Skip to playerSkip to main content
#pmshehbazsharif #islamabadattack #cadetcollegewanaattack #terrorism #pakistan #srilanka #pakvssl #27thamendment #nationalassembly #pmshehbazsharif #asifzardari #pti #JUIF #CadetCollegeWana #Securityforces #SpeakerNA #AyazSadiq #oppositionleader #islamabadattack #blast #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhovQUxG2hgp8yRTI1a1hGZ

Nawaz Sharif became irrelevant in Pakistan's politics: Barrister Gohar

BMW gets new Amazon Alexa+ voice assistant with AI upgrade

PIA flight operations hit as engineers’ row drags into sixth day

Pakistan vows to protect sovereignty as Afghan talks end without progress

No draft yet from govt on 27th Constitutional Amendment, says Fazal ur Rehman

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیت گئی کرکٹ ناکام ہوئی سازش دشمن نے موں کی کھائی سری لنکن پرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا اعلام سری لنکن پرکٹ بورڈ اور کرکٹ ٹیم نے سپورٹس مین سپرٹ کو مقدم رکھا دورہ پاکستان کے تسلسل کا فیصلہ باہمی اعتماد اور کرکٹ دوستی کی مضبوط میں ساتھ سری لنکن پرکٹ بورڈ کا اپنے کھلاریوں کو دورہ پاکستان جاری رکھنے کا اعلامیاں بھی جاری
00:26سری لنکن بورڈ نے کہا پاکستان کرکٹ بورڈ نے فول پروف سیکیورٹی کی زمانت دی ہے جو کھلاڑی وطن واپس آنا چاہے اسے روکا نہیں جائے گا جو کھلاڑی واپس آئیں گے ان کا متبادل پاکستان بھیج دیا جائے گا
00:39شیمن پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کوششیں رنگ لائیں گے محسن نقوی کی آج سری لنکن ہائی کمیشنر اور ٹیم مینجر سے ملاقات سیکیورٹی زمانت دی
00:49پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ونڈے راولپنڈی میں جمعہ کو کھیلا جائے گا تیسرا ونڈے اتوار کو ہوگا
00:55سیریز کے تمام میچز اے سپورٹس پر براہ راز دکھائے جا رہے ہیں
01:00فرنشپ نوٹ آو
01:13وزیر دفاع خواجہ آسف کا ایکسپر سری لنکن کرکٹ ٹیم سے اظہار تشکر
01:17کہا سری لنکن ٹیم نے بہترین کرکٹ کا مظاہرہ کیا
01:21پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں سری لنکن ٹیم کا کردار قابل تعریف ہے
01:25سری لنکن ٹیم کے لیے نے خواہشات اور شکریہ آدھا کرتا ہوں
01:28وفاقی وزیر اطلاعات اتا تارر کہتے ہیں
01:31سری لنکن ٹیم ہمیشہ ٹرکٹ کے فروغ میں پیش پیش رہی
01:34کھیل کے جذبے کو برقرار رکھیں
01:37آپ کی موجودگی ہمارے لیے اعزاز ہے
01:39وفاقی وزیر داخلہ اور چیزن پی سی بی محسن نقوی کا بھی اظہار تشکر
01:44کہا سری لنکن ٹیم نے کھیل کے جذبے اور اگجہتی کی بہترین مثال قائم کی
01:48سری لنکا کا کھیل دوستی اور سپورٹسمنٹ سپیرٹ قابل تعریف ہے
01:52گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
01:55سری لنکن ٹیم نے دشمنوں کی سازش ناکام بنا دی
01:59سری لنکن ٹیم اور بورڈ کے اقدام پورت سے رہتا ہوں
02:02سینٹ کے بعد قومی اسملی نے بھی ستائیسویں آئینی ترمیم قبل منظور کر لیا
02:15ایوان نے دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم کی منظوری دی
02:18وزیر آزم نے اتحادیوں کا شکریہ آدھا کرتے ہوئے مبارک بات پیش کی
02:23کہا آج ایوان نے یک جہدی کا اظہار کیا جس سے قومی اتحاد اور یگانگت کو فروغ ملا
02:28وفاقی آئینی عدالت کا قیام میساق جمہوریت کی کامیابی ہے
