Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago
Chal baaz ep 29 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00غم ہے یا خوشی ہے تو
00:03میری زندگی ہے تو
00:30تو کیا غلط کیا آپ نے
00:31پر اب وہ مقام
00:33وہ حیثیت
00:35آپ کی بیٹی کو ملا ہے
00:38اور اسی شخص نے دیا ہے
00:41جس کی بیوی
00:43اس گھر میں راج پہتی تھی
00:46نہیں آئیسا
00:50شاید میری خواہشیں اور امیدیں کچھ سیاہت ہی تھی
01:00شاید تب بھول گئی تھی کہ
01:02شادی پہلے
01:04بڑے بیٹے کی ہو یا
01:06چھوٹے کی
01:07چھوٹا ہمیشہ چھوٹا ہی رہتا ہے
01:12اسے بڑے ہونے کا مقام کبھی حاصل نہیں ہوتا
01:18اللہ امی
01:19بس کرتے ہیں کیوں فرزول باتیں سوچ رہی ہیں
01:22یہ سبنا انہا کی وجہ سے ہوا ہے
01:24اس نے آپ کو اتنا پریشان کر دیا
01:26آپ کو پتا ہے
01:28مجھے کتنا تاف تائم دے رہی ہے یہاں پر
01:30سمجھا سمجھا کرنا اسے تھک گئی ہوں میں
01:33انہایا کافی نہیں تھی
01:34کہ ایشل کی ما شروع ہو گئی ہے
01:36ایشل کی ماں ام نے اتنی چلاک ہے نا
01:39آپ کو پتا ہے
01:41تایبو کو فون کر کے میری شکایتیں لگا رہی ہے
01:44کیوں
01:46کس وجہ سے
01:48اس کی ماں نے سمان نہیں بھیجاتا ایشل کی لیے
01:50اب اسد نے واپس بھیج دیا
01:52تو میں کیا کر سکتی ہوں
01:54اس کی ماں کو لگ رہا ہے کہ وہ سمان میں نے واپس بھیجوائے
01:57اب سوچیں زہرا
02:00میں تو اس گھر کی بڑی بہوں
02:02اتنا مقام ہے اتنی حیثیت ہے میری
02:04آپ تو چھوٹی بہو تھی
02:07اب آپ کو وہ مقام حیثیت تو نہیں ملا
02:11جو مجھے ملا ہے
02:14پتا نہیں کیا کیا برداشت کیا ہوگا آپ نے
02:17میں تو نہیں کر سکتی
02:18بس ایک بات یاد رکھنا ایسا
02:22بھائیوں کے درمیان لڑائی کی وجہ کبھی مت بننا
02:25بس کرتے یار امی
02:28کیوں اتنی بدلی بدلی سی لگ رہے ہیں آپ
02:31اور مجھے نہ آپ کی باتیں بلکل سمجھ نہیں آ رہے
02:33لیکن میری سمجھ میں سب کچھ آ گیا
02:40کچھ تمہارے بابا
02:45اگر بین چیئر پر ہیں تو اس کی وجہ میں ہوں
02:50اگر آیا کہ
02:56تک کی وجہ بھی میں ہی ہوں
02:58حقر مجھے معلوم ہوتا ہے نا کہ
03:03کسی کا در دکھانے کی سزا
03:07اتنی بڑی ہوگی تو
03:09میں تمہاری دادی کا دل کبھی نہ دکھا تھا
03:13میں ہی تمہارے بابا کو لے کے گھر سے الگ ہوئی تھی
03:17میں چاہتی تھی کہ
03:19میرا اپنا
03:21اپنا گھر ہو
03:23جہاں پر مجھے
03:25اپنے فیصلے کرنے کا اختیار ہو
03:27اور تمہارے بابا تمہاری دادی کی بات مانتے تھے
03:31سچ پوچھو تو مجھے بہت برا لگتا تھا
03:34لیکن آج
03:38آج جو نایا میرے ساتھ کر رہی ہے
03:40کتنا دکھ دیا نا اس نے مجھے
03:46کتنی بدتمیزی کر دی ہے خود سے
03:48اس کی باتوں سے میرا دل دکھتا ہے
03:52اس ماں کو کتنا برا لگا ہو گیا
03:54میں جس کے بیٹے کو لے کر الگ ہو گئی تھی
03:56اس سک چاہی نہیں تھا
04:00لیکن آج میری اس پاس کرنے آتا ہوں کہ
04:04دیکھو ایسا بیٹھا
04:06میں نہیں جا دی کہ
04:08بس
04:10میری غلطی کی سزا
04:12تم لوگوں کو بھگتنے پڑے
04:14اللہ نہ کرے تمہارے ساتھ کچھ ایسا ہو
04:16بس کر دو بیٹھا
04:18بس کر دو بیٹھا
04:20بس کر دے یا رمی
04:22بس
04:24کچھ نہیں ہوگا
04:26لگتا آپ کا بی پی شوٹ کر گیا
04:28دھوائی لاتیوں آپ کی
04:30تانی بلا بول رہی ہے
04:44کان تھی
04:48آپ کی ساتھ کچھن میں تھی
04:50تم دانتیوں شایان کو
04:54بولو این آیا
04:56شکیوں
04:58اللہ
05:02مجھے تو میں لگا دیتی
05:04اوہو کیا ہو گیا میں لگا لوں گا
05:06درد میں نے دیا
05:08تو اس کو دور بھی تو میں ہی کروں گی
05:10تو اس کا مطلب
05:12تمہیں میرے درد کا احساس ہونا شروع ہو گیا
05:14آپ کا احساس ہونا شروع ہو گیا
05:20ظاہر ہے
05:22اچھا
05:24مگر نایا
05:26وہ ہی ہوتا جہاں محبت ہوتی ہے
05:30تو کیا میں یہ سمجھوں کہ تمہیں مجھ سے
05:32محبت ہونا شروع ہو گئی ہے
05:34زندگی سے
05:36یہ ہی
05:38گلا
05:40ہے
05:42مجھے
05:44یہ نایا دل توڑنے سے بہتر ہے کہ تم خاموشی توڑ دو
05:46تو بات دیر سے
05:48ملا ہے
05:50مجھے
05:52مجھے
05:54ابھی درد محسوس ہوا ہے محبت
05:56دیکھو
05:58درد تو محبت میں ہے
06:00ہر دل میں ہوتا ہے
06:02بس میرے پاؤں میں ہو رہا ہے
06:04ٹھیک ہے بیٹا ٹھیک ہے
06:08میرا بھی ٹائم آئے گا
06:10جب تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے گا
06:12اور میں بھی اسی طرح نظریں پھیریوں گا
06:16پھر تمہیں نایا
06:18میری تکلیف کا احساس ہوگا
06:20گن گن کے بدل ہوں گا تم سے
06:22دیکھنا تم
06:42موسیقی
06:58موسیقی
07:02موسیقی
07:06اچھا وہ تو مہ گئی
07:08اب ایسا کرو
07:10جلدی سے یہ چاولوں کو پیس دو اور دود میں ڈال دو چینی میں ڈال چکی ہوں
07:14یہ سب کر کے کیا ثابت کر رہی ہیں پائزہ بھابی
07:19کیا ہوا
07:22آپ نے میرے موم داد کو کال نہیں کی
07:25انکل کے کہنے کے باوجود آپ نے کال نہیں کی
07:31تایا ابو کے کہنے کے باوجود نہیں کی
07:36وہ تو تم تھی وہاں پر
07:38تو تمہارا دل رکھنے کیلئے انہوں نے کہہ دیا
07:41اور پتے مجھے کیا کہہ رہے تھے
07:43کہ ہم گھر میں رسم کر لیتے ہیں
07:47رشت لگانے کی ضرورت نہیں ہے
07:48وہ رسم صرف گھر والوں کے ساتھ ہوگی
07:51کیا مطلب آپ کا اس بات سے
07:53گھر والے
07:54گھر والے یعنی کہ میں
07:57تایا ابو
07:59اسد
08:00آشر
08:01روحان
08:02انایا
08:03اور میرے امی ابو
08:05آپ میرے پیرنس کو غیر کہہ رہی ہیں
08:07آپ
08:08نویشل
08:08میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی
08:10یہ بات تم خود کر دی
08:11میں بہت اچھے سے سمجھ رہی ہوں آپ کو
08:16یہ جتنی زفائی سے آپ
08:18سب کے سامنے خود کو بچا لیتی ہے نا
08:20یہ سب سمجھ میں آتا ہے نظر آ رہا ہے مجھے
08:24سمجھ کی سب
08:27سمجھ داری کا مظاہرہ بھی کرو
08:32جیسا میں کہہ رہی ہوں
08:36ویسا کرو
08:37آپ کے شوہر
08:40امی
08:40ابو
08:41بہن
08:42سب تو موجود ہیں
08:43ان سب میں مجھے اکیلا کر کے کیا مل رہا ہے آپ کو
08:46کیونکہ ایشل
08:50تم اکیلی ہو
08:51اور اکیلہ انسان
08:54کمزور ہوتا ہے
08:56بہت بڑی بھول ہے آپ کی عزب آبی
08:59نہ تو میں اکیلی ہوں اور نہ ہی کمزور
09:06شوہر کے ساتھ رشتے پر اترا آ رہی ہوں
09:12اندازہ نہیں ہے تمہیں
09:17غلط فہمی کبھی بھی پیدا ہو سکتی ہے
09:20آپ مجھے دھمکی دے رہی ہے
09:21دھمکی
09:23موان کریں
09:26کیونکہ میں چاہتی ہوں
09:31کہ اس گھر میں سب کچھ بغیر لڑائی
09:34اور جھگڑے کے میری مرضی کے مطابق ہو
09:37بھابی آپ شاید بھول رہی ہیں یہ سسرال ہے
09:40کوئی جنگ کا میدان نہیں ہے
09:42یہ بات مجھے سمجھانے کی وجہ ہے
09:44خود سمجھو
09:44تم بھی خوش
09:48میں بھی خوش
09:50نہیں خوشی سے تو کلیرلی آپ کو بہت مسئلہ ہے
09:53اختیار ہونے کے باوجود
09:57بتا نہیں کس چیز کی کمی ہے آپ کو
09:59اگلی بار جب اپنے شوہر سے محبت کا احسار کرنا ہو
10:03تو کمری میں جا کرو
10:05اوہ
10:08تو یہ پرابلم ہے
10:12صحیح ہے
10:14ای انڈیسٹینڈ جیلیسی ہو رہے ہوگی نا آپ کو
10:16اپنے شوہر سے ذمہ داریوں کے لاوہ اور کچھ ملا جو نہیں
10:20محبت کی کمی ہو تو ہو جاتے ہیں جلیس
10:23صدب اکواس کرنے کی ضرورت نہیں ہے
10:24نہیں تو کیا کریں گی
10:25ایک لفظ اور کھانا ایش تو
10:27تو کیا
10:30کیا کریں گی بھاگن
10:32مجھو گھر سے نکالیں گی
10:35یا میری پیرنس کو گھر آنے سے روکیں گی
10:37بہت ہو گیا
10:41بس
10:43اب نہ تو آپ میرے معاملات میں دخل اندازی کریں گی
10:50اور نہ ہی اپنے کے فیصلے مجھ پر یا میرے شوہر پر مسلط کرنے کی کوشش کریں گی
10:54اس گھر میں سیوائیو کرنے کے لیے میرے پاس ایک ہتھیار کافی ہے
11:01تمہیں جو کہنا ہے نا
11:05کہتے رہو
11:07اس گھر میں ہوگا وہی
11:10جیسا میں چاہوں گی
11:13گھر میں اور لوگوں کی زندگیوں میں ٹی فیہ کرنے میں بہت فرک ہوتا ہے بابی
11:18ایشب
11:19اگر تمہیں میری کسی بات سے مسئلہ تو سب کے سامنے انکار کیا کرو
11:24کوئی پرابرم تھوڑی ہے
11:26تاکہ آپ سب کے سامنے مسلوم بن جائے اور میں بری بن جاؤں
11:29کتنی سمجھدار ہو ایشب
11:33اب جب اتنی سمجھدار ہو
11:35تو یہ بحث یہ زد چھوڑ کیوں نہیں دیتی
11:38اگر آپ چاہتے ہیں یہ بحث یہیں رک جائے تو اپنی زد چھوڑ دیں بابی
11:41اور ایک تفہہ
11:46ایک تفہہ
11:47اوور پاورنگ کے نقصانات ضرور پڑھ لی جائے گا
11:49ای نو
11:51آپ کو پڑھائی لکھائی کا زیادہ شوق نہیں ہے
11:53لیکن
11:57اپنے فائدے کے لیے اپنے نقصان کا پتہ ہونا بہت ضروری ہے
12:00ورنہ تو
12:03ورنہ
12:05ورنہ بی ریڈی فور اینیسنگ
12:07ساری بابی
12:11کوئی سمجھنے آئے ہوگی
12:13آسان الفاظ میں سمجھا دیتی ہو
12:16ورنہ جواب کے لیے تیار رہے گا
12:19اچھا بولتی ہو
12:24شروع جو
12:33اچھا بابی
12:35تو یہ رائس گرائنڈ کرنے کے بعد
12:37دودھ میں ڈال کے چمت چلانے رائچ
12:40باب بابی
12:43آپ نے تو فوراں ٹرین کر دیا بابی کو
12:46ابھی کہا روان
12:48ابھی تو ٹریننگ باقی ہے
12:51اچھا بابی
13:00اچھا بابی نے تو بہت دفعہ بنائی ہوگی نا خیر
13:02نہیں خیر نہیں ہم نے بنائی بابی
13:04ہم بیسک سٹاف
13:05صرف
13:05یہ اتنی فینسی چیزیں ہم نہیں بناتے لیکن
13:07کر لیتے ہیں ٹرائے آپ کہتی ہیں تو
13:09مجھر میں نہیں آتا بابی نے بتایا
13:11بس اس کو گرائنڈ کرنا ہے
13:13خیال میں اس کو بس ڈال دیں پر دیکھی جائے گی
13:14کیا ہوتا ہے
13:15تم بروا ہوگی
13:16نہیں ڈال دیں کچھ نہیں ہوتا خیر
13:17کیا ہوا
13:20اس سے میں اتنا لال کیوں ہو رہی ہے
13:25آپ نے تو بلائی تک
13:28خیر بنوانے کیلئے میں آگئی ہوں لیکن
13:30آپ کا جا رہی ہے
13:32اوہ
13:45ہو گئے جنگ شروع
13:52کہا بھی تھا میں نے آپ سے
13:55امیر باپ کی بیٹی ہے
13:59آپ کے قابو میں نہیں آئے گی
14:02ہاں ٹھیک ہے
14:06عمر میں آپ سے کم ہوں لیکن تجربہ آپ سے زیادہ ہی ہو گیا میرا
14:09آج غصے میں کچن چھوڑ کے جا رہی ہیں
14:15کل کو تو اپنی جگہ اور
14:18اور ایک گھر بھی چھوڑ کے چھلے جائیں گی ہے نا
14:21نہیں
14:23خصے میں
14:26خصے میں انسان اپنے ہی نقصان کرتا ہے ابھی
14:30دیکھیں
14:33کیسے نمبر بڑھا رہی وہ اپنے
14:36اور کونڈنگ تو روحانی کرے گا
14:42نمبر کی
14:44جب سنا میں بھی شہیدوں میں جا کے نام لکھوال ہوں
14:50کیونکہ مجھے بہت ٹائم بات موقع ملے
14:53اپنے شوہر کے سامنے نمبر پڑھانے کا
15:14روحان
15:30کیا کر رہے تم یہاں
15:33بابیم کی ہلپ کر رہوں
15:34کوئی ضرورت نہیں تمہیں کچن میں آنے کی
15:36جاؤ یہاں سے
15:36اوکے سامنے کو
15:37تم دونے نے کھیر میں
15:44ہاتھ لگوا لیا تو گھر کی ذمہ داریا سنبھالو
15:47یہ ٹاسک تو آپ نے ہمیں سائن کرنا ہے نا بابی
15:54آپ بتا دیں ہمیں کیا کرنا ہے
15:56ہم کر لیں گے
15:57صبح کے اور شام کے
16:03مرتن تم دھوگی
16:05انہیہ دوپیر کا کھانا بنائیں گی
16:08اور اپنے اپنے شوہروں کے ناشتے
16:11خود بناو گی
16:12اور آت کا کھانا
16:14وہ میں خود بناو گی
16:17کیا؟
16:22کدھے؟
16:23کہاں جا رہی ہو؟
16:25یہاں
16:25کھیر میں چم میں سے لانے کا موقع تھوڑا
16:28اپنی بہین کو بھی دیں
16:29اسے بیچ پرٹ بنا دیں
16:31لیکن اگر پھر بھی سمجھنا آئے تو
16:33مجھے بلا لی جائے گا
16:34میں تار دوں گی بابی
16:35کھانا ہے
16:36ٹاماہ
16:40بابی
16:42اگر
16:42کھیر سے زیادہ
16:43تمہیں لیشل کی باتیں
16:44سننے میں مزیا ہے
16:45کیوں؟
16:46رکو
16:49کھیر تو فہی آ کر اتا رہے گے
16:54ٹھیک ہے
16:56آپ جیسا کہیں گی میں تو
16:59جکل ایسے ہی کروں نہیں نا
17:01ہٹو
17:16تمہاری موم کی کال آ رہی تھی
17:24ہمڈو کال بیک کر لینا
17:25آرہ
17:26فلائٹ آن ٹائم ہے بان بجے ہم پہنچنا ہے
17:28کیا بات ہے
17:37موڈ خراب ہے
17:39وہ خار تو نہیں
17:42اچھا
17:44پھر تو نہیں حراب کر دی
17:48کچھا مطلب
17:53بخار بھی نہیں ہے
17:54موڈ بھی ٹھیک ہے
17:55پھر بھی صحیح ہے تو
17:57دیکھا ہوئے
17:58چینی کی جگہ نمک تو نہیں ڈال دیا
18:04نمک تو تمہاری بھابی ہے
18:06میری زندگی میں ڈال دیا
18:07ایک تو تمہاری بھابی ہے
18:10اسیوز می
18:11تمہیں ساتھ گزارا کرنا بہت مشکل ہے
18:13میں
18:15اب میں برطند ہوں گی
18:17آفرسلی نوٹ تم کیوں دھوگی
18:19ماسی دھوگی نا
18:20کیونکہ آپ چائزہ بھابی نے مجھے یہی کام سائن کیا
18:23پساک کر رہی ہوں گی وہ
18:25مزاک نہیں سی تم مجھے برطند ہونے دھوگے
18:27بلکل بھی نہیں
18:29یہ
18:29یہ
18:30کیا ہاتھ کتنے پیارے ہیں
18:33ان سے کون برطند دھوائے گا
18:34یہ تو تھامنے کے لیے ہیں
18:36برطند ہونے کے لیے ہیں
18:37یہ ہسانی سے اپنی بھابی کو بچا لیا ہے نا
18:43بھابی بھی خوش
18:44ایشر بھی خوش
18:45آشر ون
18:46یہ تو ٹیلنٹ ہے
18:47اور ویسے لیے یاد کرو یہ پہلے ڈیسائیڈ ہوا تھا کہ کام ڈیوائیڈ ہو گا
18:51غلط یاد ہے
18:54بات کھانے سے شروع ہی تھی
18:57اور وربل کانٹریکٹ کے اندر
18:59برطن، صفائی، کپڑے
19:02یہ سب وربل کانٹریکٹ میں بلکل شامل لی تھا
19:04اور ایف یو رمیمبر
19:06میرے کھانا بنانے کی باری پر کھانا آپ پنائیں گے
19:09یاد ہے یہ کہا تھا
19:11اچھا میری ماں میں بات کروں گا بھابی سے
19:14ماسی کتی
19:15ٹھیک ہے
19:15مبخش
19:17ٹھیک ہے
19:19ٹھیک ہے
19:44چلو
19:44جلدی سے کھیر نکالو
19:46ٹیبل پر رکھ دو
19:47اور باقی سب کو بھی بھلا لو
19:48بھابی ابھی کھیر تھنڈی نہیں ہوئی
19:52اور موم ڈاڈ کو میں نے کال کیا وہ بھی راستے میں ہی ہے
19:55آتے ہیں تو پھر نکالتی ہو
19:56تو
19:57موم ڈاڈ آ رہے ہیں تو
20:02موم ڈاڈ آ رہے ہیں کہ جو رشتہ آپ کا اس گھر سے وہی رشتہ میرا بھی اس گھر سے ہے
20:15اگر آپ کے پیرنس کابل احترام ہیں تو میرے پیرنس بھی کابل احترام ہیں
20:20ہمہم
20:21میں سب کچھ برداشت کر سکتی ہوں
20:23پھر اپنے ماباپ کی بے عزت ہی کسی صورت برداشت نہیں کروں گی
20:27ہم
20:29تو یہ پرابلم ہے
20:32ایشو
20:34دیکھو
20:35ہم
20:37اب اگر تم یہ چاہتی ہو کہ میں تمہارے پیرنس کو عزت ہوں
20:40تو تمہیں مجھے عزت دینی ہوگی
20:43ویسے تمہارے پاس ہر فیصلے کا اکتہار ہے
20:47اچھے اور بورے فیصلے کا
20:50اور اگر سسرال میں رہنا چاہتی ہونا
20:55تو چھوکنا سیکھو
20:57ورنہ وقت کو کیسے اپنے اور تمہارے خلاف کرنا ہے
21:03مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا
21:05اسی لئے اشوال سنجھا رہیوں تمہیں
21:09اپنے پیر کے سائز کا جوتہ پہنو
21:12اور نہ موکے بل کے روگی
21:14جیسا میں کہہ رہی ہوں نا
21:19ایسا کرو
21:20اسی میں تمہاری بل آئی ہے
21:22کھیر
21:24جلدی سے نکال کر ٹیبل پر لے آؤ
21:27جی بابی
21:31محبت ہم بابی
21:37ہمیں بابی
21:37ہمیں دائم
21:39محبت ہم
21:40آئی ہے
21:41موسیقی
22:02بڑے لوگ نیک سے یار رکھیں
22:04بہو نے پہلی بار کچھ پڑھایا ہے
22:05بیٹھو
22:06خوشبو تو بڑی کمال لگری ہے
22:08تیس بھی بڑا اچھا ہوگا
22:09ری بھے کھیر کو تھنڈا تو انہیں دیا ہوتا
22:12تائے ابو کو گرم کھیر پسند ہے
22:14اسی لیے میں نے ایشل سے کہا تھا کہ گرم کھیر نکال
22:16بھے کسی میرا خیال ہو یا نہ ہو
22:19آئیزا کو میرا خیال ضرور لیتا ہے
22:21اسی لیے میں نے آپ کے لیے پھیکی کھیر بنائی ہے
22:24میٹے کی کھانے کے آپ کو بلکل بھی اجازت نہیں آئے
22:27بھابی
22:29آپ نے تو مجھے بتایا ہی نہیں کہ انکل کو ڈائیبیٹیز ہے
22:32اس میں کیا بتانا تھا ایشل
22:34پڑی لکھیوں بھگای چینی کے چاہے وہی شکس پیتا نا جسے شگر ہوتی ہے
22:39تائے ابو کو شگر ہے
22:40یہ تو پتہ ہی ہوگا تمہیں
22:42چلو کوئی بات نہیں آئندہ ایشل بھی خیال لکھی
22:47موسیرد لو اس کو حالانت کے لیے میں نکال دو
22:49جیب
22:51آشی روحان تم دونوں بہت زیادہ کھیر کھانا
22:54تم دونوں کی بیویں نے بہت میند کیے
22:56موسیقی
22:58موسیقی
23:00موسیقی
23:02واہ بھائی بہاں
23:03کمال کر دیا کیا ٹیسٹ ہے یار
23:05ایشل بھابی ان اول ہونسٹی مجھے لگتا ہے آپ نے ایزہ بھابی کو بیٹ کر دیا جی
23:08ایشل
23:12یہ لو تمہارا نیک دو
23:14دو
23:16تینکیو بھائیا
23:18اور یہ تمہارا
23:20دینیا
23:21دینکیو
23:22بیلکم
23:24دعوت چیہ پہنے
23:46بيتا
23:48دین بیعی
23:50کیم
23:53اچھا جی
24:05اٹنشن
24:06میں آپ سب لوگوں سے ایک چھوٹی سی فرمائش کر سکتا ہوں
24:10تمہاری فرمائش ہوا سے بہت خطرناک ہوتی
24:13بھائی اس دفعہ کوئی خطرہ نہیں ہے
24:16اس لئے میں چاہتا ہوں کہ ہم ایشر بھاوی اور آشر بھائی کو
24:19واپس آنے کے بعد فارماؤس لے کے چلے
24:20فارماؤس پر بھی کھانا پینا کرنا ہے تو
24:24وہ سب یہاں کر لو گھر پہ
24:27نہیں نہیں بھئی اسد کافی عرصہ ہو گیا
24:30جائے دے کئی بھار ہم گئے بھی نہیں ہیں فارماؤس پر
24:33چلیں گے بھائی
24:33بابا میرا جانا ضروری نہیں ہے
24:37آپ لوگ آئیزہ کو لے جائیں
24:39پھر تمہارے بغیر آئیزہ نہیں جا سکتی
24:44اور آئیزہ بغیر ہم نہیں جا سکتے
24:46ہاں اگر آئیزہ اجازت دیتی ہے
24:48کہ تمہارے بغیر چل سکتی ہے تو
24:50نہیں تارپو میں
24:53اسد کے بغیر نہیں جاؤں گی
24:55کیا بھائی ہماری خاطر ہی مان جائیں
24:58آئیزہ بھاوی آپ کے بغیر کیوں جائیں گی
25:00کیسی باتیں کرتے ہیں آپ
25:02چلیں ٹھیک ہے
25:06جیسے آئیزہ کی مرضی
25:20خیر ٹھیک ہے
25:21ہم آپ moet پھر ٹھیک ہے
25:23کیسی طرح ویر کیوں جائیں گی
25:25بھائی گیا
25:26سکتے ہیں آپ سے پھر دیکھو
25:27جیسے آئیزہ کی مرضی
25:29جیسے آئیزہ کی مرضی
25:29باست کمہ مرضی
25:30کیسی طرح ویر کو بحیر پھر ڈیوپو
25:32ملتا ہے
25:34موسیقی
25:59موسیقی
26:04میرینہ پلیز اپنے جذبات پہ کابو رکنا
26:08جی
26:10چھو
26:31آشیر
26:32موسیقی
26:34آشیر
26:35آشیر
26:36موسیقی
26:37آشیر
26:38آشیر
26:39موسیقی
26:40موسیقی
26:54بھائی
26:56اکھائیں اعنی پسندہ
26:57ھای
26:58تم گاڑی نکالو جلدی کرو
27:00ہاں میں گاڑی نکالتا ہوں
27:01ٹھیکھو نا
27:02ٹھیکھو نا
27:06ایشل
27:08ایشل
27:09ایشل
27:10oh my god
27:11تم
27:12what are you doing here
27:14oh no
27:15یہ تو بہت زیادہ جلگی آئے
27:17بجی بجی پلیس
27:18call the doctor
27:19quick
27:28موسیقی
27:33تم فکر مت کرو
27:34بلکل ٹھیک ہو جاؤ گی
27:35ڈاکٹر آ رہے ہیں
27:51اچھا اچھا
27:55وجات گھبرانی کے کوئی بات نہیں
27:57مامولی سے چلائیں
27:58don't worry
27:59پریشان نہ ہو
28:00چھو بٹے یہ در اک پیر دکھائی گا
28:27موسیقی
28:29موسیقی
28:30موسیقی
28:31موسیقی
28:32پریشانی کی کوئی بات نہیں
28:33بہت زل ٹھیک ہو جائیں گے
28:34انشاءاللہ
28:35ٹھیک ہے
28:36اس دن کیلئے میں نے اپنی بیٹی آپ لوگ کو دی تھی
29:04کیا آپ لوگ اس کا یہ حال کر دی
29:06اور ایشل تم
29:18تم میں کچھ اندازہ ہے کہ تم اپنا کون سا سٹیٹس چھوڑ کر یہاں پر آکے بیٹھ گئی ہو
29:23وہ بھی اس کے لیے
29:24اور تم
29:27تم میری بیٹی کے لیے ایک میڈ بھی افورڈ نہیں کر سکتے ہو
29:31تمہاری محبت میں کیا کرے اپنے آپ کو جلا کے ختم کر دے
29:40اگر تم اس کو افورڈ نہیں کر سکتے تھے تو پھر شادی کرنے کی کیا ضرورت تھی
29:44اور آپ
29:56آپ نے تو کہا تھا کہ میری بیٹی آپ کے گھر میں آکے بہت خوش رہے گی
30:00بھائی ساہب آپ نے کیا سمجھا
30:04جیسے آپ کی بڑی بہو سارا دن ماسیوں کی طرح یہاں پہ گھومتی ہے اور کام کرتی ہے
30:10آپ کو کیا لپتا ہے کہ میری بیٹی بھی یہی کام کرے گی
30:13موسیقی
30:29شکریہ
30:30لیکن موسیقی
30:31اس کے مطلب میں آپ کی بھی بھائی ساہب
30:33اب میں مہم چاہتا ہوں آپ سے بہن جی وہ شرمندہ ہوں واندہ نہیں ہوئی ساہب
30:40نہیں اس اس بات کا کیا نتل میں ہے بھائی ساہب
30:42آج میری بچی کے ساتھ اتنا بڑا حادثہ ہو گیا ہے کل کو کچھ بھی ہوتا ہے
30:46اس بات کا کون زبادار ہے آپ یا پھر آپ کا یہ بیٹا
30:50بس آنٹی آپ نے جو کچھ بھی کہنا تھا آپ نے کہہ لیا ہے
30:56اب مزید میں بابا کے خلاف یا آئیزہ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں سنوں گا
31:00رب
31:02سرینہ میں ٹریز آپ گصہ تک دیچے نا ٹریز
31:08آرے مسارت یہ تو یہ تو پتہ نہیں کچھ کچھ اچھا ہی ہو گیا جو میں آ گئی
31:13ورنہ مجھے تو سب کچھ پتہ ہی نہیں چلتا اور یہ لڑکی
31:16یہ تو پتہ نہیں کب سے اپنے سسرال والوں کی برائیاں مجھ سے شپا دی رہی ہے
31:20موم
31:20can you please tell her to stop
31:24تم ہمارے ساتھ جاؤ گی
31:25میں آپنوں کے ساتھ کہیں نہیں چاہ رہی
31:26you have to come
31:27ڈال
31:38آنٹی
31:40آنٹی
31:42سب کے درم سے میں آپ سے معافی مانگتی ہوں
31:44آئندہ ایشل کے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوگا
31:47اور یہ سب تو کام کا حصہ ہے نا
31:51گھروں میں ایسی چھوٹی موٹی باتیں ہو جاتے ہیں
31:54اگر آپ لوگوں کو یہ لگ رہا ہے کہ میں اپنی بیٹی یہاں چھوڑ کر جاؤں گی
31:57تو ایسا ہونے والا نہیں ہے
32:00تم ہمارے ساتھ جاؤ گی
32:02میں آپ لوگوں کے ساتھ کہیں نہیں جا رہی
32:04ایسا ہونے والا نہیں ہے
32:34موسیقی
33:04موسیقی
33:06موسیقی
33:08موسیقی
33:10موسیقی
33:12موسیقی
33:14موسیقی
33:16موسیقی
33:18موسیقی
33:20موسیقی
33:22موسیقی
33:24موسیقی
33:26موسیقی
33:28موسیقی
33:30موسیقی
33:32موسیقی
34:02موسیقی
34:07موسیقی
34:10عشد – د Darren
34:12دیکھ95
34:16موسیقی
34:24موسیقی
34:30بیٹھو ادھر امس
34:38امس
35:00آشر
35:06کہاں جا رہے ہو
35:09بابا کے باس
35:11بابا سے آج تک کبھی کسی نے اس طرح بات نہیں کی
35:18اس طرح آج تمہاری مام نہیں کی
35:30ہمیشہ مجھے اور ٹایابوک کو ان لوگوں کے سامنے کیوں ذری لونہ پڑتا ہے
35:56مافی مانگلی شرمندہ ہو گئے ہاتھ جوڑنا باقی رہ گیا
36:01مجھے تو لگتا ہے ہاتھ بھی جوڑ لینا تو وہ لوگ خوش نہیں ہوں گے
36:05حیرت تو مجھے ایشل پر ہے
36:07کیا کچھ نہیں کیا میں نے اس کے لئے
36:10اس کی نرازگی کا اس کی خوشی کا خیال رکھتی ہوں میں
36:13لیکن ایک لفظ تک نہیں بولا اس نے
36:16چھک کر کے کھڑی تھی وہاں پر
36:18پہلے اس سے لگتا تھا کہ میں شکایتیں لگاتی ہوں
36:22اور اب اس کے گھرمالوں کو لگتا ہے کہ میں ماسی ہوں
36:25میں ماسی ہوں آسد ایسا کیسے کہ سکتے ہیں وہ
36:28ہمیشہ بہنوں کی طرح ٹریٹ کیا اسے بلکل ان آیا کی طرح
36:33وہ پتہ نہیں کیوں میرے بارے میں انتنا نیگٹیو سوچتی ہے
36:37کہاں جاہی رہی ہوں
36:56اسید
36:57غم ہے یا خوشی ہے تو
37:11میری زندگی ہے تو
37:16موسیقی
37:17موسیقی
37:18موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended