Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
entertainment and fun

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہوشیاریاں ہوشیاریاں ہوشیاریاں
00:18اسلام علیکم ناظرین میں ہوں حارون رفیق اور آپ دیکھ رہے ہیں ہوشیاریاں
00:21دوستو کہا یہ جاتا ہے کہ آپ کی بہت بڑی خوش قسمت ہی ہوتی ہے
00:25کہ جب لوگوں کی ضرورت ہے آپ سے جڑ جائیں اور آپ اسے پورا بھی کر سکتے ہوں
00:30اگر آپ غور کریں تو جو مہینہ جا رہا ہے اس مہینے میں ویسے ہی ہمیں پتا ہے
00:34کہ ایک نیکی کا ثواب کئی گناہ بڑھ جاتا ہے
00:37آپ دعا کرتے ہیں روزانہ دعا کرتے ہیں کوئی نہ کوئی چیز مانگتے ہیں اللہ سے
00:42اور خدا سے دعا کرتے ہیں کہ جلد از جلد یہ مجھے مل جائے
00:45کیونکہ انسان جلدباز ہے فطری طور پر ہم جلدباز ہیں
00:49لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ آپ کے علماریوں میں
00:51آپ کے سٹور رومز میں
00:53آپ کے دفتروں میں
00:54آپ کے ڈرارز میں
00:56آپ کے بہت سے گھر کے کونوں خدروں میں ایسی چیزیں پڑی ہیں
01:01جن کے لیے لوگ دعا کر رہے ہیں
01:04وہ چاہتے ہیں وہ چیزیں انہیں مل جائے لیکن آپ نے کبھی یوز نہیں کی
01:06ایک ریسرچ کے مطابق آپ کے گھر میں
01:09فورٹی فائی پرسنٹ چیزیں ہیں
01:11پنتالیس فیصد چیزیں ایسی ہوتی ہیں
01:13جو آپ نے نہ کبھی دوبارہ استعمال کرنی ہے
01:16اور نہ ہی
01:17آپ وہ کسی کو دیں گے آپ رکھ چھوڑیں گے
01:19کہ کبھی کام آئے گی
01:21آپ اپنے سٹور روم میں جائیں دیکھیں
01:26اپنی علماری میں جائیں دیکھیں
01:27کہ آپ کو کتنی تعداد چاہیے
01:29اور کتنی تعداد آپ کے پاس ہے
01:30بہر بہت سے لوگ ایسے ہیں
01:32جو ان چیزوں کے لیے دعا کر رہے ہیں
01:34انتظار مت کریں
01:35کہ کوئی آپ کے پاس آئے گا
01:37سوال لے کر پھر آپ دیں گے
01:39اور ضروری نہیں ہے
01:40کہ انہیں بتا کے ہی کسی طریقے سے دیا جائے
01:43یا انہیں جتایا جائے
01:44خاموشی سے جائیں
01:45وہ 45 فیصد یہ بہت بڑی اماؤنٹ ہے
01:48اپنے گھر سے نکالیں
01:49اور کوشش کریں
01:51کہ ان لوگوں تک پہنچ جائے
01:52جو اپنی دعاوں میں وہ چیزیں مانگ رہے ہیں
01:54اسی نسبت سے
01:55شاید آپ کی بھی دعا انشاءاللہ
01:57قبول ہو جائے
01:57آئیے اسی پیغام کے ساتھ شروع کرتے ہیں آج کا شو
02:00ہم نے سنا ایک فلم بن رہی ہے
02:02اس کے سیٹ پہ چلتے ہیں
02:03اور دیکھتے ہیں وہاں کیا ہو رہا
02:04آج جی سر جی
02:09سر میں لوکیشن دے پہنچی ہے حاضور
02:11ہاں جی ہاں جی
02:12نہیں سر ہے
02:13تو انہوں چاند رات
02:15مو کمپلیٹ ملے گی فلم میری دے مد آرہی
02:17ہاں ہاں ڈبنگ شبنگ ہر چیز
02:19یا
02:20تو اسی پیسے پو سے دیکھے نا
02:23سینسر لیٹر کر داؤ
02:23او سر ہر چیز
02:24اللہ دسو
02:25فالی بھی ہویا ہے گا
02:27بس فالی آگی چیز
02:28او ساری دوٹی دے مد آرہی ساری
02:32میں تمہوں چاند رات نو فلم مکمل دے نی ہے
02:35انشاءاللہ تالہ نو سرڈے نو پیجے
02:37میں فلم دے دے آچ پڑا دے
02:38سر تو سی گال کٹے بغیر کبھو نا
02:42بکی دو دن پر لے آچ پڑا فلم تھی
02:44گال کٹے دے کی لوڑے
02:47میں
02:48تو سی فارغ نہیں
02:49میں سرڈے نو پیجے نا
02:51چاند رات نو دو دیں یہ لیتی دکان دے راکھنے گا فلم
02:53تو کچھ پک لانا تسو
02:56چھڑتے دے گال لوں
02:58ہاں جی بڑھ گی
02:59یہ کون تھا بھئی
03:00ارے فلم تھا پڑیوسر ہے
03:01آپ ڈیریکٹر ہیں
03:02جی میں ڈیریکٹر ہیں
03:03رونال فلم بڑھا رہے ہیں
03:04روک ڈراؤنی فلم ہے
03:06نی نی نی نی نی
03:07میں دے رونال فلم
03:08یعنی پیسہ انویسٹ کر رہے ہیں
03:09تڑا تڑا تڑا
03:10کہاں تڑا تڑا تڑا انویسٹ ہو رہا ہے
03:11آرے نا میں بھائی
03:12لکھا روپیل آپ اٹھا
03:14آج جائے سترہ ہزار پیتے ہیں
03:15صرف پتے لینے
03:16وات
03:18سارے جیڑا پڑیوسر نہیں
03:19جی جی
03:20یہ پہلی فلم ہے
03:21آخری
03:22یعنی
03:23ہاں ہاں پہلی اور آخری ہے
03:25اچھا پوچھے یہ تو بتاؤ کہانی کس ٹائپ کی ہے
03:27ہیرانجی ریمیک کر رہے ہو
03:29اچھا اس کا ریمیک کر رہے ہو
03:31یہ تو آج تک کبھی ہوا ہی نہیں
03:33اچھا کون دیکھے گا
03:35بھگو نے اتنی بار ہیرانجہ دیکھے
03:37سارے میری سمیں داری نہیں کچھ دیکھے نہ دیکھے
03:38میں ساڑے ناؤ تیار دینی ہے
03:42کہا ہے تمہاری کاسٹ واست
03:44کاسٹ آرہی ہے نا
03:45کتھے مر گئے سارے
03:46آو دیکھو آئی گے نا
03:47سارا آگے نہیں
03:48آگے آگے جلد دیکھے
03:49آگے جی کاسٹ آگے
03:50لاؤ جی ڈریکٹر صاحب
03:51لاؤ آگے
03:52سٹوری میں ساری پڑھ لیں یہ سکریپٹ
03:54ہاں جی ہے
03:55آگے جی کاسٹ آگے جی
03:57سکریپٹی جان نہیں گی
03:59آجے پاہی نے دیکھا یہ دیکھا جان ہونتی
04:01جی جی
04:02تو میں تو انہوں ہی رولے اندر میں
04:07پھر تو تسی آپ کرنی اسی
04:09آجہ تو تسی دنیا ایڈے کا اور نہیں دیکھ دی
04:11تسی بیٹھو تیشیر کو
04:13آجہ یہ رانجہ
04:15یہ رانجہ جی
04:16اسلام علیکم جی
04:17با سلام جناب ایلی
04:19سارٹر صاحب
04:20اسلام علیکم
04:21با سلام
04:22اے ہیردی والدہ جی
04:23آجہ
04:24اے ہیردی والد صاحب نے
04:25آجہ
04:26اسلام علیکم ڈاکسا
04:27آجہ
04:28اے کونے
04:29اے ہیردی مانگیتر تسی کی آج
04:30ہاں
04:31اے ہاں
04:32مانے یاد آگیا
04:33میں نے کہا کہا کہ
04:34ایک لڑکا مو جڑا ہیردی مانگیتر تکھانا ہے
04:35اچہ اس میں ایک مانگیتر دکھا رہے ہیں
04:37اچھا جی دو او بھی میں نے دی فلم چے کام کر دی گا
04:39مینو ماں بنا دیں دے
04:41مانہ بنا دے پہلی دے فلو میں نا دیں
04:44اے دیکھو جی آپ منگیتر بن جے گا
04:46اے کرنا بھی پہلے جی منگیتر بنیا
04:48بنیا بنا یہ بنیا تین رو پر تین رو پر تین رو پر ہیچی طوٹی ہے
04:53آپ نے پہلے کبھی کیمرا فیس کیا
04:55اے نا جی میں کام کر چکا ہوں تھوڑا بہت
04:58کیمرا نے کبھی آپ کو پہلے فیس کیا
05:01آپ سامنے کیمرا سی پوچھ لیں
05:03ریاکٹر صاحب پیسہ کوئی نہیں دیتا تھا
05:06ٹوکن ٹوکن نہیں آیا
05:07تو انہوں نے ٹوکن نہیں دیا
05:09فلم بے چانگا تھے تو انہوں پیسے دیا گا نا
05:11چانت رات رو رانو ساڑھے نو بری میں انہوں فلم تیار دے نہیں ہے
05:15عیدو بعد بینک کھلنگے
05:17کیش دے گا یا چیک دے گا
05:19میں توڑے ہی ڈیوائٹ کرنے گا پاگلا
05:21ہوتے اسی عید کے میں کرنی ہے
05:23پچھلی عیدیں کی میں کیتے ہیں
05:25فلم کر کے اسی کر لیا ہی تھا
05:27ہونوی کو اور فلم کر رہا ہی تھا
05:29مجھے تمہاری فلم میں ایک مسئلہ لگ رہا ہے
05:31ہاں جاں جاں جاں جاں
05:33ہیر تو ہی نہیں تمہارے پاس
05:35ہیر کدھ ہے ہیر
05:36شاہید اسی فلم لازتے ہیر جی
05:42فلم دا نا ہم شیر ران چاہاں
05:46ڈریکٹر صاحب جا اس فلم ہیر ون ہے نہیں گی
05:49تو میں گیرت گروہ کہتے دو کھانی ہیں
05:52هاں جاہہہہہہہہہہہہہہ
05:56اے میری گھانترہ ناای انج اتھریں ہندے کے نام ایریں اتھرchuح
06:06جان آئامیں جاں جاں جاں جاں جاں جاں کھان جاں ہیز، ہیر ٹرمеро
06:12اچھی ہوتا کھانج سمارٹ جی
06:16چھاپا آئے لیا
06:17موچ میں پچھلی اینج ایکٹنگ ایکس ویرینس رہ چکا ہے
06:19اس ورحением ٹ نائے موجتے ہیں
06:20کہ وہ ہیروین گزرے گی تو وہ بھاگی بھاگی گھر آئے گی کہ وہ دیکھیں ابباجان مجھے جو ہے نا گاؤں والے بری نظر سے دیکھ رہے ہیں تو بس میں نے انہیں بری نظر سے دیکھنا ہوتا تھا
06:30یعنی تم بری نظر والے ہو
06:33پچیس فلموں پہ میری گندی نظر رہی ہے
06:40چلو کو پروڈکشن آڈانی نظر ہوں گے
06:42کوئی منرل وارٹر نہیں کوئی کھانا نہیں کوئی اکٹر ہیں
06:46کاری اپنی smarter
06:59تو ہی یا نظر
07:07یقین م morale
07:12ہیر میں کانتے ہیں
07:16ہیر نہیں دو ہیر کہ میں ماں کے دیا
07:18مرے ہی ذمہ داری ہے
07:19ماں میں بنا رہے ہیں
07:21ہاں جی
07:21چسی ہیر بنا رہا ہے
07:22تسی ہی مان بنا رہا ہے
07:23ایلو
07:25مجھے ایلو آج تک کسی فلما میں نسائے نہیں بنی
07:29اینجا
07:30ماں بنی چند تک کم کی طرح
07:32مہت شبہ ہے
07:33ازیم رولا جی مان کا
07:35بات پاہا ہے
07:36تو اسی نہیں
07:37بات پاہا ہے
07:39ایلو ایک کا
07:40ہو را زیادرن ڈھاتے
07:41جلو تو اسی نال جگہ دے تو
07:43ایو بی بی چوچک تو ایک ادھر حسل دا کارلا ہے نا
07:48رویچی بھائیا ماں
07:50لاجی انھوں نے کل لے آئیے کہ یہ راوے
07:52سیار
07:53تو فلم شروع کریے
07:54لاؤ ڈریکٹر صاحب
07:55پینڈج جیڈی سب تو سونی تھی نا
07:56ہاں
07:57اوہ میں لیا ہے
07:57شابہ شابہ شابہ
07:59اے اکی تھے
08:00لاجی
08:00آجو ننگیو
08:02لاؤ سارا آگی
08:04بہت اچھے بہت اچھے بہت اچھے بہت اچھے
08:06باس باس باس باس
08:08اے تکڑھو جا
08:09پریو جا تمہیں
08:09اے تکڑھو جا
08:10اے تکڑھو جا
08:11سر میں لے گا
08:12رانج جا کھڑا اور یہاں ٹائم نہیں ہے
08:14اور کامرابین کھڑا گیا
08:15آ رہا سر آ رہا
08:16اتھا جی
08:17تنسی
08:18اگل دینج رکھنا
08:19کہ تنسی اس فلم دے چھے
08:21ہیرو
08:22تن کبول ہے
08:23ہاں جی کبول
08:23اور میں تڑھا رانج جا ہوں تن کبول ہے
08:25کبول
08:25کبول ہے
08:26کبول
08:26کبول
08:27کبول
08:27کبول ہے
08:28کبول ہے
08:29کبول ہے
08:30کبول ہے
08:31کبول ہے
08:32کبول ہے
08:33کبول ہے
08:34کبول ہے
08:35تنسی
08:36ہیرو
08:37اے تکڑھا رانج جا
08:38کھڑا یار
08:39کھڑا کھڑا کھڑا
08:40کھڑا کھڑا جلتی
08:41پانی دا کلاس لیا
08:42کامرا لیا
08:43آرے ہیں سر
08:44رانج صاحب
08:45سین کچھ اس طرح ہے
08:46جی جی
08:47کہ ہلکا دنچڑیا پو پھٹی ہے
08:50آہا
08:51ٹھیک ہے جی
08:52پی رانج جڑا نا جی
08:53وہ مجھا نو آ رہا ہے
08:54یعنی کہ تانو نو آ رہا ہے
08:55نہیں
08:56پانی دا کلاس لیا
08:57تا کامرا پہن نو بلا جلتی کر
08:59آگیا سر آگیا پانی
09:00لگتا تو واقعی ساڑھے نو بجے دے رہی پر
09:02جلتی ساڑھے نو بجے دے رہی پر
09:03جلتی ساڑھے نو بجے دے رہی پر
09:04ایلو
09:05ایلو سر آمی
09:06کون سی ہیں
09:07سروس سٹیشن دے کون لگا مجھا
09:09سنگا نے مارنی
09:10بہنسے کون سی ہیں
09:12بہنسے کون سی ہیں
09:13اے مجھا کھڑیاں نا تُوشی اتنو آنیاں مجھا
09:15ایک کلاس نا ساریاں آتا
09:19رانجا صاحب پانی زیادہ استعمال دے کرنا
09:21مجھا ہجے ہور کھڑیاں نا
09:23میں انو آنیاں دے آپ آئیے تکی کرن دے
09:30ڈیریکٹر صاحب یہ بہنسے لگ رہے گے جالی ہیں
09:32یار میں ساڑھے نو فلم دے دی
09:34نالے لوکی نا اڈے غور نا نہیں دیکھ دے
09:36ہو سکتا ہے ہارون صاحب وہ 3D 4D افیکٹ دے کے
09:40جائیں جائیں
09:41کلا دے ان کو
09:42یہ بتا کی یہ تو انو ہے
09:43پھر سکرین دیتے ہوں
09:44کرتی ہے میں نظر
09:47اے مجھے یا
09:48اے چلتی ہے جراتو
09:50پڑھے پڑھے کر
09:51ایکشن
09:52رانجے مجھے یا نا
09:54رانجے مجھے یا نا
09:56رانجے مجھے یا نا
09:58اثر ہارون صاحب
10:00ہائے ہائے ہائے
10:01یقین کرو کہ کی آمد ہے
10:03کہ اگلا سین کی ہے
10:04کیا
10:05رانجے مجھے یا نا
10:07ہائے
10:09تو ایرہ
10:11شاہی
10:12رانجے تھی
10:13جانب مجھے یا نا
10:14رانجے مجھے یا نا
10:15اے تک
10:17واحد
10:18میں
10:19آپ
10:20اہا
10:21آپ
10:22اے
10:23بس
10:24اائ
10:26تم این مجھے یا نا
10:27حساب
10:28اہا
10:29ہیں
10:30لے اس میں جانے روڑی کارے نمید ہے
10:34ایسا ہے
10:36یہاں من سوف موجود ہے
10:38میں تمت بيچارہا
10:39مہرہاں
10:40جلو روڑی لائچ اسٹارٹ شاوڑ
10:44آئیسا ضرور брос میں صارترہ ہے
10:47جالوا سبر رڑی
10:48شبک حزنوڑ ٹیلسل
10:50ہی رہ
10:51جی رانجھ
10:52آپٹہ میں کیا کہہہہہ
10:53کیا کہہہہہہہ
10:53میں مجھاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
10:54تو روٹی کھول کہ ایک اسم اب یہ آگیا ہے
10:57داریٹ
10:59ایک منٹ
11:00ہلو بھی اٹھائی تو
11:00اے صوری نے بھرکی نہ
11:02ایک منٹ ہے
11:04اب لدوں
11:04آر ایدر آج ایدر آج
11:06ایدر آج دیاتی
11:07ایدر ایدر آج ایدر آج
11:08چوکا منٹ
11:09لیا چلو
11:10ایدر آج ایدر آج در آج ایدر آج ایدر آج
11:12اچھا
11:13ایدر چاہدر
11:14ایدر کیسا قبرا ہے انساسسٹنٹ
11:16کیا ہوئا ہے
11:17یینکیں کیا
11:18تیمج
11:18باندیاں اتر کر دیتی ہیں
11:20دیکھیں گھوڑنال پبلگ نہیں دے دی یار
11:24کٹے نووی فلم دینی ہے تو نہیں
11:26ایک ایک منٹ کیمتی ہے
11:27ران جیسا بیٹھو
11:28اچھا ہی
11:29ادھر ہو
11:32یار دے یار
11:33یار چھڑ دے
11:34ان کا جدہ جدہ بڑھائی ہے
11:35تو کی دیکھ رہے ہیں ادھر
11:36آنی میرا
11:37اپسر نل کے دے پیچھے چال
11:38نل کے دے پیچھے چال
11:39اس کا کیا سین ہے
11:40ایک ہے دو ہے نا جی
11:41دیکھنا کی حoldر کیدگا
11:43ایک ہے
11:44又کہ
11:46ڈجشہ
11:47اوی و ایر
11:48اٹھر نوو کر پیچھے
11:49اٹھر نوو
11:50دیکھیں گھر
11:51اٹھر کھنچوں
11:53لوگ دیکھیں گے وہ پیچے
11:55آنس� کےیاں غوررنہی تیکھے
11:59صاحب
11:59صاحب
11:59جی
12:00میں فولن ہو کے لگا
12:01ہاں
12:04جس لئے ہیٹ دی ڈتھ ME
12:06تو بھیکن پھل
12:07اچھے طرقے چیزہ اتھا جاتا پاند بہترین کو بنا نی تصویر
12:14ٹھیکا چاہیے یہ پینسل سے تصویر بنائے گا
12:16تصویر دے نال بہت اچھا
12:17اوہ میں کار کالی تصویر بھی ہے
12:19ارخیٹکٹ بھی ہے سات کےین تا شکر دے
12:21تڑے لایٹ سٹار ساؤن
12:24ایشتن
12:25رانجے ہاں
12:26منو بانجلی تے بجا کے بارے
12:28کٹ اٹ
12:28بانجلی
12:29کٹ اٹ
12:29وہ گالت ہے پوری کار لے
12:31ایٹا تم کی کاریا تے
12:33میں ساڑے نو فلم دے نہیں انہی ہے میرے گھرٹا ہے
12:35ایک ساڑے نو ساڑے ہم ان سے بنجلی دے
12:37دریکٹر صاحب میں آیا جی ایک آنکھ نہیں بنائی تسی کاٹ کہتا
12:40اس طرح ہے کہ تم سارا ہوتا باڈی بنائی تے میں تسی کاٹا فلم نہیں دے سکتا
12:44بھئی یہ نہیں ہو اس گر بھائی
12:46رانجا بنجلی بجاؤں دا سی
12:49یار انہوں نے بنجلی اس لیمیں کتھوں لیا گیا
12:51یار بغیر بنجلی تو رانجا کیٹا برا لگو
12:53یار باقی سے ہی
13:03لو سر لو
13:04ٹھیک ہے
13:05ٹھیک ہے
13:06ٹھیک ہے
13:07ٹھیک ہے
13:08مجھے آتے انہوں نے خوشکتا
13:09یہ رانجا چاہتے ہیں جی باندر نہیں چاہتے ہیں
13:15ٹھیک ہے ٹھیک ہے
13:16ٹھیک ہے
13:17ٹھیک ہے ٹھیک ہے
13:18اے نا کار ڈریکٹر
13:20کار جوان پہن میری انتظار کر رہی ہے
13:22بُٹی ماں ہیں
13:24پیودیاں صدرہ پوریاں کرنیاں
13:26تے تم انہوں فلم چو کر رہے ہیں
13:28ٹھیک ہے ٹھیک ہے
13:30ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے �
14:00نمی شکر Guy
14:02ہم سبساہ سکی کو plastics
14:04پر چونی سپمньو بلد ہم
14:04نمی شکر کم aims
14:07ایما ہم
14:10سبساو نب сколько
14:13ت رسالہ
14:14میں اذا لئے کر سچا لئے ک ہے
14:16ماخ ایسی اسی اس ہم
14:17ماخ ایسی اس کی
14:18کچھ اس
14:18کچھ اس
14:20سبساو
14:20حاصل
14:22ایک
14:22یک
14:23پو Maz
14:24سبساو
14:25ضد
14:25Ps
14:26اق
14:28اپلے گھنٹی بھی باغ لی گئی یا
14:31اچھا جونہ کلا سین پتا کیے
14:34توی مگیتر ہو
14:35توی کھوڑی دی ماہ ہو
14:36توی کھوڑی دی پیو
14:37ٹھیک ہے
14:38پوشی ہے کہ ساڑکاردی جی کی ہو رہا ہے
14:39ساڑی کھوڑی آسلہ کتھا گئی
14:40جوان تھی
14:41رانجی تن میں کیا تو دیل اگداس
14:43یا رو جوان تھی
14:45یا میرے گا کھل ہوتی کیونہ کھوڑا ہے
14:46اشکان
14:51ڈوژگر کی ہو رہا اسرم چھوڑی جوان پچھی تھی
14:53هم کتھے میں
14:58یا رو
15:00ہے
15:02دی
15:04دی
15:06ساڑک
15:07ایو ابچ temas
15:08ایو مہتر کرو
15:10محطر کرو
15:11ایدراب
15:11اوہ کمتر
15:13دی
15:14لہ تحقیتی چار ہنے
15:16پورا کرتے ہیں
15:17تیسی ہونے گیا
15:17نہیں میرا زین جی ریانżenia
15:19ایدراب
15:20سین برداس
15:24کہتا تو دوڑکے ترا
15:26پانک
15:27پانک
15:28پانک
15:30آ یار کی یار کم کرنے تو
15:33یہ ہے
15:33تمہاں خرابت نہیں
15:34ہاں جی
15:35ایجا سلو سو آ رہے ہیں
15:36میں ساڑے نو بجے چادرہ
15:37کو فرم دنی ہے
15:38ناس کیا یار
15:39ساروں لنگڑائیا شاڑ دے بیچے
15:42جڑا کہتا دو لنگڑائیا ہوں دا
15:43یار پبلکی دے کورنر نہیں دیکھتی
15:45تو دوڑکیا
15:46جا
15:47اسکان
15:51تاڑی کوری تے رانجا جڑا نا
15:57اچھے پبلکی دی بھی پاگلی
15:59ایڈا تید نہیں ہونا
16:00بچو ہلکا ہلکا لنگڑی مصورس ہوئے
16:03سار تیج بھی آمان لنگڑی مارا
16:05اسکان
16:07آپ سویر دیکھ کی ہو رہے آئے تھے
16:15آپ شاید کھتا چاہتا پاکے شرما لائی ہیں
16:18ینا نے
16:18ایڈی چھے کوئی بڑ گل نہیں ہے
16:20ہاں
16:21مجھے پکواس کر رہے ہیں
16:23اے کی پکواس کر رہے ہیں
16:24اے
16:24اسی ہونی دیو تاکی کی نہیں کر رہے ہیں
16:26جنی دیو تاکی کنو اپنی ایک آن دلال نہیں بکھائیں گا
16:28چل سانو ساروں دلال جا کے آن ساری ہے
16:31تڑیٹ
16:32اگلی فلم جی تو پککا ہے
16:34ککو تو فلم فاست بڑنا ہے
16:35یا ہمیں بھی تو تصویر دکھا دو
16:41ایڈی چھے پینڈ میں یہ ساڑی گی رہتا چنازہ
16:43یہ کتنی بری تصویر ہے
16:47اس سے تو پتہ ہی نہیں لگ رہا کہ یہ ہی رنگ ہے
16:49حرون صاحب
16:50تو سی جی کن کو رہا میرے اچھو موکے
16:52کیوں آپ کو کھانا بنا لگے
16:54او یار کھانا نہیں
16:55ساڑھے نوو بھی فلم دلنی چاند رات رو
16:57جے
16:58فلم میری وینڈ پالے باست آگی
16:59اتنی جلدی وینڈ پہ بھی آگی
17:00یار اے ہوئی تے کام میں وینڈ پالے باست آگی یہ
17:03آپ کی فلم کا وینڈ اپ کیا ہے
17:04اے تھے صرف فلم دلیج میرا اے وینڈ اپ ہے یہ
17:06کہ اے جڑا چھوٹا چھوٹا کے
17:08اے تھے کچھ بدماشہ نو بلوائے گا
17:10تیر رنجے نو مروائے گا
17:12رنجا اس فلم دلیج میری یہ مر گیا ہے
17:14اور یار جاہے تو پینڈے سے ویجے کو تو پھار لیا بدماشہ
17:16اچھا یہ
17:17جلدی جا
17:18بدماشہ ایسی آ جاتے ہیں فلموں میں
17:20یہ ہیر بھی ایسی لے کر آیا گا
17:22کہ گھر پیوزا نے اپ ہے
17:23انا صرف میری پیمٹ کاٹھا بادماشہ دہ رول بھی کر رہا ہوں
17:27ایٹی آڈینس بھاگا نہیں ہے کہ
17:28کہ سکرین دے دے دے کہ تو
17:30رنجا نو مار رہا ہے
17:31نہیں
17:31چھوٹا دے تھوڑا جا
17:32اور سمجھو کہ ہیر آنجا نا
17:34بیلے چھے گانا کرن تو بعد
17:35پھر دوڑ گا ہے
17:36لوج منو یاد نہیں رہا
17:38کیا
17:38گانا کر رو یار گانا کرو
17:40آرین اے تو
17:40کہاں ہینڈ پمپ پہ ہی کر لو گانا
17:42اوہ اتھے کار لو
17:43تو کار یار اینن چھڑ دے یار میں فلم دے نی ہے
17:45زلپان دی ٹنڈی ٹنڈی
17:48جلدی کر رانج ہے جلدی
17:50تیز
17:51ہاں
17:52زلپان دی ٹنڈی ٹنڈی
17:54سانجے تیز کر رہے
17:56زلپان دی ٹنڈی ٹنڈی
17:58اینا پاس باز یار
18:00بے بے بے بے
18:06پاہ نا تو میں جی کر رہے جاتا سباؤ
18:08اینا پاہ جاتباؤ
18:10کاریت
18:11گانا ہم یہ
18:14یار بدماش لیٹ ہو گئے
18:16نو سر بدماش لیندے بڑے ٹاپ دے
18:18تو پاہ
18:20بے جا
18:22اکھیاں ڈھیک دیاں
18:24دلواج مہار دا
18:26آجا پردے سے آواز دائی پیار دا
18:30آجا تینوں اکھیاں ڈھیک دیاں
18:33میرا خیال ہے
18:34رانجا آپ انہ دی تاڑی جمون دائی
18:36مجھے
18:38یار تم کبھال اٹھا لائے ہو
18:40بے سر جی انہوں نے پہہد ہوگئے
18:42بدماش بان جا نا
18:44اینا بدماش بہتا ہے
18:46رانجی کوٹ رہے ہو کسانے دسان نوٹ تکایا جا نا
18:48اینا دی تکالا کیا
18:50اینا پدا کیا
18:52اینا پدا کیا
18:54دیکھو کسی نا آجا رمال شمال تے
18:56تو بدماش لگ نہیں رہے
18:58اوٹ کی تا ہوں رمال
19:00اوری کوئی ساتھ دوسر شہر کرید ہے
19:01تو وہ اس کے بدل کو کیا ہے
19:03اس کے دور پاچکے؟
19:04تمہاری کہ لوگ جایت دوسر ارمال راگ کرنےنے تلکے
19:07دانگ کیوں ہمیں راگ کرنے تلکے
19:07جیسا
19:08پھر تو آپ کو زیادہ دانگ کرنے تلکے
19:10گاہی اسے مصدر گانگ کرنے
19:12گاہی دے آپ کے پروراسکتے ہیں
19:13دے جار
19:15دے گاہی دے گاہی
19:16کرنے کیے دیکھر ساتھ
19:17رنج لے آہے آہا کا کھلی ہے
19:20سر
19:21آہے آہا
19:22یہاں
19:23یہ ٹھیک ہے سر
19:24آہی
19:25آہ رنجا اپنے لوڈا اٹھنے دنگا مرمز
19:27کھا بھگو
19:28لا ملوڈا
19:30بھائی اٹھنے دنگ دور پڑی
19:32آہیاں آہے آہ
19:33کیوں تو شرمانٹے ہیں
19:34پہنے دنگ دنگ دور پڑی آہ
19:36شباز
19:37لیڈج تھا صاری
19:39اکسن
19:47اکی گاتا ہی مارتا جی ظالم
19:59ناظرین بکتا ہے چھوٹے سے بریکہں کئی مجھے گا ملتے ہیں بریکہں
20:02موسیقی
20:16ویلکم بیک ناظرین جیردہ خان
20:18حارون سابب آپ کو بتایا کیا ملایکہ کے ساتھ کیا ہوا
20:21کیا ہوا ملایکہ ہے بھی نہیں
20:22او می گاڈ اچھا مجھے نہیں تھا اندازہ
20:25سانوں نہیں پتا لگا
20:26ناتی توتی رہ گئی موتے مکھی بہ گئی
20:29وہ موتے نہیں ناکتے کہندے موتے
20:32دے سار سیانے سے کہندے پتہ نہیں کرا سموسا آخری ہو جانا
20:35کیا ہوا کیا
20:37کیا ہوا کیا
20:38دو گھڑتے لگا کے میک اپ کروایا
20:41فل ہیر سٹائل اور بڑی تیاشا ہیار ہو کے
20:44خوشی خوشی سیٹ پہ رہی کہ میں بڑی پیاری لگ رہی ہوں
20:46انہوں نے آ کے اسے بولا آپ جائیں آپ کا گیٹ اوے مچھے رن کا
20:50مچھے رن کا
20:52مچھے رن کا
20:54دارہ منٹ میں کھڑی رہی گی تھی
20:55میں تو جا رہی ہوں سیٹ پہ ان کو بتا دینا کہ میں اتنی پیاری لگ رہی ہوں
20:58میں نے مچھے رن نہیں بننا
20:59اچھا چلی گئی تھوڑی در بعد پھر آئی
21:01میں نے مچھے رن مننا
21:02حالانکہ آرزو نے کہا بھی تھا مجھے بنا لے میں تو لگ بھی رہی ہوں
21:07آرے صاحب تو وڈی کھڑے لگے آرزو نے گیٹ او بھی نہیں کر رہا پیڑا
21:13اے گل توں کہہ رہا ہے ماں
21:15حالے جی بات
21:17آپ آڈینس کے پاس جانے کا آڈینس سے بات کر
21:19آئی آئی یہ بات کرتے ہیں جی کس کے پاس مائک ہے
21:21اسلام علیکم
21:22والیکم السلام
21:23میں آپ کو شیر سنانا چاہوں گی
21:25آپ پہلے اپنا نام بتانا چاہیں
21:27میرا نام سنبل ہے
21:28بہت پیارا نام ہے آپ کا کیا کرتی آپ
21:30میں ٹیچر ہوں آٹ کی
21:31آپ ٹیچر ہیں
21:32آپ تو خود سوڈنٹ لگ رہی ہیں سکول کی
21:35واقعی بتائیں آرے لگ رہی ہے کی نہیں لگ رہی
21:38میں غلط بات کر رہا ہوں
21:39میکرک کلیر کیا ہے
21:42یہ تو اتنی چھوٹی ہیں
21:44مجھے لگتا ہے ڈانٹے بھی ایسے ہوں گی
21:45پلیز شور مت کرے نا
21:47نہیں یہ
21:48میٹرے کے بچوں گے
21:49انکل آپ کیا کہہ رہے ہیں
21:50اور بیٹے آپ ٹیچر ہیں تو
21:53جی ساتھ جو بیٹی بیٹھی ہے تو پرنسپل ہوگی
21:56میرا خیال ہے میری بچی کھلونوں کو پڑھاتی ہے
22:03جی ڈانٹ دے رہنے
22:05جیخو اگر کل تم نے ہومورک نینا کیا
22:07تو میں نے تمہاری کینڈی چھین لینی
22:09کہ میری پرنسپل نے شکایت لگا رہی ہوں دی
22:13دیکھیں میری بات نہیں مان
22:15اچھا بیٹا ایک بات بتاؤ
22:19آج کل جب آپ بچوں کو پڑھا رہے ہوتے ہو
22:21اور کوئی بچہ ایسا ہے
22:23جیسے ہمارے دور میں تو بھائی ہمیں ڈنڈے پڑھتے تھے
22:26اور کھڑا کرتے تھے کلاس سے باہر
22:28اور کان پکڑا دیتے تھے
22:29مرگا بنا دیتے تھے
22:30آپ لوگ کیونکہ مار تو سکتے نہیں ہیں
22:32آپ تو اجازت نہیں ہے اس چیز کی
22:33تو آپ کیسے ہنڈل کرتے ہیں ان کو
22:35بچاری کم دور ہی ہے نیا ڈانٹ دی نہیں
22:37میں سچ کر دیں دی ان کو
22:38جی بیٹا آپ کیسے ڈانٹ دی
22:42ایسی بات نہیں ہے
22:43میں سب سے زیادہ سٹرک ہوں پورے سکول میں
22:46آپ اس کو ایک پنشمنٹ دے دیں
22:48پنشمنٹ اب میں ان کو کیا دوں
22:50یہ تم سے بڑے ہیں
22:51وہ کہنا یہ چاہ رہی ہیں کہ قدرت نے تھوڑی کی ہے
22:53کہ میں بھی رہا ہے
22:54ٹورنٹ چاہے بڑا بھی ہو
22:57ٹیچر کا مقام اوپر ہوتا ہے
23:00سب سے اوپر ہوتا ہے ایک معاشرے میں ٹیچر کا اور آج ہمارے پاس ٹیچرز بہت آئے ہیں
23:04تو ان کے لئے ایک کلاپ ہو جائے
23:05پچاس بار سٹ اینڈ سٹ اینڈ بیٹا
23:12میں نے سپیلنگ آن دے ان کے دے کروں گا میں
23:15آج ہوم وک کیوں نہیں کر کے آئے
23:18کہ وہ جاں کہنے میں اب بھی نہ کامتے کے آئے تھے
23:20جی آپ شیر سنانا چاہ رہی ہیں
23:23جی اتا کریں
23:24پنشمنٹ ملی نا ہوتی
23:26جی ظیر مرگہ ہوتا یا سارے بچے نے
23:29آپ بڑا آواز ہی کھانا اتا ہے
23:32آج سنائے
23:34ہزار گم ہیں کہ اب خسارہ کون کریں
23:37آج ہم
23:37ہزار گم ہیں کہ اب خسارہ کون کریں
23:40مسکرات دیتی ہوں کہ اب تماشی کون کریں
23:43آا ہمریکہ
23:45سaientہ
23:46ویسر
23:48نیکسی اور کون ہے جی
23:50جی میرا نام سائیما ہے اور میں سیکر رنسپل ہوں
23:52اچھا ما شہاللہ
23:54ما شہاللہ
23:54میرے پاس جو میری اسادزہ میرے ساتھ کام کر رہے ہیں
23:59وہ اکثر یہی بات کرتے ہیں
24:01کہ ہم آج بچے کو کچھ کہہ نہیں سکتے
24:03تو ہم کیسے ان کو جو ہے وہ سیدھا کریں
24:06میں اس پروگرام کی
24:08در ایک بات میسج تمام اسادزہ کو کرنا چاہوں گی
24:11کہ آج کا استاد کل کے استاد سے بہت زیادہ طاقتور ہے
24:15کل کے استاد کے ہاتھ میں سٹک تھی
24:17جس سے بچہ ڈرتا تھا
24:19آج کے استاد کے پاس سٹک نہیں ہے
24:21وہ آپ سے ڈرتا ہے
24:22وہ آپ کی رسپیکٹ کرتا ہے
24:23تو یہ چیز بڑی امپورٹنٹ ہے
24:25کہ ہم یہ کیوں سمجھتے ہیں
24:26کہ ہم بچے کو مار نہیں سکتے
24:27تو ہم بچے کو صدھار نہیں سکتے
24:29یہ چیز تھوڑی سی جو ہے نا
24:30وہ اس کو چینج کر لینا چاہیے
24:32میری کلاس میں کمپیٹیشن بہت تھا
24:34ایک نبیل لڑکا تھا ہمیشہ وہی فرسٹ آتا تھا
24:36سادیا لڑکی تھی
24:37سیکنڈ ہمیشہ وہی آدی تھی
24:38تو ہم اس لیے میند نہیں کرتے تھے
24:40کہ انہوں نے آنا ہے فرسٹ
24:41آپ بھی کیونکہ ٹیچر ہیں
24:46جی آج کل کے بچوں کو اگر کچھ کہیں
24:49تو یہ بھی ہوتا ہے کہ ان کے پیرنٹس آ جاتے ہیں
24:51ہمارے دور میں تو اگر والدین کو جا کے بتاتے تھے
24:54الٹا اور مار پڑتی تھی
24:55یہ الٹ حساب چلتا تھا
24:57تو آج کل کے بچوں کے لیے بڑی آسانی ہے
24:59کہ پیرنٹس ان کے فوراں ان کے حمایت میں آ جاتے ہیں
25:02ٹیچر کے لیے یہ مشکل ہے
25:03اس میں بھی جتنا آپ کے لیے بچہ امپورٹنٹ ہوتا ہے
25:07اتنا پیرنٹس کا اعتماد بھی بہت ضروری ہے
25:10اور ابھی آپ نے ایک بات کی کہ
25:12کمپیٹیشن ہم اسی سے نہیں باہر نکل پائے
25:15کہ کمپیٹیشن فرسٹ سیکنڈ تھرڈ پوزیشن ہے
25:17پہلے آپ یہ تو تہہ کریں
25:19کہ یہ تو جسٹ ایک وہ نمبرز ہے
25:21بالکل میں آج نبیل تمہیں
25:23اور سادھی آپ کو میں بتانا چاہتا ہوں
25:25یہ صرف نمبر ہے میں اگر تھرٹی ایٹ پوزیشن لیتا تھا
25:27تو یہ جسٹ نمبر
25:29ایک دفعہ میری کلاس پہ میری فورٹی سیکنڈ پوزیشن ہے
25:36اور فورٹی ٹو بچے بھی نہیں تھے
25:38اور یہاں تمہاری پاندری ہے
25:39جی بین
25:41جی ایک چیز جو میں نے ریلائز کی ہے
25:43جی جی
25:44کہ ماشال آپ سب کوالیفائیڈ بہت زیادہ
25:46کوئی تھٹی ایٹ پوزیشن
25:48کوئی
25:48یہ گروپ اسی چیز کو دیکھ کے بنایا گیا
25:56باتی آپ نے گوھر نے کہا
25:59الحمدللہ ان سے بھی نیچے ہیں
26:01دیکھیں ہوتا کیا ہے
26:04ہوتا یہ ہے
26:05کہ جیسے ڈاک شاہد ہیں
26:07یہ ماشاءاللہ
26:07ایک بہت بڑی یونیورسٹی میں پاکستان کی
26:10یہ ایک پروفیسر بھی ہیں
26:11وہاں پڑھاتے بھی ہیں
26:12اور ایک بہت بڑا عدب میں نام بھی ہے
26:14اور پبلشڈ آتھر بھی ہیں
26:17اور پوئیڈ بھی ہیں
26:18سب کچھ ہیں
26:18تو ان کا سہارہ لے کے نا
26:20تو ہم بھی ساتھ جو ہے نا
26:21تھوڑے تھوڑے چل جاتے ہیں
26:22but what I want to say is
26:24کہ جیسے میم نے کہا
26:26کہ position doesn't matter
26:27ہوا کیا
26:28میرے ساتھ کیا ہوا
26:29on a very serious note
26:30میرے ساتھ یہ ہوا
26:31کہ مجھے اسادزہ بہت اچھے ملے
26:33میں نے ان اسادزہ سے
26:34سکول کے بعد بھی پڑھا
26:36میں کالج میں
26:36یونیورسٹی میں
26:37I was always connected
26:39with my teachers
26:40اس کا ایک فیض ہوتا ہے اپنا
26:42teacher کی respect کا ایک فیض ہوتا ہے
26:45اگر وہ فیض آپ کو مل گیا
26:47تو آپ ساری زندگی
26:48اس فیض کا پھل کٹتے ہیں
26:49اور مجھے یہ لگتا ہے
26:50اور میرے اسادزہ یہ کہا بھی کرتے تھے
26:53کہ جو ان کی خدمت کی ہوئی ہے
26:54جو ان کا عدب کیا ہوئی ہے
26:56جو ان کی respect کی ہوئی ہے
26:57جو ان سے learn کیا ہوئی ہے
26:58direct ان سے learn کیا ہوئی ہے
27:00direct book سے نہیں
27:01تو میرا خیال ہے یہ وہی فیض ہے
27:03جو آج ہم میں سے بہت سے لوگ کٹے ہیں
27:05بے شک
27:06پیخہ جی position holder جو ہے
27:10وہ ناکام ہو سکتا ہے
27:12لیکن ایسا نہیں ہو سکتا
27:14کوئی باد اب ہے
27:15اور وہ ناکام ہو سکتا ہے
27:16بہت سکتا ہے
27:17بہت سکتا ہے
27:17بہت سکتا ہے
27:19اپنے کیس میں میں کلیر کرنا چاہتی ہوں
27:21کہ میں اپنی یونیورسٹی کی ٹاپر ہوں
27:23تو میں جس چیز کو کرٹیسائز کر رہی تھی
27:25وہ تھا وہ سکول سسٹم
27:26میں خود گول میں دیتا ہوں
27:27کہاں پر ایک کلاس میں سکتر بچے ہیں
27:28آپ ہی گول میں دیتا ہوں
27:29چلیں یہاں پر میں بھی کلیر کر دیتا ہوں
27:31کہ میں تڑی ایڈی تھا
27:32گوگا پنجوی کلاس سے پاس ہویا ہے
27:37اے ریب میں انہوں بڑیاں جوٹیاں ماری ہیں
27:39کیوں
27:40کہنا میں تنو کیا سینا کتابانہ تین سال گڑنے نے
27:42کہ لو میں کینٹی بھی جاؤ سی کھانا پینے بھی ہے
27:46ناظرین وقت میں چھوٹے سے بریک کا کنی من جائے گا
27:53ابھی ملتے ہیں بریک کے بعد
27:54ویلکم بیک ناظرین
27:59اچھا جی میں نے یہ دیکھا ہے
28:01کہ جب بھی ہم بریک سے واپس آتے ہیں
28:02تو ایک جوڑا بیٹھا ہوا ہے ہمارے درمیان
28:05جو کہ بہت زیادہ انتھوزیازم شو کرتے ہیں
28:09بہت پیار بہت محبت شو کر رہے ہیں
28:11اور اگر میں غلط نہیں ہوں
28:13آپ دونوں ساتھ ہی ہیں
28:13کیونکہ آپ بہت ڈرے وے بیٹھے ہیں
28:15تو مجھے تھا کہ یہ بھابی ہیں ضرور ساتھ میں
28:16تو ذرا ان کو مائک بھی دیں
28:18اور ان کے لئے یار گفٹ لے کر آئیں
28:20کیا ہف ہو جائیں
28:22اسلام علیکم جی
28:24وعلیکم اسلام
28:25سر آپ بہت خوش نظر آئیں
28:27اور ہمیں خوشی ہوتی ہے
28:27ہم ایکشلی بیٹھے ہی آپ لوگوں کو خوش کرنے کے لئے
28:29تو آپ بہت بہت زیادہ جوشیلے تھے
28:32کیا وجہ
28:33اتنی خوشی کس بات کی
28:34پاکستان چیمپئنز ٹوفی ہار گیا
28:36دوسری طرف پاکستان میں
28:38بجلی پانی کے مسائل چل رہے ہیں
28:39آپ اتنے خوش کس بات پر
28:41سارے مسائل ہیں
28:42تو ہم یہاں پر آ کر خوش ہوئے ہیں
28:44ہاں پر خوش کر دیا
28:48یہاں پر اس لئے ایٹے سے خوش ہوں
28:50اچھا اور آپ کے ساتھ بھابی ہیں نا
28:51جی جی
28:52اس لئے آپ یہوں کر کے ذرا
28:53آپ کی بھابی ہیں
28:54آپ نے اپنے نام نہیں بتایا
28:57عمران
28:58عمران بھئی کیا کرتے ہیں آپ
28:59میں ڈریور ہوں
29:01میں یہ سمجھتا ہوں کہ
29:02آپ لوگوں پر بہت بڑی ذمہ داری بھی ہے
29:04کہ قانون کی پاسداری کرنا اور سب کچھ
29:06تو حالات کیسے ہیں ٹریفک کے آج کل
29:08حالات تو بہت برے ہیں ٹریفک کے
29:10ہمارے ملک کے آپ کو بھی پتا ہوگا
29:12جی جی
29:12اچھا ہے ون میں آنے والا بھی
29:14مجھے کہہ رہا ہوتا ہے کہ ادھر آرہے ہیں
29:15یہ آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے
29:18آہا اکثر ہوتا ہے
29:19اکثر کسی کو کہہ دیں
29:21یا گو ہی کہہ دیں
29:22تیرے پیوزی سڑے کا پھر ہی چپ کر جائے
29:24اچھا بھابی کو مائک دیں
29:27بھابی اسلام علیکم
29:29والیکم اسلام
29:30یہ اتنے خوش کس بات پر
29:32میں ساتھ جو بیٹھے ہیں
29:33اچھا
29:34اچھا
29:40سکوٹی ہے نا ان کی
29:44پوری دونوں سائیڈوز ان کو
29:46اچھا
29:47تو ویسے گھر میں بھی خوش رہتے ہیں ایسی
29:49الحمدلیلہ
29:50اچھا
29:51ماشاء اللہ
29:51مائی شادی کو تقریباً
29:53تیس سال ہو گئے
29:54تیس سال
29:55ماشاء اللہ
29:56اللہ کرے جی
29:59سو سال ہوں آپ کی شادی کو
30:01میں کوئی گاڑی چلاتے ہوئے
30:02یا موں نہ لی
30:03ٹین ٹین کر دے رہنے
30:04اچھا
30:06یہ گھر میں
30:07کیونکہ اتنے خوش رہتے ہیں
30:08تو گھر کا محول بھی اچھا رہتا ہوگا
30:09کبھی لڑائی تو نہیں ہوئی ہوگی
30:10آپ کی
30:11نہیں
30:11کبھی بھی نہیں ہوئی
30:13نہیں
30:13غصہ تو آ جاتا ہے
30:14پھر ظاہر سی بات ہے
30:15جب غصہ نہیں تو پیار نہیں
30:16ہاں یہی بات ہو
30:18خود چلیں
30:18کوئی غصہ آ جاتا ہوگا
30:19تو جب باجی آپ کو غصہ آتا
30:21آپ کچھ کہتی تو نہیں نا
30:22نہیں میں بچوں پہ اتار دیتی ہوں
30:24یار گفت لائیں
30:26اتار دیتی ہوں
30:27ظاہر سی بات ہے
30:27ان کا گفت دیں جی
30:28گفت دیں
30:29تینکیو بری مارک
30:30جار کی کشتی میں ہے
30:34لہروں کی مستی میں ہے
30:36گگن کی سور سور میں
30:39خلہ ہم دور زور میں
30:41گگن سے دور
30:44ایک منٹ
30:45ایک منٹ
30:45ایک منٹ
30:46آپ میری بات سنیں
30:47اگر آپ آڈیونس میں آئے تھے
30:49تو سامنے بیٹھتے
30:50آپ یہاں کان سے آ رہے ہیں
30:51ٹیلنٹ بکھا رہے ہیں
30:51سٹھان وہ پڑا
30:52نہیں
30:53ہم نے نہیں دیکھنا آپ کا ٹیلنٹ
30:54آپ کون ہیں تاروسو کر رہے ہیں
30:56ہمارا نم ہے
30:57مشتاق مکھر جی
30:58مشتاق مکھر جی
30:59یہ ہمارا بی بی ہے
31:00سابنم مکھر جی
31:01اچھا تو آپ مکھر جی
31:03کس طرح آئے ہیں
31:04ہم اصل میں مسوارہ ہے
31:05لیکن ہمارا حالات
31:07بہت خراب ہو گیا ہے
31:08سلافورا ندیس
31:10اچھا وہ ساتھ ساتھ ایکٹ کرتی ہے
31:11ہمارا بی بی ہمیں پہ ریاکٹ کرے گا
31:15آپ پہ کرے گا
31:16یہ بھی بات صحیح ہے
31:19بات صحیح بات ہے
31:20بات تو جس کی بھی
31:22اچھی ہو ریاکٹ کر دینا چاہیے
31:23یہ بھی بات صحیح ہے
31:24بات اچھے
31:32بہت خوب
31:33ایسا ہے حارن صاحب
31:35ہمارا جو ندی ہے
31:36وہ پورا سوکھ گیا ہے
31:37خوشک ہو گیا
31:38اچھا یار
31:40وہ ساتھ ساتھ
31:40ابھی اس میں پکڑنے
31:42ڈھکڑنے کو کس بھی نہیں ہے
31:43کھالی ہو گیا
31:44نہیں
31:44تو آپ مچھلیاں پکڑتے تھے
31:48اور ندی آپ کی خوشک ہو گئی
31:49خوشک ہو گئی
31:50ابھی ہمارا پر روزی روزگر نہیں ہے
31:52ہم بالکل بھوکے پیاسے ہیں
31:54نہیں نہیں
31:54ہم آپ کو ایسے نہیں جانے دیں گے
31:56کہ آپ کی حاملوہ ہے
31:57ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
31:58باتی
31:59بالکل ایسے ہی
32:00حارن بھائی ندی تو بہت بڑی ہوتی ہے
32:03اس میں بہت پانی تو کیسے خوشک ہو سکتی ہے
32:04اے ایسے
32:06ہم نے سنا تھا خوشکی دکھائی دیتا ہے
32:10آج پہلی دفعہ خوشکی سنائی بھی دیا ہے
32:12ندی خوشک ہو گئی تو
32:16ہم سے آپ پانی
32:16یہ لئے تھوڑا پانی لے جائے
32:18نہیں نہیں
32:18پھر
32:19ہم لوگ بڑا ٹیلنٹڈ کپل ہے
32:23پہلے ایک بات بتائیں
32:24آپ جو بول رہے ہیں
32:26یہ کون سا ڈائلیکٹ بول رہے ہیں
32:28ہم تو یہ اپنا ادھر کا
32:30چھوٹا گاؤں کا بینگولی بول رہے ہیں
32:31اچھا اور یہ پنجابی بول رہے ہیں
32:32یہ کیا کہانی ہے
32:33ایسا ہے کہ
32:34ہمارا زال میں فس گئی
32:36فس گئی
32:37وہ کیسے
32:38مطلب پیار کے جال میں فس گئی
32:40نہیں نہیں نہیں
32:41یہ اصلی جال سے فس گئی
32:42وہ کیسے
32:43ایک دن میں سوتی سے اپنے کار دے ویچ
32:45پھر
32:45سلاب آیا
32:47تو میں نے روڑ کے لے گیا
32:49اوہ مائی گاڈ
32:50آپ کے گاؤں میں سلاب آیا
32:51ہاں جی
32:52اور سب گاؤں والے بہ گئے
32:53نہیں نہیں
32:54چھال صرف میرے کار تک آئی
32:56آپ کے گھر والے سارے بہ گئے
32:59نہیں نہیں
33:00صرف میں ہی روڑی
33:01آپ سو رہی تھی گھر میں
33:06سلاب آیا پورے گاؤں میں
33:08لیکن صرف ایک لہر آپ کو بھاگے لے
33:10اس جدو میں اے ہویا نا وکوہ
33:11اس تو پہلے دو تینور ہی اٹھی
33:13ابھی سلاب نہیں آیا
33:14وہ انتظار کر رہے ہونا
33:17مہر اٹھا
33:18اچھا آپ بہ گئی دریا میں پھر
33:20میں بہ گئی
33:21یہ تھی جال چھے فس گئی
33:22آپ نے جال لگایا ہوتا کے
33:24میں نے جال لیا ہوایا سی
33:25ہم مسئلی پکڑنے کے لیے
33:26جال ڈال کے بیٹھا تھا
33:27اس میں یہ فسا ہم نے کہا
33:28یہ صحیح چیز پتا ہے
33:29ہم کیس لیا
33:30انہیں کھچے لیا
33:31بس خالا تو نہیں روڑی
33:32اپنی زندگی روڑ لی دو
33:33دواو خالا کی ماں
33:34یہ باجی آج دے دور دی سوڑی ہے
33:41انہیں پر مسئلی ذری
33:43اسلی پھال لے گئی
33:44مسئلی کی زندگی
33:45اسلی پھال لے گئی
33:46اس وقت آپ زال کھینچ رہے تھے
33:48تو آپ کو احساس نہیں ہو
33:49کہ بہت باری چیز ہے کوئی
33:50تو ہم تو بڑا بڑا مسئلی پکڑتا رہتے ہیں
33:52تو آپ کو یہی ٹیلنٹ دکھانا تھا
33:59یہ جو پٹا کر کے آمانت کو جواب دیا ہے
34:01آپ پکڑنے کو کچھ نہیں ہے
34:03کرنے کو بہت باتیں ہیں
34:04ہم زگتے کر سکتا ہے
34:06کر سکتا ہے
34:06تو آپ کے سو میں
34:07اگر کوئی زگا ہو
34:08تو ہم دونوں میں
34:08یہاں بی بی وہاں سے اٹھ ہو جائیں
34:09یار اتنے ٹیلنٹیڈ لوگوں میں
34:11آپ کو لگتا آپ جگہ بنا سکیں گے
34:13تقریباً اتنا ہی ٹیلنٹیڈ
34:14ہم لوگ بھی ہیں
34:15یہ کیسے کیسے ہو سکتا ہے
34:17دیکھیں نا آپ چاروں طرح نظر رہائیں
34:19آپ کو کون لگتا ہے ٹیلنٹیڈ کام ہے
34:21یہ والا سارا نکال دو
34:23ہمیں نکال دو
34:27ہاں افزا تک رکھو
34:29افزا تک رکھیں
34:30باقی سارے نکال دیں
34:32پورا ایڈیسٹ کرلو سانو تھوڑا چا
34:34دیکھیں ہمارے شو میں تو کومیڈی ہوتی ہے
34:36مزاک ہوتا ہے
34:36جھکتے ہوتی ہیں
34:37جسی تمہیں گامدیاں گرناتنا آرہے ہیں
34:39چارلی سے بہتر جھکتے کرلیں گے آپ
34:40کوئی جگت کر کے دکھائیں آگا صاحب کو کوئی جگت کر
34:43کرو ذرا
34:44آگا صاحب ایسے جیسے کھٹا کھگا مسلی ہوتا ہے
34:47کھٹا کھگا
34:48نہیں تیری جگہ بندی ہے
34:49یار
34:52مجھے ہلکی سی نا
34:54ہاں کی آواز آئی ہے
34:55کھٹا کھگا پہ
34:56اٹھو بھی چارلی
34:57آرزو اے نیم دیئے
35:01جب اے ڈال فندی ٹو لگن دیئے
35:03اچھا کھالا تیری جگہ بندی ہے
35:06ہاں کیاں تریاں
35:08تو انہوں میں کھالا لگ دیاں
35:09پورا ٹو پچھا کی نہیں
35:11کلی تھوڑی چی براؤن کی ہوئی
35:12تو میں کھالا ہی ساں
35:13اے تو انہوں کوشی بھی نہیں کیا
35:19کھالا کیا
35:19کھالا تی احترام چی کے نا
35:21تو انہوں کی پہن کہنا کی فرق پہنی
35:23تیری جان چان دیاں
35:23سلیم صاحب کی شکل کیسے ہے
35:26سلیم صاحب ایسے
35:27جیسے کھٹا کھگا مسلی کا بڑا بڑا کانٹا
35:30ہاں
35:30ہاں
35:31نہیں میرا خیالہ
35:32ایسی دونوں نکل دیاں
35:33توڑ جاتو
35:34اچھا چلو
35:36میری شکل کیسی ہے
35:37آپ ساری مسلیوں کا باپ لگتا ہے
35:39اچھا ارزا کیسے ہے
35:43جب پھال پریوں دیئے
35:44پھال پری
35:45ہمارا بیگم بھول گیا
35:47بیگم جو بیک اسٹیج ہوا تھا
35:48وہ ہی یہاں ریپیش
35:49کھالا جی بچے کترے آپ گئے
35:52بے امتریا کھالا پھر کھا چھتا
35:54یار
35:55بچے پوچھ رہے آپ کے کتنے ہیں
36:09بچے ساڑکنے سی بیسے
36:10ہم بولا تا شو میں جانے سے پہلے گن کے زانہ ہے
36:17اچھا ماشاءاللہ کافی بچے ہیں آپ کے
36:19اچھا جس ندی سے آپ پکڑتے تھے
36:21مچھلی وہاں پہ اب کیا ہے
36:22ندی پورا بلکل سو گیا ہے
36:24آپ کا شہر کا بیلڈنگیں بڑا ہوتا جا رہا ہے
36:26ندیاں ختم ہوتا جا رہا ہے
36:28وہاں بھی بیلڈنگز بنا دیں
36:29نہیں لوگ آتا ہے
36:30ادھر کا بزری چوراتا ہے
36:31لے کے کنسٹرکشن میں لے جاتا ہے
36:33اب دریہ کا پانی رک نہیں پاتا
36:35وہ سمندر میں چلا جاتا ہے
36:36اچھا اب بتا ہے
36:38اس میں ایک بڑی امپورڈن بات یہ ہے
36:40کہ پاکستان میں
36:43ہام طور پہ جو تاریخ نے
36:44ہمیں بتایا ہے
36:45کہ ہم ہمیشہ
36:47ری ایکٹیو ہوتے ہیں
36:48کبھی پری ایمٹیو نہیں ہوتے
36:50کہ یار یہ ہو نہ جائے
36:51پہلے اس کا بچاؤ کر لیں
36:53ہم یہ نہیں کرتے
36:54یار بہت بڑا واقعہ ہو گیا
36:55اب اس کا کچھ کرنا چاہیے
36:56پاکستان میں ہمیشہ ایسے ہی ہوتا ہے
36:58چاہے وہ کوئی بھی واقعہ ہو
37:00چھوٹا بڑا
37:01جب ہو جاتا ہے
37:03تمام لوگ یہ کہتے ہیں
37:04کہ اب اس کا
37:04ہم کچھ صدباب کریں گے
37:06اس کو ٹھیک کریں گے
37:07جو پری ایمٹیو سوچ ہوتی ہے
37:09کہیں ایسا ہو نہ جائے
37:11وہ ہونا چاہیے
37:12میرے خیال میں
37:13اور پاکستان کے بارے میں
37:14جو دو ہزار تیس تک آ رہی ہیں نا باتیں
37:16کہ پانی کی اتنی قلت ہو جائے گی
37:19آپ ویسے ہی دیکھیں
37:20لاہور کے اندر جو بور ہوا کرتے تھے
37:22وہ میرا خیال ہے
37:23سوہ سو پہ تو
37:24بڑے آرام سے نکل آتے تھے
37:25اس سے پہلے آ جاتا تھا
37:26اس سے پہلے آ جاتا تھا
37:27اور صاف پانی کے لیے
37:28زیادہ زیادہ سو
37:29اب چار چار سو پہ جا کے پانی آتا ہے
37:31اور ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے
37:33جب تک
37:34لاہور میں بھی
37:35پانی کا بہران نہیں آ جاتا
37:37پورے پنجاب میں
37:38تب تک مجھے نہیں لگتا
37:39کہ ہم کچھ کریں گے
37:40پری ایمٹیو لی
37:41ایسا ہی ہے
37:41نیاغرا فال کی مثال دیکھ لیں نا
37:43انہیں پوری ایک رپورٹ تھی
37:45کہ نوے سال بعد کچھ ہو سکتا ہے
37:46امکان ہے
37:47وہ ابھی سے اس کے لیے
37:48کوئی ساری تدابیر کر رہے ہیں
37:50یہی تو بات ہے
37:51کہ آپ وقت سے پہلے تیاری اپنی رکھیں
37:53ہم انتظار کرتے ہیں
37:54مجھے برکہ بارویں کھلاڑی یاد آتی ہے
37:56افتخار عارف صاحب کی
37:57کہ خوشگوار موسم میں
38:00سینکڑوں تماشائی
38:02اپنی اپنی ٹیموں کو داد دینے آتے ہیں
38:04اپنے اپنے پیاروں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں
38:07میں الگ تھلگ سب سے
38:09ہوت کرتا رہتا ہوں
38:10بارویں کھلاڑی کو
38:12بارویں کھلاڑی بھی کیا
38:14جب کھلاڑی ہے
38:14انتظار کرتا ہے
38:16ایک ایسے لمحے کا
38:17ایک ایسی ساتھ کا
38:19جبکہ حادثہ ہو جائے
38:20پھر وہ کھیلنے نکلے
38:22تو ہم بھی اپنا ملک
38:24بارویں کھلاڑی کی طرح چلا رہے ہیں
38:25ہمیں اوپنر کی طرح چلانا چاہیے
38:27یہ بات آپ کی طرف
38:28ناظرین یہاں وقت ہوا
38:33ایک چھوڑے سے بریک اک
38:34کہیں مجھ جائے گا
38:34بھی ملتے ہیں آپ سب بریک کے لئے
38:35ویلکم بیک ناظرین
38:45روزہ ہمیں نا جیسے جیسے
38:46روزہ گزرتا جاتا ہے
38:47اور رمضان کے آخری
38:49اشرا جو ہے وہ قریب آتا جاتا ہے
38:50تو اور زیادہ نا لوگوں میں
38:52میں دیکھتا ہوں کہ جیسے نا
38:53ہم نے دیکھا کہ روڈ ریج
38:55بڑھتی جاتی ہے پچھلے دنوں
38:57لاہور کے ایک انڈر پاس میں بھی
38:58ہم نے دیکھا
38:59دیکھئے وہ ایک آدمی کے ساتھ
39:01کس قدر زیادتی کی گئی
39:02تو اس طرح کراچی میں بھی
39:04ہم نے دیکھا بورٹ بیسن پہ بھی
39:05ایک گاڑی نے ریورس ہو کے
39:07بقاعدہ طور پر مارا ہے
39:08گاڑی کو اور بڑی زیادتی
39:09انہوں نے کی
39:10تو جیسے جیسے رمضان
39:12کا آخری اشرا قریب آ رہا ہے
39:13صبر اور استقامت اور
39:15تھوڑا حوصلہ بڑھنے کی بجائے
39:17کم ہوتا جاتا ہے
39:18تو میرا خیال ہے کہ
39:19اگر ہم لوگوں کی بجائے
39:21اپنے اوپر ہی کرتا رہیں
39:22کہ یار میں برداشت کروں گا
39:23میں صبر کر لوں گا
39:24سب یہی کریں
39:25تو میرا خیال ہے
39:26سب ہی صبر کر لیں گے
39:27اور ذرا بہتری بھی ہو جائے گی
39:28کیونکہ آج تک ایسا ہوا نہیں
39:29کہ کوئی اپنے گھر کبھی نہ پہنچا ہو
39:31کہ پچھلے رمضان میں راشبہ آتا
39:33میں آج تک گھر نہیں پہنچا
39:34تو آپ ایک دن گھر پہنچ ہی جائیں گے
39:36آپ بھی کرنا کریں
39:37کیونکہ اکثر استماعات پر یہ ہوتا ہے
39:39کہ میں آگے نکل جاؤں
39:40کسی کا کچھ نہیں رہ جاتا
39:41سب پہنچ جاتے ہیں
39:43پچھلے دنوں میں ایک جگہ سے گزر رہی
39:44تو ٹرافک بہت رکاوا تھا
39:46بڑی بوری صورتحال
39:47تو ایک بندہ میرے سامنے دکان سے
39:48دودھ لے کر نکلا بائک پہ تھا
39:50اب اس کی کوشش تھی
39:51میں کسی طرح جلدی سے نکل جاؤں
39:53تو وہ نکل لے کے جھکر میں گر
39:54اور وہ دودھ سارا گر گیا
39:56وہ دوبارہ دکان پہ دودھ لے
39:57دیکھو یار یہ کیا ٹائم
39:59تم نے بچایا یار
40:00وہ دا دوسرے ٹھولے ہیں
40:01انہیں گڑی جو بلی چھڑ گی
40:02اچھا اکثر یہ اس دکان کی آگے
40:05بلی لے کے کھڑی ہوتی ہے
40:07کیوں ایتے ڈلدہ ہوتا ہے
40:08اچھا بلی کے حوالے سے
40:11مجھے یاد آیا
40:11کہ آج کل نا ایک
40:13ایسی بیماری نکلی بھی ہے
40:16جو گھر میں
40:17بلیوں سے ہو رہی ہے
40:17بلیوں سے ہو رہی ہے
40:19اور ڈاگ سے ہو رہی ہے
40:19زیادہ تر وہ لوگ
40:21جو ان کو بہت زیادہ گرے لگاتے ہیں
40:22انہیں چومتے ہیں
40:23ان سب کو یہ خیال رکھنا چاہیے
40:25کہ ویکسینیشن وقت پہ کرائیں
40:26کیونکہ جانور
40:27بہت خطرناک
40:28اس وقت ایسی بیماری کا شکار ہیں
40:30بلیوں اور کتے
40:31کہ انہیں زیادہ اس سے پرابلم نہیں ہو رہا
40:33لیکن جو انسانوں کو ہو جاتا ہے نا
40:35وہ ریبیز ٹائپ کا نا
40:37وہ تھوڑا پاگل پن کا جیسے اٹیک ہوتا ہے
40:39وہ اس طرح کا ہو جاتا ہے
40:40تو بہت احتیاط کریں
40:41میرا ہم سایا ہے
40:42میرے اوپر
40:43اوپر نے پورشن چیلن دا ہے
40:44عظیم بھی کی
40:45آہ جی انہیں رکھی بلی
40:46اچھا
40:46وہ سائٹ دیکھ جنگلہ جی لگایا
40:48وینٹیلیشن وقت
40:49جی جی
40:50اوٹھے بیٹھیں دی
40:51وہ لگ دا پھر میں انہوں پکھی مار رہے ہیں
40:55انہیں بچے ہیں نا لو پیاری بلی ہے
40:59ساکھا لیں بلی انہیں خوبصورت ہے
41:01انہیں دکھر مہمان آئے جان لگیا انہوں ہزار دے
41:05بلی نے دودھ بایا بلی کہنی میں نہیں پینا
41:07کیوں؟
41:08کہنی پکھی مار جانگی تیرے ہاتھوں نہیں پینا
41:10آجا
41:10ایٹی کہا رہت بان دی بلی تو ڈی
41:14وہ جی بلی نے ہزار دے کے جانتے ہیں
41:15بلی نے ایٹی سینی انہیں سہیڑ پہ جے بلو آلے
41:19سلیم صاحب آپ نے بھی تو نیولے پالے ہوئے تھے ان کا کیا ہوا
41:21ارزا پاغل ہیں انہیں بچے نے
41:23اچھا چلیں بات تو اور طرف نکل گئی
41:29میں بات کر رہا تھا شرم کی
41:31آپ کو یاد ہے پسٹل شرم کی بات ہوئی تھی
41:32ہاں وہ جو فائرنگ کرتا تھا
41:34دی وہ فائرنگ کرتا ہے
41:35مجھے ایک اور شرم مل گیا ہے
41:37اچھا دی
41:38اس کو باکسر شرم کہتے ہیں
41:40وہ باکسنگ کرتا ہے؟
41:41وہ مکہ مارتا ہے
41:43اس کا جو مکہ ہے نا وہ اسی کلومیٹر پر آر کی سپیڈ سے چلتا ہے
41:48اینا نہیں رکھے ہیں جو تھکے کار جان دے نا
41:51ہلکے ہلکے میری کمر چمار
41:53صحر وہ اس کا اتنا زوردار مکہ ہوتا ہے
41:57کہ جب وہ مکہ کسی کو پڑھتا ہے نا کسی چیز کو
42:00اول تو وہ ایکوئریم بغیرہ کچھ نہیں سمجھتا وہ
42:02موٹے موٹے شیشے بھی توڑ دیتا ہے وہ
42:04اس کا ایک مکہ آپ جب پلک جھپکتے ہیں نا
42:08اتنی دیر میں وہ پچاس مکے مار داتا
42:11انہی سے پیڑا خطر رہا ہے؟
42:13اور اس کا ایک مکہ پتہ کتنی ہیٹ جنریٹ کرتا ہے
42:16جب گرمیاں ہوتی ہیں تو پنتالیس چیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جاتا ہے
42:20چار ہزار چار سو ڈگری سینٹی گریڈ
42:23ایک مکہ نا
42:25ایک مکہ سے وہ اتنی ہیٹ جنریٹ کرتا ہے
42:28یہ بڑے بڑے شیلز ہیں
42:29جو ہم کاٹتے ہیں تھوڑا مار کے
42:31یا اس کے لیے آتے ہیں لوگے کے کھولنے والے ہزار
42:34وہ ایک مکہ میں توڑ داتا ہے
42:36اس پہ نا سائنٹس نے بہت زیادہ اس پہ ریسرچ بھی کی ہے
42:39کہ یار اتنی سپیڈ
42:40کہ اللہ تعالی نے دیکھے نا چیزیں ایسی بنائی ہوئی ہیں
42:43اور یہ ایسا ہے
42:44کہ اس کے پاس سے کوئی چیز گزرتی ہے نا
42:47اس کو پتہ بھی نہیں چلتا
42:49مجھے مکہ لگ چکا ہے
42:50اور اس کا جو پورا شیل ہے وہ ٹوٹ چکا ہوتا ہے
42:53وہ ریزہ ریزہ ہو چکا ہوتا ہے
42:55اور اس کو پتہ ہی نہیں ہوتا میرے ساتھ
42:57میرے بھی ٹو ریہ جندا
42:57نہیں مر جاتا ہے وہیں مر جاتا ہے
43:00وہیں پہی ختم ایک دم
43:01اور میں نے ایک سٹنگری دیکھی
43:03وہ سٹنگری کیا ہے
43:05وہ ایک مچھلی ہوتی ہے آپ کو یاد ہوگا
43:07وہ یوں کر کے نا ایسے
43:08ایک سکوئر کی شکل ہوتی ہے
43:10اور بڑے آرام آرام سے وہ
43:12سویم کرتی ہے بڑے آرام آرام سے
43:14اور پیچھے بڑی لمبی اس کے دم ہوتی
43:16اس کو سٹنگری کہتے ہیں
43:17ایک سٹنگری میں نے دیکھی
43:19وہ اس کو الیکٹرک سٹنگری کہتے ہیں
43:22جب جانور کوئی پاس آتا ہے نا
43:23اس کے مچھلی یا کچھ
43:25وہ بجلی چھڑ دی ہے
43:26تو وہ نا ہاں اس کو اپنی آغوش میں ایسے لے لیتی ہے
43:29اب وہ تیر رہا ہے
43:30اس کو نہیں پتا کس نے مجھے آغوش میں کیوں لے لی ہے
43:32شاید پہ حرزیں لے لی ہے
43:33وہ انہوں سے مندر جلے آگے پھر دی ہے
43:35اللہ
43:36وہ دو سو بیس وولٹ کا جھٹکا مارتی چاروں طرف
43:40جی وہ بجلی نگلتی ہے اس میں سے
43:44پانی میں
43:44جنہیں جانوروں نا دستانے لے لے
43:46ڈاکٹسے میں پڑھا تھا
43:49کہ اس کے اندر جو بجلی کا جنریٹر لگا ہوا ہے
43:51اس کے جو مسلس کے اندر وہ اتنا سٹرونگ ہے
43:53کہ وہ مسلسل بہت دیر تک
43:56دو سو بیس وولٹ آپ کو
43:58کانٹینیوسلی دے سکتی ہے
43:59اور اس پہ ریسرچ ہو رہی ہے کہ ہم بجلی کیسے پیدا کر سکتے ہیں
44:03اورگینیکلی
44:04تر وہ جنریٹر بھی ہوتا اس میں
44:05لیکن چینج اوور کون کرتا ہوگا
44:08تاکسو نمار دا کی نا آپ آئیدہ دست ہے
44:11منٹس شرم بھی کہتے ہیں
44:12باکسر شرم بھی کہتے ہیں اسے
44:14ہیلو
44:14یار تم نے کیا کرنا ہے
44:18ناظرین یہ تھا آج کا شو انجل آپ سے ملاقات ہوگی
44:26نیکس شو میں اپنا بہت سا خیال رکھئے گا
44:28اللہ حافظ

Recommended