00:00Today my family and my family can go to Lahore Winterland. I got a guy. I got a baby. I got a baby. I got a baby. I got a baby. I got a baby. I got a baby.
00:21Lahore Winterland میں انٹری ہوئی. بہت ہی اچھا استقبال ہوا. میں نے اور میری family نے jacket, shoes, gloves پہنے اور پاکستان کے پہلے آئیس پارٹ میں داخل ہو گئے.
00:30دیکھا تو جگہ Lahore کی تھی. موسم اور نظاریں مری اور سکدو کے تھے. ہر طرف برف ہی برف تھی. بچوں نے خوب انجوائے کیا. کھایا پیا. سیلفیاں لیں.
00:40آپ بھی اگر گرمیوں میں سردیوں جیسا موسم انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو ان کی دو location ہیں. ایک کراچی اور دوسری Lahore.