اے حضور
13:13ہم کامیاب دونوں جہاں میں ہوئے ضرور
13:17ہم جس طرح سادت دارین پا گئے
13:22شیعہ بھی یوں ہدا منے رحمت میں آگئے
13:29اللہوما صلح علا محمد و آل محمد
13:37یا رب اغک احمد محطار مصطفیہ
13:42یا رب اغک حیدر کررار مرتضا
13:46یا رب اغک سید محصوم فاطمہ
13:50یا رب اغک سید مسموم مجتبہ
13:55یا رب اغک سید نبی شاہ مشرق ہے
13:59تشنا دغن مسافر کر بوبلا حسین
14:04جس بزم میں یہ نظم پڑھی جائے اے خدا
14:12ہر ایک سننے والی کا حاصل حمود
14:21اللہم صلح علا محمد و آل محمد
14:31اللہم صلح علا محمد و آل محمد
14:40اللہم صلح علا محمد و آل محمد
14:53محمد و آل محمد
14:58محمد و آل محمد
Be the first to comment
Add your comment

Recommended