Skip to playerSkip to main content

People affected by the flood are in urgent need of medicines 💊💧 Let’s come together to help those who are suffering and make a difference in their lives. Every small effort counts! 🙏 #HelpOthers #FloodRelief #Humanity🎶 Welcome to Rhymey Jungle! 🎶 Miniminds club special!!!
We create fun and colorful animated rhymes in Urdu and English for children aged 2 to 6 years.
Explore jungle adventures, classic nursery rhymes, counting songs, and much more.
Every video is made to entertain, educate, and spark curiosity in your little ones!
Don’t forget to subscribe and ring the bell! 🔔

📌 New videos every day 11:00 am keep watching
📍 Follow us on Facebook: [ https://youtube.com/@minimindsclubs?feature=shared)

#KidsLearning #NurseryRhymes #minimindsclub

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:02جب سے پنجاب میں بلکہ پورے پاکستان میں یہ سلاح وغیر آیا
00:05تب سے لوگوں کے بہت سارے نقصان ہوئے ہیں
00:08اور چار موٹے موٹے ایسے نقصان ہیں
00:10جس کا اضالہ ہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
00:12سب سے پہلا تو یہ ہے
00:13کہ بہت سے لوگوں کی جان چلے گی ہے
00:15اس کا اضالہ تو کوئی نہیں کر سکتا
00:16اللہ کی ذاتی کر سکتی ہے
00:18اس کے بعد بہت سے لوگوں کے گھر گرے ہیں
00:20پھر اس کے بعد لوگوں کو
00:22کھانے پینے کی پرابلمز آئی ہیں
00:23کھانے کے لئے گھروں میں راشن نہیں ہے
00:25باہر نکلنا کیونکہ مشکل ہے
00:26پھر اس کے بعد پانی کی وجہ سے
00:28پانی کے ٹھہرے رہنے کی وجہ سے
00:30پانی کے گندے ہو جانے کی وجہ سے
00:32لوگوں میں بیماریاں فیہ رہی ہیں
00:33سب سے پہلے تو
00:35جو لوگ ایفیکٹڈ ہوئے ہیں
00:37اسے لعب کی وجہ سے
00:38پانی کی وجہ سے
00:39ان تک ہم نے خوش کر راشن پہنچایا
00:41پھر پکا پکایا راشن بھی پہنچایا
00:43اب کیونکہ پانی کی وجہ سے
00:45لوگوں میں بیماریاں فیہ رہی ہیں
00:46اب ہم میڈیکل کیمپ لگا رہے ہیں
00:48مفضلی جگہوں پہ
00:49آج جو میڈیکل کیمپ لگایا
00:50وہ میرے اپنے علاقہ میں
00:51نئی عبادی بھروکے اور بھروکے
00:53ان دونوں گاؤں کے لئے
00:54جو انہا میڈیکل کیمپ لگایا گیا
00:56اور بہت سے لوگوں میں
00:57بیماریاں بھی آج دیکھیں ہیں
00:58ڈاکٹر حضرات نے
00:59سپیشل ڈاکٹر آئے تھے
01:00یہاں ہماری لیڈیز ڈاکٹر بھی تھی
01:02جو عورتوں کو چیک اپ کرتی تھی
01:03اور اب اس کے بعد
01:05جو ہے وہ لوگوں کے جو گھر گیرے ہیں
01:06اس کے بعد اگلا پراسس
01:08وہ ہے ہمارا کے لوگوں کا
01:09وہ جو نقصان ہے نا
01:10اس کا اضالہ کیا جائے
01:11بہت سے لوگ کمرس میں
01:12کہتے رہتے ہیں
01:13اور ڈی ایم کرتے رہتے ہیں
01:15کہ ارشد بھائی اپنا اکاؤنٹ بیجے
01:16ہم لوگوں کی ہیل کرنا چاہتے ہیں
01:18پیسے بیجنا چاہتے ہیں
01:19دیکھئے ابھی تو ہم لوگوں کو
01:20راشن دے رہے ہیں
01:21پکا پکایا اور کچھا بھی
01:22اور اب یہ باریہ کے
01:23میڈیکل کیمپ لگائے جا رہے ہیں
01:25جگہ جگہ
01:25لوگوں کو مزید بیماریوں سے
01:27بچائے جا رہے ہیں
01:27اگر آپ راستے ساکھ کے لوگوں کے
01:29جو گھر گیرے ہیں
01:29دیوارے گیر گئی ہیں
01:30شاتے گیر گئی ہیں
01:31ان کے وہ بنائے جائیں
01:32تب تک جو ہے آپ
01:33جو نکلیں وہ لوگوں کی
01:35ہیلپ کے لیے
01:35جس طرح یہ YSA کی ٹیم ہے
01:37پہلے دن سے ہمارے ساتھ ہے
01:38راشن دیتے رہے ہیں
01:39ہم پکا پکایا کیا
01:41خوب بھائی SMCB
01:41تو کچھا راشن دیتے رہے ہیں
01:43پکا پکیا دیتے رہے ہیں
01:44آپ جو نکل کی سہولت بھی دے رہے ہیں
01:46اس کے بعد جو نکل
01:47انشاءاللہ ہم آپ سے
01:48وہ شیئر کریں گے
01:48اپنا آکانڈ نمبر بھی
01:49تاکہ آپ لوگوں کے
01:50ہیلپ کے لیے
01:51کوئی جو نکل بھی کر سکیں
01:52ابھی ہمیں اس چیز کی ضرورت نہیں ہے
01:54آپ لوگ دعا کریں
01:55کہ جتنے بھی لوگ
01:56لوگوں کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں
01:57اللہ تعالیٰ ان کی حفاظ فرمائے
01:59ان کو اپنی پناہ میں رکھے
02:00اور ان کی جو خدمت ہے
02:01اللہ وہ قبول فرمائے
02:02میں بہت شکر گزاروں
02:03آپ سب لوگوں کا
02:04کہ آپ لوگ میرے اس علاقے میں آئے
02:06بلکہ میرے علاقے میں آئے ہیں
02:07اس سے پہلے بہت جگہ
02:08انہوں نے کیمپ لگائے ہیں
02:09کل ہم جا رہے ہیں
02:10حافظہ بات جیل میں
02:11کیونکہ گجرات جیل
02:12جو ہے وہ ساری پانی میں
02:13ڈوبی ہوئی تھی
02:14اس سے پہلے ہم نے وہاں کا
02:15ویزرڈ کیا تھا
02:16ادھر راشن بھی لے کے گئے تھے
02:17تو ادھر جتنے بھی قیدی تھے
02:18دسٹرکٹ جیل گجرات میں
02:19وہ سارے گنورٹ کیے گئے ہیں
02:20حافظہ بات جیل میں
02:21تو ادھر ڈپٹی صاحب جو تھے
02:23رانہ تیسہ
02:23وہ کہہ رہے تھے
02:24کہ آپ میڈیکل کیمپ آئے
02:25ادھر حافظہ بات جیل میں
02:26بھی لگائیں
02:26انشاءاللہ ہم حافظہ بات جیل میں
02:28جائیں گے ساری ٹیم
02:29انشاءاللہ اللہ تعالی ہماری
02:30فاظ فرمائے
02:30بہت شکریہ آپ
02:31ڈاکٹر حضرات کا
02:32جزاک اللہ
02:32ڈینکی

Recommended