02:33اٹھارمی ترمیم میں مشابرت کے بغیر کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
02:37قومی معاملات پر چاروں اکائیوں کا اتفاق ضروری ہے
02:41وفاق کو اگر کالا باغ ڈیم سے نقصان پہنچتا ہے تو ہمیں بھی منظور نہیں
02:45صوبے مضبوط ہوں گے تو وفاق مضبوط ہوگا
02:48چار اکائیاں مل کر وفاق بنتا ہے
02:51بھارت کو جنگ میں شکست فاجدی پاکستان کا نام دنیا بھر میں چمکا
02:56یہی وجہ ہے کہ چیف افارمی سٹا فاسم منیر کو فیل مارسل کا لقب دیا
03:01قوم نے سراہا قومیں اپنے ہیروز کی عزت کرتی ہیں
03:05غازیوں کو دن رات عزت دیتی ہیں
03:07کسی کا باپ بھی اٹھاروی ترمیم ختم نہیں کر سکتا
03:17اٹھاروی ترمیم نے الہدگی پسندوں کی سیاست دفن کی
03:21اب الہدگی پسندوں کی سو نسلیں بھی ملک نہیں توڑ سکتی
03:25جب تک پی پی کا سبرہ ہوں صوبوں کو دیا گیا آئینی تحافظ برقرار رہے گا
03:29بلاول بھٹو کا قومی سمبلی میں زارے خیال
03:31کہا ہم مساہ کے جمعید کے نامکمل وادو کی تکمیل کر رہے ہیں
03:36آئینی عدالت میں تمام صوبوں کی برابر نمائندگی ہوگی
03:39ستائیس فید ترمیم کے بعد کوئی اسخود نوٹس نہیں ہوگا
03:43آلو ٹاماٹر پر بھی اسخود نوٹس لے کر
03:46ایک غیر منتخب ادارہ منتخب ادارے کی تضلیل کرتا تھا
03:49حکومتوں نے افتخار چوہدری دور کے بعد سوموٹو کا افیار بھگتا
03:53فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحافظ دے رہی ہیں
03:56پاکستان کے فیلڈ مارشل اور مسلح واج کو دنیا بھر میں سراحہ جا رہا ہیں
04:01مسلح واج نے امودی کی سرکار کو شکست دی اور چھے تیارے گرائے
04:05بلاول بھٹو نے دہشت گردی کے واقعات کی مزمت کرتے ہوئے کہا
04:09دہشت گردی اور ملک دشمنوں کے خلاف سب کو ایک ہونا ہوگا
04:12قوم فتنہ خوارش یہ خلاف متحد ہے
04:15جسٹس یاہی آفریدی ہی چیف جسٹس آف پاکستان ہے
04:32ستائیسویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے متعلق ابحاندو
04:37ستائیسویں آئینی ترمیم چار تبدیلیوں کے ساتھ قومی اسمبلی سے منظور ہو
04:42وفاقی وزیر آزم نظیر تارن نے کہا
04:45چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ بحال رہے گا
04:48دونوں عدالتوں میں سے جو چیف جسٹس سینئر ہوں گے وہ کمیشن کو چیئر کریں گے
04:53موجودہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے بعد دونوں عدالتوں میں سے سینئر ترین جج
04:58چیف جسٹس آف پاکستان کہلائیں گے
05:01آئینی ترمیم کے ذریعے جیڈیشل کمیشن اور سپریم جیڈیشل کامسل کی تشکیل نوکی منظوری
05:06وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کمیشن کے رکن ہوں گے
05:12ترمیم شدہ مصودہ آج پھر سینئر میں منظوری کے لیے پیش ہوگا
05:16وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج دوپہر ہوگا
05:20اجلاس میں اہم امور زیر غور آئیں گے
05:22قومی سملی میں حکومتی اتحاد کا پاور شور 234 ووٹوں کے ساتھ ترمیم منظور کرائی
05:33سابق وزیراعظم نواز شریفی ووٹ دینے قومی سملی آئے
05:36نواز شریف کو دیکھ کر نوم لیگی ارکان سمیت اتحادی مصافحہ کرنے آگے بڑھے
05:41نواز شریف نے آسوا بھٹو کے سر پر ہاتھ رکھا
05:44بلاول بھٹو بھی اٹھ کر نواز شریف سے ملنے آئے
05:48ٹی پی رہنما خودشی شاہ بھی ویلچئر پر قومی سملی آئے
05:51بلاول بھٹو نے خودشی شاہ کی ویلچئر کے لیے اپنی جگہ چھوڑی
05:55وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف نے خودشی شاہ کی نشس پر آنکر خیلی دریافت کی
06:00آئینی تنمین کی مخالفت میں صرف جی ایو آئے کے چار ووٹ آئے
06:04پی ٹی آئے ارکان کچھ دیر شور مچا کر ایوان سے چلے گئے
06:07ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
06:09دہشتگردی میں بہارت ملوث بدقسمتی سے افغانستان استعمال ہو رہا ہے
06:26وانہ میں پیش آئے واقعے نے سانہائے اے پی ایس کی یاد تازہ کی
06:30فورسز نے تمام طلبہ کو باحفاظت نکالا
06:33افغان خارجی جہنم واصل کیے
06:35اسلام آباد میں بھی اندوہناک واقعہ ہوا
06:38دشمنان پاکستان کو واضح کہتا ہوں
06:41تمہاری حرکتوں کا علم ہے
06:42ہم نے پہلے بھی موت توڑ جواب دیا تھا
06:45اب بھی دیں گے
06:46وزیراعظم شہبہ شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کہا
06:50پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنے والوں کو ہر صورت جواب ملے گا
06:55افغان سرزمین کا استعمال کر کے ہمارے جوانوں کو شہید کیا جا رہا ہے
07:00ہم چاہتے ہیں آمن قائم ہو
07:02یہ نہیں ہو سکتا کہ جھوٹے سچے وعدے کریں اور دہشتگردوں کو لگام نہ ڈال سکیں
07:07چالیس سال کی مہمان نوازی کا جو صلح ہمیں دیا جا رہا ہے
07:11پوری دنیا دیکھ رہی ہے
07:13کریٹ کالیج وانا پر حملہ آور تمام خوار جہنم واصل
07:18خطوش حملہ آور کے علاوہ چارٹ دیگر خارجی مارے گئے
07:21فیلڈ مارشل سیدہ سمولی نے لمحہ ملمحہ وانا آپریشن پر نظر رکھی
07:26ہدایت کی قوم کے ممار ہمارا سرمایہ ہیں
07:32کمانڈر کرنل محمد تاہر کہتے ہیں
07:34پانچ اخوان خوارج نے ایک ایڈٹ کالیج پر حملہ کیا
07:37بچوں کو یہ غمال بنانے کی کوشش کی
07:40سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے مضموم ازائم کو ناکام بنایا
07:43دہشتگردوں کو مخصوص بلوک میں محدود کر کے
07:46طالب علموں کی فاسد یقینی بنائی
07:48جب پاکستان کی بقا کی بات ہوگی تو چیزیں تیز ہوں گی
08:03پہلے بھی کہا تھا اب ترمیم اور ترقی ہوگی
08:05اس کے علاوہ راستہ نہیں
08:07عدالتی نظام میں معاملات ایسے ہیں جس پر سوال اٹھتے ہیں
08:10کوئی نیوٹرل نہیں ہوتا
08:12کوئی کسی کی سائٹ ضرور لیتا ہے
08:14ایک پارٹی کی جانب سے حلچل مچانے کی کوشش کی جائے گی
08:17سینیٹر فیصل وابڈا کی پروگرام دی رپورٹرز میں قصد کو
08:21کہا وانا کیرٹ کالج سانے ہاں اے پی ایس سے بڑا واقعہ ہو جاتا
08:25مگر پاک فوج نے زبردست کا روائی کی
08:28دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا دیئے
08:30وانا کیرٹ کالج میں ساڑھے چھ سو سزائی طلبہ تھے
08:34نقصان بہت زیادہ ہو سکتا تھا
08:36جلد بازی بھی ترامیم لاکھر جمہوریت کی کرشتی کو ڈبو دیا گیا
08:46عوام کی بھی ایک عدالت ہے
08:48عوامی طاقت سے ہم یہ ترمیم واپس کر دیں گے
08:51چیمیرن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کی میڈیا سے گفتگو
08:53کہا عوام میں بیٹھ کر ذاتی مفاد میں فیصل نہیں کیا جاتے
08:57یہ آنسف زرداری آریف الوی یا کسی اور کا نہیں ریاست کا معاملہ ہے
09:06اسلام آباد میں ججوں کی تقروری کے لیے اگزیکیٹیف کی عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار
09:12اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے تہتر صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا
09:17کہا کوئی بھی قانون یا انتظامی عمل جو عدلیہ کی آزادی کو متاثر کرے وہ آئین سے متصادم ہے
09:23ججز تقروری یا برطرفی پر وفاقی حکومات اسلام آباد ہائی کورٹ سے مشاورت کے بعد اختیارات استعمال کرے
09:30اسلام آباد میں دوسرے صوبوں سے ڈیپیٹیشن پر لائے گئے ججز عدلیہ کی خود مختاری متاثر کرتے ہیں
09:37سپریم کورٹ یا اسلام آباد ہائی کورٹ کی مشاورت کے بغیر تقروری، ٹرانسفر یا برطرفی غیر قانونی تصور ہوگی
09:44مستقل اور پائدار عام کے لیے جرگہ بہت ضروری تھا
09:56اسمبلی کی خصوصی پارلمانی کمیٹی میں قامی مشران کو بھی شامل کیا جائے گا
10:01وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سوحیل آفیدی نے کہا
10:04امید ہے وفاق بیس عام جرگے کے علامیے پر عمل درامت کرے گی
10:08خیبر پختونخواہ اسمبلی عام جرگے کا علامیہ جاری
10:11ام جرگے کی خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کی شدید مضمت
10:15ام جرگے کا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
10:20قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے تمام وسائل بروے کار لانے پر زور
10:24مشترکہ مفادات کانسل کا اجلاس آئینی مدت کے مطابق بلانے کا مطالبہ
10:29علامیہ میں کہا گیا
10:30امن و امان سے متعلق اسمبلی کی متفقہ قراردادوں پر فوری عمل درامت کیا جائیں
10:35پولس اور سی ٹی ڈی داخلی سلامتی کی قیادت کریں گے
10:39حکومت خصوصی مالی معاملت پر اہم کرے گی
10:42برطاقوری اور غیر قانونی محصولات کے خاتمے کے لیے مربوط پولسی بنانے کی سفارش
10:59کبھی تحریک طالبان افغانستان کو افغان عوام کا حقیقی چہرہ نہیں سمجھا
11:04اسی طرح میں ٹی ٹی پی پی ٹی آئی کو پخت انخواہ کے عوام کا حقیقی چہرہ نہیں مانتا
11:09عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر عیمل ولی خان کا ٹوئیٹ کہا
11:14سرحد کے دونوں جانب کے عوام ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں
11:17کوئی مانے یا نہ مانے حقیقت میں یہ سب مغرب کے پروجیکٹ ہیں
11:21تحریک طالبان افغانستان، تحریک طالبان پاکستان
11:26اور پاکستان تحریک انصاف کی کوشش ہے کہ سلاکے کو جہنم بنا دیں
11:30قرآچی کے علاقت آباد تاؤن نے محمدی گراؤن کو خوبصورت پارک میں تبدیل کر دیا
11:41امیر جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان نے سنگی بنیاد رکھا اور انہوں نے یہ پتاک کیا
11:46تقریب سے خطاب نے کہا
11:48پیپلز پارٹی کا وڑیرہ مائنسٹ قرآچی کے لیے کچھ نہیں کرنے دے گا
11:51کچھرے اور پانی کا احتیار پیپلز پارٹی نے اپنے ہاتھ پہ رکھا
11:55رکاوٹوں کے باوجود آج لیاقت آباد کا نقشہ بدلا ہوا ہے
11:59اگر اختیار ملے تو پورے کراچی کا نقشہ بدل دیا جائے گا
12:03ٹاؤن چیمن لیاقت آباد پراز حسیب کہتے ہیں
12:06خودستہ دو سال میں قبضہ میر نے ٹاؤن کو ایک روپیہ فنڈ نہیں دیا
12:10اپنی مددات کے تحت محمدی گراؤن کو آباد کیا
12:13سینٹ میں عرفان صدیقی کے انتقال پر تازیتی قرارتار منظور
12:22عرفان صدیقی کی سیاسی تعلیمی اور صحافتی خدمات کا اعتراف
12:26اسحاق ڈار نے کہا آج کے دور میں عرفان صدیقی جیسی شخصیات نایاب ہیں
12:31رانہ صنعاللہ نے کہا مسلم لیگ نون ایک مدبر رہنما سے محروم ہو گئے
12:35مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کی عرفان صدیقی محروم کی رہائشگاہ آمد
12:40عرفان صدیقی کے انتقال پر اہل خانہ سے تازیت کی
12:44نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور پرویز رشید بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے
12:49مریم نواز سے ورلڈ بینک کے محلیاتی تبدیلی گروپ کی گلوبل ڈائریکٹر کی ملاقات
12:58عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو عالمی محلیاتی مارکٹ میں شمولیت کی دعوت دی
13:03اور تاب ان کی اقین لیا نہیں کرائے
13:05ویلوری حکی نے وزیراعظہ پنجاب کے اقدامات کو سراہا
13:08انہوں نے کہا سفرہ پنجاب ایک یو آئے جنگلات اور جنگلی حیات کے منصوبوں میں تعاون کے لیے تیار ہیں
13:14وزیراعظہ سیند مراد علی شاہ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
13:28فیڈرل پی ایس ڈی پی ای ڈی پی اور منظوری کے مراحل میں نئی اسکیموں کا جائزہ
13:33مراد علی شاہ کہتے ہیں چھتیس کلومیٹر کوسٹل ہائیوے کی تعمی جاری ہے
13:37وزیراعظہ نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کو جون دوہزار ستائیس تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
13:44شرجیل میمن کہتے ہیں
13:45کراچی میں ترقیاتی منصوبیں شہری سہولت اور مستقبل کی پائیدار ترقی کے لیے سنگے میل ثابت ہوں گے
13:52بلوچستان میں اسلحی کی ترسیح خواتین کر رہی ہیں
14:05سیکیورٹی فورسز جب تلاشی لیتی ہیں تو عزت آڑے آ جاتی ہے
14:08وزیراعظہ بلوچستان سفراز بکٹی کا انکشاف
14:11سردار بہادر خان یونیورسٹی کی طالبات سے گفتگو میں کہا
14:14تنظیمی تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو ورغلانے کی کوشش میں ہیں
14:18آپ کے والدین نے بہت محنت کی ہے
14:20خودکش بند کر والدین کی محنت ضائع نہ کریں
14:23ایک پروفیسر کو ریاست لی گاڑی تنخواہ گھر سب دیا
14:27اور اس نے ریاست کو توڑنے کی سازش کی
14:29اس پروفیسر کے خلاف روزی محشر سوال اٹھاؤں گا
14:32اسلام آباد کچہری حملہ کیس حملہ آور کو کچہری تک لانے والا موٹر سائیکل سوار زیر حراست
14:47پولس ذرائع کا کہنے خودکش بمبار دو سو روپے میں کچہی تک پہنچا
14:52حملہ آور گولڈرا مور سے جی الیون تک آل نائن موٹر سائیکل سرورس سے پہنچا تھا
14:57سیف سٹی کامروں کی مدد سے مزید تحقیقات جاری
15:00کراسی میں منوڑا ہمالیا کے ساحل پر پانچ افراد ڈوب گئے
15:10تین کی لاشیں نکال لی گئیں
15:12دو کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا
15:15پولس کے مطابق دوبنے والے ڈاؤ میٹیکل یونیورسٹی کے طلبہ ہیں
15:19ملک بھر میں خسرہ اور روبیلہ کی قومی ویکسینیشن مہم سترہ سے 29 نویمبر تک جاری رہے گی
15:30نیشنل ای او سی کے مطابق مہم کے دوران تین کروڑ چون لاغ بچوں کو ویکسین دی جائے گی
15:36مہم میں چھ ماہ سے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو حدف بنایا جائے گا
15:40ملک بھر کے مخصوص ہائرس ازلا میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے جائیں گے
15:49غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بدستور جاری
15:55گزستہ چوبیس گھنٹے میں غزہ میں مزید تین فلسنی شہید
15:58اسرائیل نے غزہ میں بچوں کی ویکسینیشن کے لیے لاکھوں اور سرنجوں کی فراہمی روک دی
16:03یونیسیف کے مطابق جنگ بندی کی نازک صورتحال کے باوجود غزہ میں بچوں کے لیے ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا
16:09لیکن اسرائیل نے سرنجوں کی فراہمی روک دی
16:12دس اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی فورسز پندرہ سو عمارتیں گران چکی ہیں
16:16دوہدار چوبیس کا فیفا ورل کپ میرا آخری ورل کپ ہوگا
16:29جل تمام طرز کی فٹبال کو خیر بات کہہ دوں گا
16:32کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ پلان بتا دیا
16:34کہا شاندار کریئر کا اختتام کرنا مشکل ہوگا لیکن اس فیصلے کی تیاری کئی سال سے کر رہا ہوں
16:41موسیقا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended