Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
1
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Good bless you
SHON. BHATTI
Follow
2 days ago
Good bless you
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
باپ اور بیٹے اور روح القدس کے نام میں آمین
00:04
بائبل مقدس میں سے زبور 77 جو 20 آیات پر مشتمل ہے
00:10
مصیبت کے وقت تسلی
00:12
میں بلند آواز سے خدا کے حضور فریاد کروں گا
00:18
خدا ہی کے حضور بلند آواز سے اور وہ میری طرف کان لگائے گا
00:25
اپنی مصیبت کے دن میں نے خداوند کو ڈھونڈا
00:28
میرے ہاتھ رات کو پھیلے رہے اور ڈھیلے نہ ہوئے
00:33
میری جان کو تسکین نہ ہوئی
00:36
میں خدا کو یاد کرتا ہوں اور بے چین ہوں
00:41
میں واویلہ کرتا ہوں اور میری جان نڈھال ہے
00:46
تو میری آنکھیں کھلی رکھتا ہے
00:49
میں ایسا بیتاب ہوں کہ بول نہیں سکتا
00:52
میں گزشتہ ایام پر یعنی قدیم زمانہ کے برسوں پر سوچتا رہا
00:59
مجھے رات کو اپنا گیت یاد آتا ہے
01:02
میں اپنے دل ہی میں سوچتا ہوں
01:05
میری روح بڑی تفتیش میں لگی ہے
01:09
کیا خداوند ہمیشہ کے لیے چھوڑ دے گا
01:12
کیا وہ پھر کبھی مہربان نہ ہوگا
01:16
کیا اس کی شکت ہمیشہ کے لیے جاتی رہی
01:20
کیا اس کا وعدہ ابت تک باطل ہو گیا
01:24
کیا خدا کرم کرنا بھول گیا
01:27
کیا اس نے کہر سے اپنی رحمت روک لی
01:31
پھر میں نے کہا یہ میری ہی کمزوری ہے
01:35
میں تو حق طالع کی قدرت کے زمانہ کو یاد کروں گا
01:40
میں خداوند کے کاموں کا ذکر کروں گا
01:44
کیونکہ مجھے تیرے قدیم اجائب یاد آئیں گے
01:48
میں تیری ساری سنت پر دھیان کروں گا
01:51
اور تیرے کاموں کو سوچوں گا
01:55
اے خدا تیری راہ مقتش میں ہے
01:58
کونسا دیوتا خدا کی مانند بڑا ہے
02:02
تو وہ خدا ہے جو عجیب کام کرتا ہے
02:06
تو نے قوموں کے درمیان اپنی قدرت ظاہر کی
02:10
تو نے اپنے ہی بازو سے اپنی قوم
02:14
بنی یاکوب اور بنی یوسف کو فدیہ دے کر چھڑایا ہے
02:19
اے خدا سمندروں نے تجھے دیکھا
02:23
سمندر تجھے دیکھ کر ڈر گئے
02:26
گہراو بھی کانپ اٹھے
02:28
بدلیوں نے پانی برسایا
02:31
افلاق سے آواز آئی
02:33
تیرے تیر بھی چاروں طرف چلے
02:37
بگولے میں تیرے رد کی آواز تھی
02:40
برک نے جہان کو روشن کر دیا
02:43
زمین لرزی اور کانپی
02:46
تیری راہ سمندر میں ہے
02:49
تیرے راستے بڑے سمندروں میں ہیں
02:53
اور تیرے نقش قدم نامعلوم ہیں
02:55
تُو نے موسیٰ اور حارون کے وسیلہ سے
02:59
گلہ کی طرح اپنے لوگوں کی رہنمائی کی
03:03
موسیقی
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:57
|
Up next
Good bless you 💯
SHON. BHATTI
5 months ago
1:34:34
Blood & Silver Rise of the Alpha's Rejected Mate - Full
Cinedrop
1 day ago
0:21
🥰🥰❤️
SHON. BHATTI
2 weeks ago
0:32
Good bless you 😔😔🙏🙏
SHON. BHATTI
4 months ago
1:14:33
Watch Out,I'm The Lady Boss Dramabox
Cinedrop
1 day ago
1:44:57
Pucked by My Brother's Rival Full Movie
Cinedrop
1 day ago
0:40
Friendship gang be like | Tamil Reels 💔✨ | Trending Reel
TJ MIX
2 weeks ago
0:38
That Arivali Friend | Tamil Reels ✨ | Trending Reel
TJ MIX
2 weeks ago
1:04
Thor Entry In End game | Tamil Reels ✨ | Trending Reel
TJ MIX
2 weeks ago
0:23
You have a good time discovering funny news
Deea ada
3 weeks ago
0:39
❤️❤️❤️❤️
SHON. BHATTI
7 hours ago
0:12
🤲🤲🤲
SHON. BHATTI
7 hours ago
1:03
Cat video
SHON. BHATTI
7 hours ago
0:11
❤️❤️❤️
SHON. BHATTI
2 weeks ago
0:35
Cat 😸 video
SHON. BHATTI
2 weeks ago
1:00
Cat video
SHON. BHATTI
7 hours ago
0:36
Good bless you
SHON. BHATTI
1 day ago
0:52
Good bless you
SHON. BHATTI
2 days ago
0:41
Good bless you
SHON. BHATTI
2 days ago
1:16
Good bless you
SHON. BHATTI
4 days ago
0:15
Good bless you
SHON. BHATTI
6 days ago
0:16
Good bless you
SHON. BHATTI
6 days ago
0:28
Good bless you
SHON. BHATTI
6 days ago
1:00
Good bless you
SHON. BHATTI
6 days ago
0:09
Good bless you
SHON. BHATTI
6 days ago
Be the first to comment